1 am (R) col Sultan Surkhro Awan ex MPA from Cakwal I am witness his brother Najaf Hameed use to behave like Firon but I use to keep him in his place but that is the reason that I was arrested and I am on Bail under three Terrorist cases even today Col Rahim narration is correct
True that. However, his statement on Bushra Bibi dealings with Malik Riaz and the Bani Gala home don't add up. Had both activities been really suspicious and illegal the current military regime would have made dozens of case on both issues and demolished Bani Gala home of IK.
فیض حمید پر بڑے بڑوں کا صبر پڑا ہے۔ میں کرنل انعام الرحیم صاحب کی جرات ایمانداری بہادری تقوی کو سلام اللہ پاک کرنل صاحب کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Konsa salam isko...iska dushman faiz hameed tha....is Liye kush he....Kiya ab sab theek ho raha he....case roknay k Liye Arshad Shareef ki mother ko kis Ne majboor kia.....aur ab Jo logon pr zulm ho raha he .....uskat Liye ab walon se hissab Kon de ga....Khan ko qaboo krna he asim muneer ...bass
بے شک یہ سچ ہے کہ فیض حمید پر کئی مظلوم لوگوں کا صبر پڑا ہے خصوصا” ہمارے ایک بزرگ مشہور وکیل جناب اکرم شیخ کے ساتھ جو ظلم اس کے حکم پر ہوا وہ بہت دکھی کر دینے والا ہے وہ بزرگ اس ظلم کی وجہ سے (جس کے لئے باجوہ صاحب نے ان سے معافی بھی مانگ لی تھی) وہ پیارا پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہو گئے-
جناب کرنل انعام الرحمان ایک عظیم، سچے، بہادر اور محب الوطن پاکستانی ہیں- ان کے لئے ہم پیارے محب الوطن پاکستانیوں کی پر خلوص محبت، ان کی عزت اور احترام اور ان کے اور ان کے پیاروں کے لئے طویل صحت والی زندگی کی ڈھیروں دعائیں-
Bajji, I have been regularly watching your talk show program since last 2 years. And I am very impressed with the way you have always conducted your program. However, there is a piece of advice for you. Whenever your guest is responding to your question, please DO NOT interfere and let him complete his response. Also, instead of asking long question, please shorten your question and let your guests do the talking. I do hope you will take my advice positively. Stay blessed.
کرنل صاحب اگر اتنے اچھے ادمی ہے تو اپ ان کو اپنی باجی کا رشتہ کیوں نہیں دے دیتے لعنتی انسان یہ فوجی بے غیرت ابھی تک اپنے دل میں خان کا بغض رکھتا ہے کیونکہ خان نے اس سب فوج کی گاںڈ میں صحیح ڈنڈا دیا ہے
یہ بی بی سوال کے نام پر لمبی لمبی تقریر شروع کر دیتی ہے۔۔۔۔۔ آپ جتنے مرضی پروگرام دیکھ لیں اسکے۔۔۔۔ سوال پر جو شروع ہوتی ہے۔۔ بولتی چلی جاتی ہے اسی وجہ سے اسکے پاس کوئی مستقل تجزیہ کار نہیں رہتا۔ بہت سے لوگ اسکی اسی عادت کی وجہ سے اسکا ساتھ چھوڑ گئے
کرنل ریٹائرڈ انعام الراحیم قوم کی دعائییں آپ جیسے ایماندار اور سچے انسان کے ساتھ ہیں ۔ہم آمید کرتے ہیں آپ کی طرح اور بھی ایک اچھے ایماندار وکیل پاکستان کے لیۓ باہر نکلیں گے ۔
محترم جناب کرنل صاحب آپ ایک عرصہ اس فوج کے ساتھ رہے آپ کو ایک مدت کے بعد جا کر کریپٹ لوگوں کے مطلق پتا چلا ایسے ہی عمران خان کو بھی اس گندے نظام کے مطلق اصل کردار پتا چلا
کرنل صاحب آپ تمام باتیں کرپشن کی کر رھے ھیں۔ مگر حکومت نے کیسزز ایم پی او ، نقص امن، عدت وغیرہ کے رجسٹر کیے ھوے ھیں ۔کرپشن کیسزز تو بناے ھی نہیں گیے ۔ آپ کی باتوں سے لگتا ھے۔کہ کھلے عام کرپشن ھوئ۔آپ مطالبہ کریں کہ عمران خان بشرئ بی بی کے خلاف کرپشن کیسزز بنا کر تحقیقات کرے
@@tariqrahmani5743col Sahab Khan Sahab k khilaf new game pr apnay hissab brabar kr rahay hen...aur In Sha Allah is new game ko bhi Allah be naqab farmai ga Ameen
السلام علیکم میری بہن عرفہ مظفر صاحبہ اور اپنے بڑے بھائی کرنل انعام رحیم صاحب مجھے ازحد خوشی ہوئی کہ میرے ملک کے لئے ابھی بھی کچھ لوگ زندہ ہیں جو سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہتے ہیں ورنہ وہ طارق عزیز کا ایک شعر یہاں تو انسان کو انسان ڈس گیا اللہ سبحانہ و تعالی سے یہ التباس کرتا ہوں اپ جیسے لوگوں کو ہمارے ہمارے ملک میں قائم اور دائم رکھے اپ دونوں بہن بھائی کا بہت شکریہ اپ لوگوں نے ہمارے سینے پہ جو ایک بوجھ تھا اس کو حلقہ کیا ہے اللہ سبحان تعالی اپ کو سلامت رکھے بہت بہت شکریہ پاکستان کی طرف سے اور میرے جیسے ادنی ادمی کی طرف سے
These informations are of high importance. It’s a bunch of truths. It will resolve many issues of Pakistan and many would be behind the bars. Truth should prevail no matter how bitter it is.
