اللہ پاک۔ تمام اہل ایمان ۔ اہل حق۔ علما اکرام کو اپنی رحمت خاص میں رکھے۔۔۔ ان کے توسل سے ھمارے ایمان کو نور عطا فرمائے۔ اور ان کے ادب کی توفیق عطا فرمائے۔
Subhaan Allah - सुबहान अल्लाह ! Allah Ta'ala, bless all of us with Love of Allah Ta'ala and Prophet Mohammad SAWS. May Allah Ta'ala bless us with love and respect of Auliya Allah Saaleheen especially our parents. Allah - Mohammad Nigehbaan !
﷽ وَٱلْعَصْرِ إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ لَفِى خُسْرٍ إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ. By time, Indeed, mankind is in loss, Except for those who have believed and done righteous deeds and advised each other to truth and advised each other to patience. .
وجد کے بارے میں محبوب سبحانی حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ کی سیرت کی کتابوں میں لکھا ہے کہ آپ رضی اللّٰہ عنہ اپنی مجلس میں درس و تدریس فرمانے کے بعد جب توجہ فرماتے تو پوری مجلس پہ وجد و حال طاری ہو جاتا آپ رضی اللّٰہ عنہ کی تو نگاہ اور توجہ کا یہ عالم تھا کہ 2 دو سے لیکر 70 ستر جنازے اٹھتے تھے لیکن آج جب آپ رضی اللّٰہ عنہ کے غلام کسی کو توجہ فرمائیں اور اس کی وجہ سے ہلکا سا وجد ہو تو لوگ کرنٹ سے تشبیہ دیتے ہیں اور لاعلمی میں کئی چیزوں کا انکار کر جاتے ہیں حضور غوث شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ کا ارشاد پاک ہے الخوف للمزنین والرھبة للعابدین ولخشیة للعالمین والوجد للمحبین ترجمہ یعنی خوف گنہگاروں کے لیے ہے اور رہبت عابدوں کے لیے اور خشیت عالموں کے لیے اور وجد عاشقوں کے لیے ہے بہجتہ الاسرار وجد ایک ایسا روحانی جذبہ ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے باطن انسانی پر وارد ہو جس کے نتیجہ میں خوشی یا غم کی کیفیت پیدا ہوتی ہے اس جذبہ کے وارد ہونے سے باطن کی ہیت بدل جاتی ہے اور اس کے اندر رجوع اِلَی اللّٰہ کا شوق پیدا ہوتا ہے گویا وجد ایک قسم کی راحت ہے یہ اس شخص کو حاصل ہوتی ہے جس کی صفات نفس مغلوب ہوں اور اس کی نظریں اللّٰہ تعالٰی کی طرف لگی ہوں وجد بعض اہل ایمان میں سے ایسے لوگوں کو ہوتا ہے کہ جب وہ قرآن پاک کی تلاوت یا نعت سنتے ہیں یا اللّٰہ کا ذکر کرتے ہیں تو خشیت الٰہی یا محبت الٰہی یا محبت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی وجہ سےیا اولیاء اللّٰہ کی منقبت یا تعریف و توصیف سننے کی وجہ سے ایک خاص کیفیت طاری ہوتی ہے خصوصاً جب اللّٰہ کا ذکر کیا جاتا ہےتو ذاکرین پہ انوار و تجلیات کا ورود ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان کے جسم مختلف حرکات کرنے لگتے ہیں کبھی وہ رونے لگتے ہیں کبھی بھاگنے لگتے ہیں کبھی بیہوش ہو جاتے ہیں اور کبھی ادھر کبھی اُدھر کبھی آگے کبھی پیچھے جھکتے اور گرتے ہیں اور کبھی ان کے جسم تڑپنے لگتے یہ تمام حرکات غیر اختیاری ہوتی ہیں اس وقت انسان کا اپنے جسم پہ کوئی قابو نہیں ہوتا اس کی مثال ایسے ہے کہ جیسے انسان کو جب چھینک یا کھانسی وغیرہ آتی ہے تو وہ انہیں قابو نہیں کر پاتا کیونکہ یہ غیر اختیاری افعال ہیں ایسے ہی وجد کی کیفیت بھی غیر اختیاری ہوتی ہے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللّہ علیہ کشف المحجوب میں فرماتے ہیں وجد کی کیفیت بیان نہیں