Aqal | Intellect | عقل - Ahmad Javaid | احمد جاوید
HTML-код
- Опубликовано: 21 янв 2023
- Aqal - Ahmed Javed
𝗙𝘂𝗹𝗹 𝘃𝗶𝗱𝗲𝗼: • Concept of Morality (1...
Intellect and the Lack of It عقل اور بے عقلی : • Intellect and the Lack...
Playlist On Social Themes: • Social Themes
احمد جاوید صاحب کی کتب کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔
𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎
𝟎𝟑𝟑𝟔 𝟎𝟒𝟗𝟓𝟔𝟐𝟕
𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬:
👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)
/ ahmadjavaid
👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞
/ ajavaidofficial
👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦
/ ahmadjavaidofficial
👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭
/ _created
👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)
/ @khayalhkj
#Ahmad_Javaid
#احمد_جاوید
#Intellect
#عقل
#Ahmad_javaid_sahib_lectures
#Ahmad_javaid_lectures
#Ahmed_javed_lectuers
#Ahmed_javed_sahib_lectures
#احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز
#احمد_جاوید_لیکچرز
#AhmedJaved
#AhmadJaved
#AhmadJavaid
#AhmedJavaid
#احمدجاوید
#AhmadJavaidofficial
ruclips.net/video/arKCWltnzDY/видео.html
عقل بھوکی مر جائے گی مگر کسی سے کھانا مانگ کر نہیں کھائے گی
سبحان اللہ۔ جزاک اللہ خیر
ماشاءاللہ
Hawaas Our Aqal Ki Science,Bhala Ho Science Ka,Baqi Sab Kahaniyan Hein
Love this man every time i listen to him. May ALLAH bless him.
ماشاءاللہ۔ آپ کے بہت سے افکار علم و حکمت سے لبریز ہوتے ہیں۔ عقل کے حوالے سے اپنی سمجھ کے لیے ایک بات عرض کرنے کی جسارت کررہا ہوں کہ معلوم انسانی تاریخ میں جو علمی ترقی ہوئی اور اس کے نتیجے میں جو معاشرتی، سیاسی، معاشی، اخلاقی اور سائنسی لحاظ سے سماج آگے بڑھے اس میں نمایاں طور پر عقل کا کردار رہا ہے۔ آج دنیا میں بہت سے ممالک جنھوں نے جنت نظیر معاشرے قائم کیے ہیں وہ عقل ہی کی بدولت ممکن ہوا۔ اسکے منفی اثرات کو نظر انداز کیے بغیر یہ ماننا پڑے گا کہ علم کی ترویج اور continuity بڑھی حد تک اسکی مرحون منت ہے۔ اپنی تردید کرنا ایک مثبت چیز بھی ہے جو علم کو جامد ہونے سے روکتی ہے۔ جزاک اللہ
صوفیانہ مزاج عقل کو تسلیم نہیں کرتا, اسی مزاج کی وجہ سے مسلمانوں میں ترقی رک گئی.
@@tahiratabassum1439 یہ بات تحقیق کے لیے ایک اچھا موضوع ہو سکتا ہے۔ چونکہ صوفیانہ سوچ مزہب سے پھوٹتی ہے تو کیا آپ کی بات کا اطلاق مذہب پر بھی ہوتا ہے؟
@@imrankhan-nc4hl
جی اس کا اطلاق مذہب پر بھی ہوتا ہے, دین جب مذہب کی شکل اختیار کر گیا تو چیزیں سمٹ گئیں اور پچیدہ ہوگئیں.
بہرحال یہ لمبا موضوع ہے, تاریخ اس کے جواب دیتی ہے, آپ نے صحیح کہا یہ ایک تحقیقی موضوع ہے.
@@tahiratabassum1439 Agreed
عقل کی تردید نہیں کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ ہی صوفیا نے عقل کا مکمل انکار کیا ہے ، ہاں حقیقیت یہ ہے کہ صوفیا کا مطمع نظر اپنی ذات کی پہچان ہوتی ہے ، اور عقل جس شئے میں ناکام ہے وہ خود کو پہچاننا ہے ، اس بنا پر عقل ناکام ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہچان عقل کی ٹھوکر سے پیدا ہوتی ہے ، عقل کی ناکامی سے عجز نکلتا ہے ، عجز عاجزی پیدا کرتا ہے اور معجزہ بنکر عقل کو نئی جلا بخشتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عقل گرنے بعد پھر سنبھلتی ہے لیکن پھر گرتی ہے ، کیونکہ عقل عشق کے اس بڑے فریم کو اپنی محدودیت میں سمجھنا ، حل کرنا چاہتی ہے ، جو فریم ورک اس محدود عقل میں سما نہیں سکتا اور یہی اسکی ناکامی ہے۔ باقی عقل کا استعمال کرکے مادہ کی تشکیل نو کرنا ، عقل اسی کام کے لیے بنی ہے اور جو لوگ عقل سے بطور ٹول یہ کام لے رہے ہیں، وہ ٹھیک لے رہے ہیں۔ لیکن انسان بہرحال منزل ساری زندگی مادہ کے کھلونوں سے کھیلنے کے لیے نہیں ہے ، بہرحال اسے بڑے کینوس پر اپنی ذات کی پہچان اور اپنی ذات کے پردہ کے پیچھے کون سے اس تک پہنچنا ہے ، اور وہ عشق جیسا شاہ سوار ہی وہاں جا سکتا ہے ،عقل نہیں۔
بہترین گفتگو❤😊
Mashallah, kafi dilchasp batein karte hain saheb.
