Quran and Common Man | عام آدمی اور قرآن کی سمجھ| Javed Ghamidi | M.Hassan | Ilmo Hikmat

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 14 дек 2024

Комментарии • 113

  • @miqbal6083
    @miqbal6083 11 месяцев назад +10

    عمومی احکامات کے لئے قرآن نے بالکل سادہ اور عام فہم زبان استعمال کی ہے، البتہ جہاں صرف استعارے اور واقعات اشارتاً یا تاریخی واقعات بیان ہوئے وہاں معلم کی ضرورت پڑ سکتی ہے!

  • @jamildurrani1993
    @jamildurrani1993 11 месяцев назад +21

    امریکہ میں ہزاروں غیر مسلم قران کو خود ہی پڑھ کر مسلمان ہوتے ہیں۔ یہ میں یہاں اکثر دیکھتا ہوں۔

  • @MuhammadAtiqSyed
    @MuhammadAtiqSyed 11 месяцев назад +14

    بہت اعلٰی اور جامع گفتگو! کم وقت میں ایک بہت بڑا سوال حل ہو گیا !

  • @blumenbauer7820
    @blumenbauer7820 11 месяцев назад +26

    ❤1❤
    اللہ تعالیٰ
    غامدی صاحب اور آپ کی پوری ٹیم کو صحت و تندرستی خوشحالی اور سلامتی عطا فرمائے
    آمین
    🇩🇪💖🇩🇪

  • @zohraimam
    @zohraimam 10 месяцев назад +2

    اللّٰہ تعالیٰ جاؤید احمد غامدی صاحب کے کام میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @kukookhan6385
    @kukookhan6385 11 месяцев назад +5

    جاوید غامدی صاحب، اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔ آ پ نے صحیح فرمایا، قرآن پاک کو سمجھنے کیلئے خاص طور پہ پڑھے لکھے لوگوں کو ترجمہ خود پڑھنا چاہیئے۔۔ میرا شعبہ سائنس ہے ۔ جب میں نے قرآن پاک کا ترجمہ بار بار بغور پڑھنا شروع کیا تو سمجھنے میں کوئ مشکل پیش نہیں آئ ۔ بلکہ کئی لوگ جو مختلف واقعات اور بیان کردہ حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں، قرآن پاک میں بہت واضع طور پر بیان کئے گئے ہیں۔

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 11 месяцев назад +5

    آخرت میں اللّٰہ تعالیٰ آپ کے اعمال نہیں بلکہ آپ کی کوشش دیکھے گا لہذا قرآن مجید سمجھ کر پڑھنے کی کوشش بحر حال کرنا چاہئے اگر قرآن مجید طوطے کی طرح پڑھتے ہیں تو آخرت میں اندھا اٹھائے جانے کے لئے تیار رہیں اور یہ تیاری اللّٰہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگے بغیر ممکن نہیں ہے اللّٰہ تعالیٰ سے مانگنا دعا کہلاتا ہے اور دعا اللّٰہ تعالیٰ کے ساتھ تعلق ظاہر کرتی ہے اور اللّٰہ تعالیٰ سے بہترین تعلق قرآن مجید کا مطالعہ ہے کہ قرآن اللّٰہ تعالیٰ کا کلام ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کے کلام کا حق ادا کرنا سمجھ کر پڑھے بغیر ممکن نہیں ہے

    • @SaqibMehmood
      @SaqibMehmood 11 месяцев назад +1

      ایک درستی کر لیجے۔ اللّہ اعمال بھی دیکھے گا اور کوشش بھی۔ ایسا نہیں ہے کہ اعمال نہیں دیکھے گا

  • @muhammadtahir-om2sw
    @muhammadtahir-om2sw 2 месяца назад +1

    Agreed

  • @jamilkhan204
    @jamilkhan204 8 месяцев назад +2

    ماشاءاللہ

  • @RizwanAhmad-cy5yo
    @RizwanAhmad-cy5yo 6 дней назад

    MashaAllah. Boht khoob

  • @akysakysak5971
    @akysakysak5971 4 месяца назад +1

    Bachpan se pareshan tha indian se hu aaj 52 saal baad aapko sun kar sabhi uljhano se nijaat mila hai.. india m jin logon se bhi baat ki hai kisi ka jawab bhi tasalli daine wala nahi tha

  • @faridakamran2385
    @faridakamran2385 11 месяцев назад +5

    JazakAllah.Beautifully explained.May Allah give Javed Ahmed Ghamdi Sb long,live, happy and healthy life.Ameen

