غدار وطن چور اس ملک کے غریب کسانوں کا کیا سوچیں گے یہ تو صرف بڑے ہوٹلوں میں پیٹ بھرنے جاتے ھیں جہاں ایک ھال کی بکنگ لاکھوں میں ھوتی ھے یہ میٹنگ کسی سرکاری عمارت میں کیوں نہ ھو سکی ۔
احکومت کو اور وزرا کو صل تکلیف کسان کو سبسڈائیزڈ قیمت ملنے سے ہے ۔ لیکن جب یہی گورنمنٹ ٹیکس وصول کرنا چاہتی ہے تو اسکو اپنے باپ کا مال سمجھ لیتی ہے ۔۔۔۔۔ اگر سبسڈی نہیں دے سکتے تو ضلع بندی اور گندم کو بیچنے کا پریشر بھی نہیں ہونا چاہئے پھر دیکھتے ہیں ۔
حکومت مکمل ڈی ریگولیٹ بھی نہیں ہونے دے گی جب گندم کا بحران پیدا ہو گا تب یہ ضرور پنگا لیں گے وقتی طور پہ یہ کہہ تو رہے ہیں مگر اس پہ قائم نہیں رہیں گے بڑے آئے غریبوں کے سجن اور کسانوں کے سجن یہ تو اپنے آپ کے نہیں ہیں کسی کے کیا ہونگے
Agriculture Secretary punjab is making misstatement. This year acerage under wheat is reduced. Wheat in rainfed area is almost non existent on account of drought. Less fertilizers have been put on account of high prices. Pakistan will be a wheat deficient country this year.
Exactly ! The place where farmer used to grow wheat on 50/60 acres almost reduced to 5/6 acres and they shifted themselves to fodder crops . And the government is still shamelessly claiming the record wheat production. Moreover per acer production will also decline due to inadequate investment on essential nutrients requirement .
گندم کا ریٹ نہ ملا اور چاول کی فصل خراب ہو گٸ ۔اور پر ایکڑ 13 من ہوی ۔اس پر بے حس و ناجائز حکومت غریب کاشتکار سے زبردستی ٹیکس کے نام پر بھتہ وصول کر رہی ہے ۔اللہ ایسے حکمرانوں کو غارت کرے آمین
وزیر اعلی پنجاب سے کوئی پوچھے کیا قریبت میں نے روٹی کھانی ہے اور کچھ نہیں کھانا کی وغیرہ ہر چیز کی ڈبل ریٹ اور ایک ہی چیز ہوتی ہے وہ بندہ وہ غریب کسان کیا تھا اس لیے ہے معافیہ کی چیزیں ڈبل ریٹ ہو گئی ہیں کی دیکھ لو چاول دیکھ لو یا دوسری چیزیں
اگر انہوں نے کسان سے گندم نہیں خریدنی تو سپورٹ پرائس کا کوئی حل نکالتے اگر کسانوں سے ملک سے مخلص ہوتے تو پر نہیں یہ ایسا نہیں کریں گے پتہ نئیں کم چکروں میں پڑ گئے ہیں یہ حکومتی ایوان، گندم نہ خریدنے کے بہت سے نقصانات ہونگے گندم کی بیجائی کم ہو گی جس سے بھوسہ بھی کم ہو گا جو شہروں میں بھینسوں گائے کے فارموں میں استعمال ہوتا ہے اس کے علاوہ بہت سارے نقصانات آئیں گے
اس دفعہ کسانوں سے گندم 5000 تک ناں خریدی گئ تو اگلے سال گندم باہر منگوانی پڑے گی اس سال گندم 60 پرسنٹ کم کاشت کی گئ ھے جناب محکمہ زراعت نے دفتر میں بیٹھ کر جھوٹی رپورٹ سی ایم کو سینڈ کی ھے اگر کوئ ابھی دہیاتوں کا وزٹ کرے اور کسانوں سے ملاوات کر کے کسانوں کی زبانی پتہ چلے گا گندم کتنی کم کاشت ہوئ ھے
Sab begharit government begharit food security food security sab begharit wafaq begharit government begharit food security wheat farmers destroy government
اللّٰہ واحدالقہار ہے ☝️ کسان کا حق چھین لیا موجودہ حکومت نے اللّٰہ پاک ضرور پوچھیں گے اس سے غریب کسان کا حق پھر کوشش کررہے ہیں کہ مزید کسان تباہ برباد ہو جائے خدارا کسانوں کے ساتھ ظلم نہ کریں کم سے کم 4300سے4500 ریٹ فی من ہونا چاہئے
Not a new concept already in operational. This proposed procurement system already existed since many decades in Sindh; wheat stock through middle men and dealers verses common wheat farmers.
