Islam Mein Hijab Ki Pabandi Kiyun Hai? | Hijab Karne Wali Aurton Kay Rishte Nahi Atay? | Podcast 6

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 7 сен 2024

Комментарии • 272

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 Год назад +24

    💜 لبیک یارسول ص: لبیک یاحسین ع : لبیک یازینب ع
    🌷آداب عزاداری■ مجلس، جلوس عزا میں با وضوء آئیں
    2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں
    3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔
    4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔
    5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔
    6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔
    7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔
    8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔
    9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔
    10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں
    11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔
    12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔
    13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔
    14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔
    15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں
    16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔
    17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔
    18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔
    19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔
    20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔
    21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
    22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔
    23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔
    24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔
    25. روزانہ یا ہفتے میں کم از کم ایک بار زیارت وارث ، زیارت عاشورہ پڑھیں۔
    26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔
    27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔
    28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں
    29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں
    30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔
    💖 (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔ 💙((صاحب استطاعت مومنین اپنے مرحومین کے ایصال ثواب وغیرہ کے لیئے ان آداب کو پرنٹ کرا کے تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور امام بارگاہوں میں بھی لگا سکتے ہیں)) 🌷التماس دعا۔۔۔ جزاکم اللہ۔

  • @zainrazajaffri4406
    @zainrazajaffri4406 Год назад +49

    اویس ربانی حضرت علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی حفظ اللہ کے ساتھ بھی ویڈیو بنائیں ایک مکمل پروگرام 💓

  • @AjarAbbas110
    @AjarAbbas110 Год назад +10

    بیشک عورت کا پردہ شہید کے خون سے زیادہ مقدس ہے اور عورت سب سے زیادہ اُس وقت خدا کے قریب ہوتی ہے جب وہ اپنے گھر کے اندر حجرے میں رہتی ہے❤❤❤

  • @naveedhussain5661
    @naveedhussain5661 Год назад +11

    ماشاءاللہ اویس ربانی صاحب اپ کا پروگرام بہت اچھا لگا بانوان حجاب اور عورت عائشہ صاحبہ اور ذاکرہ سائرہ ابدی صاحبہ اپ سب کو اللہ پاک سلامت رکھے امین ثم امین 🤲🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @umairsheikh1461
    @umairsheikh1461 9 месяцев назад +3

    حضرت عائشہ کی طہارت اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ کے لیے قرآن میں نازل کر دی ہے ۔ مسلمان جب قرآن پڑھتے ہیں حضرت عائشہ پر فخر ہوتا ہے ۔ نبی کی سب سے محبوب زوجہ حضرت عائشہ ہیں ۔ ساری اُمہات ہمارے لیے فخر ہیں محترم ہیں۔ سب کے نام پر نام رکھنا ہمارے لیے باعث فخر ہے ۔ اور نام عائشہ تو اتنا پاک ہے کہ صرف پاک زبان پر ہی یہ نام آتا ہے سبحان اللہ

    • @ayaanalijafri786
      @ayaanalijafri786 15 дней назад +1

      Jhuto par khuda ki lanat or Teri maloona Aisha or 😂

  • @humairaarooj
    @humairaarooj Год назад +14

    حجاب فخر ہے❤

  • @khankazim9179
    @khankazim9179 7 месяцев назад +2

    ہم انڈین ہونے پر فخر کرتے ہیں اور آپ عزت ماب جناب اویس صاحب کو سلام پیش کرتے ہیں آپ کے ان اخلاقی انسانی و ایمانی کاوشوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ خدا وند نے آپ کو جو توفیق دی ہیں دین اسلام یعنی دین انسانیت کے خدمات اور ترویج کےلے ایک بہترین و موثر ترین نیٹورک پوڈ کاسٹ کے ذریعے اس نعمت کا واقع آپ انشاللہ شکر کرنے والے نعمت شناس انسانوں میں شامل ہیں انشاللہ اور ہماری دعا ہے کہ پروردگار مزید توفیق عطا فرمائے انشاللہ۔❤

  • @Madar-E-baba-31372
    @Madar-E-baba-31372 Год назад +7

    ماشاء اللہ مولا آپ کو سلامت رکھیں بہترین پروگرام
    انسان ہر وقت تذکر کا محتاج ہے عورتوں کے لیے یہ بہترین تذکر ہے۔

