Ilm O Hikmat With Javed Ghamdi | 04 June 2023 | Dunya News

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 22 окт 2024

Комментарии • 13

  • @nadeemorakzai9614
    @nadeemorakzai9614 Год назад +4

    Javid Ghamdi sahib.
    MashAllah TabarkAllah app ki deeni taleem ki budoulat bohot kuch seekhnain Ka chance mila.
    App humaisha bohot nurm mizaji aur tafseel say samajhtay hain.
    Allah Rabul Almeen apko humaisha kush rakhain aur humain islami taleemat par amal karnain ki taufeeq dain.
    Améen

  • @KAMALK320
    @KAMALK320 Год назад

    Ghamidi sb is a real blessing for our complexed ,confused society wherein religious concepts are also in distorted shape /form.

  • @tariqrahim5374
    @tariqrahim5374 10 месяцев назад

    I want to ask a question , how to do so..plz

  • @tariqrahim5374
    @tariqrahim5374 10 месяцев назад

    I want to ask a direct Q and wan a direct A , how to do this...plz?

  • @Ibna.battuta
    @Ibna.battuta 7 месяцев назад

    In answer to some questions you specifically mentioned word that Quran had not said a single thing about that matter but here you are saying that that no specific guidance was provided or necessary for women?

  • @muhaq755
    @muhaq755 Год назад

    میرا بھی یہی خیال ھے کہ صرف سطحی حالات کو دیکھ کر اور دوسرے کو سمجھے بغیر نہ تو کسی کے بارہ میں کوئی فیصلہ صادر کیا جانا چاھیئے اور نہ ھی کوئی فتوی۔ غامدی صاحب محترم بڑے پایہ کے عالم ھیں۔میرے محدود علم کی رو سے کوئی کمی ھے تو اللہ کے ساتھ زندہ تعلق کی کمی ھے۔ اللہ تعالٰی کے ساتھ زندہ تعلق محض ذاتی خواھش سے حاصل ھوتا بھی نہیں ھے۔ یہ اللہ کا فضل ھے جسے چاھے عطا کردے۔الہام و وحی کے بند ھوجانے کے نظریہ کی بنیاد بھی ممکنہ طور پر یہی ھے کہ غامدی صاحب روحانی واردات کا اپنی ذات میں کوئی تجربہ نہیں رکھتے۔

  • @zaryab_haider1234
    @zaryab_haider1234 Год назад

    Hi

  • @minhaskhan1400
    @minhaskhan1400 Год назад

    Always talking abt female rights kindky have male rights as well come out of ur comfort zone things r quiet changed now ghamidi sb has very strange opinion about this he is saying that it is to b decided by both either female should work or not now a days female is earning n look at khula cases rising what islam says it gives responsability to male to earn it is bcoz female should have priority of home n kids if he is out of home then what is the meaning of arigal qawammon al nisa how it will b maintain practically kindly guide thanks may Allah bless u

  • @mohdaijaz5952
    @mohdaijaz5952 Год назад

    I want to know about durood shareef. Durood mein nabi kareem aur hazrat ibraheem par unki aulado ke liye salamti ki dua mangi gayee, nabi awwal aadam alaihesslamm ko shaamil kyon nahi kiya gaya

  • @Javed-n5g
    @Javed-n5g 11 месяцев назад

    Asif Jamal Khan tum majuda daur ke ABU JEHEL ho.

  • @Javed-n5g
    @Javed-n5g 11 месяцев назад

    Tum majuda daur ke ABU JEHEL ho.

