Imran Khan TARGETS Army again | Taunts and Provocations - What is Army thinking? | Mansoor Ali Khan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 16 сен 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #PTI
    Mansoor Ali Khan is an Investigative Journalist and Anchorperson on the show "Meray Sawaal with Mansoor Ali Khan" on SAMAA.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    RUclips: / mansooralikhanlive

Комментарии • 3,3 тыс.

  • @muhammadsadiq7505
    @muhammadsadiq7505 Год назад +9

    آج تو آپ بہت ہی سیدھی، صاف اور سچی و حقیقی باتیں سنا رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے اور مزید ہمت دے.

  • @Blue_Sky000
    @Blue_Sky000 Год назад +79

    خودی کو کر خطرناک اتنا کہ ھر فیصلے سے پہلے، جج خان سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ھے😂😂😂

    • @AK___Writes123
      @AK___Writes123 Год назад +3

      Love it 😂

    • @harammalik7006
      @harammalik7006 Год назад +15

      خودی کو کر نشئی اتنا کہ ہر کش سے پہلے، کوکین خود پوچھے، بتا میرا نشئی خان کہاں ہے

    • @fazal1323
      @fazal1323 Год назад

      ​@@harammalik7006tmari maa ka nasha kia hai kutty 😳

    • @abdullahlordiros1682
      @abdullahlordiros1682 Год назад +1

      ​@@harammalik7006 ❤

    • @rajaabdulqayam
      @rajaabdulqayam Год назад

      /

  • @shaziahassan1904
    @shaziahassan1904 Год назад +4

    اللہ پاک ہماری فوج کو سلامت رکھے اور عمران فتنے کو نست ونابود کریں

  • @Blue_Sky000
    @Blue_Sky000 Год назад +10

    ھو سلتا ھے کہ کبھی مجھ سے کوی جرم ھو جاے، جج صاحب ساری عمر کے لیے حفاضتی ضمانت دے دیں

  • @fahadkamil9365
    @fahadkamil9365 Год назад +126

    اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾

  • @AsadKhan-fp1xd
    @AsadKhan-fp1xd Год назад +5

    اللہ فتنہ عمرانی سے پاکستان محفوظ فرما آمین

  • @Blue_Sky000
    @Blue_Sky000 Год назад +53

    سوچا تھا مانگے گے انصاف قاضی سے، وہ کمبخت بھی تیرا عاشق نکلا ❤

    • @shiningstars2892
      @shiningstars2892 Год назад +2

      غلط بندھیال کی بیٹی اور بیوی عاشق نکلی سننے میں ایا ہے بندھیال نے اپنی ںیٹی بھی رات کو بیجوائ تھی نیازی کو خوش کرنے کے لئیے

    • @ayeshaahmed1789
      @ayeshaahmed1789 Год назад +1

      ​@@shiningstars2892 لگ تو یہی رہا ہے
      اللہ پاک جلدی اس گند سے پاکستان کو صاف کریں

    • @shiningstars2892
      @shiningstars2892 Год назад +1

      @@ayeshaahmed1789 پاکستان کے لئیے جو سہی وہ یا تو ملک بدر یا پھر قبر

    • @fakhraneelam1101
      @fakhraneelam1101 Год назад +1

      @@shiningstars2892 agreed

    • @stealthattack2209
      @stealthattack2209 Год назад

      aur tu beghairat nikla.

  • @JamshedKhan-om6eo
    @JamshedKhan-om6eo Год назад +1

    تمام پاکستانیوں کو اب سوچنا چاہیے کہ عمران خان ایک سیاسی لیڈر ھے یا مافیا ڈون اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔آمین

  • @asifbutt7401
    @asifbutt7401 Год назад +5

    منصور علی خان صاحب آپ نے بہت ہی اعلی انداز میں حقیقت پر مبنی احوالو واقعات کو بیان کر دیا۔ار دونو ں اطراف کی غلطیوں کو بیان کر دیا۔۔

  • @ahsansaeed4561
    @ahsansaeed4561 Год назад +3

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرماۓ

  • @Qarisyeddaudshah
    @Qarisyeddaudshah Год назад +32

    موجودہ آرمی چیف کے ہرطرف دشمن موجود ہے
    وجہ۔۔۔کیونکہ دیانتدار ہے حافظ قرآن اور سیدزادہ ہے۔۔۔اللہ پاک جنرل عاصم کی حفاظت فرمائے اور ملک وقوم کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے

  • @Blue_Sky000
    @Blue_Sky000 Год назад +100

    خان کے لیے ڈیڈ کروڑ بندا نکلا تھا۔ ا کڑور جن کو خان نے نوکریاں دی تہیں اور پچاس لاکھ جن کو مکان ملے😂

  • @zurbafpoppyzurbuft9366
    @zurbafpoppyzurbuft9366 Год назад +56

    ایک کرکٹر جو کہ عورتوں کا شوقین تھا۔۔۔اس کو پروپیگنڈے کے ذریعے وزیر اعظم بناٶ گے تو ایسے ھی جانور کارکن پیدا ھوں گے۔😢

  • @tayyabatayyaba4467
    @tayyabatayyaba4467 Год назад +12

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی اور پاکستانی فوج کی حفاظت فرمائے آمین

  • @shaikhadil88
    @shaikhadil88 Год назад +22

    I think time is over niazi must arrest now

    • @chaudhry1364
      @chaudhry1364 Год назад

      Seriously enough is enough

    • @jchaudhry4456
      @jchaudhry4456 Год назад

      Time has come to send army back to where it belongs.