  • @SanaullahKhan-n7t
    @SanaullahKhan-n7t 11 месяцев назад +1

    معقول رہنمائی کی ہے غامدی صاحب نے ۔

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 11 месяцев назад +13

    یاد رکھیں قرآن مجید ہدایت ہے متقیوں کے لئے اگر آپ متقی نہیں ہیں تو متقی بننے کا ارادہ تو ضرور کریں

    • @greengalaxy8873
      @greengalaxy8873 11 месяцев назад

      In Surah Baqarah, immediately after aleef-laam-meem, it has been made clear that this Book is for the Muttaqeen.

    • @saminacadeiwala5492
      @saminacadeiwala5492 11 месяцев назад

      Subhanallha

    • @sadiqhussain157
      @sadiqhussain157 11 месяцев назад +1

      لیکن ھذا البیان للناس کیا ھوا یہ کتاب عام آدمی کےلیے ھے جوجوھدایت پاتا ھےمتقی بنتا ھے ۔یہ اس کتاب کا میکنیزم ھے ​@@greengalaxy8873

  • @naeemmalik7240
    @naeemmalik7240 11 месяцев назад +1

    القرآن - سورۃ نمبر 54 القمر
    آیت نمبر 17
    أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
    بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ ۞
    ترجمہ:
    ہم نے اس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان بنا دیا ہے پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا ؟
    جو عالم یہ کہتے ہیں کہ قرآن کو خود ترجمے یا تفسیر کے ساتھ نہیں پڑھنا چاہیے، وہ خود بھی اللہ کے کلام سے بے بہرہ ہیں۔

  • @mohammadfarooq8115
    @mohammadfarooq8115 9 месяцев назад +1

    I completely agree. This makes sense.

  • @ahmadriaz6387
    @ahmadriaz6387 7 месяцев назад +1

    Agreed truely agreed

  • @DeenDigitized
    @DeenDigitized 11 месяцев назад +1

    Bahtreen aur Darmiyana Mouqif. Jazakumullahu Khaira

  • @farahrasheed3331
    @farahrasheed3331 11 месяцев назад +1

    Jazak Allah Khair

  • @zahoortahir9979
    @zahoortahir9979 7 месяцев назад

    Jazak Allah

  • @khalidmahmood9384
    @khalidmahmood9384 11 месяцев назад +1

    Jazak Allah ❤

  • @merajuddin8825
    @merajuddin8825 9 месяцев назад +1

    You are amazing sir ji

  • @Mubarak-k9j
    @Mubarak-k9j 11 месяцев назад +1

    عبادات کا تعلق اسکی بنیاد سے ہوتا ہے۔ جبکہ علوم دور حاضر کے تقاضوں کے محتاج نظر آتے ہی۔ مثلا آج کے دور میں پرانے والی لکڑی کی تختی اور لوہے کی سلیٹ پر کون لکھتا ہے۔ بہتر ہے اپنے متعلقہ علوم کو تدریجی انداز میں دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے ضعف فکر کو الگ کرتے جائیں۔ بصورت دیگر آنے والی نسلیں عبادات کو بھی سپرد خدا کر دیں گی۔ نظام حتی الامکان اپنی منجملہ ذمہ داریوں کے ساتھ اور فرد اپنی علمی و فنی صلاحیتوں کے ساتھ، رہتے ہوئے آپس میں قومی و دنیاوی سطح پر شانہ بشانہ چل سکتے ہیں۔

  • @amirshahzad9673
    @amirshahzad9673 9 месяцев назад

    Jazakallah

  • @syedsharjeelaskari2161
    @syedsharjeelaskari2161 9 месяцев назад

    Spot on! Brilliant answer Ghamidi Sahab! May Allah bless and protect you and your team for the good work you are doing

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 11 месяцев назад +2

    مومن قاری نظر آتا ہے حقیقت میں قرآن ہوتا ہے یعنی مؤمنین سے محبت ایمان کا حصہ ہے

  • @tariqmehmood6724
    @tariqmehmood6724 11 месяцев назад +1

    kia khoob hi msla bian kia

  • @siddiquinadeemA
    @siddiquinadeemA 11 месяцев назад +1

    بالکل درست

  • @tariqsardar5377
    @tariqsardar5377 11 месяцев назад +2

    I have been always comeacros to get some knowledge of deen e Islam from his lectures, to be honest ( he always in any case mentions the ( holy Quran and sunnah e Muhammad may Allah be please on him ) this is what the correct answer is, but if you look at the other side ( they give to you the books of hadaya of theirs own understanding, and that's where you slip away from the core salt . He probably is not popular like the traditional preachers .but again combined the knowledge of all of them is not even close to ( ghamidi ) alone. Wallah oh Aalam