  • @AsifJamalKhan
    @AsifJamalKhan Год назад

    *جاوید احمد غامدی اصلی نام”شفيق احمد“* 1951ء میں پنجاب کے ایک ضلع ساہیوال کے ایک گاؤں میں پیدا ہوا۔ ایک مقامی اسکول سے میٹرک پاس کرنے کے بعد وہ 1967ء میں لاہور آگیا۔اس نے مختلف اساتذہ سے اپنی ابتدائی زندگی میں روایتی انداز میں اسلامی علوم پڑھے۔ 1973ء میں یہ امین احسن صاحب اصلاحی صاحب کی شاگردی میں آگیا جنھوں نے اس کی زندگی پر گہرا اثرڈالا۔ دس سال سے زیادہ (1979ء تا 1991ء) عرصے تک سول سروسز اکیڈمی لاہور میں بطور عربی ٹیچر کے ملازمت کرتا رھا، نائن الیون کے واقعے کے بعد جب امریکن سی آئی اے اپنے وزیر دفاع ریمزے فیلڈ کی ھدایت پر پاکستان میں کوئی ایسا شخص ڈھونڈ رھی تھی جو پاکستانی عوام کو اسلام کے امریکن ایڈیشن کی تعلیم دے سکے تو قرعہ فال جاوید احمد غامدی جو اس وقت شفیق احمد تھا کے نام نکلا اور یہ پوری تندھی سے امریکن اسلام کی تبلیغ میں جت گیا_
    ۔جاوید احمد غامدی دورِ حاضر کے فتنوں میں ایک عظیم فتنہ ہے خصوصی طور پر ہمارا بنیادی دینی تعلیم سے محروم نوجوان ، دنیاوی تعلیم یافتہ ، اردو دان طبقہ کافی حد تک اس فتنہ کی لپیٹ میں آچکا ہے ۔فی زمانہ غامدی فکر ایک مکمل مذہب کی شکل اختیار کرچکی ہے
    یہ دور حاضر کاایک ایسا تجدد پسند گروہ ہے۔ جس نے اپنے امریکی آقاؤں کی ھدایت پر دین اسلام کا امریکن ایڈیشن تیار کرنے کے لئے قرآن و حدیث کے الفاظ کے معانی اور دینی اصطلاحات کے مفاہیم تک بدلنے کی ناپاک جسارت کی ہے۔ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ یہ بھیڑ کے روپ میں ایک بھیڑیا ہے یا جیسے رنگین خوشنما کیپسول میں زہر بھر کے بیچ رھا ھے
    ۔ ان میں سے ایک سلسلہ عبداﷲ چکڑالوی اور شیخ اسلم جیراج پوری سے ہوتا ہوا چوھدری غلام احمد پرویز بٹالوی (معروف منکرِ حدیث) تک پہنچتا ہے۔جن لوگوں نے اپنے عزائم اور فاسد نظریات کی ترویج میں احادیث کو رکاوٹ گردانا ، انہوں نے حجیت حدیث کا انکارکیا جبکہ قرآن پاک میں واضح ارشاد ہے کہ
    وما اٰتٰکم الرسول فاخذوہ ومانہٰکم عنہ فانتھوا (اعشر آیت 59، ع 7)
    ترجمہ: رسول جو کچھ تمہیں دیں، اس کو لے لو، اور جس چیز سے روکیں اس سے باز رہو۔
    غامدی نہ صرف منکر ِحدیث ہے بلکہ اسلام کے متوازی ایک الگ مذہب کا علمبردار ہے ۔ یہ شخص اپنی چرب زبانی کے ذریعے اس فتنے کو خوب پھیلا رہا ہے اور اس مقصد کے لیئے امرہکی ایجنسی سی آئی اے کی مدد سے اُس کو پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کی پوری توجہ و سرپرستی بھی حاصل ہے۔
    غامدی کے منکر ِحدیث ہونے کے کئی وجوہات ہیں ۔ وہ اپنے من گھڑت اُصولِ حدیث رکھتا ہے ۔ حدیث و سنت کی اصطلاحات کی معنوی تحریف کرتا ہے اور ہزاروں اَحادیث ِصحیحہ کی حجیت کا انکار کرتا ہے آسان الفاظ میں یوں سمجھیں کہ وہ صحیح حدیثِ رسول ﷺ کو بھی دین اسلام میں دلیل تسلیم نہیں کرتا
    "جاوید احمد غامدی کے چند معروف عقائد ذیل میں اسی کی کتابوں کے حوالہ جات کے ساتھ درج ھیں تا کہ آپ کو اس فتنہ کی حقیقت جاننے میں آسانی ھو”
    …. عیسیٰ علیہ السلام وفات پاچکے ہیں۔
    [میزان، علامات قیامت، ص:178،طبع 2014]
    ….
    قیامت کے قریب کوئی مہدی نہیں آئے گا۔
    [میزان، علامات قیامت، ص:177،طبع مئی2014]
    ….
    (مرزا غلام احمد قادیانی) غلام احمد پرویز سمیت کوئی بھی کافر نہیں، کسی بھی امتی کو کسی کی تکفیر کا حق نہیں ہے۔ [اشراق،اکتوبر2008،ص:67]
    ….
    حدیث سے دین میں کسی عمل یا عقیدے کا اضافہ بالکل نہیں ہوسکتا۔[میزان، ص:15]

