جرنل فیض کورٹ مارشل: مزید گرفتاریاں اور سوشل میڈیا کو مزید دھمکیاں! بنگلہ دیش ہمارا ہے: ھندوستان

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 11 сен 2024

Комментарии • 1,9 тыс.

  • @azrakhan576
    @azrakhan576 26 дней назад +170

    ڈاکٹر معید
    میں رجیم چینج کے بعد سے باقاعدگی سے آپ کا ویلاگ دیکھتی ہوں اور مجھے یاد ہے آپ نے بہت پہلے ہی انـڈیا کی طرف نشاندہی کی تھی کہ ہم کو زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں اپنے قریب ہی رجیم چینج کے خواہش مند تلاش کریں ظاہر ہے جب بنگلہ دیش کا اسلامی تشخص اسے برداشت نہیں تو کپتان جیسا قرآنی آیات پڑھنے والا،اقوام متحدہ میں کافروں کے بیچ نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کی بات کرنے والا مدینہ ریاست کی مثال پیش کرنے والا انڈیا کی سرجیکل اسٹرائیک کا فوری جواب دینےوالااپنےملک کے لیے آزاد خارجہ پالیسی لانے کا خواہش مند کیسے برداشت ہوتا مگر انڈیا نے وہی کیا جو اسے سوٹ کرتا تھا مگر ہمارے چند فوجی افسران نے خصوصا باجواہ و فیض نے کیوں اتنے بیغیرت پن کا مظاہرہ کیا انہو نے اپنے ملک کا کیوں نہیں سوچا کیوں اپنے ملک کا چلتا پہیہ جام کیا ایسی بھی کیا آفر تھی؟؟؟

    • @DrMoeedPirzadaOfficial
      @DrMoeedPirzadaOfficial  25 дней назад +22

      Dear Azra Sahiba, Thanks! But I suspect, many still don’t understand it, instead of India, they think in terms of Israel, this muddled thinking across Pakistan is dangerous!

    • @cheebu
      @cheebu 25 дней назад +29

      Answer is simple: Reason why Bajwa and Asim muneer and their friends needed IK removed is because they were starting to lose power/control over Pakistan. Civilian leader who wants merit will install civilian beuracrats.. meaning the illegal businesses they currently do (property, fmcg, dealing etc) will be investigated and outlawed.. more investigations into their lifestyle and King style living..
      Lastly why chiefs would do it? Simply their whole families are living overseas with ill-gotten wealth. Upright civilian leader will want to bring that wealth back.. in order for them to live overseas, they need a weak and corrupt govt... Plus previously they could hide behind corrupt civilian govt, first time they are not getting that chance

    • @user-kt6zi6qd7l
      @user-kt6zi6qd7l 25 дней назад

      کیوں دیکھتی ہیں آپ اس بھگوڑے کا ویلاگ
      یہ اور اسکے ساتھ گل صابر شاپر یہ سب امریکی کتے ہیں
      انکے پیرول پر پاکستان پر بھونکتے ہیں
      غدار وطن ملک دشمن ایجنٹ ہیں
      بھگوڑے سالے

    • @user-kt6zi6qd7l
      @user-kt6zi6qd7l 25 дней назад

      اس امریکی کتے نے میرا کمینٹ ڈیلیٹ کردیا
      بھگوڑا سالا پاکستان پر بھونکتا ہے امریکہ سے پیسے لیکر

    • @shahgul4443
      @shahgul4443 25 дней назад +18

      Azra khan you are 💯 percent right in the academy they take the oath to protect their country but in the end they choose their own benefits 😔

  • @zebaalavi6803
    @zebaalavi6803 26 дней назад +14

    اس سے پہلے اتنا ذبردست تجزیہ دیکھنے
    سننے مین نہین ایا۔۔۔۔ شکریہ معید پیر زادہ۔
    We Love you❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

  • @mihsan-mc5on
    @mihsan-mc5on 25 дней назад +4

    عمران خان صاحب ایک حقیقت ھےانسانیت کی خان قوم کالیڈر خان قوم کی جان ھے معید صاحب زندہ باد

  • @mushtaqkhan5376
    @mushtaqkhan5376 26 дней назад +11

    Dr. Moeez! I am 100% agree with you, we should not call these gang of Generals a establishment.

