اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَالْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِ ناپاک عورتیں نا پاک مَردوں کے لیے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کےلیے ہیں #القرآن: سورۃ النور
Yes agr dhka jae tu chinese jin k jisam hy or jinho ny apni marzi sy bats k soup pya tha wo aj jis bemari main mubtala hn wahi kafi hy samjany k lye hmy jism chinese k marzi ALLAH KI
جی بلکل خلیل الرحمن صاحب بلکل صحیح فرما رہے ہیں اللہ پاک ان سے دین کا کام لے رہے ہیں اللہ پاک ان سے راضی ہو جائے ان کو دنیا اخرت کی خوشیاں کامیابیاں نصیب عطا فرمائے امین
@raajaajii hosh k nakhun lain....kisi b orat ko gaali nahi lakin usko gaali de sakte hain jo khud gaali pr gaali bol rahi thi...unhu ne bare aram se bola k pls meri baat mai mat bolain..or ye mera jism meri marzi k naary laga ri ...kal ko isko koi bimari ho jaye to koi male doc hath ni lagaye k tumara jism tumari marzi kar lo ilaaj...wth man..im surprised ap uski side pr hain
سرعام کی ٹیم بادامی نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارا تھا کراجی میں اس وقت ایک عورت دوسری منزل سے بھاگتی ہو ئ پکڑ ی گءی تواس نے با دامی کو یہی بات بو لی تھی میرا جسم میری مرضی. کیا ایسی عورتیں مارچ کریں گی
میرا جسم میری مرضی والوں کو دالیل کی نہیں خلیل کی ضروت ہے سلام خلیل الرحمن قمر صاحب👍 #WeRejectMeraJismMeriMrzi #KhalilUrRahmanQamarWeSaluteYou #BoycottGeo
سر کٹوا دوں گا معافی نہیں مانگوں گا.. خلیل الرحمان قمر اسلام آباد کی سڑکوں پر ننگی عورتیں،، اور دیگر بہت کچھ جاننے کے لیے دیکھے یہ ویڈیو لنک اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا ruclips.net/video/1hOaYYmE5HA/видео.html

Allah kare ye jo mera jisam meri marzi k nare laga rahi hain in ko dangi ho crona lage aur phir ye kisi de ko keh k dekhine mere qareeb na aana mera jisam meri marzi
Princess Malik mn ye soch rahi hn k riyasat e madina ka nara laganay walay kahan soye howe hn ab tak is aurat par koi action kion nahi liya gaya ager is ko na roka gaya to ye nasoor hamare muashray ko fahashi ki ghaleez bimari mn mubtala kar dega
نوٹ تمہارا جسم تمہارا ہے کہاں جو مرضی تمہاری چلے گی۔۔اتنا غرور ہے اگر کسی کو تو پہلے اپنے لیے ایک جسم تو تخلیق کر کے دکھاو ورنہ بنانے والے کی رضا میں راضی رہو✊✊✊
حیرت تو اس بات پر ہے کہ ایک سچ موقف رکھنے والے کے خلاف لوگ کھڑے ہورہے ہیں اور عامر لیاقت جیسے لوگ جو عورت کے حق میں نعرہ لگا کر اپنا ہوس پورا کرنا چاہتے ہیں لوگ ان کے ساتھ دے رہیں۔ well done khalil Rehman
Playing "Mahaz" card against Behayai is nothing more than a political Flagrancy. Need Mental Check up. Meanings of “Mera Jism Meri Marzi” 1) No woman forced to abort unborn baby girls 2) No woman forced to keep getting pregnant until a boy is born 3) No woman deserves to be raped regardless of what she’s wearing 4) No woman forced to marry against her will 5) No to marital rape 6) No to female genital mutilation 7) No to sexual harassment and victim blaming 8 ) No to gender-based workplace discrimination 9) No to body shaming 10) No to physical assault 11) And YES to all religious rights so NO woman feels insecure in any way whatsoever! The term “Mera Jism Meri Marzi” does not mean women want to parade naked in the streets. Thank you.
Have you even the clip of him misbehaving & passing on derogatory & misogynistic remarks hitting her below the belt yelling at her in a offensive tone Toh h kia ullu ki pathi ... you people seriously need therapy.
@@mariamemi1994 Yes thats right. He should not have abused her. But have you noticed thay its her who consistently chipped in. "Thats unethical." And the slogen she raised is against our cultural values.
@@RahmatAli-lv3ig i wish i could have enough time to understand what prespective of culture values you have in your mind . But ironically your statement above justifying KRK offensive behaviour is an Answer it self to my query. No wonder if a Man loses his temper & starts behaving like a ill mannered goon on national TV watch his language his tone his body language what he would be doing behind the four walls.
Neelam munir ka semi naked jism item.song k naam.py bech k paisy kamana kya tha sir??? Uska jism uski marzi thi ya khalil sahab ny majboor kiya??? Ye insan haaya ki batien na hi kry to acha ha
@@musahifhussain4074 Han to ye sb auroton pr laago nahi hota bhai, 99.9% aurtein is trah k paisy pe lanat bhejty hn jo Pakistani hain sird chand aurton k liye tamam ko badnam nhi kiya jana chahiye.
@@raheelshah122 to kya wohi khalil ab aurat ki haaya per baat krta hua acha lgta ha jo apni film main item.song bechta ha. Kaaf kangna ha khalil sahab ki movie jis main neelam munir ka item song ha dekhlo
@@raheelshah122 mera srf sawal ha k khalil ur rehman qamar jb aurat ki haaya ko support krta ha to phr apni hi film main item song kyu??? Neelam munir bh aurat ha uska jism dance bech kr paisay kamana theek ha to ab haaya per lecture kyi
@@musahifhussain4074 Wo on k liye bol rha h ko ghar ki zeenat hn bazaro nhi.jo sahi boly osy support kro or galat to pori duniya hi h, ap b sahi ho bhai.