کی جا سکتی کیونکہ یہ وہ غم ہے جو محبت میں ملتا ہے اس لیے بیان سے باہر ہے نیز وجد طالب اور مطلوب کے درمیان ایک راز ہے جسے بیان کرنا مطلوب کی غیبت کے برابر ہے وجد عارفوں کی صفت ہے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں تواجد وجد لانے میں ایک تکلف ہوتا ہے اور یہ انعامات و شواہد حق کو دل کے حضور پیش کرنا ہے اور محبوب کے وصال کا خیال اور انسانی آرزووں کا جوش میں آنا ہے حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا جو کسی قوم سے مشابہت پیدا کرتا ہے وہ اسی سے ہوتا ہے حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا جب تم قرآن پڑھو تو روؤ اگر رونا نہ آئے تو تکلف سے روؤ اور یہ حدیث تواجد کے مباح ہونے پر گواہ ہے کشف المحجوب حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللّہ علیہ سے پوچھا گیا کہ کچھ لوگ دوران وجد بے قابو ہو جاتے ہیں اور وجد میں گھومتے ہیں اس کے بارے میں آپ رحمتہ اللّہ علیہ کی کیا رائے ہے ❓ حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللّہ علیہ نے فرمایا ان لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی محبت میں چھوڑ دو کیونکہ طریقت نے ان کے دل کاٹ دیئے ہیں اگر تم ان کی لذت سے آشنا ہو جاؤ تو چیخنے چلانے اور کپڑے پھاڑنے میں ان کو معزور سمجھو گے رسائل ابن عابدین شامی ج ١ ص ١٧٢📖🌹❤️ حضرت مولانا عبد الرحمن جامی رحمتہ اللّہ علیہ نفحات الانس میں نقل کرتے ہیں کہ حضرت خواجہ نظام الدیں رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں کہ قیامت میں کوئی کسی چیز پر فخر کرے گا اور کوئی کسی پر میں صاحب وجد و حال امیر خسرو رحمتہ اللّہ علیہ کے سوز سینہ پر فخر کروں گا نفحات الانس
Ek sawal ka jawab chahiye aap de sakte ho to jaldi Dena me 6 sal se pihar me hu meri ek ladki bhi he or mere sohar ne 6 sal me kabhi bhi muje fon tak nhi kiya nhi meri beti ka hal chal pucha aesa halat me muje key Krna chahiye aap btaae
TV OFFICIAL IS MINHAJ IS WOLDSH GLOBAL TAITL DIKHANA LIKHNAH NIKALDO IS OK PLIS IS VERY NO MISTAKE IS VERY NO MISYOU IS OK PLIS PLIS PLIS PLIS PLIS PLIS
شاندار گفتگو 👌😍
Mere Quaid Ap salamt rahen taqayamt rahen taqayamt rahen ameen sumameen 🌹💓💐
آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ السید المرسلین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
قبلہ جی آپکا سایہ ہم بروں کے سر پہ سلامت رہے!!🤲
Hazrat muhammad Tahir ul Qadri ko Allah salamat rakhay
لبيك لبيك لبيك يا رسول اللہﷺ💕💕💕💕
Doctor sahib Allah ap ke elam ma umar rizak ma barkat day ameen summa ameen
Love and respect for you Qibla Murshid Sain 😘
آپ اہل حدیث ہوتے سب سے اعلیٰ مقرر کہلائے جاتے خوبصورت ہے آپکا اندازِ بیاں
Sallalaho Alaihe Walaihe Wasalem ❤️❤️❤️
Masha Allah, Allah aap ko slamet rekhy!
Subhanallah mashallah very nice speech bahot khob beshak
Shukr alhamdulillah💐💐💐
Wah wah wah subhan Allah
MashaAllah Ba Ba G Allah pak ap ko salamat rakhay. Aameen
अस्सलामु अलैकुम व रहमतुल्लाही व बारकातूह खैरियत से हैं
Subhanallaah Subhanallaah Subhanallaah Subhanallaah Subhanallaah
Meri islah ki Bari wajha tahir ul qadri Sab k bayan hy.
