میں بھی مہمند ایجنسی سے ہو باجوڑ ایجنسی کے زیتون بہت اعلیٰ معیار کے ھے اور بہت سستے ھے اسپین کے مقابلے میں یہاں کی زمین قدرتی طور پر زرخیز ھے اور پیداوار بہت زیادہ ھے
اللہ پاک ہم سب کو فرض اور سنت پہ عمل کی توفیق دے آمین پاکستان میں جب تک منافق اور بیغرت لیڈر موجود ہیں تب تک عوام کے لیے مسلہ ہے انشاء اللہ بہت جلد پاکستان کا وجود تمام مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے والا پاور فل ملک دنیا کے سامنے آئے گا
Shukr hai Allah tala ka kise hukmaran ko too hmara khyal aya love you imran khan last election min jui ko vote deny k liye sorry 😐 in Sha Allah es bar mery ghar walon k 21 vote apke
Multan k aaam k baghat mai DHA bn rha hai... Uska kon socheyga...? Ye zaitoon tu lgega jb daikhenge Vote dene se pehle soch lena... Select DHA walun ka he hoga...
@@salmanfarooq1211 بھائی جی زمین مالکان سے زبردستی چھین لی ہے کسی نے یا اُنہوں نے اپنی مرضی سے بیچی ہے زمین اب مُجھے اگر آپ اپنا گھر بیچتے ہو پھر میری مرضی میں گھر توڑوں یا اُس پرانے گھر میں بیٹھوں کُچھ بھی کروں پھر میری مرضی ہے یہ تو زمین بیچنے والوں کو سوچنا چاہیے
گورنمنٹ کو جاہئے پاکستان کی 4ملین ایکر زمیں پر بڑا پروگرم لائے۔ جو مفت مشینرئ کے ساتھ ساتھ مالی معاونت اور ایکسپرٹ بھی کاشت کاروں کو دئے جائیں تاکہ 8سے 10 سال میں 4ملین ایکر میں اربوں درخت لگ جائئ
excellent wild Olive cultivation in northern areas of Pakistan # Olive oil is the best mono unsaturated oil which has zero Cholesterol which prevents Cholesterol deposition , atherosclerosis , in the intima of heart coronary arteries & extremely beneficial for cardiac coronary arteries # But Pakistani farmers must cultivate good specie of Olive plants instead of wild Olive # in addition farmers can earn $ millions from Olive fruit & oil supply within Pakistani economy #
جس صنعت سے لوگوں کو روزگار ملنا ہے اسُ کو حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے تالے لگ گے زیتون لگا کر روزگار کماؤ واہ جی واہ دنیا ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کر کے لوگوں کو روزگار فراہم کر راہی ہے اور پاکستان کی حکومت کھیتی باڑی پر لگا راہی ہے
صوبہ سندھ میں ضلعہ دادو کے ایک مشہور ٹوئرسٹ پوائنٹ گورکھ ھِل اسٹیشن پر زیتون کے قدرتی باغات موجود ہیں مگر مقامی لوگوں کو ان کے فوائد کا کچھ پتا نہیں اس وجہ وہ ان سے زیتون حاصل نہیں کرتے اور نا ہی حکومت کی طرف سے زیتون کے ان قدرتی باغات پر کوئی توجہ دیا جا رہا ہے ورنہ پاکستان میں ہزاروں ٹن زیتون تو صرف ضلعہ دادو کے گورکھ ھِل اسٹیشن سے ہر سال حاصل کیئے جائیں جن سے کروڑوں ڈالرز کا منافعہ کمایا جا سکتا ہے حکومت لو چاہیئے کے زیتون کے ان قدرتی باغات کو کام میں لایا جائے اور ان سے زیتون حاصل کیئے جائیں ساتھ ساتھ اس علائقے کی ترقی پر بھی دھیان دیا جائے نئے روڈ بنائے جائیں اسکول ہسپتال کالیج اور ایک یونیورسٹی بھی کیونہ گورکھ ھِل اسٹیشن سندھ کی ایک بہت ہی خوبصورت ٹوئرسٹ پوائنٹ ہے جہاں کی موسم اور آبھوا کا کوئی جواب نہیں. ایک بات اور بھی بتاتا چلوں کے گورکھ ھِل اسٹیشن پر موسم کے حصاب سے اخروٹ ، بادام ، انجیر ، سیب ، آلوبخارہ ، آڑو ، انگور اور بناسپتی کے باغات بھی لگ سکتے ہیں جن سے الگ کروڑوں ڈالرز کا منافعہ حاصل کیا جا سکتا ہے
Mera apna taluk north Waziristan se he r hamary ilaky me jangli zaiton k trees bahut ziada he hamary apni malkyat k jangli zaiton b bahut ziada he mgr govt k tawaj na hony ki waja se in se koi faida utana abi Tak mumkin ni ho ska he .
