ماشاء اللہ اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ہر رنج وغم سے بچائے رکھے،اور آپ کی شفقت کا سایہ ہمیشہ ہم پے رہے،اور تمام محبان اہلببت کو سلامت رکھے آمین،
بہت خوبصورت تفصیل دی ہے۔ ایک اور امام کی خود حدیث ہے کہ “ ہم جنگ اور تلوار صرف دین کے لیے اٹھاتے ہیں۔ “ گھر جلانا ان لوگوں کا میری اور فاطمہ سے ذاتی عداوت تھیی”
Syed Abbas. Well said bro. Ht. Usman k 8 betay oar 40 ghulam bhi bhi ghr pr mojud they. Herat hey dunya k sab se behtrin Nizame Khilafate Rashida me hr dada is qisam k waqeaat me Adlea oar Intezamia mafluj ho jati thi. Khilafat oar Fadak k issue pr Sahi Bukhari ki Ahadis k mutabiq wafate Ht. Fatema.S.A. tk, Yani 6 mah tk ye dono idaray majluj rahay. Na Khalifa sahib Ht. Fatema. S.A.,. ko razi kr sakay na. Mola Ali. A.S. ne onki vaja se beaat ki. Dead lock laga raha. Qatle By. Umer pr bhi esa hi hua. Abu Lulu Firoz, Hurmazan oar digars ko Kisi judge Nahi Nahi Ht. Umer k betay Ubaidullah ne qatl kr dala. Mgr Khalifa Soam be ye case daba dya. Tisri martaba Muhammad ibne Abibakr k qatl ki sazish pakrhi gai. Marvan mujrim sabit hua. Mgr Khalifa sahib ne apnay damad k khilaf koi action nahi lya. Kai.mah tk dead lock laga raha. Adlea oar I tezamia mafluj hi gai. Jus k natija me khud khalifa sahib shaheed ho gaey.Chothi martaba Ali. Khalifa ban kr Adlea k zriay Insaf Ka Ailan krtay rahay mgr Ami Aysha oar Mamu Moavia Mushtail, Muntaqim, oar Musallah baghi jathay tiyyar kr k Khalifa pr hamla awar ho gaey.k ham Adlea k zriay Nahi khud inteqam Len gey. Qatelane Usman ko hamaray hawalay kro. Ye deaf lock Ht. Imam Hasan.A.S. ki Sulah tk. Laga raha. Is doran Jamal, Siffain oar Nehervan ki khuni jangen bhi huin. Jin me hazaron be gulah afraad qatl just Jin me Ht. Ammar. R.A. oar Ht. Awais e Qarani etc bhi shamil hn.
ابے یار حضرت عثمان کی جب شہادت ہوئی جب ان کی عمر جو ٧١ سال تھی اگر سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے دروازے کو جلایا گیا بقول تمہارے اس وقت مولا علی کی عمر 35 سال تھی حضرت عثمان تو جو ہے بوڑھے تھے ضعیف تھے لیکن سید نام مولا علی جو ہے وہ توجہ ینگ تھے اور حضرت عثمان ان کا داماد جو ہے وہ شیر خدا نہیں تھے لیکن حضرت علی تو شیر خدا تھے
اگر علی مولا اس وقت تلوار اٹھا لیتے تو ان کے گھروں پہ حملہ کرنے والے کافروں کے مقابلے میں جنگوں (احد، خیبر، حنین) کے میدانوں سے بھاگے تھے۔ مگر یہاں تو مقابلے میں شیرا خدا ع تھے۔ جنت کے سردار تھے۔۔۔ یہاں ان کا کیا حشر ہوتا؟؟؟ (خلاصہ) گویا علی ع کا تلوار نہ اٹھانا گھر پہ حملہ کرنے والوں کی عزت بچا گیا ہے۔ وہ اسی پہ شکر کریں نہ یہ کہ ہمیں چڑھائیں۔۔۔
بیان میں سچائی ہے بےشک ۔۔۔۔ لیکن انداز بیاں میں کراہت ہے ۔۔۔ مولا علی علیہ السّلام کی شان عظمت کا کیا کہنا ۔۔۔ چودہ صدیاں بعد بھی مومنین کے دل و دماغ پر تابندہ ستارہ کے مانند جلوہ فرما ہیں ۔۔۔۔ اور شہزادیِٔ دین ودنیا و کون ومکاں کا تو کیا ہی کہنا ۔۔۔۔ آپکی زرۂِ خاکِ پا پر قربان ۔ ۔۔۔ آپ سلام اللّٰہ علیہا کی شان وعظمت آپ کی شایان شان لوگوں تک پہنچانا زیادہ سودمند ہے ۔۔۔۔ ادھر ادھر نہیں بھٹکا جاۓ ۔۔ پنجتن پاک زندہ باد
Ye aisa maslak hy jo Allah o Rasool se agay ja raha hy q k peer aisy thay jo Rasool Pak saww se apni awaz buland kartay thay Jahalat jo is maslak me milti hy kaheen nhi milti
Chalo aapne mana toh ki koi tha jisne Nabi saww ki awaaz pe apni awaaz buland ki....Uss shakhs ka naam pata hai.,.? jo Nabi saww ki awaaz pe apni awaz buland kare woh laanat ka mustehaq hai na....?? Hzrt Umar ne nabi Kareem saww ki awaaz pe apni awaaz buland ki....jab Rasool Allah ne Umar ibn Khattab se kaghaz o qalam manga....iss hadees ko hadees e qirtas kehte hain jo bukhari o sahih Muslim me darj hai.
ائمہ معصومین علیهم السلام کی امامت اهل سنت کی نظر میں البتہ اھل سنت کی معتبر و قابل اعتماد کتب میں موجود، بعض ان روایات کی طرف اشارہ ضروری ھے، جن میں خود حضرت رسول خد ا(ص) نے اپنے بارہ خلفاء اور بارہ سربراهوں کا ذکر کیا ھے۔ ۱۔صحیح بخاری: ((عن جابر بن سمرة قال:سمعت النبی(ص) یقول:یکون اثنا عشراٴمیرا فقال کلمة لم اٴسمعھا، فقال اٴبی:إنہ قال:کلھم من قریش))[1] ۲۔صحیح مسلم :((عن جابر بن سمرة قال:دخلت مع اٴبی علی النبی(ص) فسمعتہ یقول:إن ھذا الاٴمر لا ینقضی حتی یمضی فیھم اثنا عشر خلیفة، قال:ثم تکلم بکلام خفی علی، قال:فقلت لاٴبی:ماقال؟ قال:کلھم من قریش))[2] ۳۔صحیح مسلم:((عن جابر بن سمرة قال:سمعت النبی(ص) یقول:لایزال اٴمرالناس ماضیا ما ولیھم اثنا عشر رجلا، ثم تکلم النبی(ص) بکلمة خفیت علی، فسئلت اٴبی:ماذا قال رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ و سلم؟ فقال:کلھم من قریش))[3] ۴۔صحیح ابن حبان :((سمعت رسول اللّٰہ(ص) یقول:یکون بعدی اثنا عشر خلیفة کلھم من قریش))[4] ۵۔جامع ترمذی:((یکون من بعدی إثنا عشر اٴمیرا، قال :تم تکلم بشیٴ لم اٴفھمہ، فساٴلت الذی یلینی، فقال: قال: کلھم من قریش))[5] ۶۔مسند احمد بن حنبل:((یکون بعدی إثنا عشر خلیفة،کلھم من قریش))[6] ۷۔