  • @dr.kazmis7801
    @dr.kazmis7801 Год назад +14

    Owais sahab, I am fro Lucknow, India and watched the entire program, without any interruption. You hosted an excellent program as both the invitees are well educated religiously nicely oriented.
    Best wishes to you and to both of them.
    - Dr Kazmi

    • @OwaisRabbani
      @OwaisRabbani  Год назад

      Thank you my dear
      Please share

    • @karanfransis
      @karanfransis 11 месяцев назад

      wah kya chutiyapa h
      thu h esi idiology ko
      jo auraton ko sattle cock bana deti h

  • @muftiroshandeen
    @muftiroshandeen Год назад +4

    ماشاءاللہ ۔بہت اہم پروگرام ہے ایسے پروگراموں کی بہت ضرورت ہے
    جزاک اللہ مہمان خواتین نے بھی کمال گفتگو کی ہے کریڈٹ اویس ربانی صاحب آپ کو جاتاہے ❤

  • @safiyakhatib1105
    @safiyakhatib1105 Месяц назад

    Behtreen discussion.
    Jazakallah khaairan kaseera👍.
    It's touching my heart.
    Allah hum sabhiko hidayat de aur amul karne wala banade

  • @harissb6768
    @harissb6768 Год назад +4

    بہترین پروگرام، سیر حاصل گفتگو کی ۔

  • @user-tt8wd5id5z
    @user-tt8wd5id5z 3 месяца назад

    ماشاء اللہ تمام بھترین

  • @aqibnaqvi1809
    @aqibnaqvi1809 10 месяцев назад +1

    ماشاءاللہ میں شیعہ ہوں لیکن سنی عالمہ کا حجاب ہی اصل حجاب ہے اور شیعہ مذہب میں بھی یہی حجاب ہے نہ کہ جو شیعہ عالمہ نے کر رکھا ہے

  • @imrandar9831
    @imrandar9831 Год назад +3

    ماشاء اللہ ،جزاک اللہ ۔بہت سبق آموز گفتگو

  • @shaziapatel4537
    @shaziapatel4537 10 месяцев назад +2

    Mashaallah sister sahiba ,app key jawabat bohot zaberdast hey,jo key mantaqi aur sab key liyey zindagi aasan key sab apna sakey easly

  • @sabtainashraf9681
    @sabtainashraf9681 Год назад +4

    Mashallah Subhan Allah boht hi peyara program tha or boht hi achi guftgu ki 2 behno ne

  • @BabarKhan-iu2du
    @BabarKhan-iu2du 8 месяцев назад +2

    Masha Allah meri dono bheno ne badi achi bat ki subhan Alla

  • @Kashmiriboy.
    @Kashmiriboy. Год назад +7

    Mashallah zakir sahiba, explained beautifully

  • @Streedvlog135
    @Streedvlog135 Год назад +1

    ماشاءاللہ اپ کا ہر پروگرام چاہے وہ ٹک ٹاک پہ ہو یا فیس بک کا ہو یا یوٹیوب کا سب بہت معلوماتی ہوتا ہے اور مسلمان ایک دوسرے کے قریب لانے کے کوشش کرتا ہے اور تفرقہ بازی سے ہٹ کے علمی بحث ہوتا ہے اللہ پاک

  • @SakinaHasan-tk8ob
    @SakinaHasan-tk8ob Год назад +4

    Kindly recite durud on Bibi Fatima(sa) binte Muhammad Mustafa(sa) and zoja Ali e Murtaza(as)........ ❤️❤️❤️❤️

  • @abutalibkhankhan2476
    @abutalibkhankhan2476 Год назад +3

    masha allah

  • @kumailstatusmaker
    @kumailstatusmaker Год назад +6

    Mashallah owais Bhai ap k program sab sa hat k or bohat acha hai khuda salamat rakhy ap ko ❤❤❤

  • @humayoonzafar7200
    @humayoonzafar7200 10 месяцев назад

    ماشاءاللہ۔اللہ پاک دونوں بہنوں کے علم میں مذید وسعت دے۔دینی احکامات کی روشنی میں اس پروگرام کو انہوں نے خوب تر بنایا۔ اللہ پاک ہم سب کو دین اسلام پہ صیح عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

