@@propertywalaconsultant کب تک ہینڈ اوور کریں گے یہ پلاٹس اپنے کلائینٹس کو جو کہ شدت سے پوزیشن کا انتظار کررہے ہیں؟ تقریبا 26لاکھ تو 2019 سے آن ورڈ میں پے کرچکا ہوں سٹی ہاؤسنگ کو
ایفل ٹاور میں جن لوگوں نے بھی پیسہ لگایا ھے ان کے ساتھ بہت زیادتی اور نا انصافی ہو رہی ھے چھ سال ہو گئے ہیں ابھی تک انہیں اپنے پلاٹ نہی ملے اور یہ بھی کنفرم نہی کہ اور کتنا عرصہ لگے گا
Citi Housing Zindabad
Hyde park ki sub instalments complete ho ge hain bt Abi tk koi kam nhe start hua😡
@@theadhfamily7810 interval situation tu management hi bata sakti ha k kyun nai hue -abhi tk. Mazeed yeh k jo info aye thi, share ker di gaye ha
ایفل ٹاور میں پلاٹس کب پوزیشن میں دیۓ جائیں گے ؟ اس کی پوزیشن بہت بہت لیٹ ہوچکی ہے۔
یہ معاملہ بہت فکر انگیز اور زبردست احتجاج کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔
آپ میرے آفس وزٹ کرین میں خود آپ کو دیکھا کے لاتا ہو - آج کل کام کام شروع ہے
@@propertywalaconsultant کب تک ہینڈ اوور کریں گے یہ پلاٹس اپنے کلائینٹس کو جو کہ شدت سے پوزیشن کا انتظار کررہے ہیں؟ تقریبا 26لاکھ تو 2019 سے آن ورڈ میں پے کرچکا ہوں سٹی ہاؤسنگ کو
@@DrLak ڈاکٹر صاحب - یہ بات تو اصل میں کمپنی ہی بتا سکتی ہے کے اُن کے پلان کیا ہے- باقی آپ مجھے 0300 8446790 پے کال کر لیں
ایفل ٹاور میں جن لوگوں نے بھی پیسہ لگایا ھے ان کے ساتھ بہت زیادتی اور نا انصافی ہو رہی ھے چھ سال ہو گئے ہیں ابھی تک انہیں اپنے پلاٹ نہی ملے اور یہ بھی کنفرم نہی کہ اور کتنا عرصہ لگے گا
Sir je price kia hai
Total price ha 67,50,000