Top Surprising facts You don't know about Mullah Umar | Powerful World Leader in Afghanistan History
HTML-код
- Опубликовано: 15 сен 2024
- Do you know why the superpower America could not capture its biggest enemy Mullah Umar? Mullah Umar has been studying in which religious school in Pakistan? What was Mullah Umar, who lived in a slum, had done such a loss to America that the price of his head was set at three billion rupees? Which general of Pakistan Army introduced Hamid Mir to Mullah Umar? How did Hamid Mir befriend Mulla Omar? When Mufti Muneebur Rahman reached Kandahar to meet Mullah Umar, what did he see? What did the Dutch journalist Bette Dam reveal about Mullah Omar's private life? In which war did Mullah Omar lose his eyesight? Where did Mullah Omar spend the last years of his life? After the Taliban once again came to power, what positions have the sons of Mullah Omar got in the Afghan government? In today's video, twenty facts of the Supreme Leader of the Islamic Emirate of Afghanistan, Mullah Muhammad Umar Mujahid, will be shared.
سپر پاور امریکہ اپنے سب سے بڑے دشمن ملا عمر میں کیوں نہ پکڑ سکی؟ملا عمر پاکستان کے کس شہر کے دینی مدرسے میں پڑھتے رہے ہیں؟ کچے گھر میں رہنے والے ملا عمر نے آخر امریکہ کا ایسا کیا نقصان کیا تھا کہ اُن کے سر کی قیمت تین ارب روپے مقرر کی گئی تھی؟پاک آرمی کے کس جنرل نے حامد میر کو ملا عمر سے ملوایا تھا ؟ حامد میر نے ملا عمر سے دوستی کیسے کی؟ مفتی منیب الرحمن جب ملا عمر سے ملنے قندھار پہنچے تو اُنہوں نے کیا دیکھا ؟ڈچ صحافی نے ملا عمر کی نجی زندگی کے حوالے سے کیا انکشافات کیا تھے؟کس جنگ میں ملا عمر اپنی آنکھ کی روشنی سے محروم ہوگئےتھے۔ملا عمر نے اپنی زندگی کے آخری برس کہاں گزارے؟ ایک بار پھر سے طالبان کے پاور میں آنے کے بعد ملا عمر کے بیٹوں کو افغان گورنمنٹ میں کیا عہدے ملے ہیں؟آج کی وڈیو میں امارتِ اسلامی افغانستان کے سپریم لیڈر ملا محمد عمر مجاہد کے بیس حقائق شیئر کیے جائیں گے ۔
Follow ★༺ 𝒦𝒾𝓃𝓏𝒶 𝐹𝒶𝓇𝓂𝒶𝓃 ༻★ 🌹 🌹 🌹
/ kinzafarman0
Our Exclusive Playlists:
🌟 Pak Army Series: bit.ly/3obKu3o
🌟 Assets of Pakistani Politicians: bit.ly/2KKrb2Q
🌟 Honest Talk (Interview Series): bit.ly/33tlqwS
🌟 History of Pakistan Series: bit.ly/2JbBX1T
🌟 Public Opinion Shows: bit.ly/2Vgw1Hl
🌟 Kitab Kahani Series (Books on Pakistani Politics): bit.ly/37jJl3h
🌟 Heroes in Indo-Pak History Series: bit.ly/39zyQeC
🌟 World Leaders Biography Series: bit.ly/3qlkV27
_________________________
#ElectionBox #MullahUmar #Afghanistan #Politics #News
بہن اللہ پاک آپ کو حیاء والی زندگی عطاء فرمائے اور ملاعمر رحمت اللہ علیہ کو جنت الفردوس عطاء فرمائے
ماشاءاللہ جی اپ کا بہت بہت شکریہ امت مسلمہ کا مجاہد پر اپ نے اتنا اچھا ویڈیو بنایا یہ عالم اسلام کا مجاہد تھا اللہ ان کی قبر جنت کے باغوں سے باغ بنا دے
اللہ تعالیٰ امیر المومنین ملّا محمد عمر کو جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے (آمین)
الله تعالی دي ملا محمد عمرمجاهد ته جنت الفردوس نصيب کري الله تعالی دي مجاهدین اسلام کامیاب کړي
مولوی محمد عمر بھت اچی دلیر مجھاد سچا انسان تھا یااللہ محمد عمر مجھاد کو جنت الفردوس میں عطا فرمائے آمین ثم آمین❤❤
کہاں سے لائے گئ دنیا تیرا ثانی زمانے میں سلام ملا محمد عمر
یا اللہ ہمارے پیارے پیارے امیر المومنین حضرت ملا محمد عمر رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اپنا اور اپنے آخری نبی و رسول حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قرب عطاء فرمائے گا آمین ثمہ آمین یا رب العالمین پاک 🇵🇰🇦🇫❤️❤️❤️
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤🌹🌴🌋🎋🦁🐯
Aameen
Summa Aameen ...