الحَمْدُ ِلله آج 98 فیصد لوگ خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ہیں ،جو باقی 2 فیصد مخالفت میں ہیں وہ لوگ وہ ہیں جو کہتے ہیں ماما میری شکل پاپا سے کیوں نہیں ملتی ۔۔۔😃
جزاک اللہ خیر خلیل الرحمٰن قمر صاحب سلام ہو آپ پر انشاء اللہ العزیز ان چند گندی اور غلیظ سوچ رکھنے والے لوگوں کے مذموم ارادے پورے نہیں ہونگے ، ہمت رکھیں اور حوصلے اور مضبوطی سے ڈٹے رہیں ،اللہ حامی و ناصر ہو
سر کٹوا دوں گا معافی نہیں مانگوں گا.. خلیل الرحمان قمر اسلام آباد کی سڑکوں پر ننگی عورتیں،، اور دیگر بہت کچھ جاننے کے لیے دیکھے یہ ویڈیو لنک اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا ruclips.net/video/1hOaYYmE5HA/видео.html
Khuda ka dia hua jsm r uai ki mrzi agr hmary jsm py hmari mrzi hoti to khud kuahi haram na hoti. Ever feel proud that i born muslim n have all rights without any ort march. 💕👌
تم کیسے کہہ سکتی ہو اینکڑی کہ تمام خواتین مذمت کررہی ہیں۔۔۔سوائے جو چاٹنے پہ لگی ہیں ان کے سوا اور وہ بقول خلیل الرحمان قمر صاحب کے 35,36خواتین ہیں۔سوائے ان کے کوئی شریف عورت اس مری سڑو کی حمایت نہیں کررہی ۔۔۔۔
میرا جسم میری مرضی یہ جملہ ایک مغربی نعرے "مائی باڈی مائی چوائس" کا ترجمہ ہے۔ مائی باڈی مائی چوائس کی تحریک ماضی قریب میں اسقاط حمل کا حق حاصل کرنے کیلئے شروع کی گئی تھی، جس کا لب لباب یہ ہے کہ نوجوانی میں جنسی غلطیاں کرکے مرد کو تو کوئی فرق نہیں پڑتا مگر خواتین کو حمل اور بچے کی صورت میں اپنی غلطی عمر بھر بھگتنی پڑتی ہے لہذا یہ انصاف کے خلاف ہے اسلئے خواتین کو بھی ایسی سہولت ہونی چاہیوے کہ وہ اپنی غلطی کے اثرات سے جان چھڑا سکے، اس سہولت کیلئے اسقاط حمل کا حق حاصل کئے بغیر گزارا نہیں تھا چنانچہ مائی باڈی مائی چوائس کا نعرہ لگایا گیا۔ ہمارے ہاں اس نعرے کی کوئی افادیت نہیں کیونکہ جہاں کہیں بھی شادی شدہ خواتین کو جسمانی کمزوری کی بنا پر اسقاط کی ضرورت پیش آتی ہے تو ڈاکٹر فی الفور اس کی جان بچانے کے حق میں ہی فیصلہ کرتے ہیں، البتہ فری سیکس سوسائٹی پیدا کرنے کیلئے کوشاں اینجیوز کو ابارشن رائٹس کی سخت ضرورت ہے اسلئے اس نعرے پر فوکس کیا جا رہا ہے ورنہ انسانی مفاد کی کسی تحریک کو کسی نامعقول اور غیرضروری نعرے سے یوں پولیوٹ نہیں کیا جاتا۔ جو معصوم لوگ اس نعرے کو ہیرسمنٹ کے خلاف مزاحمت کے طور پر پیش کرتے ہیں اور اس پر تنقید کرنیوالوں کو کم فہم گردانتے ہیں وہ بجائے خود کم فہمی کا مظاہرہ بھی کر رہے ہیں اور اس گھٹیا نعرے کا بیک گراؤنڈ چھپانے کے بھی مجرم ہیں۔ اس نعرے کا دست درازی سے کوئی تعلق نہیں، ورنہ یہ ماننا پڑے گا کہ جہاں سے یہ نعرہ اوریجنیٹ ہوا ہے ان معاشروں میں کوئی بھی مرد کسی بھی عورت کو جنسی ضرورت کیلئے جب چاہے جہاں چاہے گھسیٹ لیتا ہے اسلئے مغربی عورت کو یہ نعرہ لگانا پڑا لیکن دیسی روشن خیالوں کا یہ موقف بڑا واضح ہے کہ مغرب میں جنسی ہیرسمنٹ نام کی کوئی چیز نہیں بلکہ اتنا امن و سکون ہے کہ بازاروں اور ساحلوں پر بکنی پہنے عورتیں آزادانہ گھوم سکتی ہیں اور کوئی آنکھ اٹھا کے بھی نہیں دیکھتا۔ اپنی قوم کی مٹی پلید کرتے وقت حسن نثار صاحب کا موقف بھی یہی ہوتا ہے کہ وہاں کی بے پردگی ہی ان کیلئے پردہ بن چکی ہے، بلکہ ایک فیثاغورث قسم کا روشن خیال تو ننگے ساحلوں کی تصویریں پوسٹ کرکے بھی اس بات کو پایۂ ثبوت تک پہنچاتا رہتا ہے کہ وہ مہذب قومیں نیم عریاں خواتین کو بھی نہیں گھورتیں اور یہاں جاہلوں کی وجہ سے عورتوں کو برقعہ بھی پہنانا پڑتا ہے، آپ کو اچھی طرح سے پتا ہے یہ نابغہ کون ابن کون ہے؟ ہمارے معاشرے میں ہیرسمنٹ کیخلاف بولنے کی جتنی ضرورت ہے اس کیلئے "ہیرسمنٹ نامنظور" کا ڈائریکٹ نعرہ لگانا چاہئے اور خواتین کو اینٹی ہیرسمنٹ قانون سے آگاہی دینی چاہئے لیکن اس پر تو سب ایکٹیوسٹ زیرو بٹا زیرو ہیں۔ کتنے لوگوں کو پتا ہے کہ یہاں دست درازی اور جنسی ہیرسمنٹ کے خلاف نہ صرف باقائدہ قانون موجود ہے بلکہ لاہور اور کراچی میں دو محتسب خواتین ایک سادہ قانونی پراسس کیساتھ خواتین کے حق میں نہایت عمدہ اور شدت کیساتھ سریع الاثر فیصلے بھی کر رہی ہیں، ان محتسب خواتین نے بڑے بڑے بااثر افسران کو بھی مجرم ثابت ہونے پر سزائیں دی ہیں، اس ادارے کو کتنے سوشل ایکٹیوسٹوں نے ہائی لائٹ اور سپورٹ کیا ہے؟ پرائیویٹ اور سرکاری اداروں میں نوکریاں کرنیوالی خواتین کیلئے اس قانون کی مکمل رپورٹ، ہیرسمنٹ میں شامل باتیں، شکایت کرنے کا طریقہ، کیس لڑنے کا سادہ سا عمل اور محتسب کے رابطہ نمبرز میں نے ایک مضمون میں آگہی ویبسائٹ پر دے رکھے ہیں۔ لیڈیز محتسب کے اس ادارے کی ترویج اور اسے سپورٹ کرنے سے اینجیوز کو چونکہ کوئی مالی فائدہ نہیں اسلئے یہ نمونے ہر سال یوم خواتین پر مغرب کے ساز و آواز لیکر اس معاشرے پر حملہ آور ہو جاتے ہیں۔ مغربی فیمینسٹ اس سلسلے میں جتنے عریاں نعرے تخلیق کرنے کے عادی ہیں اور دیسی اینجیوز انہیں ترجمہ کرکے یہاں چلانے میں جتنی چست ہیں اسے دیکھ کے یہ اندازہ لگانا کچھ مشکل نہیں کہ آنے والے خواتین مارچ میں بھی حسب سابق بہت کچھ نیا اور حیران کن دیکھنے کو ملے گا۔ اینجیوز کی ان حرکات کے سامنے سنجیدہ خواتین کو مزاحمت کا کردار ادا کرنا چاہئے تاکہ فک۔یو فک۔یو کی گردان کرنے والی آزاد خیال عورتوں اور سوسائٹل نارمز کے طرفدار مردوں میں ڈائریکٹ ٹکراؤ کی نوبت نہ آئے۔ ۔۔۔
سر کٹوا دوں گا معافی نہیں مانگوں گا.. خلیل الرحمان قمر اسلام آباد کی سڑکوں پر ننگی عورتیں،، اور دیگر بہت کچھ جاننے کے لیے دیکھے یہ ویڈیو لنک اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا ruclips.net/video/1hOaYYmE5HA/видео.html
I'm a girl and I'm against Marvi sarmad and I'm proud to be a Muslim..🇵🇰🇬🇧💕💕
shabash
shabash Sofi khan
Me too
I'm a proud muslim and a proud daughter sister mother and a proud woman
Media kitna gatia hy
اَلْخَبِیْثٰتُ لِلْخَبِیْثِیْنَ وَالْخَبِیْثُوْنَ لِلْخَبِیْثٰتِ
ناپاک عورتیں نا پاک مَردوں کے لیے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کےلیے ہیں
#القرآن: سورۃ النور
Masha Allah Jazak Allah
Good reply
Beshak
Beshk
Beshak
@@RanaJabbar bhai plz mujhe samjhaooo asal matter kiya .....
