گلزار 02👇 الفاظ : الفاظ جو اُگتے ہیں....... مرجھاتے ہیں...... جلتے بجھتے رہتے ہیں...... چاروں طرف...... الفاظ جو میرے گرد پتنگوں کی صورت اُڑتے ہیں رات اور دن...... ان لفظوں کے کردار ہیں، ان کی شکلیں ہیں...... رنگ و روپ بھی ہیں.... اور عمریں بھی....... کچھ لفظ تو بستر ِ مرگ پہ ہیں..... کچھ لفظ ہیں جن کو چوٹیں لگتی رہتی ہیں....... میں پٹیاں کرتا رہتا ہوں...... الفاظ کئ ہر چار طرف بس یوں ہی تھوکتے رہتے ہیں..... گالی کی طرح..... مطلب بھی نہیں، مقصد بھی نہیں...... کچھ لفظ ہیں منہ میں رکھے ہوئے...... "چیونگ گم" کی طرح ہم جن کی جگالی کرتے ہیں..... لفظوں کےدانت نہیں ہوتے، پر کاٹتے ہیں..... اور کاٹ لیں تو پھر اُن کے زخم بھرتے نہیں...... کچھ برسوں کے گھسے، بے رنگ، بے آہنگ سے...... پھیکے لفظ کہ جن میں رس بھی نہیں.... معنی بھی نہیں. ------------------------------------ -دن کچھ ایسے گزارتا ہے کوئی جیسے احساں اُتارا ہے کوئ -دل میں کچھ یوں سنبھالتا ہوں غم جیسے زیور سنبھالتا ہے کوئی ---------------------------------- -بے سبب مسکرا رہا ہے چاند کوئی سازش چھپا رہا ہے چاند -جانے کس کی گلی سے نکلا ہے جھینپا جھینپا سا آرہا ہے چاند -سُوکھے جامن کے پیڑھ سے چڑھ کر چھت ہی چھت پر سے جا رہا، ہے چاند - کیسا بیٹھا ہے چُھپ کے پتوں میں باغباں کو ستا رہا ہے چاند -------------------------------------گہرے کنویں پہ چاند جھکا تھا، گرا نہ ہو آواز تو ہوئ تھی کہیں، ڈوبتا نہ ہو -جو پاؤں کے نشاں تھے ہوا نے اُڑا دئے مُڑ کے چلوں کہیں پہ کوئ پوچھتا نہ ہو -کچھ لوگ چاند کا چراغ لے کے چلےتھے ڈرتا ہوں آدھی رات کوئ ڈولتا نہ ہو -ہم ایک ہی سمجھ کے چلے تھےتلاش میں اب کیا پتہ خدا بھی کوئی دوسرا نہ ہو - کیا جانئے گا لمحے کی گہرائی کتنی ہو تنہائی پہ اگر کبھی پاؤں پڑا نہ ہو ----------------------------------آنسو: سُنا ہے مٹی پانی کا ازل سے ایک رشتہ ہے..... جڑیں پانی میں لگتی ہیں...... جڑوں میں پانی رہتا ہے....... تمہاری آنکھ سے سے آنسو کا گرنا تھا کہ دل میں درد بھر آیا...... ذرا سے بیج سے کونپل نکل آئ..... جڑیں مٹی میں لگتی ہیں.... جڑوں میں پانی رہتا ہے ------------------------------------ - ہم تو کتنوں کو مہ جبیں کہتے آپ ہیں، اس لئے نہیں کہتے -چاند ہوتا نہ آسماں پہ اگر ہم کسے آپ سا حسیں کہتے -آپ کے پاؤں پھر کہاں پڑتے ہم زمیں کو اگر زمیں کہتے -آپ کے بعد، آپ ہی کہیے وقت کو کیسے ہم نشیں کہتے -------------------------------------شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں چاند نے کتنی دیر لگا دی آنے میں ------------------------------------ غالب: بلّی ماراں کےمحلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاں سامنے ٹال کی نکڑ پہ بٹیروں کے قصیدے چند دروازوں پہ لٹکے ہوئے بوسیدہ سے کچھ ٹاٹ کے پردے اور دھندلائ ہوئ شام کے بے نور اندھیرے سائے ایسے دیواروں سے منہ جوڑ کے چلتے ہیں یہاں چوڑی والان کے کڑے کی بڑی بی جیسے اپنی بجھتی ہوئ آنکھوں سے دیوار ٹٹولے اسی بے نور اندھیری سی، گلی قاسم سے ایک ترتیب چراغوں کی شروع ہوتی ہے ایک قرآنِ سخن کا ورق کُھلتا ہے اسد اللہ خاں غالب کا پتہ ملتا ہے ------------------------------------ میں نیم اندھیری قبر میں سُلا رہا تھا جب اُسے تو نیم وا نگاہ سے وہ دیکھتا رہا مجھے ہتھیلیوں سے آنکھ کے