اللہ ان کو ہدایت دے بس یہی دعا کر سکتے ہیں ہم تو اپنا جیسے تیسے کچھ نہ کچھ کر لیں گے مگر یہ کسانوں کو ٹیکا لگانے سے باز نہیں آئیں گے یہ کسان دشمن جماعت ثابت ہوئی ہے اس بات کا کسانوں کو دیر سے پتہ چلا یہ بات اب کسانوں پہ واضح ہو گئی ہے کہ ن لیگ کسان دشمن جماعت ہے کسان دشمن کا مطلب ملک دشمن ہے اس بات کا ان کو وقت آنے پہ پتہ چلے گا اس سے پہلے تو کسان بھی کچھ نہیں کر سکتے
Maryam Nawaz babae agriculture tabah begharit government begharit all departments destroy farmers ajj de meeting sab begharit sir Khalid Hussain khokhar correct true baqi sab baqwas kar rahae hai
Sir request yah hai mujea DAP subsidy ki payment kab start hogi please help me kisan ko gandam subsidy ke payment kab start hogi please help me kisan ko E voucher subsidy payment kab start hogi please
Mn kia bolon sub ko pata hay ab gandom kon ugaie ga n kis ko monafa jiye ga Kisan tau zameenain baichain gay or khareedi jyin g sub ko pata hay Bohran aie ga National Security ka masla hoga or phir mazay Mulk k mafad ki khatir Hum yeah kr rahay wo madad ko aa giye Alhumdullah 75 saal sy ak hi script repeat ho rahi Chalo khair hay hum kush hain q k wo kush hain
پاکستان کا ایک نظریاتی ریاست سے ناکام ریاست کی طرف سفر تیزی سے جاری
Waqai 😢
Aaj sab begharit government begharit food security begharit food department begharit Khalid Hussain khokhar correct
Pmln Maryam Nawaz destroy agriculture destroy wheat farmers in puniab Pakistan
غدار وطن چور اس ملک کے غریب کسانوں کا کیا سوچیں گے یہ تو صرف بڑے ہوٹلوں میں پیٹ بھرنے جاتے ھیں جہاں ایک ھال کی بکنگ لاکھوں میں ھوتی ھے یہ میٹنگ کسی سرکاری عمارت میں کیوں نہ ھو سکی ۔
😭😭
اب ضلع بندی اور صوبہ بندی ہو گی dco سے ریٹ کنٹرول کریں گے
احکومت کو اور وزرا کو صل تکلیف کسان کو سبسڈائیزڈ قیمت ملنے سے ہے ۔ لیکن جب یہی گورنمنٹ ٹیکس وصول کرنا چاہتی ہے تو اسکو اپنے باپ کا مال سمجھ لیتی ہے ۔۔۔۔۔
اگر سبسڈی نہیں دے سکتے تو ضلع بندی اور گندم کو بیچنے کا پریشر بھی نہیں ہونا چاہئے پھر دیکھتے ہیں ۔
شکر ہے کہ آ ج کی بیٹھک میں تمام احباب زراعت پر مکمل ادراک رکھتےتھے ❤خصوصاََ رانا صاحب کا شکریہ ۔
Wheat 🌾 expect reduce production at least 25-30% in Sindh
حکومت مکمل ڈی ریگولیٹ بھی نہیں ہونے دے گی جب گندم کا بحران پیدا ہو گا تب یہ ضرور پنگا لیں گے وقتی طور پہ یہ کہہ تو رہے ہیں مگر اس پہ قائم نہیں رہیں گے بڑے آئے غریبوں کے سجن اور کسانوں کے سجن یہ تو اپنے آپ کے نہیں ہیں کسی کے کیا ہونگے
Roti 50 rupees naan 65 rupees assalamualaikum
Agriculture Secretary punjab is making misstatement. This year acerage under wheat is reduced. Wheat in rainfed area is almost non existent on account of drought. Less fertilizers have been put on account of high prices. Pakistan will be a wheat deficient country this year.
