Hawksbay Sea Karachi / ASP Present in the Sea / Strict Action in the Sea / Ban on coming to Sea

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024

Комментарии • 65

  • @abidali1335
    @abidali1335 Месяц назад +2

    good video bro👍and good Sindh police take care the peopels

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جزاک اللہ بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹

  • @samsungs8390
    @samsungs8390 Месяц назад

    Zaberdast

  • @Dhakkastartofficial
    @Dhakkastartofficial Месяц назад +1

    Good work bhai

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      جزاک اللہ بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹

  • @nadianaeemnaeemahmed2630
    @nadianaeemnaeemahmed2630 Месяц назад

    Good 👍 work acha kr rhay h ap, logo ky liye

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      جزاک اللہ جزاک اللہ اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے میری حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ

    • @nadianaeemnaeemahmed2630
      @nadianaeemnaeemahmed2630 Месяц назад

      @@abidRehmani313 My pleasure 😊

  • @shaheeradeel3375
    @shaheeradeel3375 Месяц назад +2

    Samjha samjha k thak gye ap bh bhai log sun hi nh rh😢

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      اللہ پاک ان کو ہدایت دے یہ دوسروں کے لیے بھی مسائل کھڑے کر رہے ہیں اوروں کے لیے بھی پابندی کا باعث بن رہے ہیں

    • @nadianaeemnaeemahmed2630
      @nadianaeemnaeemahmed2630 Месяц назад

      Ye khud marna chahty h

  • @Sadia173
    @Sadia173 Месяц назад +1

    Seaview b dikhayn

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      انشاءاللہ سیو یو کا بھی جلد ریویو کراؤں گا

  • @saimanadeem9423
    @saimanadeem9423 Месяц назад

    Hmari hifazat ky lye aye hyn or in sy bdtamizi kr rhy hyn
    Jb doob jyn gy tb hi pta chly ga

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      اللہ پاک سمجھ عطا فرمائے جب کہ کسی حادثے کی صورت میں ان کی حالت دیکھنے والی ہوتی ہے اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائے سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @irfanalimirza1296
    @irfanalimirza1296 Месяц назад

    Mashallah VIP I Am Irfan Mirza Sandsphit Chowki Incharge

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جی بہت بہت شکریہ عرفان صاحب ویڈیو میں کوئی کمی پیشی ہو تو ضرور گائیڈ کریں تاکہ میں اپنی ویڈیو کو مزید بہتر طریقے سے بناؤں

    • @irfanalimirza1296
      @irfanalimirza1296 Месяц назад

      Kal Inshallah Milte Hain,

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      @@irfanalimirza1296 انشاءاللہ نماز جمعہ کے بعد آؤں گا

  • @iffebirds
    @iffebirds Месяц назад +1

    Awaam Bhot Galat Kar rhay ha Phir Wo batmizi karain gay to Idaaray ko Badnaaam karaty hai k Fazzol mai pakera jab k Awwam khud Galat kar k dusro per Ilzaam daal dyti hai

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      بالکل اسی طرح اے ایس پی صاحب سے ایک باشرع آدمی صرف یہ بحث کر رہا تھا کہ ہم سے ان لوگوں نے مین چیک پوسٹ میں سپاہیوں نے رشوت لی تو وہاں سے یہ رشوت کیوں لی اور اے ایس پی صاحب قران کی آیت یا کوئی حدیث عربی میں پڑھ کر سنا رہے تھے کہ رشوت لینے والا اور رشوت دینے والا دونوں جہنمی ہے تو آپ نے کیوں رشوت دی پھر بھی وہ اے ایس پی صاحب سے فضول میں بحث کر رہا تھا اپنے اوپر رشوت دینے کا الزام کو گناہ نہیں مان رہا تھا اور اے ایس پی صاحب پوچھ رہے تھے کہ کیا آپ سے میں نے رشوت لی اگر میں نے لی تو بتاؤ جس کو آپ نے دی تو اس کے ساتھ آپ بھی برابر کے گنہگار ہو لیکن وہ مولوی صاحب ایک ہی رٹ لگائے ہوئے تھا کہ اپ لوگ حرام خور ہو رشوت خور ہو اور ہمیں سمندر سے بھگا رہے ہو پہلے رشوت لے لی اور پیسے جمع کر کے اب ہمیں بھگا رہے ہو