Maa Shaa Allah, a very well-informed and impartial discussion. Arifa aapa, please keep inviting Col sb as much as possible. May Almighty Allah keep him and his family safe with good health and prosperity.
Very glad to listen col inam ,I wish over all powerful including civel and army officer realise any power is not for ever except God ,and bay in mind we r ansarable to God ❤❤
Very informative n appears to be true, all praise for Allah n appreciate long n strained struggle of Colonel Inaam, standing against the military rulers , Haq ,Haq
@@zoufishannaveed2228 بے شک بہن آپ نے درست فرمایا ہے محترمہ مجبور ہے کیونکہ اس کے مالکان “تیسری قسم” کے ہیں اور ان کی یہ ہی پالیسی ہے کہ کسی محب الوطن پاکستانی کو بولنے نہ دینا اور اس کی بات کو کاٹ دینا
Hafiz sahib is an honest man... That's why Imran niazi tried through long march to stop the notification of Hafiz sahib as Chief of staff. He tried other dirty tactics, too. What a Bullshit!!! Hafiz sahib is an honest man that's why he is not favourite of Yankees.
@@sarwatnaz1172 کوئی شک نہیں ثروت ناز صاحبہ سو فیصد ایماندار انسان ہے حافظ عاصم منیر صاحب ورنہ کون اپنی نوکری کو خطرے میں ڈال کر وزیر اعظم کو اطلاع کرتا ہے کہ آپ کے گھر والے کیا گل کھلا رہے ہیں اور اس پر انہیں بھگتنا بھی پڑا ہے “ڈی جی آئی ایس آئی” کی پوسٹ سے سے فارغ کر دئے گئے تھے-
Allah Tahla janab Inam ur Raheem sahab ko hamesha Apni Hifz o amaan mein Rakhein, Aameen. Free Imran Khan and all Pti prisoners and free all missing persons in Army custody.
Best coverage on General Faiz Hameed's issue but speaks volume about misuse of powers by powerful persons in Pakistan. My congratulations to all team e awaz.
عارفہ مظفر صاحبہ کا یہ و لاگ بہت اچھا رہا اور جیسے سوالات انہونے کیئے وہ بہت ضروری تھے۔ اسکو عمران خان کو ضرور سننا چاہئے۔ عورت مسلمان حکمرانون کی یا شاید دنیا کے حکمرانون کی ہمیشہ کمزوری رہی ہے اور کئی شاندار مملکتون کی تباہی کا باعث بھی۔
Aik budhi 6 jawan buchon ki ma IK ki kamzori bungai. Koi jawan khubsurat orat hoti to baat samajh aati. IK ki kamzori orat nhi iqtedar he chahe boot chat ker he mile.
@@braveheart8318 یہ سمجھ میں آنے والی بات نہیں ہیکہ ایک عورت کیسے عمران خان کو اقتدار دلوا سکتی ہے جس ملک میں اصل اقتدار ملک کی بندوق بردار طاقتورون کے ہاتھ میں ہو۔ اقتدار انسان چار وجوہات کے لیئے حاصل کرتا ہے طاقت کا نشہ، دولت اور عیش کی ہوس اور نسلوں کے راج کرنے کی خواہش یا پھر عوام کی بہتری کے لیئے۔ عمران خان نے اقتدار کی جد وجہد لگتا نہیں کہ پہلے تین وجوہات کے لیئے کی ہے۔ البتہ چوتھی وجہ اسکے دور حکومت میں صاف نظر آتی ہے۔ اسکی بیوی کی یہ چھوٹی موٹی توشہ خانہ کی وارداتیں جو قانون کے دائرے میں کی گئیں کوئی زیادہ اہمیت نہیں رکھتی بہت کوششوں کے باوجود اسکے دشمن کوئی بڑی کرپشن پکڑ نہ سکے۔ دولت اسنے لوٹی نہیں، عورت کبھی اسکی مشکل نہ رہی اسکے باوجود کوئی ویڈیو نہ بنائی جاسکی بچے اسکے پاکستان کی سیاست کا حصہ نہ بنے۔ ان وجوہات کی وجہ سے یہ سمجھا جاسکتا ہیکہ وہ ملک کے لیئے کچھ بہتر کرنا چاہتا ہے بغیر ذاتی اغراض کے۔ رہی اسکی غلطیاں جو اسنے اقتدار میں آنے کے لیئے یا اقتدار میں آنے کے بعد کین وہ ہر انسان کرتا ہے کوئی انسان غلطیوں سے پاک نہیں وہ فرشتہ ہرگز نہین۔
Message Of Allah SWT ❤🎉 Live like true good for humanity dears 😢 Land and all's power is Allah' SWT ❤😊 blessings for humanity 😞 Remember always message of Allah SWT ❤😊😢🎉🎉❤❤ pakistan 🎉🎉 Aslamualikum Allah' SWT ❤ blessings 😊
سچ پر مبنی صرف یہی (Awaz) آپ کا چینل رہ گیاہے.اپ بڑے محنت اور ایمانداری سے موتیئوں کو چن کر اپنے چینل پر پاکستانیوں کو گفٹ کرتے ہیں.اللہ پاک میڈم آپکو اورآپکے ٹیم ورکرز کو مزید ہمت اور حوصلہ عطاء فرمایئں. آمین.