    • @NisarAhmed-db4hg
      @NisarAhmed-db4hg Год назад

      پاکستان کے مصلے کون حل کریگا سوا سال ہوگیا ہے عوام کے لیے ایک ٹکے کا کام نہیں ہوا

    • @ahmermehmood4914
      @ahmermehmood4914 Год назад

      Bhai Mother in law ka strong msg hai 🐒🐒 ko is liye uno ny Jo abi tk case file hi ni huye un main b bail dy di gai hai 😂😂

    • @khalidahmed-fr6kk
      @khalidahmed-fr6kk Год назад

      Time is over for niazi but what about nawaz Zardari????

  • @karamitali446
    @karamitali446 Год назад +31

    بس بہت ھو گیا۔میرا پیارا وطن۔میری فوج

    • @saimaali5778
      @saimaali5778 Год назад

      Pakistan zindabad pak foj painda bad hamesha hamesha hamesha

  • @muhammadjahangirofficialas5199
    @muhammadjahangirofficialas5199 Год назад +1

    جنرل عاصم منیر کے ساتھ اور پاکستان کے ساتھ کھڑے تھے آج بھی کھڑے ہیں اور انشاءاللہ آخری سانس تک کھڑے رہیں گے اندرونی دشمن اور بیرونی دشمنوں کا کل بھی سامنا کرتے رہے ہیں آج بھی کرتے ہیں اور انشاءاللہ آخری سانس تک کرتے رہیں گے پاکستان زندہ باد پاک آرمی زندہ باد

  • @umarkhawaja410
    @umarkhawaja410 Год назад +88

    پاک فوج زندہ باد جب سیاست دان اقتدار میں ہوں فوج کے تلوے چاٹتے ہیں اور جب اقتدار میں نہ ہوں فوج پر بھونکتے ہیں

    • @syedkhuramshah450
      @syedkhuramshah450 Год назад +1

      Bhai jaan parda jtna Marzi kri lein lekin ap pti mein aye

    • @jchaudhry4456
      @jchaudhry4456 Год назад +3

      وقت آ گیا ہے کہ فوج اپنی ذمہ داریوں تک محدود ہو جائے اور پاکستان کو ترقی کرنے دے. اس فوج نے 75 سال سے ملک پر قبضہ کیا ہوا ہے. بنگالیوں کے ساتھ اس فوج نے جو کیا وہ ساری دنیا کو پتا ہے. بھارت میں فوج اپنی اوقات میں رہتی ہے اور آج بھارت کی کرنسی 17 ممالک میں چلنے لگ گئی ہے اور پاکستان کا حال دیکھو

    • @markhorbalochyt6803
      @markhorbalochyt6803 Год назад

      Pak faoj zinda Abad.
      Bhai agar ap k apny ghar main ap ka koi bhai bhe ap ko jan bojh k nuksan dy marny ki koshesh kry to ap us k khelaf bhe zaror uthen gy keh yeh galat hi.yahan masla one person ka hi pak faoj ka nahe.agar us person main fault hi to hi chai woh pak faoj ho ya koi madarsa he kyun nahe.

    • @umarkhawaja410
      @umarkhawaja410 Год назад

      @@jchaudhry4456 بھائی فوج کو سیاست میں کون دھکیل لاتا ہے سیاست دان ہی فوج کو سیاست میں دھکیلتے ہیں اگر ان کی حمایت کرے تو فوج اچھی اگر دوسری طرف کی حمایت کرے تو فوج بری سیاست دان خود فوج کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ سیاست میں مداخلت کرے 3دن سے جو ہو رہا ہے کیا یہ کھلی دعوت نہیں فوج کو سیاست میں مداخلت کرے

    • @umarkhawaja410
      @umarkhawaja410 Год назад

      @@markhorbalochyt6803 آپ شاید ایک بندہ آرمی چیف کی بات کر رہے ہیں باجوہ بھی آرمی چیف تھا لیکن عمران خان کی حمایت کرے تو جمہوریت پسند اگر دوسری طرف کی حمایت کرے تو میر جعفر سیاست دانوں کو ہی دوہرا معیار ختم کر دینا چاہیے وہ اس بات پر آمادہ ہوں کہ اگر کوئی آپ کو سپورٹ کر رہا ہو یا دوسرے کو دونوں صورتوں میں اس چیز کو غلط مانیں