🌹💐♥️
بلکل افغانستان ہمارا بھائی ہۓ ،۔ جب اچھے تعلقات ہونگے ۔۔ درمیان والے۔ شطونگڑوں کی کی کوئی اوقات نیہں۔ ہوگی ۔
یہ بہن بھی قابل قدرہے❤
اللہ تعالیٰ میرے عظیم القدر مجاہدین کےخون مقدس کے ایک ایک قطرےکوقبول فرمائے
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ☝️🏳️
امارت اسلامی افغانستان 💪🏳️
بدری 313 کمانڈوز ✌️🏳️
یرموک 60 فورس ✌️🏳️
Ma Sha Allah
🌹💐♥️
یا اللہ ملا محمد عمر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے الھمہ آمین
اس میں بات میں کوئی شک نہیں ھے امارات اسلامیہ افغانستان کے امیر ملا محمد عمر نے شریعت کو نافذ کیا دعا ھے اللّٰہ پاک ملا محمد عمر کی کامل مغفرت فرمائے آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللّٰہ پاک دین اسلام کے مجاہدین کی مدد فرمائیں شہید ہونے والے مجاہدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤
اللہ عزوجل امیر ال مجاہدین شہید کی اللہ سبحانہ و تعالٰی مکمل بخشش و مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں
دل سے دعا ہے کہ مجاھد ملا عمر کی اتنی سچی اور بے باک رپوٹنگ کی برکت سے اللہ تعالٰی آپ کو ایمان کامل اور تقوی کا اعلی درجہ عطا فرمائے۔
Sach kaha
ملا محمد عمر عظیم گریٹ مسلم لیڈر افغانستان
سدا سلامت رھے زندہ باد
ہاۓہاۓہاۓ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ❤❤❤❤❤
یقیناً وہ طالبان کی جماعت ہی ہو گی جو دنیا کی آخری جنگ جیتے گی اللہ تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین ثم آمین
Bashak
Ameen summa ameen
اللہ تعالی ملا محمد عمر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے سچے مجاہد تھے
Aameen
Summa Aameen
🌹💐♥️
Aameen summa aameen
شیر اسلام فخر دیوبند امیر المومنین حضرت ملا محمد عمر مجاہد رحمت اللّہ علیہ
وہ بیشک دور حاضر کے ولی اللّٰہ حق مومن مردِ قلندر تھے دنیا میں اب بھی ایسے لوگ ہیں جن کی وجہ سے قیامت نہیں آرہی ورنہ ہمارے اور تمہارے جیسے لوگوں کی وجہ سے اللّٰہ پاک نے اس کائنات کو قائم نہیں رکھا ہے ان درویش لوگوں کی مثال آٹے میں نمک کے برابر ہے جو شاذونادر ظاہر ہوں۔
اللّٰہ پاک کی رحمتیں نازل ہو ملا عمر جیسے ا سلام کے مجاہد پر
اللہ تعالیٰ ملا محمد عمر کی مغفرت فرمائیں جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائیں آمین ثم آمین
اللہ ملا عمر کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
Aamen
الله پاک ملا محمد عمر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
آپ کے تجزیے میں بڑے شوق سے سنتی ہوں آپ کا تحقیق اور بولنے کا طریقہ بہت عمدہ ھے صرف اعتراض آپ کے لباس پر ھے اگر پاکستانی لباس پہنے دوپٹے کے ساتھ تو اور خوبصورت لگے گی آپ میڈیا کے لوگ اسلام اور پاکستان کے روایات کو اجاگر کر سکتے ہیں
اللّٰہ سے دعا ہے بہین اللّٰہ آپ کو اور بھی اس طرح سچ بولنے کی صلاحیت عطا فرمائے ۔ایک التجاء ہے آپ سے سر پر چادر رکھے بہت مہربانی ہوگی
اللہ پاک دنیاکے تمام مجاھدین کی حفاظت فرمائے اور ملا محمد عمر کو آللہ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین
اللہ تعالیٰ ملا عمر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے.
