نغمان علی خان دبے لفظوں میں جو دعوی کرتے ہیں کہ اب تک کوئ قرآن کو سمجھ ہی نہیں سکا ہے اور میں نے سائیکالوجی اور دوسرے مغربی علوم کو پورا نہیں بلکہ تھوڑا پڑھا ہے اس علوم کے نظریات جو لمحہ بہ لمحہ بدلتے ہیں اس اوزار سے یا وہ چشمے پہن کر قرآن پاک کی تفسیر کرنے لگتے ہیں تو اس بیوقوف کو یہ احساس ہوجاتا ہے کہ چودہ سو سالوں میں قرآن کو کوئ سمجھا ہی نہیں ہے، یہ لوگ مغربی علوم جیسے عمرانی علوم سائیکالوجی، انتھروپالوجی ، سوشیالوجی، علم قانون علم معاشیات، اور فزیکل سائنسسز کو غیر اقداری علوم سمجھتے ہیں خالانکہ وہ غیر اقداری علوم نہیں ہے اس کے اپنے اقدار ہے اپنے مفروضات ہے انسان ،کائنات اور اس کائنات میں انسان کے مقام کے بارے میں اپنے تصورات ہے وہ تصورات اور مفروضات کو جاننے بغیر یا اس پر بخث کئے بغیر اس علوم کے تصوراتی اوزار (conceptual tools ) کو اپلائ کرکے قرآن کی ایک ایسی تفسیر جو نبی کریم ص کی اخادیث ، سنت، عمل اور قرآن پاک کی تفسیر، صحابہ کی تفسیر اور تعامل، تابعین اور تبع تابعین کی تعامل اور اجماع امت سے الگ ہو اس سے جڑا ہوا نہ ہو وہ ایک فساد، الحاد اور گمراہی کی طرف لوگوں کو لیکر جائیگی اسلئے نغمان علی سے گزارش ہے کہ فتنہ مت پھیلائیں اور پھر بھی اگر یہ دعوی کرتے ہیں کہ اس کو علم ہے اور قرآن پر عبور خاصل ہے تو ایک چھوٹے سے مدرسے میں جاکر دین کے طالب علموں کو جو دین کو جانتے ہیں اس کے سامنے اپنی علم کے موتی بکھیریں یونیورسٹی کے طالب علم اور اس کے سامعین عام طور پر دین کی اتنی زیادہ علم نہیں رکھتے اس لئے یہ کچھ بھی بولتے ہیں، ادھر چلتا ہے۔ تخریک تنویر سے نکلنے والے نظریات (لبرلزم اور دوسرے علوم کو تھوڑا بھی جاننے والا ہو اس کو پتہ چلے گا کہ یہ مسلمانوں میں مغربی ملحد مفکرین کے خطرناک نظریات کو اسلام کا لبادہ اڑا کر پھیلاتا ہے اللہ پاک اس کو ہدایت دیں ۔
Such a mannerfuly conducted interview. Both the guest and the host are equally tolerant and giving each other space to express their thoughts. The real gem Sir Nauman Ali Khan and an excellent host sir Qasim Ali Shah. But ibdint know if its me onky who felt that sir Qasim was a but uncomfortable or camera conscious. He after asking questions looked anxious with his hand gestures and looked around as he was preoccupied with something else rather fully concentrating on the answer
My boys at the age of 17 and 18 were turned against Islam with the cunning help of their private school teacher. Thanks to Nouman’s lectures they realized and little by little came back to us fully. On the other hand we love and admire one of kind Qasim Ali. Both heart felt and God sent blessed people Alhumdullilah
Cunning is liye ke aap ki maani hui baato ke khilaaf bata rahey they aap ke bacho ke teacher ? Yahi to hamaari ghaleez tabyat hay, hamarey deen aor aaba ke khilaaf baat karney waalaa Aadmi kamina aor badmaash hay. Aap ke bacho ka teacher ghalat hoga, lekin us ki niyyat pe hamla karney ka aap ko haq nahi hay. Ghalati ko ghalat kaheyn, kamina pan na kaheyn.
جزاک اللہ خیراً کثیرہ قاسم علی شاہ میں ایک چالیس سالہ خاتون ہوں جو پچھلے بیس باٸیس سال سے اسٹرگل کررہی ہوں اصل دین اور سماج کے بناے ہوے دین میں ۔۔۔۔میں نے زندگی میں کٸی فیصلے دین کو مدنظر رکھ کر کرنے کی کوشش کی لیکن سماج کو اسے قبول کرنے بہت مشکل ہوٸی اور مجھے جو ذہنی اذیت ملی اس سے میں نفسیاتی مریض بن گٸی۔۔۔۔مگر آہستہ آہستہ میں نے اپنے لیے راستے ڈھونڈے اور آپ کو پتہ ہے مجھے اس سے نکلنے میں اوردوبارہ اللہ کے قریب ہونے میں مدد کس نے کی۔۔۔۔غیر مسلم لوگوں نے جو جانتے تھے کہ میں باغی نہیں ہوں مجھے نفسیاتی پرابلم ہے۔۔۔تب سے میں ہماری کمیونٹی میں عورتوں کی فزیکل اور مینٹل ہیلتھ پر کام کررہی ہوں۔۔۔میں نے بہت سے مذہبی شخصیتوں سے سوال کیا کہ ہمارے مسجدوں میں مینٹور نہیں ہے جو ہمیں سنے راستہ بتاے۔۔۔۔
Alhamdulillah for having such teachers .. Alhamdulillah kabeerah … so healing lecture for our stressed life … islam is so beautiful religion… we have made it so complicated, by not understanding the message of Allah … Quran e majeed. 23:09 … “unko azaadi itni mili k unko apni azaadi handle krna nai ai ..” … 👍🏻👍🏻
Good to watch Ustad Nouman Ali talk in Urdu. I have been listening to his lectures and khutbas in English. They are spot on in identifying our social problems and finding some possible solutions.
