Nandana Fort I Disputed Tales of Unexplored Heritage I Al-Biruni Measured Radius of the Earth Here

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 20 окт 2024

Комментарии • 174

  • @haroonflutes1505
    @haroonflutes1505 2 месяца назад +5

    گیلانی صاحب اس مٹی کی تاریخ بہت پرانی ہے اور اس مٹی کے عظیم سپوت ہمارے ہیروز ہیں۔۔۔❤❤💐

  • @hashamjanjua
    @hashamjanjua 2 месяца назад +5

    Shah shb ap ki mehnat ko salam ❤🎉

  • @gsgvlog6717
    @gsgvlog6717 2 месяца назад +3

    MashAllah Shah sab. Excellent work.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      Bohat shukriya aap ka. salamat rahen.

  • @haby2416
    @haby2416 2 месяца назад

    Very good excellent

  • @arifalviofficial8978
    @arifalviofficial8978 Месяц назад

    ماشاءاللہ سر
    آپ کا ریسرچ ورک بہت ہی وقیع اور مربوط ہوتا ہے ماشاءاللہ قابل رشک ہے آپ کی محنت
    جزاک اللہ احسن الجزاء فی الدارین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Месяц назад

      جزاک اللہ۔ وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ سلامت رہیں۔

  • @NightRider88-j7k
    @NightRider88-j7k 8 дней назад

    Excellent informative thread.

  • @pakistanivlogs1377
    @pakistanivlogs1377 2 месяца назад

    V nice

  • @KasMaj48
    @KasMaj48 2 месяца назад

    مدلل اور جامع انفارمیشن

  • @aasiyanaz653
    @aasiyanaz653 2 месяца назад +1

    Bhot khob bhot dil chasp story maza aya dakh sun k jagha kitni pur sakon ha ja k dakhney ko dil cha ra ha but rastey aasan nhi,

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад +1

      Rasta to koi asaan nahi hota. Aap pehla qadam badhayen, Allah aasaniyan peda farmaye ga. Comment ka bohat shukriya. Salamat rahen.

  • @gulsultan5808
    @gulsultan5808 2 месяца назад +1

    بہت خوب❤

  • @TahirIqbal-vj2vc
    @TahirIqbal-vj2vc 2 месяца назад +1

    Shah sb vv beautiful vlog hen apke

  • @MobileZone-xx1tf
    @MobileZone-xx1tf 2 месяца назад +1

    جیسے اپ سلیوٹ کرتے ھیں۔۔۔۔ایسے ھی ایک ٹیچر کی طرف سے میرا سلیوٹ قبول فرمائیں۔۔۔۔گیلانی صاحب آپ عظیم ھیں۔۔۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آپ استاد ہیں اور میرے لیے محترم۔ میرا سلیوٹ بھی قبول فرمائیے۔ سلامت رہیں۔

  • @Muhammad-cl2rw
    @Muhammad-cl2rw 2 месяца назад +1

    Shah g
    Stay Blessed❤
    Thanku so much for informative information

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      My pleasure sir. May Allah bless you too.

  • @mubashirmuzaffar7111
    @mubashirmuzaffar7111 2 месяца назад +1

    As always,an amazing episode.❤

  • @AliAli-bq9vk
    @AliAli-bq9vk 2 месяца назад

    MashaAllah ❤DUA ❤Sir JI Nice Vlog ❤Beautiful Place ❤Best Information ❤

  • @Zameendar727
    @Zameendar727 2 месяца назад

    Nice 👍

  • @mushtaqahmad1478
    @mushtaqahmad1478 2 месяца назад +1

    بہت قیمتی معلومات فراہم کی ہیں جزاک اللہ۔ حیرت ہے کہ یہاں اتنی غنڈہ گردی ہے کہ آپ لوگوں کو وہاں نہ جانے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ یقیناً آپ سچ کہ رہے ہیں

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      میں نے نہایت ذمہ داری سے بات کی ہے۔ میں نے کسی کو منع نہیں کیا صرف یہ کہا ہے کہ اپنی ذمہ داری پر جائیں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @shaikhbadar2830
    @shaikhbadar2830 2 месяца назад +1

    Shah SB! AoA Your vlogs are true picture of your efforts and passion 🎉🎉🎉

  • @malikmna5821
    @malikmna5821 2 месяца назад

    Shah g tusi great Salam aap ki azmat ko ❤

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      Bohat shukriya sarkar. Salamat rahen.

