قائد جمعیت رہبر امت سالار قافلائے حریت امام اسلامی انقلاب حضرت اقدس مولانا فضل الرحمں صاحب مدظلہ زندہ باد شیخ الا اسلام حضرت اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ زندہ باد
سلطان سیاست ،امام انقلاب ،وقت کے محمد بن قاسم ،قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ عافیت اور سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
غزالی زماں ،رازی دوراں ،محدث کبیر ،مفسر عظیم ،فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی محمد تقی العثمانی دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد ۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ عافیت اور سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ھمارے سرو کے تاج اور دین و اسلام و امت مسلمہ کے محافظ حضرت مفتی تقی عثمانی زید مجدہم اور مولانا فضل الرحمان زید مجدہم اللہ تعالیٰ ان علماء کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین یارب العالمین
@@goodword96اس سوال کے جواب میں ہمیں حکمت، بصیرت، اور علمیت کے ساتھ وضاحت کرنی ہوگی تاکہ بات علمی اور دلائل کے ساتھ مکمل ہو۔ مفتی تقی عثمانی صاحب کی خدمات کو رد روافض کے محدود دائرے تک قید کرنے کی کوشش کرنا نہ صرف علمی کم فہمی ہے بلکہ ایک غیرمنصفانہ رویہ بھی۔ 1. ہر عالم کی تخصص اور ذمہ داری مختلف ہوتی ہے دین اسلام کے دفاع کے لیے ہر عالم اپنی صلاحیتوں اور امت کی ضروریات کے مطابق خدمات سرانجام دیتا ہے۔ کیا امام ابو حنیفہؒ نے رد روافض پر کتاب لکھی؟ نہیں، لیکن پھر بھی وہ دین کے عظیم محافظ ہیں کیونکہ ان کا کام اجتہاد اور فقہ میں بے مثال ہے۔ اسی طرح مفتی تقی عثمانی صاحب کا میدان اسلامی معیشت، فقہ، حدیث، اور امت کے فکری مسائل کا حل ہے، جس میں انہوں نے ناقابلِ فراموش خدمات انجام دی ہیں۔ 2. رد روافض کے لیے دیگر علماء کی خدمات کافی ہیں رد روافض کے موضوع پر پہلے ہی علمائے اہل سنت، خصوصاً برصغیر میں علامہ انور شاہ کشمیریؒ، مولانا سرفراز خان صفدرؒ، اور دیگر اکابرین نے کام کیا ہے۔ مفتی تقی عثمانی صاحب نے امت کی دیگر اہم ضروریات کو پورا کیا، جو اس دور میں زیادہ اہم تھیں۔ کیا ہم یہ مطالبہ کریں کہ ہر عالم ہر موضوع پر کام کرے؟ یہ غیر منطقی اور غیر معقول ہے۔ 3. دین کا محافظ ہونے کی بنیاد مفتی تقی عثمانی صاحب دین کے محافظ اس لیے ہیں کہ: انہوں نے سودی نظام کے خلاف بھرپور علمی اور عملی جدوجہد کی۔ اسلامی بینکاری کے نظام کو متعارف کرایا، جس نے لاکھوں لوگوں کو سودی گناہ سے بچایا۔ انہوں نے فقہ حنفی اور دیگر فقہی مسائل پر بے شمار کتب لکھیں، جو دنیا بھر میں مستند مانی جاتی ہیں۔ حدیث کی خدمت میں وہ درسِ بخاری دیتے ہیں، جو علمی دنیا میں ان کی عظمت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 4. رد روافض سے اہم مسائل پر کام کرنا کیوں ضروری تھا؟ اگر ایک عالم فقط رد روافض میں وقت لگا دیتا، تو امت سود، الحاد، جدید فکری چیلنجز، اور دیگر مسائل میں مزید دھنس جاتی۔ مفتی صاحب نے امت کے فکری و عملی انحطاط کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا، جو "دین کی حفاظت" کا حقیقی مقصد ہے۔ 5. شیخ الاسلام کا عالمی اعتراف دنیا بھر کے علماء اور مفکرین مفتی تقی عثمانی صاحب کی خدمات کو نہ صرف تسلیم کرتے ہیں بلکہ ان سے استفادہ کرتے ہیں۔ اسلامی معیشت میں ان کے کردار کو اقوام متحدہ اور دیگر غیرمسلم ادارے بھی سراہتے ہیں۔ آخری بات مفتی تقی عثمانی صاحب پر اعتراض کرنے والوں کو اپنی سوچ کو وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔ دین کے محافظ وہی ہوتا ہے جو امت کی ضروریات کو سمجھ کر صحیح وقت پر صحیح کام کرے، اور مفتی صاحب نے اس میں اپنی زندگی صرف کر دی ہے۔ ان کے کام کا دائرہ اتنا وسیع ہے کہ آئندہ نسلیں ان سے استفادہ کرتی رہیں گی، چاہے ناقدین کتنی ہی تنقید کریں۔
@@goodword96 کسی بھی عالمِ دین کی خدمات کا دائرہ صرف ایک پہلو تک محدود نہیں ہوتا۔ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا شمار امت کے ان علماء میں ہوتا ہے جنہوں نے نہ صرف علمی میدان میں بلکہ عملی زندگی میں بھی بے شمار خدمات انجام دی ہیں۔ 1. رد روافض کی کتاب نہ لکھنا، کیوں؟ ہر عالم اپنی ذمہ داریوں اور امت کی ضرورت کے مطابق کام کرتا ہے۔ رد روافض کے موضوع پر پہلے سے بے شمار کتب موجود ہیں، اور یہ مفتی صاحب کی ذمہ داری نہیں تھی کہ وہ ہر موضوع پر لکھیں۔ انہوں نے اپنی علمی خدمات کو ان موضوعات پر مرکوز رکھا جو زیادہ اہم تھے، جیسے فقہ، حدیث، تفسیر، اسلامی معیشت، اور جدید فکری مسائل۔ 2. دیگر شعبوں میں خدمات مفتی تقی عثمانی صاحب نے اسلامی معاشیات کے نظام کو جدید دور میں دوبارہ زندہ کیا۔ ان کی خدمات کا دائرہ عالمی سطح تک پھیلا ہوا ہے۔
@@ushortsreels Rad e Rafawiz se azeem is dunia me koi ibadat aur khidmat nahi. Allah apne deen ka khud muhafiz hai.Mufti Usmani agar nahi karenge to Allah dushman ke safo se apne deen ki khidmat karwata hai👇 ان کتابوں کی فہرست جو شیعہ علماء کی لکھی گئی ہیں جن میں انہوں نے خود نام نہاد امام زمانہ کے وجود کا انکار کیا ہے۔ 1) آیت اللہ سید ابوالفضل ابن الرّضا برقعی قمی:- "برسی علمی در احادیث مہدی۔" 2) سیداحمد کسروی :- "شیعہ گری" 3) علی اکبر حکمی زادہ :- "اسرار ہزارسالہ" 4) محمدحسن شریعت سنگلجی:- "اسلام و رجعت" 5) موسى الموسوي:- "الشيعة والتصحيح الصراع بين الشيعة والتشيع" 6) أحمد الكاتب:- "الامام المهدي حقيقة پروفائلة؟ أم فرضية فلسفية" 7) حیدرعلی قلمداران قمی:- "شارح اتحاد" 8) سید علی شرف الدین موسوی کشمیری :- "خطداحیون
❤ماشاءاللہ❤ مکمل معاملہ سمجھ بھی آگیا اور تمام تر اعتراضات بھی رفع ہوگئے۔ استاذ محترم سبق میں فرمایاکرتے تھے کہ دین کا سب سے بڑا نقصان مخلص احمق لوگوں نے کیا۔ یہی صورت حال اب بھی ہے۔❤
مولانا کا تاحیات ساتھ دینے والے حاضری لگائیں ❤
❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اِس صدی کا مجدد الف ثانی مفتی محمد تقی عثمانی حافظہ اللہ