#Anmolmalomat
ماشاءاللہ جی
اللھم صل علی سیدنا محمد و علی آلہ وصحبہ وبارک وسلم..❤❤
Zab Dunya sudar na changei to wo aap ko sunnaa chahei gi Mashallah
اللہ پاک۔
تمام اہل ایمان ۔ اہل حق۔ علما اکرام کو اپنی رحمت خاص میں رکھے۔۔۔ ان کے توسل سے ھمارے ایمان کو نور عطا فرمائے۔ اور ان کے ادب کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین
MashAallh verry nice andaz
Masha Allah Subhan Allah Allah tala humne esay he bane ki tofeeq de Allha maliQ
ماشاءاللہ..سبحان اللہ...اللہ جی ہمیں عمل کی توفیق دے اور زندگی کے ہر لمحے میں ادب کو اپنانے والا بنا..یا اللہ ہمیں بھی قبلہ جیسی معرفت عطا فرما آمین
آمین
Subhanallah MashaAllah
Gazak Allah hu khair syedi
At this time Md Ali Mirja is great scholar of Islam .He discusses all matter according Quran and Hadith only
Subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah subhanallah
Allah aapko salamat rakhe
Masha Allah
MASHA, ALLAH
Mashah-Allah!🌷
Mashallah mashallah
ماشاءاللہ جی
ماشاء اللہ ❤
MashaAllah great leader
اللهم صل على سيدنا محمد و على آله وصحبه وبارك وسلم..❤❤
MashaAllah 💯❤🤲
Zabardast molvi sahib
Masha Allah Murshidi
Ma sha Allah
واہ واہ قربان بابا جان❤
Subhanllah.mashallah
Subhan Allah
ALHAMDULILLAH ❤️❤️🕋🥰👌🤲🏻☝🏻💗☝🏻🥀
ماشاءاللہ
Zindabad❤
سلامت رہیں تا حیات
Ba Adab ba naseeb
Be adab be naseeb
SUBHANALLAH
Subhaan Allah - सुबहान अल्लाह !
Allah Ta'ala, bless all of us with Love of Allah Ta'ala and Prophet Mohammad SAWS. May Allah Ta'ala bless us with love and respect of Auliya Allah Saaleheen especially our parents.
Allah - Mohammad Nigehbaan !
SubhanAllah
Subhanallah
سبحان اللّٰہ
Great scholar of Islam
mashallah
SUBHAN ALLAH
Mashallah
Adab ki ek series banaye jis mai complete adab hai
Masallah
Naat
Mera Qaid❤️
Jeva jeva......
subhanallha
Assalamualaikum 0 raheme tullahi 0 baarkaat hu ya murshid qibla 💐🤲😮🤝
❤❤
❤
🌻🌹🌹🌹🌹🌹🌻
Merey murshid
Awesome❤
کسی کو اسکا مقام دینا یا عزت کرنا ادب ہے
﷽
وَٱلْعَصْرِ
إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ لَفِى خُسْرٍ
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ.
By time,
Indeed, mankind is in loss,
Except for those who have believed and done righteous deeds and advised each other to truth and advised each other to patience. .
Subhan Allah subhan Allah subhan Allah 💚💚💚💚💚🌹🌹🌹🌹🌹💚🌹💞💞💞💞💞💚💚💚💚❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹🌹🌹🌹🌹🌹💐💐💐💐💐💜💜💜💜💜💝💝💝💝💝❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹❤️🩹🌹🌹🌹🌹🌹
Mohd haji
وجد کے بارے میں محبوب سبحانی حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ کی سیرت کی کتابوں میں لکھا ہے کہ آپ رضی اللّٰہ عنہ اپنی مجلس میں درس و تدریس فرمانے کے بعد جب توجہ فرماتے تو پوری مجلس پہ وجد و حال طاری ہو جاتا آپ رضی اللّٰہ عنہ کی تو نگاہ اور توجہ کا یہ عالم تھا کہ 2 دو سے لیکر 70 ستر جنازے اٹھتے تھے لیکن آج جب آپ رضی اللّٰہ عنہ کے غلام کسی کو توجہ فرمائیں اور اس کی وجہ سے ہلکا سا وجد ہو تو لوگ کرنٹ سے تشبیہ دیتے ہیں اور لاعلمی میں کئی چیزوں کا انکار کر جاتے ہیں
حضور غوث شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ کا ارشاد پاک ہے
الخوف للمزنین والرھبة للعابدین ولخشیة للعالمین والوجد للمحبین
ترجمہ
یعنی خوف گنہگاروں کے لیے ہے اور رہبت عابدوں کے لیے اور خشیت عالموں کے لیے اور وجد عاشقوں کے لیے ہے
بہجتہ الاسرار
