namaz mein hath kholny ka saboot (نماز میں ہاتھ کھولنے کا ثبوت)

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • Zakir Waseem Abbas Baloch
    ‪@TodayMajlisHussain‬
    ‪@MajliseHussain‬
    ‪@tabyeenUlkitab‬
    ‪@MaulanaSyedAliRazaRizviChannel‬
    ‪@molanatariqjameelquotes3200‬
    ‪@EngineerMuhammadAliMirzaClips‬
    ‪@zarqnaqvi‬
    ‪@m_m4‬
    ‪@mamtazmolai4037‬
    ‪@asifsialadvocatetableegheh6748‬
    ‪@MoosaHaiderZaidi‬
    ‪@allamasyedshahenshahhussai2766‬

Комментарии • 57

  • @Dreamcars70
    @Dreamcars70 2 года назад

    Ali mirza musalman hain na woh Shia hai na sunii ... Love u sir ❤️

  • @riazhussain9846
    @riazhussain9846 3 года назад +1

    مولا پاک آپ کو سلامت رکھے یہی سچ ہے

  • @tableeghewilayateali3340
    @tableeghewilayateali3340 3 года назад +1

    Mola salamat rakhe

  • @user-qw4se1vl1g
    @user-qw4se1vl1g 3 года назад

    جزاک الله خیرا

  • @miraali3299
    @miraali3299 3 года назад +3

    حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ وَاصِلٍ أَبُو عُبَيْدَةَ الْحَدَّادُ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ أَخِي عَبْدِ الْعَزِيزِ ، قَالَ : سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ ، يَقُولُ : دَخَلْتُ عَلَى أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ بِدِمَشْقَ وَهُوَ يَبْكِي ، فَقُلْتُ : مَا يُبْكِيكَ ؟ ، فَقَالَ : لَا أَعْرِفُ شَيْئًا مِمَّا أَدْرَكْتُ إِلَّا هَذِهِ الصَّلَاةَ ، وَهَذِهِ الصَّلَاةُ قَدْ ضُيِّعَتْ ، وَقَالَ بَكْرُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ ، أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ نَحْوَهُ .
    میں دمشق میں انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی خدمت میں گیا۔ آپ اس وقت رو رہے تھے۔ میں نے عرض کیا کہ آپ کیوں رو رہے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد کی کوئی چیز اس نماز کے علاوہ اب میں نہیں پاتا اور اب اس کو بھی ضائع کر دیا گیا ہے۔ اور بکر بن خلف نے کہا کہ ہم سے محمد بن بکر برسانی نے بیان کیا کہ ہم سے عثمان بن ابی رواد نے یہی حدیث بیان کی۔
    Sahih Bukhari#530

  • @CharyoGamer
    @CharyoGamer 3 года назад +3

    اھلیسنت کی مشہور ایپ "Islam 360" کتاب"سنن ابو داؤد" حدیث نمبر"730" حدیث کا درجہ "صحیح" اس حدیث میں بھی ھاتھ کھول کر نماز پڑھنا لکھا ھوا ھے۔ اور اس نماز کی 10 صحابہ نے گواہی دی ھے۔ اھلیسنت بھائیوں کو چاہیے کہ وہ اپنی کتابوں کو پڑھیں۔ شکریہ

  • @user-px2px7ov5m
    @user-px2px7ov5m 3 года назад

    Jazakallah

  • @khaqanAli786
    @khaqanAli786 2 года назад +1

    شیعہ حضرات جب تک احادیث میں تحریفات نہ کریں انکی روٹی ہضم نہیں ہوتی

    • @asifsialadvocatetableegheh6748
      @asifsialadvocatetableegheh6748  2 года назад

