یا اللہ ہر اس فرد کو جو اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے اور سمجھتا۔۔۔دین کی سمجھ اور شعور عطا فرما۔۔۔اور ان لوگوں کے راستے پر ہم سب کو چلا جن لوگوں پر تو نے انعام کیا۔۔اے اللہ اس وقت دنیا میں جتنے مسلمان ہو حکمران۔۔انہیں توفیق عطا فرما تیری رضا کی زندگی گزار۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین یا رب الکریم
@syed wahjia sarkar I meant, I completed this Chapter of Quran that day.. I thanked Maulana Moudoodi Pbuh and the members of Jamaat e Islami who brought this in audio form. (I am from India so i wrote in Hindi... Though I know Urdu as well Alhamdu Lillah)
[6:25] نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ ﴿1﴾ [8:10] جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے، اور وہ زبردست بھی ہے اور درگزر فرمانے والا بھی۔ ﴿2﴾ [11:08] س نے تہ بر تہ سات آسمان بنائے۔ تم رحمٰن کی تخلیق میں کسی قسم کی بے ربطی نہ پاوٴ گے۔ پھر پلٹ کر دیکھو، کہیں تمہیں کوئی خلل نظر آتا ہے؟ ﴿3﴾ [12:43] بار بار نگاہ دوڑاؤ تمہاری نگاہ تھک کر نامراد پلٹ آئے گی ﴿4﴾ [13:14] ہم نے تمہارے قریب کے آسمان کو عظیم الشان چراغوں سے آراستہ کیا ہے اور اُنہیں شیاطین کو مار بھگانے کا ذریعہ بنا دیا ہے۔ اِن شیطانوں کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ ہم نے مہیّا کر رکھی ہے ﴿5﴾ [16:31] جن لوگوں نے اپنے ربّ سے کفر کیا ہے ان کے لیے جہنّم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے ﴿6﴾ [17:54] جب وہ اُس میں پھینکے جائیں گے تو اس کے دَھاڑنے کی ہولناک آوازیں سُنیں گے اور وہ جوش کھا رہی ہوگی ﴿7﴾ [18:02] شِدّتِ غضب سے پھٹی جاتی ہو گی۔ ہر بار جب کوئی انبوہ اس میں ڈالا جائے گا، اُس کے کارندے اُن لوگوں سے پوچھیں گے”کیا تمہارے پاس کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا تھا؟“ ﴿8﴾ [18:17] وہ جواب دیں گے”ہاں، خبردار کرنے والا ہمارے پاس آیا تھا ، مگر ہم نے اسے جھٹلا دیا اور کہا اللہ نے کچھ بھی نازل نہیں کیا ہے، تم بڑی گمراہی میں پڑے ہوئے ہو۔“ ﴿9﴾ [22:52] اور وہ کہیں گے ”کاش ہم سُنتے اور سمجھتے تو آج اِس بھَڑکتی ہوئی آگ کے سزا واروں میں نہ شامل ہوتے۔“ ﴿10﴾ [23:01] اس طرح وہ اپنے قصورکا خود اعتراف کر لیں گے، لعنت ہے ان دوزخیوں پر ﴿11﴾ [24:28] جو لوگ بے دیکھے اپنے ربّ سے ڈرتے ہیں، یقیناً اُن کے لیے مغفرت ہے اور بڑا اجر۔ ﴿12﴾ [28:04] تم خواہ چُپکے سے بات کرو یا اُونچی آواز سے (اللہ کے لیے یکساں ہے)، وہ تو دلوں کا حال تک جانتا ہے۔ ﴿13﴾ [28:13] کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے؟ حالانکہ وہ باریک بیں اور باخبر ہے ﴿14﴾ [30:19] وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو تابع کر رکھا ہے ، چلو اُس کی چھاتی پر اور کھاوٴ خدا کا رزق، اُسی کے حضور تمہیں دوبارہ زندہ ہو کر جانا ہے۔ ﴿15﴾ [31:50] کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تمہیں زمین میں دھنسا دے اور یکایک یہ زمین جَھکو لے کھانے لگے؟ ﴿16﴾ [34:57] کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تم پر پتھراوٴ کرنے والی ہوا بھیج دے؟ پھر تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ میری تنبیہ کیسی ہوتی ہے۔ ﴿17﴾ [36:19] ن سے پہلے گُزرے ہوئے لوگ جُھٹلا چکے ہیں۔ پھر دیکھ لو میری گرفت کیسی تھی۔ ﴿18﴾ [37:02] کیا یہ لوگ اپنے اُوپر اُڑنے والے پرندوں کو پر پھیلائے اور سکیڑتے نہیں دیکھتے؟ رحمٰن کے سوا کوئی نہیں جو انہیں تھامے ہوئے ہو۔ وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔ ﴿19﴾ [38:35] بتاوٴ، آخر وہ کون سا لشکر تمہارے پاس ہے جو رحمٰن کے مقابلے میں تمہارے مدد کر سکتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ منکرین دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں ﴿20﴾ [39:22] یا پھر بتاؤ، کون ہے جو تمہیں رزق دے سکتا ہے اگر رحمان اپنا رزق روک لے؟ دراصل یہ لوگ سر کشی اور حق سے گریز پر اڑے ہوئے ہیں ﴿21﴾ [40:04] بھلا سوچو، جو شخص منہ اوندھائے چل رہا ہو وہ زیادہ صحیح راہ پانے والا ہے یا وہ جو سر اُٹھائے سیدھا ایک ہموار سڑک پر چل رہا ہو؟ ﴿22﴾ [40:43] اِن سے کہو اللہ ہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا، تم کو سُننے اور دیکھنے کی طاقتیں دیں اور سوچنے سمجھنے والے دل دیے، مگر تم کم ہی شکر ادا کرتے ہو۔ ﴿23﴾ [42:40] اِن سے کہو، اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا یا ہے اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاوٴ گے۔ ﴿24﴾ [43:22] یہ کہتے ہیں”اگر تم سچے ہو تو بتاوٴ یہ وعدہ کب پُورا ہوگا؟ ﴿25﴾ [43:28] کہو”اِس کا علم تو اللہ کے پاس ہے، میں تو بس صاف صاف خبردار کر دینے والا ہوں۔“ ﴿26﴾ [46:09] پھر جب یہ اُس چیز کو قریب دیکھ لیں گے تو اُن سب لوگوں کے چہرے بگڑ جائیں گے جنہوں نے انکار کیا ہے، اور اُس وقت ان سے کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ چیز جس کے لیے تم تقاضے کر رہے تھے ﴿27﴾ [46:57] اِن سے کہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اللہ خواہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کر دے یا ہم پر رحم کرے، کافروں کو دردناک عذاب سے کون بچا لے گا؟ ﴿28﴾ [48:00] اِن سے کہو، وہ بڑا رحیم ہے، اسی پر ہم ایمان لائے ہیں، اور اُسی پر ہمارا بھروسا ہے، عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں پڑا ہوا کون ہے ﴿29﴾ [48:53] اِن سےکہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اگر تمہارے کنووٴں کا پانی زمین میں اُتر جائے تو کون ہے جو اِس پانی کی بہتی ہوئی سوتیں تمہیں نکال کر لادے گا؟ ﴿30﴾
[6:25] نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ ﴿1﴾ [8:10] جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے، اور وہ زبردست بھی ہے اور درگزر فرمانے والا بھی۔ ﴿2﴾ [11:08] س نے تہ بر تہ سات آسمان بنائے۔ تم رحمٰن کی تخلیق میں کسی قسم کی بے ربطی نہ پاوٴ گے۔ پھر پلٹ کر دیکھو، کہیں تمہیں کوئی خلل نظر آتا ہے؟ ﴿3﴾ [12:43] بار بار نگاہ دوڑاؤ تمہاری نگاہ تھک کر نامراد پلٹ آئے گی ﴿4﴾ [13:14] ہم نے تمہارے قریب کے آسمان کو عظیم الشان چراغوں سے آراستہ کیا ہے اور اُنہیں شیاطین کو مار بھگانے کا ذریعہ بنا دیا ہے۔ اِن شیطانوں کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ ہم نے مہیّا کر رکھی ہے ﴿5﴾ 1 سے 5 تک آیات کا مختصر [1:10] [16:31] جن لوگوں نے اپنے ربّ سے کفر کیا ہے ان کے لیے جہنّم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے ﴿6﴾ [17:54] جب وہ اُس میں پھینکے جائیں گے تو اس کے دَھاڑنے کی ہولناک آوازیں سُنیں گے اور وہ جوش کھا رہی ہوگی ﴿7﴾ [18:02] شِدّتِ غضب سے پھٹی جاتی ہو گی۔ ہر بار جب کوئی انبوہ اس میں ڈالا جائے گا، اُس کے کارندے اُن لوگوں سے پوچھیں گے”کیا تمہارے پاس کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا تھا؟“ ﴿8﴾ [18:17] وہ جواب دیں گے”ہاں، خبردار کرنے والا ہمارے پاس آیا تھا ، مگر ہم نے اسے جھٹلا دیا اور کہا اللہ نے کچھ بھی نازل نہیں کیا ہے، تم بڑی گمراہی میں پڑے ہوئے ہو۔