  • @humayoonzafar7200
    @humayoonzafar7200 10 месяцев назад +1

    اللہ پاک ہمیں اہل بیت اطہار خاتون جنت، بی بی فاطمہ الزہرا سلام اللہ علہیا اور ازواج مطہرات کے طرز زندگی پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔

  • @nazleenmyram88
    @nazleenmyram88 Месяц назад

    ماشاء الله تبارك الله

  • @fatemajaffery_345
    @fatemajaffery_345 10 месяцев назад +1

    Bhot hi pyara programme mashallah ❤
    Umeed hai ese or b podcasts aap leayengy inshallah
    Allah sbko salamat rakhey..

  • @Sajidhussain-qe8cq
    @Sajidhussain-qe8cq 12 дней назад

    Mashallah

  • @salute72blessings95
    @salute72blessings95 Год назад +1

    Masha Allah Owais bhai bht umda program kar rhe hai ap keep it up.... Ek Wahid apka program hai jo bina skip kiye dekha jata hai... Masha Allah apko allah jasbaye emaani par qayam rakhe. I am haider from India

  • @Hussaini14
    @Hussaini14 11 месяцев назад +9

    I am Shia but love Sunni sister hijab ❤

    • @mhbar3783
      @mhbar3783 9 месяцев назад +1

      اسلامی طور طریقے سے حجاب ضروری ھے۔

    • @hassanazhar14
      @hassanazhar14 9 месяцев назад +2

      Ager woh wala parda acha hay tou Hajj per yeah moun khol kar kiun jati hain shia tareekay say?

  • @mohammadwasimshaikh9044
    @mohammadwasimshaikh9044 Год назад +1

    Assalamualaikum "ye aap ka hi mulk hai,aap hi ke log hai aur aap hi ke mazhab aur iman se ta'aluq rakhte hai" aap ka bahot-bahot shukriya from 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @yusrakhan1813
    @yusrakhan1813 7 месяцев назад +2

    THANKYOU LOVE FROM INDIA🇮🇳🇮🇳

  • @noorbangash2342
    @noorbangash2342 Год назад +3

    جناب شوہرکےسامنے بناوءسنگھار کا مقصد یہ بھی ہے تاکہ شوہر گناہ کبیرہ سے بچ سکیں اور میک آپ وضو اور نماز میں بھی حائل ہوتی ہے ماشاءاللہ دونوں بیٹوں کو سلامت رکھیں اور آپکو بھی سلامت رکھیں آمین ثم آمین۔

  • @sabairfan2366
    @sabairfan2366 Год назад +3

    Mashallah Allah sabko hidayat day aur mujhe bhi ameen❤❤❤

  • @baqirali8283
    @baqirali8283 9 месяцев назад

    I am frequently watching ur programme. Love u you from Kargil India

  • @Soo_ah59
    @Soo_ah59 Год назад +10

    Mashallah Our Ummah Need More Podcast Like This ❤

  • @asiaakhter6617
    @asiaakhter6617 Год назад +5

    حافظہ عائیشہ صاحبہ کے جوابات کمال کے ہیں ، دل چھو لیا ان کے جوابات نے ، اللہ تعالیٰ ان کے اور ہمارے علم میں برکت عطا فرمائے آمین

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 Год назад +3

      عائشہ جنت کے شھزادی نہیں فاطمہ ع۔ جنت کے شھزادی ہیں جب فاطمہ ع۔ تشریف فرما ہونگے حشرمیں سوچ قاتل کہاں چھپ سکوگے ؟

    • @asiaakhter6617
      @asiaakhter6617 Год назад +2

      @@khadijabibi9685 ہم نے کب اس بات سے انکار کیا بہن ، یقیناً فاطمہ رضی اللّہ تعالیٰ عنہا جنت میں عورتوں کی سردار ہونگی ، ہم سارے اہل بیت سے محبت کرتے ہیں ، ہم ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ اور باقی ساری امہات المؤمنین سے بھی بے حد محبت کرتے ہیں ۔

