بہت ہی افسوس کا مقام ہے کہ لوگ مرحومین کو بھی نہیں بخشتے ہیں۔ آقاۓ سید حیدر ایک انقلابی جیت علما رہ چکے ہیں لیکن میرے خیال سے پہلا انقلابی نظریہ رکھنے والا عالم تھا۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ زد ولایت نظریہ رکھنے والے اسکے عزت پر آج بھی انگلی اٹھاتا ہے۔ میرے خیال سے یہ سب مطلبی و اقتدار کی بھوکھے افراد کی طرف سے ہر اس پارٹی سے ہاتھ ملانے کی وجہ سے ہورہا ہے۔تعجب ہوتا ہے آج انجمن کے لوگ انہی لوگوں کے ساتھ الکشن میں کولیشن کرتا ہے جنہوں نے ماضی میں مرحوم کی شان میں اناب شناب بولتے رہے ہیں اور ان سب کی قیادت ایک ادارہ کرتا ہے اسی ادارے کی چند کونسلروں کی قیادت میں آج مرحوم سید حیدر کی عقیدت مندی کی دعویدار لوگ برسر اقتدار ہیں۔ لیکن ان ملعون صفت ملا نماوں کو روکنے کی کوشش نہیں کرتے بلکہ ان افراد کا حوصلہ بڑھاتا ہے جو مرحوم کے بارے میں رہبر اور بانی انقلاب حضرت امام خمینی کے بارے میں آۓ دن زہر اگلتے رہتے ہیں۔تعجب تو ہمیں موجودہ سی ای سی پر ہوتا ہے جس نے اپنا منہ سلا کے رکھا ہے۔اسلۓ اگر واقعی سید حیدر کی عقیدت مند اس علاقے میں پایا جاتا ہے تو انہیں یاتو الکشن میں ان اداروں سے قطع تعلق رکھنا چاہے یا مرحوم کی حق میں کررہے تہمت اور بہتان بازی کو برداشت کرنا چاہۓ
@@hassanmasha3942 اچھا بھائی آپ یہ بتایے آغا حیدر کا کونسا کام انقلابی تھا انکے پاس اتنے پبلک تھی جو کسی ادارے کے پاس بھی نہیں ہے کشمیر گورمنٹ کے ساتھ اچھا رابطہ تھا اپنے طرف سے اسمبلی میں نمایندہ تھا فوج کے ساتھ بھی اچھا رابطہ تھا شروع میں سانکو جموں کشمیر بینک انکے پیسے سے چلتا تھا یہ سب ہونے کے باوجود آپ دیکہیے انہوں نے کوئی یتیم خانه کھولا کوئی ہاسپٹل بنایا کوئی مدسہ مکتب تک بھی کھولا کسی دوتین غریبوں کو گھر بنانے میں یا شادی کرنے میں مدد کی ؟؟ آپ دیکھنے کچھ بھی نہیں تو کیا انقلابی کام کیا انہوں نے بھائی ذرا سوچیے
اغا سید حیدر رضوی کی شان میں شیخ رجائی نے کیا خوب فرمایا ہے۔ بقول شیخ رجائی, سید حیدر 313 میون نا یمبو بورغا فوین کینلا چھید پا بورغا فوین تھورلا چھید پا ۔ دیاناؤ کھونگلا چھوس لدانے یودپا۔ اور ان کے مخالفت کرنے والاں کے ساتھ نہ صرف بائیکاٹ کر رکھا تھا بلکہ ان پے طرح طرح کے ظلم کرتا تھا۔ اور ان پے تعویض کا استعمال کر کے کرگل بدر کیا تھا اور الگ الگ بیماریوں میں مبتلا کر رکھا تھا۔
❤️❤️❤️🤲
Mashallah shiekh shaib Allah abko salamat rakhey ❤❤❤❤
Oh
Itna bada marjaya ke pegama agar hyder ko so it show his personality we lost a diamond 😢