سب سے زیادہ عقلمندہ بندہ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم تھا
MashaAllah
Jazak Allah
جزاک اللہ خیراً کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
ان فی الجنت مات درجت تسعتاوتسعون منھالاھل العقل وواحدلسائرالناس
Intellect helps us understanding about forms while wisdom enables its beholder to somehow evaluate and pridict about the forms that inttellect gets hold!
Brilliant.
Hazoor ❤
Mashallah, Allah aap ko salamat rakhe, alfaaz Kum padthay hain ke Kay lakhay.
سبحان الللہ
مگر بات ابھی تشنہ ہے
JazakaAllah Hadrat Ali RA and Hadrat Zubair RA were great Saints and Holy men who specialised in cutting off heads. MashaAllah in this wonderful, spiritually uplifting episode of their lives, upon the DIRECT ORDERS of the Holiest of Prophets pbuh (the only Insaan-e-Kamil in human history and a blessing for all Mankind) they personally, yes with their OWN HANDS, cut off the heads of about 400 people some of whom were little boys who'd just grown pubic hair. Try to visualise it. Can you picture the genocide? Some of them were as young as 11 years old and their heads were cut of because they had perhaps grown a single pubic hair. Just the thought of it fills the momineen's hearts with pure joy and happiness.
ruclips.net/user/clipUgkxctrVT5TLoutpoz1bdGIBZiap97zUcl_G
Question: The Banu Quraiza was the wealthiest tribe with the richest agricultural lands.The fact that the nominees took possession of their life savings and sold their women in exchange for armaments was a very holy thing to do. JazakAllah !
May Allah SWT give us the strength of imaan and opportunity to follow in the footsteps of our beloved Holy Prophet pubh and the Holy Akabarin-e-Islam.
Ameen soum Ameen.❤️❤️❤️
Hell deserving, evil Kafirs and Mushrikeen like Socrates and the Buddha would never have been able to achieve such holiness..
Is there any difference between intellect and logic (in rationalism)? In both facilities, we gain knowledge from our senses; the scientific method.
Aql, lekin kbhi kbhi isay tnha bhi chhourh daiy!!
If intellect is not worthy why Quran persuades mankind to look around and inside with intellect? This is not as simple or straight as we think this is only intellect which takes us towards reason and believes even beyond the reason provided that the individual is not an egoist because ego and intellect can't live together!
Assalamualaikum wrbk
Maine Ahmad javed sahib ko abhi sunna shuru kiya hai, Hazrat ne ek video me kaha th hum sirf aqal ka istemal krte hai or baqi jo dusri 10 chize hai ya ankhe hai ya to unpar tezab dal diya hai waghyra, to kya aap unka koe asa video upload krskte hai jisme unhone aqal ke alawa jo faculties hai unka zikr kiya ho
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ
احمد جاوید صاحب کے مکمل لیکچرز کے لیے اس چینل کو فالو کریں۔
youtube.com/@AhmadJavaid
ایڈمن
@@Khayalhkj mai ye bhi follow krta hun
اس دور زوال میں آپ جیسے دانشوروں کو دیکھتا اور سنتا ہوں تو کچھ تسلی ہوتی ہے کہ چلو ابھی ہمارا معاشرہ پوری طرح بانجھ نہیں ہے، اگرچہ معاشرہ تیزی سے زوال کی طرف ہی گامزن ہے کیونکہ ایسے لوگ نہ ہونے کے برابر ہیں جو آپ کے بعد آپ جیسے لوگوں کا متبادل بن سکے یا خلا پر ہونے کی صلاحیت رکھتے ہوں، آج کی نسل انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا استعمال صرف تفریح کے لئے کرتی ہیں نہ کے تخلیقی مقاصد کے لئے۔
علامہ جاوید کی بڑی بدقسمتی اس کی ٹیم کا غیر پیشہ ورانہ ہونا ہے، ان کے اکثر پروگرام کے آواز بڑی غیر معیاری ہوتی ہے ۔ اب اس ویڈیو میں مسلسل چرر چرر کی آوازوں کا پروگرام کی کوالٹی پر بہت برا اثر ڈالتی ہے۔