جب تک پاکستانی اداروں کے سربراہ عوام اور عدلیہ کو جواب دے نہ ہوں گے اور مزید یہ کہ تمام اداروں کے سربراہ بھی اپنے ادارے کی بد نظمی اور کرپشن کا ذمہ دار ہو جس کی انہیں سخت سے سخت سزا سرعام دینی چاہیے لیکن اس سے پہلے یہ سخت قانون بھی ہو کہ کوئی بھی سربراہ حکومت وقت کی کسی زبانی احکام قبول کرنے کا پابند نہ ہو ہر احكام تحریری طور پر قبول کرنے کا پابند ہو جسكا وه اقرار يا انكار تحريرى وجه کے ساتھ کر سکتا ہوں تمام اداروں میں یہ قانون عدلیہ کی طرف سے سختی سے رائج ہو تو تمام برائی دور ہو جائے گی
مجھے خوشی ہے کہ کرنل انعام نے لگی لہٹی رکھے بغیر یا کسی کا لحاظ کئے بغیر کھرے کھرے جواب دئے ۔۔۔ان کا شکریہ لیکن ان سے زیادہ اپ کا شکریہ جنہوں نے یہ موقع فراہم کیا ۔۔مجھے امید نہیں اپ انہیں دوبارہ بلائیں گی
@@NasirQazi1 وہ ہیں ہی تعریف کے قابل جس نے اپنی نوکری کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اس وقت کے وزیر اعظم کو اس کے گھر والوں کے کرتوتوں سے آگاہ کیا تھا اور جس کے صلے میں وزیر اعظم نے انہیں ڈی جی آئی ایس آئی سے چھٹی کروا دی تھی
عمران دار مائی نے بڑی مکاری سے کرنل صاحب کو عمران خان کے حق میں لانے کی کوشش کی مگر سلام ہے کرنل صاحب کو وہ ثابت قدمی سے اپنے اصولی موقف پر قائم رہے ۔۔۔۔ ماشا اللہ کرنل صاحب ۔۔۔۔ ما شا اللہ
Col inam u Rahim Zindabad. Stay blessed Amin. Every politician, judge, and Army officer who is corrupt should be prosecuted as per the law of the land.
@@mujahidhussain6264 اس کی ابتدا آرمی چیف جناب سید عاصم منیر صاحب نے اپنے ادارے سے کی ہے اور دو جرنیلوں کو “پھڑکا” دیا ہے (جنرل منگلا اور جنرل / کمانڈر لاہور) اور انشاء اللہ تیسرا جنرل بھی بہت جلد “پھٹے” پر چڑھا دیا جائیگا
ماشاء اللہ بہت خوب Very nice both of you کرنل صاحب کا یہ جملہ کہ ہم صرف مظلوم کا ساتھ دیتے ہیں کرنل صاحب آپ جیسے لوگوں کی اس ملک کو ضرورت ہے اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین
1 am (R) col Sultan Surkhro Awan ex MPA from Cakwal I am witness his brother Najaf Hameed use to behave like Firon but I use to keep him in his place but that is the reason that I was arrested and I am on Bail under three Terrorist cases even today Col Rahim narration is correct
May Allah help u. People like u are rising stars.
Despite being a retired Colonel you went through all this?
@@YaseenMohammed-wx9uoThis guy is claiming to be a Colonel, just check out his English.
فوجیوں کی انگریزی ایک خاص قسم کی ہوتی ہے چاہے وہ کرنل ہوں یا جنرل۔ 😂
True that.
However, his statement on Bushra Bibi dealings with Malik Riaz and the Bani Gala home don't add up. Had both activities been really suspicious and illegal the current military regime would have made dozens of case on both issues and demolished Bani Gala home of IK.
سچے اور ایماندار لوگوں پر خدا اپنا کرم فرمائیں اور ان کو اپنی امان میں رکھیں ۔
انتہائی بہترین اور منصفانہ تجزیہ کیا کرنل صاحب نے ۔
ایسے لوگوں کو ان سروس ان کا بندوبست کرنا ھو گا اج بے سک حساب دے رھے ھیں جن لوگوں کو تنگ کیا گیا اس کا ذمہ دار کون لوگ تھےان کا حساب مکیا جاے
He is really an honest man. Love him ❤️. Pakistan needs such persons.
Why this honest man setting aside the applicant who earned money from the illegal sources.
He was employ on 25000 Rs
Excellent. Keep up the good work. Salute to Inam ur Rahim and you.
