اسلام علیکم عبداللہ صاحب جس ایجنٹ کے پینل پر یہ ہوٹل نہیں ہے وہ ایجنٹ کہتے ہے یہ ہوٹل نہیں لیں یہ ہوٹل حجرہ روڈ سے جاؤ تو چڑھائی پر چرنا پڑے گا اور ٹنل ولا راستہ جو جاتا ہے وہ بند رہتا ہے کیا ایسا ہی ہے پلیز اپڈیٹ کر دیں جزاک اللہ خیرا
نہیں بھائی، کافی عرصہ سے سیف المجد ہوٹل سے حرم شریف کی طرف جانے والا ٹنل کُھلا ہوا ہے۔ میں چند ماہ قبل عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گیا تھا، اور اِسی ہوٹل میں میرا قیام تھا
بالکل صحیح کہا آپ نے۔ اِس ہوٹل سے ٹنل کے راستے حرم شریف ایک کلو میٹر اور ایک سو میٹر ہے۔ لیکن ذوق و شوق میں راستے کا پتہ ہی نہیں چلتا اور بندہ آٹھ دس منٹ میں ہوٹل سے حرم پاک میں داخل ہو جاتا ہے
@@haroonrasheed9426 بھائی اِن لوگوں کو کرایہ پر بُک کیا جاتا ہے کہ یہ ہوٹل کی تشہیر کریں۔ اب اگر یہ بندہ اصل فاصلہ بتا دیتا تو فطری طور پر عمرہ کے زائرین یہی سمجھتے کہ یہ فاصلہ زیادہ ہے، لِہٰذا زائرین اِس ہوٹل کو ترجیح دینا تو درکنار، یہ اس ہوٹل کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیتے۔ چاہئیے تو یہ تھا کہ یہ ہوٹل کے کسی ایک کمرے کی تھوڑی تفصیل بتا کر ہوٹل سے حرم شریف کی طرف سفر کی مکمل ویڈیو بناتا، اِس طرح لوگوں کو اندازہ ہو جاتا کہ یہ سفر معمولی سا ہے۔ ایک کلومیٹر سفر کوئی معنی نہیں رکھتا۔ ہم تو الحمد الله اِس سے محظوظ ہوتے رہے، اور آتھ دس منٹ میں یہ سفر طے کرتے رہے۔ میں چند ماہ قبل عمرہ کی سعادت حاصل کر کے آیا ہوں الحمد الله
ایک ہفتہ پہلے یہاں قیام کیا صفائی بالکل نہیں یہاں کارپٹ اور واش روم انتہائی غلیظ ہیں بیڈ اور میٹریس پرانے ہیں بالکل آرام دہ نہیں باقی ہوٹل دیکھنے میں بہت اچھا ہے
Ma Sha ALLAH boht acha hotel aur harm bi boht nazdeek hain aur saholiyat bi boht achi as hotel ki
ماشاءالله
جزاك الله خيرا
فندق جميل ورائع كنت مقيمة فيه. في 2017 اجمل ذكرياتي في فندق سيف التوبة سابقا وحاليا سيف المجد
كلامك صدق سيدتى فعلا فندق ممتاز كنت نازل فى الفندق وفعلا فندق روعة ربنا يسعدك.
ماشاء الله تبارك الله
Jazakallah khair🇮🇳
Mashallah
jzakAllah yadin taza kar dyin is hotel ki
ماشاءاللّٰہ
Mashaallah
I will Stay
❤❤❤
Mashallah ❤️❤️ Bhai apke vlog banane se Tamam ummat e muslima ko hajj or Umrah krne ki hosla afzaiye or koshish krne ki himmat Banti Hy Bhai jaan.
MashaAllah Allah is always from uppercase letter
Informative vlog 👍👍
Good job 👍
Thanks
...
مشاءالله تبارك الرحمن ربي مرية من هناك
Ramzan me kia rate he
Pls reply Maki bhai
Hum abi Reh kr aye Hain aik machina ho gaya he acha he .
room may charging points han for mobile?
Thank you
Best hotel 👍 Spent 6 days
18 July se 7 nights makkah main triple bed separates room kiya charges hongay bata sakty hain aap
Ramazan last ashra mai tunnel open rehti hai?
Walaykumsalam
Hotal bht acha hai
Rooms look like kiswa towers hotel rooms
Bhai idhr tsweeren kyon lgi hoi hain?
Kabootsr Chowk distance Kitna?
I think jab say hotal bana hy carpet ki safai nai hoi
Loag yahn se jaty hain to apko kaisy mil skty hain?
Same same al kiswa tower hotel Makkah room bathroom each everything
Ye tou kiswa tower ke video hai bhai
Maulana sahab yah bhi bataiye thoda dur hai hotel liye aur sasta hotel hai
Price for room in shwal
assalamu alaikum bhai aziziya ka hotel ka prise bole too
Aha 3 mahine pehle humne bhi yahan Qayam kya tha😢😢😢😢😢
Kesa experience tha apka?