  • @IftikharAhmad-uc8nj
    @IftikharAhmad-uc8nj Год назад +15

    عدالت نے تو بشرا بی بی کے وارنٹ نکالے تھے لیکن خان صاحب نے تو BB ہی نکال لی تھی 😂

  • @amjdwhed1748
    @amjdwhed1748 Год назад +1

    افواج پاکستان، آئی ایس آئی، پاکستان رینجرز زندہ آباد پاکستان زندہ آباد پاکستان پایندہ آباد

  • @Ali-jz4tn
    @Ali-jz4tn Год назад +31

    اللّٰہ تعالیٰ سب کو تباہ و بر باد کریں جن لوگوں نے پاکستان میں آگ لگائی ہے۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین

  • @m.bashirkhan5831
    @m.bashirkhan5831 Год назад +46

    ساری قوم پاکستان اور افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے❤❤❤❤

    • @shoaib953
      @shoaib953 Год назад

      فوج بھی سرکاری ملازمین ہے

    • @saimaali5778
      @saimaali5778 Год назад +1

      Bikol

    • @Warrior-r5e
      @Warrior-r5e Год назад +2

      Nahi yar pora pakistan youthiyaz se bhara howa hai. Bhut kam log es ko samjhte hai. From mardan

    • @Aaa-mv6rd
      @Aaa-mv6rd Год назад

      Abid,lekin tum jaise chu....yaz samajhte hain saara Pakistani teri tarah imran Khan ke khilaf hai

    • @Jamshaidjpj
      @Jamshaidjpj Год назад

      Absolutely 💯 right 🫡🫡🫡🫡🫡🫡

  • @dostmuhammadlalee640
    @dostmuhammadlalee640 Год назад +1

    یہ سچ ہے کہ اداروں کو جتنا نقصان پہنچایا ہے ۔اس کی مثال نہ ہے

  • @factYard333
    @factYard333 Год назад +7

    زبردست منضور صاحب ہماری آنکھیں کھولنے پر شکریہ ❤

  • @hussainaarzu1137
    @hussainaarzu1137 Год назад +18

    کوئی جا کے فلسطینیوں سے پوچھے 🥀
    فوج نہ ہو تو دنیا جینے کا حق بھی چھین لیتی ہے ۔❤️
    پاک فوج زندہ باد 💪

    • @UsmanAli-rj3tt
      @UsmanAli-rj3tt Год назад +2

      Ye bat in youthiu ko Kon samjaiye inko Apne waldain se ziada imrando fitne par yakin hai

    • @shoaib953
      @shoaib953 Год назад

      جس کا کام اُسی کو ساجے😊

    • @masoodgujjar6887
      @masoodgujjar6887 Год назад

      Shukria

  • @MuhammadYaseen-up4bv
    @MuhammadYaseen-up4bv Год назад +1

    منصور علی خان صاحب عمران خان ایک شورہ نما انسان ھے

  • @muzamilshah9736
    @muzamilshah9736 Год назад +25

    اسکا خطاب صرف قوم لوط سے تھا۔ پاکستان کے عوام سے نہیں ۔

    • @amjadmajeed6528
      @amjadmajeed6528 Год назад

      یہ انسان قوم لوط سے بھی بدتر ہے

    • @AA-2802
      @AA-2802 Год назад

      Kia baat ker di ,zabardast. 👏🏻👏🏻

    • @orhanbaba2722
      @orhanbaba2722 Год назад

      😅😅😅😅😅

    • @sherazsharif2947
      @sherazsharif2947 Год назад

      Ulta litao es ki awaam ko army say pangay la rhay Hain insha'Allah zaleel hon gay

  • @Blue_Sky000
    @Blue_Sky000 Год назад +19

    خان کسی عدالت کے حکم کو نا مانے تو کوی بات نہیں۔ کیا باقی پاکستانیوں کو یے سہولت میسر ھے

  • @MuhammadAli-kk6vt
    @MuhammadAli-kk6vt Год назад +1

    سب سے بڑا قصور فوج کا ہی ہے جو اس طرح کے ذہنی مریض بچوں کی طرح مکالمہ کرنے والے ضدی آدمی کو قوم کا ہیرو بنا کر رکھ دیا۔ جس قوم کے ہیرو ایسے ہوں انکا تو بیڑا غرق ہو گا

  • @yahyakhan4825
    @yahyakhan4825 Год назад +14

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بیشک بلکل ٹھیک فرمایا آپ نے سر اللہ پاک عمرانی فتنے سے پاکستان اور ہم سب کو نجات دلائے آمین ثم آمیـــــــــــــــــن🍂🌿
    یا رب العالمین 🤲

  • @khalidameen1149
    @khalidameen1149 Год назад +11

    We stand with Pakistan.
    We stand with Pak Army.
    We stand With COAS.
    Gen Hafiz Syed Asim Munir Ahmed Shah

    • @saj3002
      @saj3002 Год назад +1

      How about standing for what is right?