بہت مزہ آیا سب سن کے انتظار رہے گا اس طرح کی نشست کا اللہ پاک سے دعا ہے پیارے قاسم علی شاہ صاحب کی زندگی میں بہت سی برکتیں اور رحمتیں نچھاور ہوں اور اللہ ان سے سب سے راضی ہو جو بھی ان کے ساتھی اور معاون ہیں امین
MashaAllah ❤ بے حد ایمان افروز اور حیرت انگیز طور پر معلوماتی۔ ڈاکٹر صاحب کی شخصیت مجسم اسلام کی خدمت ہے۔ لوگوں کے لئے خیر کے پیامبر ہیں استاد نعمان علی خان ۔ Thanks to Qasim Ali Shah Bhai for making things possible and make it available for all of us . Managing the great duo meet-up, All credit goes to the dearest brother Dr Maaz Aslam
شاہ صاحب ! آپ اپنی نشست پر بیٹھے تو تھے لیکن آپ کی بے چینی کی وجہ کیا تھی؟ آپ ذرا بھی سکون میں نہیں تھے۔ ایسا لگ رہا تھا کہ آپ اپنی ذات سے کُچھ خفا خفا سے تھے۔۔۔یا ۔۔۔۔ شاید میں نے غلط تجزیہ کیا ہے۔واللہ اعلم۔۔۔۔
اللّٰہ آپ سب کو بہت اچھی جزا دے، یہ ویڈیو بنانے میں جس کا جتنا حصہ ہے اللّٰہ اسکو قبول کرے، اور آپکی فاؤنڈیشن ایسی علمی کاوشیں کرتی رہے، مزید خوبصورتی اور نکھار کیلئے ایک گزارش ہے کہ ایسی ویڈیوز میں اشتہارات بند کروادیا کریں، علمی گفتگو کے دوران ایمان زور پکڑنے لگتا ہے تو اشتہار کی وجہ سے توجہ متزلزل ہو جاتی ہے ۔ بہت سی دعائیں آپ سب کیلئے!
I used to listen to both of them and now they are together it's just so beautiful to hear them and the way they are exchanging their ideas, Amazing, Alhumdulillah JazakAllah Khair! 😊
مسلمان کا ایمان رسالت کی بنیاد پر قائم رہتا ہے جس کا نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں اس کا خدا پر بھی ایمان نہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے رسول اور خاتم الانبیاء ہیں
سر اسی طرح دیگر اسلامک اسکالرز کے ساتھ کچھ نشستیں کیجئے گا۔۔۔ اس سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔ جب بھی دو بڑی شخصیات اکٹھے بیٹھتی ہیں تو دوسروں کو بہت باتیں سیکھنے کو ملتی ہیں!!
Amazing psychological talk.. Really amazing. MASAH Allah.... Insha Allah I'll study psychology to help, improve the psychological needs of myself and my society. Aameen!!!!
Sir Relations come afterwards. Before that comes what you do in alone time. Moat of the youth in Uni life is victim of hopelessness and despair. Many have fallen in negative loops and bad habits they can't step away from. Kindly do share your opinion ab that and enlighten us
Both are amazing. Sir Qasim did not maintain good Eye contact in my opinion when ustaad Nauman was speaking. Other than that, sir qasim hosted him very well and asked great questions. Great conversation. Love it
Qasim Ali Shah Sir aap ka bar bar ither uther deakhna bohat distract ker raha tha. It’s seemed you were not paying attention to Ustad Nouman Ali khan’s replies.
Lots of respect and duas for you both Nouman Ali Khan sb thank you for doing this session in Urdu so that Pakistani people from all strata can understand what you have to say Please do more and jazakAllah khair
Sir kindly ask your channel's admin to keep a check on ads. This is an important video through islamic point of view but as i started your video an add of black magic appeared and i was very disturbed. kindly fix this problem.
Emotional, one of the hardest discussions to listen to… May Allah awaken this ummah to the many injustices that are done within our “so called” Muslim societies, ameen!
Each session is amazing and I feel its reach is limited because there need to be English subtitles, so that a lot more youth ( especially of south Asian parents, across the world) can access these golden words and thoughts😊
sorry to say but ap k apny question hi ambiguity waly hn, smjh hi nhi aa rhi pochna kia chah rhy, noman bhai ny thek kaha pakistani baat ko straight krty hi nhi.
I am from USA. I watched him live in New York. He is a great ustad. I love him by sake of Allah. Now I want to make a point here that Imran khan is practically doing it what Numan khan is saying. I hope you get it. May Allah bless and preserve Numan and Imran khan for doing great job for their youth. May Allah bless us. Love ❤️ for all.
Ma’sha’llah loved every moment listening to this, May Allah (swt) help us help ourselves to become better human beings towards all of humanity and increase our E’maan, Aa’meen❗️
ادب کے ساتھ گذارش ھے۔۔کہ اکثر جو مبلع حضرات ھیں نشست برخاست سے اگے نہیں برھتے۔۔دوسرا مختصر اور اسان الفاظ میں سمجھانے کی کوشش نہیں کرتے۔۔اور جو سب سے بڑی مقصد ھے وہ تو عمل ھے۔۔کہ جو نشست یہ حضرات کرتے ھیں معاشرے میں اس کا نظارہ نوجوانوں میں کم دکھائ دیتا ھے۔۔بھآئ یہ کب نظر ائے گا؟؟؟۔۔۔اپ کسی بازار میں چلے جائے۔۔یا کسی محلے میں چلے جائے۔۔کسی میچ کو دیکھنے کے لئے سٹیڈیم کا رخ کریں ۔۔کسی شادی پر جا ئیں ۔۔کسی سکول کی چٹھی کے بعد حتی کہ عید کی نماز اور 14 اگست کے ازادی والے دن کو دیکھ کے یہ نہیں لگتا کہ نوجوان کچھ اچھا تاثر دے رھا ھے۔۔کوئ علم بعیر عمل کے کوئ شے نہیں۔ جو بے وقعت رھتے ھیں۔۔
Hahhahhaha..NAK and the fake QAS (who even lied to Imran Khan) is no match! Just watch this again and see how out of place of QAS. Look at his distracted eyes. His facial expression. Now he will just copy NAK.....
پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ انگریزی زبان کا زبردستی مسلط کیا جانا ہے۔ تم انگریزی کی غلامی کے خلاف بات کیوں نہیں کرتے؟ پنجابی زبان کی موت پر آپ کیوں خاموش ہیں؟ آپ انگریزی زبان اور نظام کے ذریعے پاکستانی نوجوانوں پر مسلط کردہ احساس کمتری کی بات کیوں نہیں کرتے؟
نغمان علی خان دبے لفظوں میں جو دعوی کرتے ہیں کہ اب تک کوئ قرآن کو سمجھ ہی نہیں سکا ہے اور میں نے سائیکالوجی اور دوسرے مغربی علوم کو پورا نہیں بلکہ تھوڑا پڑھا ہے اس علوم کے نظریات جو لمحہ بہ لمحہ بدلتے ہیں اس اوزار سے یا وہ چشمے پہن کر قرآن پاک کی تفسیر کرنے لگتے ہیں تو اس بیوقوف کو یہ احساس ہوجاتا ہے کہ چودہ سو سالوں میں قرآن کو کوئ سمجھا ہی نہیں ہے، یہ لوگ مغربی علوم جیسے عمرانی علوم سائیکالوجی، انتھروپالوجی ، سوشیالوجی، علم قانون علم معاشیات، اور فزیکل سائنسسز کو غیر اقداری علوم سمجھتے ہیں خالانکہ وہ غیر اقداری علوم نہیں ہے اس کے اپنے اقدار ہے اپنے مفروضات ہے انسان ،کائنات اور اس کائنات میں انسان کے مقام کے بارے میں اپنے تصورات ہے وہ تصورات اور مفروضات کو جاننے بغیر یا اس پر بخث کئے بغیر اس علوم کے تصوراتی اوزار (conceptual tools ) کو اپلائ کرکے قرآن کی ایک ایسی تفسیر جو نبی کریم ص کی اخادیث ، سنت، عمل اور قرآن پاک کی تفسیر، صحابہ کی تفسیر اور تعامل، تابعین اور تبع تابعین کی تعامل اور اجماع امت سے الگ ہو اس سے جڑا ہوا نہ ہو وہ ایک فساد، الحاد اور گمراہی کی طرف لوگوں کو لیکر جائیگی اسلئے نغمان علی سے گزارش ہے کہ فتنہ مت پھیلائیں اور پھر بھی اگر یہ دعوی کرتے ہیں کہ اس کو علم ہے اور قرآن پر عبور خاصل ہے تو ایک چھوٹے سے مدرسے میں جاکر دین کے طالب علموں کو جو دین کو جانتے ہیں اس کے سامنے اپنی علم کے موتی بکھیریں یونیورسٹی کے طالب علم اور اس کے سامعین عام طور پر دین کی اتنی زیادہ علم نہیں رکھتے اس لئے یہ کچھ بھی بولتے ہیں، ادھر چلتا ہے۔ تخریک تنویر سے نکلنے والے نظریات (لبرلزم اور دوسرے علوم کو تھوڑا بھی جاننے والا ہو اس کو پتہ چلے گا کہ یہ مسلمانوں میں مغربی ملحد مفکرین کے خطرناک نظریات کو اسلام کا لبادہ اڑا کر پھیلاتا ہے اللہ پاک اس کو ہدایت دیں ۔
اسلام علیکم میرا دل کہتا ہے پاکستان پنجتر سال بعد دنیا میں ڈومینیٹ ہونے کے لیے بھی تیار ہو رہا ہے ،دنیا کا واحد ایسا ملک ہیں جواب اس دنیا کو ترقی کر کے بھی دکھائے جو مزے کی بات ہے اسلام کے قوانین کو فالو کرتے ہوئے انشاءاللہ۔ جبرائیل نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگر آپ حکم دے دو ان کو دو پہاڑوں کے درمیان غرق کر دو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لئے دعا کی ان کی نسلوں میں سے ہوں گے جو اسلام قبول کریں۔ اگر اس کو آج پاکستان کے اوپر امپلیمنٹ یعنی اس نظریے سے دیکھ ۔sir ji dawai Kabul ho rahi hai
اینکر صاحب بلاوجہ اپنے پر گناہ گار کا لفظ تھونپ رھا ھے۔۔ھم اکثریت گناہگار ھیں لیکن اس لفظ کا استعمال بڑی حکمت مانگتی ھے جو ھم میں نہیں۔۔۔دوسرا ھمارے نوجوانوں کی تربیت اسلامی اقدار کے مطابق بہت کم ھوئ ھے یا ھو رہا ھے۔اگر طربیت ھی نہ ھوں تو پھر جس کا جو جی میں ائے کر گزرتا ھے۔۔اس کے لئے راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں۔۔ویسے بھی اسلام میں مختصربات اور بھرپور کمت کے ساتھ کرنے کا ذکر ھے۔۔اسوہ حسنہ میں سب واضح اور اسان ترین زندگی کا تذکرہ ھے۔۔بات بس اخلاص اور عمل کی ھے۔۔۔
Loved every minute of this conversation. The most important part was when NAK discussed the questions inside our children and youth. I'd love QAS to do more talks and sessions on this. Thank you
الحمدللہ! ٹائم 16:35 پر جو قرآن مجید کی آیت کا حوالہ دیا ہے سورت اور آیت کا نمبر بھی بتائیے ، ادھورا علم آگے نہ پہنچائیں ۔۔۔اللہ سبحان ثعالی نوع انسانی کو ہدایت فرمائیں آمین یارب العالمین
استاد کی عزت کرنا اور بات ماننے کی توفیق ہر کسی کو نہیں ملتی ہے ضرورت اس امر کی ہے ہم ان کے تجربات سے فایدہ اٹھا کر اپنی زندگیاں بہتر کریں مزید جاننے کے لیے ہے Gul naz blogs motivational speaker
ھمیشہ قاسم علی کو سننا اچھا لگتا تھا مگر اج تو سر نعمان کو بولنے دیتے اپنی ھی زباندانی کے جوھر دکھا رھے ھیں... مختصر سوال پوچھتے اور سر اسکی ڈیٹیل بتاتے مگر نا جی شاہ صاحب نے بھی تو اپنے جوھر دکھانے ھیں ناں
یہ رویہ پاکستانی معاشرے میں کوئی نیا نہیں ہے ۔ یہود کا بھی بھی کچھ ایسا ہی رویہ تھا قرآن میں اس کا ذکر ہے اور اللہ کے رسول نے اس رویے سے اور اس کے نتائج سے بچنے کیلئے ھمیں سورة فاتحہ کی دعا بتائی ۔ جسے مسلمان اب بھول گئے ہیں اِس کی بجائے پیر و فقیروں نے عجیب و غریب دعائیں بنا لی ۔ اور اللہ کے رسول نے اسی لئے فرمایا تھا کہ ایک وقت آئے گا کہ میری امّت یہود کے مشابہ ہو جائے گی ۔ جس طرح ایک جوتی کا پاؤں دوسرے سے مشابہ ہوتا ہے اور یہ واقعہ آج کے وقت میں ہو چکا جس میں کوئی شک نہیں ۔ جو عذاب اور سزا پہلے ملی وہی آج کے یہود کو بھی مل رہی ہے ۔ اور بار بار وارننگ کے بعد ملی ہے ۔ اللہ کی حجت کے بعد ملی ہے جنہوں نے پہلے توبہ کی تھی وہ پہلے بھی بچ گئے اور اب بھی بچ جائیں گے ۔ اور اللہ کے فضل سے بچ چکے ہیں اور ساری دنیا میں امن کا پیغام پھیلا رہے جس پہلے بچنے والوں نے پھیلایا ۔اور جو پہلے غالب آئے اب بھی وہ ہی غالب آئیں گے۔ انشاء اللہ
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہماری سوچ کو پڑھ لیا جا تا ہے اور ہ حیران ہوتے ہے اللہ ہمیں ہم سے بھی زیادہ جانتا ہے مزید جاننے کے لیے ہے Gul naz blogs motivational speaker
I was thinking where is the imams n scholars of this ummah in Pakistan. We r going through very tuff time n they r not doing anything .then alhamdulillah Allah send ustad Noman Ali khan.