چراغ بھی بجھا دئے کہ دو جہاں کے سلسلے زمیں پہ ہی چکا دیئے میں جب وہاں سے لوٹا تو وہ ساتھ ساتھ آگیا وہ دوست جو نہیں رہا جو دوست کل گُزر گیا ----------------------------------- -کیسے اُوڑھے گی اَدھڑی چاندنی رات کوشش میں ہے چاند کو سینے کی ------------------------------------ -ناخدا دیکھ رہا ہے کہ میں گرداب میں ہوں اور جو پُل پہ کھڑے لوگ ہیں، اخبار سے ہیں -قوت کے تیر تو سینے پہ سنبھالے ہم نے اور جو نیل پڑے ہیی، تری گفتار سے ہیں -روح سے چھیلے ہوئے جسم جہاں بکتے ہیں ہم کو بیچ دے، ہم بھی اُ سی بازار سے ہیں -جب سے وہ اہلِ، سیاست میں ہوئے ہیں شامل کچھ عُدو کے ہیں تو کچھ میرے طرف دار سے ہیں ------------------------------------ -خواہشوں کی راکھ اڑا رہا ہوں، میں زندگی کے کش لگا رہا ہوں میں -آنکھ لگ نہ جائے درد کی کہیں سو رہا ہو وہ جگا رہا ہوں میں -------------------------------------ہاں مرے غم تو اُٹھا لیتا ہے دل پڑوسی ہے مگر میرا طرف دار نہیں -------------------------------------پھولوں کی طرح لب کھول کبھی خوشبو کی زباں میں بول کبھی -الفاظ پرکھتا رہتا ہے آواز ہماری تول کبھی -------------------------------------حواس کا جہان ساتھ لے گیا وہ سارے بادبان ساتھ لے گیا -بتائیں کیا، وہ آفتاب تھا کوئی گیا تو آسمان ساتھ لے گیا -کتاب بند کی اور اُٹھ کے چل دیا تمام داستان ساتھ لے گیا -میں سجدے سے اُٹھا تو کوئ بھی نہ تھا وہ پاؤں کے نشان ساتھ لے گیا ------------------------------------7:04
گلزار 01👇 -مشکل ہے آکاش پہ چلنا تارے پیروں میں چھبتے ہیں ---------------------------------- چُھو کے دیکھا تو گرم تھا چاند دھوپ میں کھیلتا رہا ہوگا ------------------------------------ آڑ سے ہو کے، گھنے پیڑوں کے پیچھے سے کبھی، اور کبھی شہر کی دیوار سے لگتے چُھپتے کوڑیالوں سے جو بچ بچ کے نکل آئ ہے رات ہاتھ میں چاند کی چمکیلی اٹھنی لے کر گھر سے بھاگی ہے کسی میلے میں جانے کے لیے -----------------------------------( جانے کیا سوچ کر نہیں گزرا ایک پل رات بھر نہیں گزرا ------------------------------------ اک چھوٹا سا لمحہ ہے جو ختم نہیں ہوتا میں لاکھ جلاتا ہوں یہ بھسم نہیں ہوتا ------------------------------------ میں آب بھی حاملہ ہوں یاد سے اسکی وہ لڑکی اب بھی مجھ کو یاد آتی ہے ---------------------------------- چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں جہاں ترے پاؤں کے کنول گرا کرتے تھے ہنسے تو دو گالوں میں بھنور پڑا کرتے تھے تری کمر کے بل پہ، ندی مڑا کرتی تھی ہنسی تری سن سن کے، فصل پکا کرتی تھی ----------------------------------- رات سے نیند لمبی ہوتی تھی نیند سے خواب اور بھی لمبے خواب اُگا کرتراشاکرتے تھے ------------------------------------ رات میں دیکھو جھیل کا چہرہ کس قدر پاک، پرسکوں، غمگیں کوئ سایہ نہیں ہے پانی پر کوئی سلوٹ نہیں ہے آنکھوں میں نیند آجائے درد کو جیسے جیسے مریم اداس بھیٹی ہو جیسے چہرہ ہٹا کے چہرہ کا صرف احساس رکھ دیاہو وہاں ----------------------------------- میں سگریٹ تو نہیں پیتا مگر ہر آنے والے سے بس اتنا پوچھ لیتا ہوں کہ "ماچس ہے؟" بہت کچھ ہے جسےمیں پھونک دینا چاہتا ہوں مگر ہمت نہیں ہوتی ------------------------------------ میں نے رکھی ہوئ ہیں آنکھوں پر تیری غمگین سی اُداس آنکھیں