  • @Tseenkhan-b7h
    @Tseenkhan-b7h 25 дней назад +2

    ڈاکٹر صاحب یہ آ پ کی بات بلکل درست ھے ان اسٹیبلشمنٹ نہیں بلکہ یہی کہنا چاھیے جو آ پ نے فرمایا ھے ماشاءاللہ بہت ہی زبردست تجزیہ ھے
    آ پ کا مولا سلامت رکھے

  • @rafiqchaudry7074
    @rafiqchaudry7074 26 дней назад +9

    Dr sahib, bravo you are the only worrier who explains the reality of all these disgusting dishonest cowards and corrupts only worry about you and only you . There isn’t any one even close to your caliber. Keep up . Just fight on

  • @IFTIKHARZAI
    @IFTIKHARZAI 25 дней назад +5

    معید صاحب موضوع اور ان پر گفتگو ہمیشہ کی طرح متوازن سنے اور سمجھنے میں آسان رہتی ہے ۔۔۔ شکریہ ❤

  • @mohibewatan442
    @mohibewatan442 26 дней назад +14

    We stand with Imran khan zinda baad he is a great leader May Allah SWT give him success Ameen

  • @syedbukhari2069
    @syedbukhari2069 26 дней назад +25

    You did the right thing by explaining the term “ establishment “ of Pakistan

    • @opinion6762
      @opinion6762 26 дней назад

      There is no establishment

    • @bashira1234
      @bashira1234 25 дней назад +1

      AAA. Allah America aur Army. That's the real establishment.

  • @hafiziqrarulhaqfareedi6169
    @hafiziqrarulhaqfareedi6169 25 дней назад +4

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تجزیہ کیا آ پ نے۔ اللہ تعالیٰ آ پکی عمر میں صحت کے ساتھ برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @asifkamran661
    @asifkamran661 26 дней назад +14

    اللہ الحق۔پاکستان زندہ باد۔ریلیز عمران خان۔

  • @rajajaved1986
    @rajajaved1986 25 дней назад

    خان و تحریک زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @javedmalik614
    @javedmalik614 26 дней назад +16

    سلامت رہیں آپ سب کے لیے بہت ساری محبتیں اور دعائیں ❤

    • @muhammedjamilather5279
      @muhammedjamilather5279 25 дней назад

      السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
      بسم الله الرحمن الرحيم
      وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْکَافِرُوْنَ-
      "اور جو لوگ الله کے نازل کردہ احکام و قانون کے مطابق حکم نہ دیں وہی کافر ہیں۔"
      ( المائدہ آية:-٤٤)
      وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الظَّالِمُوْنَ۔
      "اور جو لوگ الله کے نازل کردہ احکام و قانون کے مطابق حکم نہ دیں وہی ظالم ہیں۔"
      ( المائدہ آية:-٤٥)
      وَمَنْ لَّمْ یَحْکُمْ بِمَآ اَنْزَلَ اللّٰہُ فَاُولٰٓئِکَ ھُمُ الْفَاسِقُوْنَ۔
      "اور جو لوگ اللہ کے نازل کردہ قانون و شریعت کے مطابق حکم نہ دیں، فیصلے نہ کریں وہی فاسق ہیں۔"
      ( المائدہ آية:-٤٧)
      قرآن کریم تو کھلے الفاظ میں نوٹس دے رہا ہے اور ہمار ی اس بڑے نوٹس پر نہ کوئی توجہ ہے نہ کوئی فکر،نہ کوئی ڈر اور خوف۔ الله رب العزت نے تو واضح فرما دیا کہ جو لوگ الله کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی کافر ہیں، جو لوگ الله کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی ظالم ہیں، جو لوگ الله کے نازل کردہ قانون کے مطابق فیصلہ نہ کریں وہی فاسق ہیں