    • @aftabhussain9586
      @aftabhussain9586 Год назад

      Dear brother, very well narrated and explained.

  • @waseemfarooqi5640
    @waseemfarooqi5640 Год назад +1

    Mansoor Ali khan you are brave and sincere with Pakistan

  • @baberkhan4023
    @baberkhan4023 Год назад +7

    صوفی ازم کا اسلام سے دور دورہ تک کوٸی تعلق نہیں

  • @AbdulHameed-td2qs
    @AbdulHameed-td2qs Год назад +1

    💕💕💕💕Labbaik labbaik labbaik YA RASOOLULLAHﷺ💕💕💕💕

  • @syedziauddinahmed7243
    @syedziauddinahmed7243 Год назад +94

    Sab sa phly 🇵🇰 we love our Heroes PakArmy ❤

    • @SAMTVOFFICIALCHANNELAHSANRAZA
      @SAMTVOFFICIALCHANNELAHSANRAZA Год назад +4

      me too

    • @jdoe80
      @jdoe80 Год назад

      4 saal ye patwari bhoonkty rahay Army key khelaaf foran inko I LOVE PAK ARmy yaad agaya hey hahahahha

    • @umarameen3578
      @umarameen3578 Год назад

      Very best

    • @codifa5847
      @codifa5847 Год назад

      @@jdoe80 4 saal imrandooo army ki gand chate te rahe aur tea is fantastic kehte rahe achanak se mir jaffir aur mir sadiq par agai hhahahahah L mera

  • @zahoorahmed-sg8cz
    @zahoorahmed-sg8cz Год назад +70

    Afsoos Meray Mulk ka Mazaq bana diya hay Allah Pakistan ko aur Pak Army ko qaim o daim rakhay.ameen

    • @saimaali5778
      @saimaali5778 Год назад +1

      Ameeen

    • @fairyprincess2084
      @fairyprincess2084 Год назад

      آمین ثم آمین

    • @ab.digital5737
      @ab.digital5737 Год назад

      GANJA baher betha hai, us ka Bhai ZAMANTI P.M ban ker betha hai.

    • @Don-fm9ok
      @Don-fm9ok Год назад +1

      Bhai Mazaak to pehle se hi Banta tha par ye badbakht zammen par ghaseet raha hai.

    • @vinvin4001
      @vinvin4001 Год назад +1

      Pakistan has the best judiciary, the bravest army and the most honest awam. It took 75 years to make the nation so strong and wealthy.

  • @javedaslam4566
    @javedaslam4566 Год назад +9

    یاسمین رشد کو آللہ صحیت بھی دے اور عقل بھی دی

    • @saminasaeed8049
      @saminasaeed8049 Год назад

      اور گناہوں پر معافی کی توفیق بھی دے ۔موت قریب ہے ۔سب کے

    • @fairyprincess2084
      @fairyprincess2084 Год назад

      یاسمین راشد شیطانی بڑھیا ہے. کینسر کی پیشنٹ ہونے کا مطلب ہے یہ نہیں کہ پورے پاکستان کو کینسر لگا دے

  • @homefitters1888
    @homefitters1888 Год назад +8

    اسلام وعلیکم ! جناب آپ جس کو ڈاکٹر صاحبہ کہ رہے ہیں اصل میں وہ ایک گونڈی کا کردار ادا کیا بہت دکھی دل سے لکھ دیا معزرت کے ساتھ ۔ یہ عمر لوگوں کو برے کام اور غلط کام راستے سے روک تے ہیں ۔ اسی لیے لوگ اپنے ساتھ بزرگوں کو رکھتے ہیں

  • @poomykhan1
    @poomykhan1 Год назад +5

    Protest k Duran cancer Nahi hota. Jesay he koi action honay Lagta hai bemari Yaad aa jati hai. This is called Karma.

  • @yahyakhan4825
    @yahyakhan4825 Год назад +67

    ❤️💚 صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 💚❤️

  • @hashimshaz2075
    @hashimshaz2075 Год назад +24

    PDM Was Not Ready For This Reaction.

  • @jahangeerzairind657
    @jahangeerzairind657 Год назад +1

    جتنا نقصان فوج کی عزت وتوقیر کا ھوا ھے عمران کی وجہ سے 70 سال سے کسی دشمن کی جرات نہ ھوئی کہ فوج کی کوئی بے عزتی کرے کیوں اس کو اتنی چھوٹ دی گئی ھے
    ن
    ی
    چھوٹ دی گئی

  • @zahidkaleem1083
    @zahidkaleem1083 Год назад +17

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ۔۔۔۔❤️❤️❤️
    تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد❤️❤️❤️TLP

  • @najmahasnain3436
    @najmahasnain3436 Год назад +13

    کینسر کی مر یضہ ہیں پھر بھی جھوٹ بولتے دہشت گردی کرتے نہیں گھبراتیں ماشا اللہ

  • @ZmzMugal-lg1ie
    @ZmzMugal-lg1ie Год назад +1

    منصورصاحب
    آپ کا مطلب ھے کہ یاسمین راشدہ صحت مند،ہوکر دوبارہ سرکاری املاک کو آگ لگوائیں