“ ﴿9﴾ [22:52] اور وہ کہیں گے ”کاش ہم سُنتے اور سمجھتے تو آج اِس بھَڑکتی ہوئی آگ کے سزا واروں میں نہ شامل ہوتے۔“ ﴿10﴾ [23:01] اس طرح وہ اپنے قصورکا خود اعتراف کر لیں گے، لعنت ہے ان دوزخیوں پر ﴿11﴾ 6 سے 11 تک آیات کا مختصر [1:54] [24:28] جو لوگ بے دیکھے اپنے ربّ سے ڈرتے ہیں، یقیناً اُن کے لیے مغفرت ہے اور بڑا اجر۔ ﴿12﴾ [28:04] تم خواہ چُپکے سے بات کرو یا اُونچی آواز سے (اللہ کے لیے یکساں ہے)، وہ تو دلوں کا حال تک جانتا ہے۔ ﴿13﴾ [28:13] کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے؟ حالانکہ وہ باریک بیں اور باخبر ہے ﴿14﴾ 12 سے 14 تک آیات کا مختص [2:22] [30:19] وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو تابع کر رکھا ہے ، چلو اُس کی چھاتی پر اور کھاوٴ خدا کا رزق، اُسی کے حضور تمہیں دوبارہ زندہ ہو کر جانا ہے۔ ﴿15﴾ [31:50] کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تمہیں زمین میں دھنسا دے اور یکایک یہ زمین جَھکو لے کھانے لگے؟ ﴿16﴾ [34:57] کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تم پر پتھراوٴ کرنے والی ہوا بھیج دے؟ پھر تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ میری تنبیہ کیسی ہوتی ہے۔ ﴿17﴾ [36:19] ن سے پہلے گُزرے ہوئے لوگ جُھٹلا چکے ہیں۔ پھر دیکھ لو میری گرفت کیسی تھی۔ ﴿18﴾ [37:02] کیا یہ لوگ اپنے اُوپر اُڑنے والے پرندوں کو پر پھیلائے اور سکیڑتے نہیں دیکھتے؟ رحمٰن کے سوا کوئی نہیں جو انہیں تھامے ہوئے ہو۔ وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔ ﴿19﴾ [38:35] بتاوٴ، آخر وہ کون سا لشکر تمہارے پاس ہے جو رحمٰن کے مقابلے میں تمہارے مدد کر سکتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ منکرین دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں ﴿20﴾ [39:22] یا پھر بتاؤ، کون ہے جو تمہیں رزق دے سکتا ہے اگر رحمان اپنا رزق روک لے؟ دراصل یہ لوگ سر کشی اور حق سے گریز پر اڑے ہوئے ہیں ﴿21﴾ [40:04] بھلا سوچو، جو شخص منہ اوندھائے چل رہا ہو وہ زیادہ صحیح راہ پانے والا ہے یا وہ جو سر اُٹھائے سیدھا ایک ہموار سڑک پر چل رہا ہو؟ ﴿22﴾ [40:43] اِن سے کہو اللہ ہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا، تم کو سُننے اور دیکھنے کی طاقتیں دیں اور سوچنے سمجھنے والے دل دیے، مگر تم کم ہی شکر ادا کرتے ہو۔ ﴿23﴾ 15 سے 23 تک آیات کا مختصر [2:58] [42:40] اِن سے کہو، اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا یا ہے اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاوٴ گے۔ ﴿24﴾ [43:22] یہ کہتے ہیں”اگر تم سچے ہو تو بتاوٴ یہ وعدہ کب پُورا ہوگا؟ ﴿25﴾ [43:28] کہو”اِس کا علم تو اللہ کے پاس ہے، میں تو بس صاف صاف خبردار کر دینے والا ہوں۔“ ﴿26﴾ [46:09] پھر جب یہ اُس چیز کو قریب دیکھ لیں گے تو اُن سب لوگوں کے چہرے بگڑ جائیں گے جنہوں نے انکار کیا ہے، اور اُس وقت ان سے کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ چیز جس کے لیے تم تقاضے کر رہے تھے ﴿27﴾ 24 سے 27 تک آیات کا مختصر [4:18] [46:57] اِن سے کہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اللہ خواہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کر دے یا ہم پر رحم کرے، کافروں کو دردناک عذاب سے کون بچا لے گا؟ ﴿28﴾ [48:00] اِن سے کہو، وہ بڑا رحیم ہے، اسی پر ہم ایمان لائے ہیں، اور اُسی پر ہمارا بھروسا ہے، عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں پڑا ہوا کون ہے ﴿29﴾ 28 سے 29 تک آیات کا مختصر [4:53] [48:53] اِن سےکہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اگر تمہارے کنووٴں کا پانی زمین میں اُتر جائے تو کون ہے جو اِس پانی کی بہتی ہوئی سوتیں تمہیں نکال کر لادے گا؟ ﴿30﴾ 30 آیات کا مختصر [5:39]