قائد جمعیت رہبر امت سالار قافلائے حریت امام اسلامی انقلاب حضرت اقدس مولانا فضل الرحمں صاحب مدظلہ زندہ باد شیخ الا اسلام حضرت اقدس مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ زندہ باد
ہماری فخر ہماری جان مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب ✌️✌️✌️✌️✌️✌️
❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
اللّٰہ رب العالمین علمائے اکرام کی حفاظت فرمائیں
ماشاءاللہ قاید محترم صاحب
اللہ سلامت رکھے شیخ محترم کو آمین🤲🏻
اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائے آمین ثم آمین محمد حیات
مفتی تقی عثمانی صاحب اور مولانا فضل الرحمٰن صاحب ❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء ❤
اللہ تعالیٰ ہمارے قائدین کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم ودائم رکھے آمین ثم آمین 🤲
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اور معیاری گفتگو فرمائی مفتی صاحب نے ❤❤❤
پہلے 'علم الیقین' تھا کے مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمٰن حق پر ہیں اب 'عین الیقین' حاصل ہو گیا۔ الحمد للہ❤
سلطان سیاست ،امام انقلاب ،وقت کے محمد بن قاسم ،قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب زندہ باد ۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ عافیت اور سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے ۔علماء اور مدارس کے معاملات آسانی اور خوش اسلوبی سے طے ہو جائیں۔آمین۔
مولانا فضل الرحمان صاحب ،مفتی محمد تقی العثمانی دامت برکاتہم العالیہ ہم پر اللّٰہ تعالیٰ کی انعامات ہیں
حقیقی مدارس کے ترجمان مفتی تقی عثمانی اور مولانا فضل الرحمان ❤❤❤
جزاک ا للہ خیرا❤❤
Khuda ki rehmt h is zameen p ❤❤❤❤
ماشاءاللہ جزاك اللهُ مفتی صاحب اور مولانا صاحب کو اللہ لمبی عمر ے نصیب فرمائیں امین
حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب اور شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی ❤❤ اللہ تعالیٰ دونوں کو عمر دراز نصیب فرمائے آمین ❤
غزالی زماں ،رازی دوراں ،محدث کبیر ،مفسر عظیم ،فقیہ العصر حضرت مولانا مفتی محمد تقی العثمانی دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد ۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ عافیت اور سلامتی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
بہت خوب❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
قائدِ ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب ، مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہم
امام انقلاب حضرت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد تقی عثمانی صاحب اور مفکر اسلام مولانا فضل الرحمان صاحب ❤
اللہ تعالیٰ ہمارے حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی اور حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین
تقسیم کے وقت عوام نے علما کی نہ سنی اور ایک عام شخص کے پیچھے کھڑے ہوگئے جسکا نتیجہ تقسیم ہوا❤
اللہ تعالی سلامت رکھے
Mashallah
Masha Allah 💐
اللہ پاک شیخ الاسلام اور حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو جزائے خیر عطا فرمائیں
Aap hmara sarmaya hain❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Mera to sary ishkalat doooor hogi awr alhmduliallah shukria mufti aazame pakistan shaykhulislam
Mulana fazluarrahmn ❤
مولانا فضل الرحمن اور مفتی تقی عثمانی زندہ باد ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❤
فیسبک پر اکثر لوگ موجود ہے وہاں پر شئیر ہوگا تو یہ بہت اچھا ہوگا
ھمارے سرو کے تاج اور دین و اسلام و امت مسلمہ کے محافظ حضرت مفتی تقی عثمانی زید مجدہم اور مولانا فضل الرحمان زید مجدہم اللہ تعالیٰ ان علماء کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین یارب العالمین
Mufti Taqi ne Rad e Rafiz( رد روافض) ke liye kya kaam kiya hai? kya ek kitab bhi likhi hai?phir Deen ka muhafiz kaise ho gaya 😡😡😡
@@goodword96اس سوال کے جواب میں ہمیں حکمت، بصیرت، اور علمیت کے ساتھ وضاحت کرنی ہوگی تاکہ بات علمی اور دلائل کے ساتھ مکمل ہو۔ مفتی تقی عثمانی صاحب کی خدمات کو رد روافض کے محدود دائرے تک قید کرنے کی کوشش کرنا نہ صرف علمی کم فہمی ہے بلکہ ایک غیرمنصفانہ رویہ بھی۔
1. ہر عالم کی تخصص اور ذمہ داری مختلف ہوتی ہے
دین اسلام کے دفاع کے لیے ہر عالم اپنی صلاحیتوں اور امت کی ضروریات کے مطابق خدمات سرانجام دیتا ہے۔
کیا امام ابو حنیفہؒ نے رد روافض پر کتاب لکھی؟
نہیں، لیکن پھر بھی وہ دین کے عظیم محافظ ہیں کیونکہ ان کا کام اجتہاد اور فقہ میں بے مثال ہے۔
اسی طرح مفتی تقی عثمانی صاحب کا میدان اسلامی معیشت، فقہ، حدیث، اور امت کے فکری مسائل کا حل ہے، جس میں انہوں نے ناقابلِ فراموش خدمات انجام دی ہیں۔
2. رد روافض کے لیے دیگر علماء کی خدمات کافی ہیں
رد روافض کے موضوع پر پہلے ہی علمائے اہل سنت، خصوصاً برصغیر میں علامہ انور شاہ کشمیریؒ، مولانا سرفراز خان صفدرؒ، اور دیگر اکابرین نے کام کیا ہے۔ مفتی تقی عثمانی صاحب نے امت کی دیگر اہم ضروریات کو پورا کیا، جو اس دور میں زیادہ اہم تھیں۔
کیا ہم یہ مطالبہ کریں کہ ہر عالم ہر موضوع پر کام کرے؟
یہ غیر منطقی اور غیر معقول ہے۔
3. دین کا محافظ ہونے کی بنیاد
مفتی تقی عثمانی صاحب دین کے محافظ اس لیے ہیں کہ:
انہوں نے سودی نظام کے خلاف بھرپور علمی اور عملی جدوجہد کی۔
اسلامی بینکاری کے نظام کو متعارف کرایا، جس نے لاکھوں لوگوں کو سودی گناہ سے بچایا۔
انہوں نے فقہ حنفی اور دیگر فقہی مسائل پر بے شمار کتب لکھیں، جو دنیا بھر میں مستند مانی جاتی ہیں۔
حدیث کی خدمت میں وہ درسِ بخاری دیتے ہیں، جو علمی دنیا میں ان کی عظمت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
4. رد روافض سے اہم مسائل پر کام کرنا کیوں ضروری تھا؟