Plant more Trees! Pakistan needs more trees plantation. Pakistan ranked 7th among countries,those will suffer most due to global warming and climate change. Act now !!!
سارے پاکستان میں جہاں بھی زرخیز زمینیں ہے وہاں پام آئل ربڑ زیتون پھلوں کے درخت لگانا چاہیے اس سے لوگوں کو روزگار ملے گا اور پاکستان ترقی کرے گا
bhai palm oil choro zaiton khao zaiton palm oil se buhat acha hai
Palm oil is unhealthy.
Wow Amazing Pakistan Unbelievable Country Long Live #Pakistan 🙏🙏🙏🙏🙏
Thank you
Thanks bro
Best wishes from Pakistan to Sardar je 💝🇵🇰💝
Thanks bro love from pakistan
Singh Sahab Why Unbelievable ????? This Is Not Modistaan
Hum bhi is ilaqy ky rehny waly hy . glad to hear that
Phir bhai mahnat karo
@@habiburrehman4494 inshallah. har subah college jaty hoy ye garden dekh kar Dil buht khosh ho ja ta hy
@@jamil.ur.rahmanbj2867 da boti ba snga tar lasa kou?
ruclips.net/video/faUHsrIzXjA/видео.html
@@king11khan88 ta da kom zy ye
شکر اللہ تعالیٰ کا! اس کی کاشت پر بھی کام ہو رہا ہے۔
Ma sha Allah bohat zbardast ha is ka sehra b Imran khan sahab ko jata ha jo k har aam admi ko pta chalny laga ha
میں بھی مہمند ایجنسی سے ہو باجوڑ ایجنسی کے زیتون بہت اعلیٰ معیار کے ھے اور بہت سستے ھے اسپین کے مقابلے میں یہاں کی زمین قدرتی طور پر زرخیز ھے اور پیداوار بہت زیادہ ھے
Mashallah
Agriculture is the best business for economy...
Keep it up,,,,,,
اللہ پاک ہم سب کو فرض اور سنت پہ عمل کی توفیق دے
آمین
پاکستان میں جب تک منافق اور بیغرت لیڈر موجود ہیں
تب تک عوام کے لیے مسلہ ہے
انشاء اللہ بہت جلد پاکستان کا وجود تمام مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے والا پاور فل ملک دنیا کے سامنے آئے گا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
اللہ آپ کو خیر و برکت دے آمین
Masha Allah , bahut khoob bahut shandar .
Alhamdullilah
Pakistan zindabad
Germany zindabad
Thanks your information
Great yar ALLAH PAKISTAN KO TARAQI DE
Alhamdulillah Allah Almighty has blessed Pakistan with abundance of everything.THANK YOU DW for sharing one of millions. blessings.
Sheer Vali good job ❤️
زیتُون کی پیداوار اور استعمال سے مُلک میں صحت کا انڈیکس بڑھ سکتا ہے۔ زر مُبادلہ کے زخائر میں اضافہ اور بے روزگاری میں کمی ہو سکتی ہے۔
Beautiful Pakistan. Thank you for reporting.❤️
Great work. Appreciate 👍👍
Khaa 😂
@@matiullahkhan3831 sta na dalta hum naeo khlas
Allha pakistan ko traqi dy
Great job
Long live Pakistan
عمران کے دور اس طرف رجحان بڑھا تھا۔ اس کی حکومت نے اس پہ کام۔کیا تھا۔
ماشااللہ
Allah ne beshumar nematen Pak sarzamin ko bakhsha hai... Great initiative by the Imran khan government....
God bless پاکستان
Good Job Sher Wali
Allah pak kamyabi dy
Masha Allah 👍😊💐
Thank you DW Urdu is doing good job.