Mashallah mashallah jazakillah ..... Bht hi umda explain kiya
اللہ تعالیٰ ھم سب کو قرآن وحدیث کو سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین
Ya Allah app Ka shukar haa...kay main Muslim Hoon........
یا اللہ ہر اس فرد کو جو اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے اور سمجھتا۔۔۔دین کی سمجھ اور شعور عطا فرما۔۔۔اور ان لوگوں کے راستے پر ہم سب کو چلا جن لوگوں پر تو نے انعام کیا۔۔اے اللہ اس وقت دنیا میں جتنے مسلمان ہو حکمران۔۔انہیں توفیق عطا فرما تیری رضا کی زندگی گزار۔۔۔آمین ثم آمین یا رب العالمین یا رب الکریم
اے مولائے کائنات مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ کو جنت میں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا آمین
Àmeen
ماشاء اللہ اللہ مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطا فرمائے آمین
Kuch ese hua y sunte sunte ki waqai pta chl gya ki allah har rag o seh se waqif h
Thankyou for this.
Tafseer for ayah 23 surah Mulk at 40 minute in this vedio is eye opening. Nobody can tell the reality better then Quran. Masha Allah.
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤ سبحان اللہ ❤
0:06
0:12 Makki ibteda
0:26 1-5, 6-11, 12-14, 15-23, 24-27, 28-29,
6:25
6:35 Buzurgo bartar hai
7:09 Kainaat ki saltanat hai
7:47 Harcheez par Qudrat rakhta hai.
8:09
8:25 Kaun bahtar amal karne wala hai 5 Points
10:09 Darguzar farmane wala 2 meanings
11:08
11:22 Taqliq me sab perfection hai
11:57 Thume koyi damage nahi dikhega
12:43
13:14
13:32 Asmaan
13:54 Arasta kiya hai.
14:22 Zariya banadiya hai Shaitaan gaib ki khabre asman se nahi laasakte
16:31
16:40 Apne rab se kufr kiya hai.
17:53
18:32 Haulnaak awaaz Jahannum me
19:26 Koyi khabardaar karne wala nahi aya tha
22:21 Badi gumrahi me pade huye hai
22:53
23:08 Kaash hum abiyaa ki baat sunte samajte
23:55 Apne kusoor
24:28
24:37 Apne rab se darte hain
27:20 Bada ajr
28:04
28:20 Dilon ka haal tak jaanta hai
29:49 Posida cheez ko jaanewal
30:19
30:34 Khuda ka risk (aap se aaap Nahi bana)
31:21 Dubaara zida hona hai
31:50
32:01 Jo asman me hai. (Uparwaala)
34:57
35:10 Hawa bhejde
35:49
36:21
37:02
37:51 Nighe baan
38:35
39:22
40:04
40:18
40:43
42:39
43:22
43:34
45:00
46:10
46:57
48:00
48:14
48:53
very much thanks, Jazak Allahu khayran
Ya Allah pak rahm farma
May Allah bless Maulana Moudodi a higher place in Jannat. Ameen
Alhamdulillah ❤
Very good explanation of Quraan by Late Syed Abul Aalaa Moadodii. Professor Dr Muhammad Ishaq Mansoori
Allah talah hamin hadyat kamla pr istaqamat atta kre or neak amal krne ki tofiq de ameen ya Rab ul alameen
Allah aapko jazaie khair de Aameen
MashaAllah very beautiful in detail explained
Alhmdo kellan. Jzakllah aameya rbbl aalmen
Talib e dua Allah mEry maa bap k gunahon ko Bakhsh dy unhen sehat k sath lambi Umer ata farmae Allah mjhy farmabardar bnady Unka ameen sUmameen
Mashallah, very good Tafseer by Moulana Moududi! Jazakallah Khair!!!