Sir, I respect you both so much. This is a conversation I didn’t know I need. You brought self confidence in me and make me realized that I’m not that bad and that I can be forgiven💕 I believe I’ll see my country prosper in my lifetime In Shaa Allah. We do have a lot of potential✨ Apni milat pr keyaas akwaam e Maghrib se nah kr khaas hai tarqeeb mein qoom e Rasool hashmi
yes ul be forgiven. Allah forgives evil punishes the good, so it is obvious drug addicts, criminals, mass murderers take solace in the religion of the devil called islam
@@indipacifician3693 Then you must be a 10 y/o who has never heard or seen evil being punished before. Wait and you’ll see how evil gets punished even in their lifetime. Or maybe you’re the evil not being punished that’s why you’re so reckless to say absurd like this. It’s Allah that this world is still alive otherwise there are many dumb people like you who can simply destroy the world. Plus I’m not that big of a sinner. I know I’ll be forgiven and after reading your comment I realized that I’m better than a lot of you out there.
@@imhuman7848 is that why all islamic countries get punished by the west and allah just watches and lets pakistani women get sold to china for something as cheap as 100 PKR? What was allah doing when Pakistani govt made islamic women dress in near naked clothes for a business meeting arranged for arabs? what was allah doing when evil spread all over pakistan and it took money from USA to drone attack in afghanistan?
@@imhuman7848 every one knows whose the evil, who sells their own mothers for money. it is in history . what pakistan does to afghanistan for USA money, and how it boot polishes china and attacks uighurs where mosques are converted to public toilets
@@indipacifician3693 The irony is that you’re quarreling in the comments section of a video related to Pakistan. I never watched any Indian video just to what it’s called? “Lutiyaan laganay k liye” But here you are. And the funniest thing is that you’re such a coward that you delete your comment as soon as the message is delivered to me so that no one else can read your mindset
Excellent questions QAS and Super Excellent responses NAK about normality in general, and about issues of suppressed acute psychological problems, and the issues of abuse of faith in Pakistan in particular. I observed and experienced the same.
Formality Youth is atomic bomb but Never find channell,,,that is they sad Questions Emman na ho to phir kya kare? Pakistani never think 🤔 about tomorrow That is why we corrupt Aj asal ma kal ki tyari hai... Traffic psychology Allah hi tabdeeli lae ga...zyaditi bardash karo... Sab sa bari jang ,, Simple pendulum at middle
A very realistic and much needed dialogue between the two very special people!! The only thing I would respectfully recommend for Mr. Qasim Ali Shah is to try to be more mindful of his body language. Looking away or looking at the cameraman while Ustad Nauman Ali Khan is speaking, is distracting for the listener.
I'm so grateful to Allah ,he sent nouman ali to bring clear message of quran to help uplift Pakistani nation
درست فرمایا آپ نے قرآن ہی تو راست دیکھاتا ہے اگر ہم قرآن پر چلے تو ہر لمحہ تخلیقی ہو گا مزید جاننے کے لیے ہے Gul naz blogs motivational speaker
،ش🤩،🤩🤪🤪😭
Oh no!!!!!! You need to research his past…. He is a filthy person…& under cover of religion he is dirty & nasty..
نغمان علی خان دبے لفظوں میں جو دعوی کرتے ہیں کہ اب تک کوئ قرآن کو سمجھ ہی نہیں سکا ہے اور میں نے سائیکالوجی اور دوسرے مغربی علوم کو پورا نہیں بلکہ تھوڑا پڑھا ہے اس علوم کے نظریات جو لمحہ بہ لمحہ بدلتے ہیں اس اوزار سے یا وہ چشمے پہن کر قرآن پاک کی تفسیر کرنے لگتے ہیں تو اس بیوقوف کو یہ احساس ہوجاتا ہے کہ چودہ سو سالوں میں قرآن کو کوئ سمجھا ہی نہیں ہے،
یہ لوگ مغربی علوم جیسے عمرانی علوم سائیکالوجی، انتھروپالوجی ، سوشیالوجی، علم قانون علم معاشیات، اور فزیکل سائنسسز کو غیر اقداری علوم سمجھتے ہیں خالانکہ وہ غیر اقداری علوم نہیں ہے اس کے اپنے اقدار ہے اپنے مفروضات ہے انسان ،کائنات اور اس کائنات میں انسان کے مقام کے بارے میں اپنے تصورات ہے وہ تصورات اور مفروضات کو جاننے بغیر یا اس پر بخث کئے بغیر اس علوم کے تصوراتی اوزار (conceptual tools ) کو اپلائ کرکے قرآن کی ایک ایسی تفسیر جو نبی کریم ص کی اخادیث ، سنت، عمل اور قرآن پاک کی تفسیر، صحابہ کی تفسیر اور تعامل، تابعین اور تبع تابعین کی تعامل اور اجماع امت سے الگ ہو اس سے جڑا ہوا نہ ہو وہ ایک فساد، الحاد اور گمراہی کی طرف لوگوں کو لیکر جائیگی اسلئے نغمان علی سے گزارش ہے کہ فتنہ مت پھیلائیں اور پھر بھی اگر یہ دعوی کرتے ہیں کہ اس کو علم ہے اور قرآن پر عبور خاصل ہے تو ایک چھوٹے سے مدرسے میں جاکر دین کے طالب علموں کو جو دین کو جانتے ہیں اس کے سامنے اپنی علم کے موتی بکھیریں یونیورسٹی کے طالب علم اور اس کے سامعین عام طور پر دین کی اتنی زیادہ علم نہیں رکھتے اس لئے یہ کچھ بھی بولتے ہیں، ادھر چلتا ہے۔
تخریک تنویر سے نکلنے والے نظریات (لبرلزم اور دوسرے علوم کو تھوڑا بھی جاننے والا ہو اس کو پتہ چلے گا کہ یہ مسلمانوں میں مغربی ملحد مفکرین کے خطرناک نظریات کو اسلام کا لبادہ اڑا کر پھیلاتا ہے اللہ پاک اس کو ہدایت دیں ۔
LOL
Such a mannerfuly conducted interview. Both the guest and the host are equally tolerant and giving each other space to express their thoughts. The real gem Sir Nauman Ali Khan and an excellent host sir Qasim Ali Shah. But ibdint know if its me onky who felt that sir Qasim was a but uncomfortable or camera conscious. He after asking questions looked anxious with his hand gestures and looked around as he was preoccupied with something else rather fully concentrating on the answer
Hey i thought that only i felt that. Sir Qasim is behaving so weird dont know why?
I would say
....he was hosting the session,so might be conscious of some recording tips to the cameraman
I can listen this man teaching Quran for hours 🖤
Truuuu 🙏🙏🙏❤️
Shah ab after asking in many questions AP answer us Tara na listen kar rah tha..that's not good.
how many school buses did u bomb after listening to him?
Me too
Same as I
Masha Allah Masha Allah 🤲😌💖
Mashallah
❤
My boys at the age of 17 and 18 were turned against Islam with the cunning help of their private school teacher. Thanks to Nouman’s lectures they realized and little by little came back to us fully. On the other hand we love and admire one of kind Qasim Ali. Both heart felt and God sent blessed people Alhumdullilah
Hats off for the school teacher 👏👏👏
I have three sons currently dealing with difficult situation with my youngest son who is 15.