  • @muhammadshabbir8327
    @muhammadshabbir8327 11 месяцев назад +14

    Quran kareem sawab k liey nehi Hidayat k liey hay... everyone must read quran with translation without any Aalim... if general people read THE QURAN ... following will be the loss..
    1. DARBAR BUND
    2. SHIRK KHATAM
    3. FIRQA KHATAM
    4. CHUNDA BUND
    5. MAULVI KA TAWEEZ INCOME BUND
    6. BAKRA BUND. MURGHI BUND
    7. PEER BEROZGAR
    8. MAULVI BEROZGAR
    9. SIASATDAN GHAREEB
    BHAIO.. ITNEY NUKQSAN PER MAULVI AAPKO QURAN NEY SAMJNEY DEGA

  • @swdsandhu
    @swdsandhu 9 месяцев назад

    Jazakallah khair ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ZeeNasir1
    @ZeeNasir1 11 месяцев назад

    زبردست

  • @LiaquatJSamma
    @LiaquatJSamma 11 месяцев назад +1

    اللہ تعالی نے قرآن کو عربی زبان مبین میں نازل کیا ہے اور ایک اچھی ترتیب سے عربی لفظوں کو اچھے ربط کےبساتھ آیات میں عربی لفظوں کو رکھ کر ان میں ایک منطقی تعلق رکھ دیا ہے جو اس مفہوم کو سچ ثابت کرتا ہے۔عربوں کو قرآنی عربی جو نزول قرآن کے وقت نسلیناورطسمجھی جاتی تھی وہ سب کو معلوم تھی۔ اس لیۓ ہر عام آدمی کو قرآنی آیات درست سمجھ میں آ جاتی تھیں۔لیکن اب چونکہ عربی زبان کے لفظوں کے معنی میں کچھ فرق ہو چکا ہے، تو ضرورت اس بات کی ہے کہ عربی لفظوں کے کھول کر بتاۓ ہوۓ معنی جو موزوں ہوتےبہیں انکو انکے مادوں کے بنیادی معنی سے گہرا تعلق ہوتا ہے، اس لیۓ اس معنی کا ایک شائبہ اس سے بنے ہوۓ تمام الفاظ میں اسکا شائبہ ضرور ہوتا ہے۔اگر لفظوں کے درست اور موزوں معنی سمجھا دیۓ جائیں تو عام آدمی قرآن کو آسانی سے سمجھ پائیگا۔ دوسری بات جو مفہوم کے درست ہونے کا ثبوت ہوتا ہے اس مفہوم میں اللہ نے ایک منطقی تعلق بھی رکھا ہے جو ہر ذہین آدمی اپنی عقل و بصیرت سے غور و فکر کرکے آیت کے مفہوم کو درست سمجھ سکتا ہے اور اسے سچ ثابت بھی کر سکتا ہے۔ مثلا” مجھے عربی بان میں مہارت بالکل نہیں ہے کگر میں لغات القرآن کی مدد سے اور عربی گرامر کو سمجھ کر یاد رکھ کر میں ہر لفظ کے درست معنی جان جاتا ہوں۔ہر عالم قرآن کو ہر آیت کے لفظ بلفظ معنی بتاۓ تاکہ سننے والوں کو وہ الفاظ معنی کے ساتھ انکو یاد رہیں۔مثلا” ۲:۴۳ کا ترجمہ یہ بتایا جاتا ہے جو غلط ہے،” اور نماز قائم کرو( پڑھو) اور زکات دو( یعنی اپنی سالانہ بچت کا 2.5% حصہ مساکین کی ضرورییات پوری کرنے میں دو۔) اور جھکنےبوالوں کے ساتھ مل کر جھکو ( یعنی نماز باضماعت میں )۔ لیکن اسکا درست مفہوم یہ ہے کہ،” اور قرآنی ہدایات الہی اور اسکی باتوں کی مسلسل پیروی کوہمیشہ عمل کے لیۓ تیار رکھو اور اپنے اچھے کاموں کو اجر لے کر بڑھوتری دو اور اطاعت کرنے والوں کے ساتھ مل کر اطاعت ہدایات الہی کرو۔” اب درست معنی جو اس آیت کے لفظوں کے بتاۓ ہوۓ ہیں تو سننےبوالا اس منطقی تعلق کو مفہوم میں دیکھ کر اسے سچ ہی سمجھیگا۔اور جیسے کہ خاتم النبیین کے معنی مہر کیۓ جٹے ہیں جو غلظ ہیں کیونکہ مہر کو ختام اور مختوم کہا گیا ہے۔ اسکے درست معنی لفظوں کے ایک جیسے وزن کے مطابق “ ایک دوسرے نبییوں کا خام ختم کرنے والا نبی اور رسول ہیں جیسے قاتل= جنگ میںایک دوسرے کو قتل کرنا ہے یعنی قتل کرتے ہیں اور قتل ہوتے بھی ہیں۔اس ظرح لفظوں کے معنی درست سمجھ سکتے ہیں۔پر عالم کو عربی لفظوں کے درست معنی اس طرض سمجھانے چاہیۓ۔ پھر منطقی تعلق کو بھی سمجھا دیا جاۓ تو وہ مفہوم سچ بھی ثابت ہو جائیگا۔مثلا” زکات کے کعنی مساکین کی مالی مدد کرنا بالکل غلط ہے۔درست کعنی اچھے کاموں کو اجر سے بڑھوتری دینا ہے۔تو معنوی اختلاف آپس میں ۂوگا ہی نہیں۔جیسے کہ ایک آیت میں لا تفرقوا آیا ہے جسکے درست معنی اللہ،کے دین سے الگ ہو جانا ہے لیکن عام طور پر فرقہ معنی بتایا جاتا ہے۔اگر ہر مسلمان یہ سمجھ جاۓ تو وہ کبھی بھی کسی فرقہ میں شامل نہیں ہوگا اور مسلمان یعنی اللہ،کا فرمان بردار ہی خود کو کہیگا۔