  • @shahidmahmood2793
    @shahidmahmood2793 2 месяца назад

    Sha sb the great 👍

  • @abraraliqureshi
    @abraraliqureshi 2 месяца назад

    گیلانی صاحب ھمارے ملک کی سرزمین جو تاریخ سے بھری پڑی ہے اس سے آگاہ کرنے کا شکریہ آپ اس عمر میں اتنے دشوار گزار راستوں سے تکلیف برداشت کر کے تاریخ کو ہماری نوجوان نسل کے لئے ڈاکومنٹ کر رہے ہیں وه لائق تعریف ہے ❤🎉

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      آپ کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ دعاوں میں یاد رکھیے گا۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

  • @mehmoodchaudhry3001
    @mehmoodchaudhry3001 2 месяца назад

    ماشاءاللہ شاہ صاحب

  • @Raja-jh8fw
    @Raja-jh8fw 2 месяца назад +1

    راجہ جے پال عظیم پنجابی راجپوت

  • @hafeezrehman7030
    @hafeezrehman7030 2 месяца назад

    I am happy, k app ny nandna per documentary bnai,es jga ki bht historical value hai, geo shah sab.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      Bohat shukriya sarkar. Salamat rahen.

  • @sarmadsuneel8463
    @sarmadsuneel8463 2 месяца назад +1

    آپ بہت محنت سے وی لاگ کی تکمیل کرتے ہیں۔
    ماشاءاللہ 🌹
    اللہ تعالیٰ آپ کو مزید توفیق و ھمت عطا فرمائے ۔
    خیراندیش
    پروفیسر طاہر نظامی
    پسرور (سیالکوٹ)

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      وی لاگ پسند کرنے اور دعاوں کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔ اللہ آپ کو بھی اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

  • @farhatyaqoob-z3q
    @farhatyaqoob-z3q 2 месяца назад

    Aaakhri Baat app ne 100% sahi khi hy. I m agree with you. kaash ya baat smjh ajai logon ko

  • @7867-w8x
    @7867-w8x 2 месяца назад +1

    Nice 👍 work shah Sahab hamisha thekhta Hun

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      Bohat shukriya aap ka. Salamat rahen.

  • @waqasgujjar9002
    @waqasgujjar9002 2 месяца назад

    ❤❤❤❤❤❤

  • @ZahidKhan-dz4qn
    @ZahidKhan-dz4qn 2 месяца назад

  • @sharifpathan2251
    @sharifpathan2251 2 месяца назад

    👍 Shahji 👌 ✅ AssalamoAlaykoom.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад +1

      Wa Alekum us Salam
      Salamat rahen janab.

  • @abidraza3714
    @abidraza3714 2 месяца назад +1

    سر جی سب مال پانی کا چکر ہے جس کے پاس طاقت تھی اس نے خوب لوٹا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      اس میں کوئی دو رائے نہیں

  • @fayazakhtar5411
    @fayazakhtar5411 2 месяца назад +1

    اسلام وعلیکم شاہ جی اپکی
    محنت لگن واقعی قابل فخر
    ہے ! شاہ جی اپ سے ایک سوال پوچھنا ہے کہ اپ مہینے یا سال میں کتنے دن اپنے گھر والوں میں موجود ہیں 😊😊😊😊🎉

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      وعلیکم السلام جناب
      ویڈیو پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ گھر والوں کو شکایت ہی رہتی ہے کہ میں اکثر باہر رہتا ہوں لیکن کیا کروں یہ میرا کام ہے۔

