صلی اللہ علیہ وسلم یاارحم الرحمین ہمیں ہماری اولاد کو تمام مسلمانوں کو نفس امارہ اور شیطان ملعون کی اتباع کرنے سے بچالے آمین ثم آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ
Pehle mai usse dekhta tha jo acchi lagte thi Alhamdolillah jabse Dil tuta to translation padh kar Ab nhi dekhta kisi ladki ko Allah ki sunta hoon sukoon milta h ☝️💓💯
درحقیقت رات کا اٹھنا نفس پر قابو پانے کے لیے بہت کارگر اور قرآن ٹھیک پڑھنے کے لیے زیادہ موزوں ہے۔ (المزمل -6) اس کا ایک مطلب یہ ہے کہ رات کو عبادت کے لیے اٹھنا اور دیر تک کھڑے رہنا چونکہ طبیعت کے خلاف ہے اور نفس اس وقت آرام کا مطالبہ کرتا ہے ، اس لیے یہ فعل ایک ایسا مجاہدہ ہے جو نفس کو دبانے اور اس پر قابو پانے کی بڑی زبردست تاثیر رکھتا ہے ۔ اس طریقے سے جو شخص اپنے آپ پر قابو پا لے اور اپنے جسم و ذہن پر تسلط حاصل کر کے اپنی اس طاقت کو خدا کی راہ میں استعمال کرنے پر قادر ہو جائے وہ زیادہ مضبوطی کے ساتھ دین حق کی دعوت کو دنیا میں غالب کرنے کے لیے کام کر سکتا ہے ۔ دوسرا مطلب یہ ہے کہ یہ دل اور زبان کے درمیان موافقت پیدا کرنے کا بڑا مؤثر ذریعہ ہے ، کیونکہ رات کے ان اوقات میں بندے اور خدا کے درمیان کوئی دوسرا حائل نہیں ہوتا اور اس حالت میں آدمی جو کچھ زبان سے کہتا ہے وہ اس کے دل کی آواز ہوتی ہے ۔ تیسرا مطلب یہ ہے کہ آدمی کے ظاہر و باطن میں مطابقت پیدا کرنے کا بڑا کارگر ذریعہ ہے ، کیونکہ رات کی تنہائی میں جو شخص اپنا آرام چھوڑ کر عبادت کے لیے اٹھے گا وہ لامحالہ اخلاص ہی کی بنا پر ایسا کرے گا اس میں ریاکاری کا سرے سے کوئی موقع ہی نہیں ہے ۔ چوتھا مطلب یہ ہے کہ یہ عبادت چونکہ دن کی عبادت کی بہ نسبت آدمی پر زیادہ گراں ہوتی ہے اس لیے اس کا التزام کرنے سے آدمی میں بڑی ثابت قدمی پیدا ہوتی ہے ، وہ خدا کی راہ میں زیادہ مضبوطی کے ساتھ چل سکتا ہے اور اس راہ کی مشکلات کو زیادہ استقامت کے ساتھ برداشت کر سکتا ہے ۔
صلی اللہ علیہ وسلم یاارحم الرحمین ہمیں ہماری اولاد کو تمام مسلمانوں کو نفس امارہ اور شیطان ملعون کی اتباع کرنے سے بچالے آمین ثم آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ
رب اغفرلی وارحمنی واھدنی وعافنی وارزقنی...
