ماشاءاللہ،،،،نعتِ پاک بے حد خوبصورت ہے،ادیبہ ماجد صاحبہ کی آواز بھی عمدہ ہے اور انھوں نے اپنی آواز میں اس نعت پاک کو بخوبی نبھایا ہے۔اس کے لئے بہت مبارک۔۔۔۔۔
جن کی ذات احمد ، محمود اور محمد بھی ہو ۔ ان کی تعریف کا حق کون ادا کر سکتا ہے ۔ بہرحال یہ ایک قابل قدر کوشش ہے۔ اللہ تعالی لکھنے اور پڑھنے والی دونوں کی کاوشوں کو قبول فرمائے ۔ آمین
Masha allah bahot acchi awaz hai bahot accha kalam bhi aapne padha lekin rupatta sarse pura rakkho allah ne tumko itni khubsurat banaya hai Masha allah parde ka lihaz karna zaruri hai or aane wale waqt me insha allah allahne chaha to bahot balandi par jayengi aap
مگر لوگوں کے نظروں کے حوالے کرنا یہ کوی دینداری نھیں بلکہ حرص دنیا ھے اللہ ہدایت دے ماجد صاحب جس فعل کو نیکی تصور کرتے ھیں حقیقتا یہ گناہ عظیم ھے اللہ ھدایت دے
ماشاءاللہ کلام بہت پیارا ہے لیکن ماجد بھائی اپنی بیٹی کو اسٹیج پر نہ لائیں بڑی مہربانی ہوگی نعت کے باد غزل بھی ہوگی اور ماجد بھائی اپ تو جانتے ہیں شریعت میں عورت کا کیا مقام ہے دنیا تو مل جائے گی لیکن کہیں اخرت خراب نہ ہو جائے
ماجد بھائی اپ اپنی بیٹی کو عالمہ بنا دو ڈاکٹرز بنا دو انجینئر بنا دو اور بہت ساری تعلیم ہے لوگوں کی خدمت کے لیے تاکہ دنیا اور اخرت بہتر ہو جائے برائے مہربانی اسٹیج پر بیٹی کو لانے سے پرہیز کرو
ماشاءاللہ،،،،نعتِ پاک بے حد خوبصورت ہے،ادیبہ ماجد صاحبہ کی آواز بھی عمدہ ہے اور انھوں نے اپنی آواز میں اس نعت پاک کو بخوبی نبھایا ہے۔اس کے لئے بہت مبارک۔۔۔۔۔
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت انداز اور نعتیہ کلام بھی لاجواب ❤❤❤
میرا سب سے پسندیدہ انداز کمال کا انداز
بہت خوب ماشاءاللہ
ناظم مشاعرہ کے انتخاب پر انتظامیہ کو داد دیتا ہوں۔ اتنی صاف شفاف زبان آج کل مشاعرے کہاں سننے کو ملتی ہے۔ بہت عمدہ
ماشاءاللہ! آواز بہت پیاری ہے، کاش کہ بہن اسلامی پردہ کرتیں الله ہم سب کو راہِ ہدایت پر چلاۓ، آمین
سبحان اللہ ماشاء اللہ ماجد بھائی بہت بہت مبارک ہو اپ کی بیٹی نے بہت اچھی نعت پڑھی
نعت شریف بھی ضروری ہے اور پردہ بھی ضروری ہے
اللہ پاک ہمیں اپ کو سب کو شریعت کے دائرے میں رہنے کی توفیق عطا فرمائے
AAMEEN!
SUMMA AAMEEN!
ماشاءاللہ بہت خوب بہت عمدہ اللّٰہ تعالیٰ نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین
Majid Bhai bahut bahut mubarak dua go hon mashaallah
Mashaallah ❤❤❤❤
پردہ چلا گیا تو اب نعت گوئ سے کیا ہوگا
سر زمین دیوبند دیوبند کی بیٹی اور ماجد صاحب کی صاحبزادی سے یہ امید نہیں
Masha Allah naat bahutt acchi hai aur Aawaz bhi bahut achchi hai
Bilkul
MAASHAA ALLAAH!
BAHUT KHHOOB!
ALLAAH MAZEED SARFARAAZIYAAN MARHAMAT FARMAAEN!
AAMEEN!
SUMMA AAMEEN!
Sb thik hai mashallah pr vedio nhi banana chahiye jaiz nhi hai or km se km prda me rehti na adeeba majid .
