Maolana Sahib Aap KO aur Aap k Digur Sathion KO Allah Almighty ki Zatt Aapnay Fazlo Karum say Aap k tumam Mukhalfeen per Mukumal taur per Kamyabi Naseeb Furmaiy. Ameen Suma Ameen.
Molana shb stand by with the politicians who are honest and possess good character.The country is in need of brave and loyal politicians.Asif Muneer has betrayed from path, so anything is expected from this man that can destroy whole pakistan.
اللہ تعالیٰ کی زمیں پر قرآنی تعلیمات کے خلاف آپ اپنی مرضی کے قوانین بنا رہے ہوتے ہیں. مخلوق خدا عیال اللہ ہے. اللہ تعالیٰ تو جو اسے نہیں مانتا اس کی بھی ضروریات پوری کر تا ہے. لیکن آپ لوگ تو فتاویٰ کی فیکٹری سے اپنے من مانے فتوے تیار کرتے ہیں. اور قاضی بھی آپ کی طاقت سے خائف ہو کر اپنے چیمبر میں بلا کر فیصلہ لکھتا ہے. کہتے ہیں دجال کے پاس بڑی طاقت ہو گی.. ایک حصہ تو آپ کو بھی ملا ہے. عدالتیں یزید کے زیر سایہ ہوں تو.؟
عقائد کے متعلق غامدی صاحب، انجینئر محمد علی اور دیگر جدید محققین کی رائے کا احترام آپ لوگوں پر کچھ اثر نہیں ڈالتا کیونکہ آپ کی رائے ان کے متعلق بھی اچھی نہیں.
اللہ مولانا صاحب کو ظالموں کے خلاف ڈٹ جینے کی توفیق اور استقامت دے۔ ریاست اس وقت فرعونیت کی انتہا پر ھے مافیاز اور اسٹیبلشمنٹ کی ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ سے آج عوام اور ریاستی حکمرانوں کے درمیان شدید نفرت پیدا ہو چکی ھے ۔ جب حکمران عوام کے حقوق کے خلاف جائیں گے انکے جذبات اور اُمنگوں کی پرواہ نہیں کریں گے ملک کے آئین پر خود عمل نہیں کریں گے عدالتوں کے فیصلوں کی تضحیک کریں گے پھر ملک میں جگہ جگہ عوام کے میدان ہی سجتے ہیں ۔ مولانا صاحب توہین آمیز رویوں کا بہاؤ بدعنوان سیاستدانوں اور ریاستی اداروں کی عوام کے ساتھ جارحانہ اور ظالمانہ سلوک کی وجہ سے پیدا ہوا ھے جو کہ اس سے پہلے قطعاً نہیں تھا اس وقت سب سے زیادہ آئین شکنی فوج کے جرنیل کر رہے ہیں ۔ اور اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ہی ملک کے تمام اداروں کو کنڑول کر رہی ھے ۔
Maolana Sahib Aap KO aur Aap k Digur Sathion KO Allah Almighty ki Zatt Aapnay Fazlo Karum say Aap k tumam Mukhalfeen per Mukumal taur per Kamyabi Naseeb Furmaiy. Ameen Suma Ameen.
مَا شَاءَ ٱللَّٰه مَا شَاءَ ٱللَّٰه مَا شَاءَ ٱللَّٰه مَا شَاءَ ٱللَّٰه مَا شَاءَ ٱللَّٰه
علماء حق اس ظلم فسطائیت کے خلاف کھڑے ہوں گے تو قوم ساتھ دے گی انشاءاللہ ❤
Imran khan Zindabad Pakistan Painda Bad
ماشاء اللہ بہت خوب 🥀 حقیقی 🌄 آذادی❤❤❤
مولانا فضل الرحمن آپ نے اس وقت وہ کام کیا جو حضرت حسین کی ٫حر٫ نے کربلا کے میدان میں کی
ارے ماضی بھی دیکھ لیں. عبداللہ بن ابی کا جائزہ لے لیں.
Ge0 MOLANA❤SAB from QUETTA
Buhat aala
MOLANA FAZAL UR REHMAN ZINDAABAD JUI PAINDAABAD
Allah,es azeem insan ki hifazt kre.
May Allah keep him on the same path in the near futures
Bohat khoob
Molana sb Aap haq Ka sath dhay Allah Aap ke hafzat karay Ameen
Mashallah
قدم بڑھائے ہم تمہارے ساتھ ہیں
Wah.
good luck molana ❤❤❤❤
Molana f.rahman zindabad.
IMRAN KHAN ZINDAABAD PTI PAINDAABAD
Apni Dunia aap peda kar agar zindon ma ha, dua for molina sahib.
Jeo molana
Right working
PAK MAIN IS WAQAT " KUFIOUN, YAZIDIOUN " & HUSSAINIOUN KE DARMEAYAN JUNG ......
مولانا آپ کی بصیرت پر سلام
Maulana Sb AP ek zerik aur zahin politician ha is time awam bechain ha AP un lead Karen AP ki khidmat Pakistan ko is nazuk dore se Nikal sakti ha
انکلاب انکلاب چائیے
آنے والی نسلیں فضل الرحمن کو ابن الوقت کہیں گی اور آج بھی کہہ رہے ہیں.
Maulana sahib khorak may Ehtyat kia karo please
Molana shb stand by with the politicians who are honest and possess good character.The country is in need of brave and loyal politicians.Asif Muneer has betrayed from path, so anything is expected from this man that can destroy whole pakistan.
مولانا اگر آپ عمران کی حکومت نہ گراتے تو وقت پر الکشن ھو جاتے تو آج جمہوریت باتدریج مضبوط ھو رہی ھوتی
یہ چینل پرانی خبر یں نئی ٹائٹل کے ساتھ چلا رہا ہے اسکا کا بائیکاٹ کرو
اللہ تعالیٰ کی زمیں پر قرآنی تعلیمات کے خلاف آپ اپنی مرضی کے قوانین بنا رہے ہوتے ہیں.
مخلوق خدا عیال اللہ ہے. اللہ تعالیٰ تو جو اسے نہیں مانتا اس کی بھی ضروریات پوری کر تا ہے. لیکن آپ لوگ تو فتاویٰ کی فیکٹری سے اپنے من مانے فتوے تیار کرتے ہیں. اور قاضی بھی آپ کی طاقت سے خائف ہو کر اپنے چیمبر میں بلا کر فیصلہ لکھتا ہے.
کہتے ہیں دجال کے پاس بڑی طاقت ہو گی.. ایک حصہ تو آپ کو بھی ملا ہے.
عدالتیں یزید کے زیر سایہ ہوں تو.؟
عقائد کے متعلق غامدی صاحب، انجینئر محمد علی اور دیگر جدید محققین کی رائے کا احترام آپ لوگوں پر کچھ اثر نہیں ڈالتا کیونکہ آپ کی رائے ان کے متعلق بھی اچھی نہیں.
Koy to is ko Mutlab hay
Asee batain 30sall may is kay muun say nai nikli
Imran khan nay qoom ko bolnay ka hosla dia