  • @aliranajan6450
    @aliranajan6450 Год назад +5

    عمران خان اقتدار کی ہوس میں ذہنی طور پر دماغی طور پر فیل ہوچکا اللہ پاک اس فتنے سے بچائے ورنہ یہ ملک کو کسی بھی قسم کے نقصان سے دوچار کر دے گا

  • @rashidmughalrashidmughal9607
    @rashidmughalrashidmughal9607 Год назад +41

    Pak Army zinda bad i loved pak army

    • @mj6951
      @mj6951 Год назад

      Pak army zindaabad

  • @ranaharis1833
    @ranaharis1833 Год назад +1

    منصور بھائی اگر اس شخصکو کنٹرول نہ کیا گیا تو اداروں کی رٹ ختم ہو جائے گی اللہ نہ کرے ملک انٹرنیشنل لیول پہ بری طرح متاثر ہو جائے گا ..😮😮

  • @Ahmad-pj6lu
    @Ahmad-pj6lu Год назад +29

    خدا اس ملک کو نیازی کے شر سے بچائے

    • @saimaali5778
      @saimaali5778 Год назад

      Ameeen

    • @fahadkamil9365
      @fahadkamil9365 Год назад

      اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔ ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾

    • @fazal1323
      @fazal1323 Год назад

      Kun tmary ghar me ghusa hai😅

    • @fairyprincess2084
      @fairyprincess2084 Год назад

      Ameen suma Ameen

  • @MegaNainaa
    @MegaNainaa Год назад +5

    IK has lost his mind and the people who support him are blinded by him.

  • @sameerjutt55881
    @sameerjutt55881 Год назад +14

    Pak army zindabad

  • @rahilabutt4899
    @rahilabutt4899 Год назад +1

    اس گھر کو آگ گ گی گھر کے چراغ سے
    اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو گھر کے فتنوں سے محفوظ رکھے

  • @nightrider3517
    @nightrider3517 Год назад +47

    Fauj say mujhey kal bhi pyar tha aur Aaj bhi pyar hai.. My army is my pride..

    • @SabaKhan-gc1zi
      @SabaKhan-gc1zi Год назад +2

      right

    • @bilal.pica44
      @bilal.pica44 Год назад

      PAK ARMY HI PAKISTAN KA FUTURE HAI I LOVE MY ARMY 🪖 PAKARMYZINDABAD

    • @nak7673
      @nak7673 Год назад

      Army is responsible for this

    • @ayazhaider5368
      @ayazhaider5368 Год назад +1

      For God 🙏 sake

    • @ronparker645
      @ronparker645 Год назад +1

      We salute our army ❤️😍❤️😍❤️😍

  • @AwaisRajpoot17
    @AwaisRajpoot17 Год назад +33

    Army cheif General syed Asim munir zindabad ❤❤
    Ap kay name say hi imrandoo darta hai 😂😂

    • @aroojismail8127
      @aroojismail8127 Год назад +2

      100%true 😂😂😂

    • @nightrider3517
      @nightrider3517 Год назад

      Agar Darta hota to bhaga Ho begerat Nawaz shreef ki Tarhan. 😅

    • @riseofasia7683
      @riseofasia7683 Год назад +2

      عمران اسلامی نام ہے۔ اختلاف کر لو کیکن اسلامی نام مت بگاڑو

    • @fazal1323
      @fazal1323 Год назад +1

      Aur tm ghandu😂

    • @SabaKhan-gc1zi
      @SabaKhan-gc1zi Год назад +1

      right 😁

  • @abdullahkhanmuhammadgulam8564
    @abdullahkhanmuhammadgulam8564 Год назад +1

    Imran Khan garet leader Allah pak hifazat farmye ameen suma ameen

  • @birdsstar5563
    @birdsstar5563 Год назад +24

    Allah pak hamry Pakistan ki hefazt farmay Ameen

  • @DrAbdulRehman79
    @DrAbdulRehman79 Год назад +18

    True soldier of PDM and Establishment... Well done Mansoor sb !!

    • @sanji438
      @sanji438 Год назад +3

      Such sun Kay phat gaye?

    • @st-ko5zo
      @st-ko5zo Год назад

      Anti.state honay say bohat behtar hay yeh.but hateful people won't understand

    • @stealthattack2209
      @stealthattack2209 Год назад

      HAHAHAHA

    • @stealthattack2209
      @stealthattack2209 Год назад

      @@sanji438 Tu such sun sakta hai beghairat patwaree? BOL.

    • @alizaeaamir
      @alizaeaamir Год назад

      ​@@stealthattack2209bus agaey apni auqat pe 😂😂😂😂 galian daina start kar daitay hain ye pti walay when they don't hv any logical reply.