      اور آپ جب تک جھوٹ نہ بولیں آپ کی روٹی ہضم نہیں ہوتی😂

    • @szhyder3208
      @szhyder3208 2 года назад

      اپنی ہی کتب کا مطالعہ کرتے نہیں تم لوگ اور کبھی ٹھنڈے دماغ سے نہیں سوچتے کہ چلو تھوڑی تخقیق ہی کر لیں شاید کچھ علم بڑھ ہی جائے... شیعوں کی ضد چھوڑیں جناب... حق تلاش کریں اس میں بے شک اپنا اپنا ہی بھلا ہے

    • @khaqanAli786
      @khaqanAli786 2 года назад +1

      @@szhyder3208
      Bro ap mjhy guide kr dain Asif Sial sahib to bhaag gay hain dar kr mirza jehlami ki tarha hahahahahahaha

    • @4uwwe14
      @4uwwe14 Год назад

      Allah Ke Samny Allah Ke Ghar me Hath Khule Hue Hon Baki Tasweer leni ho to Hath bandhy hue hain Kisi Bary Officer k samny jao to bhi izat or Ehtraam se khary hojaty hain par Jab Allah Ke samny ao to Hath khule hain 😢😢😢😢

  • @miraali3299
    @miraali3299 3 года назад +1

    حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ. ح وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا يَحْيَى، ‏‏‏‏‏‏وَهَذَا حَدِيثُ أَحْمَدَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَو بْنِ عَطَاءٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ سَمِعْتُ أَبَا حُمَيْدٍ السَّاعِدِيَّ فِي عَشْرَةٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهُمْ أَبُو قَتَادَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ أَبُو حُمَيْدٍ:‏‏‏‏ أَنَا أَعْلَمُكُمْ بِصَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ‏‏‏‏‏‏قَالُوا:‏‏‏‏ فَلِمَ فَوَاللَّهِ ؟ مَا كُنْتَ بِأَكْثَرِنَا لَهُ تَبَعًا وَلَا أَقْدَمِنَا لَهُ صُحْبَةً، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ بَلَى، ‏‏‏‏‏‏قَالُوا:‏‏‏‏ فَاعْرِضْ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا مَنْكِبَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يُكَبِّرُ حَتَّى يَقِرَّ كُلُّ عَظْمٍ فِي مَوْضِعِهِ مُعْتَدِلًا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَقْرَأُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يُكَبِّرُ فَيَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا مَنْكِبَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَرْكَعُ وَيَضَعُ رَاحَتَيْهِ عَلَى رُكْبَتَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَعْتَدِلُ فَلَا يَصُبُّ رَأْسَهُ وَلَا يُقْنِعُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَرْفَعُ رَأْسَهُ، ‏‏‏‏‏‏فَيَقُولُ:‏‏‏‏ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا مَنْكِبَيْهِ مُعْتَدِلًا، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَقُولُ:‏‏‏‏ اللَّهُ أَكْبَرُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَهْوِي إِلَى الْأَرْضِ فَيُجَافِي يَدَيْهِ عَنْ جَنْبَيْهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَرْفَعُ رَأْسَهُ وَيَثْنِي رِجْلَهُ الْيُسْرَى فَيَقْعُدُ عَلَيْهَا وَيَفْتَحُ أَصَابِعَ رِجْلَيْهِ إِذَا سَجَدَ وَيَسْجُدُ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَقُولُ:‏‏‏‏ اللَّهُ أَكْبَرُ، ‏‏‏‏‏‏وَيَرْفَعُ رَأْسَهُ وَيَثْنِي رِجْلَهُ الْيُسْرَى فَيَقْعُدُ عَلَيْهَا حَتَّى يَرْجِعَ كُلُّ عَظْمٍ إِلَى مَوْضِعِهِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَصْنَعُ فِي الْأُخْرَى مِثْلَ ذَلِكَ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ إِذَا قَامَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ حَتَّى يُحَاذِيَ بِهِمَا مَنْكِبَيْهِ كَمَا كَبَّرَ عِنْدَ افْتِتَاحِ الصَّلَاةِ، ‏‏‏‏‏‏ثُمَّ يَصْنَعُ ذَلِكَ فِي بَقِيَّةِ صَلَاتِهِ حَتَّى إِذَا كَانَتِ السَّجْدَةُ الَّتِي فِيهَا التَّسْلِيمُ أَخَّرَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى وَقَعَدَ مُتَوَرِّكًا عَلَى شِقِّهِ الْأَيْسَرِ ، ‏‏‏‏‏‏قَالُوا:‏‏‏‏ صَدَقْتَ، ‏‏‏‏‏‏هَكَذَا كَانَ يُصَلِّي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
    میں نے ابو حمید ساعدی رضی اللہ عنہ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دس صحابہ کرام کے درمیان جن میں ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بھی تھے کہتے سنا: میں آپ لوگوں میں سب سے زیادہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کے بارے میں جانتا ہوں، لوگوں نے کہا: وہ کیسے؟ اللہ کی قسم آپ ہم سے زیادہ نہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے تھے، نہ ہم سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں آئے تھے۔ ابوحمید رضی اللہ عنہ نے کہا: ہاں یہ ٹھیک ہے ( لیکن مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ نماز زیادہ یاد ہے ) اس پر لوگوں نے کہا: ( اگر آپ زیادہ جانتے ہیں ) تو پیش کیجئیے۔ ابوحمید رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو اپنے دونوں ہاتھ کندھوں کے بالمقابل اٹھاتے، پھر تکبیر ( تکبیر تحریمہ ) کہتے یہاں تک کہ ہر ہڈی اپنے مقام پر سیدھی ہو جاتی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم قرآت کرتے، پھر «الله أكبر» کہتے، اور دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں کندھوں کے مقابل کر لیتے، پھر رکوع کرتے اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کو اپنے دونوں گھٹنوں پر رکھتے، اور رکوع میں پیٹھ اور سر سیدھا رکھتے، سر کو نہ زیادہ جھکاتے اور نہ ہی پیٹھ سے بلند رکھتے، پھر اپنا سر اٹھاتے اور «سمع الله لمن حمده» کہتے، پھر اپنا دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ سیدھا ہو کر انہیں اپنے دونوں کندھوں کے مقابل کرتے پھر «الله أكبر» کہتے، پھر زمین کی طرف جھکتے تو اپنے دونوں ہاتھ اپنے دونوں پہلووں سے جدا رکھتے، پھر اپنا سر اٹھاتے اور اپنے بائیں پیر کو موڑتے اور اس پر بیٹھتے اور جب سجدہ کرتے تو اپنے دونوں پیر کی انگلیوں کو نرم رکھتے اور ( دوسرا ) سجدہ کرتے پھر «الله أكبر» کہتے اور ( دوسرے سجدہ سے ) اپنا سر اٹھاتے اور اپنا بایاں پیر موڑتے اور اس پر بیٹھتے یہاں تک کہ ہر ہڈی اپنی جگہ پر واپس آ جاتی، پھر دوسری رکعت میں بھی ایسا ہی کرتے پھر جب دوسری رکعت سے اٹھتے تو «الله أكبر» کہتے، اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے یہاں تک کہ انہیں اپنے دونوں کندھوں کے بالمقابل لے جاتے جس طرح کہ نماز شروع کرنے کے وقت «الله أكبر» کہا تھا، پھر اپنی بقیہ نماز میں بھی اسی طرح کرتے یہاں تک کہ جب اس سجدہ سے فارغ ہوتے جس میں سلام پھیرنا ہوتا، تو اپنے بائیں پیر کو اپنے داہنے پیر کے نیچے سے نکال کر اپنی بائیں سرین پر بیٹھتے ( پھر سلام پھیرتے ) ۔ اس پر ان لوگوں نے کہا: آپ نے سچ کہا، اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز پڑھتے تھے۔
    Sunnan e Abu Dawood#730

