Iman dari say hakumat nahi chalti hain aqal o faham say hakumatain chakti hain Iman dar tou gadha bhi hota hai aur hum nay aik gadhay ko mulk ki bag door chalanay k wastay chun lia hai
واعلیکم السلام وَرَحمتہُ اللہ وَ بَرَکاتہ عمران خان بھائی آپ سلامت رہیں تا قیامت رہیں اللہ پاک آپ کو مزید بلندیوں پر پہنچائے اور آپ کو مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بَحقِ مُحَمّدٍ وَّ آلِ پاک مُحَمّد صل اللہ علیہ وَ آلہ وَسَلم
@@muhammadtouseef8442 میرے بھائی تہذیب کرداد سے اتی ہے اسلام کے نفاذ سے نہیں پاکستان میں 97فیصد مسلمان ہیں ملک بھی اسلام کے نام پر بنا جھوٹ ملاوٹ دہوکہ رشوت زنا شراب کم سن بچوں اور بچیوں کے ساتھ پاکستان میں جو ظلم ہو رہے ہیں پتہ نہیں کیا برائیاں ہیں گن نہیں سکتا جہاں 97فیصد فیصد مسلمان ہوں وہاں اسلامی نفاذ کی کیا ضرورت ہے اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے سے کرداد بنتے ہیں دوسری طرف یورپ کو دیکھیں 97فیصد عیسائی ہیں لیکن زیادہ تر اسلامی تعلیمات پر یہ لوگ عمل کرتے ھیں اور مہذب ہیں مہذب معاشرے کے لئے بنیادی شرط انسانیت کی قدرہے جوسب سے زیادہ یورپ میں ہے اور انسانیت کی بےقدری مسلم معاشروں میں ہے
@@muzafarmahmood7126 اسلامی نظام نافذ کرنے کی ضرورت بلکل ہے اس کے بعد چیزیں کیسے بدلیں گی دیکھ لیجئے گا 97% پر جب عجیب و غریب کفریہ نظام نافذ ہے تو خرابیوں میں بہت بڑا ہاتھ اس کا ہے رہی بات یورپ کے مہذب ہونے کی تو تاریخ کو پڑھیں یہ لوگ کتنے مہذب ہیں اگر ہیں تو صرف ایک دوسرے کے لئے ہیں مسلمانوں کے لئے یہ لوگ جلاد ہیں تھرڈ ورلڈ ممالک کے لئے یہ لوگ استعماری مقاصد رکھتے ہیں ان کی ترقی کا دارو مدار بہت حد تک جنگ و جدل کی کمائی پر ہے مختلف ممالک میں گیم کھیل کر لڑاتے اور پھر مخالفین پر اسلحہ بیچ بیچ کر دولت بناتے ہیں
✨🎉🌙13 رجب المرجب🌙🎉✨ 💐جشنِ مولود کعبہ🕋 💐 ولادت باسعادت شیرخدا، مولائے کائنات، امام المتقین، حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں❤️ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
We always admire u Imran bhai. Ur vlogs are interesting and informative. We overseas Pakistanis heartily wish for Pakistan 🇵🇰 well being . You are a brave and honest journalist. Keep it up with your great job.
ہمیشہ سے خان صاحب پر حملے ہوئے، کردار بدلتے رہے مگر حملے کم نہ ہوئے ہاشمی، گلالئ، ریحام، مریم، نواز شریف، تک سب رسوا ہوتے گئے، عمران خان کل بھی سرخرو تھا آج بھی سرخرو ہیں!