جیسے گرجے میں رکھی خاموشی جیسے رہلوں پہ رکھی انجیلیں ایک آنسو گرا دو آنکھوں سے کوئی آیت ملے نمازی کو کوئی حرف ِ کلامِ پاک ملے ----------------------/------------ اک نظم کی سُوئ سے سب زخم حیاتی کے سیتا ہوا گزرتاہوں چُھبتی تھی تو لگتی تھی جب پار نکلتی تھی تو درد کو تسکیں سے سہتی ہوئ چلتی تھی اک غلطی ہوئی مجھ سے جس دھاگے سے سیتا تھا اُس دھاگے کے آخر میں اک گرہ لگانا بھول گیا ------------------------------------ ابھی نہ پردہ گراؤ، ٹھرو، کہ داستاں آگے اور بھی ہے ابھی نہ پردہ گراؤ، ٹھرو ابھی تو ٹوٹی ہے کچی مٹی، ابھی تو بس جسم ہی گرے ہیں ابھی تو کردار ہی بُجھے ہیں ابھی سُلگتے ہیں روح کے غم، ابھی دھڑکتے ہیں درد دل کے ابھی تو احساس جی رہا ہے یہ لو بچا لو، جو تھک کے کردار کی ہتھیلی سے گر پڑی ہے یہ لو بچا لو، یہیں سے اُٹھے گی جستجو پھر بگولا بن کر یہیں سے اُٹھے گا کوئی کردار پھر اسی روشنی کو لے کر کہیں تو انجام و جستجو کے سرے ملیں گے ابھی نہ پردہ گراو، ٹھرو ---((( - - - - - - - - - - - - - - - -
آرٹس کونسل کے پاس علی احمد شاہ اور انور مقصود کے علاوہ کچھ نہیں رہا۔ اردو کانفرنس کے ہر سیشن میں انور مقصود کے علاوہ کوئی نہیں ملتا جو پرانی ٹھنڈی جگتیں سنا سنا کر بور کرتے ہیں۔ انور مقصود کے سارے لطیفے زبانی یاد ہوگئے ہیں۔ اب مزاح سے ہٹ کر پھکڑپن پر اتر آئے ہیں۔
محترم انور مقصود اور محترم گلزار مرحوم کے حالات زندگی اور طرز بیان یقیناً ںہت مختلف ہے ہم جب اپنے ملک کے حالات و واقعات کا تجزیہ کرتے ہیں تو ان پر تبصرہ کرنا اور تجزیہ کرنا یقیناً مثکل ترین کام ہے جیسے انور مقصود صاحب نباہ رہے ہیں دوسری جانب جب گلزارِ صاحب کی زندگی کے حالات کا تجزیہ کرتے ہیں تو انہوں نے اپنے احساسات کا جس عمدگی سے اشعار میں اظہار کیا وہ یقیناً لایق تحسین ہے ہم یہاں دونوں کا موازنہ نہیں کرسکتے دونوں اردو کے ستارے ہیں
Janab Anwar sahab masla hamari government nhi hai masla aapke yahaan hai har ek do din pe bom fuut jata isliye Guljar sahab nhi gaye honge. Hnn jb aapka Pakistan aazaad ho jayega tab aayenge...Hamare Hindustan me Jashn-e-Rekhta hota hai Miya... Iss saal to gujar gaya agle saal agar koi Pakistan me bhikari na bacha ho to Hindustan ki taraf jarur Rukh karein adban
With due apology, same old stuff again and again. When he doesn’t have anything to say he brings politics to his commentary. You can talk hours on Gulzar sb if you are prepared enough which I know Maqsood wasn’t. Gulzar sb and Pakistan’s politics?? Does anyone find any resemblance between the two?
Anwar Sahib you are tifil e maktab in front of the stature of Gulzar Sahib. You maybe andhon me in kana raja in Art council please know your limits. Thank you.
Rightly said...gulzar ki shayari aur stories se lagta hai k wo bht bara hai in terms of creativity.. anwar maqsood k humor se nahi lagta k wo bht bara hai in terms of creativity... Though he has made fifty fifty and aangan teyrha... But his work is not litrary... Anwar maqsood ka humor adab ka shahpara nai hota.. anwar maqsood se bht ooncha maqam agr kisi pakistani ka hai tou wo yousafi ka hai...