Cunning help of private school? Who enrolled them in the school?
Cunning is liye ke aap ki maani hui baato ke khilaaf bata rahey they aap ke bacho ke teacher ?
Yahi to hamaari ghaleez tabyat hay, hamarey deen aor aaba ke khilaaf baat karney waalaa Aadmi kamina aor badmaash hay.
Aap ke bacho ka teacher ghalat hoga, lekin us ki niyyat pe hamla karney ka aap ko haq nahi hay.
Ghalati ko ghalat kaheyn, kamina pan na kaheyn.
In US 🇺🇸 or in Pakistan 🇵🇰
A man and his love can change the world 🌍🌎. Thanks for your contribution
جزاک اللہ خیراً کثیرہ قاسم علی شاہ
میں ایک چالیس سالہ خاتون ہوں جو پچھلے بیس باٸیس سال سے اسٹرگل کررہی ہوں اصل دین اور سماج کے بناے ہوے دین میں ۔۔۔۔میں نے زندگی میں کٸی فیصلے دین کو مدنظر رکھ کر کرنے کی کوشش کی لیکن سماج کو اسے قبول کرنے بہت مشکل ہوٸی اور مجھے جو ذہنی اذیت ملی اس سے میں نفسیاتی مریض بن گٸی۔۔۔۔مگر آہستہ آہستہ میں نے اپنے لیے راستے ڈھونڈے اور آپ کو پتہ ہے مجھے اس سے نکلنے میں اوردوبارہ اللہ کے قریب ہونے میں مدد کس نے کی۔۔۔۔غیر مسلم لوگوں نے جو جانتے تھے کہ میں باغی نہیں ہوں مجھے نفسیاتی پرابلم ہے۔۔۔تب سے میں ہماری کمیونٹی میں عورتوں کی فزیکل اور مینٹل ہیلتھ پر کام کررہی ہوں۔۔۔میں نے بہت سے مذہبی شخصیتوں سے سوال کیا کہ ہمارے مسجدوں میں مینٹور نہیں ہے جو ہمیں سنے راستہ بتاے۔۔۔۔
Alhamdulillah for having such teachers .. Alhamdulillah kabeerah … so healing lecture for our stressed life …
islam is so beautiful religion… we have made it so complicated, by not understanding the message of Allah … Quran e majeed.
23:09 … “unko azaadi itni mili k unko apni azaadi handle krna nai ai ..” … 👍🏻👍🏻
Good to watch Ustad Nouman Ali talk in Urdu. I have been listening to his lectures and khutbas in English. They are spot on in identifying our social problems and finding some possible solutions.
بہت مزہ آیا سب سن کے انتظار رہے گا اس طرح کی نشست کا اللہ پاک سے دعا ہے پیارے قاسم علی شاہ صاحب کی زندگی میں بہت سی برکتیں اور رحمتیں نچھاور ہوں اور اللہ ان سے سب سے راضی ہو جو بھی ان کے ساتھی اور معاون ہیں امین
Aameen Sumameen beshak MaaShaAllah 🤗🤗
قاسم علی شاہ آپ کو اِدھر اُدھر دیکھنے اور نئے سوالات سوچنے کی بجائے غور اور توجہ سے سننے کی ضرورت ہے
AP in ki batain sunain kitni paiyari hain Qasim Ali Shah ko na daikhain
MashaAllah ❤
بے حد ایمان افروز اور حیرت انگیز طور پر معلوماتی۔ ڈاکٹر صاحب کی شخصیت مجسم اسلام کی خدمت ہے۔ لوگوں کے لئے خیر کے پیامبر ہیں استاد نعمان علی خان ۔
Thanks to Qasim Ali Shah Bhai for making things possible and make it available for all of us .
Managing the great duo meet-up, All credit goes to the dearest brother Dr Maaz Aslam
Very nice see both of you together. Only regret that this session wasn’t long enough. Hope to see more next time In Shaa Allah
اچھی باتیں تو قرآن سے جڑی ہے قرآن ہی راستہ دیکھاتا ہے اور سمجھتا ہے زندگی کا اصل مقصد مزید جاننے کے لیے ہے Gul naz blogs motivational speaker
شاہ صاحب ! آپ اپنی نشست پر بیٹھے تو تھے لیکن آپ کی بے چینی کی وجہ کیا تھی؟ آپ ذرا بھی سکون میں نہیں تھے۔ ایسا لگ رہا تھا کہ آپ اپنی ذات سے کُچھ خفا خفا سے تھے۔۔۔یا ۔۔۔۔ شاید میں نے غلط تجزیہ کیا ہے۔واللہ اعلم۔۔۔۔
My two very favourite teachers in one video. They don’t no me but I consider them as my Ustad. May Allah swt bless you both ✨
اللّٰہ آپ سب کو بہت اچھی جزا دے، یہ ویڈیو بنانے میں جس کا جتنا حصہ ہے اللّٰہ اسکو قبول کرے، اور آپکی فاؤنڈیشن ایسی علمی کاوشیں کرتی رہے، مزید خوبصورتی اور نکھار کیلئے ایک گزارش ہے کہ ایسی ویڈیوز میں اشتہارات بند کروادیا کریں، علمی گفتگو کے دوران ایمان زور پکڑنے لگتا ہے تو اشتہار کی وجہ سے توجہ متزلزل ہو جاتی ہے ۔
بہت سی دعائیں آپ سب کیلئے!
I used to listen to both of them and now they are together it's just so beautiful to hear them and the way they are exchanging their ideas, Amazing, Alhumdulillah JazakAllah Khair! 😊
Me too
I felt like I got my two favourite friuts or dishes in one basket or plate
مسلمان کا ایمان رسالت کی بنیاد پر قائم رہتا ہے جس کا نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ایمان نہیں اس کا خدا پر بھی ایمان نہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ خود فرماتا ہے کہ محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم اللّٰہ تعالیٰ کے رسول اور خاتم الانبیاء ہیں
بہت ہی عمدہ اک دم سے خود کو ہلکا سا محسوس کرنے لگی ہوں میں بہت عرسے سے جو گرد جمی تھی اتر گئی ❤️
❤alhumdulillah❤
سر اسی طرح دیگر اسلامک اسکالرز کے ساتھ کچھ نشستیں کیجئے گا۔۔۔
اس سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔
جب بھی دو بڑی شخصیات اکٹھے بیٹھتی ہیں تو دوسروں کو بہت باتیں سیکھنے کو ملتی ہیں!!
Amazing psychological talk.. Really amazing. MASAH Allah.... Insha Allah I'll study psychology to help, improve the psychological needs of myself and my society. Aameen!!!!