بہت اچھا،درست غیر جانبدارانہ تجزیہ کیا ہے انعام الرحیم صاحب نے جسکی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ❤❤
¹0
خان ھی عوام کی امید ھے
لوگوں کے ساتھ اج جو ظلم ھو رھا ھے اس کا کون جواب دے گا
جو کرپٹ معافیہ اب مسلط کیا گیا ھے اس کا کون جواب دیگا
اللہ آپ کو بھی جلد عمران خان کا ساتھ عطا فرمائے۔آمین@@mushtaqhussainmalik2991
فیض حمید پر بڑے بڑوں کا صبر پڑا ہے۔
میں کرنل انعام الرحیم صاحب کی جرات ایمانداری بہادری تقوی کو سلام اللہ پاک کرنل صاحب کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Jarnelon ki Tarah judges ki be inquiry honi chahie
@@muhammadzafar-u-llah
Konsa salam isko...iska dushman faiz hameed tha....is Liye kush he....Kiya ab sab theek ho raha he....case roknay k Liye Arshad Shareef ki mother ko kis Ne majboor kia.....aur ab Jo logon pr zulm ho raha he .....uskat Liye ab walon se hissab Kon de ga....Khan ko qaboo krna he asim muneer ...bass
بے شک یہ سچ ہے کہ فیض حمید پر کئی مظلوم لوگوں کا صبر پڑا ہے خصوصا” ہمارے ایک بزرگ مشہور وکیل جناب اکرم شیخ کے ساتھ جو ظلم اس کے حکم پر ہوا وہ بہت دکھی کر دینے والا ہے وہ بزرگ اس ظلم کی وجہ سے (جس کے لئے باجوہ صاحب نے ان سے معافی بھی مانگ لی تھی) وہ پیارا پاکستان چھوڑنے پر مجبور ہو گئے-
جناب کرنل انعام الرحمان ایک عظیم، سچے، بہادر اور محب الوطن پاکستانی ہیں- ان کے لئے ہم پیارے محب الوطن پاکستانیوں کی پر خلوص محبت، ان
کی عزت اور احترام اور ان کے اور ان کے پیاروں کے لئے طویل صحت والی زندگی کی ڈھیروں دعائیں-
اللہ پاک کرنل صاحب آپ کی زبان مبارک کرے۔امید کی کرن نظر آئی ھے۔بہت اچھا پروگرام سننے کوملا۔
Bajji, I have been regularly watching your talk show program since last 2 years. And I am very impressed with the way you have always conducted your program. However, there is a piece of advice for you.
Whenever your guest is responding to your question, please DO NOT interfere and let him complete his response. Also, instead of asking long question, please shorten your question and let your guests do the talking.
I do hope you will take my advice positively.
Stay blessed.
@@wasifqasim5559 سو فیصد آپ کے ساتھ اتفاق کرتا ہوں کہ محترمہ کو مداخلت نہیں کرنی چاہئے مہمان کے جواب کے دوران اور اسے بات مکمل کرنے دینا چاہئے
اللہ پاک سچے لوگوں پر سدا رحمت کا سایہ رکھے ❤✍✌❤✍✌❤✍❤✍❤✍❤✍
کرنل انعام صاحب آپ کو اس یوتھن کے پروگرام میں نہیں آنا چاہئے تھا آپ کا مقام بہت انچا ہے
کرنل صاحب بہت اچھے آ دمی ھیں اللہ پاک ان کا سایہ ہمارے سروں پر قائم اور دائم رکھے
کرنل صاحب اگر اتنے اچھے ادمی ہے تو اپ ان کو اپنی باجی کا رشتہ کیوں نہیں دے دیتے لعنتی انسان
یہ فوجی بے غیرت ابھی تک اپنے دل میں خان کا بغض رکھتا ہے کیونکہ خان نے اس سب فوج کی گاںڈ میں صحیح ڈنڈا دیا ہے
Very well analyzed by colonel sahib. May Allah save our country from corrupts
کبھی کبھی دشمن کے ایجنٹ اعلی عہدوں پر تعینات ہو کر اپنے ملک کی عوام کو لوٹتے ہیں. دنیا میں ایسا نہیں ہوتا لیکن پاکستان میں اکثر ہوتا ہے.