  • @sattarpathan8239
    @sattarpathan8239 Год назад +21

    ڈاکٹر یاسمین راشدہ سمیت ہم سب کو مرنا ھے سب نے اس فانی دنیا سے جانا ھے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا رحم فرمائے آمین
    کاش کہ یہ عورت جو بقول آپکے کینسر کی مریضہ ھے اپنی آخری عمر میں اچھے کام کرلے اور اپنے ہی وطن کے محافظوں کیخلاف نفرت پھیلانے جیسے گھناؤنے کاموں سے تائب ہوجائے یا اللّٰہ اس عمر رسیدہ عورت کو سیدھا رستہ دکھا اور اسے صحت عطا فرما آمین

    • @saimaali5778
      @saimaali5778 Год назад

      Ameeen

    • @nomanmuzaffar86
      @nomanmuzaffar86 Год назад

      آمین ۔

    • @aftabhussain9586
      @aftabhussain9586 Год назад

      السلام علیکم۔ بہت ہی اعلی تجزیہ کیا ہے۔

    • @Sagarofficials123
      @Sagarofficials123 Год назад +1

      اس لیے تو اللہ نے اس کے چہرے سے نور اٹھایا ہے اس کے چہرے کو تو دیکھو

    • @moonwarraich3036
      @moonwarraich3036 Год назад

      ​@@Sagarofficials123tm apna dkh lo

  • @kashifrehman2432
    @kashifrehman2432 Год назад +9

    Pti ko ban hona chyaiya Imran Khan ko saza do

  • @quraninstitute9486
    @quraninstitute9486 Год назад +1

    Imran ki speech sun kar ma to PTI join krnay lga tha par Thank you do much Monsoor sahib apnay to akheer chatrol krdi h ...mjhe lgta h ap Imran Khan sa zaada best speaker honestly ...Wao Wao

    • @rahirayees5918
      @rahirayees5918 Год назад

      Aap ne kamal kardiya jo is k baat sun k nhi kiya.Yeh paid hai imraan nhi hai

  • @bilalkhaliq2882
    @bilalkhaliq2882 Год назад +23

    Pakistan zindabad pak foj zindabad hamra Pakistan salmat raky ameen suma ameen 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @shafasarwar8314
    @shafasarwar8314 Год назад +1

    Y r u anti imran?i m a doctor and majority of educated people in pak today support imran khan...no one is perfect neither imran khan is..but bhagoron aur lutairon ko we cant tolerate

  • @naheedqureshi411
    @naheedqureshi411 Год назад +19

    Pakistan Army zindabad ❤️❤️. We all proud of you 👏 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏

    • @Don-fm9ok
      @Don-fm9ok Год назад

      Surrendered army bolo bhai

  • @sameensameen4515
    @sameensameen4515 Год назад +27

    Allah Kareem meray Pakistan ki hafazat farmana. Aameen

  • @muhammadiqbalmuhammadiqbal2133
    @muhammadiqbalmuhammadiqbal2133 Год назад +1

    خون خرابہ نہیں چاہتے تھے لیکن تحریک لبیک کے کارکنوں کو خون بہانا چاہتے تھے کیا وہ پاکستانی نہیں ہیں

  • @shahidmalik8634
    @shahidmalik8634 Год назад +26

    Khitab NAHI bakwaas Kya hai...I Love my ARMY.

  • @ballubansuriwala5841
    @ballubansuriwala5841 Год назад +7

    Khan is thinking he is new messenger of Allah after Muhammad as per his supporters or followers

    • @muazxshah
      @muazxshah Год назад

      Astagfirullah, Are you mad or what?

    • @ballubansuriwala5841
      @ballubansuriwala5841 Год назад +2

      @@muazxshahvery mad 😡 with khan Peerni wale.

    • @titaniax03
      @titaniax03 Год назад +1

      @@muazxshah Do you want proof

  • @Ahmad-pj6lu
    @Ahmad-pj6lu Год назад +10

    بندیال پوری کوشش کر رہا اس ملک کو توڑنے کی ۔۔ خدا حفاظت فرمائے پاکستان کی

  • @umairfayyaz4596
    @umairfayyaz4596 Год назад +21

    We will not forgive or forget it what PTI did

  • @mianaliansar4794
    @mianaliansar4794 Год назад +26

    Allah pak iss fitnay se hamaray pakistan ko mehfooz rakhay.Ameen.He has crossed all red lines.Jis jis ne qanoon tora usko saza milni chahiye

    • @SabirHussain-md2gm
      @SabirHussain-md2gm Год назад

      ameen

    • @fazal1323
      @fazal1323 Год назад

      Tmari maa fitna 😳

    • @saimaali5778
      @saimaali5778 Год назад +1

      Ameeen pagl nyzi bot bra fitna ha jis k any sy sari brkt or gi Pakistan ki aps min lar ry sb .