  • @farishtanuma1
    @farishtanuma1 25 дней назад

    اللّه پاکستان اور اس کی عوام کو ان سرکاری نوکروں سے بچاے

  • @mudassirraza149
    @mudassirraza149 26 дней назад +36

    شاندار تجزیہ۔۔۔

  • @blindsurfer7446
    @blindsurfer7446 25 дней назад +3

    Dear Doc,
    I have lost my nationalist pride as being Pakistani. And I find it very refreshing. I can now think better and at different level with different perspective.
    Thank you

  • @moinali8832
    @moinali8832 26 дней назад +18

    ماشاءاللہ لا قوتہ الاباللہ العلی العظیم

  • @kashmir0017
    @kashmir0017 25 дней назад +2

    بہترین تشریح اسٹیبلشمنٹ جرآت مند صحافتی کردار ادا کر دیا ہے

  • @eshratmehmood5587
    @eshratmehmood5587 25 дней назад +1

    یہ جتنے بھی انعامات دیے گئے ہیں سب ضبط کیے جائیں اور جتنے بھی اخراجات لگ گئے ہیں اس کی بھی ریکوری کی جائے ارشد ندیم سے

  • @user-mm7ty6yc3i
    @user-mm7ty6yc3i 26 дней назад +44

    ڈاکٹر پیرذادہ
    کیا شاندار علمی ادبی اور ذہن کے روشن دریچے کھلتے ہیں
    آپکے تجزیہ سے
    آپ پاکستان کی بہترین پیراے میں خدمت کر رہے ہیں
    ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ آپ ہم پر بڑا احسان کرتے ہیں
    کہ اپنی سلاحیتوں سے ہماری رہنمائی کرتے ہیں
    سلامت رہئیے

  • @cma8668
    @cma8668 25 дней назад

    پاکستان,انڈیا,برطانیہ,امریکہ,بنگلہ دیش پر محیط آپکے مفصل, بڑی محنت سے پروڈیوس کیا گیا تجزیہ بلا شبہ لائق تحسین ہے❤ اور اس سے اختلاف کی کوئی وجہ نہیں! دونوں پنجابی محاورے بر محل ہیں اور اگر ان کو مثبت معنوں میں لیا جائے تو بہتوں کا بھلا ہوجائے گا! بس دکھ,افسوس,صدمے کی آخری حد کی بھی اخیر ہو جاتی ہے جب بظاھر اتنے طاقتور پھنّے خان نظر آنے والے دشمنوں کے سامنے یوں اتنی آسانی سے سجدہ ریز ہو جاتے ہیں کہ دیکھ کر بھی یقین نہیں آتا! مُرشد غازی عمران احمد خان نیازی❤/پی ٹی آئی❤زندہ باد عساکر پاکستان زندہ باد❤پاکستان پائندہ باد❤❤❤❤❤❤❤!

  • @AbdulGhafoor-gl7kx
    @AbdulGhafoor-gl7kx 24 дня назад +1

    آپ اورآپ جیسے دوسرے جلاوطن اینکرزھماراقیمتی اثاثہ ھیں آپ لوگوں نے اس ملک کیلیے اپناسب کچھ داؤپرلگادیاھے اللّٰہ تعالٰی آپ لوگوں کو اپنی حفظ وامان میں رکھے استقامت دے اوراس قربانی پراجرعظیم عطافرماۓ(آمین ثمہ آمین)

  • @tahirasultana6706
    @tahirasultana6706 26 дней назад +86

    ساری دنیا کی سیاست پہ طائرانہ نظر رکھنے والا پروگرام دیکھنا ہو تو معید پیر زادہ کو سنیے اور سر دھنیے ❤❤

    • @annahadi8645
      @annahadi8645 26 дней назад +2

      Agreed 👍🏻

    • @almaslakhani6693
      @almaslakhani6693 26 дней назад +1

      👍👍👍👍👍

    • @mazharhussain5739
      @mazharhussain5739 25 дней назад

      Duffer youthers.