باہر سے آنے والوں اور یہاں کے لوگوں کی mentality میں واضح فرق دیکھیں ۔۔۔۔۔
Hes wrong somewhere
ماشاءاللہ ماشاءاللہ دو ستارے ایک ساتھ بہت خوشی ہوئی
سر آپ دونوں کو الله پاک لمبی زندگی دے
جزاکاللہ جزاک اللہ
قاسم علی شاہ صاحب سوال بہت لمبا کرتے ہیں اور جواب بلکل توجہ سے نہیں سنتے ہیں.. اللہ سمجھ دے
Sir Relations come afterwards. Before that comes what you do in alone time. Moat of the youth in Uni life is victim of hopelessness and despair. Many have fallen in negative loops and bad habits they can't step away from. Kindly do share your opinion ab that and enlighten us
Qasim sir is loon very very restless i wonder why
I feel the same.
my two favorites legends😍😍❤️❤️💕
Please stay away from Nouman Ali Khan. He is fitnah of today!
Amazing.... Two very wise teachers gathered together to address our problems... It's a must needed conversation...
ان کو آ زادی اتنی ملی کہ وہ ہینڈل نہی کر سکے اور ہمارے ہاں گھٹن اتنی زیادہ ہے کہ ہم ہینڈل نہیں کر پا رہے
Both are amazing. Sir Qasim did not maintain good Eye contact in my opinion when ustaad Nauman was speaking. Other than that, sir qasim hosted him very well and asked great questions. Great conversation. Love it
True observation
Agreed.
Shah sahib seems uncomfortable in front of Ustad
The work of Quran from nauman Ali khan is amazing may Allah grant Barakah in his work
Qasim ali shah sab y u r not looking interested to hear ustad noman ali khan
I didn't know that Nounam Ali speaks such good Urdu. Masha Allah. Jazzak Allah.
Mr.Qasim Ali Shah was not listening attentively to Mr.Nauman Ali Khan. It is my observation.
Two Teachers doing Great Work Mashallah
Qasim Ali Shah Sir aap ka bar bar ither uther deakhna bohat distract ker raha tha. It’s seemed you were not paying attention to Ustad Nouman Ali khan’s replies.
Lots of respect and duas for you both
Nouman Ali Khan sb thank you for doing this session in Urdu so that Pakistani people from all strata can understand what you have to say
Please do more and jazakAllah khair
Sir kindly ask your channel's admin to keep a check on ads. This is an important video through islamic point of view but as i started your video an add of black magic appeared and i was very disturbed. kindly fix this problem.
Emotional, one of the hardest discussions to listen to… May Allah awaken this ummah to the many injustices that are done within our “so called” Muslim societies, ameen!
شرک چھوٹا ہو یا بڑا شرک ہے اللہ ہو قسم کے شرک سے محفوظ فرمائے کیونکہ سوئی کے ناکے کے برابر شرک ہمیشہ کے لیے جہنم کا باعث بن سکتا ہے. 😭
Each session is amazing and I feel its reach is limited because there need to be English subtitles, so that a lot more youth ( especially of south Asian parents, across the world) can access these golden words and thoughts😊
all u need is not a golden word, you need a golden sword to cut the heads of others
sorry to say but ap k apny question hi ambiguity waly hn, smjh hi nhi aa rhi pochna kia chah rhy, noman bhai ny thek kaha pakistani baat ko straight krty hi nhi.
I wish it were longer, i could listen to this man for hours straight
Please a conversation with Allama Sakib Shami ..please
Waiting for it
Please sir
Jazakallah khair .... May ALLAH SWT ease all the difficulty of People around the World Specially Pakistan 🇵🇰
Qasim ali shah sab ap ko quran dobara khuly dil k sath prhna chahye..
Two amazing personalities in one frame!
I'm learning the real meaning of Islam through ustad Nouman Ali Khan... He is a true blessing of this age we're blessed to have you sir🎉
Yes he is gem 💎
Mashaallah Great Personalities Together Alhamdolillah 💓🙏💕
I am from USA. I watched him live in New York. He is a great ustad. I love him by sake of Allah. Now I want to make a point here that Imran khan is practically doing it what Numan khan is saying. I hope you get it. May Allah bless and preserve Numan and Imran khan for doing great job for their youth. May Allah bless us. Love ❤️ for all.
Ma’sha’llah loved every moment listening to this, May Allah (swt) help us help ourselves to become better human beings towards all of humanity and increase our E’maan, Aa’meen❗️
Why Sir Qasim is not paying attention to Ustad Nauman when he is talking to him??
A man and his love can change the world 🌍🌎. Thanks for your contribution
Waooo so great
ادب کے ساتھ گذارش ھے۔۔کہ اکثر جو مبلع حضرات ھیں نشست برخاست سے اگے نہیں برھتے۔۔دوسرا مختصر اور اسان الفاظ میں سمجھانے کی کوشش نہیں کرتے۔۔اور جو سب سے بڑی مقصد ھے وہ تو عمل ھے۔۔کہ جو نشست یہ حضرات کرتے ھیں معاشرے میں اس کا نظارہ نوجوانوں میں کم دکھائ دیتا ھے۔۔بھآئ یہ کب نظر ائے گا؟؟؟۔۔۔اپ کسی بازار میں چلے جائے۔۔یا کسی محلے میں چلے جائے۔۔کسی میچ کو دیکھنے کے لئے سٹیڈیم کا رخ کریں ۔۔کسی شادی پر جا ئیں ۔۔کسی سکول کی چٹھی کے بعد حتی کہ عید کی نماز اور 14 اگست کے ازادی والے دن کو دیکھ کے یہ نہیں لگتا کہ نوجوان کچھ اچھا تاثر دے رھا ھے۔۔کوئ علم بعیر عمل کے کوئ شے نہیں۔ جو بے وقعت رھتے ھیں۔۔
Two Legends together!
Hahhahhaha..NAK and the fake QAS (who even lied to Imran Khan) is no match! Just watch this again and see how out of place of QAS. Look at his distracted eyes. His facial expression. Now he will just copy NAK.....
کچھ ہی جوابات اچھے دیٸے زیادہ تر غیر موثر جوابات تھے استاد کا لقب ان کے لٸے نامناسب سمجھتا ہوں _ شکریہ
Masha'Allah to see them together makes me so happy.❤️
پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ انگریزی زبان کا زبردستی مسلط کیا جانا ہے۔
تم انگریزی کی غلامی کے خلاف بات کیوں نہیں کرتے؟
پنجابی زبان کی موت پر آپ کیوں خاموش ہیں؟
آپ انگریزی زبان اور نظام کے ذریعے پاکستانی نوجوانوں پر مسلط کردہ احساس کمتری کی بات کیوں نہیں کرتے؟
These facial expressions of sir Qasim ...he is really cherishing this healthy conversation with sir Nouman Ali
sir qasim looks lost during the session
Body language of Qasim Shah in front of Nouman ali khan tells stories.
