بریانی تو بہت سے طریقوں سے بنتی ہے اور بہت مختلف شہروں سے بہت سی قسموں کی بریانی ہے لیکن بازار کی نسبت گھر کی بریانی صاف ستھری بھی ہوتی ہے اور بہترین ہوتی ہے
جی بالکل ٹھیک کہا اک صاحب اپ نے اور ڈرائی بھی ضرور کرنا کیونکہ ہم سب کی خواہش یہی ہوتی ہے عورتوں کی شادی کے بعد کہ وہ ایسا کھانا بنائیں کہ ان کے ہاتھوں میں جو ذائقہ ہو وہ کسی اور کے ہاتھ میں نہ ہو اور یہی لذت جو ہے وہ بڑوں کا دل جیتنے میں مدد کرتی ہے 😊
جی سمینہ اپ نے بالکل ٹھیک کہا بعض لوگ ایکسپلین ہی اتنے اچھے طریقے سے کرتے ہیں کہ ان کا حرفن حرفن سمجھ اتا ہے اور یہی چھوٹی چھوٹی ریسپیز ہوتی ہیں جو ہماری کچن کی زندگی کو اسان کر دیتی ہیں
بہت شکریہ مجھے سن کر بہت اچھا لگا کہ اپ نے بھی ٹرائی کیا ہمارے پیارے جتنے بھی ویورز ہیں ہماری کوئی بھی ریسپیز ٹرائی کرتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے اللہ تعالی اپ سب کو سلامت رکھے اور اپ کے کھانوں میں ذائقہ اور لذت عطا فرمائے 😊
ایک تو اپ چاول اچھا استعمال کریں اور سیلا چاول تقریبا ادھے سے پونے گھنٹے کے لیے اس کو پانی میں بھگو کر رکھیں پھر جب اپ اس کو بوائل کریں گے تو بوائل کے لیے بھی ٹائم نوٹ کریں 15 سے 20 منٹ اور چاول جو ہے میں جب چمچ چلاتی ہوں چاولوں میں مجھے چمچ سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ چاول کب تک اور کتنے منٹ تک کریں گے اگر اپ کو اس چیز کا اندازہ نہیں ہوتا تو اپ ایک چاول کو باہر نکال کر دیکھو کہ یہ گلے ہیں یا نہیں گلے چاول کم سے کم بھی 80 پرسنٹ تک گلے ہونی چاہیے
چاولوں کی ایک کنی کا مطلب ہوتا ہے کہ چاول 80 پرسنٹ تک بوائل ہوتے ہیں 20 پرسنٹ چاول کچا ہوتا ہے ہر دانے کا تاکہ جب دم پر چاول لگے تو 20 پرسنٹ بھی پک جائے اچھے طریقے سے اگر ہم چاولوں کو اچھے طریقے سے 100 پرسنٹ ہی بوائل کر لیں گے تو پھر جب دم پر چاول لگیں گے تو وہ پھر گٹھلیاں اختیار کر جائیں گے اس لیے چاولوں کو 80 پرسنٹ پکا دیتے ہیں اور 20 پرسنٹ کچا رکھتے ہیں تاکہ ارام سے وہ دم میں پک جائے اور چاول ٹوٹے بھی نہ اور نہ گھٹلیاں بنی 😊
السلام علیکم سات کلو ٹوٹل بریانی بہت ہے پانچ کلو چاول اور چار کلو چکن ٹوٹل نو کلو بریانی بھی بہت ہے اگر اپ ایک بندے کا ادھا کلو لگاتے ہیں چاول اول تو چاول ادھا کلو ایک بندہ نہیں کھاتا ادھا کلو چاول دو بندے کھاتے ہیں اور اسی حساب سے اپ کوانٹٹی بنا سکتے ہو