Imran is planted. Oxford chancelor vote image building by Yahoodi lobi
عارفہ صاحبہ ٹی ٹی عمرانیہ کی نمائندگی نہ کریں بلکہ جو۔وضوع ھےاس کو ھی فوکس کریں pls
@@azizemillathealthfoundatio9205 عارفہ صاحبہ مجبور ہیں اپنے مالکان کی پالیسی کی وجہ سے
میڈم پلیز ، جب کرنل صاحب بات کررھے ھوں آپ مداخلت کم کیا کریں ،
میڈم عادت سے مجبور ہیں
بڈھی یوتھنی ڈانس کرنے کے لیے مری جا رہی ہے 😅😅😅
Buddhi di umer wekh te ay youthni ay haly wi 😂
لیکن کرنل صاحب بولتے بھی بھت ھیں 😂😂
یہ بی بی سوال کے نام پر لمبی لمبی تقریر شروع کر دیتی ہے۔۔۔۔۔ آپ جتنے مرضی پروگرام دیکھ لیں اسکے۔۔۔۔ سوال پر جو شروع ہوتی ہے۔۔ بولتی چلی جاتی ہے اسی وجہ سے اسکے پاس کوئی مستقل تجزیہ کار نہیں رہتا۔ بہت سے لوگ اسکی اسی عادت کی وجہ سے اسکا ساتھ چھوڑ گئے
I give salute to col inam ur raheem sahib. MAY Allah Subhanahu wa ta'ala Give him long life with Aafiya
کرنل ریٹائرڈ انعام الراحیم قوم کی دعائییں آپ جیسے ایماندار اور سچے انسان کے ساتھ ہیں ۔ہم آمید کرتے ہیں آپ کی طرح اور بھی ایک اچھے ایماندار وکیل پاکستان کے لیۓ باہر نکلیں گے ۔
P0⁰😊
Bilkul Nahi.....corrupt logon ko support kr raha he ....aj Jo ghalat ho raha he usko apna shoulder de raha he ..logon ko Pagal samjha hua he
@@lovehumanity1815An idiot youthiya spotted
کرنل ریٹائرڈ انعام رحیم جیسا جینیس اور انٹیلکچوئیل انسان دوست ملک دوست شخصیت پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملے گی۔ ✅
Million Salutes for him. ✅❤🙏
Salute to col. Inam ur Rahim.👍
کرنل صاحب کو اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ خوش رکھے❤🎉
کرنل صاحب کی باتیں سن کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں ۔ اللہ پاک انکو اپنی حفاظت ۔یں رکھے اور عزت وعظمت عطا فرمائے
محترم جناب کرنل صاحب آپ ایک عرصہ اس فوج کے ساتھ رہے آپ کو ایک مدت کے بعد جا کر کریپٹ لوگوں کے مطلق پتا چلا ایسے ہی عمران خان کو بھی اس گندے نظام کے مطلق اصل کردار پتا چلا
أنکھوں والوں عبرت پکڑو . . . . . باقی رہنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی
Happy to listen Col. Rtd Inamur Rahim slam to his Majesty
Best of best solut to you. Jàzakallah outstanding Thanks.
اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کو ہمت اور اجر عظیم عطا فرمائیں آمین
عارفہ صاحبہ کرنل انعام رحیم صاحب زندہ باد حقیقی آزادی مبارک ارشد شریف شہید کو لاکھوں سلام مھنگای انصاف میرٹ کا بیڑہ غرق ہو گیا
کرنل صاحب
ھم آپ کو بہت پسند کرتے ھیں اللہ آپ پہ رحم کرے صحت سے نوازے
کرنل صاحب
آپ تمام باتیں کرپشن کی کر رھے ھیں۔ مگر حکومت نے کیسزز ایم پی او ، نقص امن، عدت وغیرہ کے رجسٹر کیے ھوے ھیں ۔کرپشن کیسزز تو بناے ھی نہیں گیے
۔ آپ کی باتوں سے لگتا ھے۔کہ کھلے عام کرپشن ھوئ۔آپ مطالبہ کریں کہ عمران خان بشرئ بی بی کے خلاف کرپشن کیسزز بنا کر تحقیقات کرے
@@tariqrahmani5743ye sab logon ki brainwashing k Liye programs kr rahay hen
Aameen yaa Rabbal aalameen
@@tariqrahmani5743col Sahab Khan Sahab k khilaf new game pr apnay hissab brabar kr rahay hen...aur In Sha Allah is new game ko bhi Allah be naqab farmai ga Ameen
❤گریٹ کرنل صاحب❤
Zinda baad sir
Stay blessed elder sister
کرنل انعام الرحیم ایڈوکیٹ کی عظمت کو سلام ✍❤✌
We appreciate cold Ina for his stance to stand with the oppressed people. May Allah SWT give you courage to adhere to your stance.
Well done col inam
Kindly Auntie guest ko baat complete karnay dia Karo, Bohat Lamba Bolti hain aap, We listened to you 🥰 Always, we want Listen Guest, please ❤❤❤❤
@@AmmarEbaadCh wo asal main pti ki hain.apney mtlb ka jawab cahti hain g..laikin col sab ne program vichhhh kr dea
Aunty PTI kay khilaaf baat ho yaa Imran ko ragarra jaye tau Madam interrupt kar deti han.😂😂😂😂
@@thomasedison-gm8ix g g...asal usne col sab ko bulaya tah k army k khilaf and imrando k Haq main bolen gey laikin col sab ne armano pe Pani pher dea
Auntie bhi Imrando hay.
@@AmmarEbaadCh گ شک بہت بولتی بھی ہیں اور ے تکا مہمان کو ٹوکتی بھی ہیں اپنی مجبوری کی وجہ سے یا شاید خود بھی یوتھن ہو گی
Col.sahib,May Allah reward you for speaking truth courageously.