    • @dr.m.hayatkhan6414
      @dr.m.hayatkhan6414 11 месяцев назад

      Will you tell who has translated 2::43 which you mentioned in your comment as the real meanings please

  • @azhariqbal1390
    @azhariqbal1390 7 месяцев назад

    قرآن پاک میں دین کے بنیادی تصورات بالکل واضح ہیں۔ انہیں سمجھنے کے لئے کسی ماہر یا عالم کی ضرورت نہیں ہے۔ البتہ پورے قرآن پاک کو سمجھنے کے لئے یقیناً علماء کی رہنمائی کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس لئے یہ کہنا کہ قرآن پاک صرف کسی عالم کی رہنمائی میں ہی پڑھنا چاہیئے درست نہیں ہے۔

  • @thechosenonedotinfo
    @thechosenonedotinfo 11 месяцев назад

    میری دعا ہے کہ لوگ جان سکیں کہ کس قسم کا فتنہ پھیل رہا ہے۔

  • @ghulamhussain5411
    @ghulamhussain5411 11 месяцев назад

    جب وہ لوگ جن کے سامنے یہ قرآن نازل ہوا نہیں سمجھ سکے حالانکہ انہوں نے بڑا دعوا کیا تھا کہ ہمیں مزید کسی وصیت یا نصیحت کی ضرورت نہیں ہمارے لٸے قرآن کافی ہے تو عام عادمی بغیر ایک صحیح راہنما کے کیسے سمجھ سکتا ہے جو خود ہدایت یافتہ نہیں وہ ہدایت کیسے کرسکتا ہے

  • @muhammadnaeem6743
    @muhammadnaeem6743 11 месяцев назад

    بات کوسمجھنےاورماننےکےلئےہہت خوب دل لگتی دلیل ھے_

  • @FromShiaToMuslim
    @FromShiaToMuslim 11 месяцев назад +8

    بیشک ۔ پہلے خود قرآن پڑھنا چاہئے۔ اور بار بار پڑھنا چاہئے۔
    اور اگر اللہ نے چاہا تو آپ خود ایک اہل علم بن جائیں گے
    اس کے بعد غامدی صاحب جیسے اہل علم حضرات کو سنیئے اس سے آپ کو درپیش اشکال بھی دور ہونگے اور علم میں یقینی اضافہ بھی متوقع ھے

  • @zohraimam
    @zohraimam 10 месяцев назад

    جماعت پر اللّٰہ تعالیٰ کا ہاتھ ہوتا ہے مسلمانوں کی بہت سی جماعتوں میں سے کسی ایک کے ساتھ ضرور جڑ جائیں ورنہ شیطان آپ کو اکیلا دیکھ کر آچک کر لے جائے گا اللّٰہ محفوظ رکھے آمین

  • @jameelsaazer
    @jameelsaazer 7 месяцев назад

    If the Quran was not for the common people to understand, how would they be accountable for what the Qur'an orders them to do and not in their life?