اپ کسی بھی شہر سے ہیں اور اپ نے ایسا پتیلہ بائے کرنا ہے تو اپ سب سے پہلے جہاں پر نائیوں کا سامان ملتا ہے مطلب کہ دیگیں چمچ کفیر وغیرہ ملتے ہیں اپ وہاں پر جاؤ اپ کو یہ دیچکا وہاں پر نظر ا جائے گا اور ارام سے اپ خرید سکتے ہو اس دیش کے میں مختلف سائز ہوتے ہیں جس سے تین کلو کا اٹھ کلو کا پانچ کلو کا 10 کلو کا اسی حساب سے دیچکا لیا جاتا ہے 😊
Bhai main ne to jb bhi 50 % ya 60 % ya 70 % cooked rice ko dum lgaya wo jitney us waqt pakkey they utney hi pakkey rehtey. Mazeed dum main nhi paktey fubara se biryani k rice jb 1 dfa pani se nikal kr qorma main dalo to.ap please bta dein k kya reason ho sakta hai. Main ne boht zyada time k liye bhi dum lga kr dekha lekin chawal jitne percent pe nikal k dum lgao utney percent se zyada nhi paktey kbhi bhi dum main
Aap korma dry banati Hain Use m Pani Nahin chhodati aap meri video mein Dekhen Maine Ek Cup Pani add kiya tha korme Mein last Mein Jab korm Mein Pani Hoga Na to chawal Jo 50% Tak Hain vah Khud Hi set Ho jaenge
اپ کا مسئلہ یہ ہے کہ جب اپ پانی جب ڈالتی ہیں پانی کو گرم کرتی ہیں بوائل کرتی ہیں چاولوں کو تو 80 پرسنٹ بوائل کرنا ہے اپ نے اور 20 پرسنٹ صرف کچے رہیں چاول ٹھیک ہو گیا سب سے پہلی بات یہ سیکنڈ نمبر پہ اپ نے جب چاولوں کو بوائل کر کے اپ نے نکال لینا ہے اور اس کے بعد سب سے پہلے نیچے ائل لگانا ہے پتیلے میں اس کے بعد چاولوں کی لیئر لگانی ہے اس کے بعد کورمے کی لیئر لگانی ہے کورمہ اپ کا بالکل بھی ڈرائی نہیں ہونا چاہیے اور اس طریقے سے اپ جب لیر لگا دیں اور دم پر جب اپ رکھیں اس میں پانی کا چھٹا اب پلازمی لگائیں اور اوور دم نہیں کرنا مینز کہ اپ نے 15 سے 20 منٹ سے زیادہ دم نہیں کرنا اگر اپ زیادہ دم پر رکھو گے چاول سخت ہو جائیں گے
جی بالکل اپ نے ٹھیک کہا میں بھی اسی طریقے سے بناتی ہوں اصل میں بریانی بہت سے طریقوں سے بنتی ہے الگ الگ سٹائل سے بنتی ہے ہر شہروں کی اپنا سٹائل ہوتا ہے بریانی بنانے کا اسی لیے ہر ہاتھ کا ذائقہ الگ ہوتا ہے
ایک بات میں نے بھی نوٹ کی ہے کہ جتنے ہاتھ ہیں اتنے ہی بریانی بنانے والوں کا ٹیسٹ الگ الگ ہوتا ہے حالانکہ چیزیں وہی ہوتی ہیں وہی پیاز وہی ٹماٹر وہی چاول وہی چکن یا وہی گوشت 😅😅
اپ کہیں بھی کسی بھی شہر میں رہتے ہیں تو وہاں پر دیکھوں کا سامان جہاں پر ملتا ہے وہاں سے یہ ایسے پتیلے ملتے ہیں اور ان کا کلو کا حساب ہوتا ہے جیسے دین کلو کا اٹھ کلو کا 10 کلو کا اس طریقے سے دیج کے اور دیگیں ملتی ہے یہ وہی سے پتیلہ اپ کو بھی مل جائے گا