اس ماں کو یہ اولاد مبارک ہو جس نے خلیل الرحمان قمر کو جنا
1 2 I’m proud of him
ruclips.net/video/FMSFPcfAIDE/видео.html
Zma da ghend
@@gameofthrones4423 touba
@@gameofthrones4423 lanat hy tum ko
جسم بھی اللہ کا
روح بھی اللہ کی
حکم بھی الله کا
مرضی بھی اللہ کی
Be shak
Vip dada
Yes agr dhka jae tu chinese jin k jisam hy or jinho ny apni marzi sy bats k soup pya tha wo aj jis bemari main mubtala hn wahi kafi hy samjany k lye hmy jism chinese k marzi ALLAH KI
Beshak
Beshaq
خلیل الرحمان صاحب
آپ کی عظمت کو سلام ہمیں فخر ہے آپ پر ۔
ایک بہن ۔
ہونا بھی چاہیے 🤗
P
i love you sister
خلیل بھائی آپ کے بڑے پن پر پوری قوم خوش ھے. تحمّل کے ساتھ کام جاری رکھیں. اللہ بھلا کرے گا انشاءاللہ
Right
IN SHAA ALLAH
I am, with you
InshAllAh Ameen
خلیل الرحمن صاحب تن کے رکھ ان حرام زادوں کو
پوری قوم آپکے ساتھ ہیں
ان شاءالله
Kiya bat aap k coment ki bazi le gaye ho
Good dost kiya bat hai aap k coment ki bazi le gaye ho
تو اسے آپ تہذیب سمجھتے ہیں؟
Geoo g
Zabrdast sahi kaha hai bilkul
گریٹ سر ۔ سلیوٹ آپکے لئے۔ میں خاتون ہوں اور بالکل بھی مزمت نہیں کر رہی خلیل الرحمان نے بالکل ٹھیک کیا ۔
Bilkul thk Kiya unho na
Khalil ur Rahman the real hero ايمان دار أور الله كا قرآن كا حكم ماننى واله خليل الرحمن صاحب كا شكريه ادا كري
خلیل الرحمٰن صاحب زندہ باد ماشاءاللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ جزاک اللّہ اللّہ تعالیٰ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
khaliel ur rahamn ki har bat py agree hon min ham dab app ky sath hin is bagerti ko rokna ho ga
مرد قلندر سلام ہے آپ کو خلیل صاحب پوری قوم آپ پر
فخر کرتی ہے
خلیل الرحمٰن قمر صاحب بالکل صحیح فرما رہے ہیں پلیز میڈیا انکو مثبت پیش کرے
99%media cheap
@@saharislam8076 baqi awam shukr hai 99% theek.
Blkl
جی بلکل خلیل الرحمن صاحب بلکل صحیح فرما رہے ہیں اللہ پاک ان سے دین کا کام لے رہے ہیں اللہ پاک ان سے راضی ہو جائے ان کو دنیا اخرت کی خوشیاں کامیابیاں نصیب عطا فرمائے امین
لوگوں کو چاہئیے حق کا ساتھ دیں باطل کا ساتھ نہ دیں
Huge respect to Khalil Rehman sir, we stand with you sir u r right 🌺💞💕
زبردست ۔۔ خلیل الرحمن قمر زندہ باد
:💯✔️میں خلیل الرحمٰن صاحب کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں
Salam Khalil rehaman salam
Salam khalil sahib love u
We also
Stand with Khalil ul Rehman.. I respect him
عورت ماں ھے تو جنت ھے.. بہن ھے تو عزت ھے.. بیوی ھے تو نعمت ھے.. بیٹی ھے تو رحمت ھے ،،،،،لیکن اگر عورت ماروی سرمد ھے تو لعنت ھے
@raajaajii hosh k nakhun lain....kisi b orat ko gaali nahi lakin usko gaali de sakte hain jo khud gaali pr gaali bol rahi thi...unhu ne bare aram se bola k pls meri baat mai mat bolain..or ye mera jism meri marzi k naary laga ri ...kal ko isko koi bimari ho jaye to koi male doc hath ni lagaye k tumara jism tumari marzi kar lo ilaaj...wth man..im surprised ap uski side pr hain
Shabash mery jawan fakhr ha ap py sir
Beshak
ruclips.net/video/mHVwmOeOie0/видео.html
@@nazm6347 great
خلیل الرحمن صاحب آپ کی عظمت کو سلام ہے
سرعام کی ٹیم بادامی نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارا تھا کراجی میں اس وقت ایک عورت دوسری منزل سے بھاگتی ہو ئ پکڑ ی گءی تواس نے با دامی کو یہی بات بو لی تھی میرا جسم میری مرضی. کیا ایسی عورتیں مارچ کریں گی
میرا جسم میری مرضی والوں کو
دالیل کی نہیں خلیل کی ضروت ہے
سلام خلیل الرحمن قمر صاحب👍
#WeRejectMeraJismMeriMrzi
#KhalilUrRahmanQamarWeSaluteYou #BoycottGeo
Chand ghashtyann hey sab nhi our Pakistani womens bahaya hean khaleel sahib we proud to protect islam there thr are to many MULA LIKE diesel etc
Hm ap k sath hn khalel sab ap ny bht acha kia us orat k sath wo isi layq thi
Salam khalil qamar sab...
سر کٹوا دوں گا معافی نہیں مانگوں گا.. خلیل الرحمان قمر
اسلام آباد کی سڑکوں پر ننگی عورتیں،، اور دیگر بہت کچھ جاننے کے لیے دیکھے یہ ویڈیو لنک اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا
ruclips.net/video/1hOaYYmE5HA/видео.html
#bandajjalimarch
Khalil rehman sahib zinda bad.
I am a women with u, proud to be a muslim.
Zindabad meri behan....hazaro sal jiyo ap
Amir ghasTi ka bacha
ruclips.net/video/mHVwmOeOie0/видео.html
@@itxapnatech7982 lakh di lanat tujh par begharat😡😡😡😡😡😡😡😡😡
Baqi sab koch sahi hon raha hain ???
Pride of our nation, Sir Khalil ul Rehman! 😇❤ we're with you sir! ❤
زندہ باد خلیل الرحمٰن صاحب جیت حق کی ہوگی جیت آپ کی ہوگی انشاءاللہ
You are great men
@@farhakhan6540 شکریہ
سر کٹوا دوں گا معافی نہیں مانگوں گا.. خلیل الرحمان قمر
اسلام آباد کی سڑکوں پر ننگی عورتیں،، اور دیگر بہت کچھ جاننے کے لیے دیکھے یہ ویڈیو لنک اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا
ruclips.net/video/1hOaYYmE5HA/видео.html
Zubair Tanoli in sha Allah
@@maryambalochmakeup1661 انشاءاللہ
I stand with Khali ur Rahman.... from india 🇮🇳🇮🇳💖🇵🇰 i
سر خلیل الرحمٰن قمرصاحب تمام پاکستان آپکےساتھ ہے. ہم آپکے خیالات کی قدر کرتے ہیں. 💞
Sacha admi he is a very honest man Mashallah hence why they hate him.
