Dulhan Paratha | Cafe Afzal Resham Gali Shahi Bazar Hyderabad
HTML-код
- Опубликовано: 16 сен 2024
- #shahibazar #reshamgali #dulhan #paratha #hyderabad #hyderabadvlog #foodlover #streetfood
Watch Also
Choti Ghitti Hyderabad
• Choti Ghitti Hyderabad...
Advani Ghitti Hyderabad
• Biggest Medicine Marke...
Tilak Charhi to siray Ghat Hyderabad
• Siray Ghat Hyderabad |...
Wha kia beat hai mare hyderabad ki ❤
سلامت رہیں آمین ❣️
Dulhan paratha looks delicious 😋😋😋😋 .
Yes 👍👍👍
Dulhan paratha hamari family ka favret hy 😋😋
زبردست
Good
Thank You Sir 🙏
Mashallah bhai zabardast vlog banaa rahe ho Allah Pak Kamyab Kare Hamari duaaen aapke sath Hamesha hai❤
بہت شکریہ بھائی
سدا سلامت رہیں آمین ❣️
اسلام علیکم ابرار بھائی زبردست بہت اچھے۔
دلہن پراٹھا کبھی نہیں کھایا آ پ کا ویلوگ دیکھ کر دل کررہا ھے کہ جلد کھایا جائے آ پ کے دلہن پراٹھے کی یہ ویڈیو کو اپنے تمام واٹس ایپ گروپوں میں شئیر کردیا ھے 🎉🎉🎉🎉
وعلیکم اسلام ثاقب بھائی
بہت شکریہ ❣️
Thank You Brother For Introducing Streets Of Hyderabad Sindh
Thanks For Sharing Uploading...
Stay blessed ❣️
Abrar bhai muh me pani agaya😂😂😂ab ke me Pakistan aoga tab mujhe zaroor khilana bhai❤❤
Insha'Allah
I want you to post more videos and post video of Tandowali Mohammed, Bail Khana road, Tower market, Prince Ali road, Phool gali
Sir I have already recorded some places which you want to watch
Phool Gali
ruclips.net/video/u622qCHMUnI/видео.htmlsi=76ncIL1kqGgb7eHr
Tando Wali Muhammad
ruclips.net/video/tGMxkVCIcyw/видео.htmlsi=gLW7tj10DWgidIry
Prince Ali Road Ismaili Jamat Khana
ruclips.net/video/pzAP9Ao4WBo/видео.htmlsi=j4rD4gPI-bgrKg_l
Shahi Bazar
ruclips.net/video/A0P9INZBLcE/видео.htmlsi=fUVd3H5aWkSnOEuD
MashAllah very nice 👍 ❤❤
بہت شکریہ سر ❣️
Masha Allah bhohat aa'ala. Allah ta'ala aap ko sahat tandorsti aur lambi umar ata karey. Aameen suma aameen. Keep up the good work
آمین
بہت شکریہ سر ❣️
لاجواب 🇺🇸🌹
بہت شکریہ ❣️
Dil krta he,Adha or lelu😂😂❤
Assalamu alaikum
Assalamu alaikum
دل کا دورہ پراٹھا
ھاھاھاھا
Vdo tou achi banai hai. Dulhan paratha ki prepration bhi puri dekhai hai but apne iskay price nhi bataye
معذرت چاہتا ہوں سر
پراٹھے کی قیمت 500 روپے ہے
Bhai ap ne buhat achi video banai hi Dulhan paratha khaya tha buhat sal pehly.
بہت شکریہ ❣️
سدا سلامت رہیں آمین
Shandaar lag raha hai dikhne mai to
Test kabhi liya nahi hai
Inshaallah ab jab bhe pak aauga jarur khauga yeh Paratha
Lekin iski price kitni hai
Aek cup chae K sath 690 rupe pay kiye thay main ne
Lageey Rahoo Abrar Bhai. Best wishes. 🎩
😁
👕👍Great!
👖
🍀 ☀
🍀🍀
🍀🍀🍀
🎁 Have a
nice weekend!
👍✨✨✨
🎉😊👏😁👏😃🎉
Congratulations!
Mashallah ❤❤
بہت شکریہ ❣️
Subhanllah
بہت شکریہ ❣️
Newly couple married paratha
Hahaha
True
السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ
نینو حیدرآبادی بھائی آپ
سے ایک گزارش کئی مرتبہ
پہلے بھی کر چکا ہوں ایک
مرتبہ پھر انتہائی مودبانہ
گزارش ہے کے آپ ایک ویڈیو
گڈز ناکہ روڈ حیدرآباد ریلوے
اسٹیشن کے قریب ایک قدیم
ہوٹل واقع ہے جس کا نام یثرب
ہوٹل ہے اس کی ایک مکمل
ویڈیو اندر باہر سے بنا دیں اس
ہوٹل اور اس علاقے سے میری بہت
زیادہ یادیں وابستہ ہیں میں اس
سے پہلے بھی آپ سے گزارش کر
چکا ہوں اس مرتبہ یہ ویڈیو بنا
دیں آپ کا بہت بہت شکریہ اللّٰہ
پاک آپ کو ہمیشہ خوش و آباد
رکھے آمین وسلام ۔
منجانب ۔ محمد مسعود سیھٹی
ورسک روڈ پشاور کینٹ
وعلیکم اسلام
سر مجھے آپکی ریکوسٹ یاد ہے انشاءاللہ جلد آپکی فرمائش پوری کرنے کی کوشش کرینگے
Abrar sb wah kiya bat h Dulhan paratha ki is ki price to batado plz reply from N.feroze sindh
سر ایک کپ چائے کے ساتھ 690 روپے ادا کیے تھے میں نے
🎩
😁
👕👍Great!