    • @fayazakhtar5411
      @fayazakhtar5411 2 месяца назад

      😊😊😊

  • @shahidarehman7220
    @shahidarehman7220 2 месяца назад +3

    محمود غزنوی ہندوؤں کے لئے جو بھی آپ کہتے ہیں مگر مسلمانوں کے مطابق وہ ایک مجاہد اور بے شکن تھا اور ہے۔ ۵۰ ،۶۰ سال پہلے اسکی قبر کھل گئی تھی
    یہ افغانستان میں ہے ۔ وجہ زلزلہ تھا۔ اور محمود غزنوی کی میت بلکل تازہ تھی۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад +1

      ہمارے لیے تو نصاب کی حد تک محمد بن قاسم بھی مجاہد ہی تھا۔ بڑے ہوئے تو پتا چلا کہ وہ اسلام پھیلانے آیا تھا یا اہل بیت کو تلاش کرنے۔ خیر میں آپ کے جذبات کی قدر کرتا ہوں۔ تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @globalworld999
      @globalworld999 2 месяца назад

      شاہ جی آپکی. محنت کو سلام راجہ طاہر اسد محمود جنجوعہ

    • @MunawarHussain-cc1oc
      @MunawarHussain-cc1oc Месяц назад

      اللّٰہ کریم محمود غزنوی پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین یارب العالمین

  • @hamzaabbasi6180
    @hamzaabbasi6180 2 месяца назад +12

    محمود غزنوی مسلمانوں کی تاریخ کا ہیرو تھا رہے گا اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      آمین

    • @RajputhT
      @RajputhT 2 месяца назад

      وہ ڈاکوؤں اور لٹیروں کا ہیرو تھا. وہ اسلام پھیلانے کے لیے نہیں بلکہ چوری، لوٹ مار اور اغوا کے لیے آیا تھا لہٰذا وہ لٹیروں کا ہیرو تھا.

    • @rajaowais202
      @rajaowais202 2 месяца назад

      IS BANDY NE JO LFAZ MEHMOOD GAZNAVI K LIYE ISTAMAL KIYE MUNASIB NAHI HINDU K BOOT TORNA TU SUNNAT HAI OR MAL E GANIMAT WESE BHI HILAL HAI

    • @globalworld999
      @globalworld999 2 месяца назад

      Well done

    • @Bakwaskhor
      @Bakwaskhor 2 месяца назад

      Dakoo tha wo Bhai not hero!
      Islam ya allow ni krta

  • @syedrazakhalil
    @syedrazakhalil Месяц назад

    aoa.....shah g bahut khoob......ek map ka link send kr raha hon is k bare main bhi tehkeek kren aur vlog bnaen...
    WW47+W6W Karan

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Месяц назад +1

      Wa Alekum us Salam
      Bohat shukriya. In sha Allah koshish karon ga.

  • @sharifpathan2251
    @sharifpathan2251 2 месяца назад

    🐎 Par Jaaao😊.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      Kis ko?

    • @sharifpathan2251
      @sharifpathan2251 2 месяца назад

      @@zulfiqargilani 🚗 Nahee Ja Skti Or Motorcycle 🏍️ Se Jaana Bhi Aasan Nahee So 🐎 Ride Hee Best Ees Raste Ke Liye.