I’m from Nepal 🇳🇵 Nepal se Hamne JF17 power of Pakistan navy pe kuch videos banaye hai aap sabhi mere channel Ashok silwal pe Jayen video dekhen support Karen
اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان منافق بادشاہوں کے مقابلے میں ہماری مدد فرمائے اور مکہ مدینہ اور ہمارے دیگر مقدس مقامات ان سے آزاد کرائے اور ان کے جابرانہ تسلط کو ختم کرے ۔۔۔ آمین ثم آمین
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، کی احادیث مبارکہ عربوں کے منہ پر تماچہ ہے کہ کفار کے خلاف مشرق کی طرف سے ایک فوج نکلے گی جو جنگی سازو سامان سے لیس ہو گی ، کیا ، ہم اس فوج کا ایک چھوٹا سا حصہ ہوں گے،
شکریہ عمران بھائی آپ نے ڈی کلاسیفائیڈ ویب سے بہت ھی بہترین معلومات فراھم کی ھیں اور آپکا تجزیہ اور تبصرہ بھی بہت عمدہ رھا، عمران بھائی انگلینڈ والے جو کہتے ھیں کرتے نہیں اور جو کرتے ھیں کہتے نہیں.
عراق مصرایران اور لبیا میں بھی اُنہوں نے بادشاہتیں قائم کی تھیں جو بعد میں ختم ہو گئیں۔ ملیشیا بُرونائی تھائ لینڈ اور جاپان کی بادشاہتوں کو قائیم کرنے میں بھی برتانیا کا ہاتھ ہے۔
یا پروردگار !ھمارى پکڑ نہ کرنا اور ھم پر وہ بوجھ بھی نہ ڈال جسکو اٹھانےکى ھم میں طاقت نہ ھو ہم سے درگزر فرما دعاؤں کی برسات، محبتوں کے پهول اور خوشیوں کی گهڑیاں همیشہ آپکے ساتھ رھیں آمین ثمہ آمین صُبح بخیر
Allah Taala in Muslim kings ko hidayat de ke wo Non Muslim kings mi ghulami se nikalne ki koshish tou karein phir dekhain Allah ki Zaat un ki kaisay madad karegi
اللہ امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان و اس کے مجاھدین آرمی کے تمام اندرونی اور بیرونی دونوں دشمنوں کو نیست و نابود کرے آمین آمین ثمہ آمین ۔ اللہ امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان و اس کے مجاھدین آرمی کا حامی و ناصر ہو آمین آمین ثمہ آمین۔ اللہ تمام دشمنان اسلام کی ہر چال اور وار کو انہیں پہ ہزاروں ہزاروں گنا کر کے پلٹائے آمین آمین ثمہ آمین ۔
لا الہ الا اللہ کا مطلب 👇 اللہ کے سوا کوئی معبود (داتا، دستگیر، مشکل کشا، بادشاہ، مالک، خالق، حاجت روا، غوث الاعظم، رب، پالنے والا، وغیرہ) نہیں باقی سب اسکے محتاج ہیں
@@naparimoo جی بلکل دیکھا ہم نے نام کے موحدین کو۔ یا امریکہ مدد یا اسرائیل یا انڈیا کے نعرے لگاتے ہوئے۔ صحیح منافق کی تعریف پر پورے اترتے ہوئے۔ سب سے بڑے موحد کو یہودیوں کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے۔ شیطان کا سینگھ یہ فرقہ اب اپنے اختتام کی طرف ہے
یہ اوپر تمہارے ہی فرقے کی اصلیت دکھائی جا رہی ہے۔ ملکہ برطانیہ بھی لگتا ہے پکی موحد ہے اسی لئے اتنا پیار محبت اور ان کو یا ملکہ داتا و دستگیر کہہ کے پکارا گیا۔ اور توحید پر اثر بھی نہیں پڑا واہ لعنت اللہ علی الکازبین۔ یہ ہے تمہارے فرقے کی اصلیت۔
@@donotanxiety فرقہ واریت میں آپ مبتلا ہو میں تو آپکی اصلاح کررہا ہوں نبیؐ اور صحابہؓ صرف اللہ ہی سے مانگتے تھے قبر کے مردے سڑے ہوئے بدبودار لاشوں سے نہیں مانگتے
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ Imran Bhai, I want you on your pronunciation Your are saying Charles, In English Language alphabet "S" Is silent in the of name Charles جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا
نبی صلی اللہ علیہ وسلم قوم کی یہ حالت ہے خانہ کعبہ کے والیوں کی یہ حالت ہے یہ خود گمراہ ہو چکے ہیں اسی لئے تو مسلمان ملک خوار ہو رھے ہیں گمراہ شدہ لوگوں کو راہ راست پر لانے کے لئے امام مہدی کی ضرورت تھی
Imran sahib thanks for the historical background & the sneaky behaviour of the monarchs to keep their power, kingdom , easy wealth and wine , women & life of extreme obnoxious in luxury 👍
You are doing excellent job in exposing corruption, exploitation, illegal practices that are harmful to individuals and our society. May Allah give you courage to get in on with awesome work you do.