وجد ایک ایسا روحانی جذبہ ہے جو اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے باطن انسانی پر وارد ہو جس کے نتیجہ میں خوشی یا غم کی کیفیت پیدا ہوتی ہے اس جذبہ کے وارد ہونے سے باطن کی ہیت بدل جاتی ہے اور اس کے اندر رجوع اِلَی اللّٰہ کا شوق پیدا ہوتا ہے گویا وجد ایک قسم کی راحت ہے یہ اس شخص کو حاصل ہوتی ہے جس کی صفات نفس مغلوب ہوں اور اس کی نظریں اللّٰہ تعالٰی کی طرف لگی ہوں وجد بعض اہل ایمان میں سے ایسے لوگوں کو ہوتا ہے کہ جب وہ قرآن پاک کی تلاوت یا نعت سنتے ہیں یا اللّٰہ کا ذکر کرتے ہیں تو خشیت الٰہی یا محبت الٰہی یا محبت رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی وجہ سےیا اولیاء اللّٰہ کی منقبت یا تعریف و توصیف سننے کی وجہ سے ایک خاص کیفیت طاری ہوتی ہے خصوصاً جب اللّٰہ کا ذکر کیا جاتا ہےتو ذاکرین پہ انوار و تجلیات کا ورود ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان کے جسم مختلف حرکات کرنے لگتے ہیں کبھی وہ رونے لگتے ہیں کبھی بھاگنے لگتے ہیں کبھی بیہوش ہو جاتے ہیں اور کبھی ادھر کبھی اُدھر کبھی آگے کبھی پیچھے جھکتے اور گرتے ہیں اور کبھی ان کے جسم تڑپنے لگتے یہ تمام حرکات غیر اختیاری ہوتی ہیں اس وقت انسان کا اپنے جسم پہ کوئی قابو نہیں ہوتا اس کی مثال ایسے ہے کہ جیسے انسان کو جب چھینک یا کھانسی وغیرہ آتی ہے تو وہ انہیں قابو نہیں کر پاتا کیونکہ یہ غیر اختیاری افعال ہیں ایسے ہی وجد کی کیفیت بھی غیر اختیاری ہوتی ہے
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللّہ علیہ کشف المحجوب میں فرماتے ہیں وجد کی کیفیت بیان نہیں کی جا سکتی کیونکہ یہ وہ غم ہے جو محبت میں ملتا ہے اس لیے بیان سے باہر ہے نیز وجد طالب اور مطلوب کے درمیان ایک راز ہے جسے بیان کرنا مطلوب کی غیبت کے برابر ہے وجد عارفوں کی صفت ہے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں تواجد وجد لانے میں ایک تکلف ہوتا ہے اور یہ انعامات و شواہد حق کو دل کے حضور پیش کرنا ہے اور محبوب کے وصال کا خیال اور انسانی آرزووں کا جوش میں آنا ہے حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا جو کسی قوم سے مشابہت پیدا کرتا ہے وہ اسی سے ہوتا ہے حضور نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا جب تم قرآن پڑھو تو روؤ اگر رونا نہ آئے تو تکلف سے روؤ اور یہ حدیث تواجد کے مباح ہونے پر گواہ ہے کشف المحجوب
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللّہ علیہ سے پوچھا گیا کہ کچھ لوگ دوران وجد بے قابو ہو جاتے ہیں اور وجد میں گھومتے ہیں اس کے بارے میں آپ رحمتہ اللّہ علیہ کی کیا رائے ہے ❓ حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللّہ علیہ نے فرمایا ان لوگوں کو اللہ تعالیٰ کی محبت میں چھوڑ دو کیونکہ طریقت نے ان کے دل کاٹ دیئے ہیں اگر تم ان کی لذت سے آشنا ہو جاؤ تو چیخنے چلانے اور کپڑے پھاڑنے میں ان کو معزور سمجھو گے
رسائل ابن عابدین شامی ج ١ ص ١٧٢📖🌹❤️
حضرت مولانا عبد الرحمن جامی رحمتہ اللّہ علیہ نفحات الانس میں نقل کرتے ہیں کہ حضرت خواجہ نظام الدیں رحمتہ اللّہ علیہ فرماتے ہیں کہ قیامت میں کوئی کسی چیز پر فخر کرے گا اور کوئی کسی پر میں صاحب وجد و حال امیر خسرو رحمتہ اللّہ علیہ کے سوز سینہ پر فخر کروں گا
نفحات الانس
شكريه
Sir pls explian beydabi aur nafarmani mein kiya frq hey
Can i get full video of this" what is adab ?"
Shaitaan e paadri
The
سہیل اختر نارووال
Aasan lafz me samjhaye to Jyada smj me aayega mere hisab se ?????
Ek sawal ka jawab chahiye aap de sakte ho to jaldi Dena me 6 sal se pihar me hu meri ek ladki bhi he or mere sohar ne 6 sal me kabhi bhi muje fon tak nhi kiya nhi meri beti ka hal chal pucha aesa halat me muje key Krna chahiye aap btaae
TV OFFICIAL IS MINHAJ IS WOLDSH GLOBAL TAITL DIKHANA LIKHNAH NIKALDO IS OK PLIS IS VERY NO MISTAKE IS VERY NO MISYOU IS OK PLIS PLIS PLIS PLIS PLIS PLIS
ماشاء اللہ ❤️
Subhan Allah
Mashallah
Mashaallah
❤❤
ماشاءالله
Subhan Allah
MashaAllah
Mashallah