  • @adeelurrehman3068
    @adeelurrehman3068 2 месяца назад

    🍀معلومات سے بھرپور ویڈیو
    دعائیں

  • @MdsuhelAhmed-wx1wm
    @MdsuhelAhmed-wx1wm 2 месяца назад +1

    ADVICE friends and family members to do all different types VEGETABLES and FRUITS and FISH and ANIMALS and HERBAL PLANTS farming in farmlands or on LARGE COMMERCIAL scales productions. 1000s jobs and department and 1000s old and new products will be available for pakistan and EXPORTS 🎉😊🎉 etc etc

  • @shafiqahmed8801
    @shafiqahmed8801 2 месяца назад +1

    شاہ جی اللہ پاک آپ کو صحت‌ و کاملہ والی زندگی عطا فرمائے 🤲 اور عمر دراز کرے آمین 🌹 اندازِ بیاں اتنا پیارا ہے لیکن واقعی آپ کی محنت اور شوق اتنی اچھی معلومات ریسرچ ھے ماشاءاللہ لیکن دکھ اس بات کا ھے آپ کے سبسکرائب اور لائق میرے مطابق بہت کم ہیں جس کا سوائے افسوس کے کچھ نہی کہہ سکتے لیکن کوشش کریں ویڈیو کا دورانیہ کم رکھیں کیونکہ اس کو میرے جیسے ریٹائرڈ ملازمین ہی دیکھ سکتے ہیں 👍 🇵🇰

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      وی لاگ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ کسی بات پر افسوس نہ کریں کیونکہ میں بھی نہیں کرتا بلکہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے اتنی عزت دی اور آپ جیسے محبت کرنے والے عطا کیے جو میرے لیے سوچتے ہیں۔ ہمارے ہاں تعمیری چیزیں دیکھنے کا رجحان نہ ہونے کے برابر ہے۔ یہ درست ہے کہ میرے وی لاگ لمبے ہوتے ہیں لیکن جو دس سے پندرہ منٹ کا ہوتا ہے اسے بھی کم ہی دیکھا جاتا ہے۔
      آپ بس میرے لیے دعا کر دیا کریں اور باقی سب کچھ اللہ پر چھوڑ دیں۔ وہ بہتر کرنے والا ہے۔
      تبصرے اور نیک تمناوں کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @muhammadkhattak6209
    @muhammadkhattak6209 2 месяца назад

    بورنگ

  • @ssminds7751
    @ssminds7751 Месяц назад

    Dear sir ap video bna k is pe voice dubbing room me beth kr kea krn ta k awaz clear ho

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Месяц назад

      Aesa ho sakta hai lekin woh natural nahi lagti.

  • @suhailkhan159
    @suhailkhan159 2 месяца назад

    In spite of all the hardships and difficulties of the journey, weather, and the route, I have never seen any decrement in your determination and courage. Look at this vlog, it is a marvellous and glorious masterpiece of all your historical knowledge, devotion, sincerity, experience, and tireless efforts. This is what distinguishes Gilani Logs from all others.
    May Allah bless you with more courage and strength to do the best.

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      The weather is really tougher than expected. There was also some trouble in some vlogs. While climbing a hill, my health deteriorated but the grace of Allah was with me like a shadow. My effort is to convey as much history as I can to my audience. I am doing my part honestly. I request you to please remember me in your prayers so that my mission does not go unfulfilled.
      Thanks so much for the comment and best wishes. Stay blessed.

  • @NADEEMAHMED-uz4rh
    @NADEEMAHMED-uz4rh 2 месяца назад +4

    یہ ہندؤں کا انداز سوچ ہے کہ محمود غزنوی خزانہ لوٹنے کے لئیے مندروں پر حملہ کرتا تھا آپ کو اس بات سے پرہیز کرنا چاہیے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      تاریخ یہی کہتی ہے

    • @NADEEMAHMED-uz4rh
      @NADEEMAHMED-uz4rh 2 месяца назад +2

      @@zulfiqargilani یہ ہندو تاریخ دانوں کا نقطہ نظر ہے اور کسی بھی مسلمان تاریخ دان نے یہ گھٹیا الزام نہیں لگایا۔ سب سے زیادہ واقعات فرشتہ کی تاریخ میں ملتے ہیں اور وہ مجاہد کہتا ہے لٹیرا نہیں۔

    • @MunawarHussain-cc1oc
      @MunawarHussain-cc1oc Месяц назад

      ​@@zulfiqargilaniبرائے مہربانی محمود غزنوی کے بارےمیں سرچ کریں وہ ایک درویش صفت بادشاہ بھی تھا کبھی کبھی تاریخ غلط بھی ہو سکتی ہے نا کہ ہر وقت درست ۔۔۔۔۔
      خوش رہیں!