اللہ امیر المومنین ملا محمد عمر رحمہ اللہ سے راضی ھو ۔۔ آمین ثمہ آمین
ماشاءاللہ ملاں عمر ایک پکے مسلمان اور سچے مجاہد تھے اور ہیں ملاں عمر نے جس طرح مراد رسول ﷺ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ کے نقشِ قدم قدم پر چلتے ہوئے اس ایک گئے گزرے ادوار میں اسلام میں انصاف کا اور اللہ رب العزت کے ساتھ دوستی کا رشتہ نبھایا اس کی مثال قریب ترین گزری ہوئی صدیوں میں سے نہیں ملتی، ہماری دعا ہے اللہ تعالٰی ملاں عمر کے درجات بلند فرمائیں ان کو اپنی جوار رحمت اعل مقام عطا فرمائیں اور دنیا میں ان کے ادھورے مشن کو مکمل کروانے میں ملاں عمر کے نقشے راہ پر چلنے والے مجاہدین کی مدد فرمائیں آمین یا رب العالمین 🌹
Aameen
❤❤❤❤❤❤❤
Bashak
Ameen summa ameen
بلکل
ملا عمر تو دیوبندی تھا۔اور پاکستان میں تو دیوبندی فرقے کو کافر کہا جاتا ھے۔۔۔اھلسنت ولجماعت کی رو سے۔۔۔۔
امير المومنين ملا محمد عمر رحمه الله پاکستان کے مدرسے میں نہیں بلکہ افغانستان کے مدرسے میں پڑہے ہوے تہے
اللہ اکبر کبیرا ❤
اللہ تعالی طالبان اسلام مجاھدین کی غیبی مدد ونصرت فرما اللہ تعالی شھید اسلامی طالبان کی قبروں پر کروڑ وں رحمتیں نازل فرمائے
شاد ؤ آباد رہو تم طالبان پوری دُنیا پہ چھاؤ تم طالبان
Thanks
میرے پیارے آقا کا سچا سپاہی
Well done
You are doing good job
You are just like my real sister...
Please
پردے کا اھتمام کیا کریں
رب العالمین ،،،جس نے آپ کو زندگی اور جوانی بلکہ ساری نعمتیں عطا کی ھیں ،،،اپ کو دنیا اور آخرت کی پوری کامیابی دے گا
❤❤
MashaAllah
امارت اسلامی زندہ آباد
Islami Mujahideen Zindabad.
اللّٰہ تمہیں ملا عمر رحمہ اللہ علیہ کی بیٹی بنائے
امیر المومنین ملا محمد ع م ر مجا،،،،ہد رحمہ اللّٰہ اس صدی کے مجدد جہا،،،،،،د تھے۔ تاریخ میں عمر ثالث کے نام سے یاد کیے جائیں گے۔
Great video nice explanation
Very very informative
Glad you liked it
Great video and great narrative and great narrator on this story from start to end in the briefest way…
Ys ye baat bilkul parfect he har BAAT parfect 👍
الله أكبر كبيرا...ملا عمر رحمه الله
❤❤❤❤excellent explanation about mullah umer
Amarat.e.Islamiya Zinda bad.