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 11 месяцев назад +2

    قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے کے لئے تقویٰ درکار ہے اور تقویٰ حدود آشنائی ہے اگر حدود آشنائی میسر نہیں ہے تو متقی بننے کا ارادہ قرآن مجید سمجھنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے قرآن مجید کا مطالعہ کرنے سے پہلے تعوذ ضرور پڑھ لینا چاہیئے

  • @Jane-mh2gx
    @Jane-mh2gx 5 месяцев назад

    Mutadil❤❤❤❤

  • @wellwisher3251
    @wellwisher3251 11 месяцев назад

    آپ سب کو نیا سال مبارک ہو

  • @syedwaliullah8764
    @syedwaliullah8764 11 месяцев назад +1

    Agar samajhne ki koshish karega zaroor samjhega insha allah hu taala.

  • @Faisalqureshi-tl2cx
    @Faisalqureshi-tl2cx 11 месяцев назад

    کتاب مبین میں اغراض پر متعدد وعیدیں موجود ہیں!

  • @farhankhanzada855
    @farhankhanzada855 11 месяцев назад

    Ahl e ilm..... Religious interpretors ky liey munasib word nhi...... ILM kabhi bhi religious nhi hota, ilm mzhab ki qeed sy oper ki chez hy..... Isi liey hum kufar ky banaye technology sy apna apna islami manjan bhi beechtay rehty hein bcz unho ny ilm(technology) per mazhab ki qeed nhi lagaye... Kia hum apni holy book ki koi eik eisi universally accepted bat ki misal dey skty hein jo pori duniya kahay ky quran ki badolat aj pori duniya ny yeh sekh liya??????

  • @syedhassan233
    @syedhassan233 11 месяцев назад

  • @nasimkhan4984
    @nasimkhan4984 11 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @khalidmahmood9384
    @khalidmahmood9384 11 месяцев назад

    When I click donate then click continue it says,
    Oops something went wrong.
    I clicked so many times but is same.
    Can anyone help.
    Thanks

  • @hikerover7045
    @hikerover7045 2 месяца назад

    لیس للانسان الا ماسعی ۔

  • @Baba26023
    @Baba26023 7 месяцев назад

    Qur'an kA tarjuma par lain pls khud....ye to sab par lazim hai....or buhat faida hai

  • @irfanabbasi9892
    @irfanabbasi9892 11 месяцев назад +2

    ایک عام آدمی کو بھی قرآن براہ راست پڑھنے کا حق ہے یہ بات کچھ سمجھ نہیں آٸ آپ کو یہ کہنے کا حق کس نے دیا کہ آپ کہیں کہ فلاں کو حق ہے اور فلاں کو نہیں اور دوسرے یہ کہ میرے پاس قرآن کے دو ترجمے اور چار تفسیریں ہیں ان کی روشنی میں میں قرآن کو سمجھتا ہوں اب مجھے کیا پڑی ہے کی میں کسی مولوی کے آگے جا کر گھگیاٶں

  • @knowledgeckr786
    @knowledgeckr786 11 месяцев назад +1

    Well done sir. Now next question Which doctrine should rule the cosmopolitan world. Religious intellectuals have done blunders in human history and what is total contribution of these religious scholars to solve their self documented conflicts of human brutelity and nonsense after spending their whole noble life. Does it show any their sincerity towards humanity. What is religion's total contribution towards finding solutions for human as compared to outstanding performance of science. Regards.

    • @leederzubair2747
      @leederzubair2747 11 месяцев назад +2

      Religion is important for human otherwise materialism will make human as animals .