پاکستان کو مظبوط بنانے کیلئے عمران خان ہر ممکن کوشش کر رہاھے ۔ وہ ایک ایماندار ادمی ھے انشاءاللہ کامیابی ہی اسکا مقدر ھوگی۔
پاکستان زندہ اباد
IN SHA ALLAH
INSHALLAH IMRAN KHAN zindabad
ruclips.net/video/_au-41HgvkY/видео.html
Iman dari say hakumat nahi chalti hain aqal o faham say hakumatain chakti hain
Iman dar tou gadha bhi hota hai aur hum nay aik gadhay ko mulk ki bag door chalanay k wastay chun lia hai
@@kamfar6418 aaj kal chutti py landon hy wo
بادشاھی صرف میرے پیارے اللہ تعالی کی
ruclips.net/video/dg9vwk_cO20/видео.html
Beshak
یہ کمنٹ یہاں کیوں؟؟
پاک فوج زندہ اباد ۔
غداروں کو جلانے کیلئے یہ نعرہ کافی ھے
ruclips.net/video/dg9vwk_cO20/видео.html
ruclips.net/video/_au-41HgvkY/видео.html
اس کمنٹ کا مطلب اس پوسٹ پر ؟؟؟
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمُحَمَّد ﷺمجھےآپ سے پیار ھے
Mr Riaz Khan Saab, MashAllah you are doing terrific professional journalism...
May Allah bless you 🙏 more...
ruclips.net/video/dg9vwk_cO20/видео.html
سب خزانے میرے اللہ ہی کے ہیں
Be shak
Hakmiayat sirf or sirf mery Allah ki hi h
Byshak
واعلیکم السلام وَرَحمتہُ اللہ وَ بَرَکاتہ عمران خان بھائی آپ سلامت رہیں تا قیامت رہیں اللہ پاک آپ کو مزید بلندیوں پر پہنچائے اور آپ کو مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین بَحقِ مُحَمّدٍ وَّ آلِ پاک مُحَمّد صل اللہ علیہ وَ آلہ وَسَلم
Excellent. And very very informative video. Thanks Pakistan zindabad.
برطانیہ ترقی یافتہ ملک تو ھو سکتا ھے تہذیب یافتہ قوم نہیں
Kehri taraki? Kithe? ..kakh nahi ainve gandh hii hai su sara
تہذیب یافتہ کیا پھر پاکستان ہے؟؟
@@muzafarmahmood7126 تہذیب یافتہ وہ ملک ہو سکتے ہیں جہاں اسلام مکمل نافذ ہو جاۓ
@@muhammadtouseef8442 میرے بھائی تہذیب کرداد سے اتی ہے اسلام کے نفاذ سے نہیں پاکستان میں 97فیصد مسلمان ہیں ملک بھی اسلام کے نام پر بنا جھوٹ ملاوٹ
دہوکہ رشوت زنا شراب کم سن بچوں اور بچیوں کے ساتھ پاکستان میں جو ظلم ہو رہے ہیں پتہ نہیں کیا برائیاں ہیں گن نہیں سکتا جہاں 97فیصد فیصد مسلمان ہوں وہاں اسلامی نفاذ کی کیا ضرورت ہے
اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے سے کرداد بنتے ہیں
دوسری طرف یورپ کو دیکھیں 97فیصد عیسائی ہیں لیکن زیادہ تر
اسلامی تعلیمات پر یہ لوگ عمل کرتے ھیں اور مہذب ہیں
مہذب معاشرے کے لئے بنیادی شرط
انسانیت کی قدرہے جوسب سے زیادہ یورپ میں ہے
اور انسانیت کی بےقدری مسلم معاشروں میں ہے
