CHE QALANDERANA GUFTUM! Che 'Arifana' Guftum? Che 'Dahiyana' Guftum? Che 'Alamana' Guftum, Che 'Zakirana' Guftum?? Ya Phir Che 'Nasihana' Guftum??? May Allah (Swt) Bless The Noble Soul Of Dr. Israr Ahmad Sahib, With His Endless Rewards And Blessings And With His Boundless Grace And Mercy In The Heavens Of His Prized Blessings. Aameen! Summa'h Aameen!! Jazzak Allah Khair. Thank You So Much For Sharing This Great Visual Brief On 'Iqbal 'e' Lahori' And The 'Iqbaliyaat'. GOD IS THE GREATEST! May God Bless You All With His Utmost Grace And Mercy..Aameen! With Due Thanks, Regards And The Best Wishes: SNR. (FFP). .. .... .. The Holy Month Of RAMADAN 1445 A.H. MUBARAK!! A Noble, Intellectual And Spiritual SOCIAL PAKISTAN! SNR.
ڈاکٹر اسرار صاحب کو اللہ تعالی جنت الفردوس عطا فرمائے، ایسے لوگوں کے بارے میں اقبال نے فرمایا، ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے تب جاکر چمن میں ہوتا ہے دیداور پیدا۔ اللہ کی ذات بابرکت کے علاوہ کوئی ذات کامل نہیں ہے۔
I have a Question agar Islam har waqt jihaad krnay ko kahta hai to aaj ka tamam musalman ka kya ho ga Qayamet walay din na hamaray paas koi imaan hai na koi gharat . hum buzdil hai nakaara hai munkir hai gusthaq hai pata nahi kis mun se Allah ka huzoor qayamet ka din hazir ho gay. Allah hamay maaf karay.Ameen!Ameen!Ameen!'😢😢😢😢😢😢
یہ عناصر کا پرانا کھیل یہ دنیائے دوں ساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوں اس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز جس نے اس کا نام رکھا تھا جہان کاف و نوں میں نے دکھلایا فرنگی کو ملوکیت کا خواب میں نے توڑا مسجد و دیر و کلیسا کا فسوں میں نے ناداروں کو سکھلایا سبق تقدیر کا میں نے منعم کو دیا سرمایہ داری کا جنوں کون کر سکتا ہے اس کی آتش سوزاں کو سرد جس کے ہنگاموں میں ہو ابلیس کا سوز دروں جس کی شاخیں ہوں ہماری آبیاری سے بلند کون کر سکتا ہے اس نخل کہن کو سرنگوں پہلا مشیر اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظام پختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجود ان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام آرزو اول تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں ہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام یہ ہماری سعئ پیہم کی کرامت ہے کہ آج صوفی و ملا ملوکیت کے بندے ہیں تمام طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھی ورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا کند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام کس کی نو میدی پہ حجت ہے یہ فرمان جدید ہے جہاد اس دور میں مرد مسلماں پر حرام دوسرا مشیر خیر ہے سلطانیٔ جمہور کا غوغا کہ شر تو جہاں کے تازہ فتنوں سے نہیں ہے با خبر پہلا مشیر ہوں مگر میری جہاں بینی بتاتی ہے مجھے جو ملوکیت کا اک پردہ ہو کیا اس سے خطر ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر کاروبار شہر یاری کی حقیقت اور ہے یہ وجود میر و سلطاں پر نہیں ہے منحصر مجلس ملت ہو یا پرویز کا دربار ہو ہے وہ سلطاں غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر تیسرا مشیر روح سلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جواب وہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب نیست پیغمبر ولیکن در بغل دارد کتاب کیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہ پردہ سوز مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روز حساب اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد