Tum toh Siyah main bhi jachti ho | Parizaad Heart Touching Poetry | Hum TV Drama
HTML-код
- Опубликовано: 2 ноя 2024
- Tum toh Siyah main bhi jachti ho | Parizaad Heart Touching Poetry | Hum Tv drama
"Dive into the enchanting universe of 'Parizad,' a gripping drama on Hum TV that draws inspiration from the real-life hero, Parizad. In this poetic journey, Creator Nagina Ikram crafts a mesmerizing RUclips video, seamlessly blending the essence of Parizad's verses with the emotional tapestry of the drama. Immerse yourself in a visual and lyrical feast, where reality and fiction converge, celebrating the profound impact of Parizad's poetry on both screen and soul."
Artwork by Rehmat ullah Partner. / @je-poetry
محسن نقوی
قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
بس اس لیے ہر کام اَدُھورا ہی پڑا ہے
خادم بھی میری قوم کے مخدوم ہیں سارے
اب کون میرے پاؤں کی زنجیر کو کھولے
حاکم میری بستی کے بھی محکوم ہیں سارے
شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
ہر جرم میری ذات سے منسوب ہے
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے
پری زاد
بیتے دسمبر کی اک سرد شام
اپنے لبوں پہ دو انگلیاں رکھے
ہونٹوں سے بھاپ کا دھواں اڑاتے
جیسے کسی خیالی سیگرٹ کے کش لگاتے
مجھے دیکھ وہ ہس کر بولی تھی
سنو..
تمہیں پتا تو ہے نا۔۔
مجھے دائرے بناتے دھوئیں کے مرغولے کتنے اچھے لگتے ہیں مگر۔۔
تم سگریٹ نہیں پیتے ہو
پھر بھلا۔۔
کیا خاک جیتے ہو۔۔
کاش تمہیں یہ بھوگ لگے
کسی جوگن کا روگ لگے
پھر تمہاری دعا پوری ہوئی
ایک اور بربادی ضروری ہوئی
اب میں دھوئیں میں ڈوبا رہتا ہوں
خود ہی خود سے روٹھا رہتا ہوں
اپنی رگوں میں جما نکوٹین چن کر
دل کی راکھ ملاتا ہوں
پھر یادوں کی سنہری پنی میں لپیٹ
اپنے جگر میں سلگاتا ہوں
تمہارے ہجر کے دھوئیں سے
غم کے دائرے بناتا ہوں
اور۔۔
فضا میں اڑاتا ہوں
خود بھی سلگتا رہتا ہوں
زمانے کو بھی جلاتا ہوں
پل پل خود کو راکھ بنا کر
تمہارا غم بھلاتا ہوں۔🥀
منیر نیازی
ستارے جو دمکتے ہیں
کسی کی چشم حیراں میں
ملاقاتیں جو ہوتی ہیں
جمال ابر و باراں میں
یہ نا آباد وقتوں میں
دل ناشاد میں ہوگی
محبت اب نہیں ہوگی
یہ کچھ دن بعد میں ہوگی
گزر جائیں گے جب یہ دن
یہ ان کی یاد میں ہوگی
ہاشم ندیم
جب دھیمے دهیمے ہنستی ہو
اس بارش جیسی لگتی ہو
تهوڑی دل کی کہتی ہو
زیاده دل میں رکهتی ہو
کیوں جاؤں رنگریز کے پاس
تم تو سیاه میں جچتی ہو
کرنے دو انہیں ہار سنگھار
📌 Connect with us:
Facebook 💙 : www.facebook.c...
Instagram 💓: www.instagram....
TikTok 🖤: www.tiktok.com...
✨ Thank you for joining us on this poetic odyssey. Let the verses weave their magic! ✨
#Parizadmeetloves #parizadsadstatus #parizadsadpoetry #parizaadsaddarma #parizad #humtv #parizadbestdialog #parizadbestseen #waqatruksajatahai
#parizadnewepisodepoetry #baswqatkiraftarbadalgaihai #parizadnewepisodebestmoment
parizad sad poetry | Parizad Poetry | Parizad Status | Parizad New episode poetry | Parizad Status | Parizad best dialog | parizad Best moment | Parizad Heart Teach lines | Insan Paisa bht muskal se kamta hai | Muhabat Haq hai | Har chehre or nakab hai
Copyright Disclaimer Under Section 107 of the
Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, commenting, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use.
😊❤