    • @iffebirds
      @iffebirds Месяц назад

      @@abidRehmani313 ap ri8 Bol rhay hain Bilkul

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      @@iffebirds جزاک اللہ بہت بہت شکریہ

  • @sidrazeeshan3
    @sidrazeeshan3 Месяц назад +1

    Zara dekho kitne chote chote Bache hen yar abhi yai dob jaengay to hay hay beth k rola siyappa Karen gay ...good job police

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جی آپ نے بالکل درست فرمایا ان کے والدین کو خیال کرنا چاہیے اور انہیں گھہرے پانی کی طرف جانے نہیں دینا چاہیے تھا جزاک اللہ بہت بہت شکریہ اپ نے اچھا کمنٹ کیا 🌹🌹🌹

  • @islamicmotivation8895
    @islamicmotivation8895 Месяц назад

    Sedhi si bat ha men rasta bnd kren wahn pesy le le kr churty hain

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      آپ کی باتوں میں کوئی شک نہیں بالکل ایسا ہی ہوتا ہے ان میں ایسے رشوت خور بھی ہوتے ہیں لیکن یہ یہاں سے رشوت لے کے چھوڑ دیتے ہیں اور پھر اگلا چیک پوسٹ الگ ہے پھر سمندر کے کنارے پولیس والے پہنچ جاتے ہیں تو پریشانیاں ہی پریشانیاں ہیں میرا تو کہنا یہ ہے کہ خود ہی احتیاط کریں نہ آئیں تاکہ ان کی بدتمیزیاں برداشت نہ کرنا پڑے

  • @rakshinasir9130
    @rakshinasir9130 Месяц назад

    People are so stubborn and adamant good in the sea although they can see the sea is so rough and the tides are very high, why they want to get drowned in the sea, when the people are frowned then they blame government and rescue teams those who argue allow them let them go in the sea when they will get drowned they will get a lesson of life and death

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      You are absolutely right but after doing these and drowning, it is too late for people to understand what is life and what is death. They themselves drown but because of this their family members are in trouble. Apart from this, the employment of many people here is linked to this beautiful thing. If they drown, their employment stops. They should be taken care of and understood. Thank you very much for your opinion.

  • @manahilImran854
    @manahilImran854 Месяц назад

    Lekar ja rahe hai logo ko aur phir paise le rahe haii....ye hai humari sindh police

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      جی بھائی ایسا بالکل ممکن ہے کیونکہ یہ لے جاتے ہیں پھر وہ سائیڈ پر جا کر ان کو چھوڑ دیتی ہیں تو لازمی سی بات ہے کہ اتنے جوش میں لے جا رہے ہیں تو ایسا کریں ایف ائی آر کاٹیں جبکہ بعد میں جا کے چھوڑ دیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کوئی گڑبڑ ضرور ہے

  • @Waqaskhan-ek6sx
    @Waqaskhan-ek6sx Месяц назад

    Police he paisay lekar ghari Ander entar hona deti hn taste sea he ghariya rettan kar dea police agr to Pani tak koi pocha na

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      آخر کار پولیس ایسا ہی کرے گی بلکہ اے ایس پی نے کنٹینر لگانے کا ارڈر کر دیا لیکن ہم مقامی لوگ ایسا نہیں چاہتے میں بھی ایسا نہیں چاہتا تھا میرا موقف یہ ہے کہ لوگ اس سے زیادہ روڈ حادثات میں مر جاتے ہیں کیا لوگوں کو روڈوں پر گاڑی چلانے شروع کر نہ کر دیا جاتا ہے یہاں روڈ بند کر دی جاتی ہے نہیں روڈوں پر گاڑیاں چلتی رہتی ہیں تو سمندر کو بند کر کے ہزاروں لوگوں کا روزگار بند کرنا صحیح نہیں یعنی اپ میری ویڈیو میں دیکھیں اونٹ والا گھوڑے والا چلی والا چائے والا سموسوں والا کلفیوں والا اس کے علاوہ جو خیمے لگا کر ہٹ کرائے پر دیتے ہیں وہ غریب مقامی لوگ ان سب کے روزگار بند ہو جاتا ہے

  • @smartboy5423
    @smartboy5423 Месяц назад

    Is area ki police Asp inse ap complain kren jo Hut's mafia ne plot se zyada area ghera hwa ha kabza kia hwa hai inky khilaf action len, apna channel dekhaen ye ek powerful reference ha , waha k kamo logo ka business is se khrab hoga jb awam nhi aey gi to

