This ghazal sits right at the top of most favourite ghazals. What a superb aura and bliss it creates each time i listen to it. Amazing Hariharan ji. 🙏🙏
زندان صبح شام میں تو بھی ہے میں بھی ہوں اک گردش مدام میں تو بھی ہے میں بھی ہوں صحراؤں کا سکوت ہمارا ہی عکس ہے دریاؤں کے خرام میں، تو بھی ہے میں بھی ہوں ۔ تیرے میرے بکھرنے سے ہے سارا انتشار ۔ ترتیب اہتمام میں تو بھی ہے میں بھی ہوں ۔ لہجے میں جان و دل کے یہ کہتا ہے مجھ سے کون، اکبر تیرے کلام میں، تو بھی ہے میں بھی ہوں ۔۔ شہروز
This ghazal sits right at the top of most favourite ghazals. What a superb aura and bliss it creates each time i listen to it. Amazing Hariharan ji. 🙏🙏
The composition with Hari ji soothing voice is just bliss fucking bliss😌
Nat Bhairo...👌👌👌
Masha Allha bhut achcha gaya.
waha bhut soft and v touching. tarif ke leye alfaz nhi hai.
Velvet voice with velvet touch
What's a velvet touch. ?
Everlasting ghazal by Hariharan
Superb kia kehny sir Great Singer
زندان صبح شام میں تو بھی ہے میں بھی ہوں
اک گردش مدام میں تو بھی ہے میں بھی ہوں
صحراؤں کا سکوت ہمارا ہی عکس ہے
دریاؤں کے خرام میں، تو بھی ہے میں بھی ہوں ۔
تیرے میرے بکھرنے سے ہے سارا انتشار ۔ ترتیب اہتمام میں تو بھی ہے میں بھی ہوں ۔
لہجے میں جان و دل کے یہ کہتا ہے مجھ سے کون، اکبر تیرے کلام میں، تو بھی ہے میں بھی ہوں ۔۔
شہروز
What a Environment..Wah
If u a BP patiant u have to listen this gazal