بہت ہی افسوس کا مقام ہے کہ لوگ مرحومین کو بھی نہیں بخشتے ہیں۔ آقاۓ سید حیدر ایک انقلابی جیت علما رہ چکے ہیں لیکن میرے خیال سے پہلا انقلابی نظریہ رکھنے والا عالم تھا۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ زد ولایت نظریہ رکھنے والے اسکے عزت پر آج بھی انگلی اٹھاتا ہے۔ میرے خیال سے یہ سب مطلبی و اقتدار کی بھوکھے افراد کی طرف سے ہر اس پارٹی سے ہاتھ ملانے کی وجہ سے ہورہا ہے۔تعجب ہوتا ہے آج انجمن کے لوگ انہی لوگوں کے ساتھ الکشن میں کولیشن کرتا ہے جنہوں نے ماضی میں مرحوم کی شان میں اناب شناب بولتے رہے ہیں اور ان سب کی قیادت ایک ادارہ کرتا ہے اسی ادارے کی چند کونسلروں کی قیادت میں آج مرحوم سید حیدر کی عقیدت مندی کی دعویدار لوگ برسر اقتدار ہیں۔ لیکن ان ملعون صفت ملا نماوں کو روکنے کی کوشش نہیں کرتے بلکہ ان افراد کا حوصلہ بڑھاتا ہے جو مرحوم کے بارے میں رہبر اور بانی انقلاب حضرت امام خمینی کے بارے میں آۓ دن زہر اگلتے رہتے ہیں۔تعجب تو ہمیں موجودہ سی ای سی پر ہوتا ہے جس نے اپنا منہ سلا کے رکھا ہے۔اسلۓ اگر واقعی سید حیدر کی عقیدت مند اس علاقے میں پایا جاتا ہے تو انہیں یاتو الکشن میں ان اداروں سے قطع تعلق رکھنا چاہے یا مرحوم کی حق میں کررہے تہمت اور بہتان بازی کو برداشت کرنا چاہۓ
کیا خود کو امام زمان عج کوشید کرنے کا نام جید علماء اور انقلابی کہتے ہے۔
@@hassanmasha3942
اچھا بھائی آپ یہ بتایے آغا حیدر کا کونسا کام انقلابی تھا انکے پاس اتنے پبلک تھی جو کسی ادارے کے پاس بھی نہیں ہے
کشمیر گورمنٹ کے ساتھ اچھا رابطہ تھا اپنے طرف سے اسمبلی میں نمایندہ تھا
فوج کے ساتھ بھی اچھا رابطہ تھا
شروع میں سانکو جموں کشمیر بینک انکے پیسے سے چلتا تھا
یہ سب ہونے کے باوجود آپ دیکہیے انہوں نے کوئی یتیم خانه کھولا کوئی ہاسپٹل بنایا کوئی مدسہ مکتب تک بھی کھولا کسی دوتین غریبوں کو گھر بنانے میں یا شادی کرنے میں مدد کی ؟؟ آپ دیکھنے کچھ بھی نہیں تو کیا انقلابی کام کیا انہوں نے بھائی ذرا سوچیے
Wa pagal 😂
Tujhe kya problem hai 😂
اغا سید حیدر رضوی کی شان میں شیخ رجائی نے کیا خوب فرمایا ہے۔ بقول شیخ رجائی, سید حیدر 313 میون نا یمبو بورغا فوین کینلا چھید پا بورغا فوین تھورلا چھید پا ۔ دیاناؤ کھونگلا چھوس لدانے یودپا۔ اور ان کے مخالفت کرنے والاں کے ساتھ نہ صرف بائیکاٹ کر رکھا تھا بلکہ ان پے طرح طرح کے ظلم کرتا تھا۔ اور ان پے تعویض کا استعمال کر کے کرگل بدر کیا تھا اور الگ الگ بیماریوں میں مبتلا کر رکھا تھا۔
Hehe 😅😅😂afsoz in
یہ پہلے کا وکالت نامہ تھا
بعد از خرافات کا نہین ہے
خرافت جیسے کی۔۔۔ میری بہن کچھ وضاحت کریں۔
کٹینگ کیوں کیا گیا ہے
یہ خود ساختہ