:ڈینگی آیا تو تم نے فل سلیوز پہن لیں
کرونا آیا تو تم نے منہ ڈھک لئے
مگر جب کسی نے حکم خدا سنایا تو تم نے کہا
میرا جسم میری مرضی
Allah kare ye jo mera jisam meri marzi k nare laga rahi hain in ko dangi ho crona lage aur phir ye kisi de ko keh k dekhine mere qareeb na aana mera jisam meri marzi
Ye naara laganay walon ko Allah ibrat ka nishan bana de ga Insha Allah hm khalil ur Rehman k sath hn khalil ur Rehman zindabad🙋♀️
Mobeen Baba zbrdast
@@waseemwaseemkhan7179 IN SHA ALLAH ibraat Ka nishan bnaie hi aesi auratien
Princess Malik mn ye soch rahi hn k riyasat e madina ka nara laganay walay kahan soye howe hn ab tak is aurat par koi action kion nahi liya gaya ager is ko na roka gaya to ye nasoor hamare muashray ko fahashi ki ghaleez bimari mn mubtala kar dega
Pakistan ke sare haya darr orato or mardo ki awaz khalil ur rehman ❤
Qadam brao ham ap k sath he
Good
خلیل الرحمان صاحب ویلڈن۔۔۔ہم آپ کے ساتھ ہیں۔۔۔۔
زندہ باد خلیل الرحمان قمر صاحب
ہم سب کو چاہیے کہ خلیل الرحمان قمر صاحب کا ساتھ دے
خلیل الرحمن صاحب اپ نے جو کیا وہ بلکل درست کیا ہم اپ کے ساتھ ہیں۔ 👍
خليل الرحمن
أصبح خليل باكستان🌷🌷
ترجمہ:
رحمان کا دوست
پاکستان کا دوست بن گیا
ruclips.net/video/inWZXF81vn4/видео.html
Pakistan mein kitne 786 Khalil ur Rahman Sahab
Well done khalil ur rahman sahb
پیچھے نہیں ہٹنا بھائی👍👍👍
I have no words for Mr. Khalil, just would like to say May Allah give you the best of Reward in this world and the hereafter.
Nowshad Ali Khan Wana Tell You Something Can U Connect on WhatsApp
خلیل الرحمان ذندہ باد آپ کو اللہ تعالی لمبی عمر عطا فرمائے
آمین
Ameen
Lagta a sa jese ye Orat Geo Channel ki Agent ha. Ku Geo hi Dajjali Tanzeem ka perokar ha reality ma.
Wallah He is on right side... He just needs to Control his anger.
Dont use Wallah this casual!
He's speaking through his Ghairah. I can understand his anger
Khalil ul Rehman Qamar,. I Salute🙋🏻♀️... 💯 Ap ne jo kha theak kha👌
great man
جوباتیں ہوئ سچ ہوئ خلیل الرحمٰن صاحب نےسچ کہااورصحیح کہا
Yes
Yes right
Yes
Right
خلیل الرحمان قمر صاحب ہم سب آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو اپنی امان میں رکھے آ مین
آمین
Ameen👍
Ameen
فرزند اسلام خلیل الرحمن کو میں سلام پیش کرتا ہوں
Thanx Khalil-ur-Rehman
نوٹ
تمہارا جسم تمہارا ہے کہاں جو مرضی تمہاری چلے گی۔۔اتنا غرور ہے اگر کسی کو تو پہلے اپنے لیے ایک جسم تو تخلیق کر کے دکھاو ورنہ بنانے والے کی رضا میں راضی رہو✊✊✊
zabardast
ruclips.net/video/mHVwmOeOie0/видео.html
ذلت کے ہے 3 نشان عامر لیا قت ماروی سرمد۔ وقار ذکا
Risham..mansor b
Badami bhi
Sara media b... Or specially anchors b
وقار ذکاء نے عورت مارچ اور جیو کو بائیکاٹ کیا ہے
چیک کریں وقار نے عورت مارچ کے خلاف بڑا سخت سونگ بنوایا ہے
خلیل الرحمن ہم آپ کے ساتھ ہیں
This man is so honest and unbiased towards his perspectives and mostly he have the guts to call a spade a spade
"میرے پاس تم ہو"
کی بھرپور کامیابی کے بعدخلیل الرحمن کا نیا شاندار سیریل
" تمہارے پاس کیا ہے"
😂الو کی پٹھی😂
😂😂😂
Hahaha 😂😂
Mra bi salam hy apko ist tim koi achi news mili hy net me
Mra bi salam hy apko ist tim koi achi news mili hy net me
Me b larki hu pr nafrt hy muje esi larkiyo se
Mera jism meri life meri mot mera sab kuch sirf aur aur Allah pak ki mirzi aur shukr hai Allah pak k hamay itni izzat di being a Muslim
خلیل الرحمان قمر بلکل ٹھیک ہے ہم سب خلیل صاحب کے ساتھ ہیں
Khalil ur rehman ♥️ you’re always righT ♥️
ماشاء اللہ بہت خوب جناب اللہ تعالیٰ عزت اور اپنے حفظ امان میں رکھے آمین
حیرت تو اس بات پر ہے کہ ایک سچ موقف رکھنے والے کے خلاف لوگ کھڑے ہورہے ہیں اور عامر لیاقت جیسے لوگ جو عورت کے حق میں نعرہ لگا کر اپنا ہوس پورا کرنا چاہتے ہیں لوگ ان کے ساتھ دے رہیں۔ well done khalil Rehman
Playing "Mahaz" card against Behayai is nothing more than a political Flagrancy. Need Mental Check up.
