محترم اویس اقبال صاحب، ابھی میں آپ کی لائیو اسٹریم دیکھ رہا تھا اور احمد مراد کے ساتھ آپ کی گفتگو نے مجھے پہلی بار واقعی متاثر کیا۔ آپ نے پہلے بھی کئی افراد کو مدعو کیا، مگر ان میں سے کوئی بھی آپ کے سوالات کا ٹھوس اور اطمینان بخش جواب نہیں دے سکا۔ وہ زیادہ تر ادھر ادھر کی باتوں میں الجھے رہے، جس سے ہمیں جیسے سننے والوں کو بھی مایوسی ہوئی۔ لیکن آج احمد مراد نے آپ کے سوالات کے نہایت مدلل، منطقی اور to the point جوابات دینے کی بھرپور کوشش کی۔ ان کی باتوں میں سنجیدگی، علم، اور گہرائی تھی، جو واقعی قابلِ تعریف ہے۔ مجھے لگا کہ وہ پہلی بار Creator کے حق میں مضبوط دلائل پیش کر رہے ہیں جو ہم جیسے سوالات رکھنے والوں کو سوچنے پر مجبور کرتے ہیں۔ میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس گفتگو کو جیت یا ہار کے تناظر میں نہ دیکھیں اور احمد مراد جیسے باعلم اور مخلص افراد کو اپنی بات مکمل کرنے کا موقع دیں۔ آپ نے ماضی میں کئی لوگوں کو موقع دیا، لیکن ان کی باتیں غیر متعلقہ یا کمزور تھیں۔ احمد مراد جیسے شخص کو دبانے یا ادھر ادھر کرنے کے بجائے، ان کے دلائل کو مکمل طور پر پیش ہونے دیں تاکہ ہم جیسے لوگوں کے ذہن کے سوالات صاف ہو سکیں۔ یہی غیر جانب داری اور علمی دیانت ہے جو آپ جیسے بلند فکر افراد سے ہم توقع رکھتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ اس سلسلے کو آگے جاری رکھیں گے اور ہمیں سچائی کی تلاش میں رہنمائی فراہم کریں گے۔ شکریہ، ایک مخلص سننے والا۔
خداوند متعال کا شکر ہے کہ اویس اقبال نے پروگرام کا آغاز اللہ تعالیٰ کی طرف سے سلامتی سے کیا جو انکی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے آ خر اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی قدرت کاملہ سے مجبور کردیا کہ مانو کوئی ذات اقدس ایسی ہی جسکے نام مبارک سے گفتگو کا آغاز ہوا کرتا ہے اویس اقبال اب آ پ اپنی پوری توانائی لگا دو کہ کوئی خدا نعوذباللہ نہیں ہے کوئی فرق نہیں پڑتا اللہ تعالیٰ نے آ پ کے منہ سے اپنی عظمت و جلالت کا اظہار کرا ہی دیا اب بھی وقت ہے لوٹ آ ؤ اپنے رب کی طرف کہ وہ بڑا مہربان اور شفیق ہے اویس اقبال ھم بندوں کی کمزوری اور محتاجی اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگی کہ نہ ھم اپنی مرضی سے پیدا ہوئے ہیں اور نہ ہی اپنی مرضی سے مرسکتے ہیں تو پھر درمیان کی پوری حیات اپنی مرضی سے کیسے گزاریں اسی رب العزت کی مرضی سے گزاریں جسنے ھمیں خلق کیا ہے باقی ضد اور ہٹ دھرمی صرف ابلیس کے حصے میں آئی ہے جو کہ آ پ اسکی پیروی کررہے ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل آ پ کو گمراہی سے محفوظ رکھے الٰہی آ مین یا ربّ العالمین بحق یا کریم ۔۔۔
اور جس شخص کو اللہ گمراہ رہنے دے اسے کوئی راہ حق پر نہیں لا سکتا چاہے سارے ثبوت دے دیے جائیں اللہ نے اس کے دل پہ پردے ڈال دیے ہیں ۔ اللہ اس حالت سے سب کو محفوظ رکھے ۔ آمیی
اویس اپنے وہی نپے تلے سوال کر رھے جو ہمیشہ کرتے ہیں۔ جن کے کبھی جوابات نہیں مل سکتے۔۔ یہ نوجوان بڑی حد تک اپنے دلائل سے مطمئن کرنے کی کوشش کر رہا ھے۔۔ اس کے اعتماد کو سلام اس کی معلومات کو سلام ❤❤
اویس اقبال کے پاس بھی اچھا نالج ہے لیکن اس نوجوان احمد مراد اس کا علم اعلی درجے کے اس کے دلائل بھی انتہائی پختہ تھی اس کے لئے دعاگو ہے انشاء اللہ یہ بہت برا ادمی بنے گا اللہ تعالی احمد مراد کے علم میں برکت دے اور اسے مزید توفیق دے احمد مراد کو سلام
Ahmed murad InshahAllah will be a great Islamic scholar in the future. Even in his small age, he is very clear, and in the future, he will be like Dr. Zakir naik
احمد مراد بھائی میں پاکستان کی ایک بڑی یونیورسٹی میں استاد ہوں اویس اقبال کی سب کے ساتھ بہت بڑے اور علمی لوگوں کی گفتگو سنی اپ کی بھی سنی میں اپ کو سن کر بہت رویا کہ یہ بچہ 2 ارب لوگوں کی نمائندگی کر رہا ہے جب کہ 6 ارب کو توجہ دلارہا ہے پنڈی اسلام اباد کا اسپیشل سفر کر کے اس کا ماتھا چومنا ضرور بنتا ہے کہاں اور کیسے ممکن؟
بہت خوب احمد مراد بہت خوب۔ گفتگو کا نتیجہ تو کوئی خاص نہیں نکلا لیکن آپ کی کوششوں کو سلام ہے۔ کاش کہ آپ سے گفتگو ہو سکتی اور ہم کوئی نتیجہ نکالنے کی کوشش کرتے۔ یا پھر کم سے کم سیکھنے کی۔
دونوں نے بہت ہی شاندار بات چیت کیں اویس صاحب نے بھی اچھی سوالات کیں لیکن دوسری طرف سے ماشاءاللہ جوان مراد صاحب نے بھی عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری مکمل کیا❤😮
@@raziagauhar1456 Tum Log Khuda Ko Kya Samjhvge Uske Waliyon Ki Karamat Tumhari Samajh Main Nahi Aa Saktin , Unke Kiyon Ka Jawab Science Se Nahi Milega ,
احمد مراد نے بہت اچھا پرفارم کیا اپنی نالج اور انداز سے بہت متاثر کیا۔ اور داد تحسین ہے اویس اقبال کیلیئے بھی کہ انہوں نے پورے پروگرام میں احمد کی حوصلہ افزائی کی۔
The way he escaped from Islam, Muhammad & Allah is awesome 😂 . It enforces the thought that Muslims are ashamed to talk on Allah, Muhammad & Qur'an. His cunningness to escape from Islamik Scriptures is clearly seen .
The comparative study of religions, also known as comparative religion or comparative theology, has its roots in ancient civilizations. While it's difficult to pinpoint an exact time or date, here are some key milestones in the evolution of comparative religious studies: 1. *Ancient Greece and Rome (5th century BCE - 5th century CE):* Philosophers like Herodotus, Plato, and Aristotle showed interest in comparing different religious beliefs and practices. 2. *Early Christian Era (1st - 5th century CE):* Christian apologists like Justin Martyr and Origen compared Christianity with pagan religions, laying the groundwork for future comparative studies. 3. *Islamic Golden Age (8th - 13th century CE):* Muslim scholars like Al-Biruni and Ibn Hazm wrote comparative studies of religions, including Islam, Christianity, Judaism, and Hinduism. 4. *Renaissance and Enlightenment Europe (15th - 18th century CE):* Scholars like Pierre Bayle and Gotthold Ephraim Lessing began to systematically compare and analyze different religions. 5. *Modern Era (19th - 20th century CE):* The academic discipline of comparative religion emerged, with scholars like Friedrich Max Müller, William James, and Mircea Eliade making significant contributions. The first university chair in comparative religion was established at the University of Oxford in 1868, held by Friedrich Max Müller. This marked a significant milestone in the development of comparative religious studies as an academic discipline.