    • @khadijabibi9685
      @khadijabibi9685 Год назад +1

      @@asiaakhter6617
      ہونگی نہیں ہیں 🙏
      یہ باتیںافسوس مسلمانوں نے شیعہ سنی بنادیا
      اصل میں دین کے ستون اہلبیت ع۔ مطلب
      محمد اکرم ص۔ کے تربیت ہیں ۔ 🙏
      ان کے مقابل دوسروں کو لا کھڑا کرتے ہے دیکھا جائے سوچائے تو قاتل آل محمد ص۔ مسلمانوں میں ہے کربلا میں فوج خلیفہ سنی شیعہ سب تھے معزرت یہ سچ ہے بھیانگ 🙏

    • @asiaakhter6617
      @asiaakhter6617 Год назад +1

      @@khadijabibi9685 اہل بیت میں ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سارے اولاد اور ساری ازواج مطہرات آتی ہیں اور ہم ان سب پر سلام بیجھتے ہیں اور ان سب کے ساتھ محبت کرتے ہیں ، اللّہ تعالیٰ ان سب سے راضی ہیں اور وہ سب اللّہ تعالیٰ سے راضی ہیں ۔

    • @braveheart816
      @braveheart816 Год назад

      ​@@khadijabibi9685.. yeh kya koi family limited company hai ya Allah ka deen hai ?? .... Nawaz shareef ... us ke baad us ki beti maryam nawaaz .... Bhutto ...us ke baad us ki beti benazir .... Allah ka Nabi ... us baad is ki beti Fatima .... Deen ko tum logon ne mazaaq banaa diya hai .... Ahle bait se kuch nahi hotaa .... Hazrat Nuh ka beta bhi Ahle bait hi thaa ... Abu Lahb bhi Ahle bait hi thaa .... to usse kya ho gaya ??? ... Allah ke darbaar mein khandaan nahi .. Aamaal dekhe jaate hain .... tum log shakhsiyaat ko poojte ho ... Deen se is ka koi talluq nahi.

  • @MohdAli-jd3pi
    @MohdAli-jd3pi Год назад +1

    ماشاالہ

  • @seemasheikh2728
    @seemasheikh2728 Год назад +2

    Mashallah .allah salamat rakhe

  • @humairaarooj
    @humairaarooj Год назад +4

    I loved it
    Thanks for choosing topic
    Very informative
    Well explained

  • @sarajafri6280
    @sarajafri6280 Год назад +9

    MashaAllah khanum Saira Abidi....very well described 💯 Salamat rahein ❤️

  • @muzafarali3097
    @muzafarali3097 Год назад +2

    Bhot khud allah salamt rkhy 3no ko

  • @mumtazjehan6330
    @mumtazjehan6330 Год назад +5

    Mashallah bohat intresting dono khawateen bhi suljhi or qabil

  • @syedarshadabbas5359
    @syedarshadabbas5359 Год назад +2

    MashaAllah very nice program, Owais bhi your efforts are very appreciatable, and guests are very respectable and their speeches are very very nice and admirable.

  • @ZaheerAhmad-gp2tv
    @ZaheerAhmad-gp2tv 4 месяца назад

    عائشہ صاحبہ کے پردے کو سلام 👌🏻👌🏾👌🏿👌👍👍😓💞

  • @Erbazak47
    @Erbazak47 Год назад +1

    wow first time i know about sanctity of women and her value of hijab thx Rabbani bhai and Amazing sisters that are giving lectures....

  • @syednusratabbas9728
    @syednusratabbas9728 Год назад +2

    السلام و علیکم! !
    میرے دو سوال ہیں
    1 حدیث کساءکیا ہے اس میں کن لوگوں کواللہ نے وجہ تخلیق کائنات بتایا اور کیا یہ مستند حدیث ہے
    2
    دورد ابراہیمی نماز میں پڑھنا واجب ہےاس میں آل
    محمد سے مراد کون ہیں اور واجب سجدے میں اصحاب پر دورد پڑھا جاسکتا ہے ا
    3 رسول اللہ(ص ) نے کس دورد کو ناقص یا ابتر فرمایا

  • @touqeernaqvi9828
    @touqeernaqvi9828 11 месяцев назад

    Very Nice podcast both hafiza and alima are well Educated and they know how to respect each other

