Vip Modified Suzuki Khyber | Suzuki Khyber for sale | Suzuki khyber 1997 Model

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 4 фев 2025
  • About Channel
    اس چینل پر ہم اپ کو 90 سیکنڈ میں گاڑی کا مکمل ڈیٹیل ریویو دیں گےتاکہ اپ کا ٹائم کم سے کم ضائع ہو90 سیکنڈ کے اندر ہم اپ کو مکمل گاڑی دکھائیں گے کنڈیشن دیں گے اونر کا نمبر دیں گے قیمت بتائیں گےوہ ساری معلومات دیں گے جو گاڑی کے متعلق ضروری ہوںدوسرے چینل جو ویڈیو 10 منٹ اٹھ منٹ میں بناتے ہیں ہم وہ کنٹینٹ اپ کو صرف 90 سیکنڈ کے اندر دیں گےاس کے لیے اپ ہماری رہنمائی لازمی کرتے رہیں انشاءاللہ اپ کو ہماری یہ ویڈیوز بہت ہی پسند ائیں گیاگر ہماری ویڈیو میں کوئی کمی بیشی ہوئی تو کمنٹ سیکشن میں ہمیں سجیشنز رائے لازمی دیتے رہیں
    #Suzukikhyber, #Carforsale,
    اس کے علاوہ ہمارا فیس بک پیج ہے جس پہ گاڑیاں اپ کو ملتی رہتی ہیں
    www.facebook.c...
  • Авто/МотоАвто/Мото

Комментарии • 16

  • @abdullahchandio7622
    @abdullahchandio7622 7 месяцев назад

    بہترین ویڈیو ہے ۔۔ بہت خوب ❤❤

  • @abdullahchandio7622
    @abdullahchandio7622 7 месяцев назад

    آپ کہ حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں 🙏🏻

  • @abdullahchandio7622
    @abdullahchandio7622 7 месяцев назад

    آج پہلی مرتبہ آپ کہ چینل پر نظر پڑی بہت اچھا لگا آپ کا انداز اور محنت دیکھ کر
    امید ہے آپ سستی گاڑیوں کی ویڈیو بہت جلد اپلوڈ کریں گے تا کہ ہم جیسے مڈل کلاس لوگ زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں شکریہ

    • @90SecondMainGari-fn9uo
      @90SecondMainGari-fn9uo  7 месяцев назад

      جی بھائی بہت شکریہ اپ کا حوصلہ افزائی کرنے کا انشاءاللہ ہماری کوشش ہوتی ہے ہر ہفتے میں پانچ سے چھ لیکن اچھی جینون اور مناسب قیمت والی گاڑیوں کی ویڈیوز لگائیں

  • @muhammadsaeeed7175
    @muhammadsaeeed7175 7 месяцев назад

    ❤❤❤❤❤❤

  • @sherkhanofficial7
    @sherkhanofficial7 7 месяцев назад

    ❤❤🎉🎉🎉🎉❤❤

  • @AliShaz-z7f
    @AliShaz-z7f 4 месяца назад

    G

  • @abdullahchandio7622
    @abdullahchandio7622 7 месяцев назад

    آج سنڈے بازار کی ویڈیو ؟؟

  • @bluejusticelive
    @bluejusticelive 7 месяцев назад

    Tyre ganda laga hua hai snow tyre hai. Rim bhi kuch khas nai.