Thankyou soo much for this amazing Session Sir, Allah bless you Ameen ❤
MashaAllah, both my favorite teachers together, very beautiful sessions. …
نغمان علی خان دبے لفظوں میں جو دعوی کرتے ہیں کہ اب تک کوئ قرآن کو سمجھ ہی نہیں سکا ہے اور میں نے سائیکالوجی اور دوسرے مغربی علوم کو پورا نہیں بلکہ تھوڑا پڑھا ہے اس علوم کے نظریات جو لمحہ بہ لمحہ بدلتے ہیں اس اوزار سے یا وہ چشمے پہن کر قرآن پاک کی تفسیر کرنے لگتے ہیں تو اس بیوقوف کو یہ احساس ہوجاتا ہے کہ چودہ سو سالوں میں قرآن کو کوئ سمجھا ہی نہیں ہے،
یہ لوگ مغربی علوم جیسے عمرانی علوم سائیکالوجی، انتھروپالوجی ، سوشیالوجی، علم قانون علم معاشیات، اور فزیکل سائنسسز کو غیر اقداری علوم سمجھتے ہیں خالانکہ وہ غیر اقداری علوم نہیں ہے اس کے اپنے اقدار ہے اپنے مفروضات ہے انسان ،کائنات اور اس کائنات میں انسان کے مقام کے بارے میں اپنے تصورات ہے وہ تصورات اور مفروضات کو جاننے بغیر یا اس پر بخث کئے بغیر اس علوم کے تصوراتی اوزار (conceptual tools ) کو اپلائ کرکے قرآن کی ایک ایسی تفسیر جو نبی کریم ص کی اخادیث ، سنت، عمل اور قرآن پاک کی تفسیر، صحابہ کی تفسیر اور تعامل، تابعین اور تبع تابعین کی تعامل اور اجماع امت سے الگ ہو اس سے جڑا ہوا نہ ہو وہ ایک فساد، الحاد اور گمراہی کی طرف لوگوں کو لیکر جائیگی اسلئے نغمان علی سے گزارش ہے کہ فتنہ مت پھیلائیں اور پھر بھی اگر یہ دعوی کرتے ہیں کہ اس کو علم ہے اور قرآن پر عبور خاصل ہے تو ایک چھوٹے سے مدرسے میں جاکر دین کے طالب علموں کو جو دین کو جانتے ہیں اس کے سامنے اپنی علم کے موتی بکھیریں یونیورسٹی کے طالب علم اور اس کے سامعین عام طور پر دین کی اتنی زیادہ علم نہیں رکھتے اس لئے یہ کچھ بھی بولتے ہیں، ادھر چلتا ہے۔
تخریک تنویر سے نکلنے والے نظریات (لبرلزم اور دوسرے علوم کو تھوڑا بھی جاننے والا ہو اس کو پتہ چلے گا کہ یہ مسلمانوں میں مغربی ملحد مفکرین کے خطرناک نظریات کو اسلام کا لبادہ اڑا کر پھیلاتا ہے اللہ پاک اس کو ہدایت دیں ۔
my two favorite people are together alhamdolillah ma sha Allah👑
اسلام علیکم میرا دل کہتا ہے پاکستان پنجتر سال بعد دنیا میں ڈومینیٹ ہونے کے لیے بھی تیار ہو رہا ہے ،دنیا کا واحد ایسا ملک ہیں جواب اس دنیا کو ترقی کر کے بھی دکھائے جو مزے کی بات ہے اسلام کے قوانین کو فالو کرتے ہوئے انشاءاللہ۔
جبرائیل نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اگر آپ حکم دے دو ان کو دو پہاڑوں کے درمیان غرق کر دو۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لئے دعا کی ان کی نسلوں میں سے ہوں گے جو اسلام قبول کریں۔ اگر اس کو آج پاکستان کے اوپر امپلیمنٹ یعنی اس نظریے سے دیکھ ۔sir ji dawai Kabul ho rahi hai
Two diamonds in one frame ...Ma Sha ALLAH SWT ❤️
اینکر صاحب بلاوجہ اپنے پر گناہ گار کا لفظ تھونپ رھا ھے۔۔ھم اکثریت گناہگار ھیں لیکن اس لفظ کا استعمال بڑی حکمت مانگتی ھے جو ھم میں نہیں۔۔۔دوسرا ھمارے نوجوانوں کی تربیت اسلامی اقدار کے مطابق بہت کم ھوئ ھے یا ھو رہا ھے۔اگر طربیت ھی نہ ھوں تو پھر جس کا جو جی میں ائے کر گزرتا ھے۔۔اس کے لئے راکٹ سائنس کی ضرورت نہیں۔۔ویسے بھی اسلام میں مختصربات اور بھرپور کمت کے ساتھ کرنے کا ذکر ھے۔۔اسوہ حسنہ میں سب واضح اور اسان ترین زندگی کا تذکرہ ھے۔۔بات بس اخلاص اور عمل کی ھے۔۔۔
Loved every minute of this conversation. The most important part was when NAK discussed the questions inside our children and youth. I'd love QAS to do more talks and sessions on this. Thank you
WHEN WE ARE IN A CONVERSATION WE SHOULD LISTEN CAREFULLY WITH AN EYE CONTACT INSTEAD OF MOVING HEAD HERE AND THERE SHAH SAHEB.