If you talk about creativity of Anwer maqsod ... he was the first ever host who start loose talk with moen akhter just go and watch the show on youtube instead of criticizing him He is now almost 90 😢 so due to this age his humor is not good as he was 15 or 20 year ago just ho and watch ild programs I'm the one wh follow him almost last 23 years ... he is our hero and one of tha last who repersent urdu relatively ... ... he was the only one who know the reality of army even 20 years ago and do shows on army with such a creativity....... but I see there are teenager who even know him but there are here to criticize this legend 😢❤❤❤❤
With due respect ur selection of world shows ur up bringing. And dear Gulzar sahab or Anwar Maqsood sahab alag alag genres k artists ha to taqabal kesa ?
لوگ جب ایک ہی شکل بار بار دیکھ کر اکتانا شروع کر دیں تو بندے کو گھر بیٹھ جانا چاہیے ۔ ان کی باتوں میں مزاح کم اور میراثیوں والا بھانڈ پن زیادہ ہوتا ہے۔ مزاح تو یوسفی صاحب کی باتوں میں ہوتا تھا۔ خوبصورت اور شیریں لہجے میں اعلیٰ پایہ کا مزاح ہوتا تھا بولتے جاتے تھے رکتے نہیں تھے اور لوگ ان کے خوبصورت جملوں سے محظوظ ہوتے جاتے تھے۔
Muhatram Anwar Sahab sey muazrat ke sath, kisi shakhs per tanziha fiqrey kaskey, uski beezzati kerkey audience ko entertain kerna, ye adab to nahi hay. Aapkey yahan yehi kuch milta hay. Aapkey followers Moin Akhtar, Omer Sharif ney yehi kuch kiya. India ke Kapil Sharma ko bhi esi saf me rakha jasakta hay. Afsoos !
You don’t have depth my friend. Anwar Maqsood knowledge, language, versatility, range and depth is of a different dimension. You can’t compare Kapil with him at all. It is blasphemy. One shouldn’t undermine anyone Kapil can improve but not with the kind of work he is doing, to get o to Maqsoods Sahabs league
Being a south Indian, you should understand him in depth. Kapil Sharma's childish behaviour who insults only. No comedy. Maqsood Anwar has a great intellectual command on his words.
Though u r a good comedian... But fun at the expense of legend Gulzaar Sahab is very cheap of you... I use to watch your videos for good laughter... But not now...pls learn to respect others...
Anwar Maqsood sir....lots of respect and love from India......we miss moin akhtar, sir.
My respects from India. I enjoy your talk Anwar Maqsood ji.
Bahut bahut dhanyvad anwar sahab hum apko hindustan me bhi sunana chahate kabhi mauka mile to jaroor aiye hindustan bhi apse utana hi pyar karata hai jitana apka desh🙏🙏
aaaa““aaaaqaqaaaaaa
Sir🙏🙏🙏,as usual,,wish you we from my country, we all would have be proud of you,your thoughts, your satire 🙏🙏🙏
Bhowt saara pyaar Anwar Saab ♥️, ek bhartiya ke taraf se, Gulzar ji apne purane ghar ko dekh ke sayad himmat nahi juta paye honge
Huge Respect to cultural team of karachi . On behalf of Gulzar sahab I express my gratitude to all team.
Love you anwar sahib
From india ❤❤❤❤❤❤❤
Bharat se dher sara pyar aapko❤
Gulzar sb such a very good person and my favorite 💓 poet
Salaam 🙏
Zaberdast
Love you Sir!!!
ज़िंदगी के सफ़र में गुज़र जाते जो मुकाम ये गाना आनंद बक्शी साहब का है।
Love and respect from India sir 🤍
Wah..
❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉 Sir aap apna show fir se start kijiye🎉
Bahut bahut pyar sir
Anwar Saab legend ❤
Mashallah 🎉
Guljar a great one
"zindagi ke safar me guzar jaate hain" is written by Anand Bakshi , not by Gulzaar.
अनवर सहाब बेहद उम्दा satire करते हैं आप ❤❤
اللہ تعالی آپکو صحتمند زندگی عطا کرے امین
مجمع میں بعض خواتین بلا وجہ اور بے ہودہ انداز میں ہنس رہی ہیں. مجمع افسوس ناک حد تک گلزار اور ادب سے نابلد دکھائ دیا😊
گلزار 02👇
الفاظ :
الفاظ جو اُگتے ہیں....... مرجھاتے ہیں...... جلتے بجھتے رہتے ہیں...... چاروں طرف...... الفاظ جو میرے گرد پتنگوں کی صورت اُڑتے ہیں رات اور دن...... ان لفظوں کے کردار ہیں، ان کی شکلیں ہیں...... رنگ و روپ بھی ہیں.... اور عمریں بھی....... کچھ لفظ تو بستر ِ مرگ پہ ہیں..... کچھ لفظ ہیں جن کو چوٹیں لگتی رہتی ہیں....... میں پٹیاں کرتا رہتا ہوں...... الفاظ کئ ہر چار طرف بس یوں ہی تھوکتے رہتے ہیں..... گالی کی طرح..... مطلب بھی نہیں، مقصد بھی نہیں...... کچھ لفظ ہیں منہ میں رکھے ہوئے...... "چیونگ گم" کی طرح ہم جن کی جگالی کرتے ہیں..... لفظوں کےدانت نہیں ہوتے، پر کاٹتے ہیں..... اور کاٹ لیں تو پھر اُن کے زخم بھرتے نہیں...... کچھ برسوں کے گھسے، بے رنگ، بے آہنگ سے...... پھیکے لفظ کہ جن میں رس بھی نہیں.... معنی بھی نہیں.