کرنل انعام الرحیم کی فہم و فراست اور جرات کو سلام
السلام علیکم میری بہن عرفہ مظفر صاحبہ اور اپنے بڑے بھائی کرنل انعام رحیم صاحب مجھے ازحد خوشی ہوئی کہ میرے ملک کے لئے ابھی بھی کچھ لوگ زندہ ہیں جو سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کہتے ہیں ورنہ وہ طارق عزیز کا ایک شعر یہاں تو انسان کو انسان ڈس گیا اللہ سبحانہ و تعالی سے یہ التباس کرتا ہوں اپ جیسے لوگوں کو ہمارے ہمارے ملک میں قائم اور دائم رکھے اپ دونوں بہن بھائی کا بہت شکریہ اپ لوگوں نے ہمارے سینے پہ جو ایک بوجھ تھا اس کو حلقہ کیا ہے اللہ سبحان تعالی اپ کو سلامت رکھے بہت بہت شکریہ پاکستان کی طرف سے اور میرے جیسے ادنی ادمی کی طرف سے
کرنل انعام الرحیم صاحب حق اور سچ کا استعارہ ہیں
I have subscribed the channel for speaking this man who seems very righteous
These informations are of high importance. It’s a bunch of truths. It will resolve many issues of Pakistan and many would be behind the bars. Truth should prevail no matter how bitter it is.
@@GOHAR8 good Question 🙋
❤ماشاءاللّٰه. . . . بہترین 🎉پروگرام. . کرنل صاحب اس طرح بہترین کام کرتے رہنا. . . . salis
Maa Shaa Allah, a very well-informed and impartial discussion. Arifa aapa, please keep inviting Col sb as much as possible. May Almighty Allah keep him and his family safe with good health and prosperity.
Salamunalaikum Allahpak bless upon all the human beings including Us Aameen ya Elahulaalameen
Very glad to listen col inam ,I wish over all powerful including civel and army officer realise any power is not for ever except God ,and bay in mind we r ansarable to God
❤❤
انعام الرحیم اللہ تعالٰی آپکو صحت وتندرستی کیساتھ لمبی زندگی اور ھمیشہ حق پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
کرنل صاحب اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اپ بالکل سچ کہہ رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو لمبی عمر عطا کرے
کرنل انعام الرحیم صاحب میرے استاد ہیں انتہائی شفیق اور نفیس انسان ہیں. سچے حق گو اور ڈٹ جانے والے. اللہ تعالیٰ انہیں صحت دے. امین
اسلام علیکم ۔ کرنل صاحب کس شعبہ میں آپ کے استاد ہیں ؟
سلوٹ ہے انعام الرحمٰن صاحب کو اللّہ تعالیٰ حفظ و امان میں رکھے آمین
Mashallah very nice Allah help you and Allah help Pakistan zindaba very good knowledge
بہت زبردست تجزیہ کر نل صاحب
You are absolutely right
کرنل انعام رحیم جزاک اللہ خیرا
Great very informative video
May Allah bless on Pakistan
What a great interview , Madam, you must invite Col Sahab again but sooner
He is true patriot salam sir apko
Allah apko ajar day
Apko son ker hamesha bohot acha lagta hai
Very informative n appears to be true, all praise for Allah n appreciate long n strained struggle of Colonel Inaam, standing against the military rulers , Haq ,Haq
اللہ پاک کرنل صاحب کو ہر خیر سے نوازے ۔
Col sb. Well done. Speak about malik riaz and bahria town looters to innocent peoples.
@@MuhammadSaleem-e8m2tبہت اچھی تجویز ہے آپ کی
زبردست ۔کرنل صاحب زبردست ۔
ہر انسان کا زوال ہوجاتا ہے اور مکافات عمل شروع ہوجاتا ہے
واہ جی خوش کر دیا انعام الرحیم صاحب ۔۔کتنی ایمانداری سے جواب دیا
کرنل رحیم کو دل سے سلام پیش کرتی ہوں۔۔فرشتہ صفت انسان ہیں۔۔سادگی سے سچ بول رہے ہیں حالانک باجی کو غشی کے دورے پڑ رہے مجال ہے کوئ سوال اچھاپوچھا ہو ۔
@@zoufishannaveed2228 بے شک بہن آپ نے درست فرمایا ہے محترمہ مجبور ہے کیونکہ اس کے مالکان “تیسری قسم” کے ہیں اور ان کی یہ ہی پالیسی ہے کہ کسی محب الوطن پاکستانی کو بولنے نہ دینا اور اس کی بات کو کاٹ دینا
کرنل انعام الرحیم کو اللہ تعالیٰ جزاء خیر عطاء فرمائے اور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
Very impartial analysis of Abdul rehim SB.
حقائق کو منظر عام پر لانے کا بہت بہت شکریہ. اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں اور مزید کی ہمت عطا فرمائیں
Inam urehman sahib aik sachy aur khery musalman hin allah un ke maded fermiye
اس کا مطلب ھے حافظ ایماندار ھے
Hafiz sahib is an honest man... That's why Imran niazi tried through long march to stop the notification of Hafiz sahib as Chief of staff. He tried other dirty tactics, too. What a Bullshit!!!
Hafiz sahib is an honest man that's why he is not favourite of Yankees.
Yes but cunning
Ni srf bjwa niazi faiz saqib nasoor or bandyali imandar ha bus
بےشک
@@sarwatnaz1172 کوئی شک نہیں ثروت ناز صاحبہ سو فیصد ایماندار انسان ہے حافظ عاصم منیر صاحب ورنہ کون اپنی نوکری کو خطرے میں ڈال کر وزیر اعظم کو اطلاع کرتا ہے کہ آپ کے گھر والے کیا گل کھلا رہے ہیں اور اس پر انہیں بھگتنا بھی پڑا ہے “ڈی جی آئی ایس آئی” کی پوسٹ سے سے فارغ کر دئے گئے تھے-
ALLAH KAREEM INAM UL RAHEEM SAAB KO APNAY HIFZO IMAAN MAIN RAKHAY AUR ACHI SEHAT WALI LAMBI ZINDAGI DAY AAMEEN.