  • @zohraimam6597
    @zohraimam6597 11 месяцев назад +2

    قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے سے ہدایت مل بھی جاتی ہے اور انسان کے گمراہ ہونے کا امکان بھی رہتا ہے لہذا اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں جب تک آپ اللّٰہ تعالیٰ سے ھدایت مانگتے رہیں گے ہدایت پر رہیں گے کتاب کے مطالعہ کے لئے استاد کی رہنمائی درکار رہتی ہے جس شخص کا کوئی استاد نہ ہو ایسے شخص کو جاہل کہتے ہیں

  • @hakeemwaqar5268
    @hakeemwaqar5268 4 месяца назад +1

    الا تقان علامہ جلال الدین سیوطی کی پڑھے بغیر مت پڑھو قرآن کو ۔

  • @dr.faisalshujrah8915
    @dr.faisalshujrah8915 11 месяцев назад

    Did the Prophet Muhammad Rasool Ul Allah peace be upon him , gave us this message to read Quran under supervision? If yes please can you provide reference.

  • @wasifakhtar7457
    @wasifakhtar7457 11 месяцев назад +2

    مسءلہ آپکی رائے کے بعد بھی نہیں سلجھا۔ مثال کے طور پر مسیح ع کی واپسی کی بات کرتے ہین۔ اللہ نے مسیح ع کی واپسی کی کوئی بات نہیں کہی ہے۔ آپ بھی ایسا ہی سمجھتے ہیں کہ مسیح ع واپس نہیں آئیں گے۔ لیکن بہت سارے علماء کا اسرار ہے کہ وہ ضرور واپس آئیں گے۔ اب ایسے میں عام قاری کیا فیصلہ کرے؟

  • @vasidansari9468
    @vasidansari9468 11 месяцев назад

    Quraan ki aayat dekhiye

  • @vasidansari9468
    @vasidansari9468 11 месяцев назад

    Arrahman allamalquraan v khalaqal insan v allamahul bayan

  • @jahangirakhtar4651
    @jahangirakhtar4651 11 месяцев назад

    Salaam. What about the Muslim who only believe in the Quran with their own understanding. Meaning what ever they find the meaning of the words now days in the Arabic dictionary they follow that.

    • @leederzubair2747
      @leederzubair2747 11 месяцев назад

      Quran has various parts ,the part which is related to human to human relation especially on division of assets, borrowing of money etc should be discussed mostly with relevant mufti's.The other part related to enhance your emaan especially history,future etc .

  • @danishsiraj8242
    @danishsiraj8242 11 месяцев назад

    Hazrat aj kis aalim k pas jayen wo to sb se pehle khud kion prha pr hamari hi gardan pakrega ab dosre agar btaya bhi to apne maslak apne alim ki kitab se hi btayga matlab uljhan pr uljhan islye behtar to ye he aam admi k lyr bus jitna frayez o wajbat hen wahan ki hd tak rehnumai le baqi mamlat jese chalta arha he usi ko follow kare wrna ye koshish ye to kttar kisi firqe ki janib lejaygi ya bilkul hi mulhid bnadegi

  • @muhammadtaufiqlakhani2425
    @muhammadtaufiqlakhani2425 11 месяцев назад

    Quranic daleel not given.why

  • @MukhtarIssa
    @MukhtarIssa 11 месяцев назад +2

    Salam o alaikom doctor sab ehle ilam kahan milangy??

    • @FromShiaToMuslim
      @FromShiaToMuslim 11 месяцев назад

      آپ نے قرآن پڑھ سمجھ لیا؟؟

    • @smshafique9873
      @smshafique9873 11 месяцев назад

      Sanjidgi se koshish krenge to mil jaenge!

    • @farhankhanzada855
      @farhankhanzada855 11 месяцев назад

      Ahl e ilm..... Religious interpretors ky liey munasib word nhi...... ILM kabhi bhi religious nhi hota, ilm mzhab ki qeed sy oper ki chez hy..... Isi liey hum kufar ky banaye technology sy apna apna islami manjan bhi beechtay rehty hein bcz unho ny ilm(technology) per mazhab ki qeed nhi lagaye... Kia hum apni holy book ki koi eik eisi universally accepted bat ki misal dey skty hein jo pori duniya kahay ky quran ki badolat aj pori duniya ny yeh sekh liya??????

    • @madmax5756
      @madmax5756 11 месяцев назад

      Pehly ilm ko jany ki kishesh karen phir alim bhi nazar ajaen gy

    • @MukhtarIssa
      @MukhtarIssa 11 месяцев назад

      Agar ap ilm ko smjhangy phir alim ii koi zarurt nhi hogii mara khayalma

  • @syedaraniaaziz1555
    @syedaraniaaziz1555 11 месяцев назад +1

    AOA Ghaamdi Sahab. There's something I need to ask regarding painting or sketching faces of human beings, if your "niyah" is not wrong in any way, is it Haram? Or discouraged in Islam?
    Secondly, about OCD, how do you think one can cure it according to teachings of Quran-e-Pak?