مسند احمد بن حنبل:((یکون بعدی إثنا عشر اٴمیرا، ثم لا اٴدری ماقال بعد ذلک، فساٴلت القوم کلھم، فقالوا: قال:کلھم من قریش))[7] ۸۔مسند احمد بن حنبل :((یکون بعدی إثنا عشر اٴمیرا، فتکلم فخفی علیّ، فساٴلت الذی یلینی اٴو إلی جنبی، فقال:کلھم من قریش))[8] ۹۔مسند احمد بن حنبل :((یکون بعدی إثنا عشر اٴمیرا،قال:ثم تکلم فخفی علیّ ما قال، قال:فساٴلت بعض القوم اٴو الذی یلینی ماقال؟ قال:کلھم من قریش))[9] ۱۰۔مسند ابن الجعد:((یکون بعدی اثنا عشر امیرا، غیراٴن حصینًا قال فی حدیثہ: ثم تکلم بشیٴ لم اٴفھمہ، وقال بعضھم: فساٴلت اٴبی، وقال بعضھم: فساٴلت القوم فقال:کلھم من قریش))[10] ۱۱۔مسند ابی یعلی:((یقول:لا یزال الدین قائما حتی تقوم الساعة ویکون علیکم إثنا عشر خلیفة کلھم من قریش))[11] ۱۲۔مسند احمد بن حنبل :((عن جابر بن سمرة قال: خطبنا رسول اللّٰہ(ص) بعرفات فقال:لا یزال ھذا الاٴمر عزیزا منیعا ظاھرا علی من ناواہ حتی یملک اثنا عشر کلھم، قال:فلم اٴفھم ما بعد، قال:فقلت لاٴبی ما قال بعد ما قال:کلھم، قال:کلھم من قریش))[12] ۱۳۔مستدرک حاکم :((عن مسروق قال:کنا جلوسا لیلة عند عبد اللّٰہ یقرئنا القرآن فساٴلہ رجل فقال:یا اٴبا عبدالرحمن ھل ساٴلتم رسول اللّٰہ(ص) کم یملک ھذہ الاٴمة من خلیفة؟ فقال عبد اللّٰہ:ماسئلنی ھذا اٴحد منذ قدمت العراق قبلک، قال: سئلناہ، فقال:اثنا عشر عدة نقباء بنی اسرائیل))[13] اس موضوع سے متعلق روایات صرف ان مذکورہ کتب میں ذکر نھیں هوئیں بلکہ ان کتب میں بھی ذکر شدہ روایات سے کھیں زیادہ روایات ذکر هوئی ھیں،لیکن اختصار کی وجہ سے اس تعداد پر اکتفا کیا گیاھے۔[14] بارہ اماموں کے بارے میں رسول خدا(ص) سے منقول نصوص جنھیں عبداللہ بن عباس، عبداللہ بن مسعود، سلمان فارسی،ابی سعید خدری، ابی ذر غفاری، جابر بن سمرة،جابر بن عبداللہ،انس بن مالک،زید بن ثابت، زید بن ارقم،ابی عمامہ، واصلة بن اسقع،ابی ایوب انصاری، عمار بن یاسر، حذیفہ بن اسید، عمران بن حصین، سعد بن مالک، حذیفہ بن یمان اور ابی قتادہ انصاری جیسے بزرگ وجلیل القدر اصحاب کے علاوہ دوسرے بزرگان نے بھی روایت کیا ھے، کہ اختصار کے پیش نظر جن کے ذکر سے صرف نظر کیا جاتا ھے۔ اس روایت میں بعض خصوصیات کا تذکرہ ھے ،جیسے : ۱۔خلفاء کا فقط بارہ افراد پر مشتمل هونا۔ ۲۔ان بارہ افراد کی خلافت کا قیامت تک باقی رھنا۔ ۳۔دین کی عزت واستقامت کا ان سے وابستہ هونا۔ ۴۔علمی وعملی اعتبار سے ان کے ذریعے دین کا قائم هونا،کیونکہ قیامِ دین ان خلفاء کے ذریعے ھی ممکن ھے جو علمی اعتبارسے معارف وحقائقِ دین کو بیان کریں اور عملی اعتبار سے حق و قوانینِ عادلہ کو جاری کرنے والے هوں اور ان دو اھم اجزاء کا میسر هونا ان شرائط کے بغیر نا ممکن ھے، جس کے شیعہ، بارہ اماموں کے بارے میں قائل ھیں۔ ۵۔نقباء بنی اسرائیل کی نظیر قرار دینے سے کشف هوتا ھے کہ منصوب من اللہ ھیں، جیسا کہ اس آیتِ کریمہ میں بیان کیا گیا ھے[15] ۶۔ا ن سب کا قریش سے هونا۔ آیا یہ خصوصیات رکھنے والے خلفاء طریقہٴ حقہ اثنا عشری اور بارہ اماموں کے علاوہ کھیں اور قابل انطباق ھیں؟! کیا یزید اور یزید جیسوں کی خلافت میں، نقباء بنی اسرائیل جیسی اسلام کی عزت، امت کی نگھداشت اور ویسی حکومت میسر آسکتی ھے ؟! اور اھل سنت کے بعض محققین نے بھی اس بات کا اعتراف کیا ھے کہ یہ حدیث نہ تو پیغمبر کے بعد کے خلفاء پر قابل انطباق ھے،اس لئے کہ ان کی تعداد بارہ سے کم ھے، نہ سلاطین نبی امیہ پر حمل کی جاسکتی ھے، ان کے مظالم اور تعداد میں بارہ سے زیادہ هونے کی وجہ سے،اور نہ ھی ملوک بنی عباس پر قابلِ تطبیق ھے، کیونکہ ان کی تعداد بھی بارہ سے زیادہ ھے اور انهوں نے بھی آیت [16]کا حق ادا نھیں کیا۔ یہ احادیث آنحضرت(ص) کی آل وعترت کے علاوہ کسی اورمقام پر منطبق نھیں هو سکتیں کیونکہ وہ اپنے اپنے زمانے میں باقی تمام بنی نوع انسان سے اعلم، اجل، اورع اور اتقی هونے کے ساتھ ساتھ حسب ونسب کے اعتبار سے بھی افضل واعلی اور دوسروں کی نسبت خدا کے نزدیک زیادہ صاحب اکرام تھے۔ اھل علم وتحقیق اور اھل کشف وتوفیق نے ان ھستیوں کو اسی مقام ومنزلت پر فائز پایا ھے۔[17] اور سدی نے اپنی تفسیر میں نقل کیا ھے :”چونکہ سارہ کو ھاجرہ کے ساتھ رھنا ناپسند تھا خداوند کریم نے حضرت ابراھیم(ع) پر وحی نازل کی اور فرمایا: اسماعیل او ران کی والدہ کو یھاں سے سے ”نبی تھامی کے گھر“ یعنی مکہ لے جاؤ، میں تمھاری نسل کو پھیلاؤں گا اور میرے بارے میں کفر کرنے والوں پر انھیں قدرت عطا کروں گا اور اس کی نسل سے بارہ کو عظیم قرار دوں گا۔“[18] اور یہ بات تورات میں سفر تکوین کے سترهویں باب میں موجود اس عبارت کے موافق ھے کہ خدا نے حضرت ابراھیم سے فرمایا:”میں نے تمھاری دعا کو اسماعیل کے بارے میں بطور خاص قبول کیا، اب اپنی برکت سے اسے صاحب اولاد بنا ؤں گا اور اس کو بہت کثرت عطا کروں گا،اس سے بارہ سردار بنیں گے اور اس سے عظیم امت پیدا کروں گا۔“ شیعہ کتب سے ایک روایت حدیث لوح یہ وہ روایت ھے جسے شیخ صدوق ۺنے پانچویں امام(ع) اور انهوںنے جابر بن عبد اللہ انصاری سے نقل کیا کہ جابر بن عبد اللہ انصاری نے کھا: میں حضرت فاطمہ زھرا علیھا السلام کی خدمت میں حاضر هوا، ان کے سامنے ایک لوح رکھی تھی جس پر اوصیا ء کے نام تھے۔میں نے انھیں گنا تو بارہ تھے جن میں سے آخری قائم تھے، تین محمد اور چار علی تھے۔[19]
Aye Yahudi Abdullah Ibne Saba Tu kamiyab hugaya. Dekh tera Banaya hua Firqa kitna bada hugaya hai. Tere log Islam aur Musalamaanon ke sub se badey Dushman baney hue hain. Tu bahuth khush huraha hugaa.