توڑ دی بندوں نے آقاؤں کے خیموں کی طناب چوتھا مشیر توڑ اس کا رومتہ الکبریٰ کے ایوانوں میں دیکھ آل سیزر کو دکھایا ہم نے پھر سیزر کا خواب کون بحر روم کی موجوں سے ہے لپٹا ہوا گاہ بالد چوں صنوبر گاہ نالد چوں رباب تیسرا مشیر میں تو اس کی عاقبت بینی کا کچھ قائل نہیں جس نے افرنگی سیاست کو کیا یوں بے حجاب پانچواں مشیر ابلیس کو مخاطب کر کے اے ترے سوز نفس سے کار عالم استوار تو نے جب چاہا کیا ہر پردگی کو آشکار آب و گل تیری حرارت سے جہان سوز و ساز ابلہ جنت تری تعلیم سے دانائے کار تجھ سے بڑھ کر فطرت آدم کا وہ محرم نہیں سادہ دل بندوں میں جو مشہور ہے پروردگار کام تھا جن کا فقط تقدیس و تسبیح و طواف تیری غیرت سے ابد تک سر نگوں و شرمسار گرچہ ہیں تیرے مرید افرنگ کے ساحر تمام اب مجھے ان کی فراست پر نہیں ہے اعتبار وہ یہودی فتنہ گر وہ روح مزدک کا بروز ہر قبا ہونے کو ہے اس کے جنوں سے تار تار زاغ دشتی ہو رہا ہے ہمسر شاہین و چرغ کتنی سرعت سے بدلتا ہے مزاج روزگار چھا گئی آشفتہ ہو کر وسعت افلاک پر جس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مشت غبار فتنۂ فردا کی ہیبت کا یہ عالم ہے کہ آج کانپتے ہیں کوہسار و مرغزار و جوئبار میرے آقا وہ جہاں زیر و زبر ہونے کو ہے جس جہاں کا ہے فقط تیری سیادت پر مدار
اتنی اچھی عالمانہ گفتگو میں بیک گراؤنڈ میوزک ڈال کر۔ ظلم کیا گیا ھے۔ اتنی شاندار تشریح ابلیس کی مجلس شوری کی اور۔ سارا اثر زائل۔ توجہ بانٹنے والی پست حرکت ہے۔ جو بھی اس کی ایڈمن ہے پلیز علم و عرفان کا احترام کر لیجئیے۔ عالم نہیں کرنا تو 😱👎😭
ادشاد پاک ہوا، " ہم نے تم میں سے بعض کو بعض پر فضیلت بخشی ہے تاکہ ایک دوسرے سے خدمت لے ". " اور اللہ کی نظر میں تم میں سے زیادہ افضل وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے ". یہ اللہ تعالی کا بنایا ہوا نظام ہے جس سے یہ کارخانہ حیات چل رہا ہے۔ کسی کو اللہ نے جاگیر اور مال زیادہ دیا ہےاور کسی کو کم، کسی کو مالک پیدا کیا ہے اور کسی کو ملازم اور اگر یہ طبقاتی فرق موجود ہی نہ ہو تو پھر اس دنیا کا نظام کیسے چلے؟ اگر سب جاگیر دار ہو جائیں تو جاگیر کا نظام چلانے والے کہاں سے آئیںگے ؟ البتہ اسلام نے سب کے الگ الگ حقوق رکھے ہیں تاکہ کوئی کسی پر ظلم نہ کر سکے۔ جاگیر دار کے حقوق ہیں تو مزدور اور مزارے کے بھی حقوق ہیں۔ جاگیرداری ظلم نہیں بلکہ جاگیرداری کو ظلم کے لیے استعمال کرنا گناہ اور ظلم ہے۔
Lot's of love from Indian occupaid kashmir ❤️.
giving the goosebumps !!!!!
Allah akbar.
CHE QALANDERANA GUFTUM! Che 'Arifana' Guftum? Che 'Dahiyana' Guftum? Che 'Alamana' Guftum, Che 'Zakirana' Guftum?? Ya Phir Che 'Nasihana' Guftum??? May Allah (Swt) Bless The Noble Soul Of Dr. Israr Ahmad Sahib, With His Endless Rewards And Blessings And With His Boundless Grace And Mercy In The Heavens Of His Prized Blessings. Aameen! Summa'h Aameen!! Jazzak Allah Khair. Thank You So Much For Sharing This Great Visual Brief On 'Iqbal 'e' Lahori' And The 'Iqbaliyaat'. GOD IS THE GREATEST! May God Bless You All With His Utmost Grace And Mercy..Aameen! With Due Thanks, Regards And The Best Wishes: SNR. (FFP). .. .... .. The Holy Month Of RAMADAN 1445 A.H. MUBARAK!! A Noble, Intellectual And Spiritual SOCIAL PAKISTAN! SNR.
More power to you, keep it up
Salam hai dr iqbal ki sooch p aur dr sahab ki zubaan p..... ALLAH MAGFIRAT FERMAYE... AAMEEN SUMMA AMEEN YA RABULAALAMEEN❤❤❤❤
Love you dr sahab allah ap ke magfart farma ameen ❤️❤️❤️
ماشاء اللّٰہ بہت عمدہ باتیں کر گئے ہیں...