اگر ایک عالم فقط رد روافض میں وقت لگا دیتا، تو امت سود، الحاد، جدید فکری چیلنجز، اور دیگر مسائل میں مزید دھنس جاتی۔
مفتی صاحب نے امت کے فکری و عملی انحطاط کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا، جو "دین کی حفاظت" کا حقیقی مقصد ہے۔
5. شیخ الاسلام کا عالمی اعتراف
دنیا بھر کے علماء اور مفکرین مفتی تقی عثمانی صاحب کی خدمات کو نہ صرف تسلیم کرتے ہیں بلکہ ان سے استفادہ کرتے ہیں۔
اسلامی معیشت میں ان کے کردار کو اقوام متحدہ اور دیگر غیرمسلم ادارے بھی سراہتے ہیں۔
آخری بات
مفتی تقی عثمانی صاحب پر اعتراض کرنے والوں کو اپنی سوچ کو وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔ دین کے محافظ وہی ہوتا ہے جو امت کی ضروریات کو سمجھ کر صحیح وقت پر صحیح کام کرے، اور مفتی صاحب نے اس میں اپنی زندگی صرف کر دی ہے۔ ان کے کام کا دائرہ اتنا وسیع ہے کہ آئندہ نسلیں ان سے استفادہ کرتی رہیں گی، چاہے ناقدین کتنی ہی تنقید کریں۔
@@goodword96 کسی بھی عالمِ دین کی خدمات کا دائرہ صرف ایک پہلو تک محدود نہیں ہوتا۔ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا شمار امت کے ان علماء میں ہوتا ہے جنہوں نے نہ صرف علمی میدان میں بلکہ عملی زندگی میں بھی بے شمار خدمات انجام دی ہیں۔
1. رد روافض کی کتاب نہ لکھنا، کیوں؟
ہر عالم اپنی ذمہ داریوں اور امت کی ضرورت کے مطابق کام کرتا ہے۔ رد روافض کے موضوع پر پہلے سے بے شمار کتب موجود ہیں، اور یہ مفتی صاحب کی ذمہ داری نہیں تھی کہ وہ ہر موضوع پر لکھیں۔ انہوں نے اپنی علمی خدمات کو ان موضوعات پر مرکوز رکھا جو زیادہ اہم تھے، جیسے فقہ، حدیث، تفسیر، اسلامی معیشت، اور جدید فکری مسائل۔
2. دیگر شعبوں میں خدمات
مفتی تقی عثمانی صاحب نے اسلامی معاشیات کے نظام کو جدید دور میں دوبارہ زندہ کیا۔ ان کی خدمات کا دائرہ عالمی سطح تک پھیلا ہوا ہے۔
❤❤❤❤❤❤❤
@@ushortsreels
Rad e Rafawiz se azeem is dunia me koi ibadat aur khidmat nahi.
Allah apne deen ka khud muhafiz hai.Mufti Usmani agar nahi karenge to Allah dushman ke safo se apne deen ki khidmat karwata hai👇
ان کتابوں کی فہرست جو شیعہ علماء کی لکھی گئی ہیں جن میں انہوں نے خود نام نہاد امام زمانہ کے وجود کا انکار کیا ہے۔
1) آیت اللہ سید ابوالفضل ابن الرّضا برقعی قمی:- "برسی علمی در احادیث مہدی۔"
2) سیداحمد کسروی :- "شیعہ گری"
3) علی اکبر حکمی زادہ :- "اسرار ہزارسالہ"
4) محمدحسن شریعت سنگلجی:- "اسلام و رجعت"
5) موسى الموسوي:- "الشيعة والتصحيح الصراع بين الشيعة والتشيع"
6) أحمد الكاتب:- "الامام المهدي حقيقة پروفائلة؟ أم فرضية فلسفية"
7) حیدرعلی قلمداران قمی:- "شارح اتحاد"
8) سید علی شرف الدین موسوی کشمیری :- "خطداحیون
ماشاءاللہ بہت عمدہ مفتی صاحب
دین اسلام ہمیشہ سے سر بلند رہا ہے
اور ہمیشہ ہی سر بلند رہے گا
انشاللہ تعالٰی
❤mashallah Allah ulamai keraram ke hifazat kare
ماشاءاللہ
Allah,aapka ettihad qaim o daim rakhe.