Aslamualikum bhai... Yar agr ap ya songs wali add remove krfe tou behtar hoga.. Ku k byaaan k duran gana a jana sahi nahi hai.. Mashallah ap acha kaam kr rha hai lakin ya gana wali adds a jana acha nai hai... Please zra sochiya ga
جب حضرت عثمان زندہ تھے اور نبی ص کے زمانہ میں جنگیں ہوئیں تو جناب عثمان کی کوئی قابل ذکر معروف جنگی لڑائی بتا دیں جس میں ان کی وجہ سے مسلمانوں کو فتح حاصل ہوئی ہو؟-
❤❤❤❤اھل بیت ع ❤❤❤❤ اھل بیت کا تعارف علی ع کے زبانی 🌠بیشک اھل جنت ھماری جماعت اور تابع لوگوں کے مکان کو اس طرح دیکھیں گے جس طرح کہ ادمی اسمان کے ساتھ دیکھتے ہیں .................................. 🌠حضرت محمد ﷺ کی امت میں پیغمبر ﷺ کے رشتہ کے لحاظ سے کویی شخص اھل بیت ع کے برابر نہیں . اور جن لوگوں پر ھمیشہ سے ان کے احسان جاری ہیں وہ ان کے برابر کیسے ھوسکتے ہیں ........... 🌠ھم لوگ (اھل بیت ع ) نبوت کا درخت ، رسالت کے اترنے کی جگہ ، فرشتوں کی امدورفت کا مقام ، حکمت کے چشمے ، علم کی کانیں ہیں کہ حضرت محمد رسول اللہﷺ ھم میں سے ہیں . ھمارا محب اور مدد گار اللہ تعالی ا کی رحمت کا امید وار اور ھمارا مخالف اور دشمن اس کے قہر اور عذاب کا سزاوار ہے ........................ 🌠جو شخص ھماری عزت کرے گا . وہ عزت کا مالک ھوگا اور جو ھمارے خلاف کرے گا . وہ ھلاک اور تباہ ھوجایے گا ..... 🌠حق اور اھل حق کا دامن مت چھوڑو . جو شخص ھمارے اھل بیت کو چھوڑ کر کسی دوسرے کا ساتھ دے گا . وہ دنیا اور اخرت میں نقصان اٹھایے گا ................. 🌠بیشک ھمارا معاملہ سخت اور دشوار ہے . اللہ تعالی ا کے مقرب فرشتوں , انبیا ۶ علیہ سلام اور مومنین کامل ایمان والوں کے سوا کویی دوسرا شخص اس کی برداشت نہیں کرسکتا . اور ھماری بات کو امانت دار سینوں اور مضوط عقلوں کے سوا کویی دوسرا محفوظ نہیں رکھ سکتا ...... 🌠بیشک اللہ تعالی ا نے تمام رویے زمین پر نظر ڈال کر ھمیں برگزیدہ فرمایا ............... 🌠جو شخص اپنے دل میں ھماری محبت رکھتا اور زبان سے ھمیں برا نہیں کہتا وہ جنت میں ھمارے ساتھ ھوگا . 🌠ال رسول ﷺ (اھل بیت ع ) اسلام کے ستون اور شریعت کی پابندی کے ذریعے ہیں ان کی برکت سے دنیا میں توحید اور حق کی بنیاد نیے سرے سے قایم ھوی ہے اور شرک و باطل اپنی جگہ سے ھلے اور ان کی زبان جڑ سے کٹ گیی ان لوگوں نے دین کو کماحقہ سمجھا اور اسے محفوظ رکھا اور نہ صرف یہ کہ کانوں سے سنا اور دوسروں سے بیان کردیا یہ لوگ اندھیروں کو دور کرنے کیلے چراغ ، حکمت کے سرچشمے ، علم کی کانیں ، علم کے خزانے ہیں اور حق ان کے درمیان ناطق اور شاھد ہے ........... 🌠بیشک ایک وہ وقت ایے گا کہ دنیا اپنی اس سختی اور رو گردانی کے بعد ھماری طرف اس طرح متوجہ ھوگی جس طرح اونٹنی اپنے بچے کی طرف جھکتی ہے جو جننے کے وقت اسے دانتوں سے کاٹتی ہے .... 🌠بیشک اللہ تعالی ا نے رویے زمین پر نظر ڈال کر ھمارے لیے (دین اسلام ) ایسی جماعت کو منتخب فرمایا ہے جو ھماری نصرت اور اعانت کرتی . ھماری خوشی سے خوش ھوتی ، ھمارے غمگین ھونے سے غم کھاتی اور ھماری حمایت میں اپنے مال اور جان کو خرچ کرتی ہے ایسے لوگ ھماری جماعت میں داخل ہیں . ھم ان سے تعلق رکھتے ہیں ............... 🌠سب سے اندھا وہ شخص ہے جو ھماری اھل بیت علیہ سلام سے محبت اور فضیلت سے اندھا ھو .................. 🌠حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی اھل بیت علیہ سلام کی محبت کو لازم پکڑو کیونکہ یہ تم پر لازم اور ضروری ہے اور اللہ تعالی ا کے حضور ﷺ تمہارے محبوب ھونے کا وسیلہ بھی ہے............................. 🌠جو ھماری کشتی (اقتدایے اھل بیت ع ) کے سوا کسی اور کشتی پر سوار ھوگا وہ ڈوب مرے گا .................................. 🌠میری حالت یہ تھی کہ جب میں حضرت رسول اللہ ﷺ سے کوی چیز مانگتا تھا تو حضور ﷺ مجھے عطا فرماتے اور اگر نہ مانگتا تو بن مانگے عطا فر ماتے تھے .......... 🌠اللہ پاک کی قسم کہ اگر ھموار زمین پر خاردار درخت کے کانٹے فرش کی طرح بچھے ھویے ھوں اور مجھے تمام رات ان پر لٹایا جایے یا زنجیروں میں جکڑ کر کھینچا جایے تو اس بات سے مجھے (علی ع ) زیادہ پسند ہے کہ میں اللہ تعالی ا اور اس کے رسول ﷺ کے پاس ایسی حالت میں جاوں کہ میں نے کسی بندے پر ظلم کیا ھو یا کسی شخص سے دنیا میں کویی چیز عصب کر رکھی ھو اور میں اس جان کی خاطر جو بہت جلد واپس جانے والی ہیں کسی پر کیسے ظلم روا رکھ سکتا ھوں ........ (کوی بھی ایسا مثال نہیں پیش کرسکتا یہ انصاف کی انتہا ) 🌠رسول اللہ ﷺ نے مجھے علم کے ھزار باب تعلیم فرمایے ہیں اور میں نے ھر باب سے ھزار باب استنباط کیے ...................... 🌠ھماری جماعت ( اھل بیت ع ) کی پیروی گناھوں کی معافی کا راستہ اور سلامتی کا دروازہ ہے جو شخص اس میں داخل ھوگا وہ سلامت رھے گا اور نجات پایے گا اور جو پیچھے ھٹ رھا وہ ھلاک اور تباہ ھوجایے گا ............................... 🌠اگر میں (علی ع ) چاھتا تو تم میں سے ھر ایک شخص کے نکلنے اور داخل ھونے کی جگہ اور اس کے تمام حالات بتلادیتا ، مگر مجھے یہ فکر ہے کہ کہیں تم میری باتیں سن کر رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کفر کرنے نہ لگو ، اس لیے میں وہ حالات بیان نہیں کرتا. البتہ جن خاص لوگوں کی نسبت مجھے پورا اطمینان ہے ان کو میں کچھ حالات بتایے دیتا ھوں اس اللہ تعالی ا کی قسم جس نے رسول ﷺ کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا . اور اپ ﷺ کی ذات پاک کو ساری مخلوق سے برگزیدہ کیا ہے . اپ ﷺ نے جو کچھ زبان مبارک سے ارشاد فرمایا ہے وہ سب سچ فرمایا ہے اور اپ ﷺ نے علوم شریعت میں سے سب کچھ بتلایا دیا ہے اور یہ بھی بتایا کہ بعض لوگ اپنے اعمال کے طفیل ھلاک ھو جاییں گے اور بعض نجات پاییں گے ، اپ ﷺ کو جو حال بھی پیش ایے اس کو ضرور میرے گوش گزار فرما ھوتے اور مجھ سے صلاح و مشورہ لیتے ،،،،،،،،،،،،،،، (یہ بھی بہت قابل غور باتیں ہے ) (کتاب اقوال علی ع کا انسایکلو پیڈیا صفحہ 80 - 81 - 82 ) سنی کتاب مصنف محمد مغفور الحق ترتیب و تدوین حافظ ناصر محمود ناشران بک کارنر شو روم جہلم