@@muzafarmahmood7126 اسلامی نظام نافذ کرنے کی ضرورت بلکل ہے اس کے بعد چیزیں کیسے بدلیں گی دیکھ لیجئے گا 97% پر جب عجیب و غریب کفریہ نظام نافذ ہے تو خرابیوں میں بہت بڑا ہاتھ اس کا ہے رہی بات یورپ کے مہذب ہونے کی تو تاریخ کو پڑھیں یہ لوگ کتنے مہذب ہیں اگر ہیں تو صرف ایک دوسرے کے لئے ہیں مسلمانوں کے لئے یہ لوگ جلاد ہیں تھرڈ ورلڈ ممالک کے لئے یہ لوگ استعماری مقاصد رکھتے ہیں ان کی ترقی کا دارو مدار بہت حد تک جنگ و جدل کی کمائی پر ہے مختلف ممالک میں گیم کھیل کر لڑاتے اور پھر مخالفین پر اسلحہ بیچ بیچ کر دولت بناتے ہیں
✨🎉🌙13 رجب المرجب🌙🎉✨
💐جشنِ مولود کعبہ🕋 💐
ولادت باسعادت شیرخدا، مولائے کائنات، امام المتقین، حضرت امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے موقع پر تمام مومنین و مومنات بالخصوص حُجتِ خدا امامِ زمانہ قائم آلِ محمد (عج) کی بارگاہِ اقدس میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں❤️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
We always admire u Imran bhai. Ur vlogs are interesting and informative. We overseas Pakistanis heartily wish for Pakistan 🇵🇰 well being .
You are a brave and honest journalist. Keep it up with your great job.
ruclips.net/video/o_i1TA1eWU4/видео.html
🇵🇰🇹🇷🇦🇿❤ very good job lmran khan sab
شہد کی مٹھاس اپنی جگہ لیکن میرے
نبی پاک ﷺ کے لہجے سے بڑھ کر نہیں
Thanks sir ji
Allah aap ko hamesha khush rakhy
Aameen
Imran khan is a great leader
Allah Imran khan ko kamiyab kry Aameen
Malumat dene ka shukria Allah Pak appko isi tarah information share kerne ki tufeeq atta fermae Ameen aor Allah Pak apki hamesha kher kre Ameen
وائے مسلمانو۔۔۔۔تمہاری اوقات ۔۔غیرت ۔۔اور تمہارا ایمان
ruclips.net/video/dg9vwk_cO20/видео.html
Well done Imran Riaz!!
ہمیشہ سے خان صاحب پر حملے ہوئے، کردار بدلتے رہے مگر حملے کم نہ ہوئے ہاشمی، گلالئ، ریحام، مریم، نواز شریف، تک سب رسوا ہوتے گئے، عمران خان کل بھی سرخرو تھا آج بھی سرخرو ہیں!
وتعذ من تشاء❤
Khatam tera show niazi, go niazi go niazi
ان شاءاللہ
@@putinjunior561 puttar teri ganjy ko awam ne kick out kr dia whole life
ALHAMDOLILLAH ❤️
🌹 اللّٰہ❤️ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا۔
Zabardast information
I’m from Nepal 🇳🇵
Nepal se Hamne JF17 power of Pakistan navy pe kuch videos banaye hai aap sabhi mere channel Ashok silwal pe Jayen video dekhen support Karen
ruclips.net/video/8jea_B7GH9o/видео.html
H kar de gey Indians se bhik mangata jada acha hota tere channel ke liye 😂😂😂😂
@@nepalreactionzone6229 gd job,,hum aap ki sari video dekhte Han, thanks,,love you 💝
ruclips.net/video/_au-41HgvkY/видео.html
@@shaheensaleem6866 Nepal😃👍Love from Pakistan💖
Shukria
اور تم پر میرے آقا (صل اللہ علیہ وسلم) کی عنایت نہ سہی
نجدیو کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا
Great job done. Good going. Bravo........!!!!!! This is in fact the investigative journalism.