    • @azrakhan576
      @azrakhan576 24 дня назад

      @@mazharhussain5739
      پٹواری کیا لینے آئے ؟اپنی باجی کی لکھائ انجوائے کریں 📝 ✒

  • @kamranshahkhan3407
    @kamranshahkhan3407 25 дней назад +5

    آئین کے حوالے سے آپ کا مؤقف. تبصرہ اور مشورہ بہت معقول اور بر موقع ہے

  • @shamsuddinchaudhry-xu3uf
    @shamsuddinchaudhry-xu3uf 26 дней назад +23

    Thank you for the great analysis and your time Dr. Sahib .
    آپ کا انداز تکلم نہایت متاثر کن ہے ماشا اللہ ۔
    “ پکھا جٹ کٹورا لبے پانی پی پی آپھریا”the way you said was so sweet

  • @mamer7997
    @mamer7997 25 дней назад +1

    Great leader @ImranKhanPTI

  • @shazalikhanvlog
    @shazalikhanvlog 26 дней назад +14

    Imran Khan Zindabad ❤❤❤

  • @KhursheedAhmed247
    @KhursheedAhmed247 24 дня назад

    پاکستان زندہ باد

  • @yasirasghar5004
    @yasirasghar5004 25 дней назад +5

    Sirf aap ka program dekhta ho use ki apni hi chass hai the way you elaborate on current situation in Pakistan and worldwide is very informative May Allah save you from evil people

  • @kxrmafn3373
    @kxrmafn3373 25 дней назад

    نظام دین اور ہر کارے اچھا اصطلاح ہے

  • @amtulsulaiman2737
    @amtulsulaiman2737 26 дней назад +22

    ڈاکٹر صاحب آپ نے بہت مزے کا پنجابی محاورہ بولا ہے جو اصل میں یہ ہے اوچھے جٹ کٹورا لبیا لیکن آج کل کے حالات کے مطابق آپ نے محاورے میں بڑی اچھی تبدیلی کی ۔اوچھے جج کٹورا لبیا ۔ہمارا اوچھا جج بھی پانی پی پی کر آپھر گیا ہے بس نومبر سے پہلے اس کا پیٹ نہ پھٹ جائے

    • @user-iy2zk2xs9b
      @user-iy2zk2xs9b 25 дней назад

      Burka wearing in Afghanistan is a tradition it is and was obvious .American failure was on this was written all over

  • @tayabansari6268
    @tayabansari6268 25 дней назад

    ڈاکٹر معید پیر زادہ زندہ آباد۔۔۔۔❤

  • @GulKhan-ux8sk
    @GulKhan-ux8sk 26 дней назад +7

    I always try never to miss your thoughtful and farsighted reviews
    It is a shame. pakistan is missing someone like you

    • @akhtarshahbaz6951
      @akhtarshahbaz6951 22 дня назад

      He buzdil ran to usa instead of staying in pakitan

  • @zakir375
    @zakir375 25 дней назад

    بہت زبردست تجزیہ شکریہ ڈاکٹر صاحب ۔

  • @waseemmalik1948
    @waseemmalik1948 25 дней назад +7

    As always what a brilliant n scholarly presentation by the one n only Dr Moeed. Well done 👍. Bravo 👏. Very impressive. 🎉Thanks

  • @mmahmed619
    @mmahmed619 25 дней назад

    Thought provoking and evidence based analysis unlike majority others with “Big and Breaking” news all the time
    Keep up the good work Dr. Moeed