جی بالکل ٹھیک کہا یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں بہت سی دکانوں پر چائنیز نمک دستیاب نہیں اور مجھے بھی اپنے کانوں میں کبھی بھی چائنیز نمک استعمال نہیں کیا مجھے بھی چائنیز دمک کو چھوڑے ہوئے تین سے چار سال ہو چکے ہیں یاد رہے کہ یہ دل کی شریانوں کو بند کرتا ہے خون کی سپلائی کو روکتا ہے یہ اتنا خطرناک ہوتا ہے
Mashallah jabardasth Insha Allah tala mein zaroor banaungi
Recipe bohaat aaala ha
Ap ny biryani lazawab banayehy dakh Kar Dil Khush hoahy
بریانی تو بہت سے طریقوں سے بنتی ہے اور بہت مختلف شہروں سے بہت سی قسموں کی بریانی ہے لیکن بازار کی نسبت گھر کی بریانی صاف ستھری بھی ہوتی ہے اور بہترین ہوتی ہے
Bhot hi easy or zbrdast recipe hai MashaAllah looks yummy 🤩👌
Mashallha looking very yummy i will try soon easy method
Maa Sha Allah bohat mazey ki lag rhi hai
MASHALLA Chicken tikka biryani looks absolutely delicious and nicely perpraed thanks for sharing 👍
Aao mashaAallah bht achi biryani banai hai ap ney❤😊
ان شاء اللہ i will try bhtreen recipe ماشاءاللہ
جی بالکل ٹھیک کہا اک صاحب اپ نے اور ڈرائی بھی ضرور کرنا کیونکہ ہم سب کی خواہش یہی ہوتی ہے عورتوں کی شادی کے بعد کہ وہ ایسا کھانا بنائیں کہ ان کے ہاتھوں میں جو ذائقہ ہو وہ کسی اور کے ہاتھ میں نہ ہو اور یہی لذت جو ہے وہ بڑوں کا دل جیتنے میں مدد کرتی ہے 😊
اپ کی ہر ریسپی بہت اچھی ہوتی ہے بہت مزیدار
Mashah Allah buht zabartast Tika byani
Inshaa Allah i will try on Friday
Jazak Allah khair
Aj me ne try ki he ye biryani
Zabardast 👌
Bohat mzy k bny mainy AJ he bnae 🎉
ماشاءاللہ بہت عمدہ ،اتنی وضاحت سے بتایا ہے کہ تعریف کرنے پر مجبور ہو گئی
جی سمینہ اپ نے بالکل ٹھیک کہا بعض لوگ ایکسپلین ہی اتنے اچھے طریقے سے کرتے ہیں کہ ان کا حرفن حرفن سمجھ اتا ہے اور یہی چھوٹی چھوٹی ریسپیز ہوتی ہیں جو ہماری کچن کی زندگی کو اسان کر دیتی ہیں
wow ur all recipes sir biryani biryani is amazing❤🎉🎉🎉
I will try ...masha Allah dikhny me to bhttt mzydar hy ..😊
ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب بہت ہی خوب زبردست
Good ho gya😊
Excellent 👌 and very easy making.
Apke hr khane la jawab hote hain
بالکل ٹھیک کہا اپ نے چھوٹی چھوٹی ریسپیز ہوتی ہیں جو ہماری کچن کی زندگی کو اسان کر دیتی ہیں اور یہی ریسپیز ہمارے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوتی ہے
Mashallah bahot acchi tarah se aapne banaya hai 😊
Wow chef .... Ap hamesha impress kerfay Hai n I like ur unique style of talking v v much...