This was beautiful mashaAllah… but sadly it was too short!!! Jazaak Allah 😊
Jazakallah
الحمدللہ! ٹائم 16:35 پر جو قرآن مجید کی آیت کا حوالہ دیا ہے سورت اور آیت کا نمبر بھی بتائیے ، ادھورا علم آگے نہ پہنچائیں ۔۔۔اللہ سبحان ثعالی نوع انسانی کو ہدایت فرمائیں آمین یارب العالمین
My favorite Teachers
I learn every day something from them ❤
استاد کی عزت کرنا اور بات ماننے کی توفیق ہر کسی کو نہیں ملتی ہے ضرورت اس امر کی ہے ہم ان کے تجربات سے فایدہ اٹھا کر اپنی زندگیاں بہتر کریں مزید جاننے کے لیے ہے Gul naz blogs motivational speaker
Ma sha Allah... Keep it up
ھمیشہ قاسم علی کو سننا اچھا لگتا تھا مگر اج تو سر نعمان کو بولنے دیتے اپنی ھی زباندانی کے جوھر دکھا رھے ھیں... مختصر سوال پوچھتے اور سر اسکی ڈیٹیل بتاتے مگر نا جی شاہ صاحب نے بھی تو اپنے جوھر دکھانے ھیں ناں
My two favorite teachers. Happy to see you together. may Allah bless you both Ameen 🌺
یہ رویہ پاکستانی معاشرے میں کوئی نیا نہیں ہے ۔ یہود کا بھی بھی کچھ ایسا ہی رویہ تھا قرآن میں اس کا ذکر ہے اور اللہ کے رسول نے اس رویے سے اور اس کے نتائج سے بچنے کیلئے ھمیں سورة فاتحہ کی دعا بتائی ۔
جسے مسلمان اب بھول گئے ہیں اِس کی بجائے پیر و فقیروں نے عجیب و غریب دعائیں بنا لی ۔ اور اللہ کے رسول نے اسی لئے فرمایا تھا کہ ایک وقت آئے گا کہ میری امّت یہود کے مشابہ ہو جائے گی ۔ جس طرح ایک جوتی کا پاؤں دوسرے سے مشابہ ہوتا ہے
اور یہ واقعہ آج کے وقت میں ہو چکا جس میں کوئی شک نہیں ۔
جو عذاب اور سزا پہلے ملی وہی آج کے یہود کو بھی مل رہی ہے ۔ اور بار بار وارننگ کے بعد ملی ہے ۔ اللہ کی حجت کے بعد ملی ہے
جنہوں نے پہلے توبہ کی تھی وہ پہلے بھی بچ گئے اور اب بھی بچ جائیں گے ۔ اور اللہ کے فضل سے بچ چکے ہیں اور ساری دنیا میں امن کا پیغام پھیلا رہے جس پہلے بچنے والوں نے پھیلایا ۔اور جو پہلے غالب آئے اب بھی وہ ہی غالب آئیں گے۔ انشاء اللہ
Very useful conversation. Worth listening more than once
Wonderful meeting ustad g
رب اشرح لی صدری ویسرلی امری۔۔۔
بارک اللہ فی ۔۔۔۔
I was thinking about this session yesterday and today it appeared on my feed ❤
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہماری سوچ کو پڑھ لیا جا تا ہے اور ہ
حیران ہوتے ہے اللہ ہمیں ہم سے بھی زیادہ جانتا ہے مزید جاننے کے لیے ہے Gul naz blogs motivational speaker
Pakistani Motivational Speakers:Kash Aap Log Qafiron Ki Misalen Dene Ki Bajaye.... Sahaba Ki zindigi Misalen Data.
Two gems at one table.. Spectacular..
استادوں نے موتی بکھیرے ہیں ایسے کہ جن سے خوشبو آئے
Sahi kaha aapne
الله تعالي خان صاحب كي علم بركت دي ، سيف الاسلام بنغلا ديش سي
Salam o Alikum,
Please do continue this type of video. Between both of you .
JazakAllaha.
One of the best lectures I heard, both are my favourite slaberties... There must be more lectures like this one in future InshaaAllah
انشاء اللہ اللہ ہمیں ایسے لوگوں سے جوڑے رکھے جو ہمیں یاد دلاتے ہے کہ ہمارا مقصد زندگی کیا ہے مزید جاننے کے لیے ہے Gul naz blogs motivational speaker
اور افسوس کہ اس ملک کے چور لٹیرے اور غدار بھی دیکئے جو اس قوم کو آگے جانے نہیں دیتے..
Happy to see two legends together
I was thinking where is the imams n scholars of this ummah in Pakistan. We r going through very tuff time n they r not doing anything .then alhamdulillah Allah send ustad Noman Ali khan.
Two Legends in one frame.
سر آپ سنتے ہوئے اچھے لگ رہے ہیں بس چپ کر کے دوسروں کو سنا کریں ۔۔۔۔۔
Plz
Sir, I respect you both so much. This is a conversation I didn’t know I need. You brought self confidence in me and make me realized that I’m not that bad and that I can be forgiven💕 I believe I’ll see my country prosper in my lifetime In Shaa Allah. We do have a lot of potential✨
Apni milat pr keyaas akwaam e Maghrib se nah kr khaas hai tarqeeb mein qoom e Rasool hashmi
yes ul be forgiven. Allah forgives evil punishes the good, so it is obvious drug addicts, criminals, mass murderers take solace in the religion of the devil called islam
@@indipacifician3693 Then you must be a 10 y/o who has never heard or seen evil being punished before. Wait and you’ll see how evil gets punished even in their lifetime. Or maybe you’re the evil not being punished that’s why you’re so reckless to say absurd like this. It’s Allah that this world is still alive otherwise there are many dumb people like you who can simply destroy the world. Plus I’m not that big of a sinner. I know I’ll be forgiven and after reading your comment I realized that I’m better than a lot of you out there.
@@imhuman7848 is that why all islamic countries get punished by the west and allah just watches and lets pakistani women get sold to china for something as cheap as 100 PKR? What was allah doing when Pakistani govt made islamic women dress in near naked clothes for a business meeting arranged for arabs? what was allah doing when evil spread all over pakistan and it took money from USA to drone attack in afghanistan?
@@imhuman7848 every one knows whose the evil, who sells their own mothers for money. it is in history . what pakistan does to afghanistan for USA money, and how it boot polishes china and attacks uighurs where mosques are converted to public toilets
@@indipacifician3693 The irony is that you’re quarreling in the comments section of a video related to Pakistan. I never watched any Indian video just to what it’s called? “Lutiyaan laganay k liye” But here you are. And the funniest thing is that you’re such a coward that you delete your comment as soon as the message is delivered to me so that no one else can read your mindset
پوری دنیا میں اسلام کو پھیلانے کے کیا طریقے ہو سکتے ہیں؟
Achaa aur sacha muslalman ban k , Tableegh by your self
zabardast
Excellent questions QAS and Super Excellent responses NAK about normality in general, and about issues of suppressed acute psychological problems, and the issues of abuse of faith in Pakistan in particular. I observed and experienced the same.
Beautiful question Shah sahib Beautiful.... I had to comment... "kal pr yaqeen kese ho???"
Who is the real guest
Formality
Youth is atomic bomb but Never find channell,,,that is they sad
Questions
Emman na ho to phir kya kare?
Pakistani never think 🤔 about tomorrow
That is why we corrupt
Aj asal ma kal ki tyari hai...
Traffic psychology
Allah hi tabdeeli lae ga...zyaditi bardash karo...
Sab sa bari jang ,,
Simple pendulum at middle
Shah Gee company ka mission abandon Kar Dia 😂 aap tu strong will determined, zeal, motivated macho hain.. It I jaldi phus ho gaya!!!
Qasim Ali doesnt look interested to hear Nouman
Looks like Sir Qasim is confused infront of Nauman Ali khan. I have never seen him like that before
A very realistic and much needed dialogue between the two very special people!! The only thing I would respectfully recommend for Mr. Qasim Ali Shah is to try to be more mindful of his body language. Looking away or looking at the cameraman while Ustad Nauman Ali Khan is speaking, is distracting for the listener.
اپ دونو کو میرا دونو ہاتھو سے سلام اللّه اپ دونو کو صدا خوش رککے 💕
Vv well said.sir Norman plz Pakistan aty that kren.Urdu lecture interaction Kia kren hmary sath