Being overly polite makes Awais Iqbal not a very affective debater. He must understand the fact that religious people don't debate to win the argument or to prove that their claims are true, they debate to create enough diversions and confusion so they can avoid being proven wrong. If they succeed doing so, that is their victory, because their sole objective to go back to their delusional horde and claim victory through confusion is served. So if you wanna debate liars, then learn to give them no quarters. If you can't thoroughly debunk their claim, then don't debate them at all, because you will be doing more harm than good. Learn from Matt Dillahunty, Jimmy Snow, Shannon Q, Forest Valkai, etc.
اللہ تعالیٰ پر زبردست بحث۔ اللہ دونوں بحث کرنے والوں کے ساتھ ساتھ ہم سناتنی ہندوؤں کو بھی برکت دے گا جو اس عظیم بحث کو سن رہے ہیں (اور تبصرے کر رہے ہیں)۔ اللہ سب کچھ جانتا ہے۔ اللہ رحم کرنے والا ہے۔ 🙏🙏
@@Serenemusic330 Sanatan dharam mazahib NAHIN HAI -- it's a way of life (for Hindus and Muslims and for everyone). And it is NOT bakwas for those who believe in it!! It's bakwas if one does not believe in it.😀😀
Ah, the moment he invoked Joker Zakir Naik, all credibility packed its bags and sprinted out the door. I mean, defending Islam with lies and mental gymnastics seems to be a prerequisite for the Zakir Naik fan club, doesn’t it? If this guy is inspired by that circus act, then congratulations! We’ve got ourselves a sequel to The Joker: Islamic Apologist Edition. Who needs logic when you can dazzle the audience with fast-talking gibberish and analogies that make flat-earthers seem reasonable? Truly, the legacy of comedic scholarship lives on!
خدا کو ثابت کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا اس کے نا ہونے کو ثابت کرنا یعنی معاملہ ففٹی ففٹی ہے خدا ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی ہو سکتا ہے میرے لئے ایک حقیقی خدا کے وجود کو تناسب کے حساب سے ایسے ہی ہونا چاہیے کہ منکروں کے پاس بھی جواز ہو اس کو نا ماننے کا اور اس کو ماننے والوں کے پاس بھی جواز ہو اس کو ماننے کا تب ہی تو امتحان کے لوازمات پورے ہوں گے میں اس کائنات کی تخلیق اور ڈیزائن کو دیکھ کر کروڑھا قسم کی مخلوقات پر غور و فکر کرنے اور کوانٹم فزکس کی پیچیدگیوں کو پڑھ کر یہ بات ماننے کو تیار ہی نہیں یہ کائنات محض ایک اتفاق یا حادثہ ہے کیونکہ میرا ماننا یہ ہے کہ ایکسیلینس از نیور این ایکسیڈنٹ
Or Bhagwan ka sabse bada Chamatkar ye hai ki aaj bhi Hindu Ling yoni Ped podho ki puja me laga hai or dimag me gobar bhara hai jise Gobarbhakt Mutrabhakt kahte hai. 1000 Apsaraye or Niyog.
احمد مراد اللہ پاک آپکو صحت سلامتی دے۔۔آج آپ نے ایمان تازہ کردیا آپ کے نالج نے بہت متاثر کیا ورنہ آپ سے پہلے بہت نامور اہل علم اس بدبخت ملحد کے سامنے بے بس اور کمزور لائل کے ساتھ نظر آئے مگر آج آپ نے اس چھوٹی عمر کے ساتھ اتنی ہائی آئی کیو لیول کے ساتھ اور قرآن و حدیث کی روشنی میں سامنے والے ملحد کو بھاگنے پر مجبور کیا۔۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے
احمد نے ہندوؤں، عیسائیت اور دیگر مذاہب کا بھی مطالعہ کیا اور اس کا مطالعہ ابھی اسلام میں جاری ہے، اب وہ کہہ رہا ہے کہ اللہ سچا ہے تم کتنے ہپوکریٹ ہو احمد۔ آپ کہہ رہے ہیں کہ میں ایم ڈی ڈاکٹر بننے کے لیے میڈیکل سائنس پڑھ رہا ہوں، اور دوسری طرف میں ایم ڈی ڈاکٹر ہوں۔
If one had to read whole hinduism he will become PhD, such is the number of books, and vastness of that religion. Even babas of hinduism dont have grasp of all Books.
@GuzzarAwan every religion's have lots of book to explain it. But islam is number one in this matter, because it has lots of firqa, and every firqa has there own explanation, and they denya others interpitation, can you try to figure out of much book is there in islam. Please reply, I like to chat u.
Hehehehe little child trained in Madrasa by mullahs and you know how mullah trained kids with hook and crook . After training little child speak from up & down like this baby
احمد بھائی آپ نے کمال دلائل دیے ہیں۔اب کوئی نا آشنا اسی پہ تلا ہو کہ ہم نے نہیں ماننے اس میں اس کی اپنی غلطی ہے۔آپ اپنی شمع کو جلاتے رہیں۔میری اللہ سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے سینے اور دماغ کو اس کام کے لیے زیادہ وسیع اور کشادہ کرے۔آمین🤲
अगर चाँद के दो टुकड़े हो जाएंगे तो पूरी धरती पर प्रलय आ जाएगी जो विज्ञान के छात्र हैं वही समझ सकते हैं लेकिन हम सभी के लिए इसे सामान्य रूप से समझने का प्रयास करेंगे. धरती पर जीवन धरती सूरज और चन्द्रमा के संतुलन के कारण चल रहा है यदि इनमे से किसी में भी जरा सी गड़बड़ी हुईं तो धरती पर जीवन खतरे में आ जाएगा विशेषकर चन्द्रमा और सूरज पर हम ये जानते है की पूर्णिमा और अमावस्या को ज्वार व भाटा आते हैं इसे low tide और high tide कहते हैं ये चन्द्रमा के धरती के निकट व दूर आने के कारण होता हैं जब चन्द्रमा धरती के निकट आता है तो वह वह पानी के तरल स्वाभाव के कारण अपनी तरफ खींच लेता है गुरुत्वआकर्ष के कारण लेकिन जब चन्द्रमा जब धरती से दूर जाता है तो पानी उससे दूर हट जाता है अब जरा आप विचार करें की अगर चन्द्रमा के दो टुकड़े हो जाए तो चन्द्रमा का गुरुत्वकर्षण छिन्न -भिन्न हो जाएगा और धरती पर जल प्रलय आ जाएगी और पूरी धरती पर जल प्रलय आ जाएगी फिर ये जो लोग चाँद के दो टुकड़े होने की दलील देते हैं वह पूरी तरह खोखली है पूरी तरह अवैज्ञानिक हैं
Islam Key Followers Key Saath Existence of God Par Discuss Karna Moorakhta Hai ! Kyon Kee Islam Kee Buniyaad Hee Khatam Honey Ka Andesha Ho Jaata Hai ! Koi Apney Pair Par Kulhaari Kaun Maarega ? Yah Problem Ishai Majhab Or Hindu Dharam Mein Nahi Hai !🙏
Ahmad Murad is a young man. His confidence is awesome. Both the persons are patiently holding discussion. Ahmad Murad's arguments are logical and to my mind are true.
Zameen bicha di gai .. isko samjh bhai zam ek munjamit cheez circle 🔵 is round in zam enclosed or bicha dena isi gole munjamit cheez pay bhi layer bichai jaa sakti hy... it doesn't mean flat earth stupid kamzori ayat mai nhi samajhny mai hy.. or yeah bicha howa farsh or pani is spherical earth 🌎 mai zam hy.