Room ma Ac nahi ha kea
Sir per day rent batain plz
Pakistani khane ke restaurant is hotel se kitne fasle pe honge...2 May ko mery is hotel ma booking ha kindly reply me sir
Hello ap is hotel p stay kar k ay ha Kitna dour ha haram sa or rooms kese ha meri booking ha ap bta den
Bhai ap reply nhi krty
Assalamualaikum bahi ap hotal batate he lekin uska prize nahi batate plzzz batiye
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Porana video hai bhai
Bhai itny bary hotel me Ac ni he
Rent per day
Old person can not walk is there trandport facility provided for going harram from.hotel
مكيناش كوزينة
Porana video hay phir se upload kardiya 😏
Karachi waly Num Py Na Wo Bat krty hen Na Hi Rply krty hen
Rates b btaya Karen room k
120.130 SR per night
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ممكن احجز عرفه خاصه بحمام ل ثلاث اشخاص وممكن اعرف السعر كام من 15.ابريل الي 22ابريل
قبل سنة واحدة كنت هناك اللهم ارزقنا حجة يا رب
اسلام علیکم
عبداللہ صاحب جس ایجنٹ کے پینل پر یہ ہوٹل نہیں ہے وہ ایجنٹ کہتے ہے یہ ہوٹل نہیں لیں یہ ہوٹل حجرہ روڈ سے جاؤ تو چڑھائی پر چرنا پڑے گا اور ٹنل ولا راستہ جو جاتا ہے وہ بند رہتا ہے کیا ایسا ہی ہے پلیز اپڈیٹ کر دیں جزاک اللہ خیرا
نہیں بھائی، کافی عرصہ سے سیف المجد ہوٹل سے حرم شریف کی طرف جانے والا ٹنل کُھلا ہوا ہے۔ میں چند ماہ قبل عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گیا تھا، اور اِسی ہوٹل میں میرا قیام تھا
السلام علیکم ورحمت اللہ ! یہ ہوٹل نفخ سئ جائیں تو سات سو میٹر سے زیادہ ہے صرف سرنگ ہی پانچ سو میٹر ہے ۔۔۔۔۔۔
بالکل صحیح کہا آپ نے۔ اِس ہوٹل سے ٹنل کے راستے حرم شریف ایک کلو میٹر اور ایک سو میٹر ہے۔ لیکن ذوق و شوق میں راستے کا پتہ ہی نہیں چلتا اور بندہ آٹھ دس منٹ میں ہوٹل سے حرم پاک میں داخل ہو جاتا ہے
@@abrauf2535 بات آپ کی درست ہے مگر یہ غلط بیانیاں کیوں کی جاتی ہیں
@@haroonrasheed9426 بھائی
اِن لوگوں کو کرایہ پر بُک کیا جاتا ہے کہ یہ ہوٹل کی تشہیر کریں۔ اب اگر یہ بندہ اصل فاصلہ بتا دیتا تو فطری طور پر عمرہ کے زائرین یہی سمجھتے کہ یہ فاصلہ زیادہ ہے، لِہٰذا زائرین اِس ہوٹل کو ترجیح دینا تو درکنار، یہ اس ہوٹل کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیتے۔ چاہئیے تو یہ تھا کہ یہ ہوٹل کے کسی ایک کمرے کی تھوڑی تفصیل بتا کر ہوٹل سے حرم شریف کی طرف سفر کی مکمل ویڈیو بناتا، اِس طرح لوگوں کو اندازہ ہو جاتا کہ یہ سفر معمولی سا ہے۔ ایک کلومیٹر سفر کوئی معنی نہیں رکھتا۔ ہم تو الحمد الله اِس سے محظوظ ہوتے رہے، اور آتھ دس منٹ میں یہ سفر طے کرتے رہے۔ میں چند ماہ قبل عمرہ کی سعادت حاصل کر کے آیا ہوں الحمد الله
میں اس دسمبر میں اسی ہوٹل میں رہا ہوں فاصلے کے علاؤہ جو ہوٹل کے باہر ریمپ ہے اس پر بھی چڑھنا مشکل ہوتا تھا ۔۔۔
@@haroonrasheed9426
آپ دسمبر میں کس تاریخ کو واپس آئے تھے
Ganday rooms koi safai nai hum bimar ho k wapis aye
ایک ہفتہ پہلے یہاں قیام کیا
صفائی بالکل نہیں یہاں
کارپٹ اور واش روم انتہائی غلیظ ہیں
بیڈ اور میٹریس پرانے ہیں بالکل آرام دہ نہیں
باقی ہوٹل دیکھنے میں بہت اچھا ہے
Such kah rahy hai sfai bilkul nai karpat bohat gandy hai
Thanks for update info.
Xxxxxxxxxxxxxxx
Bad smell every where in 3rd floor, very bad experience.
Very bad service of this hotel
ALLAH ka khof kar molvi ye 400 mtr nahi 1 km say zyada Rasta hai
Bhai google say chek karlo
Oor zoubaan ko lagam do
@@AbdullahMakkiVlogs bhai google ko chor main edar majood hun
@@ShahKhalid-xl1hz kindly mujhe ye btayen k ye tunnel open rehti hai ya close ho jati hai?
@@naqashhameed7547 waisay to open hai magar Ramadan may band kartay hain. Mtlb abi haji Haram ja saktay hain
سیف المجد ہوٹل سے ٹنل کے راستے حرم شریف 11 سو میٹر یعنی کہ ایک کلو میٹر اور ایک سو میٹر ہے
Sir apana number da do
Mashallah