  • @mohammadqasimkhan8133
    @mohammadqasimkhan8133 26 дней назад +12

    سدا سلامت رہیں آپ اور آپکی ساری فیملی ❤❤❤❤❤

  • @sultansalman006
    @sultansalman006 25 дней назад

    وقت بہت قریب ہے۔ جب پاکستان میں ایک حقیقی جمہوریت ہو گی۔۔۔

  • @Roserose-by6bk
    @Roserose-by6bk 26 дней назад +9

    Thank you sir for reporting with truth and facts

  • @user-em5kv1bl3f
    @user-em5kv1bl3f 25 дней назад

    Parwardigar imran khan aur un k tamam Sathiyon ko apne Hifzo Amaan main rakhein Ameen ❤

  • @fazalBazai-ut7dx
    @fazalBazai-ut7dx 25 дней назад +31

    معید پیر زادہ صاحب جیسے زہین اور عظیم شخصیت کا ہمیں قدر کرنی چاہئے ، اور ان کیلئے ہمیشہ دعاگو رہنا چاہئے ،

  • @akhtarmehmood3529
    @akhtarmehmood3529 24 дня назад

    وعلیکم سلام اللہ سلامت رکھے آمین یا رب العالمین

  • @uk4490
    @uk4490 26 дней назад +4

    Thanks doc for your continuous contribution to the greater cause.

  • @MianAfzal-ux4sd
    @MianAfzal-ux4sd 25 дней назад

    السلام علیکم ڈاکٹر صاحب کمال کا تجزیہ کرتے ہیں آپ ۔اور پنجابی کا محاورہ ھے پُھکھے نو کٹوڑا لبیا تے پانی پی پی آپھریا

  • @miansohailtahir
    @miansohailtahir 26 дней назад +7

    اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

  • @muhammadayub3754
    @muhammadayub3754 24 дня назад

    پاکستان زندہ o

  • @sshaharyar1
    @sshaharyar1 26 дней назад +4

    Agreed! Thanks for making the differentiation between establishment & few corrupt folks.

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 25 дней назад

    ڈاکٹر صاحب!
    آپکی اردو ۔ پنجابی زبان بہت اچھی ہے ۔
    انگلش ٹو آپکی زبان بن چکی ہے بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کی وجہ سے ۔

  • @Shahid-si1qb
    @Shahid-si1qb 26 дней назад +35

    ڈاکٹر معید، تجھے سلام!
    آپ جیسے لوگوں کی وجہ سے ہی ہم پاکستانیوں کو حوصلہ ملتا ہے کہ، ابھی ہم تباہ و برباد نہیں ہوں گے!

    • @silviehaqiqi-activist9499
      @silviehaqiqi-activist9499 26 дней назад +1

      Respect for Pakistani and Palestini...i'm Surinami👋

    • @shaniaadeez8498
      @shaniaadeez8498 25 дней назад

      Bilkul Sahi farmaya ❤

    • @d2zinc
      @d2zinc 25 дней назад +1

      اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا

  • @Rafeeqahmad-s6o
    @Rafeeqahmad-s6o 25 дней назад

    @Dr. Moeed Pirzada
    معید صاحب ساؤنڈ وولیم ہای رکھا کریں، آپکا وولیم ہمیشہ ڈاؤن ہوتا ھے، شکریہ

  • @DMH8000
    @DMH8000 26 дней назад +4

    Excellent, the situation seems to stagnant in Pakistan. I am hoping that the BD revelations will bring some soul searching in DC. They are getting exposed on a daily basis. Always hopeful

  • @shaziamansoor2057
    @shaziamansoor2057 25 дней назад

    Dr:Moeed Pirzada excellent analysis ✌️🇵🇰✌️

  • @llllllll-zj4jg
    @llllllll-zj4jg 26 дней назад +11

    اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب فلسطین کے لئے بھی آواز اٹھائیں کریں شکریہ

  • @shoaibkhan5659
    @shoaibkhan5659 25 дней назад

    Walaikum Assalam jazakallah khair. And so do all adversaries of Imran khan .