------------------------------------
-دن کچھ ایسے گزارتا ہے کوئی
جیسے احساں اُتارا ہے کوئ
-دل میں کچھ یوں سنبھالتا ہوں غم
جیسے زیور سنبھالتا ہے کوئی
----------------------------------
-بے سبب مسکرا رہا ہے چاند
کوئی سازش چھپا رہا ہے چاند
-جانے کس کی گلی سے نکلا ہے
جھینپا جھینپا سا آرہا ہے چاند
-سُوکھے جامن کے پیڑھ سے چڑھ کر
چھت ہی چھت پر سے جا رہا، ہے چاند
- کیسا بیٹھا ہے چُھپ کے پتوں میں
باغباں کو ستا رہا ہے چاند
-------------------------------------گہرے کنویں پہ چاند جھکا تھا، گرا نہ ہو
آواز تو ہوئ تھی کہیں، ڈوبتا نہ ہو
-جو پاؤں کے نشاں تھے ہوا نے اُڑا دئے
مُڑ کے چلوں کہیں پہ کوئ پوچھتا نہ ہو
-کچھ لوگ چاند کا چراغ لے کے چلےتھے
ڈرتا ہوں آدھی رات کوئ ڈولتا نہ ہو
-ہم ایک ہی سمجھ کے چلے تھےتلاش میں
اب کیا پتہ خدا بھی کوئی دوسرا نہ ہو
- کیا جانئے گا لمحے کی گہرائی کتنی ہو
تنہائی پہ اگر کبھی پاؤں پڑا نہ ہو
----------------------------------آنسو:
سُنا ہے مٹی پانی کا ازل سے ایک رشتہ ہے..... جڑیں پانی میں لگتی ہیں...... جڑوں میں پانی رہتا ہے....... تمہاری آنکھ سے سے آنسو کا گرنا تھا کہ دل میں درد بھر آیا...... ذرا سے بیج سے کونپل نکل آئ..... جڑیں مٹی میں لگتی ہیں.... جڑوں میں پانی رہتا ہے
------------------------------------
- ہم تو کتنوں کو مہ جبیں کہتے
آپ ہیں، اس لئے نہیں کہتے
-چاند ہوتا نہ آسماں پہ اگر
ہم کسے آپ سا حسیں کہتے
-آپ کے پاؤں پھر کہاں پڑتے
ہم زمیں کو اگر زمیں کہتے
-آپ کے بعد، آپ ہی کہیے
وقت کو کیسے ہم نشیں کہتے
-------------------------------------شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں
چاند نے کتنی دیر لگا دی آنے میں
------------------------------------
غالب:
بلّی ماراں کےمحلے کی وہ پیچیدہ دلیلوں کی سی گلیاں
سامنے ٹال کی نکڑ پہ بٹیروں کے قصیدے
چند دروازوں پہ لٹکے ہوئے بوسیدہ سے کچھ ٹاٹ کے پردے
اور دھندلائ ہوئ شام کے بے نور اندھیرے سائے
ایسے دیواروں سے منہ جوڑ کے چلتے ہیں یہاں
چوڑی والان کے کڑے کی بڑی بی جیسے
اپنی بجھتی ہوئ آنکھوں سے دیوار ٹٹولے
اسی بے نور اندھیری سی، گلی قاسم سے
ایک ترتیب چراغوں کی شروع ہوتی ہے
ایک قرآنِ سخن کا ورق کُھلتا ہے
اسد اللہ خاں غالب کا پتہ ملتا ہے
------------------------------------
میں نیم اندھیری قبر میں
سُلا رہا تھا جب اُسے
تو نیم وا نگاہ سے
وہ دیکھتا رہا مجھے
ہتھیلیوں سے آنکھ کے
چراغ بھی بجھا دئے
کہ دو جہاں کے سلسلے
زمیں پہ ہی چکا دیئے
میں جب وہاں سے لوٹا تو
وہ ساتھ ساتھ آگیا
وہ دوست جو نہیں رہا
جو دوست کل گُزر گیا
-----------------------------------
-کیسے اُوڑھے گی اَدھڑی چاندنی
رات کوشش میں ہے چاند کو سینے کی
------------------------------------
-ناخدا دیکھ رہا ہے کہ میں گرداب میں ہوں
اور جو پُل پہ کھڑے لوگ ہیں، اخبار سے ہیں
-قوت کے تیر تو سینے پہ سنبھالے ہم نے
اور جو نیل پڑے ہیی، تری گفتار سے ہیں
-روح سے چھیلے ہوئے جسم جہاں بکتے ہیں
ہم کو بیچ دے، ہم بھی اُ سی بازار سے ہیں
