Dosra Naam Hai Wafa Abbasع || Shaban Manqabat 2025 || Falak Zehra Rizvi
HTML-код
- Опубликовано: 8 фев 2025
- 786_92_110
مولا علی ع نے اپنی پوری زندگی میں بہت کم اپنے لیے کچھ مانگا ۔ بہت کم ... حیات میں شاید صرف دو بار ، رسول اللہ ص سے جناب سیدہ فاطمہ کا ہاتھ مانگا یا پھر خدا سے مولا عباس ع مانگا -
مولا عباس ع ہر عزادار ، ماتمدار کے دل کی آس ، جب بھی کوئی مومن عزادار کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہوتا ہے سب سے پہلے اسکی زبان پہ " یا ابالفضل مدد ع " آتا ہے ، اسکی بے چینی ختم ہو جاتی ہے -
آج علم اٹھانے والوں کی عید ہے ، وفاداروں کی عید ہے ، سچوں کی عید ہے ، ماتمیوں کی عید ہے ، آقا حسین ع کے بھائی کے عاشقین کی عید ہے -
جشنِ وفادار کربلا کی آمد کے موقع پر آپ سب عاشقین کو مبارکباد پیش کرتی ہوں ، مادر عباس ع آپ سب کو سلامت رکھیں ، جیتے رہے آپ سب
T H I S S H A B A N 2 0 2 5 ❤️
An Exclusive Manqabat ( DOSRA NAAM HAI WAFA ABBASع)
Poetry and Composition:Falak Zehra Rizvi
Vocal: Falak Zehra Rizvi
Audio and Design: OneTen Studio (Irfan Zaidi)
Video: NR Records ( Moiz Rizvi )
#molaabbas #molahussain #manqabat #trending #karbala