  • @mesumali4351
    @mesumali4351 Год назад +2

    ماشاءاللہ اویس بھائی۔۔۔

  • @humayoonzafar7200
    @humayoonzafar7200 10 месяцев назад

    اللہ پاک اویس بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @hinahamza7815
    @hinahamza7815 Год назад +4

    Bohat khoob hafiza ayesha sahiba ne bohat khoobsurat bat ii

    • @OwaisRabbani
      @OwaisRabbani  Год назад +1

      MASHA ALLAH

    • @nasirimam3146
      @nasirimam3146 Год назад

      Quran me chaader le K perdy ka hukam hai. chehra sirf chor dako, aor bazari rundiyan dhaanp K rakhti hain.

  • @irfanyaazdan721
    @irfanyaazdan721 Год назад +1

    MashAllah asa a shia musliam kya baat boli hy Allima sahba ny k mera parda mera fakhr hy Allah pak izat mi izfa kry

  • @sabrandshukr19
    @sabrandshukr19 Год назад +1

    Masha Allah ۔ Allah salamat rakhe ۔ Informative podcast tha ۔ Alots of love from Kashmir ۔

  • @waseemansariansari5611
    @waseemansariansari5611 5 месяцев назад

    Mashaallha bahut khub

  • @alinahussain6753
    @alinahussain6753 Год назад +1

    Excellent program

  • @roufshafi2328
    @roufshafi2328 11 месяцев назад

    ماشاءاللہ بہت بڑیا پروگرام ہے۔۔۔خدا سلامت رکھے۔۔

  • @alizabatoolaliza8281
    @alizabatoolaliza8281 5 месяцев назад +1

    Sirrrrr🥺🥺🥺🥺....kitneeeee piyariiii baaten bata rahyn he ap teeno🥺🥺🥺🥺🥺🥺

  • @mohammedl.hshabber9443
    @mohammedl.hshabber9443 Год назад +1

    Best debate Mashallah ❤

  • @GhulamMustafa-tf1wc
    @GhulamMustafa-tf1wc Год назад +2

    Owais Bhai u r doing a great job.......

  • @shaziapatel4537
    @shaziapatel4537 10 месяцев назад

    Anker Owais mashaallah bohot acha program hey aur dono sister ney acha jawab diya.

  • @sahasaha8746
    @sahasaha8746 Год назад +4

    Bibi aysha hafsa ki tazeem faqat zoja nabi saww hony ki vjah se hy varna tarikh or soreh tehreem onky iqdamaat se waqif hy.

    • @braveheart816
      @braveheart816 Год назад

      Sabhi ki tazeem Nabi ki wajaah se hi hai ... warna Hazrat Usman ki shahdat kaise hui aur kin haalaat mein hui ... is se bhi sab waaqif hai.

  • @aarsir1961
    @aarsir1961 Год назад

    Beautiful program and both the scholars were very good MashaALLAH

  • @TahzeebAlamvlog1234
    @TahzeebAlamvlog1234 5 месяцев назад

    I am Indian bahut bahut khoobsurat program 🎉

  • @tabbasummirza2575
    @tabbasummirza2575 Год назад

    Allah swt in khawateen ki taufiqat me izafa fermaye Ameen❤

  • @sayyednaweedhussain72
    @sayyednaweedhussain72 Год назад +2

    Subhanallah ❤

  • @hamadnaqvi4729
    @hamadnaqvi4729 11 месяцев назад

    Thanx for choosing knowledgable Topic

  • @syedazahra7151
    @syedazahra7151 Год назад +1

    MashaAllah

  • @ummulbaneen1593
    @ummulbaneen1593 Год назад +1

    Rabbani Sir it's a kind request to you kindly invite shia female activist Syeda GulZehraRizvi & set a topic on the life of Syeda Zainab سلام اللہ علیہا.. Plz consider this comment.. She is so talented & Mind blowing personality hope our viewers will get benefit from her Insightful research & knowledge.

  • @OwnAbbass
    @OwnAbbass 11 месяцев назад

    dono salamat rahein.!