پاکستان کی معیشت کا سہارا اب اللّٰہ ھی بن سکتا ہے۔ ہم پاکستانی تو کسی بھی قابل بھی نہیں ہیں
mshaalla good information thanks keamari Karachi
Sunkr Khushi huyi Padosi Mulk Pakistan men Zaitoon Ki kasht ki Ja rhi h Inshallah Future Hmen ye asaaani se Km paise men hasil ho skega
Aap india se Hain?
@@sajidiqbal2050 yes!
@@fk4037 where you live in india?
@@sajidiqbal2050 actual Up but Live in Mumbai
@@fk4037 ok you means mumbai maharashtra
very good olives production Olive oil
it is very good for health
ماشاءاللہ
Masha Allah you all are doing an amazing work
May Allah bless our country Pakistan
Ameen
Ameen
Wow mashallha
ruclips.net/video/faUHsrIzXjA/видео.html
Thank you DW for enlighting this.
Allah barkat dalay
Shukr hai Allah tala ka kise hukmaran ko too hmara khyal aya love you imran khan last election min jui ko vote deny k liye sorry 😐 in Sha Allah es bar mery ghar walon k 21 vote apke
Multan k aaam k baghat mai
DHA bn rha hai...
Uska kon socheyga...?
Ye zaitoon tu lgega jb daikhenge
Vote dene se pehle soch lena...
Select DHA walun ka he hoga...
@@salmanfarooq1211
بھائی جی زمین مالکان سے زبردستی چھین لی ہے کسی نے یا اُنہوں نے اپنی مرضی سے بیچی ہے زمین اب مُجھے اگر آپ اپنا گھر بیچتے ہو پھر میری مرضی میں گھر توڑوں یا اُس پرانے گھر میں بیٹھوں کُچھ بھی کروں پھر میری مرضی ہے یہ تو زمین بیچنے والوں کو سوچنا چاہیے
Zabardast
Well done first view and first comment
MashAllah ❤️❤️
Zbrdust.👍
Ma sha Allah. ❤
Well done nice work
زیتون ماشاءاللہ
Mashallah bhai
very nice DW
MaShaAllah
Zabardast malmoot
پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد
Good report
Kamal ke video
MashaAllah zabardast 👏👏👏
Very very informative video,,,,#natureandnature
ھماری حکومت وہ کام کرتی ہے جس سے اس کو فائیدہ ہو نہ کہ ملک کو،
عمران خان زندہ باد
MASHALLAH
انشااللہ اوپیم کی پیدہ وار میں کمی آئے گی
بھائ ان زیتون والوں کا نمبردیں پلیز میں نے ان سے گھر کے لئے تیل لینا ھے پلیز
Very good man!
Great job
گورنمنٹ کو جاہئے پاکستان کی 4ملین ایکر زمیں پر بڑا پروگرم لائے۔ جو مفت مشینرئ کے ساتھ ساتھ مالی معاونت اور ایکسپرٹ بھی کاشت کاروں کو دئے جائیں تاکہ 8سے 10 سال میں 4ملین ایکر میں اربوں درخت لگ جائئ
attendence from bajaur
Great development
MashaAllah 👍
Muhammad Khurshid Khan
Aap ne jo ilaqa vedio me dekhaya hy same aysa hi area hy dam b mojood hy us area me
90,000 آم کے درخت کاٹ کے لکڑ بیچ کے معیشیت کو مضبوط بنا رہے ۔
Ma bajaur agency sa taluq rakta ho mgr mja iska bara pata nhi ta thanks for information ❤️❤️
Weldon
Karak kpk me b sabirabad k area me jangli zaitoon k drakht hy
I want to become part of your news channel.
Nice
Bht alawww
Yap its true 👍
MashaAllah ♥️♥️♥️💓♥️♥️♥️
Ye zetoon ka darakht kis type ki zameen main laga sakte hain temperature ka issue to nh hota??