  • @muhammadrafique129
    @muhammadrafique129 25 дней назад +7

    جن کے کرتوت اچھے نہیں ان کو " جناب ، صاحب اور آنریبل" کہنے کی ضرورت نہیں

    • @user-iy2zk2xs9b
      @user-iy2zk2xs9b 25 дней назад

      Quite right .They are not honourable in any way

  • @khalidbashir
    @khalidbashir 25 дней назад +1

    Masha-Allah, praise for your hardwork, dedication and courageous analysis; its not easy to keep the delicate balance between family time & vLog

  • @sohail21ish
    @sohail21ish 26 дней назад +7

    Kon bachayega Pakistan Imran Khan imran khan ❤

  • @syedsharafatHussain-sf7vg
    @syedsharafatHussain-sf7vg 25 дней назад +1

    Despite the subjects on which you operate yr v log, the way of talking and the words be used during the talk is highly appreciatable. Yr v log often be informative and interesting.

  • @sobiashaheen9756
    @sobiashaheen9756 26 дней назад +10

    All in one , thank you professor dr moeed .May Allah protect you .

    • @DrMoeedPirzadaOfficial
      @DrMoeedPirzadaOfficial  26 дней назад +3

      Thank you too

    • @simonandrews5256
      @simonandrews5256 25 дней назад +1

      ​@@DrMoeedPirzadaOfficialapne marte huye Abbu ke saath jo kia, usse kab tak bhagoge Moeed Pirzada. Unki aakhri hay aaj tumhare bachhon ko lag rahi hai ki unko apne Pak sarzamin ki mitti bhi naseeb nehi ho rahi; bhagode ki tarah bhaagte phir rahe ho.
      Dozakh ki aag tumhara intezaar kar rahi hai Moeed Pirzada. Repent for what you did to your poor Dad. 😞😞

    • @shahnazellahie3250
      @shahnazellahie3250 25 дней назад

      @@simonandrews5256 PLEASE research yourself n not follow blindly hearsay news propagated by Dr Moeed Pirzada’s enemies. Hope u will stay sane!

    • @mazam2014
      @mazam2014 25 дней назад +1

      ​@simonandrews5256 😅😅😅😅what you think 😢😢😢😢

    • @simonandrews5256
      @simonandrews5256 25 дней назад +1

      @@mazam2014 I think everyone is ashamed on what Moeed Pirzada did to his dying father. He is a horrible son.
      Trouble is, even his children are suffering now without being able to touch the homeland. They are paying for Moeed Pirzada's sins.

  • @ZohanRao-n9k
    @ZohanRao-n9k 24 дня назад

    صلائے عام ہے نکتہ یاران کے لئے ❤

  • @shafiqueahmed2950
    @shafiqueahmed2950 26 дней назад +7

    Great leader imran khan pakistan ❤❤❤❤❤❤

  • @HASSANALIuniqe
    @HASSANALIuniqe 25 дней назад

    I agree with respectable dr.moeed
    Asim munir ki team is kabil nhi k unko establishment kaha jaye

  • @rizacramson9416
    @rizacramson9416 26 дней назад +4

    Comittment is a part of character & character does not belong to a nation,tribe or sect solely ,its the very essence of being human & part of the package values it carries & thats what "the covenant" pictures.
    Much larger than a movie ,great job.

  • @syedkashifali826
    @syedkashifali826 25 дней назад

    W.salam
    moeed bhai
    Masha allah
    Ur too good & true pakistani journalist
    Pakistani Awam will proud to u.

  • @waseemakhtar8981
    @waseemakhtar8981 26 дней назад +12

    Excellent Analysis....agreed 100% on your comment about Pakistani Constitution and so called establishment......