type capital Allah in MashaAllah and JazakAllah
@@hanzalamalykk Why?
Mashallah ❤❤❤
Jazakallah !!! Very beautifully in detail explained. Mashaallah
type capital Allah in JazakAllah and MashaAllah
Subhan Allah Jazakallah Ihsanulkhair
Subhanallah ❤
آپ حضرات بہت اچھا کام کیے ہیں
Alhamdulilah,subhanalah, VA AllahuAkbar
type capital Allah in SubhanAllah
Jazaqallah sun k tarjumay se ziada tafseer se samajh aaya.
Jazakallaho kair.
अल्हमदु लिल्लाह आज 30/9/2020 को मुकम्मल सुना, जज़ाकलाह मौलाना मौदूदी रेहमतुल्ला अलैह और उनकी पूरी जमाअत्।
@syed wahjia sarkar
I meant, I completed this Chapter of Quran that day..
I thanked Maulana Moudoodi Pbuh and the members of Jamaat e Islami who brought this in audio form.
(I am from India so i wrote in Hindi... Though I know Urdu as well Alhamdu Lillah)
Jazakallah ......subhan allah....masha allah
ALLAH hu AKBAR 🌺❤
Alhamdulillah ❤
[6:25] نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ ﴿1﴾ [8:10] جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے، اور وہ زبردست بھی ہے اور درگزر فرمانے والا بھی۔ ﴿2﴾ [11:08] س نے تہ بر تہ سات آسمان بنائے۔ تم رحمٰن کی تخلیق میں کسی قسم کی بے ربطی نہ پاوٴ گے۔ پھر پلٹ کر دیکھو، کہیں تمہیں کوئی خلل نظر آتا ہے؟ ﴿3﴾ [12:43] بار بار نگاہ دوڑاؤ تمہاری نگاہ تھک کر نامراد پلٹ آئے گی ﴿4﴾
[13:14] ہم نے تمہارے قریب کے آسمان کو عظیم الشان چراغوں سے آراستہ کیا ہے اور اُنہیں شیاطین کو مار بھگانے کا ذریعہ بنا دیا ہے۔ اِن شیطانوں کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ ہم نے مہیّا کر رکھی ہے ﴿5﴾ [16:31] جن لوگوں نے اپنے ربّ سے کفر کیا ہے ان کے لیے جہنّم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے ﴿6﴾ [17:54] جب وہ اُس میں پھینکے جائیں گے تو اس کے دَھاڑنے کی ہولناک آوازیں سُنیں گے اور وہ جوش کھا رہی ہوگی ﴿7﴾ [18:02] شِدّتِ غضب سے پھٹی جاتی ہو گی۔ ہر بار جب کوئی انبوہ اس میں ڈالا جائے گا، اُس کے کارندے اُن لوگوں سے پوچھیں گے”کیا تمہارے پاس کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا تھا؟“ ﴿8﴾ [18:17] وہ جواب دیں گے”ہاں، خبردار کرنے والا ہمارے پاس آیا تھا ، مگر ہم نے اسے جھٹلا دیا اور کہا اللہ نے کچھ بھی نازل نہیں کیا ہے، تم بڑی گمراہی میں پڑے ہوئے ہو۔“ ﴿9﴾ [22:52] اور وہ کہیں گے ”کاش ہم سُنتے اور سمجھتے تو آج اِس بھَڑکتی ہوئی آگ کے سزا واروں میں نہ شامل ہوتے۔“ ﴿10﴾ [23:01] اس طرح وہ اپنے قصورکا خود اعتراف کر لیں گے، لعنت ہے ان دوزخیوں پر ﴿11﴾ [24:28] جو لوگ بے دیکھے اپنے ربّ سے ڈرتے ہیں، یقیناً اُن کے لیے مغفرت ہے اور بڑا اجر۔ ﴿12﴾ [28:04] تم خواہ چُپکے سے بات کرو یا اُونچی آواز سے (اللہ کے لیے یکساں ہے)، وہ تو دلوں کا حال تک جانتا ہے۔ ﴿13﴾ [28:13] کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے؟ حالانکہ وہ باریک بیں اور باخبر ہے ﴿14﴾ [30:19] وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو تابع کر رکھا ہے ، چلو اُس کی چھاتی پر اور کھاوٴ خدا کا رزق، اُسی کے حضور تمہیں دوبارہ زندہ ہو کر جانا ہے۔ ﴿15﴾