  • @zahidiqbal-vb9cz
    @zahidiqbal-vb9cz 2 месяца назад

    apki baton sy lugta ha hiduism k mutaliq apko kafi knowledge ha,koi is sy mutaliq vlog banain ya kisi ny banaya hoa ha to bata dn,mn hiduism sy mutaliq jan na chahta hn

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      Sorry brother, main vlogs nahi dekhta, time na honay ki waja se.

  • @faizahmadfaiz961
    @faizahmadfaiz961 2 месяца назад

    گیلانی صاحب، آپ نے حسبِ معمول یہ وی لاگ بھی کمال درجہ معلوماتی کیا ہے،
    عرض ہے کہ اِس قلعہ کی بحالی میں اللہ تعالیٰ نے ہمیں بھی خدمت کا موقع دیا تھا ❤
    سابقہ وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے دورِ اقتدار میں وفاقی وزیر چوہدری فواد کی دعوت پر باغانوالہ کا وزٹ کیا تھا اور اِس قلعہ کی بحالی و ترقی کے لئے وفاقی وزیر زلفی بخاری کو انچارج بنایا تھا، زلفی بخاری نے قلعہ کی بحالی کے لئے بہت سخت محنت کی تھی، لیکن قلعہ کی بحالی کے کام کی تکمیل سے پہلے ہی عمران خان کی حکومت جنرل باجوہ نے امریکی اسٹیبلشمنٹ کی رضا کی خاطر گروا دی، 😢
    چونکہ قلعہ کی زمین مختلف لوگوں کی ملکیت تھی لہٰذا محکمہ مال نے مالکان سے ضروری زمین عطیہ کے طور پر واپس قلعہ کے نام منتقل اور وقف کر دی تھی،
    تقریباً آدھی زمین سارے گاؤں نے مل کر عطیہ کی تھی جبکہ تقریباً آدھی زمین میری طرف سے میرے بڑے بھائی جناب ملک محمد شیر قوم اعوان ٹھوٹھہ کی طرف سے عطیہ کی گئی تھئ،
    ❤❤❤😅
    میجر (ریٹائرڈ) فیض احمد فیض ولد ملک غلام رسول
    قوم اعوان ٹھوٹھہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      میں نے قلعہ کی بحالی کے لیے سابق حکومت کا تذکرہ کیا ہے۔ اس بات کا مجھے علم ہے کہ قلعہ کی زمین بہت سے لوگوں کے نام تھی اور حکومت نے ان سے اسے واپس لیا ہے۔ آپ کا بھی بہت شکریہ کہ آپ نے قومی فرض سمجھ کر اپنی زمین قلعہ کے نام عطیہ کی۔ باقی سیاسی معاملات ہیں جن سے میں دور رہتا ہوں کیونکہ میرے وی لاگز صرف تاریخ کے بارے میں ہوتے ہیں۔
      آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

  • @hashamjanjua
    @hashamjanjua 2 месяца назад +1

    Baghan wala k Janjua ko chaye k wahan jo mehman aty hain un k sth achy se paish aen...aur nandna ka kam hakomat ko krny den ta k turisum aen yahan...

  • @Hakeemhassanrazzaq
    @Hakeemhassanrazzaq 2 месяца назад

    Asslam O Alaikum Gilani Sab suzuki bike asi jaga sahi jati hai

  • @ijazgoindi1496
    @ijazgoindi1496 2 месяца назад

    محترم گیلانی صاحب, Aerial View میں قلعے کی باؤنڈری wall جسے سفید رنگ میں دکھایا گیا ہے جس پر بڑی بڑی سیڑھیوں کے steps بھی بنے ہوئے ہیں, اور اس باؤنڈری wall میں دو گول شکل کی تعمیرات کی بنیادیں نظر آ رہی ہیں, کیا یہ تمام تعمیرات یعنی دیوار, سیڑھیاں اور گول بنیادیں زمانہ قدیم کی تعمیر کردہ معلوم ہوتی ہیں یا گزشتہ سو سال کے دوران کی تعمیر کردہ معلوم ہوتی ہیں ؟!