سوات میں تو کئی قبرستانوں میں زیتون کے گھنے درخت ہیں
تقریباً تمام قبرستانوں میں وافر مقدار میں زیتون کے درخت موجود ہے
Imran khan was right
Pakistan Zindabad Imran Khan zainda baaaad
Good
excellent wild Olive cultivation in northern areas of Pakistan # Olive oil is the best mono unsaturated oil which has zero Cholesterol which prevents Cholesterol deposition , atherosclerosis , in the intima of heart coronary arteries & extremely beneficial for cardiac coronary arteries # But Pakistani farmers must cultivate good specie of Olive plants instead of wild Olive # in addition farmers can earn $ millions from Olive fruit & oil supply within Pakistani economy #
Pak gold
جس صنعت سے لوگوں کو روزگار ملنا ہے اسُ کو حکومت کی غلط پالیسی کی وجہ سے تالے لگ گے
زیتون لگا کر روزگار کماؤ واہ جی واہ
دنیا ٹیکنالوجی کے شعبے میں ترقی کر کے لوگوں کو روزگار فراہم کر راہی ہے اور پاکستان کی حکومت کھیتی باڑی پر لگا راہی ہے
صوبہ سندھ میں ضلعہ دادو کے ایک مشہور ٹوئرسٹ پوائنٹ گورکھ ھِل اسٹیشن پر زیتون کے قدرتی باغات موجود ہیں مگر مقامی لوگوں کو ان کے فوائد کا کچھ پتا نہیں اس وجہ وہ ان سے زیتون حاصل نہیں کرتے اور نا ہی حکومت کی طرف سے زیتون کے ان قدرتی باغات پر کوئی توجہ دیا جا رہا ہے ورنہ پاکستان میں ہزاروں ٹن زیتون تو صرف ضلعہ دادو کے گورکھ ھِل اسٹیشن سے ہر سال حاصل کیئے جائیں جن سے کروڑوں ڈالرز کا منافعہ کمایا جا سکتا ہے حکومت لو چاہیئے کے زیتون کے ان قدرتی باغات کو کام میں لایا جائے اور ان سے زیتون حاصل کیئے جائیں ساتھ ساتھ اس علائقے کی ترقی پر بھی دھیان دیا جائے نئے روڈ بنائے جائیں اسکول ہسپتال کالیج اور ایک یونیورسٹی بھی کیونہ گورکھ ھِل اسٹیشن سندھ کی ایک بہت ہی خوبصورت ٹوئرسٹ پوائنٹ ہے جہاں کی موسم اور آبھوا کا کوئی جواب نہیں. ایک بات اور بھی بتاتا چلوں کے گورکھ ھِل اسٹیشن پر موسم کے حصاب سے اخروٹ ، بادام ، انجیر ، سیب ، آلوبخارہ ، آڑو ، انگور اور بناسپتی کے باغات بھی لگ سکتے ہیں جن سے الگ کروڑوں ڈالرز کا منافعہ حاصل کیا جا سکتا ہے
❤️❤️❤️❤️❤️
👍👍👍👍
Kia zaitoon k pody rawalpindi m lgay ja skty hain?? In k bary m mukamal info kaha s mily gi?
Grafting k lye ye near by areas mai distribution krni chiye free
Zaitoon ke liye kis tarha ki zamin honi chahiye
Aslamoalikum kisi Aur paladar pode pe zatun ki pewand Kari ki jasakti he?
Imran Khan ka idea hai yeh...
Thank you Imran Khan.
Sab log zaitoon kasht karain.
Mera apna taluk north Waziristan se he r hamary ilaky me jangli zaiton k trees bahut ziada he hamary apni malkyat k jangli zaiton b bahut ziada he mgr govt k tawaj na hony ki waja se in se koi faida utana abi Tak mumkin ni ho ska he .
Hamare Gaon Mein 400 Sal purana Zaitoon ka Dharat Aaj Bhi maujud Hai
To phir log zaitoon lagatey kion nahi?? Log har jaga hakumat ki support ka intezar karty han. Hakumat ki jan chorro aur khud mehnat karna sekho.
Private sector should play her due role over here & like in other countries the Govt. must fully help,support & facilitate the private sector.
💚💖
I request all the friend to plz donate books n used clothes for the education of orphan garbage picking children
👍👍👍👍👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Plant more Trees! Pakistan needs more trees plantation. Pakistan ranked 7th among countries,those will suffer most due to global warming and climate change.
Act now !!!
Sir is k 🌲 kahan se mil sakte hy
And distt kohat ka ilaqa kesa hy is k lye
Mehkma zarraat k office se muft lo district main
@@AmirKhan-je9nr thank you
Why not, if Sialkot can be a hub of surgical and sports good; Bajorr can be a hub of olive oil too.
Why not it's possible