    .سنتوں کی کل تعداد صرف 27 ہے۔[میزان،ص:14]
    ….ڈاڑھی سنت اور دین کا حصہ نہیں ۔
    [مقامات، ص:138،طبع نومبر2008]
    ….مرتد کی شرعی سزا نبی کریم ﷺ کے زمانے کے ساتھ خاص تھی۔ [اشراق، اگست2008،ص:95]
    …. رجم اور شراب نوشی کی شرعی سزا حد نہیں۔[برہان،ص:35 تا 146،طبع فروری 2009]
    …. اسلام میں ”فساد فی الارض“ اور ”قتل نفس“کے علاوہ کسی بھی جرم کی سزا قتل نہیں ہوسکتی.
    ۔[برہان، ص:146،طبع فروری 2009]
    ….قرآن پاک کی صرف ایک قرآت ہے، باقی قراءتیں عجم کا فتنہ ہیں۔[میزان،ص:32،طبع اپریل2002..
    ….ہرآدمی کو اجتہادکاحق ہے۔ اجتہاد کی اہلیت کی کوئی شرائط متعین نہیں، جو سمجھے کہ اسے تفقہ فی الدین حاصل ہے وہ اجتہاد کرسکتا ہے۔
    [سوال وجواب،ہٹس 612،تاریخ اشاعت:10 مارچ 2009]
    ….نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے بعد غلبہ دین کی خاطر (اقدامی)جہاد ہمیشہ کے لیے ختم ہے۔ [اشراق، اپریل2011، ص:2]
    ….تصوف عالم گیر ضلالت اور اسلام سے متوازن ایک الگ دین ہے۔ [برہان، ص:181، طبع 2009]
    ….مسلم وغیر مسلم اور مردوعورت کی گواہی میں فرق نہیں ہے۔ [برہان، ص:25 تا 34،طبع فروی 2009]
    …. زکوٰة کے نصاب میں ریاست کو تبدیلی کا حق حاصل ہے۔ [اشراق، جون 2008، ص:70]
    …. یہود ونصاریٰ کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا ضروری نہیں، اِس کے بغیربھی اُن کی بخشش ہوجائے گی۔[ایضًا]
    ….موسیقی فی نفسہ جائزہے۔
    [اشراق، فروری2008،ص:69]
    ….بت پرستی کے لیے بنائی جانے والی تصویر کے علاوہ ہر قسم کی تصویریں جائز ہیں۔
    [اشراق،مارچ، 2009، ص:69]
    22…. بیمہ جائز ہے۔ [اشراق، جون 2010، ص:2]
    ….یتیم پوتا دادے کی وراثت کا حقدار ہے۔ مرنے والی کی وصیت ایک ثلث تک محدودنہیں۔ وارثوں کے حق میں بھی وصیت درست ہے[اشراق،مارچ2008، ص:63….مقامات:140،طبع نومبر2008]
    …. سور کی نجاست صرف گوشت تک محدود ہے۔ اس کے بال، ہڈیوں، کھال وغیرہ سے دیگر فوائد اٹھانا جائز ہے [اشراق،اکتوبر1998،ص:89….بحوالہ : غامدیت کیا ہے؟]
    ….سنت صرف دین ابراہیمی کی وہ روایت ہے جس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے دین کی حیثیت سے جاری فرمایا۔ اور یہ قرآن سے مقدم ہے۔ اگر کہیں قرآن کا ٹکراؤ یہود ونصاریٰ کے فکر وعمل سے ہوگا تو قرآن کے بجائے یہودونصاریٰ کے متواتر عمل کو ترجیح ہوگی ۔[میزان،ص:14،طبع2014]
    ….عورت مردوں کی امامت کر اسکتی ہے۔[ماہنامہ اشراق، ص 35 تا 46،مئی2005]
    ….دوپٹہ ہمارے ہاں مسلمانوں کی تہذیبی روایت ہے اس کے بارہ میں کوئی شرعی حکم نہیں ہے دوپٹے کو اس لحاظ سے پیش کرنا کہ یہ شرعی حکم ہے ا س کا کوئی جواز نہیں۔
    [ماہنامہ اشراق، ص 47،شمارہ مئی2002]
    ….مسجد اقصی پر مسلمانوں کا نہیں اس پر صرف یہودیوں کا حق ہے۔
    ----------------------------------------
    ہم سب مسلمانوں پر لازم ہے کہ
    *اپنے اور خاند ان کے دینی عقیدے اور ایمان کی حفاظت کریں ۔ دینی علم میں اضافہ کریں اور اس فتنہ کے لیکچرز سے اتنا ہی دور رہیں جتنا قادیانیوں سے دور رہتے ہیں*
    نقل شد

  • @seemashahwar9354
    @seemashahwar9354 Год назад

    My brother died and he had lone on credit card , he had only car on instalments ,no money no property , is his wife has to pay his loans?
    Plz reply me
    Thanks