Bedi sahib was a great friend of Rafi sahib ; IAS commissioner ..Bedi sahib arranged pvt. concerts of Rafi sahib..it was a long story ; Bedi sahib ..what a class poetic legend:
ہم کسی دین سے ہوں قائل کردار تو ہیں ہم ثناخوان شہِ حیدرِ کرّار تو ہیں نام لیوا ہیں محمد کے پرستار تو ہیں یعنی مجبور پَئے احمدِ مختار تو ہیں عشق ہو جائے کسی سے کوئی چارہ تو نہیں صرف مسلم کا محمد پہ اجارہ تو نہیں میری نظروں میں تو اسلام محبت کا ہے نام امن کا آشتی کا مہر و مروّت کا ہے نام وسعتِ قلب کا اخلاص و اخوت کا ہے نام تختہ دار پہ بھی حق و صداقت کا ہے نام میرا اسلام نِکو نام ہے بدنام نہیں بات اتنی ہے اب عام یہ اسلام نہیں

The best poet, the best poetry ever. I love Kanwar sahib. He was the man of great virtues and character.
बेदी साहब की तकरीर को जितनी भी दाद मिले कम है जय हो
mashallh no words...speechless
What superb rendition.
BESHAQ BESHAQ
SAHAB MAULA AAP KO SALAMT RAKKHE... 💞💖🌺🌷💞💖🌷🌺
ہم کسی دین سے ہوں قائل کردار تو ہیں
ہم ثناخوان شہِ حیدرِ کرّار تو ہیں
نام لیوا ہیں محمد کے پرستار تو ہیں
یعنی مجبور پَئے احمدِ مختار تو ہیں
عشق ہو جائے کسی سے کوئی چارہ تو نہیں
صرف مسلم کا محمد پہ اجارہ تو نہیں
میری نظروں میں تو اسلام محبت کا ہے نام
امن کا آشتی کا مہر و مروّت کا ہے نام
وسعتِ قلب کا اخلاص و اخوت کا ہے نام
تختہ دار پہ بھی حق و صداقت کا ہے نام
میرا اسلام نِکو نام ہے بدنام نہیں
بات اتنی ہے اب عام یہ اسلام نہیں
😍🥰
Great sir
kisi ko nazam mili hum kisi deen se ho??? koi plz dhond de i want so badly....i searched but did not find it....plz anyone
Ahmed Fareed شاید اتنی ہی ہے۔ ریختہ میں درج نہیں۔
ہم کسی دین سے ہوں قائل کردار تو ہیں
ہم ثناخوان شہِ حیدرِ کرّار تو ہیں
نام لیوا ہیں محمد کے پرستار تو ہیں
یعنی مجبور پَئے احمدِ مختار تو ہیں
عشق ہو جائے کسی سے کوئی چارہ تو نہیں
صرف مسلم کا محمد پہ اجارہ تو نہیں
میری نظروں میں تو اسلام محبت کا ہے نام
امن کا آشتی کا مہر و مروّت کا ہے نام
وسعتِ قلب کا اخلاص و اخوت کا ہے نام
تختہ دار پہ بھی حق و صداقت کا ہے نام
میرا اسلام نِکو نام ہے بدنام نہیں
بات اتنی ہے اب عام یہ اسلام نہیں