-جب سے وہ اہلِ، سیاست میں ہوئے ہیں شامل
کچھ عُدو کے ہیں تو کچھ میرے طرف دار سے ہیں
------------------------------------
-خواہشوں کی راکھ اڑا رہا ہوں، میں
زندگی کے کش لگا رہا ہوں میں
-آنکھ لگ نہ جائے درد کی کہیں
سو رہا ہو وہ جگا رہا ہوں میں
-------------------------------------ہاں مرے غم تو اُٹھا لیتا ہے
دل پڑوسی ہے مگر میرا طرف دار نہیں
-------------------------------------پھولوں کی طرح لب کھول کبھی
خوشبو کی زباں میں بول کبھی
-الفاظ پرکھتا رہتا ہے
آواز ہماری تول کبھی
-------------------------------------حواس کا جہان ساتھ لے گیا
وہ سارے بادبان ساتھ لے گیا
-بتائیں کیا، وہ آفتاب تھا کوئی
گیا تو آسمان ساتھ لے گیا
-کتاب بند کی اور اُٹھ کے چل دیا
تمام داستان ساتھ لے گیا
-میں سجدے سے اُٹھا تو کوئ بھی نہ تھا
وہ پاؤں کے نشان ساتھ لے گیا
------------------------------------7:04
Par excellence......anwer sb
Bahut cool aadmi h yaar
جیو انور مقصود صاحب سلامت رہو❤
Anwar sb mayos kar dia baghair tayari k gaye thy Ap Jaise insan gulzar sb ko aise kaise bayan kar sakty hai
Salam, can I please request to add the date in the title so that we know the latest content.
گلزار 01👇
-مشکل ہے آکاش پہ چلنا
تارے پیروں میں چھبتے ہیں
----------------------------------
چُھو کے دیکھا تو گرم تھا چاند
دھوپ میں کھیلتا رہا ہوگا
------------------------------------
آڑ سے ہو کے،
گھنے پیڑوں کے پیچھے سے کبھی،
اور کبھی شہر کی دیوار سے لگتے چُھپتے
کوڑیالوں سے جو بچ بچ کے نکل آئ ہے رات
ہاتھ میں چاند کی چمکیلی اٹھنی لے کر
گھر سے بھاگی ہے کسی میلے میں جانے کے لیے
-----------------------------------(
جانے کیا سوچ کر نہیں گزرا
ایک پل رات بھر نہیں گزرا
------------------------------------
اک چھوٹا سا لمحہ ہے جو ختم نہیں ہوتا
میں لاکھ جلاتا ہوں یہ بھسم نہیں ہوتا
------------------------------------
میں آب بھی حاملہ ہوں یاد سے اسکی
وہ لڑکی اب بھی مجھ کو یاد آتی ہے
----------------------------------
چھوڑ آئے ہم وہ گلیاں
جہاں ترے پاؤں کے کنول گرا کرتے تھے
ہنسے تو دو گالوں میں بھنور پڑا کرتے تھے
تری کمر کے بل پہ، ندی مڑا کرتی تھی
ہنسی تری سن سن کے، فصل پکا کرتی تھی
-----------------------------------
رات سے نیند لمبی ہوتی تھی
نیند سے خواب اور بھی لمبے
خواب اُگا کرتراشاکرتے تھے
------------------------------------
رات میں دیکھو جھیل کا چہرہ
کس قدر پاک، پرسکوں، غمگیں
کوئ سایہ نہیں ہے پانی پر
کوئی سلوٹ نہیں ہے آنکھوں میں
نیند آجائے درد کو جیسے
جیسے مریم اداس بھیٹی ہو
جیسے چہرہ ہٹا کے
چہرہ کا
صرف احساس رکھ دیاہو وہاں
-----------------------------------
میں سگریٹ تو نہیں پیتا
مگر ہر آنے والے سے بس اتنا پوچھ لیتا ہوں کہ
"ماچس ہے؟"
بہت کچھ ہے
جسےمیں پھونک دینا چاہتا ہوں
مگر ہمت نہیں ہوتی
------------------------------------
میں نے رکھی ہوئ ہیں آنکھوں پر
تیری غمگین سی اُداس آنکھیں
جیسے گرجے میں رکھی خاموشی
جیسے رہلوں پہ رکھی انجیلیں