مولانا صاحب اؤس وقت عثمانؒ ضعیف العمر تھے دوسری بات وہ فاتح خیبروخندق وحنین اؤحد نہیں تھے شیر خدانہہں تھے اسلئے علی کرم نے حسنینؑ کو مدد کیلئے بھیجا تھا ۔
ماشاءاللہ.آپ نے مسٸلہ حل کردیا۔ مولی علی امام تھے ولی تھے۔حکومت نہ بھی ملی تب بھی امام رہے۔سیاسی طور پر اگر خلفاء نے نظام سنبھال لیا تو مولی کی حق تلفی تو نہ ہوٸی۔آپ کی شان میں تو کوٸ کمی نہ ہوٸی۔
حدیث پاک۔، آپ ص فرماتے ھیں کہ مدینہ منافقوں سے بھرا ھوا ھے۔اللہ تعالی قرآن میں ارشاد فرمارھا ھے کہ مدینہ کے منافق منافقت میں بہت پکے ھیں۔اب یہ دونوں فرامین ذھن میں رکھ کر یہ پڑھیں۔ حضرت پاک بی بی سلام اللہ علیہا بنت رسول اللہ ص نے حضرت امام مولا علی ع سے کہا کہ یا ابوالحسن مجھے معلوم ھوا ھے کہ مدینہ کے لوگ آپ ع کو سلام نہیں کرتے۔حضرت علی ع فرمایا آپ ع مجھے سلام نا کرنے کی بات کررھی ھیں۔ارے یہ لوگ تو میرے سلام کا جواب تک بھی نہیں دیتے۔اللہ اکبر استغفراللہ
یہ انتہائی دلدوز واقعہ میں نے خود پڑھا ھوا ھے۔جب یہ دس افراد آگ لے کر بنت رسول اللہ ص کے دروازے پر پہنچے تو پاک بی بی سلام علیہا نے پوچھا کہ کیا بات ھے۔عمر نے کہا کہ علی ع کو اور سب کو باھر نکالو۔یہ سب چل کر ابو بکر کی بیعت کریں۔ورنہ میں آگ لگا دوں گا۔استغفراللہ، یہ سن کر پاک بی بی سلام اللہ علیہا نے فرمایا اے ابن خطاب میں رسول اللہ ص کی بیٹی ھوں۔اور علی ع پاک رسول اللہ ص کے بھائی اور داماد ھیں۔ بابا ص کے دنیا سے جاتے ھی تمھیں کیا ھوگیا۔یہ سن کر عمر بن خطاب نے کہا ۔،ھوا کرو۔، پھر سب نے دروازے کو آگ لگانی شروع کردی۔پھر جلتا ھوا دروازہ پاک بی بی سلام اللہ علیہا بنت حضرت رسول اللہ ص پر گرادیا۔جس سے آپ سلام اللہ علیہا شدید زخمی ھوگئیں۔اور آپ سلام اللہ علیہا کی دونوں پسلیاں ٹوٹ گئیں۔اور آپ سلام اللہ علیہا چند روز میں ھی شہید ھوگئیں۔علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب کی ایک پوسٹ اس واقعہ کے بارے میں نیٹ پر موجود ھے۔جس میں علامہ صاحب نے 40 معتبر و مستند کتب اھلسنت کھول کھول کر دکھا دکھا کر یہ انتہائی دلدوز واقعہ بیان کیا ھے۔
یا علی علامہ صاحب آپ سنیوں کو جتنا پوت پوت کہو گے وہ اتنا ہی زیادہ چوڑے ہوتے ہیں سب سے زیادہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی کی ہے کرتے ہیں
@@KHANG-yz4rfsahi kaha Ham sheyane ali a.s tum jase logon k kbhi bhai nahi ho sakte or na ha jo ahlebait k dushmano k Hami or manne walon par Ham lanat karte ha na k bhai mante ha
ماشاء اللہ اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور ہر رنج وغم سے بچائے رکھے،اور آپ کی شفقت کا سایہ ہمیشہ ہم پے رہے،اور تمام محبان اہلببت کو سلامت رکھے آمین،
mere mazloom maula k sabar par lakho salaam mere maula bemisaaal hai. no 1 hai mere maula.
ہمارے اہل سنت کے عام سادہ ستر سال کے بندے میں اتنا بھی علم نہیں کہ اہل تشیع کے سترا سال کے بچے کے مقابل کھڑا ہوسکے علم کے میدان میں
Konsa ilm hai inko ,ye Quran kay tareef kay qayil hai
علم عمر کی وجہ سے نہیں آتا یہ فیض تمسک اہلیبیت سے آتا ھے
یہ پراپیگنڈا ھے قرآن مجید لا ریب ھے
Subhanallah molana sb...
Kaafi ezafa hua ilm m
Lanag Bar Dushmane AhleBaitع
Lanat Bar Dushmane Zahraس
Beshumaar
BeShmaar har zinda o murda py ta qyamat
Masha Allah. Indeed
ماشااللہ❤
Masha Allah..Jazak Allah...❤️❤️❤️❤️❤️
Fatima Zehra S.A ke Qatilo pe lanat beshumar beshumar beshumar
Lanat beshumarr
MasHaAllah qibla bht solid answer dia aapne agha
Ya Ali a s madad 🌹💗
Masha Allah JazakAllah bohat ilmi bayan irshad farmaya
Masha ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤
Jaazak ALLAH salamat rahain
@@fdigital239
اپ بھی سلامت رھو
Ma Sha ALLAH zabardast
Mola tamam Ahlulbayat k manay walo ko salamat rakhay... bilakhas hamary ulama kiraam ko
ELAHI AMEEN YA RABUL ALLAMEEN .
ELAHIAMEEN ELAHIAMEEN
بہت خوبصورت تفصیل دی ہے۔ ایک اور امام کی خود حدیث ہے کہ “ ہم جنگ اور تلوار صرف دین کے لیے اٹھاتے ہیں۔ “
گھر جلانا ان لوگوں کا میری اور فاطمہ سے ذاتی عداوت تھیی”
Qibla Allah app ko slamet rakhy god bless you
Aameen 🌹🕋🌹
Bahot Shukriyaaa 🙏Aap bhi Salamat rahe’n Allah Swt Maula as ke Sadqe me Salamat Rakkhe Aameen 🌹☕️🌹
ماشاءاللہ
جزاك الله
Bibi zahra
K dushmano par lanat
Ta qyamat...
Besumarrrrrrrrrrrrr
Besumarrrrrrrrrrrrr
Lanat beshumar
Bashmar
Ahlebait (AS) aur sahaba ekram ke dushmano pe ta qayamat tak beshumar lanat ho 👎😡
Masha Allah, iss masle ko uthhane k liye aur maamlaat pr roshni dalne k liye, shukriya.
Very Nice Qibla mashAllah.
Jazakokullah Khair.
Salam ya zehra sa ya bint e rasol Allah saww
سلام یا پنجتن پاک
JazakAllah kamal
Masha Allah...thank you so much for this videoo
Masha Allah
ماشاءاللہ آپ سلامت رہیں علامہ صاحب 👑
Great scholar..Masha Allah..Allah zindagee dey molana saheb ko.ameen.
Ameen
Beshak
JAZAKALLAH maulana Sahab ❤️🙌
Ya Ali Madad (A.s) Ya Bibi Fatima (A.S)
Brother ya allah madad kaha kro
Masha Allah jj
Molana sab bht deep and hidden truth
Beshak Ali haq hai
I am Sunni Muslim but mere ankho me ansu a gye itna zulm Saha hai hazrat ali ne ...