Allah Tahla janab Inam ur Raheem sahab ko hamesha Apni Hifz o amaan mein Rakhein, Aameen.
Free Imran Khan and all Pti prisoners and free all missing persons in Army custody.
ذندہ باد جی کرنل صاحب ذندہ باد۔ اللہ تعالی نے صیح آپکو فوج کی ناک پر دم کرنے کے لیے چنا ہے۔ الحمداللہ ۔
Best coverage on General Faiz Hameed's issue but speaks volume about misuse of powers by powerful persons in Pakistan. My congratulations to all team e awaz.
Salute 🫡 Col. Inam Raheem sb, stay blessed
Achor person should be neutral,
Infected by Youthia Virus
Col sab aap ki jurrat ko pori Qoum ka Salam ALLAH PAK slamat Rakhey aap ko
عارفہ مظفر صاحبہ کا یہ و لاگ بہت اچھا رہا اور جیسے سوالات انہونے کیئے وہ بہت ضروری تھے۔ اسکو عمران خان کو ضرور سننا چاہئے۔ عورت مسلمان حکمرانون کی یا شاید دنیا کے حکمرانون کی ہمیشہ کمزوری رہی ہے اور کئی شاندار مملکتون کی تباہی کا باعث بھی۔
Aik budhi 6 jawan buchon ki ma IK ki kamzori bungai. Koi jawan khubsurat orat hoti to baat samajh aati. IK ki kamzori orat nhi iqtedar he chahe boot chat ker he mile.
@@braveheart8318 یہ سمجھ میں آنے والی بات نہیں ہیکہ ایک عورت کیسے عمران خان کو اقتدار دلوا سکتی ہے جس ملک میں اصل اقتدار ملک کی بندوق بردار طاقتورون کے ہاتھ میں ہو۔ اقتدار انسان چار وجوہات کے لیئے حاصل کرتا ہے طاقت کا نشہ، دولت اور عیش کی ہوس اور نسلوں کے راج کرنے کی خواہش یا پھر عوام کی بہتری کے لیئے۔ عمران خان نے اقتدار کی جد وجہد لگتا نہیں کہ پہلے تین وجوہات کے لیئے کی ہے۔ البتہ چوتھی وجہ اسکے دور حکومت میں صاف نظر آتی ہے۔ اسکی بیوی کی یہ چھوٹی موٹی توشہ خانہ کی وارداتیں جو قانون کے دائرے میں کی گئیں کوئی زیادہ اہمیت نہیں رکھتی بہت کوششوں کے باوجود اسکے دشمن کوئی بڑی کرپشن پکڑ نہ سکے۔ دولت اسنے لوٹی نہیں، عورت کبھی اسکی مشکل نہ رہی اسکے باوجود کوئی ویڈیو نہ بنائی جاسکی بچے اسکے پاکستان کی سیاست کا حصہ نہ بنے۔ ان وجوہات کی وجہ سے یہ سمجھا جاسکتا ہیکہ وہ ملک کے لیئے کچھ بہتر کرنا چاہتا ہے بغیر ذاتی اغراض کے۔ رہی اسکی غلطیاں جو اسنے اقتدار میں آنے کے لیئے یا اقتدار میں آنے کے بعد کین وہ ہر انسان کرتا ہے کوئی انسان غلطیوں سے پاک نہیں وہ فرشتہ ہرگز نہین۔
اللہ تعالٰی سلامت رکھے انعام رحیم صاحب کو
اللہ میرے ملک اور اس کے ھر مخلص انسان کو عزت وتکریم سے نوازے۔۔۔۔ أمین ❤❤
VERY INFORMATIVE PROGRAM? LOVE IT
کرنل انعام الرحیم کی جرآت ایمانی اور حب الوطنی کو سلام پیش کرتے ہیں ۔۔ اللہ تعالیٰ ایسے محب وطن 🇵🇰پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے آمین 🕋🤲
Jura'at....konsi....? Ab Jo ghalat ho raha he ye usko support krta he
@@DhamialRajputt آمین رب العالمین
سب سے پہلے عارفہ کو جاگناچاھےاور کرنل صاحب کی پیرویکرنا چاھئیے
Inam Saheb jaisey Emandar logon ko hukomran Hona chahiye
سلام ان پر جو باطل کے خلاف اور حق کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ یہی اللہ کریم کے منتخب لوگ ھیں۔
رب العالمین انکا حامی وناصر ھو آمین
Excellent interview of Col.InamurRaheem a brave & true patriot.