ایک اللہ کی ذات رہی گی
باقی سب کچھ ختم ہو جائے گا
Bahut malomatee tajzea. Ma sha Allah. Himmat mardan maddad e Khudda. Pakistan zinda Baad pak Army Painda Baad.
You are one of the best commentrater, thank you so much for your comments.
اللہ سے دعا ہے کہ وہ ان منافق بادشاہوں کے مقابلے میں ہماری مدد فرمائے اور مکہ مدینہ اور ہمارے دیگر مقدس مقامات ان سے آزاد کرائے اور ان کے جابرانہ تسلط کو ختم کرے ۔۔۔ آمین ثم آمین
ruclips.net/video/Tyjw0DATMLY/видео.html
As always great program by Imran Khan , very informative, its good good---fantastic. Well done, keep it up.
Pakistan zindabad Jeo.Pak Army
Imran Riaz Khan Zindabaad ,🌟❤
Pakistan Paindabaad ,🌟❤
ruclips.net/video/dg9vwk_cO20/видео.html
Informative and interesting report
ruclips.net/video/ABbThP9sWmM/видео.html
چینی فوج کی تضحیک پر 6 افراد گرفتار
جبکہ پاک فوج کیخلاف بھونکنے والوں کو ریلیف کیا یہ کھلا تضاد نہیں
ruclips.net/video/o_i1TA1eWU4/видео.html
بہت شکریہ 💐 عزیزم 💐 بہت معلوماتی مضمون ہے 😷
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، کی احادیث مبارکہ عربوں کے منہ پر تماچہ ہے کہ کفار کے خلاف مشرق کی طرف سے ایک فوج نکلے گی جو جنگی سازو سامان سے لیس ہو گی ، کیا ، ہم اس فوج کا ایک چھوٹا سا حصہ ہوں گے،
ruclips.net/video/dg9vwk_cO20/видео.html
Very interesting information thank you
The way you explain is very good and impressive. May Allah bless everyone.
Ameen
Ameen
Aameen
Amenn
و علیکم السلام جناب عمران خان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ آمین ثم آمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
I guess Queen Elizabeth eats gold and diamonds that's why this old grandma is not dying, I believe.
😁😁😁😁😆😆😆🤣🤣🤣🤣
🤭🤭🤭🤭🤭🤭😜😜😜😜🤶🤶🤶
زبردست
ruclips.net/video/Tyjw0DATMLY/видео.html
🇵🇰🇹🇷🇦🇿 very good job lmran khan sab
شکریہ عمران بھائی آپ نے ڈی کلاسیفائیڈ ویب سے بہت ھی بہترین معلومات فراھم کی ھیں اور آپکا تجزیہ اور تبصرہ بھی بہت عمدہ رھا، عمران بھائی انگلینڈ والے جو کہتے ھیں کرتے نہیں اور جو کرتے ھیں کہتے نہیں.
Brilliant job Sir !
Weldone sir
Sir After watching Historical Turkish play people get awareness. Lobby underground working against Umma.
آئی ایس آئی پاکستان کے دفاع کی آخری لکیر ہے۔
ruclips.net/video/o_i1TA1eWU4/видео.html
عراق مصرایران اور لبیا میں بھی اُنہوں نے بادشاہتیں قائم کی تھیں جو بعد میں ختم ہو گئیں۔ ملیشیا بُرونائی تھائ لینڈ اور جاپان کی بادشاہتوں کو قائیم کرنے میں بھی برتانیا کا ہاتھ ہے۔
یا پروردگار !ھمارى پکڑ نہ کرنا اور ھم پر وہ بوجھ بھی نہ ڈال جسکو اٹھانےکى ھم میں طاقت نہ ھو
ہم سے درگزر فرما
دعاؤں کی برسات، محبتوں کے پهول اور خوشیوں کی گهڑیاں همیشہ آپکے ساتھ رھیں
آمین ثمہ آمین صُبح بخیر
وعلیکم السلام
I am well aware of all this history.
Very very interesting vlog as always keep it up.