ایک آنسو گرا دو آنکھوں سے کوئی آیت ملے نمازی کو
کوئی حرف ِ کلامِ پاک ملے
----------------------/------------
اک نظم کی سُوئ سے
سب زخم حیاتی کے
سیتا ہوا گزرتاہوں
چُھبتی تھی تو لگتی تھی
جب پار نکلتی تھی
تو درد کو تسکیں سے
سہتی ہوئ چلتی تھی
اک غلطی ہوئی مجھ سے
جس دھاگے سے سیتا تھا
اُس دھاگے کے آخر میں
اک گرہ لگانا بھول گیا
------------------------------------
ابھی نہ پردہ گراؤ، ٹھرو، کہ داستاں آگے اور بھی ہے
ابھی نہ پردہ گراؤ، ٹھرو
ابھی تو ٹوٹی ہے کچی مٹی، ابھی تو بس جسم ہی گرے ہیں
ابھی تو کردار ہی بُجھے ہیں
ابھی سُلگتے ہیں روح کے غم،
ابھی دھڑکتے ہیں درد دل کے
ابھی تو احساس جی رہا ہے
یہ لو بچا لو، جو تھک کے کردار کی ہتھیلی سے گر پڑی ہے
یہ لو بچا لو، یہیں سے اُٹھے گی جستجو پھر بگولا بن کر
یہیں سے اُٹھے گا کوئی کردار پھر اسی روشنی کو لے کر کہیں تو انجام و جستجو کے سرے ملیں گے
ابھی نہ پردہ گراو، ٹھرو
---((( - - - - - - - - - - - - - - - -
Love ❤ you
What is this background music?
why this bg music?
India me Maharashtra state he usme pu.k.deshpamdey the unkee yad aati he aapke jaise
ABSOLUTELY BRILLIANT, BUT WHY THE MUSIC?
Hum hindustaniyon ke pass sub hai sivaay janaab ANWAR MAQSOOD sahab ko chhod kar
آرٹس کونسل کے پاس علی احمد شاہ اور انور مقصود کے علاوہ کچھ نہیں رہا۔ اردو کانفرنس کے ہر سیشن میں انور مقصود کے علاوہ کوئی نہیں ملتا جو پرانی ٹھنڈی جگتیں سنا سنا کر بور کرتے ہیں۔ انور مقصود کے سارے لطیفے زبانی یاد ہوگئے ہیں۔ اب مزاح سے ہٹ کر پھکڑپن پر اتر آئے ہیں۔
Bakwas na kar
Anwar sahab Sunna ek bar, bidi jalya le jigar se piya
Very poor homework...
Many of the songs mentioned especially that of Zindagi ke safar main... is from Aanand Bakhshi...
بیک گراؤنڈ میوزک کی ضرورت نہیں اسے بند کریں
Yes
محترم انور مقصود اور محترم گلزار مرحوم کے حالات زندگی اور طرز بیان یقیناً ںہت مختلف ہے ہم جب اپنے ملک کے حالات و واقعات کا تجزیہ کرتے ہیں تو ان پر تبصرہ کرنا اور تجزیہ کرنا یقیناً مثکل ترین کام ہے جیسے انور مقصود صاحب نباہ رہے ہیں دوسری جانب جب گلزارِ صاحب کی زندگی کے حالات کا تجزیہ کرتے ہیں تو انہوں نے اپنے احساسات کا جس عمدگی سے اشعار میں اظہار کیا وہ یقیناً لایق تحسین ہے ہم یہاں دونوں کا موازنہ نہیں کرسکتے دونوں اردو کے ستارے ہیں
او بھائی گلزار زندہ ہیں
دوسروں سے لکھواتا تھا ۔ نقل کرتے کرتے اصل بنگیا۔
Janab Anwar sahab masla hamari government nhi hai masla aapke yahaan hai har ek do din pe bom fuut jata isliye Guljar sahab nhi gaye honge. Hnn jb aapka Pakistan aazaad ho jayega tab aayenge...Hamare Hindustan me Jashn-e-Rekhta hota hai Miya... Iss saal to gujar gaya agle saal agar koi Pakistan me bhikari na bacha ho to Hindustan ki taraf jarur Rukh karein adban
Aur hamare yahaan har do kadam mein andhbhakt mil jaate hain bhagwa rang ka gamcha pahin Kay ....