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      جتنی تعمیرات آپ نے دیکھیں، سب نئی ہیں یا سال دو سال پہلے ان کی مرمت کی گئی ہے۔ صرف مندر کا ڈھانچہ اور مسجد کی محراب پرانی ہے۔ باقی کچھ نہیں بچا۔
      یہ قلعہ بالکل کھنڈر بن گیا تھا لیکن پی ٹی آئی دور حکومت میں اس کی تزئین وآرائش کی گئی۔ اگر وہ حکومت رہتی تو یہاں اور بھی بہت کچھ بن چکا ہوتا لیکن موجودہ حکومت کو شاید اس سے کوئی دل چسپی نہیں کیونکہ ہمارے ہاں روایت ہے کہ ہم پچھلے حکمرانوں کے اچھے منصوبے بھی مکمل نہیں ہونے دیتے۔
      یہی نندنا کے ساتھ بھی ہوا ہے۔

    • @ijazgoindi1496
      @ijazgoindi1496 2 месяца назад

      @@zulfiqargilani چونکہ ان نئی تعمیرات کو قدیم تعمیرات کی بنیادوں کے اوپر ہی تعمیر کیا گیا ہے جس سے قلعہ نندنا کے قدیم ڈیزائن کی میری حاصل کردہ اصل معلومات کے مطابق تصدیق ہوتی ہے, مثلاً کھائی کی جانب نئی باؤنڈری وال عین اسی جگہ تعمیر کی گئی ہے جہاں اصل دیوار موجود تھی , دوسری بات یہ کہ باؤنڈری وال پر قدیم برجیاں ( واچ ٹاور ) جہاں تھے عین اسی جگہ انہی برجیوں کی بنیادوں کے اوپر دائرے کی شکل میں نئی بنیادیں بنا دی گئی ہیں,
      مندرجہ بالا دونوں قدیم تعمیرات 1932 تک اصل حالت میں موجود تھیں, میرے پاس اس کا دستاویزی ثبوت موجود ہے -

  • @NadeemMohammad-iy8dk
    @NadeemMohammad-iy8dk 2 месяца назад

    آنند پال تھا اور اس کے بعد بھیم پال نڈر تھا جو حکمران بنا تھا

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      میں نے ترتیب بتائی ہے

  • @gulzarhussain-ey5ge
    @gulzarhussain-ey5ge 2 месяца назад

    BARE SAHAB TARIKH ITNI DEEP ME NA JAI.

  • @Ali_6051
    @Ali_6051 2 месяца назад

    Real royal mughals are now living in chakwal distance.

  • @zafarkhan4647
    @zafarkhan4647 2 месяца назад

    اگر آپ کا کبھی جانا اٹک سے صوابی کی طرف ہو تو اٹک اور صوابی کے درمیان دریا پر موٹروے کا پل آتا ہے پل کے اٹک والی سائیڈ پر چھچھ کا گاؤں ہے اور صوابی والے سائیڈ پر ھنڈ یا (اھنڈ ) کا گاؤں ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      جی میں ہنڈ جا چکا ہوں اور وہاں کے دو وی لاگ بھی کیے ہیں میں نے۔ وادی چھچھ ابھی نہیں جا سکا، ان شا اللہ جانا ہے۔