Subhanallah Allah Ahmed Murad k Jaan maal mein barkat dey Aur knowledge mein Azafa Kare Imaan ki salamati dey ameen bhut accha debate kiya hai Allah Awais iqbal ko Imaan ki hidayat dey ameen
Masha Allah Bahoot Achye Traeqe Se Samjhaya Aqal Walo Ko Jo Samjhna Chahte He Jo Zid Pr Utar Jate He Us k Lye Dalil Mani Nhi Rakhta Wo Ek Chota Sa Point ko Pakar Kr Usi Pr Attack Krte He
حسن اللہیاری صاحب کے ساتھ ڈیبیٹ سے زیادہ اچھی اور مفصل بات چیت احمد مراد اور آپ کی ہے، بہت زبردست ڈیبیٹ ہوئی اویس بھائی، امید ہے جلد اس کا دوسرا سیشن بھی ہوگا۔
حسن اللہ یاری نے جو دلیل پیش کی وہ بھی کیا کمال دلیل تھی۔ لیکن ہاں اپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ جو لہجہِ گفتگو تھا اُس مناظرے کا اس سے کہیں درجے بہتر یہ گفتگو رہی۔
Ahmed, I have watched your arguments which I think were quite impressive of your age . Ahmed ,I have spent more than seventy years on this question that weather God exists or Not . Armed,the simple answer to that is ,We do not know.No one can prove the existence of God or non existence of God .We humans are sincerely in search of that answer .The truth is that religious persons believe in the existence of God only due to their blind faith .On the hand scientists want a scientific answer for God's existence which I think we humans will never get .The reality is Ahmed that it's only a matter of FAITH.
مینے بہت اویس اقبال کے مناظرے دیکھے جس میں کوئی بات کرنے کے کوئی ڈیکورم اصول نہیں ہوتے بس دونوں طرف انا ہوتی ہے صرف الفاظ پھینکے جاتے ہیں ۔ بہرحال اختلافات اپنی جگہ سوالات اپنی جگہ موجود ہیں احمد مراد کی سنجیدگی نے بہت متاثر کیا پتا نہیں کون نوجوان ہے ہم کچھ موضوعات پر بات کرنا چاہتے ہیں،
Allah ne Nabi sallallaho Alyhiwasallam ko Insano ke Ideal role model banakar duniya me bheja, iss liye wo Normal humans ki tarah hi rehte the, unko bhi koi gaali de to insult feel hota tha aur koi dhakka de to gir jate the, koi paresan kare to unko bhi taklif pahuchti thi, war me unke munh per attack hua aur teeth Mubarak tut gaya, iss situation me kya karna hai, kaisa attitude aur behave karna hai etc bhi Messengers/Ambiya ki job/duty hoti hai. Messengers apni Marzi se Miracles nahi kar sakte, Prophet Allah ke hukm se Miracles/Chamatkar karte hai, warna messengers ek miracle/mo'jiza karke duniya ke tamam humans/insano ko Muslim/Jannati bana dete, lekin Islam me aisa nahi hai. Aap ko Islam ka BASIC KNOWLEDGE hi nahi hai, iss liye aap iss tarah ke childish/bachkana comments karte ho, iss se pata chalta hai, aap ko Islam ka simple basic ghyan/ilm/knowledge bhi nahi hai.....Aur Allah behtar jaanta hai!
@@ABUTAHIRALJANABI-k9r hajur allah ke itney pyare they lekin Khud ke Maut ki Prophecy nhi kar paaye. Kam se Kam Isa Masih ne to apne arrest honey ki prophecy last supper me kar di thi. Lekin Hajur ko kuch pataa hi naa thaa aur jehar khaa liaa aur Nipat gaye. Allah bhi unhe naa bachaa saka. Jab wasiyat likhne ke liye Kagaz kalam managa to Umar ne manaa kar diaa thaa. LOL
Baat teek hai jalebi apkele tayar horahe hai nakeh ahmed murad kele esmai uska zaati mofad nahi tm ye Batao ke Jo laddo tumnay zero singularity pe bannaya ta uska kya hoa kya laddo air jalebi 2no apke naseeb mai nahi? Think about……!
One of the most brilliant bright minds murad ❤❤... Awais himself acknowledged his wisdom and knowledge.. Awais seems confused for the first time in debates on the hands of murad... Super intelligent sharp minded and knowledgeable young guy ahmed murad. God bless him..
kindly, Get some basic knowledge about Islam! Almighty Allah has complete knowledge about Universe and after life, In Islam, Prophets are messengers, pass the messages to world whatever Allah reveal to them. Prophets/messengers aren't Allah/God Almighty. It's so simple, Allah didn't send revelations about Oil, so, Prophets didn't know about oil. Hope you get the point.....And Allah knows best!
@@imtiyazpatel2170 Allah did not send revelations about Oil because He didn't know about it. He didn't know because Muhammad didn't know. Muhammad is a creator of Allah.
@santoshjoshi8996 Muhammad peace be upon him didn't know about oil, he didn't know many things because he was a human, not God, Allah. ONLY ALLAH KNOWS ALL. You'd learn about Islam....Not prophets, Allah knows ALL!
Your question is at the height of stupidity. Allah let the Holy Prophet PBUH know what He wanted him to know. Even Quran quotes the Holy Prophet saying : " Had I had the knowledge of unseen I would have gathered all benefits." I woe over your droughtness of knowledge.
مذہب یا عقائد ماحول کے ذریعے انسانی دل وا دماغ میں بیٹھ جاتے ہیں، جو اللّٰه کے وجود کے منکر وہ فیصلہ کریں کہ وہ مرنے کے بعد کہاں جائینگے اور کہاں ہوں گے؟
अगर चाँद के दो टुकड़े हो जाएंगे तो पूरी धरती पर प्रलय आ जाएगी जो विज्ञान के छात्र हैं वही समझ सकते हैं लेकिन हम सभी के लिए इसे सामान्य रूप से समझने का प्रयास करेंगे. धरती पर जीवन धरती सूरज और चन्द्रमा के संतुलन के कारण चल रहा है यदि इनमे से किसी में भी जरा सी गड़बड़ी हुईं तो धरती पर जीवन खतरे में आ जाएगा विशेषकर चन्द्रमा और सूरज पर हम ये जानते है की पूर्णिमा और अमावस्या को ज्वार व भाटा आते हैं इसे low tide और high tide कहते हैं ये चन्द्रमा के धरती के निकट व दूर आने के कारण होता हैं जब चन्द्रमा धरती के निकट आता है तो वह वह पानी के तरल स्वाभाव के कारण अपनी तरफ खींच लेता है गुरुत्वआकर्ष के कारण लेकिन जब चन्द्रमा जब धरती से दूर जाता है तो पानी उससे दूर हट जाता है अब जरा आप विचार करें की अगर चन्द्रमा के दो टुकड़े हो जाए तो चन्द्रमा का गुरुत्वकर्षण छिन्न -भिन्न हो जाएगा और धरती पर जल प्रलय आ जाएगी और पूरी धरती पर जल प्रलय आ जाएगी फिर ये जो लोग चाँद के दो टुकड़े होने की दलील देते हैं वह पूरी तरह खोखली है पूरी तरह अवैज्ञानिक हैं
@YogenderSingh-t6q अगर चाँद के दो टुकड़े हो जाएंगे तो पूरी धरती पर प्रलय आ जाएगी जो विज्ञान के छात्र हैं वही समझ सकते हैं लेकिन हम सभी के लिए इसे सामान्य रूप से समझने का प्रयास करेंगे. धरती पर जीवन धरती सूरज और चन्द्रमा के संतुलन के कारण चल रहा है यदि इनमे से किसी में भी जरा सी गड़बड़ी हुईं तो धरती पर जीवन खतरे में आ जाएगा विशेषकर चन्द्रमा और सूरज पर हम ये जानते है की पूर्णिमा और अमावस्या को ज्वार व भाटा आते हैं इसे low tide और high tide कहते हैं ये चन्द्रमा के धरती के निकट व दूर आने के कारण होता हैं जब चन्द्रमा धरती के निकट आता है तो वह वह पानी के तरल स्वाभाव के कारण अपनी तरफ खींच लेता है गुरुत्वआकर्ष के कारण लेकिन जब चन्द्रमा जब धरती से दूर जाता है तो पानी उससे दूर हट जाता है अब जरा आप विचार करें की अगर चन्द्रमा के दो टुकड़े हो जाए तो चन्द्रमा का गुरुत्वकर्षण छिन्न -भिन्न हो जाएगा और धरती पर जल प्रलय आ जाएगी और पूरी धरती पर जल प्रलय आ जाएगी फिर ये जो लोग चाँद के दो टुकड़े होने की दलील देते हैं वह पूरी तरह खोखली है पूरी तरह अवैज्ञानिक हैं
AhmedMurad. May Allah guide we all on his path. No doubt you have won the first to ound of arguement and Wais Iqbal runoff for his shortage of time. Because he doesoe t wanted to involve himself in your arguement further. Jazakallahum kheiran

Ahmed is nervous his tounge is trembling and its natural solution is take long breaths drink water relax for couple of minutes then continue you will feel better . This is not just for ahmed but all of us 😊
Jb me Owais iqbal jaise logu k videos dekhta hu inki illogical batain sunta hu . Mera imaan our zyda taza hojata hai. Alhamdulillah
you r correct.. same with me..