Meanings of “Mera Jism Meri Marzi”
1) No woman forced to abort unborn baby girls
2) No woman forced to keep getting pregnant until a boy is born
3) No woman deserves to be raped regardless of what she’s wearing
4) No woman forced to marry against her will
5) No to marital rape
6) No to female genital mutilation
7) No to sexual harassment and victim blaming
8 ) No to gender-based workplace discrimination
9) No to body shaming
10) No to physical assault
11) And YES to all religious rights so NO woman feels insecure in any way whatsoever!
The term “Mera Jism Meri Marzi” does not mean women want to parade naked in the streets.
Thank you.
Yehi tu saboot h khalil sahab ky sachy hony ka hamaisha se hi log sach ky dushman rahy hain
خلیل الرحمان صاحب پوری قوم آپ کے ساتھ ہے۔۔۔۔
اللہ رب العزت خلیل الرحمٰن قمر صاحب کو ہر مشکل وقت میں مدد فرمائیے
Ameen
Khalil Ur Rehman Qamar sb hum ap k sath ho
آمین ثم آمین جزاک اللہ خیر
Khalil sb bht bht Acha bol rahy hai ap Allah ap ko or izat dy or in jesi orto ko Allah ghark kary ham ap k sath hai insha'Allah
Khalil ur Rehman shb solute to you....❤️ Allah ap Ko himmat dai...
@123babaje:دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سلام 💐🙋♂️ویلڈن خلیل الرحمن قمر 👍
خلیل الرحمٰن بہت اچھے آدمی ہیں
میرا خلیل الرحمن زندہ باد
Very nice khalil
We are with you Khalil ur Rehman good 👍
We proud of you Khalil Sahib ❤❤
Allah be with you
We also with you.
Thanks for you to open eyes of people of Pakistan Sir
Yar Kia soch hay.
Hatts off.
He is absolutly on right side.
he wrote sadqe tumhare a mater piece.I agree with him,,,Marvi is not our cultural piece
Have you even the clip of him misbehaving & passing on derogatory & misogynistic remarks hitting her below the belt yelling at her in a offensive tone Toh h kia ullu ki pathi ... you people seriously need therapy.
@@mariamemi1994
Yes thats right. He should not have abused her.
But have you noticed thay its her who consistently chipped in.
"Thats unethical."
And the slogen she raised is against our cultural values.
@@RahmatAli-lv3ig i wish i could have enough time to understand what prespective of culture values you have in your mind . But ironically your statement above justifying KRK offensive behaviour is an Answer it self to my query. No wonder if a Man loses his temper & starts behaving like a ill mannered goon on national TV watch his language his tone his body language what he would be doing behind the four walls.
ہم خلیل الرحمٰن صاحب کےساتھ ہیں
Bahut acchi baat kar rahe hain karle romance aap ka sath den
Good
We love you sir we r all with u...carry on ❤️🌹
Khalil-ur-Rehman Qamar .. You are a good man ! Love You
Neelam munir ka semi naked jism item.song k naam.py bech k paisy kamana kya tha sir???
Uska jism uski marzi thi ya khalil sahab ny majboor kiya???
Ye insan haaya ki batien na hi kry to acha ha
@@musahifhussain4074 Han to ye sb auroton pr laago nahi hota bhai, 99.9% aurtein is trah k paisy pe lanat bhejty hn jo Pakistani hain sird chand aurton k liye tamam ko badnam nhi kiya jana chahiye.
@@raheelshah122 to kya wohi khalil ab aurat ki haaya per baat krta hua acha lgta ha jo apni film main item.song bechta ha.
Kaaf kangna ha khalil sahab ki movie jis main neelam munir ka item song ha dekhlo
@@raheelshah122 mera srf sawal ha k khalil ur rehman qamar jb aurat ki haaya ko support krta ha to phr apni hi film main item song kyu??? Neelam munir bh aurat ha uska jism dance bech kr paisay kamana theek ha to ab haaya per lecture kyi
@@musahifhussain4074 Wo on k liye bol rha h ko ghar ki zeenat hn bazaro nhi.jo sahi boly osy support kro or galat to pori duniya hi h, ap b sahi ho bhai.
الحَمْدُ ِلله آج 98 فیصد لوگ خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ہیں ،جو باقی 2 فیصد مخالفت میں ہیں وہ لوگ وہ ہیں جو کہتے ہیں ماما میری شکل پاپا سے کیوں نہیں ملتی ۔۔۔😃
Jo Mukhalif han unkay bacchay Poochte han Mama meri shakal papa se kyun nahi milti🤣🤣
yar 2 percent Nhi Sirf 1 percent bus
😀😀😂😂😂😂😂
@@faheemalam9042 oh bhai 1 prcent bh ni han bs 50 60
Hahaha good
Love you khalil shb...