  • @rubabrubab3738
    @rubabrubab3738 3 года назад

    Shia ki 3 azany q h plz is py hawaly dy

    • @shiatvaunabbasbhatti2297
      @shiatvaunabbasbhatti2297 3 года назад

      5 hain...namazain bhi 5 hi parhaty hain...
      Zohar k sath asar ek sath...maghrib o isha ek sath...ye Sunnat e Rasool(saw) se sabit hai...safar o hazar ma bhi...
      Or wasy bhi agar Quran ki roh se dekha jae...to Quran ma Namaz k aukaat 3 hain...puri dunia k Muslim Ullama Quran se Namaz k 3 waqato se zyada ek bhi nhi dikha skty

    • @rubabrubab3738
      @rubabrubab3738 3 года назад

      @@shiatvaunabbasbhatti2297 jazak Allah mola izat bulnd kary or zindgi daraz kary bhi

  • @alihaq5
    @alihaq5 2 года назад +1

    ? bhai ilm e rijaal ki kia haseeyat hn

    • @asifsialadvocatetableegheh6748
      @asifsialadvocatetableegheh6748  2 года назад

      کوئی بھی نہیں۔۔۔تاریخی کا ایک حصہ ہے اور بس

    • @alihaq5
      @alihaq5 2 года назад

      @@asifsialadvocatetableegheh6748 phir es ko itne ahmiyat q de jate hn?
      ap se guzarish hn aj kal es mozo prr bohat mobahise ho rahe hn
      kia ilm e rijaal sahi hn?
      es ka itlaaq ahees pr kia jaye ya ni?
      kia jeyz hn?
      bhai please es ke pouri detail prr eak video baana deyn

    • @asifsialadvocatetableegheh6748
      @asifsialadvocatetableegheh6748  2 года назад

      @@alihaq5
      ehmiyat to hr us bat ko di jati hai jo kisi psnd hoti hai ya us k faidy mn hoti hai....behrhal aagy jo videos aen gi to un mein detail ati jaey gi IA

    • @alihaq5
      @alihaq5 2 года назад +1

      @@asifsialadvocatetableegheh6748 bhai pleae yeh maasalh sirf mery leye sirf mn mola ka nokar ho please
      aur namaz e jumma pr bhi eak hatmi video banaye jese ap nhe tashad mn ali un wali ullah ki banaye
      hatmi faisila jes ke bad koi jawab na ho

    • @asifsialadvocatetableegheh6748
      @asifsialadvocatetableegheh6748  2 года назад

      @@alihaq5
      Isha Allah❤

  • @hassamali9298
    @hassamali9298 3 года назад

    Lolz

  • @miraali3299
    @miraali3299 3 года назад

    حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ ، قَالَ : حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : صَلَّيْتُ خَلْفَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَا وَعِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ ، فَكَانَ إِذَا سَجَدَ كَبَّرَ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ كَبَّرَ وَإِذَا نَهَضَ مِنَ الرَّكْعَتَيْنِ كَبَّرَ ، فَلَمَّا قَضَى الصَّلَاةَ أَخَذَ بِيَدِي عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ ، فَقَالَ : قَدْ ذَكَّرَنِي هَذَا صَلَاةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَوْ قَالَ لَقَدْ صَلَّى بِنَا صَلَاةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ .
    میں نے اور عمران بن حصین نے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی۔ تو وہ جب بھی سجدہ کرتے تو تکبیر کہتے۔ اسی طرح جب سر اٹھاتے تو تکبیر کہتے۔ جب دو رکعات کے بعد اٹھتے تو تکبیر کہتے۔ جب نماز ختم ہوئی تو عمران بن حصین نے میرا ہاتھ پکڑ کر کہا کہ علی رضی اللہ عنہ نے آج محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز یاد دلائی، یا یہ کہا کہ اس شخص نے ہم کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز کی طرح آج نماز پڑھائی۔
    Sahih Bukhari#786