  • @arifyousuf
    @arifyousuf 11 месяцев назад +1

    Mashallah, both are very good 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @khurramraza007
    @khurramraza007 11 месяцев назад +1

    Dear Owais, I am from Lahore pakland lives in holy city makkah tul mukarrama.
    this programe is very fruitfull and informative for those who wants to reach the facts of islam.
    after answering both sides schollers any senseable man can anaylise on neutral bases what is right and what is wrong.
    the hypocrisy of some mufties can see when they have double standard on one case.
    so many faces obviusly debunk in this sonerio

    • @OwaisRabbani
      @OwaisRabbani  11 месяцев назад

      AlhamduAllah
      Glad to read your comment

  • @sayyednaweedhussain72
    @sayyednaweedhussain72 Год назад +1

    Massallha ❤

  • @masoomaequm316
    @masoomaequm316 7 месяцев назад

    Shukriya

  • @lubarizvi7393
    @lubarizvi7393 Год назад

    Assalamualaikum mashaAllah bahut bahut umda dono he

  • @user-nh8cl7yi8w
    @user-nh8cl7yi8w 11 месяцев назад

    Mashalla❤

  • @doulathalikhan1565
    @doulathalikhan1565 3 месяца назад

    Mashallah Allah ❤salamath raqya🎉

  • @AashifPathan-nl8jz
    @AashifPathan-nl8jz Год назад +10

    Mai shia hu lekin mujhe sunni bhen ka parda jyada achcha laga 👍👍👍👍👍

    • @hassanazhar14
      @hassanazhar14 9 месяцев назад

      Ager woh wala parda acha hay tou Hajj per yeah moun khol kar kiun jati hain shia tareekay say?

    • @AashifPathan-nl8jz
      @AashifPathan-nl8jz 9 месяцев назад

      @@hassanazhar14 Rang biranga hijab karna kha se sahih hijab karne matlab sadgi hai na ke hijab ko hi rang birnga kar diya jaye take jiski nazar na padni ho wo bhii ghorr ghor kar dekhe

    • @AashifPathan-nl8jz
      @AashifPathan-nl8jz 9 месяцев назад

      @@hassanazhar14 maine galat nahi kise ko Na wo galat hai Jitna Quran se hukam diya hai unhone kiya hai sahih lekin behtar Allah ki nazar me islam ki nazar me pura parda hai

    • @hassanazhar14
      @hassanazhar14 9 месяцев назад

      @@AashifPathan-nl8jz yeah kahan per likha hay?

    • @AashifPathan-nl8jz
      @AashifPathan-nl8jz 9 месяцев назад

      @@hassanazhar14 Bibi Fatima zehra s.a ko kise mard ne nahi dekha zainab s.a ki jab rida chini gyi unhone balo se khak se chehara chipaya jawab dena

  • @user-lu7qn4if8i
    @user-lu7qn4if8i 7 месяцев назад

    Program ka shukrya

  • @OSAMA.SAJJAD
    @OSAMA.SAJJAD Год назад

    MashaAllah brother you're doing a great work, kindly make it as series about women related And their issue also and another also about male related.
    Like mard ko kaisa hona h apne biwi, bache, behan, aurton ke sath unke samne mard ke Pardah milne julne ke tariqa kyuki mostly log aurat ko kehte h unke ird gird batain krte h but woh bhul jate h humlog ke khud upar bht kuch farz aur tariqa hai kindly do about male also.
    Yahn Indian/Pakistan yahn mal mentality bht toxic bhi ho jati h.

  • @syedzadaproductions10
    @syedzadaproductions10 Год назад

    Buhat hi khubsurat mazmoon pr ki gayi podcast, behtareen guftugu aur parde ki akaasi ke baare main. Thora sa ikhtilaf ye tha ke seedhe hath wali khatoon hain, wo bibi Fatima tul zahra ke naam pr durood bhejrahi hain mgr Aqaa e do jahan, Sarwar e quanain, tajdar e qainaat ke naam pr durood nhi bhejrahi thi.