    • @SamSam-bf5gk
      @SamSam-bf5gk 11 месяцев назад +2

      Painting or sketching of faces is not wrong in anyway unless its being done for a cruel/wrong purpose. Anything you do with a bad niyah is wrong it is not only limited to painting/sketching.
      By OCD I assume you mean Obsessive compulsive disorder (OCD), this is a medical/psychiatric condition for which our reason/logic agrees to seek the advise of a medical professional. The Quran is not a book of science/medicine.

    • @madmax5756
      @madmax5756 11 месяцев назад

      For painting watch Ghamidi sb's 23 etrazaat series there's a detailed lecture in painting, music etc

  • @nasirarushdi8980
    @nasirarushdi8980 11 месяцев назад

    Allah the Allmighty mentined the dua for education more than more Hazrat Mohammad saw Rabbi zidni Illman .we must pray in Namaz that Ay Allag give the illam and fehmo farast of Quran .so that i can understand .But without the help of Tafsee and those mustanad books you cannot learn any things .Those ullamahs who give only Farwahs against each other they are not interpraiter of the Holy Quran you only recite the Quran in your language translation word to word .do not ecceed from that discription .and do not change those words from thier truthfull bians .this is easy way to campare the that Tafseer discription .who is on truthfull path .The easy way of understanding the translation of your all tafaseer but Hazrat Mirza Sahib of Qadian Tafseer is easy and with truthfull meanings .tassub ki ainek utar ker perty inshallah will helpfull .

  • @abrarbhatti159
    @abrarbhatti159 11 месяцев назад +1

    اہل علم تو اب فرقہ پرست ہو چکے، کیا کریں

  • @alimmuhammad9275
    @alimmuhammad9275 11 месяцев назад

    Is the decline in ethics and morality in the Islamic community due to lack of understanding about what is right or wrong? I think it is entirely each individual’s decision to obey or disobey Allah. The idea that anyone who does not study or have complete knowledge of Quran is unable to be morally upright is not defensible.

  • @MianTariq-jt9yg
    @MianTariq-jt9yg 4 месяца назад

    Quran e paak ko samjney k leye khalas Quran parhy gamdi ke za kesi b alam ke tasreeh za tafseel parhney ce insane gumra ho jaye ga

  • @mianharoon2021
    @mianharoon2021 11 месяцев назад

    Koi 1 baat bata dey jo Allah talah nahe samja saka aur ulma ne apni tafseer mai samjai ho za ap ke mezan ketab ne

  • @alizahid835
    @alizahid835 11 месяцев назад

    So, practically a common man is not capable to understand Quran?

  • @Moodus55
    @Moodus55 11 месяцев назад

    جہاں تک عربی کا تعلق ہے اور (context) کا تعلق ہے تو ہر دنیاوی علم کی طرح انسان کس ماہر سے قران کے بارے میں مشورہ کر لے۔ اس سے زیادہ میرا خیال ہے کسی دوسرے شخص کو یہ اجازت نہیں ہونی چاہئے کہ وہ ایک انسان اور اس کے اللہ درمیان میں کسی قسم کی مداخلت کرے۔ کیونکہ قران علم طب یا انجنیرنگ کی طرح عام دنیاوی علم نہیں بلکہ اللہ اور انسان کے درمیان ایک direct ہم کلامی ہے۔ اور اللہ نے اپنے اور اس انسان کے درمیان (جس کی خصلت اسی نے ہی بنائ ہے) یہ حق بھی رکھا ہے اور یہ گنجائش بھی رکھی ہے کہ وہ اس کے کلام کو اپنی سمجھ، ماحول اور ضرورت کے مطابق سمجھے بس بس خوف خدا اور سچی نیت ہونا شرط ہے۔ ورنہ میری حقیرانا رآئے ہے کہ اللہ اور اس کے بندے کے درمیان جو سمجھنے کا میار اور طریق ہے وہ منفرد ہے اور اسے صرف اللہ اور اسکا بندہ جانتا ہے۔

  • @imrankhanimransaber
    @imrankhanimransaber 9 месяцев назад

    جب اہل علم طاغوت کا ترجمہ بت کریں تو عام آدمی کا منہ کھل جاتا ہے

  • @shaheeniqbal5280
    @shaheeniqbal5280 9 месяцев назад

    Quran padh kar toh pata chalta hai k Allaah ke elava kisi ko nahi pukaar sakte, magar awaam ka ek bada tabqa mazaaron pe sar jhuka kar ahle mazaar se madad talab kar raha hai... toh kya isko sahi maan lena chahiye?
    Quran har khaas aur aam ke liye hai sirf koi baat jo zehan ko uljha de uske liye Aalim se raabta kiya ja sakta hai, lekin sawaal wohi hai k kis maslak ke aalim se contact kiya jaaye?