Exactly ! The place where farmer used to grow wheat on 50/60 acres almost reduced to 5/6 acres and they shifted themselves to fodder crops . And the government is still shamelessly claiming the record wheat production. Moreover per acer production will also decline due to inadequate investment on essential nutrients requirement .
Wa alikul aslaooooooon
Puniab Pakistan government Maryam Nawaz majodah set up destroy wheat farmers in puniab Pakistan
گندم کا ریٹ نہ ملا اور چاول کی فصل خراب ہو گٸ ۔اور پر ایکڑ 13 من ہوی ۔اس پر بے حس و ناجائز حکومت غریب کاشتکار سے زبردستی ٹیکس کے نام پر بھتہ وصول کر رہی ہے ۔اللہ ایسے حکمرانوں کو غارت کرے آمین
Amen 🤲
Curoptiion rokny ki khater stock mafia ko khula licences day diya
پتہ نہیں ہم کسانوں کا کیا بنے گا اللہ مالک ہے ہمارا بھی
انجم سرویا کو بھی ہونا چاہیے تھا ان کی بینڈ بجانے کے لیے 😅
وزیر اعلی پنجاب سے کوئی پوچھے کیا قریبت میں نے روٹی کھانی ہے اور کچھ نہیں کھانا کی وغیرہ ہر چیز کی ڈبل ریٹ اور ایک ہی چیز ہوتی ہے وہ بندہ وہ غریب کسان کیا تھا اس لیے ہے معافیہ کی چیزیں ڈبل ریٹ ہو گئی ہیں کی دیکھ لو چاول دیکھ لو یا دوسری چیزیں
Sitting in capital city and they know problem of farmers
گندم کو اچھی قیمت نہیں ملی پاکستانیوں کو س دفعہ میں تارے نظر آ ۓ گے
اگر انہوں نے کسان سے گندم نہیں خریدنی تو سپورٹ پرائس کا کوئی حل نکالتے اگر کسانوں سے ملک سے مخلص ہوتے تو پر نہیں یہ ایسا نہیں کریں گے پتہ نئیں کم چکروں میں پڑ گئے ہیں یہ حکومتی ایوان، گندم نہ خریدنے کے بہت سے نقصانات ہونگے گندم کی بیجائی کم ہو گی جس سے بھوسہ بھی کم ہو گا جو شہروں میں بھینسوں گائے کے فارموں میں استعمال ہوتا ہے اس کے علاوہ بہت سارے نقصانات آئیں گے
اس دفعہ کسانوں سے گندم 5000 تک ناں خریدی گئ تو اگلے سال گندم باہر منگوانی پڑے گی اس سال گندم 60 پرسنٹ کم کاشت کی گئ ھے جناب محکمہ زراعت نے دفتر میں بیٹھ کر جھوٹی رپورٹ سی ایم کو سینڈ کی ھے اگر کوئ ابھی دہیاتوں کا وزٹ کرے اور کسانوں سے ملاوات کر کے کسانوں کی زبانی پتہ چلے گا گندم کتنی کم کاشت ہوئ ھے
Farms should consider alternate crops.scip wheat
Sab begharit government begharit food security food security sab begharit wafaq begharit government begharit food security wheat farmers destroy government
Hi hi kaha Gaya Mera wo ledar inhi kisano ko pm house me bitha kar kihta tha Mera kisan
Sirf Khalid Hussain khokhar correct Baki sab begharit government destroy agriculture and farmers
No former no food
اللّٰہ واحدالقہار ہے ☝️ کسان کا حق چھین لیا موجودہ حکومت نے اللّٰہ پاک ضرور پوچھیں گے اس سے غریب کسان کا حق پھر کوشش کررہے ہیں کہ مزید کسان تباہ برباد ہو جائے خدارا کسانوں کے ساتھ ظلم نہ کریں کم سے کم 4300سے4500 ریٹ فی من ہونا چاہئے
Ameen🤲
Bahi..Allah ka khof unke Dillon se Nikal giya 😢
Not a new concept already in operational. This proposed procurement system already existed since many decades in Sindh; wheat stock through middle men and dealers verses common wheat farmers.