احمد مراد نے بہت متاثر کیا ہے، اور اس عمر میں ایسی نالج کمال ہے، اللہ پاک ان کے علم میں اور اصافہ فرمائے۔ بہت خوب
اللّٰہ تعالیٰ اس بچے کی عمر دراز کریں
احمد مراد بہت خوب۔۔۔۔تم نے بہت اچھی ڈسکشن کی۔۔۔۔اللہ پاک تمہیں جزائے خیر دے۔۔۔۔۔
Ahmad murad bhai Allah apko ko or ilm o hikmat bakhshy ameen
محترم اویس اقبال صاحب،
ابھی میں آپ کی لائیو اسٹریم دیکھ رہا تھا اور احمد مراد کے ساتھ آپ کی گفتگو نے مجھے پہلی بار واقعی متاثر کیا۔ آپ نے پہلے بھی کئی افراد کو مدعو کیا، مگر ان میں سے کوئی بھی آپ کے سوالات کا ٹھوس اور اطمینان بخش جواب نہیں دے سکا۔ وہ زیادہ تر ادھر ادھر کی باتوں میں الجھے رہے، جس سے ہمیں جیسے سننے والوں کو بھی مایوسی ہوئی۔
لیکن آج احمد مراد نے آپ کے سوالات کے نہایت مدلل، منطقی اور to the point جوابات دینے کی بھرپور کوشش کی۔ ان کی باتوں میں سنجیدگی، علم، اور گہرائی تھی، جو واقعی قابلِ تعریف ہے۔ مجھے لگا کہ وہ پہلی بار Creator کے حق میں مضبوط دلائل پیش کر رہے ہیں جو ہم جیسے سوالات رکھنے والوں کو سوچنے پر مجبور کرتے ہیں۔
میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ اس گفتگو کو جیت یا ہار کے تناظر میں نہ دیکھیں اور احمد مراد جیسے باعلم اور مخلص افراد کو اپنی بات مکمل کرنے کا موقع دیں۔ آپ نے ماضی میں کئی لوگوں کو موقع دیا، لیکن ان کی باتیں غیر متعلقہ یا کمزور تھیں۔ احمد مراد جیسے شخص کو دبانے یا ادھر ادھر کرنے کے بجائے، ان کے دلائل کو مکمل طور پر پیش ہونے دیں تاکہ ہم جیسے لوگوں کے ذہن کے سوالات صاف ہو سکیں۔
یہی غیر جانب داری اور علمی دیانت ہے جو آپ جیسے بلند فکر افراد سے ہم توقع رکھتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ اس سلسلے کو آگے جاری رکھیں گے اور ہمیں سچائی کی تلاش میں رہنمائی فراہم کریں گے۔
شکریہ،
ایک مخلص سننے والا۔
کیا آپ سے پرسنل میں بات ہو سکتی ہے؟
@ yes why not
خداوند متعال کا شکر ہے کہ اویس اقبال نے پروگرام کا آغاز اللہ تعالیٰ کی طرف سے سلامتی سے کیا جو انکی شکست کا منہ بولتا ثبوت ہے آ خر اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنی قدرت کاملہ سے مجبور کردیا کہ مانو کوئی ذات اقدس ایسی ہی جسکے نام مبارک سے گفتگو کا آغاز ہوا کرتا ہے اویس اقبال اب آ پ اپنی پوری توانائی لگا دو کہ کوئی خدا نعوذباللہ نہیں ہے کوئی فرق نہیں پڑتا اللہ تعالیٰ نے آ پ کے منہ سے اپنی عظمت و جلالت کا اظہار کرا ہی دیا اب بھی وقت ہے لوٹ آ ؤ اپنے رب کی طرف کہ وہ بڑا مہربان اور شفیق ہے اویس اقبال ھم بندوں کی کمزوری اور محتاجی اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگی کہ نہ ھم اپنی مرضی سے پیدا ہوئے ہیں اور نہ ہی اپنی مرضی سے مرسکتے ہیں تو پھر درمیان کی پوری حیات اپنی مرضی سے کیسے گزاریں اسی رب العزت کی مرضی سے گزاریں جسنے ھمیں خلق کیا ہے باقی ضد اور ہٹ دھرمی صرف ابلیس کے حصے میں آئی ہے جو کہ آ پ اسکی پیروی کررہے ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل آ پ کو گمراہی سے محفوظ رکھے الٰہی آ مین یا ربّ العالمین بحق یا کریم ۔۔۔
Excellent reply keep it up Murad well done
اور جس شخص کو اللہ گمراہ رہنے دے اسے کوئی راہ حق پر نہیں لا سکتا چاہے سارے ثبوت دے دیے جائیں اللہ نے اس کے دل پہ پردے ڈال دیے ہیں ۔ اللہ اس حالت سے سب کو محفوظ رکھے ۔ آمیی
اویس اپنے وہی نپے تلے سوال کر رھے جو ہمیشہ کرتے ہیں۔ جن کے کبھی جوابات نہیں مل سکتے۔۔ یہ نوجوان بڑی حد تک اپنے دلائل سے مطمئن کرنے کی کوشش کر رہا ھے۔۔ اس کے اعتماد کو سلام اس کی معلومات کو سلام ❤❤
Bilkul sahi
We should appreciate Ahmed Murad
Bahi jwab diye ja chuky hn boht bar but Awais iqbal k pas yhe choran h bechny k liye
Very healthy debate between two educative person like murad is little age a huge success is the knowledge of comparative religion
اویس اقبال کے پاس بھی اچھا نالج ہے لیکن اس نوجوان احمد مراد اس کا علم اعلی درجے کے اس کے دلائل بھی انتہائی پختہ تھی اس کے لئے دعاگو ہے انشاء اللہ یہ بہت برا ادمی بنے گا اللہ تعالی احمد مراد کے علم میں برکت دے اور اسے مزید توفیق دے احمد مراد کو سلام
Awais Iqbal Kay pass satahi knowledge hay
Ahmed murad InshahAllah will be a great Islamic scholar in the future. Even in his small age, he is very clear, and in the future, he will be like Dr. Zakir naik
Owais bhai... kindly send this guy to the Haweli of Adam seekar...Rest will be history...😂😂
Exactly. He needs some tumble wash that no one provides better than Adam Seeker urdu.
😂😂
This guy has already been and he has been kicked due to false statements and lying
100% he needs Adam Treatment
Adam tu khud Christian hai
احمد مراد بھائی میں پاکستان کی ایک بڑی یونیورسٹی میں استاد ہوں اویس اقبال کی سب کے ساتھ بہت بڑے اور علمی لوگوں کی گفتگو سنی اپ کی بھی سنی میں اپ کو سن کر بہت رویا کہ یہ بچہ 2 ارب لوگوں کی نمائندگی کر رہا ہے جب کہ 6 ارب کو توجہ دلارہا ہے پنڈی اسلام اباد کا اسپیشل سفر کر کے اس کا ماتھا چومنا ضرور بنتا ہے کہاں اور کیسے ممکن؟
❤❤
Ap Mera about mein mujhse baat karein
Mein Ahmed Murad
Bongiyoon
اویس کو سارے ثبوت بہت جلد مل جائینگے ۔ اور ہر شک میں مبتلا کو مل جائینگے بس مرنے کی دیر ہے
Mashaallah ❤❤Ahmed bhai
Aaj ham sabka iman bahut mazboot hogaya hai aap ki wajahse❤❤❤
احمد مراد نے اچھا انداز اپنایا
Allah ka wajod hay. Khaloos e dil se talash kernay ki koshish krain mil jae ga
Allah ne ak pedo file ko hi nabi kyu banaya
Jo kisi religion ko bura khay un pay lannat @@dj-bw5pj
God might exist, but Allah certainly does not! Allah is Satan at best according to his characteristics mentioned in the Quran.