Afzal bhai apki recpies bht easy or perfect hoti hen y btay k y apne 1 kg cikhen 1kg chwal lie the tyar biryini kitni bn jygi
Mashallah Bohat Umdah
❤good job lovely biryani
Well done bhae very tasty
Tikka biryani hoti bahut majedar hai
Mashallaha je super
MashaAllah Very Nice
Mashallah biryani
Looks delicious 😋
Like done
Very nice video.from Italy
کیا اٹلی میں بھی وہاں پر بریانی ملتی ہے کیا شوق سے کھائی جاتی ہے یا بنائی جاتی ہے اٹلی کے لوگ تو شاید کم مصالحے دار چیزیں کھانا پسند کرتے ہیں 😊
Aoa.mashaAllah.aap sabat garam masalay ki quantity bhi bataya karain.
❤❤❤❤🎉
❤❤main bhi try karoungi buhat achi banai hai
NyCc ❤thanks for sharing
I tried this biryani
This is so delicious😋
بہت شکریہ مجھے سن کر بہت اچھا لگا کہ اپ نے بھی ٹرائی کیا ہمارے پیارے جتنے بھی ویورز ہیں ہماری کوئی بھی ریسپیز ٹرائی کرتے ہیں تو بہت خوشی ہوتی ہے اللہ تعالی اپ سب کو سلامت رکھے اور اپ کے کھانوں میں ذائقہ اور لذت عطا فرمائے 😊
Delicious biryani recipe 👍👍🤤🤤👏👏
MashAllah zabrdas waoooooooo
Yam yam yammmmyyyyyyyyyyy tast yyyyyyyyyyyyyuu
Mashallah bhai bht zabardast
شکریہ بھائی خاص طور پر یہ بتانے کا کہ یہ کتنے افراد کی سرونگ ہے
zabardast yummy, delicious👍👍👍👍👍👍👍👍
Good ho gya😊
Masha Allah 😊
Superb Big like Kiya
best sharing 💕nice 💐thnks 💐💐for 🌺good 🌹🌹content
I am new subscriber❤😊
mashaallah super Recipe yummy yummy
Masha Allah bhai bahot khub Allah aapko kamyabi ata kare
بہت خوب ماشاء اللہ 😊
Mashaallah
❤ From Dubai
Hindi mein hi bolrahe hai 😅
MA SHA ALLAH apka patella bht Acha Hy plz batay Kaha sy kitny Ka liya hy
Please marble cake sikhaye. Bakry ma lahsan jaisy shape ky biscuits hoty hn wo bhi sikhaye jazzak Allah
Sis un ko macrons khtay hain
ماشاالله💝❤💝❤💝💝💝
Great yummy 😋
Mashallah
Nice 👍
Best cooking
Bhai humae kese pata chaega k chawal 50 parsnt hoge plz Ripley
ایک تو اپ چاول اچھا استعمال کریں اور سیلا چاول تقریبا ادھے سے پونے گھنٹے کے لیے اس کو پانی میں بھگو کر رکھیں پھر جب اپ اس کو بوائل کریں گے تو بوائل کے لیے بھی ٹائم نوٹ کریں 15 سے 20 منٹ اور چاول جو ہے میں جب چمچ چلاتی ہوں چاولوں میں مجھے چمچ سے ہی اندازہ ہو جاتا ہے کہ چاول کب تک اور کتنے منٹ تک کریں گے اگر اپ کو اس چیز کا اندازہ نہیں ہوتا تو اپ ایک چاول کو باہر نکال کر دیکھو کہ یہ گلے ہیں یا نہیں گلے چاول کم سے کم بھی 80 پرسنٹ تک گلے ہونی چاہیے
Waoooo sooo delicious
Abhi aplod BHT time lagega tikka biryani banane me.