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      جی جی بالکل انشاءاللہ میرا بھی یہ پروگرام ہے پر تھوڑا سا میرا چینل اور طاقتور ہو جائے تو پھر یہ کام بھی کروں گا اے ایس پی وغیرہ سے تعلقات بن جائیں تھوڑے سے

    • @smartboy5423
      @smartboy5423 Месяц назад

      @@abidRehmani313 apka ikhlaq itna acha honest person hn logo ki rehnumai or khidmat k liye acha kaam kr rahy hn MashaAllah se apko kisi power ki zarorat nhi logo ki dua ha apky sath or mujy puri umeed ha ap is hut's mafia se kabza se churwa len gy

  • @waleedkamal6492
    @waleedkamal6492 Месяц назад +1

    Abid bhai app hawksbay ka qareeb hi rehte hai kia??

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      جی پہلا سمندر سنڈزپٹ منوڑہ روڈ میرے گھر سے پانچ کلومیٹر اور ہاکس بے میرے گھر سے 10 کلومیٹر پر ہے

    • @waleedkamal6492
      @waleedkamal6492 Месяц назад +2

      @@abidRehmani313 Ok Abid bhai 👍

    • @habibhasnain9137
      @habibhasnain9137 Месяц назад

      Bht achi video

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      @@habibhasnain9137 جزاک اللہ بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹

  • @SonuKhan-o1i
    @SonuKhan-o1i Месяц назад

    Bhai ab mere ko jante ho

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      سونو خان بھائی نہ تو اپ کا اصل نام لکھ جانتا ہوں اور نہ اپ کی تصویر لگی جو میں اپ کو دیکھ کر پہچان جاؤں صرف نام آ رہا ہے S

  • @manahilImran854
    @manahilImran854 Месяц назад

    Logo ko enter hi nhi hone dena chahiye tha...jab wo agaye tou phir unko bahar nikal rahe haii

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      دیکھیں جی پیاری بہن آپ نے میری بات اور اس دفعہ 144 کو پورا طرح نہیں سمجھا اصل جو قانون ہے اس میں ہے کہ سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 ہے اس قانون کا ہر کسی نے مطالعہ نہیں کیا اس لیے سندھ گورنمنٹ پولیس کو آرڈر کر دیتی ہے اور پولیس یہاں آنے پر پابندی لگا دیتی ہے لوگوں کو اجازت ہے کہ بیچ کے کنارے پر بیٹھ کر پکنک منائیں ہٹوں پر ٹھہریں پانی کو دیکھیں اس کے کنارے چلیں اور کھیلیں لیکن لوگ پانی کے اندر گھستے ہیں جس وجہ سے پولیس ان کےآنے پر ہی پابندی دیتی ہے پابندی تو اج سے دو ہفتے تین ہفتے پہلے سے لگی ہوئی ہے بلکہ بکرا عید سے لگی ہوئی ہے لیکن پولیس پھر بھی چھوڑ رہی تھی تاکہ یہ اپنی پکنک بنائیں نہانے سے گریز کریں لیکن یہ لوگ باز نہیں آتے اور ان تیز لہروں میں کے پانی کے اندر گھستے ہیں اللہ پاک سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹🌹🌹

    • @nadianaeemnaeemahmed2630
      @nadianaeemnaeemahmed2630 Месяц назад +1

      Ab insan kuch tu jaye ga

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جی بالکل یہ کچھ جانے والے پولیس والوں کو موقع فراہم کر رہے ہیں وہ خود ا کر اب ان کو پکڑتے ہیں پھر بعد میں کچھ نہ کچھ لے دے کر چھوڑ دیتے ہیں اسی طرح ہمارے ملک کا کام اور نظام چل رہا ہے

  • @meerbrothervlogs8375
    @meerbrothervlogs8375 4 дня назад

    Logo sy pesy bh liy ta hai phr

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  4 дня назад

      اس میں تو کچھ شک نہیں ان کو بہانہ ملنا چاہیے پھر ان سے پیسے لینے کے گر اور فنکاریاں دیکھییے ان پولیس والوں کی ٹریننگ ہی پیسے لینے سے شروع ہوتی ہے ان کے ٹرینر ان سے پیسے لے لے کر ان کو ٹرین کرتے ہیں چھٹی پر پیسے لیٹ انے پر پیسے پاس ہونے پر پیسے پیسے دے دے کر یہ اتنے ٹریننگ یافتہ ہو جاتے ہیں کہ ان کو پیسے لینے پر رشوت محسوس نہیں ہوتی بلکہ یہ ان کی فنکاری ہوتی ہے ان کی کاراگری ہوتی ہے

