Darbar Kamra Sharif Urs Mubarak 2023 - 13

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 окт 2024
  • دربار عالیہ قادری قلندری کامرہ شریف
    سلطان العارفین حضرت سائیں صاحبزادہ مطلوب علی قادری آستانہ عالیہ قادری قلندری کامرہ شریف
    حضرت سائیں صاحبزادہ خاور ستی قادری سجادہ نشین آستانہ عالیہ قادری قلندری کامرہ شریف
    صاحبزادہ فیصل ستی قادری آستانہ عالیہ قادری قلندری کامرہ شریف
    صاحبزادہ حماد علی قادری آستانہ عالیہ قادری قلندری کامرہ شریف
    0345-5893971:فون نمبر
    سلطان العارفین حضرت سائیں ٹکا سرکارؒ قادری قلندری ۱۸۸۰ء میں تحصیل کوٹلی ستیاں کے گاؤں کامرہ شریف میں پیدا ہوئے۔ تاہم آپؒ کی تاریخ پیدائش معلوم نہیں ہو سکی۔ آپؒ کے ہم عصر اولیاؤں میں حضرت نانگا میراں جتی لعلؒ ‘ حضرت پیر مہر علی شاہ گولڑویؒ ‘ حضرت پیر قاسم موہڑویؒ ‘ اور امام احمد رضا خاں بریلویؒ جیسی قد آور شخصیات شامل ہیں۔آپ ؒ کا نام ٹکاؒ کنیت ’’ابو الضمیر‘‘ تھی۔ لیکن حضرت ابو تُراب علی المرتضیٰ شیرِ خداؓ سے بے پناہ محبت کے سبب آپؒ حضرت حُبِ علیؓ کے لقب سے زبان زدِعام ہوئے۔ آپؒ کے والد کا نام نادر علی تھا۔ آپؒ اپنے والدین کی پہلی اور اکلوتی نرینہ اولاد تھے۔پہلے آپؒ کے والدین کے ہاں کوئی اولاد نہ تھی۔ اﷲ جل شانُہٗ کی بارگاہ میں ان کی بڑی آرزو رہی۔ ایک دن اچانک ایک درویش ان کے ہاں آئے اور پُوچھا کیا آپ لوگوں کے ہاں کوئی اولاد ہے؟ٖ
    سائیں ٹکا سرکار کا تعارف
    سلطان العارفین حضرت سائیں ٹکا سرکار رحمتہ اللہ علیہ قادری قلندری ۱۸۸۰ء میں تحصیل کوٹلی ستیاں کے گاؤں کامرہ شریف میں پیدا ہوئے۔ تاہم آپؒ کی تاریخ پیدائش معلوم نہیں ہو سکی۔ آپؒ کے ہم عصر اولیاؤں میں حضرت نانگا میراں جتی لعلؒ ‘ حضرت پیر مہر علی شاہ گولڑویؒ ‘ حضرت پیر قاسم موہڑویؒ ‘ اور امام احمد رضا خاں بریلویؒ جیسی قد آور شخصیات شامل ہیں۔

Комментарии • 1