بریانی واقعی میں بہت ہی زبردست بنتی ہے اور کھانے میں بھی بہت کمال کی ہوتی ہے اگر ہر ایک سے تعریفیں لوٹنے کا دل کر رہا ہے تو یہ 😅
Sir 1 kg rice boiling k liye pani ki miqdar bataiye q k basmati rice or sela rice me bhut issu aata he boiling k waqt pani ka hisab kitab
But ap na alooo bukhar tha dala ha or is alooo bukhar dry lagta ha or agar ap yahi masala ma dalta to wo juice bana gi
Look delicious 👌
Wow give me🎉
❤zabardast
Plz rice ki kani samjh nhe aati wo samjhaye jub rice boil karain or tikka biryani both umda Bani hy👌
چاولوں کی ایک کنی کا مطلب ہوتا ہے کہ چاول 80 پرسنٹ تک بوائل ہوتے ہیں 20 پرسنٹ چاول کچا ہوتا ہے ہر دانے کا تاکہ جب دم پر چاول لگے تو 20 پرسنٹ بھی پک جائے اچھے طریقے سے اگر ہم چاولوں کو اچھے طریقے سے 100 پرسنٹ ہی بوائل کر لیں گے تو پھر جب دم پر چاول لگیں گے تو وہ پھر گٹھلیاں اختیار کر جائیں گے اس لیے چاولوں کو 80 پرسنٹ پکا دیتے ہیں اور 20 پرسنٹ کچا رکھتے ہیں تاکہ ارام سے وہ دم میں پک جائے اور چاول ٹوٹے بھی نہ اور نہ گھٹلیاں بنی 😊
@@healthyfoodbyfarhanausman9949 thanks
Zaberdusut 👍
Garam misalah ki recipe bhi bta dein
Looking good
Waaa bro 👌🆗👍
Bhai ap stow bi bnana sekay
Colour Kon Sa use Kya ha
Testy BBQ tikka Biryani👌
Aap nay ye pot kahan say liya hai steel ka jismein masala banaya hai
Zabardast shef aap sath sath mein bohut achi tips bhi dety hain Thanks, waisy 14. 15 logon ki dawat mein kitni biryani hogi plz reply zaroor dejeye ga
السلام علیکم سات کلو ٹوٹل بریانی بہت ہے پانچ کلو چاول اور چار کلو چکن ٹوٹل نو کلو بریانی بھی بہت ہے اگر اپ ایک بندے کا ادھا کلو لگاتے ہیں چاول اول تو چاول ادھا کلو ایک بندہ نہیں کھاتا ادھا کلو چاول دو بندے کھاتے ہیں اور اسی حساب سے اپ کوانٹٹی بنا سکتے ہو
اور اب اگر اپ پاکستان میں سے ہیں تو اپ سوپر کرنل کائنات کا چاول لیں وہ سب سے بیسٹ ہے چاول لمبا ہے اور پھولتا اچھے طریقے سے ہے
Biryani msala jo hm bazar sy lety h wo nh use kiya ap ny.kya wo use krna cahye
اگر اپ گھر کے لیے بنا رہے ہیں تو بریانی مصالحہ بیسٹ ہے اپ کی ایک اچھی بریانی کو بنانے کے لیے 😊
Ap ney jo pot use.. kiya hai jis main ap ney biryani banai hia wo kis brand ki hai plz name shre kijiyega sir
اپ کسی بھی شہر سے ہیں اور اپ نے ایسا پتیلہ بائے کرنا ہے تو اپ سب سے پہلے جہاں پر نائیوں کا سامان ملتا ہے مطلب کہ دیگیں چمچ کفیر وغیرہ ملتے ہیں اپ وہاں پر جاؤ اپ کو یہ دیچکا وہاں پر نظر ا جائے گا اور ارام سے اپ خرید سکتے ہو اس دیش کے میں مختلف سائز ہوتے ہیں جس سے تین کلو کا اٹھ کلو کا پانچ کلو کا 10 کلو کا اسی حساب سے دیچکا لیا جاتا ہے 😊
Good 💯
Mashallah ❤❤❤❤
