الحمدللہ جی بھائی میرا پرانا چینل کسی وجہ بند ھو گیا تھا۔ 500 وڈیو تھی اس چینل میں ۔ اب دوبارہ اپلوڈ کر رہا ہوں اور کچھ وڈیو تو دو تین بار اپلوڈ ھو جاتی ہیں۔ میں Covid19 کے بعد ابھی تک نہیں جا سکا۔ ابھی یہی وڈیو برداشت کریں اور پیار سے ۔ انشاءاللہ ابھی پروگرام بنا رھا ھو لیکن وہاں ابھی سب نارمل نہیں ہے۔ پھر بھی اتنا پیار دینے کا بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ اللہ پاک آپ سب کو بار بار اپنے اور اپنے یار کے گھر زیارت نصیب فرمائے۔ آمین
ماشاء الله بہت عمدہ
رحاب الأجياد مكة المكرمة کی ویڈیو بنائیں
Where is the video for inside this hotel please bhai
MashaAllah ⚘💕🤲
Hotel family k hissab sy kaisa hy bachon k sat bhai
السعر كام في الليله ويبعد ادايه من الحرم وفيه مواصلات للحرم
الفندق في جبل مشكل في التنقل عربات الكولف لا يقومون بالواجب
Assalam alaikum, moghal sir....
kya makrem hotel ke baad se iss hotel tak rasta bahot chadhayi wala hai kya?
G kaafi ziyada Charhai he
Masha allah
MashaAllah Allah is always with upper case letter
Vi jan mera job chaya,,,,!
Old movie
الحمدللہ
جی بھائی میرا پرانا چینل کسی وجہ بند ھو گیا تھا۔ 500 وڈیو تھی اس چینل میں ۔ اب دوبارہ اپلوڈ کر رہا ہوں اور کچھ وڈیو تو دو تین بار اپلوڈ ھو جاتی ہیں۔ میں Covid19 کے بعد ابھی تک نہیں جا سکا۔ ابھی یہی وڈیو برداشت کریں اور پیار سے ۔
انشاءاللہ ابھی پروگرام بنا رھا ھو لیکن وہاں ابھی سب نارمل نہیں ہے۔
پھر بھی اتنا پیار دینے کا بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ
اللہ پاک آپ سب کو بار بار اپنے اور اپنے یار کے گھر زیارت نصیب فرمائے۔
آمین