اللہ ان کو ہدایت دے بس یہی دعا کر سکتے ہیں ہم تو اپنا جیسے تیسے کچھ نہ کچھ کر لیں گے مگر یہ کسانوں کو ٹیکا لگانے سے باز نہیں آئیں گے یہ کسان دشمن جماعت ثابت ہوئی ہے اس بات کا کسانوں کو دیر سے پتہ چلا یہ بات اب کسانوں پہ واضح ہو گئی ہے کہ ن لیگ کسان دشمن جماعت ہے کسان دشمن کا مطلب ملک دشمن ہے اس بات کا ان کو وقت آنے پہ پتہ چلے گا اس سے پہلے تو کسان بھی کچھ نہیں کر سکتے
Very good journalist
ان فصلوں کی پیداوار کی کمی کی وجہ موسمیاتی تبدیلی ہے
Khalid Hussain khokhar correct Baki sab begharit government ghoath mashi qatal kia Maryam Nawaz tu be tabah ho jayae
Khalid Hussain khokhar correct Baki sab begharit government wrong
Maryam Nawaz babae agriculture tabah begharit government begharit all departments destroy farmers ajj de meeting sab begharit sir Khalid Hussain khokhar correct true baqi sab baqwas kar rahae hai
Sir request yah hai mujea DAP subsidy ki payment kab start hogi please help me kisan ko gandam subsidy ke payment kab start hogi please help me kisan ko E voucher subsidy payment kab start hogi please
Khalid Hussain khokhar correct tamam department wrong
ملک ہے مولک نہیں
رانا صاحب ھن ساڈے کن DC دے ہتھاں وچ ناں دے چھڈیو 😂۔
Sub jhooty batain he
Jub government boarder lock Ker Dye Tu kisan Kaha jae ga .... Rate Tu decline ho jae ga.... government Tu interference Kerry gi
Khalid Hussain khokhar only correct Baki sab begharit
Not correct not true not corruption
Sab kuch stok mafia ki khater ho rha hi
Mn kia bolon sub ko pata hay ab gandom kon ugaie ga n kis ko monafa jiye ga
Kisan tau zameenain baichain gay or khareedi jyin g sub ko pata hay
Bohran aie ga National Security ka masla hoga or phir mazay Mulk k mafad ki khatir Hum yeah kr rahay wo madad ko aa giye Alhumdullah
75 saal sy ak hi script repeat ho rahi Chalo khair hay hum kush hain q k wo kush hain
Banarcy thawg awkahttay! Wine in Neo bottle with old recipe policy frameworks.
Control food security khatam karae
گندم کم کاشت ھوئی ھے
Tum sab wheat farmers mashi qatal kartae ho
Punjab mein 76 percent wheat hota hai Punjab zinadabad Punjabi zinadabad