ملا عمر ثلاثہ عمر ثانی۔ رحمہ الله
ALLAH Pak Jantulfirdos men jagah atta kare Aameen sum Aameen
fi amanillah pyari bety very good
Good my sister
yaaaa allah qabar ye da noor na dak ka pasmandagano ta sabri jameel nasib ka aamin summa aamin
Best of the video,s thanks
I love mulla omer
U R So intelligent MASHAALLAH☺️
I Live 🍁 🇨🇦 Canada and Only Watch Your Channel ☺️
Advance MUBARAK for 1Million🤗
Thank you! Cheers!
Jazak Allah ❤️❤️❤️😢😢😢😢😢
عظیم مجاہد
Aameen
Allah pak mullah umer ki magfirt frmae Aameen Suma Aameen
Achchi shandar
Allak pak Mulla umer ke qabar per qaroan rehmatian nazal farmai
From Afghan dilbar ❤❤khan
Great
Wonderfully.
Umar umar umar umar umar umar umar umar umar umar umar
Mulla umar mujahid ❤❤❤
May Allah swt hv mercy on him.
Great leader
❤ I like you masha Allah
Jannat qurbanion se Milti hai. Itni sasti nahi jitni ham ne samjh rakhi hey.!
Jannat qurbanion. Milti
hai. Itni sasti nahi jitni ham ne samjh rakhi hey.!
Allah Mallaa umer ko jannat ul firdoss ma Ahlaa makam Ata farmAya Ameen Summa Ameen 🤲
ہر برائی کا منبہ پاکستان میں کیون ہے
Good
Allah akbar
Allahpak k pasandeda insan thy
Great hero
الاف یو
Islam parde ka hukm bhi deta hai
ملا عمر زندہ باد۔اسام زندہ باد۔افغان زندہ باد
Mull umer wali Allah
Zindabad amarate islami
❤❤❤❤❤❤
Thank you! Cheers!
❤❤😊
اللّٰہ تعالیٰ ملا عمر رحمت اللہ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین
2:46, sister ye information ghalat hy,siraf aik bar Quetta,aankh ki alaj k leye aaye te
1:18,ye mullah umar nahi hy,unke bete ne is tasveer k baare me aik pashto interview me bataya ta
Best program lekin Kam is Kam sar dhanp Len phir aap k pej ko like Kar den ge
ملاعمر10میں کندھاکے محاذپرلڑتے رھے
ملا محمد عمر ❤❤❤❤❤❤
یہ بات مفتی منیب صاحب کو بھی پتہ ہے کہ یا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کہنے پر کسی کو اعتراض نہیں لیکن یا کا مطلب حاضر و ناظر نبی کریم کے ساتھ صرف کچھ بریلوی حضرات لیتے ہیں
نبی کریم سے محبت اور عشق کے جذبات کے ساتھ یا کہنا ۔۔۔ایسا ہے کہ اس پر کسی کو اعتراض نہیں
اعتراض اس کی وضاحت کرنے پر ہوتا ہے کہ ہر جگہ اللہ حاضر و ناظر ہے اور اللہ کے سوا کوئی اور نہیں لہذا یا اللہ کہنے میں کچھ اور مفہوم ہے اور یا محمد کہنے میں کچھ اور مفہوم ہے
یہ باریکی مفتی منیب بخوبی سمجھتے ہیں لیکن انہوں نے ایک چول مارنی تھی اور تفرقہ بازی کرنی تھی اور اور وہ بھی صرف اس لیے کہ طالبان کو روس کے خلاف فتح حاصل کرنے کے بعد عزت ملی تھی تو اس عزت ملنے کی وجہ سے انہیں اپنا ہم مسلک قرار دینے کا ڈھونگ رچانا ۔۔۔۔مجھے کم از کم مفتی منیب سے ایسی بے معنی اور گھٹیا بات توقع نہیں تھی
اس معاملے میں مزید اگر کسی کو تفصیل جاننی ہو تو انجینیئر محمد علی مرزا کی ویڈیوز دیکھ لیں
اللہ آپ کو حجاب کرنے کی توفیق دے 😢
ملاعمرسات سال نھیں
بلکہ جنگ میں رھے
Waah
ایسے ہی تاہم زایا کیا یہ باتیں اکثریت جانتی ہے،،،،،،
❤
چهره ملا عمر صاحب با چهره ملا یعقوب بسیار فرق دارد