[31:50] کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تمہیں زمین میں دھنسا دے اور یکایک یہ زمین جَھکو لے کھانے لگے؟ ﴿16﴾ [34:57] کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تم پر پتھراوٴ کرنے والی ہوا بھیج دے؟ پھر تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ میری تنبیہ کیسی ہوتی ہے۔ ﴿17﴾ [36:19] ن سے پہلے گُزرے ہوئے لوگ جُھٹلا چکے ہیں۔ پھر دیکھ لو میری گرفت کیسی تھی۔ ﴿18﴾ [37:02] کیا یہ لوگ اپنے اُوپر اُڑنے والے پرندوں کو پر پھیلائے اور سکیڑتے نہیں دیکھتے؟ رحمٰن کے سوا کوئی نہیں جو انہیں تھامے ہوئے ہو۔ وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔ ﴿19﴾ [38:35] بتاوٴ، آخر وہ کون سا لشکر تمہارے پاس ہے جو رحمٰن کے مقابلے میں تمہارے مدد کر سکتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ منکرین دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں ﴿20﴾ [39:22] یا پھر بتاؤ، کون ہے جو تمہیں رزق دے سکتا ہے اگر رحمان اپنا رزق روک لے؟ دراصل یہ لوگ سر کشی اور حق سے گریز پر اڑے ہوئے ہیں ﴿21﴾ [40:04] بھلا سوچو، جو شخص منہ اوندھائے چل رہا ہو وہ زیادہ صحیح راہ پانے والا ہے یا وہ جو سر اُٹھائے سیدھا ایک ہموار سڑک پر چل رہا ہو؟ ﴿22﴾
[40:43] اِن سے کہو اللہ ہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا، تم کو سُننے اور دیکھنے کی طاقتیں دیں اور سوچنے سمجھنے والے دل دیے، مگر تم کم ہی شکر ادا کرتے ہو۔ ﴿23﴾ [42:40] اِن سے کہو، اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا یا ہے اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاوٴ گے۔ ﴿24﴾
[43:22] یہ کہتے ہیں”اگر تم سچے ہو تو بتاوٴ یہ وعدہ کب پُورا ہوگا؟ ﴿25﴾ [43:28] کہو”اِس کا علم تو اللہ کے پاس ہے، میں تو بس صاف صاف خبردار کر دینے والا ہوں۔“ ﴿26﴾ [46:09] پھر جب یہ اُس چیز کو قریب دیکھ لیں گے تو اُن سب لوگوں کے چہرے بگڑ جائیں گے جنہوں نے انکار کیا ہے، اور اُس وقت ان سے کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ چیز جس کے لیے تم تقاضے کر رہے تھے ﴿27﴾
[46:57] اِن سے کہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اللہ خواہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کر دے یا ہم پر رحم کرے، کافروں کو دردناک عذاب سے کون بچا لے گا؟ ﴿28﴾ [48:00] اِن سے کہو، وہ بڑا رحیم ہے، اسی پر ہم ایمان لائے ہیں، اور اُسی پر ہمارا بھروسا ہے، عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں پڑا ہوا کون ہے ﴿29﴾ [48:53] اِن سےکہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اگر تمہارے کنووٴں کا پانی زمین میں اُتر جائے تو کون ہے جو اِس پانی کی بہتی ہوئی سوتیں تمہیں نکال کر لادے گا؟ ﴿30﴾
jizakAllahkhair beautiful explaination
ruclips.net/video/PmtxQsfOV9c/видео.html
Subhanallah Jazakallah khaira Ameen
Jazakallah
Unique presentation, it’s peace the soul of all human beings.