Great Ahmad Murad love you bro❤❤
Jo bhi isalm ka difa kre hmare sir Aankho pr love bro
Very informative and educational discussion.Both have great points and punches hats off to Ahmed Murad.
بہت خوب احمد مراد بہت خوب۔ گفتگو کا نتیجہ تو کوئی خاص نہیں نکلا لیکن آپ کی کوششوں کو سلام ہے۔
کاش کہ آپ سے گفتگو ہو سکتی اور ہم کوئی نتیجہ نکالنے کی کوشش کرتے۔ یا پھر کم سے کم سیکھنے کی۔
اوہ بھائی اس ریسرچ سے یہ بھی ثابت کہ بچے کو اس کے والدین اور ماحول خدا کے وجود سء اشنا کرتا یے
Ex hindu movements zindabab
Aray wah kia bat hai❤
دونوں نے بہت ہی شاندار بات چیت کیں
اویس صاحب نے بھی اچھی سوالات کیں
لیکن دوسری طرف سے ماشاءاللہ جوان مراد صاحب نے بھی عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری مکمل کیا❤😮
احمد مراد کی سنجیدگی صبر تحمل نے بحت متاثر کیا مجھے اس سے
Ahmed ne achi guftagu ki, bht khoob Ahmed
Nice ahmed Murad❤❤❤❤❤
بقیہ لوگوں کے مقابلے میں یہ نوجوان بہترانداز سے اپنا موقف بیان کر رہا ہے
@@raziagauhar1456 Khuda Har Chiz Se Samajh Aata Hai Agar Koi Samajhna na chahe uska Koi ilaj Nahi
@@raziagauhar1456 Tum Log Khuda Ko Kya Samjhvge Uske Waliyon Ki Karamat Tumhari Samajh Main Nahi Aa Saktin , Unke Kiyon Ka Jawab Science Se Nahi Milega ,
احمد مراد نے بہت اچھا پرفارم کیا اپنی نالج اور انداز سے بہت متاثر کیا۔ اور داد تحسین ہے اویس اقبال کیلیئے بھی کہ انہوں نے پورے پروگرام میں احمد کی حوصلہ افزائی کی۔
Ahmad murad jaisa abhi tak koi nahi mila 😊
Ahmed bhai
Dil jeet lia bhai..
Awais Iqbal bhai ko - questions change krne pdh gaye apne..
Ahmed murad bhai ..
Plz make videos on RUclips
The way you perform- ultimate ❤
The way he escaped from Islam, Muhammad & Allah is awesome 😂 . It enforces the thought that Muslims are ashamed to talk on Allah, Muhammad & Qur'an. His cunningness to escape from Islamik Scriptures is clearly seen .
Great ⚖ 🙏 STREEM 😊❤
Ram and seeeta Mr 420 very hot gay sexy LGBT 🔥🔞🏳️🌈🍷🍾ex hindu movements zindabab ✌️
کاش ! اویس اقبال صاحب گفتگو کے دوران اپنا اطمینان نہ کھو چکے ہوتے ۔۔۔۔😮
Allah pak Hain or rhein hy inshallah
Ahmad Murad bhai maza a gia. Allah apko mazeed hadiyet day.
Ex Muslims Mr 420 🔥🔞Ram and Seeeta LGBT very hot gay sexy 🔥🔞🏳️🌈Ex hindu movements zindabab
www.youtube.com/@exmuslimsahilUncensored
Ahmed Murad, you are brilliant ❤.
Owais Iqbal sahab aap Allah par Eman lay aain.
Comparative studies of different religions this phrase was created by dr.israr on the orders of Zia ul Haq.
www.youtube.com/@exmuslimsahilUncensored
The comparative study of religions, also known as comparative religion or comparative theology, has its roots in ancient civilizations. While it's difficult to pinpoint an exact time or date, here are some key milestones in the evolution of comparative religious studies:
1. *Ancient Greece and Rome (5th century BCE - 5th century CE):* Philosophers like Herodotus, Plato, and Aristotle showed interest in comparing different religious beliefs and practices.
2. *Early Christian Era (1st - 5th century CE):* Christian apologists like Justin Martyr and Origen compared Christianity with pagan religions, laying the groundwork for future comparative studies.
3. *Islamic Golden Age (8th - 13th century CE):* Muslim scholars like Al-Biruni and Ibn Hazm wrote comparative studies of religions, including Islam, Christianity, Judaism, and Hinduism.
4. *Renaissance and Enlightenment Europe (15th - 18th century CE):* Scholars like Pierre Bayle and Gotthold Ephraim Lessing began to systematically compare and analyze different religions.
5. *Modern Era (19th - 20th century CE):* The academic discipline of comparative religion emerged, with scholars like Friedrich Max Müller, William James, and Mircea Eliade making significant contributions.
The first university chair in comparative religion was established at the University of Oxford in 1868, held by Friedrich Max Müller. This marked a significant milestone in the development of comparative religious studies as an academic discipline.
Ahmad Murad bai thanks to you. keep it up further.God bless you
Being overly polite makes Awais Iqbal not a very affective debater.
He must understand the fact that religious people don't debate to win the argument or to prove that their claims are true, they debate to create enough diversions and confusion so they can avoid being proven wrong. If they succeed doing so, that is their victory, because their sole objective to go back to their delusional horde and claim victory through confusion is served.
So if you wanna debate liars, then learn to give them no quarters. If you can't thoroughly debunk their claim, then don't debate them at all, because you will be doing more harm than good.
Learn from Matt Dillahunty, Jimmy Snow, Shannon Q, Forest Valkai, etc.
agree. Muslims cant be debated so politely
Wow...Great analysis...thx for insight Bro
So atheism is also a missionary religion😂.
Weldon my dearest son Ahmed Murad, feeling so proud of you, ma masha'llah
chand ke do tukde huy aur daanto ke chaar tukde huy.
Chaan fir se jood bhi diya 😂😂 per daant nhi jood paya
Chand (bibi) k chakkar me hi danto k tukde hue bro
😂😂😂😂😂😂
Log chand c mehboob mangte h bt cut uske center me ho😂😂
😂😂😂😂😂
اللہ تعالیٰ پر زبردست بحث۔ اللہ دونوں بحث کرنے والوں کے ساتھ ساتھ ہم سناتنی ہندوؤں کو بھی برکت دے گا جو اس عظیم بحث کو سن رہے ہیں (اور تبصرے کر رہے ہیں)۔ اللہ سب کچھ جانتا ہے۔ اللہ رحم کرنے والا ہے۔ 🙏🙏
Santan dharam bhi to baqi mazahib ki tarah jhoot aur bakwas hai
@@Serenemusic330 Sanatan dharam mazahib NAHIN HAI -- it's a way of life (for Hindus and Muslims and for everyone). And it is NOT bakwas for those who believe in it!! It's bakwas if one does not believe in it.😀😀
@AnilSinha-c1y dharm nhn to phir kia hai
Ah, the moment he invoked Joker Zakir Naik, all credibility packed its bags and sprinted out the door. I mean, defending Islam with lies and mental gymnastics seems to be a prerequisite for the Zakir Naik fan club, doesn’t it? If this guy is inspired by that circus act, then congratulations! We’ve got ourselves a sequel to The Joker: Islamic Apologist Edition. Who needs logic when you can dazzle the audience with fast-talking gibberish and analogies that make flat-earthers seem reasonable? Truly, the legacy of comedic scholarship lives on!
