1982 میں ہم نے چترال سے گلگت تک یہ سفر انجوائے کیا ہے، اور شندور جھیل میں ٹراؤٹ مچھلی کا شکار بھی گیا تھا، پندر ویلی میں رات گزاری تھی، گلگت کے طرف جاتے ہوئے راستے میں فیشنگ کرتے ہوئے گوپس اور پھر اگلی منزل گلگت روانہ ہو گئے، اور گلگت میں رات گزار کر اگلے دن ہنزہ روانہ ہو گئے، شام کو واپس گلگت آ کر رات گزار کر ایبٹ آباد اور پھر واپس اپنے گاؤں گنیار ڈسٹرکٹ مالاکنڈ پہنچ گئے، الحمداللہ
Excellent video
Thanks

Mashallah ..nice journey
Good information
Thankuu
The construction work on this project needs to be speeded up so that it is completed ASAP
Right😍
ماشاءاللہ بہت اچھی اور معلوماتی وڈیو ہے۔ کیا چترال سے گلگت جانے کے لئے یہی ایک راستہ ہے؟
بذریعہ جیپ یہ سفر کیسا ہوگا؟۔ شکریہ
Thanks but aik or rasta be hai carpet road ...ye almost off road hai ab CPC ka ye road hissa bun chuka hai or jeep achy sa ja skti hai
Yar mai is waqt pander mai ho chitral k raste se jana chahata ho please guide me
Ap kon se garri pr hen?
🇵🇰🌹💐🤲
❤
Kia ya trackk 2 wheel gari k lia best h jesa corloa vgra??
Je bhai easy ja skty hen
When u visited this road
July 2023
Hassan bhai, New video hai ya pichle saal ki?
July 2023
A road kb taak tyer o jye ga...