JazakAllah.
Jazakallah khair kasir
Masha Allah
Suhanallah
Very nice tafseer
Jzakllah
MA Sha ALLAH
boht khooooobb
Jazakallah khair. .......,
Imagine how futuristic he was quoting encyclopedia in 20th century
I didn't get uh here
SubhanAllah.
vip tafseer
Khuda rumhe hidayat de itni lalach k is kalam k bech b adds dal die
Mashaallah
Allah aapko jannat me bass madam ATa farmaye in
bada
Download ka option on kre offline sunna h mujhe plzzzz
❤
Itne add lagany k kia zarorat ha apko. Ayat chal rahi hoti ha beech me koi fazool add a jata ha.
Subhallah
❤❤❤❤
But we can not download
Make this tafseer to download for offline use plz
Advertisement bohat zayada hain disturb karte hain
Yai konsai sai pare mai h amma ke pare mai h
29
29
Laptop me idm se download krlyn
Muje ye download krni he kese kro
Download ka option h like ki line me karlo
6:00
سیدمودودی رح دلیل کےبادشاہ تھے_
maqam
khalid ec
Dimagh kharaab hogaya itnaa gaadi urdu kyu aakhir easy banaa kar bataao sab samjhenge youth non muslim human
80 sal. Aaj hy. Glte hotel. Hy. Sore
30
[6:25] نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ ﴿1﴾ [8:10] جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے، اور وہ زبردست بھی ہے اور درگزر فرمانے والا بھی۔ ﴿2﴾ [11:08] س نے تہ بر تہ سات آسمان بنائے۔ تم رحمٰن کی تخلیق میں کسی قسم کی بے ربطی نہ پاوٴ گے۔ پھر پلٹ کر دیکھو، کہیں تمہیں کوئی خلل نظر آتا ہے؟ ﴿3﴾ [12:43] بار بار نگاہ دوڑاؤ تمہاری نگاہ تھک کر نامراد پلٹ آئے گی ﴿4﴾ [13:14] ہم نے تمہارے قریب کے آسمان کو عظیم الشان چراغوں سے آراستہ کیا ہے اور اُنہیں شیاطین کو مار بھگانے کا ذریعہ بنا دیا ہے۔ اِن شیطانوں کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ ہم نے مہیّا کر رکھی ہے ﴿5﴾
1 سے 5 تک آیات کا مختصر [1:10]
[16:31] جن لوگوں نے اپنے ربّ سے کفر کیا ہے ان کے لیے جہنّم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے ﴿6﴾ [17:54] جب وہ اُس میں پھینکے جائیں گے تو اس کے دَھاڑنے کی ہولناک آوازیں سُنیں گے اور وہ جوش کھا رہی ہوگی ﴿7﴾ [18:02] شِدّتِ غضب سے پھٹی جاتی ہو گی۔ ہر بار جب کوئی انبوہ اس میں ڈالا جائے گا، اُس کے کارندے اُن لوگوں سے پوچھیں گے”کیا تمہارے پاس کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا تھا؟“ ﴿8﴾ [18:17] وہ جواب دیں گے”ہاں، خبردار کرنے والا ہمارے پاس آیا تھا ، مگر ہم نے اسے جھٹلا دیا اور کہا اللہ نے کچھ بھی نازل نہیں کیا ہے، تم بڑی گمراہی میں پڑے ہوئے ہو۔“ ﴿9﴾ [22:52] اور وہ کہیں گے ”کاش ہم سُنتے اور سمجھتے تو آج اِس بھَڑکتی ہوئی آگ کے سزا واروں میں نہ شامل ہوتے۔“ ﴿10﴾ [23:01] اس طرح وہ اپنے قصورکا خود اعتراف کر لیں گے، لعنت ہے ان دوزخیوں پر ﴿11﴾
6 سے 11 تک آیات کا مختصر [1:54]
[24:28] جو لوگ بے دیکھے اپنے ربّ سے ڈرتے ہیں، یقیناً اُن کے لیے مغفرت ہے اور بڑا اجر۔ ﴿12﴾ [28:04] تم خواہ چُپکے سے بات کرو یا اُونچی آواز سے (اللہ کے لیے یکساں ہے)، وہ تو دلوں کا حال تک جانتا ہے۔ ﴿13﴾ [28:13] کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے؟ حالانکہ وہ باریک بیں اور باخبر ہے ﴿14﴾