  • @muhammadislaam9911
    @muhammadislaam9911 11 месяцев назад +16

    مسئلہ یہ ہے کہ کچھ علماء آپ جیسے ہیں جو معجزات کو نہیں مانتے۔ دوسرے وہ ہیں روایتی علماء جو کہتے ہیں تحقیق ہمارے اکابرین کر چکے اب صرف ہماری تقلید کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔ بات اتنی سادہ نہیں ہے جیسے آپ بیان کر رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائیں۔ آمین۔

    • @irfanabbasi9892
      @irfanabbasi9892 11 месяцев назад +5

      غامدی صاحب نے کہاں کہا ہے کہ وہ معجزات کو نہیں مانتے

    • @mianzarrar3796
      @mianzarrar3796 11 месяцев назад

      Kon mujzat ko nai manta. Yh bi keh rhay khud prhay kuch smj na ay to tafseers daikhay.

    • @MuhammadShahzad-ib2gj
      @MuhammadShahzad-ib2gj 11 месяцев назад +1

      Quran k mojzay maanty hn lakin logon k mojzay ko ni manty hm

    • @shahidsiddique5969
      @shahidsiddique5969 11 месяцев назад +2

      شاید آپ کو کہیں مغالطہ لگا ہے۔ غامدی صاحب معجزات کو مانتے ہیں۔ میں نے ان انکار کرتے ہوے نہیں سنا بلکہ معجزات کا ذکر کرتے ہوا سنا ہے۔

    • @bashirahmadlone5768
      @bashirahmadlone5768 11 месяцев назад +2

      غامدی صاحب بھی ماشاءاللہ ایک عالم ہیں۔

  • @farooq30th
    @farooq30th 11 месяцев назад

    I disagree. God says read this book and follow it to the best of your interpretation. Since there is
    no concept of priesthood in Islam ; interpretation of any 'expert' would be his interpretation and Not that of God;
    Even Two ' such experts are not likely to agree on any one interpretation

  • @Zainali-s8o9j
    @Zainali-s8o9j 7 месяцев назад

    AlhAh Pak ke kasam kha k kha RHA ho isi and I'ma fia ipruod u baki in off kasam Al y

  • @anjumiqbal8686
    @anjumiqbal8686 9 месяцев назад

    With due respect, Ghamidi sb ap ne supreme court k judge ko tu allow kar dia ha k wo khud hi quran ki translation kar le without consultation of ahle ilm ( "Supreme Court Grants Bail to Ahmadi Man | احمدی ملزم کی ضمانت کا فیصلہ |Javed Ghamidi | M.Hassan
    ) , khud hi contradict kar di ap ne apni bat. confuse kar detay hain ap some time.

  • @russulpeter8724
    @russulpeter8724 11 месяцев назад

    Pls Read the history of Europe about 400 yrs ago. Identiticly same thing. Only priest can explain bible no one else. Now in muslims you can only read Quran in arabic. God only knows arabic?😢😢😢😢😢

  • @vasidansari9468
    @vasidansari9468 11 месяцев назад

    Sirf aalah hi quraan ka ilm deta us ke alawa koi ustad is ko nahin sikha sakta

  • @abdulshakoor-dv5cy
    @abdulshakoor-dv5cy 8 месяцев назад

    پڑھیں اور اپنا دماغ استعمال کریں اگر کہیں دقت محسوس ہو تو ایسے علماء اور مفکرین سے پوچھیں جو غیر متعصب ہوں اور کھلا ذہن رکھتے ہوں

  • @asharkhan6149
    @asharkhan6149 11 месяцев назад

    When this man ask the question he drag it too much and put his opinion with question. So irritating to watch him.

  • @sabahatalikhan218
    @sabahatalikhan218 11 месяцев назад

    ghamdi is deviated munkare hadith qadiyani