Allah SWT App ko aur app k gharwalloe ko humesha kush rakhein Aameen sum Aameen
Allah Taala in Muslim kings ko hidayat de ke wo Non Muslim kings mi ghulami se nikalne ki koshish tou karein phir dekhain Allah ki Zaat un ki kaisay madad karegi
ماشااللہ بھائی
Mashallah Looking Handsome And Fresh mood sir Boss
یہاں عوام بھی بہت خوش اور سکون سے ہے صحت تعلیم امن وامان گھر ہر سہولت عوام کو میسر ہے جو ہر پاکستانی کا خواب ہے جمہوریت نے پاکستانیوں کو دیا کیا
Well done Bhai Saab Allah ap ko selamat rky
Love from London 🇬🇧
عمران خان صاحب ، کیا یہ درست ہے کہ Declassified UK کو برطانیہ میں بین کر دیا گیا ہے ؟
یہ تو بہت زبردست انفرمیشن لے کر آ ے ہیں
Good research Imran, and a very informative show. Thanks...
ruclips.net/video/o_i1TA1eWU4/видео.html
Good
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
❤️PAKISTAN ZINDABAD❤️
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Allah in ko hidayat day aur apny muslman bahiyo ki madad kary
Keep up the good work n stead fast always on spreading true news. May Allah swt be eith you.
ruclips.net/video/o_i1TA1eWU4/видео.html
Imran Bhai 🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
thanks sir.
ap ny hamary samny in Muslims ky gaddaron ki asliyat rakhi
اللہ امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان و اس کے مجاھدین آرمی کے تمام اندرونی اور بیرونی دونوں دشمنوں کو نیست و نابود کرے آمین آمین ثمہ آمین ۔
اللہ امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان و اس کے مجاھدین آرمی کا حامی و ناصر ہو آمین آمین ثمہ آمین۔
اللہ تمام دشمنان اسلام کی ہر چال اور وار کو انہیں پہ ہزاروں ہزاروں گنا کر کے پلٹائے آمین آمین ثمہ آمین ۔
لا الہ الا اللہ کا مطلب 👇
اللہ کے سوا کوئی معبود (داتا، دستگیر، مشکل کشا، بادشاہ، مالک، خالق، حاجت روا، غوث الاعظم، رب، پالنے والا، وغیرہ) نہیں
باقی سب اسکے محتاج ہیں
واجب الوجود ( داتا، دستگیر، مشکل کشا، بادشاہ، مالک، خالق، حاجت روا، غوث الاعظم، رب، پالنے والا، وغیرہ) صرف اللہ پاک ہے غیر واجب الوجود مانا جاَے تو مخلوق میں یہ صفات ہوسکتی ہیں بغیر تحقیق کیے فرقہ واریت پھیلے گی توجہ فرماَیں
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔ یہ مقولہ صرف موا حد ین کو سمجھ آئے گا بر صغیر کی کثیر آبادی اس سے الٹا سوچتی ھے
@@naparimoo جی بلکل دیکھا ہم نے نام کے موحدین کو۔ یا امریکہ مدد یا اسرائیل یا انڈیا کے نعرے لگاتے ہوئے۔ صحیح منافق کی تعریف پر پورے اترتے ہوئے۔ سب سے بڑے موحد کو یہودیوں کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے۔ شیطان کا سینگھ یہ فرقہ اب اپنے اختتام کی طرف ہے
یہ اوپر تمہارے ہی فرقے کی اصلیت دکھائی جا رہی ہے۔ ملکہ برطانیہ بھی لگتا ہے پکی موحد ہے اسی لئے اتنا پیار محبت اور ان کو یا ملکہ داتا و دستگیر کہہ کے پکارا گیا۔ اور توحید پر اثر بھی نہیں پڑا واہ لعنت اللہ علی الکازبین۔ یہ ہے تمہارے فرقے کی اصلیت۔
@@donotanxiety
فرقہ واریت میں آپ مبتلا ہو
میں تو آپکی اصلاح کررہا ہوں
نبیؐ اور صحابہؓ صرف اللہ ہی سے مانگتے تھے
قبر کے مردے سڑے ہوئے بدبودار لاشوں سے نہیں مانگتے
yehi wo malukiat hai jis k khilaf ahl e bait ney janen qurban kin. Allah muselmanon per rehem fermay. aameen.