Bahut khoobsurat naat aur bahut meetha aawaz . Alllah aapko traaqqi de.
واہ ماشاءاللہ بہت عمدہ
सुब्हान अल्लाह... क्या ख़ूब अतिया ए नात पेश किया है 👌👌👌
BOHOT KHOOB MASHA ALLAH
KHOOBSURT Natshareef KHOOBSURT Awaz
ماشاءاللہ اللہ اور ترقی دے
Mashallah bht pyari aawaz hai bht umdah❤
Mashallah Andaz Bhi Khoobsurat Hai Kalaam Bhi Khoobsurat Hai Or Aap Bhi Bahut Khoobsurat Hain ❤🌹💐♥️😎👌🥰
Masha allah beta bahut khoob
Subhanallah
ماشاء اللہ بہت خوب ماشاء اللہ
جن کی ذات احمد ، محمود اور محمد بھی ہو ۔ ان کی تعریف کا حق کون ادا کر سکتا ہے ۔ بہرحال یہ ایک قابل قدر کوشش ہے۔ اللہ تعالی لکھنے اور پڑھنے والی دونوں کی کاوشوں کو قبول فرمائے ۔ آمین
ماشاءاللہ بہت خوب بیٹا سبحان اللہ اللہ آپ کو سدا خوش اور سدا سلامت رکھے آمین ❤
Mashaallah babut khub
Mashallah bhut achcha
Masallah BHO t
Mashallah ،
Majid bhai ke nam k aane aur raushan kardiya.
ماشاءاللہ ،بارک اللہ
ماشاءاللہ بہت خوووووووب بہت عمدہ. م خالد انصاری علی گڈھ 🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤
MashaAllah MashaAllah
Jeeti raho beyta….
Masha allaah subhan allaah
Khoobsurat dilkash aawaaz
Bahut umda naat pack
Zindabad zindabad
Allaah khoob kaamyaab kare
massa allah meri bachi allah ap ko lambi umar aur kamyabi ata farmayen ❤❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت خوب نعت شریف پڑھی ھے بچی نے ۔عمرکو دراز فرماے نیک اور صالح بناۓ
🎉🎉🎉🎉🎉so cuteness to you sweetheart voices beshaque always god blessing to you welcome with thank a lot 🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉👌 ok...
Masha Allah majid Saheb
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
کیا ہی پیاری آواز ہے اللہ آپ کو سلامت رکھے
ماشاء اللہ بہت خوب ❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ
اللہ سلامت رکھے آمین یارب العالمین ❤😊😊
ماشاءاللہ بہت خوب بہت عمدہ کلام ماجد دیوبندی صاحب ❤❤❤❤
,,, mashaall.
ماشاءاللہ نعت سرورﷺ پڑھرہی ہو لیکن سر پر رپٹا نہیں ہے
masha allah
Beshak/ mashaallah bhut khoob
Mashaallah Allah Aap ko kamyabi ata farmaye.❤
ماشاءاللہ بہترین اشعار و آواز ہیں واہ ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت عمدہ
بہت خوب!!
Beshaq
بہت ادب و احترام سے ایک حقیر سا مشورہ ہے کہ ماجد صاحب بچی کو براۓ مہربانی پردہ میں رکھیں اسٹیج پر قطعی نہ لائیں۔
السلام علیکم و رحمت اللہ ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ مشورہ جزاک اللہ خیرا
Bachhi konsa beparda hai .... proper izzatwali dress pahni hai...aaplog arabic kala lifafa pahanna chahtey hain.....kala gilaF
@@pervezmakeupهملوگ ہے حیائی نہیں کرتے
Masha Allah, Bahut khoob.