Ap halali ho Sunni nah. Apki mother ko Salam h
Ma Sha ALLAH ala bayan
Mashallah Agha Jaan
14 Masumins a.s ZINDABAAD
Qibla ap ny Haq Adaa krdiya
Janab Sayeda SA apko iska Ajar ataa farmai Ameen ya Rabbul Alameen
Ajar Allah deta h
Mashallah Subhanallah
ASALAMUNALIKUM MASHA ALLAH LABBIAK YA FATIMAZTUZ ZAHARA SALAMULLAH He ALEHA 🤲🌹💗MOULA QUBLA SEHAT SALAMAT RAKHY💗
Mashallah
جزاک اللہ
Jazakallah Qibla
Mashaallah
Best Bayan
Salam Bahin
أحسنتم النشر مولانا ❤
Ya Ali (a.s)
Mola salamat rakhy apko
یاعلی مدد لسلام
Sirf ya allah madad
We love both ahlebait❤️ and sahaba❤️
We too love both! But excluding Munafiqeen
Subhan ALLAH beshaq
*Allah pak * aur us ki tamam makhloqat ki lanat ho us zulm mn hissa laine wale har aik shakhs pr
Beshumar beshumar beshumar
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
بی بی نائلہ (زوجہ عثمان) کے پاس تو شوہر کے ساتھ ساتھ ان کا جوان داماد مروان بھی موجود تھا۔ اس کی غیرت کہاں گئی تھی۔؟؟؟؟
Syed Abbas. Well said bro. Ht. Usman k 8 betay oar 40 ghulam bhi bhi ghr pr mojud they. Herat hey dunya k sab se behtrin Nizame Khilafate Rashida me hr dada is qisam k waqeaat me Adlea oar Intezamia mafluj ho jati thi. Khilafat oar Fadak k issue pr Sahi Bukhari ki Ahadis k mutabiq wafate Ht. Fatema.S.A. tk, Yani 6 mah tk ye dono idaray majluj rahay. Na Khalifa sahib Ht. Fatema. S.A.,. ko razi kr sakay na. Mola Ali. A.S. ne onki vaja se beaat ki. Dead lock laga raha. Qatle By. Umer pr bhi esa hi hua. Abu Lulu Firoz, Hurmazan oar digars ko Kisi judge Nahi Nahi Ht. Umer k betay Ubaidullah ne qatl kr dala. Mgr Khalifa Soam be ye case daba dya. Tisri martaba Muhammad ibne Abibakr k qatl ki sazish pakrhi gai. Marvan mujrim sabit hua. Mgr Khalifa sahib ne apnay damad k khilaf koi action nahi lya. Kai.mah tk dead lock laga raha. Adlea oar I tezamia mafluj hi gai. Jus k natija me khud khalifa sahib shaheed ho gaey.Chothi martaba Ali. Khalifa ban kr Adlea k zriay Insaf Ka Ailan krtay rahay mgr Ami Aysha oar Mamu Moavia Mushtail, Muntaqim, oar Musallah baghi jathay tiyyar kr k Khalifa pr hamla awar ho gaey.k ham Adlea k zriay Nahi khud inteqam Len gey. Qatelane Usman ko hamaray hawalay kro. Ye deaf lock Ht. Imam Hasan.A.S. ki Sulah tk. Laga raha. Is doran Jamal, Siffain oar Nehervan ki khuni jangen bhi huin. Jin me hazaron be gulah afraad qatl just Jin me Ht. Ammar. R.A. oar Ht. Awais e Qarani etc bhi shamil hn.
ابے یار حضرت عثمان کی جب شہادت ہوئی جب ان کی عمر جو ٧١ سال تھی اگر سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے دروازے کو جلایا گیا بقول تمہارے اس وقت مولا علی کی عمر 35 سال تھی حضرت عثمان تو جو ہے بوڑھے تھے ضعیف تھے لیکن سید نام مولا علی جو ہے وہ توجہ ینگ تھے اور حضرت عثمان ان کا داماد جو ہے وہ شیر خدا نہیں تھے لیکن حضرت علی تو شیر خدا تھے
Mashaallha Subahanallha 😭😭😭😭😭😭😭😭
Mashallah allama Sahib:a great truth
نکل کے روتا ھے۔دن چھپ کےرات روتی ھے۔ ۔، حسین ع غم میں اپ کے کائنات روتی ھے ۔،
❤
#ARIZZAIDIKARBALAI
Moula salamat rakhe aapko
MashAllah
Ali haqq hai moula haqq hai
Hazrat Usman a.s mazloom thy
Jaise Hazrat Hussain a.s thy
Ha itne mazloom the ki abuzar giffari ko na mawiye ne sham me rahne dia auwr usman gani ne madine me
کوئی بھائی مجھے یہ روایت ریفرنس کے ساتھ بھج دیں شکریہ
😭😭😭😭😭😭 Ya Zahra sa apk dushmno pr laant 😭😭😭
Sb ko Jazak ALLAH
بہت خوب جناب
Ya Ali💖💖💖💗💗💗
انا للہ و انا الیہ راجعون
Haye haye haye....
Ya bibi zahera s.a.....
اگر علی مولا اس وقت تلوار اٹھا لیتے تو ان کے گھروں پہ حملہ کرنے والے کافروں کے مقابلے میں جنگوں (احد، خیبر، حنین) کے میدانوں سے بھاگے تھے۔ مگر یہاں تو مقابلے میں شیرا خدا ع تھے۔ جنت کے سردار تھے۔۔۔ یہاں ان کا کیا حشر ہوتا؟؟؟ (خلاصہ) گویا علی ع کا تلوار نہ اٹھانا گھر پہ حملہ کرنے والوں کی عزت بچا گیا ہے۔ وہ اسی پہ شکر کریں نہ یہ کہ ہمیں چڑھائیں۔۔۔
Bhagnay walon ki izzat bachaay sayyeda ki izzat ka tamasha daikhtay rahay tairay jaisay mohib K hotay howay Ahl e bait ko dushman ki zarorat nahi
@@KHANG-yz4rftumhare usman bhi tamasha dekhte rahe apni biwe ki izzat ka khyal na keya zara is ka bhi jawab dena lazmi ma intezar karo ga
ہائے مظلومہ
Slaamat rahein
بیان میں سچائی ہے بےشک ۔۔۔۔ لیکن انداز بیاں میں کراہت ہے ۔۔۔
مولا علی علیہ السّلام کی شان عظمت کا کیا کہنا ۔۔۔ چودہ صدیاں بعد بھی مومنین کے دل و دماغ پر تابندہ ستارہ کے مانند جلوہ فرما ہیں ۔۔۔۔ اور شہزادیِٔ دین ودنیا و کون ومکاں کا تو کیا ہی کہنا ۔۔۔۔ آپکی زرۂِ خاکِ پا پر قربان ۔
۔۔۔ آپ سلام اللّٰہ علیہا کی شان وعظمت آپ کی شایان شان لوگوں تک پہنچانا زیادہ سودمند ہے ۔۔۔۔ ادھر ادھر نہیں بھٹکا جاۓ ۔۔
پنجتن پاک زندہ باد
Ye aisa maslak hy jo Allah o Rasool se agay ja raha hy q k peer aisy thay jo Rasool Pak saww se apni awaz buland kartay thay
Jahalat jo is maslak me milti hy kaheen nhi milti
Chalo aapne mana toh ki koi tha jisne Nabi saww ki awaaz pe apni awaaz buland ki....Uss shakhs ka naam pata hai.,.? jo Nabi saww ki awaaz pe apni awaz buland kare woh laanat ka mustehaq hai na....??
Hzrt Umar ne nabi Kareem saww ki awaaz pe apni awaaz buland ki....jab Rasool Allah ne Umar ibn Khattab se kaghaz o qalam manga....iss hadees ko hadees e qirtas kehte hain jo bukhari o sahih Muslim me darj hai.