    • @saimaali5778
      @saimaali5778 Год назад +1

      Agr koi fitny k bary min a k Ulta jwab dy pareshan ni hon .qn k na fitny ko samj ai k wo fitna ha na in ko samj ay gi ya fitny ko pasnd kr ry .rasty Madina k nam py fasad phala dia pagl baba nyazi

    • @mianaliansar4794
      @mianaliansar4794 Год назад

      Iss fitna ne hamari massom awam ko pagal bana rakha hai.Kisi ne nai poocha woh tang main goliya kidr gayi wheelchair kidr gayi.Woh America,absolutely not ghulam hain kya kidr gya sab kuch .Taras ata hai apnay pakistani masoom awam pe.Allah pak hamaray pakistan ki madad farmaye. Ameen

  • @iqbalrasool503
    @iqbalrasool503 Год назад +1

    کچھ بھی کہتے رہیں۔عمران خان ایک طاقتور لیڈر ہے۔اور فوج نے خود کو مجبور اور کمزور ظاہر کیا ہے۔اللہ خیر کرے۔ملک کا مستقبل dark نظر آ رہا ہے۔

  • @asadullah4265
    @asadullah4265 Год назад +13

    Pak Army zinda baad

  • @sanaajmal4829
    @sanaajmal4829 Год назад +31

    Lot of respect for our pak Army ...

    • @IbrahimsInsights-27
      @IbrahimsInsights-27 Год назад

      Yes we’ve a lot of respect for our Pakistan army, but not for those high ranks officers.

    • @saj3002
      @saj3002 Год назад

      Having love and respect for an institution or a person doesn’t mean you cannot call out a wrongful action/event or hold accountability. This unconditional and blind love is what leads to corruption, doesn’t matter who you are be that Imran khan or the openly corrupt pdm crew.
      The fact that you have PDM should make people think, every one in this organisation has been a long standing enemy of one another but amazingly they all come together to fight against one man and he’s party, the fact that as a combined unite you cannot face him fairly shows that truth is not on your side.

    • @codifa5847
      @codifa5847 Год назад

      @@saj3002 lmao they are coming together because your imrand is the biggest munafiq of all time. you are calling wrongful deeds of PDM/institution but not calling the deeds of imran who covered 60 billion corruption in the name of bandial, ryasat e madinah and his so called charisma. Plus its so funny that you are claiming truth is with imrand because the only thing who is with imrand is bandial breed. 147 ranked pakistani judiciary who is giving your leader consecutive reliefs clearly gives the picture of your leader. if truth is with a guy who literally burned pakistani awam's property then we dont even know what actual truth is

  • @ufrahanwer4932
    @ufrahanwer4932 Год назад +1

    حرام کہ مال سے کوئی دینی ٹرسٹ قائم ہو سکتا ریاض ملک جتنی بھی مسجدیں ، پناہ گاہیں تعمیر کروا لے یا غریبوں کو کھانا کھلا لے اس کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے ، اور نبی پاک نے ارشاد فرمایا ہے کہ اگر میری بیٹی بھی چوری کرتی تو میں ان کا بھی ہاتھ کاٹ دیتا پہلے کی قوموں اللّٰہ تعالیٰ نے اس لیے عبرت کا نشان بنایا کہ وہ ظالم کو چھوڑ دیتے تھے اور مظلوم کو انصاف نہیں دیتے تھے ، اللّٰہ تعالیٰ ایسے شخص کو ضرور عبرت ناگ سزا دیں گے جو نبی پاک کا نام لے کر ریاست مدینہ کو بدنام کر رہا ہے انشاء اللہ

  • @ahmadiftikhar1351
    @ahmadiftikhar1351 Год назад +5

    الله آپکو ھمت اور سچ بولنے کی توفیق دے

  • @asadullah4265
    @asadullah4265 Год назад +16

    Pak Army zinda baad ❤

  • @kamaleshtewari4124
    @kamaleshtewari4124 Год назад +2

    बहुत सटीक विश्लेषण किया मंसूर आपने। हालांकि मैं एक भारतीय हूॅं पर फिर भी यही सोचता हूॅं कि इमरान खान पूरी तरह गलत हैं।

  • @mahtabali9502
    @mahtabali9502 Год назад +20

    Pak army zinda Abad ❤❤❤❤❤❤❤

  • @maqboolahmad4661
    @maqboolahmad4661 Год назад

    منصور صاحب عمران بے ضمیر کو آئینہ دکھانے پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں ۔اللہ آپکی حفاظت فرمائے آمین

  • @saadiasalman7657
    @saadiasalman7657 Год назад +8

    Salute for such a genuine &balanced PATRIOTIC message 👍

  • @Gulansari-qf2hc
    @Gulansari-qf2hc Год назад +6

    Mansoor bhai hum sindhi apke panjab ke lia dua karte han ke Allah apk panjab ko Imran Niaz ke shar se mehfooz rakhe

    • @SunFatima-fz9dj
      @SunFatima-fz9dj Год назад

      Dua ha ALLAH PAK 13 jamaton k shar se bhi bachaye pakistan ko aur logo ko sach jhoot ka farq nazar aye

  • @kausar944
    @kausar944 Год назад +21

    zabardast analysis Mansoor bhai , well done , we love our pakistan Army , we have lot of respect for our army and our army cheif , our prayers are with our army.