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
Khalil sahib ap ki bat say agri karta ho you are right yah March bay hayai march band hona chahiye
ہم ہر طرح سے خلیل الرحمن قمر صاحب کے ساتھ ہیں
حم خلیل الرحمن کے ساتھ ہیں
Inshallah
جزاک اللہ خیر خلیل الرحمٰن قمر صاحب سلام ہو آپ پر انشاء اللہ العزیز ان چند گندی اور غلیظ سوچ رکھنے والے لوگوں کے مذموم ارادے پورے نہیں ہونگے ، ہمت رکھیں اور حوصلے اور مضبوطی سے ڈٹے رہیں ،اللہ حامی و ناصر ہو
You're great sir
Allah apki madad farmay
Kahlil-ur-Rehman. Great man ❤️❤️❤️👌👍
Good interview. Comeon haters understand his point of view
کوئ بھی خواتین نہیں نکلی خلیل الرحمن کے خلاف
Agree ....media is lying
Lol. Says a man
Agreed
@@bismae3640 ur from 3 persent of thoes
سر کٹوا دوں گا معافی نہیں مانگوں گا.. خلیل الرحمان قمر
اسلام آباد کی سڑکوں پر ننگی عورتیں،، اور دیگر بہت کچھ جاننے کے لیے دیکھے یہ ویڈیو لنک اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا
ruclips.net/video/1hOaYYmE5HA/видео.html
mashAllah .salam khalil sahb
Khalil Ur Rehman Sahab hum sub ap ke sath Hain ap piche Nahi hatiye GA ... You are great hero of pakistan
Pakistan zindabad Pak army zindabad Khalil ur Rehman zindabad ❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰
umar sufyan👍🏻
@@فطومالحربية-م1ر 😊 fatoom ye name ha ap ka
PAKISTAN YUNG GENERATION STAND WITH YOU KHALIL SIR ,❤❤❤❤❤
گڈ خلیل الرحمٰن صاحب
Good
Khalilur rehman good ..
Hum ap k sath hai ...
خلیل الرحمٰن..,,,
Great thinker....
Im with u... Sir...
Allah pak ap k sath rhy...
Nice n Gud.
ماشاء well said sir we are with you on this ❤️❤️
Khalil ur Rahman hero❤️❤️❤️❤️
اسلام علیکم خلیل الرحمٰن صاحب ہم سب آپ کے ساتھ ہیں سچ کی ہمیشہ جیت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا واخرت میں کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین🤲🤲🤲🤲🤲
So finally someone has gut to speak truth
Otherwise everyone is following "mera jsm meri mrzi" blindly
Khuda ka dia hua jsm r uai ki mrzi agr hmary jsm py hmari mrzi hoti to khud kuahi haram na hoti. Ever feel proud that i born muslim n have all rights without any ort march. 💕👌
خلیل الرحمن زندہ باد اللہ آپکاحامی وناصر ھو.....
Khalil sab you are great person
میرا قلم میری مرضی
خلیل الرخمان صاحب قدم بڑھائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں.
Khalil sab Allah ap ko slamat rkhy
زندہ آباد خلیل الرحمن صاحب
Love you Khalil Urehman Sir❤️
Great word Khalil ur rehmaan
Allah apko is kam ma kamyab kary (ameem)
ALLAH SALAMAT RKHY PORI QOAM APKY SATH HE INSHA ALLAH
Khalil ur Rahman qamar sb
Zabardast 👍👍👍💪💪💪🌹🌹🌹
Khalil ur Rehman Sahib we vote for you. Bravo. Zindabaad.
Great Sir
So much love and respect for you ❤❤❤
We are stand on the back of you
Great khaleel sir inshAllah I will back on u.
Allah bless on u
n save all of ur family
May Allah bless and his family, we are with u .sir u r on right
تم کیسے کہہ سکتی ہو اینکڑی کہ تمام خواتین مذمت کررہی ہیں۔۔۔سوائے جو چاٹنے پہ لگی ہیں ان کے سوا اور وہ بقول خلیل الرحمان قمر صاحب کے 35,36خواتین ہیں۔سوائے ان کے کوئی شریف عورت اس مری سڑو کی حمایت نہیں کررہی ۔۔۔۔
usman zahoor Masha Allah apki zaban apki marzi
میرا جسم میری مرضی
یہ جملہ ایک مغربی نعرے "مائی باڈی مائی چوائس" کا ترجمہ ہے۔
مائی باڈی مائی چوائس کی تحریک ماضی قریب میں اسقاط حمل کا حق حاصل کرنے کیلئے شروع کی گئی تھی، جس کا لب لباب یہ ہے کہ نوجوانی میں جنسی غلطیاں کرکے مرد کو تو کوئی فرق نہیں پڑتا مگر خواتین کو حمل اور بچے کی صورت میں اپنی غلطی عمر بھر بھگتنی پڑتی ہے لہذا یہ انصاف کے خلاف ہے اسلئے خواتین کو بھی ایسی سہولت ہونی چاہیوے کہ وہ اپنی غلطی کے اثرات سے جان چھڑا سکے، اس سہولت کیلئے اسقاط حمل کا حق حاصل کئے بغیر گزارا نہیں تھا چنانچہ مائی باڈی مائی چوائس کا نعرہ لگایا گیا۔