Ahmed mental ko samjana waqt ka zian hae
خدا کو ثابت کرنا اتنا ہی مشکل ہے جتنا اس کے نا ہونے کو ثابت کرنا یعنی معاملہ ففٹی ففٹی ہے خدا ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی ہو سکتا ہے
میرے لئے ایک حقیقی خدا کے وجود کو تناسب کے حساب سے ایسے ہی ہونا چاہیے کہ منکروں کے پاس بھی جواز ہو اس کو نا ماننے کا اور اس کو ماننے والوں کے پاس بھی جواز ہو اس کو ماننے کا تب ہی تو امتحان کے لوازمات پورے ہوں گے
میں اس کائنات کی تخلیق اور ڈیزائن کو دیکھ کر کروڑھا قسم کی مخلوقات پر غور و فکر کرنے اور کوانٹم فزکس کی پیچیدگیوں کو پڑھ کر یہ بات ماننے کو تیار ہی نہیں یہ کائنات محض ایک اتفاق یا حادثہ ہے کیونکہ میرا ماننا یہ ہے کہ ایکسیلینس از نیور این ایکسیڈنٹ
Good work sir 🙏💯
Allah ka Sabsay Bada Mouzaza Ye hai ki Musalman Aaj bhi Dimagi Apang hai
😂😂😂😂😂😂❤
Marvelous, 👍
Super
Or Bhagwan ka sabse bada Chamatkar ye hai ki aaj bhi Hindu Ling yoni Ped podho ki puja me laga hai or dimag me gobar bhara hai jise Gobarbhakt Mutrabhakt kahte hai. 1000 Apsaraye or Niyog.
احمد مراد اللہ پاک آپکو صحت سلامتی دے۔۔آج آپ نے ایمان تازہ کردیا آپ کے نالج نے بہت متاثر کیا ورنہ آپ سے پہلے بہت نامور اہل علم اس بدبخت ملحد کے سامنے بے بس اور کمزور لائل کے ساتھ نظر آئے مگر آج آپ نے اس چھوٹی عمر کے ساتھ اتنی ہائی آئی کیو لیول کے ساتھ اور قرآن و حدیث کی روشنی میں سامنے والے ملحد کو بھاگنے پر مجبور کیا۔۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے
This young lad is brilliant..keep learning young man
Bravo Ahmed Murad !! Awais the Neutrality and objectivity you demand from others you yourself lack it.
احمد نے ہندوؤں، عیسائیت اور دیگر مذاہب کا بھی مطالعہ کیا اور اس کا مطالعہ ابھی اسلام میں جاری ہے، اب وہ کہہ رہا ہے کہ اللہ سچا ہے تم کتنے ہپوکریٹ ہو احمد۔
آپ کہہ رہے ہیں کہ میں ایم ڈی ڈاکٹر بننے کے لیے میڈیکل سائنس پڑھ رہا ہوں، اور دوسری طرف میں ایم ڈی ڈاکٹر ہوں۔
If one had to read whole hinduism he will become PhD, such is the number of books, and vastness of that religion. Even babas of hinduism dont have grasp of all Books.
@GuzzarAwan every religion's have lots of book to explain it. But islam is number one in this matter, because it has lots of firqa, and every firqa has there own explanation, and they denya others interpitation, can you try to figure out of much book is there in islam. Please reply, I like to chat u.
نہیں اس کی اتنی پڑھائی مکمل ہے کہ جس سے وہ ڈاکٹر بن چکا ہے۔ اور ساتھ مذید خود کو قابل بنا رہا ہے۔
Tamam behtren pordcast thy is murad bhai ne bohat achi debet ki ba nisbat mula hazrat k mikable m
The little child is more passionate, consistent, logical, and brave than QAR the joker.
ruclips.net/video/5vP1sPlG0qQ/видео.htmlsi=VQsTDzMYyX8PIXmM
Hehehehe little child trained in Madrasa by mullahs and you know how mullah trained kids with hook and crook . After training little child speak from up & down like this baby
Because your awais Iqbal couldn't prove his illogical arguments Infront of QAR, it doesn't make him a joker 😅
احمد بھائی آپ نے کمال دلائل دیے ہیں۔اب کوئی نا آشنا اسی پہ تلا ہو کہ ہم نے نہیں ماننے اس میں اس کی اپنی غلطی ہے۔آپ اپنی شمع کو جلاتے رہیں۔میری اللہ سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کے سینے اور دماغ کو اس کام کے لیے زیادہ وسیع اور کشادہ کرے۔آمین🤲
Ayesha Was 6 :- Marriage was Fix
Ayesha Was 7 :- Muhammad Want To Feel Heaven
Ayesha Was 8 :- Muhammad Can't Wait
Ayesha Was 9 :- Muhammad it's Fine
अगर चाँद के दो टुकड़े हो जाएंगे तो पूरी धरती पर प्रलय आ जाएगी जो विज्ञान के छात्र हैं वही समझ सकते हैं लेकिन हम सभी के लिए इसे सामान्य रूप से समझने का प्रयास करेंगे. धरती पर जीवन धरती सूरज और चन्द्रमा के संतुलन के कारण चल रहा है यदि इनमे से किसी में भी जरा सी गड़बड़ी हुईं तो धरती पर जीवन खतरे में आ जाएगा विशेषकर चन्द्रमा और सूरज पर हम ये जानते है की पूर्णिमा और अमावस्या को ज्वार व भाटा आते हैं इसे low tide और high tide कहते हैं ये चन्द्रमा के धरती के निकट व दूर आने के कारण होता हैं जब चन्द्रमा धरती के निकट आता है तो वह वह पानी के तरल स्वाभाव के कारण अपनी तरफ खींच लेता है गुरुत्वआकर्ष के कारण लेकिन जब चन्द्रमा जब धरती से दूर जाता है तो पानी उससे दूर हट जाता है अब जरा आप विचार करें की अगर चन्द्रमा के दो टुकड़े हो जाए तो चन्द्रमा का गुरुत्वकर्षण छिन्न -भिन्न हो जाएगा और धरती पर जल प्रलय आ जाएगी और पूरी धरती पर जल प्रलय आ जाएगी फिर ये जो लोग चाँद के दो टुकड़े होने की दलील देते हैं वह पूरी तरह खोखली है पूरी तरह अवैज्ञानिक हैं
fallacy of presentism
RAM and seeeta Mr 420 very hot gay sexy LGBT 🔥🔞🏳️🌈 Ex hindu movements zindabab
Islam Key Followers Key Saath Existence of God
Par Discuss Karna Moorakhta Hai ! Kyon Kee Islam Kee Buniyaad
Hee Khatam Honey Ka Andesha Ho Jaata Hai !
Koi Apney Pair Par Kulhaari Kaun Maarega ?
Yah Problem Ishai Majhab
Or Hindu Dharam Mein Nahi Hai !🙏
Hindu m to god ki wholesale market h aik ko ghlti sabit krdo agy porsy 33 karoor pary hain😂@@aastik6683
Ahmad Murad is a young man. His confidence is awesome. Both the persons are patiently holding discussion. Ahmad Murad's arguments are logical and to my mind are true.
اویس اقبال کی بکواس سننے کے بعد اسلام پر میرا ایمان مزید پکا ہو گیا ہے
Gha-nta logical
Flat Earth🌍 Flat Brain🧠 Beauty Of Qu-Rand 📗
Zameen bicha di gai .. isko samjh bhai zam ek munjamit cheez circle 🔵 is round in zam enclosed or bicha dena isi gole munjamit cheez pay bhi layer bichai jaa sakti hy... it doesn't mean flat earth stupid kamzori ayat mai nhi samajhny mai hy.. or yeah bicha howa farsh or pani is spherical earth 🌎 mai zam hy.
Ek rang dusray mai zam ho gaya .. zam matlab mix hona bhi hota hy..
@@abdurrafayjawediqbal5811 And mountains were put on top to keep it fixed….😂😂😂
@@vicky1b is tarjumay ko proof kia to baji say shadi krwa dogay tum apni ?
Very good ahmed murad
Mulhid to warr gya, worst defeat, per howa bht Bura woh bhe ek adolescent but intelligent and knowledgeable boy! Well done Ahmed Murad!