صلواۀ الله علی محمد وال محمد ﷺ ۔۔لعنٹ الله علی القوم الظالمین بیشمار
Bohat khob
Moulana sab 😊
Allah ki lanat ho bibi zahra sa key qatilo per
Dushmano per ,
Bibi sa bohot mazloomi sey shaheed huwey.😢😢😢😢😢
ائمہ معصومین علیهم السلام کی امامت اهل سنت کی نظر میں
البتہ اھل سنت کی معتبر و قابل اعتماد کتب میں موجود، بعض ان روایات کی طرف اشارہ ضروری ھے، جن میں خود حضرت رسول خد ا(ص) نے اپنے بارہ خلفاء اور بارہ سربراهوں کا ذکر کیا ھے۔
۱۔صحیح بخاری: ((عن جابر بن سمرة قال:سمعت النبی(ص) یقول:یکون اثنا عشراٴمیرا فقال کلمة لم اٴسمعھا، فقال اٴبی:إنہ قال:کلھم من قریش))[1]
۲۔صحیح مسلم :((عن جابر بن سمرة قال:دخلت مع اٴبی علی النبی(ص) فسمعتہ یقول:إن ھذا الاٴمر لا ینقضی حتی یمضی فیھم اثنا عشر خلیفة، قال:ثم تکلم بکلام خفی علی، قال:فقلت لاٴبی:ماقال؟ قال:کلھم من قریش))[2]
۳۔صحیح مسلم:((عن جابر بن سمرة قال:سمعت النبی(ص) یقول:لایزال اٴمرالناس ماضیا ما ولیھم اثنا عشر رجلا، ثم تکلم النبی(ص) بکلمة خفیت علی، فسئلت اٴبی:ماذا قال رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ و سلم؟
فقال:کلھم من قریش))[3]
۴۔صحیح ابن حبان :((سمعت رسول اللّٰہ(ص) یقول:یکون بعدی اثنا عشر خلیفة کلھم من قریش))[4]
۵۔جامع ترمذی:((یکون من بعدی إثنا عشر اٴمیرا، قال :تم تکلم بشیٴ لم اٴفھمہ، فساٴلت الذی یلینی، فقال: قال: کلھم من قریش))[5]
۶۔مسند احمد بن حنبل:((یکون بعدی إثنا عشر خلیفة،کلھم من قریش))[6]
۷۔مسند احمد بن حنبل:((یکون بعدی إثنا عشر اٴمیرا، ثم لا اٴدری ماقال بعد ذلک، فساٴلت القوم کلھم، فقالوا: قال:کلھم من قریش))[7]
۸۔مسند احمد بن حنبل :((یکون بعدی إثنا عشر اٴمیرا، فتکلم فخفی علیّ، فساٴلت الذی یلینی اٴو إلی جنبی، فقال:کلھم من قریش))[8]
۹۔مسند احمد بن حنبل :((یکون بعدی إثنا عشر اٴمیرا،قال:ثم تکلم فخفی علیّ ما قال، قال:فساٴلت بعض القوم اٴو الذی یلینی ماقال؟ قال:کلھم من قریش))[9]
۱۰۔مسند ابن الجعد:((یکون بعدی اثنا عشر امیرا، غیراٴن حصینًا قال فی حدیثہ: ثم تکلم بشیٴ لم اٴفھمہ، وقال بعضھم: فساٴلت اٴبی، وقال بعضھم: فساٴلت القوم فقال:کلھم من قریش))[10]
۱۱۔مسند ابی یعلی:((یقول:لا یزال الدین قائما حتی تقوم الساعة ویکون علیکم إثنا عشر خلیفة کلھم من قریش))[11]
۱۲۔مسند احمد بن حنبل :((عن جابر بن سمرة قال: خطبنا رسول اللّٰہ(ص) بعرفات فقال:لا یزال ھذا الاٴمر عزیزا منیعا ظاھرا علی من ناواہ حتی یملک اثنا عشر کلھم، قال:فلم اٴفھم ما بعد، قال:فقلت لاٴبی ما قال بعد ما قال:کلھم، قال:کلھم من قریش))[12]
۱۳۔مستدرک حاکم :((عن مسروق قال:کنا جلوسا لیلة عند عبد اللّٰہ یقرئنا القرآن فساٴلہ رجل فقال:یا اٴبا عبدالرحمن ھل ساٴلتم رسول اللّٰہ(ص) کم یملک ھذہ الاٴمة من خلیفة؟ فقال عبد اللّٰہ:ماسئلنی ھذا اٴحد منذ قدمت العراق قبلک، قال: سئلناہ، فقال:اثنا عشر عدة نقباء بنی اسرائیل))[13]
اس موضوع سے متعلق روایات صرف ان مذکورہ کتب میں ذکر نھیں هوئیں بلکہ ان کتب میں بھی ذکر شدہ روایات سے کھیں زیادہ روایات ذکر هوئی ھیں،لیکن اختصار کی وجہ سے اس تعداد پر اکتفا کیا گیاھے۔[14]
بارہ اماموں کے بارے میں رسول خدا(ص) سے منقول نصوص جنھیں عبداللہ بن عباس، عبداللہ بن مسعود، سلمان فارسی،ابی سعید خدری، ابی ذر غفاری، جابر بن سمرة،جابر بن عبداللہ،انس بن مالک،زید بن ثابت، زید بن ارقم،ابی عمامہ، واصلة بن اسقع،ابی ایوب انصاری، عمار بن یاسر، حذیفہ بن اسید، عمران بن حصین، سعد بن مالک، حذیفہ بن یمان اور ابی قتادہ انصاری جیسے بزرگ وجلیل القدر اصحاب کے علاوہ دوسرے بزرگان نے بھی روایت کیا ھے، کہ اختصار کے پیش نظر جن کے ذکر سے صرف نظر کیا جاتا ھے۔
اس روایت میں بعض خصوصیات کا تذکرہ ھے ،جیسے :
۱۔خلفاء کا فقط بارہ افراد پر مشتمل هونا۔
۲۔ان بارہ افراد کی خلافت کا قیامت تک باقی رھنا۔
۳۔دین کی عزت واستقامت کا ان سے وابستہ هونا۔
۴۔علمی وعملی اعتبار سے ان کے ذریعے دین کا قائم هونا،کیونکہ قیامِ دین ان خلفاء کے ذریعے ھی ممکن ھے جو علمی اعتبارسے معارف وحقائقِ دین کو بیان کریں اور عملی اعتبار سے حق و قوانینِ عادلہ کو جاری کرنے والے هوں اور ان دو اھم اجزاء کا میسر هونا ان شرائط کے بغیر نا ممکن ھے، جس کے شیعہ، بارہ اماموں کے بارے میں قائل ھیں۔
۵۔نقباء بنی اسرائیل کی نظیر قرار دینے سے کشف هوتا ھے کہ منصوب من اللہ ھیں، جیسا کہ اس آیتِ کریمہ میں بیان کیا گیا ھے[15]
۶۔ا ن سب کا قریش سے هونا۔
آیا یہ خصوصیات رکھنے والے خلفاء طریقہٴ حقہ اثنا عشری اور بارہ اماموں کے علاوہ کھیں اور قابل انطباق ھیں؟!
کیا یزید اور یزید جیسوں کی خلافت میں، نقباء بنی اسرائیل جیسی اسلام کی عزت، امت کی نگھداشت اور ویسی حکومت میسر آسکتی ھے ؟!
اور اھل سنت کے بعض محققین نے بھی اس بات کا اعتراف کیا ھے کہ یہ حدیث نہ تو پیغمبر کے بعد کے خلفاء پر قابل انطباق ھے،اس لئے کہ ان کی تعداد بارہ سے کم ھے، نہ سلاطین نبی امیہ پر حمل کی جاسکتی ھے، ان کے مظالم اور تعداد میں بارہ سے زیادہ هونے کی وجہ سے،اور نہ ھی ملوک بنی عباس پر قابلِ تطبیق ھے، کیونکہ ان کی تعداد بھی بارہ سے زیادہ ھے اور انهوں نے بھی آیت [16]کا حق ادا نھیں کیا۔ یہ احادیث آنحضرت(ص) کی آل وعترت کے علاوہ کسی اورمقام پر منطبق نھیں هو سکتیں کیونکہ وہ اپنے اپنے زمانے میں باقی تمام بنی نوع انسان سے اعلم، اجل، اورع اور اتقی هونے کے ساتھ ساتھ حسب ونسب کے اعتبار سے بھی افضل واعلی اور دوسروں کی نسبت خدا کے نزدیک زیادہ صاحب اکرام تھے۔ اھل علم وتحقیق اور اھل کشف وتوفیق نے ان ھستیوں کو اسی مقام ومنزلت پر فائز پایا ھے۔[17]
اور سدی نے اپنی تفسیر میں نقل کیا ھے :”چونکہ سارہ کو ھاجرہ کے ساتھ رھنا ناپسند تھا خداوند کریم نے حضرت ابراھیم(ع) پر وحی نازل کی اور فرمایا: اسماعیل او ران کی والدہ کو یھاں سے سے ”نبی تھامی کے گھر“ یعنی مکہ لے جاؤ، میں تمھاری نسل کو پھیلاؤں گا اور میرے بارے میں کفر کرنے والوں پر انھیں قدرت عطا کروں گا اور اس کی نسل سے بارہ کو عظیم قرار دوں گا۔“[18]
اور یہ بات تورات میں سفر تکوین کے سترهویں باب میں موجود اس عبارت کے موافق ھے کہ خدا نے حضرت ابراھیم سے فرمایا:”میں نے تمھاری دعا کو اسماعیل کے بارے میں بطور خاص قبول کیا، اب اپنی برکت سے اسے صاحب اولاد بنا ؤں گا اور اس کو بہت کثرت عطا کروں گا،اس سے بارہ سردار بنیں گے اور اس سے عظیم امت پیدا کروں گا۔“
شیعہ کتب سے ایک روایت حدیث لوح
یہ وہ روایت ھے جسے شیخ صدوق ۺنے پانچویں امام(ع) اور انهوںنے جابر بن عبد اللہ انصاری سے نقل کیا کہ جابر بن عبد اللہ انصاری نے کھا: میں حضرت فاطمہ زھرا علیھا السلام کی خدمت میں حاضر هوا، ان کے سامنے ایک لوح رکھی تھی جس پر اوصیا ء کے نام تھے۔میں نے انھیں گنا تو بارہ تھے جن میں سے آخری قائم تھے، تین محمد اور چار علی تھے۔[19]
Ahlebaiat ke dushmano prr lanat beshumarr
Good Point
Aye Yahudi Abdullah Ibne Saba Tu kamiyab hugaya. Dekh tera Banaya hua Firqa kitna bada hugaya hai. Tere log Islam aur Musalamaanon ke sub se badey Dushman baney hue hain.
