شان سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ __________________ کر رہا ہے یہ عیاں جو واقعہ ہے غار کا مصطفیٰ کے بعد رتبہ ہے نبی کے یار کا اللہ اللہ ان کا جذبہ ہے نہیں کوئی مثال رکھ دیا لا کر اثاثہ جو بھی تھا گھر بار کا جب قبیلے نے کیا انکار دینے سے زکوۃ ڈٹ گئے ہرگز نہ چھوڑوں گا میں حق نادار کا ثانی اثنین کہا ہے رب نے خود صدیق کو رب نے ہے خود ہی بتایا ہم سفر سرکار کا سب صحابہ ہیں ستارے ان میں ہے اعلی مقام بوبکر فاروق و عثماں حیدرے کررار کا ان کی خاکے پا بھی یاسر کوئی پا سکتا نہیں ہو قطب ابدال یا پیرے مغاں سنسار کا
عالمی مبلغ اسلام عظیم مذہبی سکالر ورلڈ فیمس ڈاکٹر مولانا قاضی مطیع اللہ سعیدی صاحب
Masha Allah
Allah Aap ko Salaamat Rakhey
Mashallah
Haq ulamaa e deoband
Deoband Jindabaad
ماشاءاللہ بہت خوب ھے
ماشاءاللہ❤ ماشاءاللہ💙 مرشد زندہ باد 😘
ماشاءاللہ بہت خوب بیان کیا ❤❤❤
Subhannallah
Allah Tala aapke ilm Mein Barkat ata Farma
الحمدللہ❤❤❤
ماشاء اللہ..... بہت اعلی
Excellent combination of great words by great man.
ماشاءاللہ بہت عمدہ
ماشااللہء
Masallha g masallha
ماشاءاللہ
Jazakallah
Allah Tala aapko Nawaz De
❤
MashaAllah
Qari Asif Rasheedi ki bi upload kr dn
Bhai in ke bayan pdf file me bhi hai Kiya
شان سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ
__________________
کر رہا ہے یہ عیاں جو واقعہ ہے غار کا
مصطفیٰ کے بعد رتبہ ہے نبی کے یار کا
اللہ اللہ ان کا جذبہ ہے نہیں کوئی مثال
رکھ دیا لا کر اثاثہ جو بھی تھا گھر بار کا
جب قبیلے نے کیا انکار دینے سے زکوۃ
ڈٹ گئے ہرگز نہ چھوڑوں گا میں حق نادار کا
ثانی اثنین کہا ہے رب نے خود صدیق کو
رب نے ہے خود ہی بتایا ہم سفر سرکار کا
سب صحابہ ہیں ستارے ان میں ہے اعلی مقام
بوبکر فاروق و عثماں حیدرے کررار کا
ان کی خاکے پا بھی یاسر کوئی پا سکتا نہیں
ہو قطب ابدال یا پیرے مغاں سنسار کا
اس جملہ کا کیا معنی۔ایمان سے زیادہ ۔مقدم محمد ۔
Kyu ki bageer Mohammad k imaan pura nahi hota....
محمد ﷺ ھوگے تو ایمان ھوگا بنیادی ارکان میں ﷺمُحَمَّد کی ذات مقدم
माशाल्लाह अल्हम्दुलिल्लाह