  • @masudawan8357
    @masudawan8357 Год назад +1

    ملک کے اندر فوج کی حتمی طاقت صرف اور صرف ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے احکامات کو نافذ کروانے کے لئیے ہونی چاہئیے۔ ملک کے اندر فوج کی طاقت کا براہ راست استعمال آئین اور ملکی قوانین کے خلاف ہے۔

  • @shakilahmed3283
    @shakilahmed3283 Год назад +8

    Best vlog of the year
    PAk army zindabad insha'Allah 🪖

  • @sakiiigaming1
    @sakiiigaming1 Год назад +11

    PAK ❤ ARMY ❤ ZINDABAD ❤ ISI ❤ ZINDABAD ❤ I LUV PAK ARMY & ISI ❤❤❤❤

  • @rofabi6386
    @rofabi6386 Год назад +1

    Any one supporting the attack on army by protestors then should also support that on Monday even pdm has the right to do whatever they like.
    On Monday pdm protestors should burn the house of the chief justice like PTI workers did with the core commander 's house .tit for tat.
    Mushtaheel protestors can do anything.
    This is the definition given by the chief justice of Pakistan.
    PTI got two crores votes so at least two lakh s people should be on road instead only few thousands came out.amongst the 2300 arrested,965 are the the trained Talibans who were freed,settled in kpk and were given free land

  • @noorsultankharal1315
    @noorsultankharal1315 Год назад +6

    Pak Army Zindabad, ISI Zindabad.

    • @AmitSharma-vf6ul
      @AmitSharma-vf6ul Год назад

      Imran Khan zindabad, Islam zindabad, Sharia zindabad, Pakistani fauj Chinese kafir ke kuttey murdabad... Imran Khan aayega Sharia qanoon layega, TTP zindabad, Taliban zindabad, 😎

  • @sohailjavaid9472
    @sohailjavaid9472 Год назад +8

    Very good analysis this program is highly likely ❤

  • @sherazraja8296
    @sherazraja8296 Год назад +5

    Fitna need to be ban from media with bandyal and co.

  • @rizzi7889
    @rizzi7889 Год назад +16

    We always love our honour our dignity our army

  • @mrandhawa996
    @mrandhawa996 Год назад

    Yasmeen Rashid should be ashamed of herself at this age and being a sick woman and what they have done to this country. I'm a senior citizen and I curse her. I love my Pakistan and love my Army.

  • @usamahabib6676
    @usamahabib6676 Год назад +8

    Maza Agya Mansoor Sahab well done ❤❤❤

  • @jawaidiqbalkhalil
    @jawaidiqbalkhalil Год назад +4

    On one hand Mansoor is showing Dr Yasmeen To be a culprit or instigator for attack on Corp Commander House but in the same breath he is praying for her health & showing sympathy for Yasmeen.

    • @farhat3206
      @farhat3206 Год назад +2

      Yasmin ka sans dharno m khrab nahi hota

    • @jawaidiqbalkhalil
      @jawaidiqbalkhalil Год назад +1

      @@farhat3206
      Dramas on health issues are being displayed by IK repeatedly

    • @farhat3206
      @farhat3206 Год назад

      @@jawaidiqbalkhalil and why they are not taking strict action

  • @imranhameed8083
    @imranhameed8083 Год назад

    جزاک اللہ❤❤❤

  • @aliranajan6450
    @aliranajan6450 Год назад +9

    اللہ تبارک و تعالی میرے پاکستان کو اور میری پاکستان کی افواج پاکستان کو اور ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اللہ پاک ہم سب کو عمران خان جیسے فتنے فساد سے محفوظ رکھے آمین

  • @muhammadnazeer4789
    @muhammadnazeer4789 Год назад +5

    Dr. Saiba Cancer Pashent hn. Aur End Per Waten e Aziz K Leiy b Cancer bun gai hn. Us ki Last Instructions?????

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 Год назад +2

    Pak Army Zindabad ❤ Pakistan paindabaad 🇵🇰

  • @shoaibtukdi4815
    @shoaibtukdi4815 Год назад +7

    ALLAH'TALA HAMARI AUR HAMARE MULK KI HIFAZAT FARMAYE AMEEN HAMARA MULK BARI QURBANION SE HASIL HUA H IS KI QADR KAREN JAZAKALLAH

  • @naqashspeaks6213
    @naqashspeaks6213 Год назад +19

    Lot of respect mansoor sir from USA 🇺🇸

    • @Sanjay32691
      @Sanjay32691 Год назад

      Kya aap loog Chu**ya hai❓️ aisa Khan saab pooch rahe hai 😆

  • @mazharhussain6660
    @mazharhussain6660 Год назад +1

    جتنا بدنام خان صاحب نے کیا اسکی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