  • @fawadahmad4239
    @fawadahmad4239 26 дней назад +8

    غصہ تو ہونا ہے کے ھم ڈرا رہے ہیں اور آپ ڈر نہیں رہے۔۔۔۔۔🤔

  • @toots6594
    @toots6594 25 дней назад

    بہت اہم معلومات

  • @MRFAlam
    @MRFAlam 26 дней назад +5

    Pakistan Zindabad Imran khan Zindabad

  • @TahiraSardar-ij9or
    @TahiraSardar-ij9or 25 дней назад

    انشاء اللہ بنگالی اور افغانی بھائی ذندہ باد

  • @usmanali-wu1mc
    @usmanali-wu1mc 26 дней назад +8

    Moeed bahi I m big fan of your work may Allah bless you and your family

  • @abdulazizgandapur6071
    @abdulazizgandapur6071 24 дня назад +1

    Welcome Dr Moeed Pirzada You are the only one to give the true picture of Pakistan and the world at large vis-à-vis Pakistan Please continue with your struggle to have a Pakistan free from corruption and other ills

  • @saadatmian1615
    @saadatmian1615 26 дней назад +38

    پل دو پل کی خبریں کا بہت اہمیت تھا اور اب بھی ھے ۔بنگلہ دیش میں تو تبدیلی اگئی ھے اب پاکستان کی باری ھے اور وہ وقت قریب سے قریب تر ہوتا ہوا نظر ارہا ھے جس میں اپ جیسے سرفہرست ہیں جس کی وجہ فوجی جنتے کے خواب اڑے ہوئے ہیں

    • @mazharhussain5739
      @mazharhussain5739 25 дней назад

      Duffer youthers khawboun ki dunya mein zinda rahna chahtay hein.

    • @shaoorehsan9114
      @shaoorehsan9114 24 дня назад

      @@mazharhussain5739 aur tum jaysay harameon kay sath kush hain.

  • @adilhayat7469
    @adilhayat7469 25 дней назад

    😊 ارشد ندیم ھی بڑا قابل رحم ھے اسے کیسے کیسے بدبو دار اور رذیل لوگوں سے ملنا پڑ رھا ھے

  • @Omegacrafton
    @Omegacrafton 25 дней назад +3

    Mujhe is bat ki Khushi hey ke Pakistan ke awam ko Apne qoumy mujrim ka pata chal gaya hey Aur yahi taqawar halke humare dushman hey Aur yahi log humare mulk ki tabahi ke zemedar Hein magar ab expose ho chuke , ab Bangladesh ki Tarah aik Dhaka chahye , no more zindabad

  • @HassanShah-rv1eg
    @HassanShah-rv1eg 25 дней назад

    سلام و علیکم
    معید صاحب بہت اچھا تجزیہ پیش کیا آپ نے

  • @senkhan419
    @senkhan419 26 дней назад +4

    When imran inshallah takes command of the country
    He needs immediately to sack all major chowr so called generals then all vacated from their plush palatial homes (how can they afford on a salary ?? ) and all perks except a few as in Britain allowed - more importantly to make billions towards the countries finances sell off the fauji industrial estate developments dha’s etc to the public via shares !! So the public can own shares etc

  • @asadshah7559
    @asadshah7559 25 дней назад

    ہمیشہ کی طرح زبردست تجزیہ، پر سر ٹرمپ کا بیان اگر میں غلط نہیں تو آٹھ سال پرانا ہے-

  • @senkhan419
    @senkhan419 26 дней назад +5

    I call them so called generals - becos they cannot be generals who’s role is to defend the country borders etc not meddle in running the country and fill their pockets !!

  • @riffatkhan3881
    @riffatkhan3881 25 дней назад

    This type of analysis and solution we need as Pakistan 👆

  • @sohail21ish
    @sohail21ish 26 дней назад +5

    Ik zindabad ❤

  • @Starideas7
    @Starideas7 25 дней назад

    Only Imran Khan and pakistani awam zindabad 💪

  • @adeelkhan-fs5wu
    @adeelkhan-fs5wu 26 дней назад +4

    Free imran Khan

  • @SaimaShahbaz-mb2hv
    @SaimaShahbaz-mb2hv 25 дней назад

    اعلیٰ ترین

  • @user-wh3ww2qr6x
    @user-wh3ww2qr6x 26 дней назад +4

    Release imran khan

  • @arifsiddiqi1403
    @arifsiddiqi1403 25 дней назад

    Good vlog, good suggestion and agreed not to use establishment for few corrupt people who have political ambitions and have high jacked establishment