Message Of Allah SWT ❤🎉 Live like true good for humanity dears 😢 Land and all's power is Allah' SWT ❤😊 blessings for humanity 😞 Remember always message of Allah SWT ❤😊😢🎉🎉❤❤ pakistan 🎉🎉 Aslamualikum Allah' SWT ❤ blessings 😊
اللہ تعالیٰ عوام کو فوری انصاف فراہم کرنے والے ایماندار افراد عہدوں پر فائز فرمائے ۔
الھم امین ۔
کرنل انعام زندہ باد۔
سچی کھری بات کرتے ھیں۔
سچ پر مبنی صرف یہی (Awaz) آپ کا چینل رہ گیاہے.اپ بڑے محنت اور ایمانداری سے موتیئوں کو چن کر اپنے چینل پر پاکستانیوں کو گفٹ کرتے ہیں.اللہ پاک میڈم آپکو اورآپکے ٹیم ورکرز کو مزید ہمت اور حوصلہ عطاء فرمایئں. آمین.
@@kingkong4162 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 تم بھی اس مائی کی طرح مکمل نفسیاتی ہو۔۔۔۔ تمہیں تو ڈاکٹر کو چیک کرانے کی بھی ضرورت نہیں
Best informative video jazak Allah Khaira sir.
Inam-ur-Rahim alway speak truth .Pakistan have very few people like him .salute u Sir
Balanced analysis ❤❤❤❤
جب تک پاکستانی اداروں کے سربراہ عوام اور عدلیہ کو جواب دے نہ ہوں گے اور مزید یہ کہ تمام اداروں کے سربراہ بھی اپنے ادارے کی بد نظمی اور کرپشن کا ذمہ دار ہو جس کی انہیں سخت سے سخت سزا سرعام دینی چاہیے
لیکن اس سے پہلے یہ سخت قانون بھی ہو کہ کوئی بھی سربراہ حکومت وقت کی کسی زبانی احکام قبول کرنے کا پابند نہ ہو
ہر احكام تحریری طور پر قبول کرنے کا پابند ہو جسكا وه اقرار يا انكار تحريرى وجه کے ساتھ کر سکتا ہوں
تمام اداروں میں یہ قانون عدلیہ کی طرف سے سختی سے رائج ہو تو تمام برائی دور ہو جائے گی
گڈ پروگرام عارفہ صاحبہ
❤ nice personality
مجھے خوشی ہے کہ کرنل انعام نے لگی لہٹی رکھے بغیر یا کسی کا لحاظ کئے بغیر کھرے کھرے جواب دئے ۔۔۔ان کا شکریہ لیکن ان سے زیادہ اپ کا شکریہ جنہوں نے یہ موقع فراہم کیا ۔۔مجھے امید نہیں اپ انہیں دوبارہ بلائیں گی
Your guest has praised Gen.Asim a lot.
Gen Asim Munir is a much better person compared to a thug like Faiz Hameed and a narcissist like Imran Khan.
Muneera Mistree is a hypocrite and drinker. He became CoAS illegally only by selling his loyalties to NS.
@@NasirQazi1 وہ ہیں ہی تعریف کے قابل جس نے اپنی نوکری کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اس وقت کے وزیر اعظم کو اس کے گھر والوں کے کرتوتوں سے آگاہ کیا تھا اور جس کے صلے میں وزیر اعظم نے انہیں ڈی جی آئی ایس آئی سے چھٹی کروا دی تھی
What a sad story of the country called Pakistan! گھر کو لگ گئی آگ گھر کے چراغ سے
Highly Appreciated Sir, Allah protect you Aameen.
عمران دار مائی نے بڑی مکاری سے کرنل صاحب کو عمران خان کے حق میں لانے کی کوشش کی مگر سلام ہے کرنل صاحب کو وہ ثابت قدمی سے اپنے اصولی موقف پر قائم رہے ۔۔۔۔ ماشا اللہ کرنل صاحب ۔۔۔۔ ما شا اللہ
😂😂👍👍
درست فرمایا بزدار صاحب۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے آج ملک اس نحج پر ہے۔
Salam to krnal sahab
@@sajidbuzdar1980 بے شک یہ عمراندار بڈھی میم نے اپنا پورا زور صرف کیا ہے محترم کرنل صاحب کے ایمان کو خراب کرنے کی لیکن بری طرح ناکام رہی ہے
Allah talla (R) karnal sahab ko sayhat o salamati wali zandagi atta farmain.
he is a true Pakstani...
What a beautiful program this is, especially today your program is exceptionally good.
Col inam u Rahim Zindabad. Stay blessed Amin. Every politician, judge, and Army officer who is corrupt should be prosecuted as per the law of the land.
@@mujahidhussain6264 اس کی ابتدا آرمی چیف جناب سید عاصم منیر صاحب نے اپنے ادارے سے کی ہے اور دو جرنیلوں کو “پھڑکا” دیا ہے (جنرل منگلا اور جنرل / کمانڈر لاہور) اور انشاء اللہ تیسرا جنرل بھی بہت جلد “پھٹے” پر چڑھا دیا جائیگا
ماشاء اللہ بہت خوب
Very nice both of you
کرنل صاحب کا یہ جملہ کہ ہم صرف مظلوم کا ساتھ دیتے ہیں کرنل صاحب آپ جیسے لوگوں کی اس ملک کو ضرورت ہے
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت تندرستی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین
Absolutely right sir
صاحب اللہ اپ کی زندگی میں برکت دے ایسے لوگوں کی ضرورت ہے پاکستان