👖
بہت شکریہ ❣️
Bhai many bhi name suna tha dhulahan parathy ka abhi tak nahi kha hy m bhi hyd m rahaty ho
میں نے خود پہلی بار کھایا ہے 😊
🎉 ❤❤❤ 😊👍
Yaha Norman center.2floor par aganoor ky dress available ha ya nahian
اس بارے میں معلومات نہیں
Abrar sb Aap Dulhan parathe kitne khae or payment kitni ki h zara bataen plz reply from N.feroze sindh
Ķ
آدھا پراٹھا بھی نہیں کھایا گیا
ایک چاۓ کے ساتھ 690 روپے ہے کیے تھے
Price kiya hain?
500 rupees
میں نے ایک ہی مرتبہ یہ پراٹھا کھایا ہے مگر مجھے بلکل بھی نہیں بھایا ہے
اسکے مقابلے میں کراچی ہوٹل کے پہلوان کا پراٹھا زیادہ لذیذ ہے
پہلوان کا پراٹھا بھی اسی طرح کا ہوتا ہے؟
@@nanohyd جب تک پہلوان زندہ تھا اسکے قیمے والے پراٹھے میں لذت تھی اب اسکے پوتوں نے بیڑا غرق کر دیا ہے
Abrar Bhai aap yaqeen kary Almost 54,Years me Hyd,Me Raha kabhi paratha khaya hi nahi Maloom tha k koi Dulhan peatha hota Hy Lekin khany ka Ittefaq nahi hoa Naseeb ki BAAT Hy,Keep it up Bro achi video bana rahy ho.❤👍Khush Raho,Ameen.
آمین
بہت شکریہ سر
شاد رہیں آباد رہیں
1st 🎉
ہمیشہ کی طرح۔۔۔
بہت شکریہ ❣️
Prize ?
600 روپے
بھائی ہم نے دلہن پڑاٹھا کیا کرنا ہے ہماری فرمائش پوری نہیں کی دو مہینے ہوگئے ہیں ہم آپ کے بلوک نہیں دیکھے گے😔
جس دن میں نے دلہن پراٹھا ریکارڈ کیا تھا ٹھیک اسی دن لیاقت کالونی بھی ریکارڈ کی ہے ٹیکسی اسٹینڈ کے پاس والی گلی جس میں اللہ رکھا اور اقبال پرچون کی شاپ ہے
.... بھائی آپ نے دلہن پڑا ٹھا کھانا تھا آپ کا دل کر رہا تھا اس لیے بلوک بنانے گئے تھے اور آپ باہر والوں کی فرمائش جلدی پوری کرتے ہیں اور ہماری نہیں کرتے ہمیں افسوس رہے گا اور اس وقت 25 فیلمی آپ کا بلوگ دیکھتی ہے
@@humaaqeel6502 میری بہن میں عرض کر رہا ہوں کہ لیاقت کالونی ریکارڈ کر چکا ہوں انشاءاللہ ایک دن بعد اپلوڈ ہو جائیگی
پہلے یہ پوری پراٹھہ یا قیمہ کچوری کے نام سے بیچا کرتے تھے۔ پھر کچھ چیزوں کے اضافہ کے بعد اسے دلہن پراٹھہ کا نام دے دیا چند سال پہلے۔ بحرحال شہرت پہلے اتنی نہیں تھی یوٹیوب نے انہیں اب بہت مشہور کردیا
درست فرمایا آپ نے
یوٹیوب پر کافی ویڈیوز پہلے سے موجود ہیں
Yaha numan center available ha
?
اٹیک پراٹھا
😷😢 = 💉🍵💊😓
💐🍀Get Better Soon
bhai price kia Hain is ke
500
Assalamolaykum
Walaikum Slam
Zabardasti Ki Dulhan Aur Zabardasti Ka paraatha Hai Yeh😂😂😂
سر یہ دلہن پراٹھا ہے تلاش کریں کہیں نہ کہیں دولہا پراٹھا بھی ہوگا
ھاھاھاھا
بلکل ہو سکتا ہے
Prc bty
500 روپے
Shai bzr ma kha par gold shop ha .muj btya ga.ous ply ATI ha
قیمت بھی بتادیتے
سر میں نے ایک پراٹھا اور ساتھ میں ایک چاۓ لی تھی جس کا بل 690 روپے ادا کیا
Itni gandagi m kam ho raha h.kuch khayal kro sehat ka.
Eehhh Dirtyyy Hands 🐛
👍✨✨✨
🎉😊👏😁👏😃🎉
Congratulations!
😷😢 = 💉🍵💊😓
💐🍀Get Better Soon