  • @abidraza3714
    @abidraza3714 2 месяца назад

    سر جی یہ قلعہ جس پر جانا آج بھی مشکل ہے اس وقت کیا حال ہوگا میرے خیال کے مطابق یہ قلعے ڈاکوؤں سے بچنے کے لیے بنائے گے تھے۔ جو بھی ہندوستان میں آیا وہ صرف لوٹ مار کرتا رہا کیونکہ ہندوستان کا قصور یہ تھا کہ یہ سونے کی چڑیا تھا اور اب بھی یہی حال ہے۔ دعا کریں حضور پاک اس خطے پر مہربانی فرما ہیں امین

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      آپ نے درست کہا کہ اس قلعہ پر جانا آج بھی بے حد مشکل ہے۔ یہ قلعہ لوٹ مار سے بچنے اور اپنے دفاع کے لیے بنایا گیا تھا لیکن اسے کئی بار تباہی کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

  • @abidraza3714
    @abidraza3714 2 месяца назад

    سر جی جس علاقے کے ماضی کی معلومات حاصل کرنی ہو سب سے پہلے اس کے حال کا مطالعہ کرنا بہت ضروری ہے کیونکہ اس کے حال میں اس کا ماضی چھپا ہوتا ہے۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      مشورے کا بہت شکریہ سرکار۔ سلامت رہیں۔

  • @darwaishonbike1231
    @darwaishonbike1231 2 месяца назад

    سید سائیں پیسے آ جائیں تو یہ قلعہ لیں گے پھر باقی زندگی مزے سے رہیں گے ۔۔ہاں کچھ عمارتیں اور دہواریں بنانی پڑیں گی اور راستہ پل بھی 😅 موسم اچھا لگ رہا سر سبز پہاڑ بھی ۔۔

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад +1

      😂
      درست سرکار۔ میں پارٹنر شپ کے لیے تیار ہوں۔

  • @sharifpathan2251
    @sharifpathan2251 2 месяца назад

    Tourism Ko Farogh Dene Ke Liye Pakistan 🇵🇰 Government Ko Sanjidgi Se Kaam Karna Chahiye. 👍 👌 ✅.

  • @rajawajid7570
    @rajawajid7570 2 месяца назад

    Janjua dynasty

  • @ijazgoindi1496
    @ijazgoindi1496 2 месяца назад

    محترم گیلانی صاحب, آپکا یہ وی لاگ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آپ تاریخ کا مطالعہ کرنے کے بعد تاریخی مقامات کی تاریخ ساتھ بیان کرتے ہیں, اگر آپ اپنے زیادہ تر وی لاگ تاریخی مقدمات پر بنائیں تو ان کی حیثیت مصدقہ دستاویز کی شکل اختیار کر جائے گی,
    نندنا کے حوالے سے عام پاکستانیوں کی معلومات کی حد صرف البیرونی پر جا کر ختم ہو جاتی ہے جبکہ میں اس کی انتہائی قدیم تاریخ کا مطالعہ کر چکا ہوں جس سے 99.99 فی صد سے بھی زیادہ پاکستانی لاعلم ہیں اور ہو سکتا ہے یہ تاریخی معلومات ان کے نزدیک کوئی اہمیت ہی نہ رکھتی ہو لہٰذا یہاں اس کی تفصیل بیان کرنا بھینس کے آگے بین بجانے کے برابر ہے,
    آخر میں آپکی اس کاوش اور فضائی کیمرہ سے بہترین زاویوں سے لیے گئے مناظر پر میں آپکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں , شکریہ

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад +1

      آپ کی بات بالکل درست ہے۔ یہاں کسی کو ویڈیو کی طوالت سے شکایت ہوتی ہے تو کوئی یہ کہتا ہے کہ تاریخ نہایت خشک موضوع ہے۔ میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں سنسنی نہیں پھیلاتا صرف حقائق بیان کرتا ہوں شاید اسی لیے میری ویور شپ کم ہے لیکن میرا ضمیر مطمئن ہے کہ میں غلط معلومات نہیں دیتا یا افسانے نہیں سناتا۔
      وی لاگ پسند کرنے اور تبصرے کا بے حد شکریہ۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔

    • @ijazgoindi1496
      @ijazgoindi1496 2 месяца назад

      @@zulfiqargilani آپ زندگی میں اپنا کردار بخوبی نبھا رہے ہیں, یہی بات آپ کے لئے باعث اطمینان ہے

    • @ijazgoindi1496
      @ijazgoindi1496 2 месяца назад

      @@zulfiqargilani جنجوؤں کی بیان کردہ تاریخ 80 فیصد سے زیادہ جھوٹ پر مبنی ہے, البتہ ان کی ملکیت سچ ہے کیونکہ وہ اس قلعے کے آخری مالکان رہے ہونگے -

  • @sultanaram8095
    @sultanaram8095 2 месяца назад

    Julfikar saheb barood ka istemal sabse pahle babar ne khanva ki ladayi me kiya tha.gajnavi ke waqt me barood nahi tha .

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  2 месяца назад

      main ne vlog men kaheen nahi kaha k isay barood se uraya gaya tha. Manjneeq se pathar phainkay jatay thay. Wesay us zamanay men barood tha lekin china walon ko hi pata tha. Us k bad yeh mangols k through Turkey pohncha.

  • @MunawarHussain-cc1oc
    @MunawarHussain-cc1oc Месяц назад

    ہوسکتا ہے میں غلطی پر ہوں لیکن آپ کی باتوں سے محمود غزنوی کے متعلق نا پسندیدگی جھلکتی ہے

    • @zulfiqargilani
      @zulfiqargilani  Месяц назад

      ذاتی طور پر میری کوئی پسند یا ناپسند نہیں بلکہ میں تو صرف تاریخ بتاتا ہوں۔

    • @MunawarHussain-cc1oc
      @MunawarHussain-cc1oc Месяц назад

      @@zulfiqargilani تاریخ کی ہر بات کو مانا نہیں جا سکتا معذرت کے ساتھ

    • @faizi510
      @faizi510 Месяц назад

      تاریخ کو نسلی تعصب کے بغیر دیکھنا چاہیے

    • @faizi510
      @faizi510 Месяц назад

      اگر آپ تاریخ نہیں مانے گے تو دنیا کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا حقیقت وہی رہے گے چور کو لوگ چور ہی کہے گے

  • @4seasons588
    @4seasons588 2 месяца назад

    Janjua ki property janjua ki he rahy gi. Kya ap apny baap ya dada ka ghar hakoomat ko do gy? Kya ap k andar itna hosla hai? Ap aisa nah kr sakty. Is qilla per kitni jangain hui. Or kitny qatal O gharat huye. Kya koi apny ajdaad ki qurbanioo ko raigaaan jany dy sakta hai? Jo bloodline janjua ki sadioo sse arahi hai or jo jangjoo woh thay ab bhe woh aise he hain. Ap janjua rajpoot ko koi mashwara na do. Ap yahan aye vlog bnaya is video se jo earning ho woh qilla k malako ko do. Kyun k janjua ny apko tareekh di. Apka rizak bhe janjua ki marhoon e minat hai. Sharam kro. Haya kro. Haram khori nahi kro.

  • @ManzoorHussain-x2y
    @ManzoorHussain-x2y 18 дней назад

    Here the admitted punjabi mindset against Pakhtoon is obvious. you are unable to hide it and thus shows Mehmood as a gangster and looter. Dont you know that all these temples were always busy conspiring against Ghaznavi empire for taking back there lost terretories. Had Mehmood not come to this part you would also still be worshipping Gayo Matha. I hate this video in which you have demonstrated your hindu origine. I shall never from now on see your video. shame on you.

  • @hashamjanjua
    @hashamjanjua 2 месяца назад

    Shah shb ap ki mehnat ko salam ❤🎉

  • @Ali_6051
    @Ali_6051 2 месяца назад

    V nice

  • @hashamjanjua
    @hashamjanjua 2 месяца назад

    Shah shb ap ki mehnat ko salam ❤🎉