اللّٰہ تعالٰی جزائے خیر دے آمین ثم آمین..
آج کل کے مسلمانوں کا یہی حال ہے 😥
ڈاکٹر اسرار صاحب کو اللہ تعالی جنت الفردوس عطا فرمائے، ایسے لوگوں کے بارے میں اقبال نے فرمایا،
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
تب جاکر چمن میں ہوتا ہے دیداور پیدا۔
اللہ کی ذات بابرکت کے علاوہ کوئی ذات کامل نہیں ہے۔
Maine iss se ziada kuch nhi suna bina sune nind nhi ati aur khas kar dr israr ki awaz mei
MashaAllah ❤️
Dr israr Ahmed رَحِمَهُ ٱللَّٰ
Thank you so much for uploading.
Jazakallah khair
Allah hu akbar kabeera
Ye nazam meri nas nas mei bas gai hai
😊
zbarat nashat
Jazakallah khair akhi
Thank you so much again 💓
❤❤❤
10 APRIL 2010 .THE DAY KNOWLEDGE AND COURAGE OF ISLAM WAS TAKEN AWAY FROM THE MUSLIMS.THE DAY DR.ISRAR RAHIMA HULLAH WAS TAKEN TO HEAVENS.
The world misses you
Thank you so much for uploading I am an engineering graduate from India🇮🇳 wanted a detailed lecture on Majlis e shura.
Please don't put the music in upcoming vedio
افسوس صد افسوس
I have a Question
agar Islam har waqt jihaad krnay ko kahta hai to aaj ka tamam musalman ka kya ho ga Qayamet walay din
na hamaray paas koi imaan hai na koi gharat .
hum buzdil hai nakaara hai munkir hai gusthaq hai pata nahi kis mun se Allah ka huzoor qayamet ka din hazir ho gay.
Allah hamay maaf karay.Ameen!Ameen!Ameen!'😢😢😢😢😢😢
❤ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ ❤
Anyone know about background music please reply, thank you
Morning in paradise
یہ عناصر کا پرانا کھیل یہ دنیائے دوں
ساکنان عرش اعظم کی تمناؤں کا خوں
اس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز
جس نے اس کا نام رکھا تھا جہان کاف و نوں
میں نے دکھلایا فرنگی کو ملوکیت کا خواب
میں نے توڑا مسجد و دیر و کلیسا کا فسوں
میں نے ناداروں کو سکھلایا سبق تقدیر کا
میں نے منعم کو دیا سرمایہ داری کا جنوں
کون کر سکتا ہے اس کی آتش سوزاں کو سرد
جس کے ہنگاموں میں ہو ابلیس کا سوز دروں
جس کی شاخیں ہوں ہماری آبیاری سے بلند
کون کر سکتا ہے اس نخل کہن کو سرنگوں
پہلا مشیر
اس میں کیا شک ہے کہ محکم ہے یہ ابلیسی نظام
پختہ تر اس سے ہوئے خوئے غلامی میں عوام
ہے ازل سے ان غریبوں کے مقدر میں سجود
ان کی فطرت کا تقاضا ہے نماز بے قیام
آرزو اول تو پیدا ہو نہیں سکتی کہیں
ہو کہیں پیدا تو مر جاتی ہے یا رہتی ہے خام
یہ ہماری سعئ پیہم کی کرامت ہے کہ آج
صوفی و ملا ملوکیت کے بندے ہیں تمام
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھی
ورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا
کند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغ بے نیام
کس کی نو میدی پہ حجت ہے یہ فرمان جدید
ہے جہاد اس دور میں مرد مسلماں پر حرام
دوسرا مشیر
خیر ہے سلطانیٔ جمہور کا غوغا کہ شر
تو جہاں کے تازہ فتنوں سے نہیں ہے با خبر
پہلا مشیر
ہوں مگر میری جہاں بینی بتاتی ہے مجھے
جو ملوکیت کا اک پردہ ہو کیا اس سے خطر
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس
جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر
کاروبار شہر یاری کی حقیقت اور ہے
یہ وجود میر و سلطاں پر نہیں ہے منحصر
مجلس ملت ہو یا پرویز کا دربار ہو
ہے وہ سلطاں غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر
تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام
چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر
تیسرا مشیر
روح سلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب
ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جواب
وہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب
نیست پیغمبر ولیکن در بغل دارد کتاب
کیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہ پردہ سوز
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روز حساب
اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد
توڑ دی بندوں نے آقاؤں کے خیموں کی طناب
چوتھا مشیر
توڑ اس کا رومتہ الکبریٰ کے ایوانوں میں دیکھ
آل سیزر کو دکھایا ہم نے پھر سیزر کا خواب
کون بحر روم کی موجوں سے ہے لپٹا ہوا
گاہ بالد چوں صنوبر گاہ نالد چوں رباب
تیسرا مشیر
میں تو اس کی عاقبت بینی کا کچھ قائل نہیں
جس نے افرنگی سیاست کو کیا یوں بے حجاب
پانچواں مشیر ابلیس کو مخاطب کر کے
اے ترے سوز نفس سے کار عالم استوار
تو نے جب چاہا کیا ہر پردگی کو آشکار
آب و گل تیری حرارت سے جہان سوز و ساز
ابلہ جنت تری تعلیم سے دانائے کار
تجھ سے بڑھ کر فطرت آدم کا وہ محرم نہیں
سادہ دل بندوں میں جو مشہور ہے پروردگار
کام تھا جن کا فقط تقدیس و تسبیح و طواف
تیری غیرت سے ابد تک سر نگوں و شرمسار
گرچہ ہیں تیرے مرید افرنگ کے ساحر تمام
اب مجھے ان کی فراست پر نہیں ہے اعتبار
وہ یہودی فتنہ گر وہ روح مزدک کا بروز
ہر قبا ہونے کو ہے اس کے جنوں سے تار تار
زاغ دشتی ہو رہا ہے ہمسر شاہین و چرغ
کتنی سرعت سے بدلتا ہے مزاج روزگار
چھا گئی آشفتہ ہو کر وسعت افلاک پر
جس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مشت غبار
فتنۂ فردا کی ہیبت کا یہ عالم ہے کہ آج
کانپتے ہیں کوہسار و مرغزار و جوئبار
میرے آقا وہ جہاں زیر و زبر ہونے کو ہے
جس جہاں کا ہے فقط تیری سیادت پر مدار
❤❤❤❤❤❤❤
Post video without this irritating back ground music
it's good
Hell with background music otherwise it is life changing
Humming in the background is absolutely irritating...
اتنی اچھی عالمانہ گفتگو میں
بیک گراؤنڈ میوزک ڈال کر۔
ظلم کیا گیا ھے۔ اتنی شاندار تشریح ابلیس کی مجلس شوری کی
اور۔ سارا اثر زائل۔ توجہ بانٹنے والی پست حرکت ہے۔ جو بھی اس کی ایڈمن ہے پلیز علم و عرفان کا احترام کر لیجئیے۔ عالم نہیں کرنا تو 😱👎😭
afsos hua explanation dekh kar...... ye apna aqeeda ya religion bhi nazam me dal rahe hain...... Mujhe tou aisa hi lag raha hain
Very illogical argument commented
islam nazam bi hai mazhab bi hai
Islam is deen. There is no any term madhab used for islam in quran. Quran always mention islam as deen@@graphics._.academy
ادشاد پاک ہوا،
" ہم نے تم میں سے بعض کو بعض پر فضیلت بخشی ہے تاکہ ایک دوسرے سے خدمت لے ".
" اور اللہ کی نظر میں تم میں سے زیادہ افضل وہ ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے ".
یہ اللہ تعالی کا بنایا ہوا نظام ہے جس سے یہ کارخانہ حیات چل رہا ہے۔ کسی کو اللہ نے جاگیر اور مال زیادہ دیا ہےاور کسی کو کم، کسی کو مالک پیدا کیا ہے اور کسی کو ملازم اور اگر یہ طبقاتی فرق موجود ہی نہ ہو تو پھر اس دنیا کا نظام کیسے چلے؟ اگر سب جاگیر دار ہو جائیں تو جاگیر کا نظام چلانے والے کہاں سے آئیںگے ؟ البتہ اسلام نے سب کے الگ الگ حقوق رکھے ہیں تاکہ کوئی کسی پر ظلم نہ کر سکے۔ جاگیر دار کے حقوق ہیں تو مزدور اور مزارے کے بھی حقوق ہیں۔
جاگیرداری ظلم نہیں بلکہ جاگیرداری کو ظلم کے لیے استعمال کرنا گناہ اور ظلم ہے۔
❤❤❤❤❤