ڈاکٹر ذاکر نائیک بہت ہی بہترین داعی ہیں - میرا ان سے چند سوال ہیں؟ 1-سورہ البقرہ آیت 124 کی تشریح کیا ہے؟ 2- سورہ یاسین آیت 12 کے امام مبین کون ہیں؟ 3- سورہ کوثر کے نازل ہونے کا "پس منظر" کیا ہے؟ 4-کیا ہمارے پاک آخری نبی اور نبی آخر الزمان محمد الرسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نسل یا ذریت سے تاقیامت اولاد کی افزائش جاری نہیں؟ 5- ڈاکٹر ذاکر نائیک " وآلہ" وسلم کے ساتھ درود شریف کیوں نہیں شامل کرتے؟ 6-اخری حج سے واپسی پر روایت کے مطابق ؛ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے "غدیر خم" نامی مقام پر ایک ہنگامی تقریب اور مجلس کا انعقاد کروایا- کیا محترم جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب اس خصوصی تقریب سے متعلق اپنی رائے اور عقیدے سے متعلق آگاہی دے سکتے ہیں؟ 6- کیا مذکورہ ہنگامی خصوصی تقریب ،اجلاس اور خطاب سورہ المائدہ کے ایک آیت کے اس مقام پر حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر نازل ہونے کی وجہ سے منعقد ہوا؟ 7- کیا نبوت کی اور دین اسلام کی تکمیل پر آل نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اولاد فاطمہ ع و علی ع کی ذریت سے تاقیامت "امامت" کا سورہ البقرہ آیت 124 میں ہوئے وعدے کے مطابق قیام اور اجراء نہیں ہوا جو تاقیامت جاری رہے گا؟
How you know he is Muslim without knowing If he make style and act like Muslim doesn’t mean he is muslim . He is 110% non muslim Actually he is christen and you are doing his publicity. Shame on your ignorance
10:17
I Love You Dr Zaki Naik 0K
Jab ansaar ne nabi ki madad ki phir fateh makah ke baad nabi unhein ke saath madina mein hi rahe wapas nhein aaye
ڈاکٹر ذاکر نائیک بہت ہی بہترین داعی ہیں - میرا ان سے چند سوال ہیں؟
1-سورہ البقرہ آیت 124 کی تشریح کیا ہے؟
2- سورہ یاسین آیت 12 کے امام مبین کون ہیں؟
3- سورہ کوثر کے نازل ہونے کا "پس منظر" کیا ہے؟
4-کیا ہمارے پاک آخری نبی اور نبی آخر الزمان محمد الرسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نسل یا ذریت سے تاقیامت اولاد کی افزائش جاری نہیں؟
5- ڈاکٹر ذاکر نائیک " وآلہ" وسلم کے ساتھ درود شریف کیوں نہیں شامل کرتے؟
6-اخری حج سے واپسی پر روایت کے مطابق ؛ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے "غدیر خم" نامی مقام پر ایک ہنگامی تقریب اور مجلس کا انعقاد کروایا- کیا محترم جناب ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب اس خصوصی تقریب سے متعلق اپنی رائے اور عقیدے سے متعلق آگاہی دے سکتے ہیں؟
6- کیا مذکورہ ہنگامی خصوصی تقریب ،اجلاس اور خطاب سورہ المائدہ کے ایک آیت کے اس مقام پر حضور پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر نازل ہونے کی وجہ سے منعقد ہوا؟
7- کیا نبوت کی اور دین اسلام کی تکمیل پر آل نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اولاد فاطمہ ع و علی ع کی ذریت سے تاقیامت "امامت" کا سورہ البقرہ آیت 124 میں ہوئے وعدے کے مطابق قیام اور اجراء نہیں ہوا جو تاقیامت جاری رہے گا؟
The Christians have now started mocking Zakir Naik. Better give shut up to such questioners who try to ridicule and mock him.
Sister ye muslims nahein hotai jo iss ko khate hein jab koi aisa kaam kare to phir usai muslim mat kaho ye mein chenel waloon se kehta hoon
How you know he is Muslim without knowing
If he make style and act like Muslim doesn’t mean he is muslim . He is 110% non muslim
Actually he is christen and you are doing his publicity. Shame on your ignorance
I Love You Dr Zaki Naik 0K