This so-called love with white skin.
عمران بهائ الله آپ کو اس کام ککا اجر عطا فرمائ
Imran khan bahi is great ❤❤❤
ruclips.net/video/o_i1TA1eWU4/видео.html
ماشاءاللہ عمران بھائی جو انفارمیشن آپ سےملتی ہے وہ کسی اور سے نہیں ملتی اللہ پاک آپ کو اپنے حفزوایمان میں رکھے
میں غریب آدمی محنت کرتا ہوں
وڈیوز اپلوڈ کرتا ہوں محنت لگتی ہے
کوئی سپورٹ نہیں کرتا ہے میری
کاش میری بھی کوئی وڈیوز دیکھا کرتا😭
Good
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
Imran Bhai, I want you on your pronunciation
Your are saying Charles,
In English Language alphabet "S" Is silent in the of name Charles
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ خَيْرًا
Brtania choron ka shahr hay hahaha
Ap Meri tseh na shuru Kar Dena 🙃
ruclips.net/video/dg9vwk_cO20/видео.html
In Sha Allah, bht jld khalafat e usmania phr s bahal hogi
Imran khan sahb me boht dilchaspi sy ap ki har video ka intezar karta hun ❤️😍lekin mera ek sawal h, ap soty nh ho kya😂
ruclips.net/video/o_i1TA1eWU4/видео.html
😂😂😂😂😂😂🥴🥴🥴🥴🥴
نبی صلی اللہ علیہ وسلم قوم کی یہ
حالت ہے خانہ کعبہ کے والیوں کی یہ حالت ہے یہ خود گمراہ ہو چکے ہیں اسی لئے تو مسلمان ملک خوار ہو رھے ہیں
گمراہ شدہ لوگوں کو راہ راست پر لانے کے لئے امام مہدی کی ضرورت تھی
Haan such kuch pakistani politicians apne aap ko pakiistani royal family smtje hain 😂
Corruption k baadshah.
Han ganja sanp nani plastique 10%Zardari
Imran sahib thanks for the historical background & the sneaky behaviour of the monarchs to keep their power, kingdom , easy wealth and wine , women & life of extreme obnoxious in luxury 👍
Inshallah Turkey will rise again with help of Allah
INSHALLAH
Salam imran bhai❤️✌️
We all should watch the Turkish drama sultan Abdul Hamid in this series they showed everything
Allah app ko khushi day Ameen labbaik ya Rasool Allah zindabad
بھائی یہ "مونارکی" ہے۔ مونارچی نہیں۔ زرا دیکھ لیا کریں۔
MAN SHA ALLAH, kia bat hai last bat tak pohanch gae ho.
Rashid (bin Saeed) Al Maktoum Nahi, he died in 1990 it's his son Sheikh Mohammed bin Rashid is ruler of Dubai
👍💐
You calcified royal 👑 BS :) all over worldwide
Mashallah geo imran khan ♥️♥️♥️
مسلمانوں کو مزہب کے نام پر پھدو لگا رہے ہیں فرقہ واریت پھلا کر مسلمانوں کو گروہوں میں تقسیم کر دیا ہے تاکہ ان کی بادشاہتیں قائم رہیں۔
Some people don’t know the history of Lawarance of Arabia he was sent from uk to help the Arabia
You are doing excellent job in exposing corruption, exploitation, illegal practices that are harmful to individuals and our society. May Allah give you courage to get in on with awesome work you do.
Shukr hai humare country mein koi Royal declaring family nahi hai 😂
Maryam nwaz kyhte tu hh k wo hukmran khandan sy hh
Ppp or pmln royal families hi hain
Hai na Nawaz shrif chor or uski beti mariym or zardari jo watan ka khzana loota or watan gadaar hai
@@AliRaza-jk5bp nope
Ye sb so called apne aap ko democratic khte hn 😂
Regards respect and prayers for you and your family
Monarchy??? It pronounces as Monarky
ruclips.net/video/dg9vwk_cO20/видео.html
Eda tu engrez
Walikum salam, very informative
ruclips.net/video/Tyjw0DATMLY/видео.html