  • @jawwadkhan6682
    @jawwadkhan6682 24 дня назад

    Dr. Sab really liked your punjabi
    Actually the proverb you shared is
    اوچھا جٹ کٹورا لبئیہ
    اوچھا پانی پی پی اپھریائ

  • @sageerBhai-j1o
    @sageerBhai-j1o 25 дней назад

    بہت اچھا تجزیہ ❤❤❤

  • @user-jk3bl5yw2q
    @user-jk3bl5yw2q 25 дней назад

    Masha Allah bohat khobe Imran khan zandabad

  • @almaskhan1549
    @almaskhan1549 24 дня назад

    اللہ الحق ہے۔ انشاءاللہ عمران خان اور پاکستان کے دشمن کھل کر سامنے آتے جائیں گے

  • @shabanatauqir6686
    @shabanatauqir6686 25 дней назад

    You are a great source of information about world politics. Stay blessed always Ameen

  • @fazalrahim4042
    @fazalrahim4042 25 дней назад +1

    VERY GOOD INFORMATION GREAT

  • @muhammadasaf9637
    @muhammadasaf9637 25 дней назад

    Brilliant academic literature and bright windows of the mind open

  • @TableegDeen-i8z
    @TableegDeen-i8z 25 дней назад

    Salutes to.
    Moeed Pirzada.. Struggles..Hard Work.
    ❤❤

  • @arabicwithhafsayasir
    @arabicwithhafsayasir 25 дней назад

    27:00
    پل دو پل کا شاعر 😂😂😂
    بہت ہی زبردست اور معلوماتی ویلاگ ہے۔ شکریہ ❤❤❤

  • @muhammadsaghirahmad6989
    @muhammadsaghirahmad6989 25 дней назад

    معید پیرزادہ صاحب آپ نے پاکستانی قوم کو ایجوکیٹ کرنے میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔آپ بالکل حق بجانب ہیں کہ موجودہ جرنیلوں کے گینگ کو اسٹیبلشمنٹ کہنا سرا سر زیادتی ہے۔ بنیادی طور پر اسٹیبلشمنٹ کسی ملک کے مفادات کی محافظ ہوتی ہے لیکن یہاں تو اس کا شائبہ تک نہیں ہے۔

  • @abdulhafeez491
    @abdulhafeez491 25 дней назад +1

    Amazing suggestion, not establishment but is maafia indeed

  • @user-bt3lg8pj1b
    @user-bt3lg8pj1b 25 дней назад

    Thank you Dr Pirzada for educating us.

  • @zinklu99
    @zinklu99 24 дня назад

    ڈاکٹر صاحب بہت خوبصورت انداز ماشااللہ
    مجھ ناچیز کا مشورہ ہے کے ان پشاور بورڈ کے ایف پاس جرنیلوں کو اور تمام فوجی افسروں کو اگر آپ فوجی سرکاری ملازم کہیں تو اور بہہتر ہو گا۰لفظ ملازم استعمال کریں۰اپ نے بلکل بجا کہا کے کسی بھی چیز کے لیے ناموں کا استعمال بہت اہمیت کا حامل ہے۰ اللہ پاک نے بھی قران میں آدم کو علم دینے کا جب ذکر کیا تو فرمایا کے ہم نے آدم کو کچھ چیزوں کے نام سیکھاے اور جب فرشتوں سے علمی مباحصہ ہوا تو ان سے بھی پوچھا گیا کے ان چیزوں کے نام بتاو۰

  • @ghazanfarqureshi8090
    @ghazanfarqureshi8090 25 дней назад

    ڈاکٹر صاحب once again mind blowing اور دماغ کو شل کرنے والا analysys.

  • @naumanikram4110
    @naumanikram4110 24 дня назад

    پاکستان میں صرف ایک establishment ہے اور وہ ہے عمران خان