Tu bahuth khush huraha hugaa.
اہل سنت فرقہ ابو سفیان کا بنایا ہوا تاکہ اسلام سے اہل بیت کو خارج کیا جا سکے
72 Shohada e Karbala ZINDABAAD k qatilo pr lanat beshumar aur azab ta qayamat
Aslamualikum bhai...
Yar agr ap ya songs wali add remove krfe tou behtar hoga.. Ku k byaaan k duran gana a jana sahi nahi hai..
Mashallah ap acha kaam kr rha hai lakin ya gana wali adds a jana acha nai hai... Please zra sochiya ga
مولانا صاحب فرق یہ تھا کہ داماد رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عثمان غنی رض کی عمر اس وقت 83 برس تھی اور اسی وقت ان کو شہید بھی کر دیا گیا تھا۔
جب حضرت عثمان زندہ تھے اور نبی ص کے زمانہ میں جنگیں ہوئیں تو جناب عثمان کی کوئی قابل ذکر معروف جنگی لڑائی بتا دیں جس میں ان کی وجہ سے مسلمانوں کو فتح حاصل ہوئی ہو؟-
حملہ تو ھوا تھا نہ
Shia Alim hi Haq bayan karte hai aur baqi sabhi apni mantaq hi bayan karte hain jo Haqeeqat se door maloom hote hain
Momin k sath reh kr hm log apny koshish nh kr paa rhy kis tehan momin se in halat mn chutakara hasil kreyn
Lanat bar dushmane Zahra sa
یا علی علیہ السلام میں قربان میرے مولا 😢😢😢
I am Sunn but your arguments seem to be correct.
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤اھل بیت ع ❤❤❤❤
اھل بیت کا تعارف علی ع کے زبانی
🌠بیشک اھل جنت ھماری جماعت اور تابع لوگوں کے مکان کو اس طرح دیکھیں گے جس طرح کہ ادمی اسمان کے ساتھ دیکھتے
ہیں ..................................
🌠حضرت محمد ﷺ کی امت میں پیغمبر ﷺ کے رشتہ کے لحاظ سے کویی شخص اھل بیت ع کے برابر نہیں . اور جن لوگوں پر ھمیشہ سے ان کے احسان جاری ہیں وہ ان کے برابر کیسے ھوسکتے ہیں ...........
🌠ھم لوگ (اھل بیت ع ) نبوت کا درخت ، رسالت کے اترنے کی جگہ ، فرشتوں کی امدورفت کا مقام ، حکمت کے چشمے ، علم کی کانیں ہیں کہ حضرت محمد رسول اللہﷺ ھم میں سے ہیں . ھمارا محب اور مدد گار اللہ تعالی ا کی رحمت کا امید وار اور ھمارا مخالف اور دشمن اس کے قہر اور عذاب کا سزاوار ہے ........................
🌠جو شخص ھماری عزت کرے گا . وہ عزت کا مالک ھوگا اور جو ھمارے خلاف کرے گا . وہ ھلاک اور تباہ ھوجایے گا .....
🌠حق اور اھل حق کا دامن مت چھوڑو . جو شخص ھمارے اھل بیت کو چھوڑ کر کسی دوسرے کا ساتھ دے گا . وہ دنیا اور اخرت میں نقصان اٹھایے گا .................
🌠بیشک ھمارا معاملہ سخت اور دشوار ہے . اللہ تعالی ا کے مقرب فرشتوں , انبیا ۶ علیہ سلام اور مومنین کامل ایمان والوں کے سوا کویی دوسرا شخص اس کی برداشت نہیں کرسکتا . اور ھماری بات کو امانت دار سینوں اور مضوط عقلوں کے سوا
کویی دوسرا محفوظ نہیں رکھ سکتا ......
🌠بیشک اللہ تعالی ا نے تمام رویے زمین پر
نظر ڈال کر ھمیں برگزیدہ فرمایا ...............
🌠جو شخص اپنے دل میں ھماری محبت رکھتا اور زبان سے ھمیں برا نہیں کہتا وہ جنت میں ھمارے ساتھ ھوگا .
🌠ال رسول ﷺ (اھل بیت ع ) اسلام کے ستون اور شریعت کی پابندی کے ذریعے ہیں ان کی برکت سے دنیا میں توحید اور حق کی بنیاد نیے سرے سے قایم ھوی ہے اور شرک و باطل اپنی جگہ سے ھلے اور ان کی زبان جڑ سے کٹ گیی ان لوگوں نے دین کو کماحقہ سمجھا اور اسے محفوظ رکھا اور نہ
صرف یہ کہ کانوں سے سنا اور دوسروں سے بیان کردیا یہ لوگ اندھیروں کو دور کرنے کیلے چراغ ، حکمت کے سرچشمے ، علم کی کانیں ، علم کے خزانے ہیں اور حق ان کے درمیان ناطق اور شاھد ہے ...........
🌠بیشک ایک وہ وقت ایے گا کہ دنیا اپنی اس سختی اور رو گردانی کے بعد ھماری طرف اس طرح متوجہ ھوگی جس طرح اونٹنی اپنے بچے کی طرف جھکتی ہے جو جننے کے وقت اسے دانتوں سے کاٹتی ہے ....
🌠بیشک اللہ تعالی ا نے رویے زمین پر نظر ڈال کر ھمارے لیے (دین اسلام ) ایسی جماعت کو منتخب فرمایا ہے جو ھماری نصرت اور اعانت کرتی . ھماری خوشی سے خوش ھوتی ، ھمارے غمگین ھونے سے غم کھاتی اور ھماری حمایت میں اپنے مال اور جان کو خرچ کرتی ہے ایسے لوگ ھماری جماعت میں داخل ہیں . ھم ان سے تعلق رکھتے ہیں ...............
🌠سب سے اندھا وہ شخص ہے جو ھماری اھل بیت علیہ سلام سے محبت اور فضیلت سے اندھا ھو ..................
🌠حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی اھل بیت علیہ سلام کی محبت کو لازم پکڑو کیونکہ یہ تم پر لازم اور ضروری ہے اور اللہ تعالی ا کے حضور ﷺ تمہارے محبوب ھونے کا وسیلہ بھی ہے.............................
🌠جو ھماری کشتی (اقتدایے اھل بیت ع )
کے سوا کسی اور کشتی پر سوار ھوگا وہ ڈوب مرے گا ..................................
🌠میری حالت یہ تھی کہ جب میں حضرت
رسول اللہ ﷺ سے کوی چیز مانگتا تھا تو حضور ﷺ مجھے عطا فرماتے اور اگر نہ مانگتا تو بن مانگے عطا فر ماتے تھے ..........