Bhai main ne to jb bhi 50 % ya 60 % ya 70 % cooked rice ko dum lgaya wo jitney us waqt pakkey they utney hi pakkey rehtey. Mazeed dum main nhi paktey fubara se biryani k rice jb 1 dfa pani se nikal kr qorma main dalo to.ap please bta dein k kya reason ho sakta hai. Main ne boht zyada time k liye bhi dum lga kr dekha lekin chawal jitne percent pe nikal k dum lgao utney percent se zyada nhi paktey kbhi bhi dum main
Aap korma dry banati Hain Use m Pani Nahin chhodati aap meri video mein Dekhen Maine Ek Cup Pani add kiya tha korme Mein last Mein Jab korm Mein Pani Hoga Na to chawal Jo 50% Tak Hain vah Khud Hi set Ho jaenge
Best biryani. . zbrdst video as usual
اپ کا مسئلہ یہ ہے کہ جب اپ پانی جب ڈالتی ہیں پانی کو گرم کرتی ہیں بوائل کرتی ہیں چاولوں کو تو 80 پرسنٹ بوائل کرنا ہے اپ نے اور 20 پرسنٹ صرف کچے رہیں چاول ٹھیک ہو گیا سب سے پہلی بات یہ سیکنڈ نمبر پہ اپ نے جب چاولوں کو بوائل کر کے اپ نے نکال لینا ہے اور اس کے بعد سب سے پہلے نیچے ائل لگانا ہے پتیلے میں اس کے بعد چاولوں کی لیئر لگانی ہے اس کے بعد کورمے کی لیئر لگانی ہے کورمہ اپ کا بالکل بھی ڈرائی نہیں ہونا چاہیے اور اس طریقے سے اپ جب لیر لگا دیں اور دم پر جب اپ رکھیں اس میں پانی کا چھٹا اب پلازمی لگائیں اور اوور دم نہیں کرنا مینز کہ اپ نے 15 سے 20 منٹ سے زیادہ دم نہیں کرنا اگر اپ زیادہ دم پر رکھو گے چاول سخت ہو جائیں گے
bhai hum to sumandar k kafi qreeb rehty hai wai pani mei chawal boil na kr ly
😂😂😂😂
Tikke biryani me korma ni bnate... Phle tikka bnate h aag pe phr gravy or chawal add krte h...
جی بالکل اپ نے ٹھیک کہا میں بھی اسی طریقے سے بناتی ہوں اصل میں بریانی بہت سے طریقوں سے بنتی ہے الگ الگ سٹائل سے بنتی ہے ہر شہروں کی اپنا سٹائل ہوتا ہے بریانی بنانے کا اسی لیے ہر ہاتھ کا ذائقہ الگ ہوتا ہے
MashaAllah
Afzal bhai rice ka kia name h reply must
Wow too good
ایک بات میں نے بھی نوٹ کی ہے کہ جتنے ہاتھ ہیں اتنے ہی بریانی بنانے والوں کا ٹیسٹ الگ الگ ہوتا ہے حالانکہ چیزیں وہی ہوتی ہیں وہی پیاز وہی ٹماٹر وہی چاول وہی چکن یا وہی گوشت 😅😅
Mashallah 🎉
Good
Very good
So yammy
Yummy recipe
Very yummy yummy yummy 😋
Mash Allah
😋😋
yummy dish
❤❤❤❤❤❤
Delicious
Nice❤
Ye bryani ka bartan kahan sy khareeda kia hy apny
اپ کہیں بھی کسی بھی شہر میں رہتے ہیں تو وہاں پر دیکھوں کا سامان جہاں پر ملتا ہے وہاں سے یہ ایسے پتیلے ملتے ہیں اور ان کا کلو کا حساب ہوتا ہے جیسے دین کلو کا اٹھ کلو کا 10 کلو کا اس طریقے سے دیج کے اور دیگیں ملتی ہے یہ وہی سے پتیلہ اپ کو بھی مل جائے گا
Nice magar Chinese namak to sehat key liye nuksandey hota hey
Mat dalo ap Shan k masla or maslao Mai add hota

Yummy