ماشاء اللہ بہت خوب بنت ماجد ۔مبارک ہو
Mashallah bahut khoob Allah inko aur takrakkiyat se navaje
massa allah meri bavhi allah rabul izat ap aur kamyabi de
ماشاءاللہ
Masha allah bahot acchi awaz hai bahot accha kalam bhi aapne padha lekin rupatta sarse pura rakkho allah ne tumko itni khubsurat banaya hai Masha allah parde ka lihaz karna zaruri hai or aane wale waqt me insha allah allahne chaha to bahot balandi par jayengi aap
Dupatta. Sar pe rakhne ke liye khoobsurat hona zaruri nhi iske liye haya ka dil me hona zaruri hai
اللہ آپ کو بھی اور ہم سب کو نیک صالح بنائے اور مرتے دم تک ایمان پر ثابت قدمی عطا فرماۓ آمین
Mashallah
Allah salamat rkhe
ماشاء اللہ بہت عمدہ کلام بھی ترنّم بھی
سبحان اللہ سبحان اللہ بہت خوب عمدہ
ماشاءاللہ بہت خوب
Bahut khoob
بہت خوبصورت ہے
So beautiful girl with beautiful vice
May God bless her a good husband ❤🎉🎉
سبحان اللہ
کلام تو خوبصورت ہے ہی
لیکن آواز ماشاءاللہ کیا ہی خوبصورت ہے لاجواب ، دلی تسکین میسر ہوئ الحمدللہ
Subhan Allah Subhan Allah ♥️
❤❤❤❤subahn Allah Masa Allah
آپ کو نہیں لگتا کہ نعت سے زیادہ اہميت پردے کی ہونی چاہيے ۔ اور جب سرزمينِ دیوبند کی بات آجائے تو کیا ہی کہنا۔۔۔
سبحان اللہ سبحان اللہ
ماشاءاللہ🌹
Pretty voice❤
نعت سے زیادہ اہميت پردے کی تھی جی ۔۔۔۔
کمال کردیا دیکھیے
مگر لوگوں کے نظروں کے حوالے کرنا یہ کوی دینداری نھیں بلکہ حرص دنیا ھے اللہ ہدایت دے
ماجد صاحب جس فعل کو نیکی تصور کرتے ھیں حقیقتا یہ گناہ عظیم ھے
اللہ ھدایت دے
Maa Sha Allaah
ماشاء اللّٰہ بہت عمدہ
Mashaallha
Masaallh
Mashallah bahut khoob
نعت تو بہت عمدہ ہے لیکن پردہ اس سے بھی زیادہ اہميت کا حامل ہے جی۔۔۔
ماشاءاللہ کلام بہت پیارا ہے
لیکن ماجد بھائی اپنی بیٹی کو اسٹیج پر نہ لائیں بڑی مہربانی ہوگی
نعت کے باد غزل بھی ہوگی اور ماجد بھائی اپ تو جانتے ہیں شریعت میں عورت کا کیا مقام ہے دنیا تو مل جائے گی لیکن کہیں اخرت خراب نہ ہو جائے
Subhan allah
ماجد بھائی اپ اپنی بیٹی کو عالمہ بنا دو ڈاکٹرز بنا دو انجینئر بنا دو اور بہت ساری تعلیم ہے لوگوں کی خدمت کے لیے
تاکہ دنیا اور اخرت بہتر ہو جائے
برائے مہربانی اسٹیج پر بیٹی کو لانے سے پرہیز کرو
Masha Allah subhan Allah
Mashallah
Mashaallah subhan Allah
Very Good m sir
Mashaallah jazakallah
❤❤❤❤ 🌺🌹🏁
ماشاء اللہ کیا خوبصورت آواز ہے بہن کی 😂😂
Majid deobandi sahab se ye ummeed nahin thi ...Allah hum sabko hedayat de Ameen
AAMEEN
Wajh
Ham Ladke Wale Ki Taraf Se Aaye Hain Hain 💯
نا ہوا نا ہے نا ہوگا
باغ باغ ہو گیا دل میرا
Ham Ladke Wale Taraf Se Hain 💯🤩
Allah tala nazre bad se bachaye
❤❤❤❤
Mashaallah.per.ser.pura.dhkna.tha
😊
ماجد صاحب سے التماس ہے کی بیٹی کو از جلدرشتیے ازدواج میں منسلک کرنے کی زحمت فرمائیں چونکہ آپکا مزاج مذہبی ہے مذہبی خطوط کا لحاظ بھی ضروری ہے
APNI Beti ko prde men rakh
Majid Allah se dr
Abdul Majid عبدالماجد
ماشاءاللہ
لیکن کیا مشاعرہ پڑھنے کیلیے بے پردگی ضروری ہے
❤ماجددیوبندی۔ کی۔ جھلک
اب نعت پڑھ رہی ہے کل غزل بھی پڑھے گی
Hakumat ko chahiye jaldi se is malon par karwai kare warna to Tehreek chalegi hakumat ke khilaf bhi