12 سے 14 تک آیات کا مختص [2:22]
[30:19] وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو تابع کر رکھا ہے ، چلو اُس کی چھاتی پر اور کھاوٴ خدا کا رزق، اُسی کے حضور تمہیں دوبارہ زندہ ہو کر جانا ہے۔ ﴿15﴾ [31:50] کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تمہیں زمین میں دھنسا دے اور یکایک یہ زمین جَھکو لے کھانے لگے؟ ﴿16﴾ [34:57] کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تم پر پتھراوٴ کرنے والی ہوا بھیج دے؟ پھر تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ میری تنبیہ کیسی ہوتی ہے۔ ﴿17﴾ [36:19] ن سے پہلے گُزرے ہوئے لوگ جُھٹلا چکے ہیں۔ پھر دیکھ لو میری گرفت کیسی تھی۔ ﴿18﴾ [37:02] کیا یہ لوگ اپنے اُوپر اُڑنے والے پرندوں کو پر پھیلائے اور سکیڑتے نہیں دیکھتے؟ رحمٰن کے سوا کوئی نہیں جو انہیں تھامے ہوئے ہو۔ وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔ ﴿19﴾ [38:35] بتاوٴ، آخر وہ کون سا لشکر تمہارے پاس ہے جو رحمٰن کے مقابلے میں تمہارے مدد کر سکتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ منکرین دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں ﴿20﴾ [39:22] یا پھر بتاؤ، کون ہے جو تمہیں رزق دے سکتا ہے اگر رحمان اپنا رزق روک لے؟ دراصل یہ لوگ سر کشی اور حق سے گریز پر اڑے ہوئے ہیں ﴿21﴾ [40:04] بھلا سوچو، جو شخص منہ اوندھائے چل رہا ہو وہ زیادہ صحیح راہ پانے والا ہے یا وہ جو سر اُٹھائے سیدھا ایک ہموار سڑک پر چل رہا ہو؟ ﴿22﴾ [40:43] اِن سے کہو اللہ ہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا، تم کو سُننے اور دیکھنے کی طاقتیں دیں اور سوچنے سمجھنے والے دل دیے، مگر تم کم ہی شکر ادا کرتے ہو۔ ﴿23﴾
15 سے 23 تک آیات کا مختصر [2:58]
[42:40] اِن سے کہو، اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا یا ہے اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاوٴ گے۔ ﴿24﴾ [43:22] یہ کہتے ہیں”اگر تم سچے ہو تو بتاوٴ یہ وعدہ کب پُورا ہوگا؟ ﴿25﴾ [43:28] کہو”اِس کا علم تو اللہ کے پاس ہے، میں تو بس صاف صاف خبردار کر دینے والا ہوں۔“ ﴿26﴾ [46:09] پھر جب یہ اُس چیز کو قریب دیکھ لیں گے تو اُن سب لوگوں کے چہرے بگڑ جائیں گے جنہوں نے انکار کیا ہے، اور اُس وقت ان سے کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ چیز جس کے لیے تم تقاضے کر رہے تھے ﴿27﴾
24 سے 27 تک آیات کا مختصر [4:18]
[46:57] اِن سے کہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اللہ خواہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کر دے یا ہم پر رحم کرے، کافروں کو دردناک عذاب سے کون بچا لے گا؟ ﴿28﴾ [48:00] اِن سے کہو، وہ بڑا رحیم ہے، اسی پر ہم ایمان لائے ہیں، اور اُسی پر ہمارا بھروسا ہے، عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں پڑا ہوا کون ہے ﴿29﴾
28 سے 29 تک آیات کا مختصر [4:53]
[48:53] اِن سےکہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اگر تمہارے کنووٴں کا پانی زمین میں اُتر جائے تو کون ہے جو اِس پانی کی بہتی ہوئی سوتیں تمہیں نکال کر لادے گا؟ ﴿30﴾
30 آیات کا مختصر [5:39]
Subhan Allah
Subhan allah
❤️❤️
6:06