M.Sc Math Karne Wala Buzurg Road Par Kaile Sale Karne Par Majboor Ho Gia
HTML-код
- Опубликовано: 19 июн 2023
- Muhammad Ahmed who is a resident of Lahore has a top-notch degree in M.Sc. mathematics is now selling bananas on a cart. He has worked in several other countries before, but now helpless to work as a fruit vendor. UrduPoint anchor Fatima Waseem has interviewed him. How his circumstances have lad him to this place, Let us know in this video.
Anchor: Fatima Waseem
#MuhammadAhmed #ViralVideos #Interview #MotivationalStory #Lahore
کیسا شکر گزار بندہ ہے الله کا
ایماندار آدمی کو بھی اللہ پاک کبھی مایوس نہی کرتا
اللہ تعالیٰ سب محنت کش پاکستانیوں،🇵🇰 کی مشکلات دور فرمائے اور خاص فضل و کرم فرمائے آمین یارب العالمین 🕋🤲
he is educated and honest man deserve a good job ,
اللہ کو ہر حال میں شکر کرنے والا انسان بہت پسند ہے یہ کیا تھے اور کیا ہو گے لیکن الحمدللہ اور شکر گزاری ان کی زبان سے پھر بھی نہیں جا رہی ❤
یہ میتھ کی ٹیوشن دینا شروع کردیں۔ اپنا علم لوگوں تک پہنچائیں۔ اللہ پاک ان کے رزق میں صحت میں برکت عطا فرمائے۔آمین
It's painful n unbelievable. This gentleman should teach students at home. He has a big qualification. Msc mathematics is not a joke. 48 years is a young age . He is actually dishearted n afraid of further loss in future.
انتہائی دکھ ہوا دیکھ کر 😢
You are in our duas insha allah ♥️
In sahib ki Sab Sy achi baat k ye Allah ka Shukar har Haal me karta Hy,AUR hum sb ko Allah ka Shukar ada Karna chahiye.❤
🌴"رب ذوالجلال"ا
اللَہ پاک بزرگ پر خصوصی رحمتوں سے نوازے آمین 🤲 🤲 🤲
محنت میں عظمت ھے۔
پاکستان میں یہی المیہ ہے کہ پڑھے لکھے مزدوری کرتے ہیں اور ٹائر کو پنکچر لگانے والے ایوانوں میں بیٹھے پبلک کی قسمت کے فیصلے کرتے ہیں 😢
ماشآ اللہ تبارک اللہ
😢 اللہ تعالی ہر انسان کی پریشانی کو دور فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
This man can start his own tution classes.Math is in high demand.
محمد احمد بھائی الله كريم عز وجل آپکو اس مشکل وقت میں صبر عطاء فرمائے اور اپنے غیب کے خزانوں سے آپکی مدد کرے آمین یارب العالمین بجاہ نبی الامین صلی الله علیه و سلم
Uncle should start a youtube channel ..he will earn more than selling banana...he should give lectures on channel
اللہ پاک اپنے حبیب پاک کے صدقے تمام انسانوں بالخصوص سب کلمہ انسانوں پر اپنا خاص فضل فرمائے آمین