Mulhid Face expressions btate hay jhoota sabit, idher udher ki mar rha hay, per yh maney ga nhe q kh funding bnd ho jaye gi!
Ahmad muraad ki kamre wale misal na Dil ko choo Lia umda misaal di ha
@AdamSeeker can explain him rightly
Do minat me nahadhoke 😂
Adam seekar and Ram Seeeta Mr 420 very hot gay sexy LGBT 🔥🔞🏳️🌈🍷🍾ex hindu movements zindabab
He is just maskharra
Adam seeker can never come out of his gufa.
Subhanallah Allah Ahmed Murad k Jaan maal mein barkat dey Aur knowledge mein Azafa Kare Imaan ki salamati dey ameen bhut accha debate kiya hai
Allah Awais iqbal ko Imaan ki hidayat dey ameen
Good work keep it up Ahmad Murad 🤲💯❤️🌹
Iqbal love your progressive Way ❤🎉
Masha Allah Bahoot Achye Traeqe Se Samjhaya Aqal Walo Ko Jo Samjhna Chahte He Jo Zid Pr Utar Jate He Us k Lye Dalil Mani Nhi Rakhta Wo Ek Chota Sa Point ko Pakar Kr Usi Pr Attack Krte He
6:00 Ahmed bhai ap aik cheez zaroor search karna... Islam or cults main kya kya common hai?
Salute to honesty of Awais Iqbal for uploading this video to his channel. Ahmed Murad excellent work!!!
Awais bhai ap hmaisha zaleel hn ge. Insha Allah. Allah tmhare shar se logon ko bachai.
Ex Muslims Mr 420 💯hindu Ram Ram Ex hindu movements zindabab 🔥
Ameen
حسن اللہیاری صاحب کے ساتھ ڈیبیٹ سے زیادہ اچھی اور مفصل بات چیت احمد مراد اور آپ کی ہے، بہت زبردست ڈیبیٹ ہوئی اویس بھائی، امید ہے جلد اس کا دوسرا سیشن بھی ہوگا۔
حسن اللہ یاری نے جو دلیل پیش کی وہ بھی کیا کمال دلیل تھی۔
لیکن ہاں اپ کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ جو لہجہِ گفتگو تھا اُس مناظرے کا اس سے کہیں درجے بہتر یہ گفتگو رہی۔
Ahmed, I have watched your arguments which I think were quite impressive of your age .
Ahmed ,I have spent more than seventy years on this question that weather God exists or Not . Armed,the simple answer to that is ,We do not know.No one can prove the existence of God or non existence of God .We humans are sincerely in search of that answer .The truth is that religious persons believe in the existence of God only due to their blind faith .On the hand scientists want a scientific answer for God's existence which I think we humans will never get .The reality is Ahmed that it's only a matter of FAITH.
Perfect
This is also mine opinion
Ahmad Murad you are really genius. It was worth listening. How can I contact you to learn more.
ruclips.net/video/lsD8BXG0Vr4/видео.htmlsi=8bNqk0OfH-R2vxJE
@@mobasiralam5192
ruclips.net/video/lsD8BXG0Vr4/видео.htmlsi=8bNqk0OfH-R2vxJE
Ahmed murad is great great
☪️ancer ☪️ommunity
There was a debate on the existence of God, but for twenty-five minutes Owais Iqbal criticized Islam? Is this his maturity?
May Allah SWT bless us all with Hidaya and keep us on right path Aameen
Iqbal sir 🙏 ❤
Ex hindu movements zindabab
😊
@Saqibkriaz yes tumhare purvaj ne talwar k dar se salwar pahan kar shuru kiya tha.
مینے بہت اویس اقبال کے مناظرے دیکھے جس میں کوئی بات کرنے کے کوئی ڈیکورم اصول نہیں ہوتے بس دونوں طرف انا ہوتی ہے صرف الفاظ پھینکے جاتے ہیں ۔ بہرحال اختلافات اپنی جگہ سوالات اپنی جگہ موجود ہیں احمد مراد کی سنجیدگی نے بہت متاثر کیا پتا نہیں کون نوجوان ہے ہم کچھ موضوعات پر بات کرنا چاہتے ہیں،
Pyare huzur (SAW )ne chand ke do tukde krke chand ko vapis jod diya lekin jo jung-e-Uhud me aage ke daath tute the vo vapas nhi jod paye. Masalla🤲🤲
😅
Bhai yeh badiya tha🎉🎉🎉🎉🎉 such main kisi tut gaye thai kaya
@@HarjitsinghSingh-r9h haan sach me tute the mene reference bhi dala tha youtube ne delete kar diya
Allah ne Nabi sallallaho Alyhiwasallam ko Insano ke Ideal role model banakar duniya me bheja, iss liye wo Normal humans ki tarah hi rehte the, unko bhi koi gaali de to insult feel hota tha aur koi dhakka de to gir jate the, koi paresan kare to unko bhi taklif pahuchti thi, war me unke munh per attack hua aur teeth Mubarak tut gaya, iss situation me kya karna hai, kaisa attitude aur behave karna hai etc bhi Messengers/Ambiya ki job/duty hoti hai. Messengers apni Marzi se Miracles nahi kar sakte, Prophet Allah ke hukm se Miracles/Chamatkar karte hai, warna messengers ek miracle/mo'jiza karke duniya ke tamam humans/insano ko Muslim/Jannati bana dete, lekin Islam me aisa nahi hai. Aap ko Islam ka BASIC KNOWLEDGE hi nahi hai, iss liye aap iss tarah ke childish/bachkana comments karte ho, iss se pata chalta hai, aap ko Islam ka simple basic ghyan/ilm/knowledge bhi nahi hai.....Aur Allah behtar jaanta hai!
@@ABUTAHIRALJANABI-k9r hajur allah ke itney pyare they lekin Khud ke Maut ki Prophecy nhi kar paaye. Kam se Kam Isa Masih ne to apne arrest honey ki prophecy last supper me kar di thi. Lekin Hajur ko kuch pataa hi naa thaa aur jehar khaa liaa aur Nipat gaye. Allah bhi unhe naa bachaa saka.
Jab wasiyat likhne ke liye Kagaz kalam managa to Umar ne manaa kar diaa thaa. LOL
Han sir aap ne bilkul sahi kaha ye itni choti umr me bohot zabardast jalebya bana seakh lya hai magar haasil kuch nahi. jaleby + jaleby = jalebya 😂😂😂
😂😂
Baat teek hai jalebi apkele tayar horahe hai nakeh ahmed murad kele esmai uska zaati mofad nahi tm ye Batao ke Jo laddo tumnay zero singularity pe bannaya ta uska kya hoa kya laddo air jalebi 2no apke naseeb mai nahi? Think about……!
No Ahmed muraad talked well .He is very ginus
جزبہ اچھا ہے
لیکن لاجک کمزور ہے
لونڈے کی
Agar ahmad Murad bhai , can see my comment kindly i wana talk to you ,,,
One of the most brilliant bright minds murad ❤❤...
Awais himself acknowledged his wisdom and knowledge..
Awais seems confused for the first time in debates on the hands of murad...
Super intelligent sharp minded and knowledgeable young guy ahmed murad. God bless him..
@@muhammadarshaan5895
100% right u r.
ruclips.net/video/lsD8BXG0Vr4/видео.htmlsi=8bNqk0OfH-R2vxJE
www.youtube.com/@exmuslimsahilUncensored
Ahmed hats off for you. You have pushed him to a blind alley where Owais finds no way of escape.
Prophet was ignorant about Oil which is found in Saudi Arabia today.
kindly, Get some basic knowledge about Islam! Almighty Allah has complete knowledge about Universe and after life, In Islam, Prophets are messengers, pass the messages to world whatever Allah reveal to them. Prophets/messengers aren't Allah/God Almighty. It's so simple, Allah didn't send revelations about Oil, so, Prophets didn't know about oil. Hope you get the point.....And Allah knows best!
@@imtiyazpatel2170 Allah did not send revelations about Oil because He didn't know about it. He didn't know because Muhammad didn't know. Muhammad is a creator of Allah.