  • @muhammadhamid6977
    @muhammadhamid6977 Месяц назад

    Hay

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جزاک اللہ بہت بہت شکریہ 🌹🌹🌹

  • @meerbrothervlogs8375
    @meerbrothervlogs8375 4 дня назад

    Sb jut hai ye kud asya hai 😅

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  4 дня назад

      جی بھائی آپ بہتر سمجھتے ہیں آپ کا واسطہ پڑا ہوگا میرا واسطہ ان سے زیادہ نہیں پڑا اللہ تعالی ان کو ہدایت دے ہم سب کو ہدایت دے آپ کو اللہ تعالی ہمیشہ خوش رکھے جزاک اللہ

  • @user-cu1mf4ku6p
    @user-cu1mf4ku6p Месяц назад

    Rahi bt inki izzat ki to inka asli rang jb dikhainga jb camera bnd hoga ya khid 1000 rupa m 1 gari chor rahain hain

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      کیا بات ہے ماشاءاللہ بھائی اپ تو پورا پورا پول کھول رہے ہو جب میں کیمرہ لے کے جاتا ہوں تو یہ بڑے شریف بن جاتے ہیں کیا کروں میرے سامنے تو ایسا کرتے نہیں ہیں

  • @zuhairrafi7295
    @zuhairrafi7295 Месяц назад

    Sahi krray hen police waly ye ku jaray hen jahil log pani ma jab pani zayadah he pakro or thany ma 🙄 lejao

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      جی بالکل پولیس والوں نے کافی لوگوں کو تھانے میں لے کر گئے ہیں

  • @user-cu1mf4ku6p
    @user-cu1mf4ku6p Месяц назад

    Bnda maripoor sa aga hi nhi ana do gari ko lkn ana ki ijazat bhi yahi sa milti hai wardi wala choro sa yato inki pori sal ki paida ka tym h

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      اس میں کوئی شک نہیں ایک بندہ رشوت لیتا ہے دوسرا اس کو پھر پکڑتا ہے پھر تیسرا اگے پھر شد لے کے چلاتا ہے چوتھا کے پھر پکڑتا ہے یہ گیم چلتی رہتی ہے ہمیں سمجھنا چاہیے

  • @rufi4094
    @rufi4094 Месяц назад

    macharay family say taluq 😂😂

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад

      فشر مین مچھیرے تقریبا زیادہ تر ان کے گھر کے مرد افراد تیرنا جانتے ہیں میرا پوچھنے کا مقصد بھی یہی تھا کہ شاید ان لوگوں کا تعلق بھی ایسی فیملی سے ہو جبھی تو یہ یہاں بے دھڑک ہو کر سمندر کے پانی میں گھسے ہوئے ہیں

  • @user-cu1mf4ku6p
    @user-cu1mf4ku6p Месяц назад

    Koi ahsan nhi kr raha agr 4 5 ghnta hai wahan

    • @abidRehmani313
      @abidRehmani313  Месяц назад +1

      نہیں بھائی یہ بات نہیں ہے دیکھیں اس نے سی ایس ایس کا امتحان دے کے اے ایس پی بھرتی ہوا ہے یہ دفتروں کے کام ہوتے ہیں یہ سب کو کنٹرول کرتے ہیں ان کا کام نہیں وہاں سائیڈوں پہ ڈنڈے لے کے کھڑا ہونا یہ سب اسپیکٹر کھڑا ہو جائے سپیکٹر کھڑا ہو جائے یہ تو سپیکر سے بھی اوپر ہوتا ہے اب اپ خود سمجھیں کہ اپ نے 16 جماعتی کراس کی بہت محنت کی سی ایس ایس کی تیاری کی امتحان لیے ال افسر بڑھتے ہوئے اور بڑھتی ہونے کے بعد اپ کیا ڈنڈے لے کر روڈوں پہ کھڑے ہوں گے یا وہ سپاہی کا کام ہے