سر میں 2006 میں ریٹائرڈ ہوا تھا میڈیکل کٹیگری سی تھا (آرمی سے) میں نے اپیل میں جانا ہے اس کے بارےمیں معلومات یا رہنمائی فرما دیں pac/cmp lhr ur Ghq سے نا منظور ہو گی ھے اپیل کرنی ے حالانکہ ریکارڈ افس کا جواب ے کہ وہاں سے نا منظور ھوی ے کوئی مدد نہیں کر رہے
ایک جون 2025 کو میری ایج 60 سال ہو رہی ہے میں سندھ گورنمنٹ میں 18 گریڈ ملازم ہوں میری اب بیسک پہ ایک لاکھ ا ہزار ہے پوچھنا یہ کہ میری منتھلی ٹینشن کیا ہوگی اور میری گریجویٹی کتنی بنے گی
اسلام علیکم میں نے رخصت استحقاقیہ چھ ماہ کی لی تھی ۔اب میری بقایا چھٹی چھ ماہ ہے۔ مجھ LPR چھ ماہ کی ملے گی یا سال کی۔ میری سروس ایک سال تین مہینے رہتی ہے ۔ کیا میں قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے سکتا ہوں
Sir good work and good luck sir ♥️❤️❤️♥️❤️👍👍👍👍👍
Sir khuda AAP koo lambi zindagi daye sir ♥️♥️♥️♥️♥️
Sir purania pensioner kie multiple kia filhal jaarie rahie gie
Sir Kia hum 28-11-2024 koo salary and pension hasil kar saktay hay sir national bank say sir
sir jo 2000 sy phly retrid howay hain unki pension 75saal ki age mai double hogi yah 72 yah phly b ho sakhti hai
Sir pension and salary Kab aaye gey sir November month key sir
Sir Nawaz mughal sahib assalum alaikum sir 👏
جو نئے ریٹائر ھو رھے ھیں انکو ماھانہ پینشن تا حیات ملے گی یا دس سال؟؟؟؟؟
Doing good job, keep it up.
Bnl fund ke raqan mille ge retirement per ya nae🎉
اسلام علیکم. سر 2001 میں بند کر دی گئیں ایڈوانس انکریمینٹس بحال ھونے کے امکانات ہیں ؟ شکریہ
Kesay hoo theek hoo sir
ASSALAMU ALAIKUM SIR Mera Abu ki August ma death hoi thi humari pension 10 hogi ya life time punjab sa retirement hoi thi
Sir i have deceased quota in kpk education department... Is k kya bany ga khatam ho gya ha y y continue ho skta h
LPR پر ہونے کے ہونے کے دوران بھی ریٹائرمنٹ لی جا سکتی ہے ایل پی ار کے ہونے پر
I have retired on 14_1_2024 on supenuation my leaveencashment kasy bani gi service 30y4month 14 days leave day kitnay bantay
Mohal Sahab zara mur ke email bhe dekha karain
سر میں 2006 میں ریٹائرڈ ہوا تھا میڈیکل کٹیگری سی تھا (آرمی سے) میں نے اپیل میں جانا ہے اس کے بارےمیں معلومات یا رہنمائی فرما دیں pac/cmp lhr ur Ghq سے نا منظور ہو گی ھے اپیل کرنی ے حالانکہ ریکارڈ افس کا جواب ے کہ وہاں سے نا منظور ھوی ے کوئی مدد نہیں کر رہے
MAIRY WALDA SB.KO 85 SAL K BAD 25% PENSION INCREASE MILLI THE.DEATH HY GHY THE.K WIDO BAITI KO 25% PENSIONMILLY GHEE
ایک جون 2025 کو میری ایج 60 سال ہو رہی ہے میں سندھ گورنمنٹ میں 18 گریڈ ملازم ہوں میری اب بیسک پہ ایک لاکھ ا ہزار ہے
پوچھنا یہ کہ میری منتھلی ٹینشن کیا ہوگی اور میری گریجویٹی کتنی بنے گی
Sir Meri date of birth 01 04 1971 ha hia ma apply kar Sakta ho for LPR
اسلام علیکم
میں نے رخصت استحقاقیہ چھ ماہ کی لی تھی ۔اب میری بقایا چھٹی چھ ماہ ہے۔ مجھ LPR چھ ماہ کی ملے گی یا سال کی۔
میری سروس ایک سال تین مہینے رہتی ہے ۔ کیا میں قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے سکتا ہوں
چھ ماہ