امین
Khobsurat bayan our information
ماشاءاللہ حضرت میرے پسندیدہ شخصیات میں سے ایک ہے اللہ تعالیٰ حضرت کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین
Ulamae dewband, zindabad
الحمد للّٰہ آنے والی نسلیں ھمارا اپنا نصاب پڑھیں گے ان شاءاللّٰہ
ماشاءاللّٰہ بہت ہی خوبصورت بیان فرماہیں۔
اللّٰہ آپکو اور زیادہ استقامت دے حضرت جی ھم آپکے لیئے بھت دعاگو ہیں حضرت جی
❤ماشاءاللہ❤ مکمل معاملہ سمجھ بھی آگیا اور تمام تر اعتراضات بھی رفع ہوگئے۔ استاذ محترم سبق میں فرمایاکرتے تھے کہ دین کا سب سے بڑا نقصان مخلص احمق لوگوں نے کیا۔ یہی صورت حال اب بھی ہے۔❤
مدارس کا ترجمان مولانا فضل الرحمان صاحب
ماشاءاللّٰه
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ احسن الجزاء
❤❤❤قائد جمعیت زندہ باد ❤❤❤
🌹سبحان اللّٰه❤ اللّٰه تعالٰی ہمارے اکابرین کو سلامت رکھے۔آمین❤
مفتي تقي عثمانی صاحب بڑے تجربے کار اور بڑے دانشمند ھیں، اور امت کیلئے سرمایہ ھیں ۔
اللہ تعالٰی انکی حفاظت فرمائے 🤲
اللہ ہمارے اکابر کی حفاظت فرائے..
بیشک بیشک بیشک۔
اللهﷻ آپکی ہر شر سے حفاظت فرماےٕ آمین آمین ثم آمین
علماء ہمارے سروں کا تاج ہیں
Masha allah allah hamaray hazrat ko lambi umar day
❤❤ fistrt
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ﷲ تعالٰی مفتی صاحب کی اس کوشش کو قبول فرماۓ اور پاکستان کے مدارس کی حفاظت فرماۓ آمین۔
ویلڈن مفتی تقی عثمانی صاحب
🎉❤🎉
اللہ تعالیٰ مدارس کی حفاظت فرمائے
❤❤ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
في أمان الله❤❤
❤❤
Ma sha Allah Zabardast explained. ❤🎉
اللّٰہ پاک آپکی ہر شر سے حفاظت فرمائیں
مولانا فضل الرحمان اور مفتی تقی عثمانی صاحب 🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
❤🎉❤ ماشاءالللہ
MashaAllah sir ap hamesha haq or sach k nishani Allah apko lambi umar de ❤
علمائے حق مفتی تقی عثمانی مولانا فضل الرحمٰن زندہ باد ❤
Masha Allah Allah tala mufti shab ke umr brkt ata frmaye ameen Suma ameen
Qurban apny akabirr py
اللّہ تعالیٰ استاد جی کا سایہ ہم پر تادیر قائم رکھے
MASHALLAH ❤❤❤
MASHALLAH ❤❤❤
Masha Allah
❤❤❤❤❤ masah ALLAH
❤❤❤❤❤❤ما شاءاللہ ما شاءاللہ
Mulana ❤❤❤
Allah thallah apko hamisha salamath rake amen soma amen aur sath me fazlur Rehman sab ko salamath rake amen soma amen
ماشاءاللہ اللہ تعالی شیخ صاحب کو سلامت رکھے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر ا دیر تک سلامت رکھے
Meri jan molana r mufti❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مجھے اپنے امیر محترم ومکرم جناب امیر جمیعت علمائے اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمٰن صاحب مجھے اپ سے پیار ہے اور جمیعت علمائے اسلام سے پیار ہے
اللہ مزید ترقی عطا فرمائے
زہ رحمان لہ ھغہ علم پناہ غواڑم
چہ لہ دین لہ مذھب ویی سوا
Jui zindabad
ماشاءاللہ بہت اچھا اللہ مولانا مفتی تقی صاحب کو عمر لبی عطاہ کری قاہد کی سات
ALLAH apko lambi umar sihat o iman k sath ata kre, Ameen.
Hy,dile dana misal e dewabnd.
Mufti Taqi Usmani❤
Treasure! ALHUMDULILLAH
ماشاء اللہ بہت اچھا ھو