ہمارے ہاں اس نعرے کی کوئی افادیت نہیں کیونکہ جہاں کہیں بھی شادی شدہ خواتین کو جسمانی کمزوری کی بنا پر اسقاط کی ضرورت پیش آتی ہے تو ڈاکٹر فی الفور اس کی جان بچانے کے حق میں ہی فیصلہ کرتے ہیں، البتہ فری سیکس سوسائٹی پیدا کرنے کیلئے کوشاں اینجیوز کو ابارشن رائٹس کی سخت ضرورت ہے اسلئے اس نعرے پر فوکس کیا جا رہا ہے ورنہ انسانی مفاد کی کسی تحریک کو کسی نامعقول اور غیرضروری نعرے سے یوں پولیوٹ نہیں کیا جاتا۔
جو معصوم لوگ اس نعرے کو ہیرسمنٹ کے خلاف مزاحمت کے طور پر پیش کرتے ہیں اور اس پر تنقید کرنیوالوں کو کم فہم گردانتے ہیں وہ بجائے خود کم فہمی کا مظاہرہ بھی کر رہے ہیں اور اس گھٹیا نعرے کا بیک گراؤنڈ چھپانے کے بھی مجرم ہیں۔
اس نعرے کا دست درازی سے کوئی تعلق نہیں، ورنہ یہ ماننا پڑے گا کہ جہاں سے یہ نعرہ اوریجنیٹ ہوا ہے ان معاشروں میں کوئی بھی مرد کسی بھی عورت کو جنسی ضرورت کیلئے جب چاہے جہاں چاہے گھسیٹ لیتا ہے اسلئے مغربی عورت کو یہ نعرہ لگانا پڑا لیکن دیسی روشن خیالوں کا یہ موقف بڑا واضح ہے کہ مغرب میں جنسی ہیرسمنٹ نام کی کوئی چیز نہیں بلکہ اتنا امن و سکون ہے کہ بازاروں اور ساحلوں پر بکنی پہنے عورتیں آزادانہ گھوم سکتی ہیں اور کوئی آنکھ اٹھا کے بھی نہیں دیکھتا۔
اپنی قوم کی مٹی پلید کرتے وقت حسن نثار صاحب کا موقف بھی یہی ہوتا ہے کہ وہاں کی بے پردگی ہی ان کیلئے پردہ بن چکی ہے، بلکہ ایک فیثاغورث قسم کا روشن خیال تو ننگے ساحلوں کی تصویریں پوسٹ کرکے بھی اس بات کو پایۂ ثبوت تک پہنچاتا رہتا ہے کہ وہ مہذب قومیں نیم عریاں خواتین کو بھی نہیں گھورتیں اور یہاں جاہلوں کی وجہ سے عورتوں کو برقعہ بھی پہنانا پڑتا ہے، آپ کو اچھی طرح سے پتا ہے یہ نابغہ کون ابن کون ہے؟
ہمارے معاشرے میں ہیرسمنٹ کیخلاف بولنے کی جتنی ضرورت ہے اس کیلئے "ہیرسمنٹ نامنظور" کا ڈائریکٹ نعرہ لگانا چاہئے اور خواتین کو اینٹی ہیرسمنٹ قانون سے آگاہی دینی چاہئے لیکن اس پر تو سب ایکٹیوسٹ زیرو بٹا زیرو ہیں۔
کتنے لوگوں کو پتا ہے کہ یہاں دست درازی اور جنسی ہیرسمنٹ کے خلاف نہ صرف باقائدہ قانون موجود ہے بلکہ لاہور اور کراچی میں دو محتسب خواتین ایک سادہ قانونی پراسس کیساتھ خواتین کے حق میں نہایت عمدہ اور شدت کیساتھ سریع الاثر فیصلے بھی کر رہی ہیں، ان محتسب خواتین نے بڑے بڑے بااثر افسران کو بھی مجرم ثابت ہونے پر سزائیں دی ہیں، اس ادارے کو کتنے سوشل ایکٹیوسٹوں نے ہائی لائٹ اور سپورٹ کیا ہے؟
پرائیویٹ اور سرکاری اداروں میں نوکریاں کرنیوالی خواتین کیلئے اس قانون کی مکمل رپورٹ، ہیرسمنٹ میں شامل باتیں، شکایت کرنے کا طریقہ، کیس لڑنے کا سادہ سا عمل اور محتسب کے رابطہ نمبرز میں نے ایک مضمون میں آگہی ویبسائٹ پر دے رکھے ہیں۔
لیڈیز محتسب کے اس ادارے کی ترویج اور اسے سپورٹ کرنے سے اینجیوز کو چونکہ کوئی مالی فائدہ نہیں اسلئے یہ نمونے ہر سال یوم خواتین پر مغرب کے ساز و آواز لیکر اس معاشرے پر حملہ آور ہو جاتے ہیں۔
مغربی فیمینسٹ اس سلسلے میں جتنے عریاں نعرے تخلیق کرنے کے عادی ہیں اور دیسی اینجیوز انہیں ترجمہ کرکے یہاں چلانے میں جتنی چست ہیں اسے دیکھ کے یہ اندازہ لگانا کچھ مشکل نہیں کہ آنے والے خواتین مارچ میں بھی حسب سابق بہت کچھ نیا اور حیران کن دیکھنے کو ملے گا۔
اینجیوز کی ان حرکات کے سامنے سنجیدہ خواتین کو مزاحمت کا کردار ادا کرنا چاہئے تاکہ فک۔یو فک۔یو کی گردان کرنے والی آزاد خیال عورتوں اور سوسائٹل نارمز کے طرفدار مردوں میں ڈائریکٹ ٹکراؤ کی نوبت نہ آئے۔
۔۔۔
Lanat ho anchor female pa
سر کٹوا دوں گا معافی نہیں مانگوں گا.. خلیل الرحمان قمر
اسلام آباد کی سڑکوں پر ننگی عورتیں،، اور دیگر بہت کچھ جاننے کے لیے دیکھے یہ ویڈیو لنک اور چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیے گا
ruclips.net/video/1hOaYYmE5HA/видео.html
Randi media hai Randi punn ker raha hai aur kya
We all stand with Khalil ur Rehman sahib ........
Brave Man
Sir ap Kari Rahi Zindagi mai Shayed apse Itna Bara kam phir nahi Hoga We all are stand with You.❤