  • @kamrannaeem8638
    @kamrannaeem8638 9 месяцев назад

    علم میں اضافہ کرنے کا شکریہ اپ کے اس پروگرام سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
    بوائے فرینڈ گرل فرینڈ کے رشتے پر بھی روشنی ڈالیں اور لوگوں کو صحیح اور غلط سے آگاہ کریں۔
    سوشل میڈیا کا دور ہے رجحان بہت بڑھ چکا ہے ماں باپ کو اپنی اولاد کو کس طرح سنبھالنا چاہیے اور بیٹا یا بیٹی کی تربیت کیسی کرنی چاہیے کس طرح کرنی چاہیے
    میری دونوں بہنوں کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتا ہوں
    دعاؤں میں یاد رکھیے گا السلام علیکم

  • @syedkamranhussain4846
    @syedkamranhussain4846 11 месяцев назад

    Buhut hi kamal ki podcast This..Aik Podcast krein jiska topic " Mard ka Parda"

  • @aenimurtaza2705
    @aenimurtaza2705 9 дней назад

    Beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak beshak

  • @TheShias.
    @TheShias. 11 месяцев назад

    Mashallah ❤

  • @mohammadashfaq4853
    @mohammadashfaq4853 Год назад

    Both scholars had explained nicely about hijab.

  • @user-cy9li8bb1t
    @user-cy9li8bb1t 11 месяцев назад

    Both sisters r doing great

  • @AlQaim786
    @AlQaim786 Год назад

    JazakAllah

  • @astanaaliya14masoommultan49
    @astanaaliya14masoommultan49 7 месяцев назад

    Salam muhammad wale muhammad as

  • @imambandi3162
    @imambandi3162 11 месяцев назад

    Subhan allah

  • @akhan05a
    @akhan05a 4 месяца назад

    بہت اچھا پروگرام ہے۔ عورت سلامت تو دنیا سلامت رہے گی۔ یہ شمعع محفل ہوگئ تو حجاب و راز سب غیر محفوز ہے۔

  • @teamindialadakh
    @teamindialadakh 10 месяцев назад

    Great sir ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    Love from 🇮🇳

  • @Usman_Naseer741
    @Usman_Naseer741 Год назад

    Owais Rabbani Bhai Allama Saad Hussain Rizvi Sahab ky sath bhi Aik podcast kre.. Detail ky sath.... Umeed hai... Aap zaroor kreghy..... Baqi hats off for your work ❤️💫

  • @abuabbas501
    @abuabbas501 Год назад +1

    Salam ho bhai aap ko jo yah munazra karate ho

  • @aenimurtaza2705
    @aenimurtaza2705 9 дней назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @NazimAli-sd5jj
    @NazimAli-sd5jj Год назад

    Awais bhai mashallah..and sir zakir waseem bloch K sath b program kry wo bhot achy kam kr rhy hain.

  • @SayidMuhammadIbrahim
    @SayidMuhammadIbrahim Год назад +2

    Aalay Muhammad Rasool Allah sa say murad har wo shakhs ha Jo Allah jj par iman lanay ka iqrari ho or Muhammad ko Rasool Allah sa taslem kray.
    Aaal or Aahl main farq ha khudara apni jhalat or shaksiyat pasandi or tasub prasti ki bina par islami fikr ko kharab na krayn sach bolyn.

    • @alamdarshah9075
      @alamdarshah9075 11 месяцев назад

      Salaam, ta assub to aap k biyan se zahir ho raha hai, agr Allah s.w.t. kisi maslihat k taur pe kisi ko koi Maqaam dia hai to phir agr hamara Allah s.w.t. pr Iman hai to phir jo woh de woh ley lo aur jis se rokay us se ruk jai, jaisa Allah s.w.t. ne sb Nabi aur Rasool Bani Israel se mabuus farmai yahni Aaley Ibrahim a.s. se

  • @user-xg2zg1wo3o
    @user-xg2zg1wo3o 5 месяцев назад

    ❤❤❤❤

  • @alifaisal6304
    @alifaisal6304 Год назад +1

    Mashallah owais bhai ...
    Orangzaib farooqi ya ahmad ludyanvi k sath b 1 program rakhay , guzarish hy ... Sath 1 shia aalim ko b khas kl Amin shahidi saab ko b bulaye ...
    Parachinaar k surathaal pay guftgu kray fir....
    Jazakallah

  • @basheershyam
    @basheershyam 3 месяца назад

    I am Indian❤❤❤❤❤

  • @Asadsyedlive
    @Asadsyedlive Год назад +1

    علامہ سید علی رضا رضوی ۔ علامہ سید شہنشاہ حُسین نقوی ۔ کو انوائٹ کریں