Masha allah Allah hazrat ki umar me barkat ataa farmai aamin🤲🤲 india🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 Abdul Khalique Patel india se
Hazrat ji ko allha hamesha khus rakhe
آمین
Allah Hazart ki umar mai barkat ata farmay dono jahan ki kamyabi ata farmay
Pyare hazrat ji ❤🤩❤👌
msha Allah
اے میرے اللّٰہ میرے نفس کو نفس مطمئنہ بنا آمین
Jazakallah o Khiro
Pehle mai usse dekhta tha jo acchi lagte thi Alhamdolillah jabse Dil tuta to translation padh kar Ab nhi dekhta kisi ladki ko Allah ki sunta hoon sukoon milta h ☝️💓💯
MashaAllah JazakAllah
Allah molana sahib ki zindgi ma barkat da. Amee
Labbaik Ya Rasool Allah
Mashaallah
اے پیارے اللہ ہمیں نفس کی اتباع کرنے سے بچا لے آمین ثم آمین 😭 😭
Masha Allah ❤❤❤
Allah apko khush rkhy peer sb
اے میرے پیارے اللہ ہمیں اپنی ناراضگی سے بچا
SubhanAllah
Masha Allah 🙏
سبحان اللہ
Big fan of peer
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
masa allah
درحقیقت رات کا اٹھنا نفس پر قابو پانے کے لیے بہت کارگر اور قرآن ٹھیک پڑھنے کے لیے زیادہ موزوں ہے۔ (المزمل -6)
اس کا ایک مطلب یہ ہے کہ رات کو عبادت کے لیے اٹھنا اور دیر تک کھڑے رہنا چونکہ طبیعت کے خلاف ہے اور نفس اس وقت آرام کا مطالبہ کرتا ہے ، اس لیے یہ فعل ایک ایسا مجاہدہ ہے جو نفس کو دبانے اور اس پر قابو پانے کی بڑی زبردست تاثیر رکھتا ہے ۔ اس طریقے سے جو شخص اپنے آپ پر قابو پا لے اور اپنے جسم و ذہن پر تسلط حاصل کر کے اپنی اس طاقت کو خدا کی راہ میں استعمال کرنے پر قادر ہو جائے وہ زیادہ مضبوطی کے ساتھ دین حق کی دعوت کو دنیا میں غالب کرنے کے لیے کام کر سکتا ہے ۔ دوسرا مطلب یہ ہے کہ یہ دل اور زبان کے درمیان موافقت پیدا کرنے کا بڑا مؤثر ذریعہ ہے ، کیونکہ رات کے ان اوقات میں بندے اور خدا کے درمیان کوئی دوسرا حائل نہیں ہوتا اور اس حالت میں آدمی جو کچھ زبان سے کہتا ہے وہ اس کے دل کی آواز ہوتی ہے ۔ تیسرا مطلب یہ ہے کہ آدمی کے ظاہر و باطن میں مطابقت پیدا کرنے کا بڑا کارگر ذریعہ ہے ، کیونکہ رات کی تنہائی میں جو شخص اپنا آرام چھوڑ کر عبادت کے لیے اٹھے گا وہ لامحالہ اخلاص ہی کی بنا پر ایسا کرے گا اس میں ریاکاری کا سرے سے کوئی موقع ہی نہیں ہے ۔ چوتھا مطلب یہ ہے کہ یہ عبادت چونکہ دن کی عبادت کی بہ نسبت آدمی پر زیادہ گراں ہوتی ہے اس لیے اس کا التزام کرنے سے آدمی میں بڑی ثابت قدمی پیدا ہوتی ہے ، وہ خدا کی راہ میں زیادہ مضبوطی کے ساتھ چل سکتا ہے اور اس راہ کی مشکلات کو زیادہ استقامت کے ساتھ برداشت کر سکتا ہے ۔
MashaAllah ❤❤❤❤
Masha Allah
Hazrt g mery ly dua kr den Allah mojy apna khof ata kr dy.mojy b is larki jesi bana dy jo gongi behri andi ti
Wo naujawan Shaikh Abdul Qadir Jillani Rahimullah k walid thay❤
Assla mo alikum hzrt g Allah ap ko seht wali lambi umar ata kry. dua kr den Allah mera dil badl dy mera Allah mojy mel jy. Apni mohbt ata kr dy.
Hazratji.dua.kar.da
Assalamualaikum moulna my ab sa baat karna chata ho
YA ALLAH TQWA SE KUCHH HMEN BHI.. DUA KIJYEGA HMARE LYE HZRT.D.B.
حضرت اس نوجوان کا نام بھی بتا دیتے یہ حضرت غوث اعظم کے والد تھے۔
Ye seb wala wakiyaaa gaus paak radi allahu tala anha ka hai
حکایت اچھی تھی مگر نفس کو شریعت کا پابند بنانے کا گر نہیں فرمایا ۔
Unlike krny Waly nafs e amara han
Ap ka number bhejiya
SubhanAllah
Masha allah
Wo naujawan Shaikh Abdul Qadir Jillani Rahimullah k walid thay❤