Lamhay to Woh Hotay Hain | Motivational Session | Shaykh Atif Ahmed
HTML-код
- Опубликовано: 8 дек 2018
- Lamhay to Woh Hotay Hain - Corporate Motivational Session by Shaykh Atif Ahmed
Shaykh Atif Ahmed Delivered an Inspirational Lecture at PIEAS University of Nuclear Sciences followed by an Academic QA Session with Scientists of Pakistan.
#JeetkaSafar #ShaykhAtif #Motivation #GrindHard #DeenDuniyaBlend #ServingtheNation #MidrarAcademics
Best Motivational Speaker of Pakistan
Shaykh Atif Official RUclips Channel: / shaykhatifahmedofficial
Al Midrar Institute
Almidrar.com
FB.com/almidrar
/ almidrarinstitute
Salam. Shaykh Atif Ahmed ki new videos dakhny ke liya hamary channel ko subscribe lazmi kary.
اور لمحے تو وہ ہوتے ہیں جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ساری رات مصلے پر کھڑے ہوکر اپنی امت کے لیے دعا مانگتے ہیں
لمحے تو وہ ہوتے ہیں جب طائف کی وادی میں رحمۃاللعٰلمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پتھر پڑتے ہیں مگر ان کے ہونٹوں سے ایک اف تک نہیں نکلتی اور وہ پھر بھی اپنی امت کے لیئے دعاگو ہوتے ہیں
The way he says “beta” ❤️❤️
لمحے تو وہ ہوتے ہیں جب حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا سر یزید کے نیزے پر ہوتا ہے مگر زبان پر پھر بھی ذکر اللہ کا ہوتا ہے
لمحے تو وہ ہوتے ہیں جب اللہ کے نور کی ایک تجلی کوہ طور کے پہاڑ پڑتی ہے اور وہ جل کر راکھ ہو جاتا ہے
لمحے تو وہ ہوتے ہیں جب حضرت یونس علیہ سلام مچھلی کے پیٹ میں سے ہوکر زندہ نکل آتے ہیں
لمحے تو وہ ہوتے ہیں جب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ آگ میں بھی محفوظ رکھتا ہے
منہ کو خاموشی دو،اور کلیجے کو آواز دو👏 اللّٰہ پاک ان کو سلامت رکھے!
لمحے تو وہ ہوتے ہیں جب حضرت اسماعیل علیہ السلام کو اللہ چھری کی دھار کے نیچے بھی محفوظ رکھتا ہے
This man deserve to be on top of pakistan mentors,i recovered from my depression by watching his videos
I am Hindu and from of India
وَمَنْ يَتَّقِ اللهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا❤❤
Lamhe to wo hote han❤❤❤
This man deserve to be on top of pakistan mentors,
Ohhh last words✨🖤 LIT
This man is a gift from Allah , hope Pakistani people use this gift and reach an excellence in life ......from India
Lamhay to wo hotay hein jub wo apnay ap ko allah kay supurdd kar day.😯
لمحہ تو وہ ہوتے ہیں جب تو کچھ نہیں ہوتا ،
I have no words to praise you Sir