@santoshjoshi8996 Muhammad peace be upon him didn't know about oil, he didn't know many things because he was a human, not God, Allah. ONLY ALLAH KNOWS ALL. You'd learn about Islam....Not prophets, Allah knows ALL!
Your question is at the height of stupidity. Allah let the Holy Prophet PBUH know what He wanted him to know. Even Quran quotes the Holy Prophet saying : " Had I had the knowledge of unseen I would have gathered all benefits." I woe over your droughtness of knowledge.
@ Why Muhammad married his daughter in law, Zainab ?
Well Job Ahmed Murad
This boy is in the making stage of an atheist. That's because he is very keen for knowledge. Cool!!!!!!
Do you think ex muslim is rising?
Ahmad you Just Amazing yarrrrrr♥
Hujoor ko apane khana me mile jahar ke bare me kyu nahi maloom tha koi bataye 🥱🥱😴😴
Kyoki jab hazoor k samne koi oret hoti thi tab wo bus sex k bare me hi sochta tha😂😂 yakeen na ho to hazoor ki life history padh lo
सरल सी बात और सच्चे होने की निशानी है जैसे,रसूल को अल्लाह ने बताया तो पता चला की खाने में जहर है। खाना मत खाओ,नही तो नही पता था ?
Because he was not God.
@LinguaWorld-k1o Allah toh bata Sakte the
@@Unknownman-j7x
Allah to sb ko ek jhatke men musalman bhi kr skra tha mgr nhi kiya na
good Ahmed murad
Iqbal sir ❤❤❤❤
Masha allah Ahmed ❤
Awais iqbal 🎉❤❤
Impressive guy Ahmed Murad well done ❤
Awais iqwal ❤️🇵🇰❤
مذہب یا عقائد ماحول کے ذریعے انسانی دل وا دماغ میں بیٹھ جاتے ہیں، جو اللّٰه کے وجود کے منکر وہ فیصلہ کریں کہ وہ مرنے کے بعد کہاں جائینگے اور کہاں ہوں گے؟
Original walo ne apane gulam ke baccho ko jimmedari dedi hai 😅😅😅😅
Owais bhai phely apka shukria k ase zaheen log Ahmad ko introduce kis.. .
Bs ek request hy k ap apny mehman ko arguments krny dia krin .. plz
Wife ko Urdu Me kya Kahte hai. .?
1.Behan 👧
2.Beti 👶🏻
3.Bua🧕🏻
4.Bakri 🐐
Bakri
अगर चाँद के दो टुकड़े हो जाएंगे तो पूरी धरती पर प्रलय आ जाएगी जो विज्ञान के छात्र हैं वही समझ सकते हैं लेकिन हम सभी के लिए इसे सामान्य रूप से समझने का प्रयास करेंगे. धरती पर जीवन धरती सूरज और चन्द्रमा के संतुलन के कारण चल रहा है यदि इनमे से किसी में भी जरा सी गड़बड़ी हुईं तो धरती पर जीवन खतरे में आ जाएगा विशेषकर चन्द्रमा और सूरज पर हम ये जानते है की पूर्णिमा और अमावस्या को ज्वार व भाटा आते हैं इसे low tide और high tide कहते हैं ये चन्द्रमा के धरती के निकट व दूर आने के कारण होता हैं जब चन्द्रमा धरती के निकट आता है तो वह वह पानी के तरल स्वाभाव के कारण अपनी तरफ खींच लेता है गुरुत्वआकर्ष के कारण लेकिन जब चन्द्रमा जब धरती से दूर जाता है तो पानी उससे दूर हट जाता है अब जरा आप विचार करें की अगर चन्द्रमा के दो टुकड़े हो जाए तो चन्द्रमा का गुरुत्वकर्षण छिन्न -भिन्न हो जाएगा और धरती पर जल प्रलय आ जाएगी और पूरी धरती पर जल प्रलय आ जाएगी फिर ये जो लोग चाँद के दो टुकड़े होने की दलील देते हैं वह पूरी तरह खोखली है पूरी तरह अवैज्ञानिक हैं
@YogenderSingh-t6q अगर चाँद के दो टुकड़े हो जाएंगे तो पूरी धरती पर प्रलय आ जाएगी जो विज्ञान के छात्र हैं वही समझ सकते हैं लेकिन हम सभी के लिए इसे सामान्य रूप से समझने का प्रयास करेंगे. धरती पर जीवन धरती सूरज और चन्द्रमा के संतुलन के कारण चल रहा है यदि इनमे से किसी में भी जरा सी गड़बड़ी हुईं तो धरती पर जीवन खतरे में आ जाएगा विशेषकर चन्द्रमा और सूरज पर हम ये जानते है की पूर्णिमा और अमावस्या को ज्वार व भाटा आते हैं इसे low tide और high tide कहते हैं ये चन्द्रमा के धरती के निकट व दूर आने के कारण होता हैं जब चन्द्रमा धरती के निकट आता है तो वह वह पानी के तरल स्वाभाव के कारण अपनी तरफ खींच लेता है गुरुत्वआकर्ष के कारण लेकिन जब चन्द्रमा जब धरती से दूर जाता है तो पानी उससे दूर हट जाता है अब जरा आप विचार करें की अगर चन्द्रमा के दो टुकड़े हो जाए तो चन्द्रमा का गुरुत्वकर्षण छिन्न -भिन्न हो जाएगा और धरती पर जल प्रलय आ जाएगी और पूरी धरती पर जल प्रलय आ जाएगी फिर ये जो लोग चाँद के दो टुकड़े होने की दलील देते हैं वह पूरी तरह खोखली है पूरी तरह अवैज्ञानिक हैं
All of the above
@BillaHu 😂😂😂😂😂
AhmedMurad. May Allah guide we all on his path. No doubt you have won the first to ound of arguement and Wais Iqbal runoff for his shortage of time. Because he doesoe t wanted to involve himself in your arguement further. Jazakallahum kheiran
Sirf manana hai janana nahi
अगर चाँद के दो टुकड़े हो जाएंगे तो पूरी धरती पर प्रलय आ जाएगी जो विज्ञान के छात्र हैं वही समझ सकते हैं लेकिन हम सभी के लिए इसे सामान्य रूप से समझने का प्रयास करेंगे. धरती पर जीवन धरती सूरज और चन्द्रमा के संतुलन के कारण चल रहा है यदि इनमे से किसी में भी जरा सी गड़बड़ी हुईं तो धरती पर जीवन खतरे में आ जाएगा विशेषकर चन्द्रमा और सूरज पर हम ये जानते है की पूर्णिमा और अमावस्या को ज्वार व भाटा आते हैं इसे low tide और high tide कहते हैं ये चन्द्रमा के धरती के निकट व दूर आने के कारण होता हैं जब चन्द्रमा धरती के निकट आता है तो वह वह पानी के तरल स्वाभाव के कारण अपनी तरफ खींच लेता है गुरुत्वआकर्ष के कारण लेकिन जब चन्द्रमा जब धरती से दूर जाता है तो पानी उससे दूर हट जाता है अब जरा आप विचार करें की अगर चन्द्रमा के दो टुकड़े हो जाए तो चन्द्रमा का गुरुत्वकर्षण छिन्न -भिन्न हो जाएगा और धरती पर जल प्रलय आ जाएगी और पूरी धरती पर जल प्रलय आ जाएगी फिर ये जो लोग चाँद के दो टुकड़े होने की दलील देते हैं वह पूरी तरह खोखली है पूरी तरह अवैज्ञानिक हैं
Ahmed good but keep discussion continue and further explain
Allahyari sy kia awais sahib ny bat karni hai , is bachy ny he ilmi dhor chata di awais ko😂😂😂
Sahi kaha
Ri88😂😂😂😂
@@Ahmedtv-99Flat Earth🌍 Flat Brain🧠 Beauty Of Qu-Rand 📗 😊
@Truthlover2029FASTEST Growing Religion ❌
FASTEST Breeding Religion ✅😊
@saqlainhaider6871 Shia are Kafir according to majority Sunni Islam. That's why you Shia are being slaughtered by Sunni since day one.