🌠اللہ پاک کی قسم کہ اگر ھموار زمین پر خاردار درخت کے کانٹے فرش کی طرح بچھے ھویے ھوں اور مجھے تمام رات ان پر لٹایا جایے یا زنجیروں میں جکڑ کر کھینچا جایے تو اس بات سے مجھے (علی ع ) زیادہ
پسند ہے کہ میں اللہ تعالی ا اور اس کے رسول ﷺ کے پاس ایسی حالت میں جاوں کہ میں نے کسی بندے پر ظلم کیا ھو یا کسی شخص سے دنیا میں کویی چیز عصب
کر رکھی ھو اور میں اس جان کی خاطر جو بہت جلد واپس جانے والی ہیں کسی پر کیسے ظلم روا رکھ سکتا ھوں ........
(کوی بھی ایسا مثال نہیں پیش کرسکتا یہ انصاف کی انتہا )
🌠رسول اللہ ﷺ نے مجھے علم کے ھزار باب تعلیم فرمایے ہیں اور میں نے ھر باب سے ھزار باب استنباط کیے ......................
🌠ھماری جماعت ( اھل بیت ع ) کی پیروی گناھوں کی معافی کا راستہ اور سلامتی کا دروازہ ہے جو شخص اس میں داخل ھوگا وہ سلامت رھے گا اور نجات پایے گا اور جو پیچھے ھٹ رھا وہ ھلاک اور تباہ ھوجایے گا ...............................
🌠اگر میں (علی ع ) چاھتا تو تم میں سے ھر ایک شخص کے نکلنے اور داخل ھونے کی جگہ اور اس کے تمام حالات بتلادیتا ، مگر مجھے یہ فکر ہے کہ کہیں تم میری باتیں سن کر رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کفر کرنے نہ لگو ، اس لیے میں وہ حالات بیان نہیں کرتا.
البتہ جن خاص لوگوں کی نسبت مجھے پورا
اطمینان ہے ان کو میں کچھ حالات بتایے دیتا ھوں اس اللہ تعالی ا کی قسم جس نے رسول ﷺ کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا . اور اپ ﷺ کی ذات پاک کو ساری مخلوق سے برگزیدہ کیا ہے . اپ ﷺ نے جو کچھ زبان مبارک سے ارشاد فرمایا ہے وہ سب سچ فرمایا ہے اور اپ ﷺ نے علوم شریعت میں سے سب کچھ بتلایا دیا ہے اور یہ بھی بتایا کہ بعض لوگ اپنے اعمال کے طفیل ھلاک ھو جاییں گے اور بعض نجات پاییں گے ، اپ ﷺ کو جو حال بھی پیش ایے اس کو ضرور
میرے گوش گزار فرما ھوتے اور مجھ سے صلاح و مشورہ لیتے ،،،،،،،،،،،،،،، (یہ بھی بہت قابل غور باتیں ہے )
(کتاب اقوال علی ع کا انسایکلو پیڈیا
صفحہ 80 - 81 - 82 )
سنی کتاب مصنف محمد مغفور الحق
ترتیب و تدوین حافظ ناصر محمود
ناشران بک کارنر شو روم جہلم
Jeo Azadaron jeo bhai Jan kiya bat he 🌹🌹🌹🌹🌹
@@sananasir7566
جزاک اللہ سلامت رھو
LANAT BAR DUSHMAN ZAHRA
Itna acha samjhane ke baad bhi sunni bhaiyoun ko kyoun samajh mein nahin aatha.
Haye Sadat e Rasulallah
Lanat bar dushman e Zehra sa.
مولانا صاحب اؤس وقت عثمانؒ ضعیف العمر تھے دوسری بات وہ فاتح خیبروخندق وحنین اؤحد نہیں تھے شیر خدانہہں تھے اسلئے علی کرم نے حسنینؑ کو مدد کیلئے بھیجا تھا ۔
Bhai @07:00 per suniye. Khalifa ko khud ladne ki koi zarurat nahi hoti. Unke under jo fauj thi wohi kafi hoti.
حضرت عثمان کا جوان داماد بھی موقع پر موجود تھا
ماشاءاللہ.آپ نے مسٸلہ حل کردیا۔ مولی علی امام تھے ولی تھے۔حکومت نہ بھی ملی تب بھی امام رہے۔سیاسی طور پر اگر خلفاء نے نظام سنبھال لیا تو مولی کی حق تلفی تو نہ ہوٸی۔آپ کی شان میں تو کوٸ کمی نہ ہوٸی۔
حدیث پاک۔، آپ ص فرماتے ھیں کہ مدینہ منافقوں سے بھرا ھوا ھے۔اللہ تعالی قرآن میں ارشاد فرمارھا ھے کہ مدینہ کے منافق منافقت میں بہت پکے ھیں۔اب یہ دونوں فرامین ذھن میں رکھ کر یہ پڑھیں۔ حضرت پاک بی بی سلام اللہ علیہا بنت رسول اللہ ص نے حضرت امام مولا علی ع سے کہا کہ یا ابوالحسن مجھے معلوم ھوا ھے کہ مدینہ کے لوگ آپ ع کو سلام نہیں کرتے۔حضرت علی ع فرمایا آپ ع مجھے سلام نا کرنے کی بات کررھی ھیں۔ارے یہ لوگ تو میرے سلام کا جواب تک بھی نہیں دیتے۔اللہ اکبر استغفراللہ
یہ انتہائی دلدوز واقعہ میں نے خود پڑھا ھوا ھے۔جب یہ دس افراد آگ لے کر بنت رسول اللہ ص کے دروازے پر پہنچے تو پاک بی بی سلام علیہا نے پوچھا کہ کیا بات ھے۔عمر نے کہا کہ علی ع کو اور سب کو باھر نکالو۔یہ سب چل کر ابو بکر کی بیعت کریں۔ورنہ میں آگ لگا دوں گا۔استغفراللہ، یہ سن کر پاک بی بی سلام اللہ علیہا نے فرمایا اے ابن خطاب میں رسول اللہ ص کی بیٹی ھوں۔اور علی ع پاک رسول اللہ ص کے بھائی اور داماد ھیں۔ بابا ص کے دنیا سے جاتے ھی تمھیں کیا ھوگیا۔یہ سن کر عمر بن خطاب نے کہا ۔،ھوا کرو۔، پھر سب نے دروازے کو آگ لگانی شروع کردی۔پھر جلتا ھوا دروازہ پاک بی بی سلام اللہ علیہا بنت حضرت رسول اللہ ص پر گرادیا۔جس سے آپ سلام اللہ علیہا شدید زخمی ھوگئیں۔اور آپ سلام اللہ علیہا کی دونوں پسلیاں ٹوٹ گئیں۔اور آپ سلام اللہ علیہا چند روز میں ھی شہید ھوگئیں۔علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب کی ایک پوسٹ اس واقعہ کے بارے میں نیٹ پر موجود ھے۔جس میں علامہ صاحب نے 40 معتبر و مستند کتب اھلسنت کھول کھول کر دکھا دکھا کر یہ انتہائی دلدوز واقعہ بیان کیا ھے۔
یا علی
علامہ صاحب آپ سنیوں کو جتنا پوت پوت کہو گے وہ اتنا ہی زیادہ چوڑے ہوتے ہیں سب سے زیادہ رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی کی ہے کرتے ہیں
سنی شعیہ بھای بھای
Shia rafzi kafar ha sunni ka bhai kaisay hosakta ha
@@KHANG-yz4rf laanat ho tum per badkaar ki aulaad
@@KHANG-yz4rfsahi kaha Ham sheyane ali a.s tum jase logon k kbhi bhai nahi ho sakte or na ha jo ahlebait k dushmano k Hami or manne walon par Ham lanat karte ha na k bhai mante ha
جیو
Agha ap ne bht achi daleel di hai lekin plz bat lmbi na kiya kren... Idar udar ki batyn zada hogai aaj... To the point rahen kindly
نتيجه تک پہنچنے کيليے کرنا پڑتا ہے ميرے بھائى
Ya Maula ali
O din ayega jb Alle rsul ke katilo ko sja denge hm log ya haidari
Lanat Lanat bar Dushman e Zahra (s.a)