With due apology, same old stuff again and again. When he doesn’t have anything to say he brings politics to his commentary. You can talk hours on Gulzar sb if you are prepared enough which I know Maqsood wasn’t. Gulzar sb and Pakistan’s politics?? Does anyone find any resemblance between the two?
Anwar Sahib you are tifil e maktab in front of the stature of Gulzar Sahib. You maybe andhon me in kana raja in Art council please know your limits. Thank you.
Rightly said...gulzar ki shayari aur stories se lagta hai k wo bht bara hai in terms of creativity.. anwar maqsood k humor se nahi lagta k wo bht bara hai in terms of creativity... Though he has made fifty fifty and aangan teyrha... But his work is not litrary... Anwar maqsood ka humor adab ka shahpara nai hota.. anwar maqsood se bht ooncha maqam agr kisi pakistani ka hai tou wo yousafi ka hai...
@user-vf4zj6gn5q g...
People like you create differences.
They both are great in what they do.
If you talk about creativity of Anwer maqsod ... he was the first ever host who start loose talk with moen akhter just go and watch the show on youtube instead of criticizing him
He is now almost 90 😢 so due to this age his humor is not good as he was 15 or 20 year ago just ho and watch ild programs I'm the one wh follow him almost last 23 years ... he is our hero and one of tha last who repersent urdu relatively ...
... he was the only one who know the reality of army even 20 years ago and do shows on army with such a creativity....... but I see there are teenager who even know him but there are here to criticize this legend 😢❤❤❤❤
With due respect ur selection of world shows ur up bringing. And dear Gulzar sahab or Anwar Maqsood sahab alag alag genres k artists ha to taqabal kesa ?
لوگ جب ایک ہی شکل بار بار دیکھ کر اکتانا شروع کر دیں تو بندے کو گھر بیٹھ جانا چاہیے ۔ ان کی باتوں میں مزاح کم اور میراثیوں والا بھانڈ پن زیادہ ہوتا ہے۔ مزاح تو یوسفی صاحب کی باتوں میں ہوتا تھا۔ خوبصورت اور شیریں لہجے میں اعلیٰ پایہ کا مزاح ہوتا تھا بولتے جاتے تھے رکتے نہیں تھے اور لوگ ان کے خوبصورت جملوں سے محظوظ ہوتے جاتے تھے۔
Muhatram Anwar Sahab sey muazrat ke sath, kisi shakhs per tanziha fiqrey kaskey, uski beezzati kerkey audience ko entertain kerna, ye adab to nahi hay. Aapkey yahan yehi kuch milta hay. Aapkey followers Moin Akhtar, Omer Sharif ney yehi kuch kiya. India ke Kapil Sharma ko bhi esi saf me rakha jasakta hay. Afsoos !
Anwar doesn't know how to appreciate someone with the stature of Gulzar sahib.
He doesn't know the status and Calibre of Gulzar Sahab, should have Googled before saying such insulting words
NO THOUGHT PROVOKING TALKS. THE GENTLE MAN CAN BE DESCRIBED AS KAPIL SHARMA OF PAKISTAN.
How can u compare the legend Anwar maqsood with Kapil sharma??
You don’t have depth my friend. Anwar Maqsood knowledge, language, versatility, range and depth is of a different dimension. You can’t compare Kapil with him at all. It is blasphemy. One shouldn’t undermine anyone Kapil can improve but not with the kind of work he is doing, to get o to Maqsoods Sahabs league
Being a south Indian, you should understand him in depth.
Kapil Sharma's childish behaviour who insults only. No comedy.
Maqsood Anwar has a great intellectual command on his words.
Though u r a good comedian... But fun at the expense of legend Gulzaar Sahab is very cheap of you... I use to watch your videos for good laughter... But not now...pls learn to respect others...
افسوس اچھی گفتگو نہیں کی انور صاحب نے. مایوس کیا
Chal nikl
Afsos hai aapki aql pe zrafat her kaso nakis ko samajh nahi aati
@@mohdisrailhajiji3697 thek kha
Kahan Raja Bhoj kahaan Gangu Teli. This old man needs to retire 😂
You are a good comedian , but not better than Kapil sharma.
You prof your skill jahil gulzarsb,javed sb is fan of him you only understand cheep comedy of kapil 😅
Janab..anwar maqsood mere roll model hai plese aap inki gmail address mujhe de
Aap ko ek shaksiyat samajhta tha mai ..lekin ghatiya aadmi ho tum ..mazaak udana BOHAT asaan...gulzaar ban jaanaa impossible....