Thursday : Khabarhar Friday : Mailbox Saturday : Khabarhar Sunday : Mailbox Monday: Open Mic Cafe Tuesday : Khabarhar Wednesday : Open Mic Cafe What do you think about this Aftab Sir?
ڈاکٹر صآحبا آخر میں صاعمہ کے گانے نے تو رولا دیا بہت اچھا گاتی ہیں اور پرانے گانو کی تو کیا بات ہے بیتا ہوا سب یاد آ جا تا ہے بہت شکریہ بڑی محبت ❤️❤️❤️
آفتاب سر ۔۔۔ دو لفظوں کی درستی کیجیئے گا فرہنگ آصفیہ میں ۔۔۔ اکثر ہوٹلوں پہ لکھا ہوتا ہے کہ ' صبح کا ناشتہ ' ۔۔۔ تو سر جب 'ناشتہ' لکھ دیا ہے تو ساتھ 'صبح کا' لکھنا ضروری ہے کیا؟ کیونکہ ناشتہ دوپہر یا شام کو تو نہیں نا یو سکتا ۔۔ اور دوسرا لفظ یہ کہ اکثر لوگ روانگی میں بول دیتے ہیں کہ "بے فضول" ۔۔۔ تو سر" فضول "کے ساتھ "بے" لگانا غیر ضروری نہیں کیا؟؟ حافظ صابر مغل" ڈسکہ "
آفتاب اقبال صاحب اکرم اداس نشی کا کردار بہت اچھا کرتا ھے آپ اس کے ساتھ ۔۔چاچا بوٹا۔۔ٹایپ پروگرام شروع کر سکتے ہیں جس کا نام ۔۔۔۔ پولا پوستی ۔۔۔۔وغیرھ رکھ سکتے ہیں
محترم افتاب اقبال صاحب، اللہ آپ کو خوش رکھے۔ میں صرف یہ بات آپ کی توجہ میں لانا چاہتا ہوں کہ ببو کی کامیابی کے حوالے سے پنو کا جلن بھرا کردار، حسد اور جلن کے درمیان کی باریک لکیر کو پار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ رویہ منہ میں انتہائی برا ذائقہ چھوڑتا ہے۔
سر میرا نام محمد آصف ہے اور میرا آپ سے ایک سوال ہے کہ جو پاکستانی حکومت عمران خان کے ساتھ کر رہی ہے کیا وہ ٹھیک ہے خاص طور پر چانسلر کے الیکشن کے سلسلے میں
جناب میرا نام حسن منیر ہے میرا تعلق منڈی بہاولدین سے ہے اور میں اپ سے گزارش کرتا ہوں کہ عابد فاروق صاحب کے ساتھ اپ کا بہت ان کے ساتھ ٹائم گزرا ہے کوئی ان کی بات بتائیں بہت یاد اتے ہیں وہ ❤
اسلام علیکم سر میں نے آپ پہلے بھی کمینٹ کیا تھا کہ آپ اپنا شو پروجیکٹر استعمال کرتے ہیں یا کوئی سکرین استعمال کرتے ہیں ۔ بتا دیں ۔ اور اگر ھو سکے تو ویڈیو بھی ساتھ لگا دیں ۔ شکریہ
میری عمر بائی سال اے ، تے میں بچپن توں تہاڈا پروگرام ویخ ریہا آں ، تے ایہہ گانے سن سن کے میرے ایہہ ای پسندیدہ ہو گئے تے ہن کوئی ہور بھاندے ای نئیں، تسی چنگی دوائی پوائی اوہ تے ہن نشہ بن گئی اے۔ تے ایہہ میں کہنا ہاں کہ میرا میوزک ٹیسٹ ڈیولپ کرن وچ آفتاب اقبال دے پروگرام دا ہتھ اے۔
السلام وعلیکم ببو بھائی آپ سمجھ تو گئے ہوں گے ہماری شرارت قبول فرمائیں آفتاب اقبال صاحب آپ ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے رزق عمر صحت اور علم میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
ہاۓ رقیب تو سب مرے مٹ کر اب گۓ ہونگے۔۔۔۔۔ وہ مرے ہونٹوں سے ہونٹوں کو، سلگا کے جب گۓ ہونگے۔۔۔۔۔۔ زہر ہی تھا ، یوں وہ ترا آنا اِس محفل میں۔ اب کہ وہ عاشق ، شہر کے تو سب مرگۓ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ مقتل تھا برپا ، ملے تم جو غیروں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاک تو ہوگئے ہم ، جاں ، بکھر کب گۓ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل اُسے سب تھی خبر، ہے مگر وفا جو رہی تھی کم۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاس ہوۓ تم ، دل گنواں کر تب گۓ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہم سے کٹی عمر ،جو بھی ترے سائے میں تھی۔۔۔۔ پل ہیں سزا، تجھے چومے بنا اس شب گئے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر۔عبدالصبور سومرو۔ بحر۔ہندی/متقارب مسدس محذوف۔۔۔۔
Important💯 Ali bhai... Syed muzamil shah ne apni ek video mein jo faiz hameed ke court martial pe banayi hai... Usme unhone shayad aftab Iqbal sab ko kuch bola hai... Aftab saab ko batayen or mera ye comment shamil kijiyega...
Understanding the business and explaining it are two different things, When I hear Aftab sb, it feels like he is the man in charge regarding business development and stuff like that...and when I hear it from a specialist, he looks like an intern.
برینڈنگ بارے بہت سطحی بات کی گئی ھے، خصوصاً کامیاب بزنسز کی ایڈورٹائزنگ بارے مبہم بات کی گئی۔ پوزیشننگ کے لئے مارکیٹنگ کرنا پڑتی ھے۔ یہ مارکیٹنگ R&D کی بنیاد پر کی جاتی ھے (آفتاب صاحب ٹھیک کہہ رھے ھیں) ۔۔۔
اسلام و اعلیکم آفتاب بھائی آپ ہیں تو ہمارے محترم لیکن پتا نہیں کیوں آپ مجھے آپ کو دیکھ کے رشک ہوتا ہے کے کاش آپ میرے بڑے بھائی ہوتے اور مجھے زندگی کے ہر موڑ پے آپ سے رہنمائی ملتی آپ سے بہت انسپائر ہوتا ہوں لیکن سیلف کونفیڈینس نہیں ہے مجھ میں سر کیا فلم میں آپ بھی کوئی رول ادا کریں گے کے نہیں؟
سر آفتاب صاحب بلوچستان کے حالات اور جو گزشتہ دنوں انتہائی ہولناک واقعات ہوئے. انکے بارے میں کرے. مذمتی بیان نہیں بلکہ جو کچھ حقیقت ہے وہ بیان کریں. خاص طور پر بی ایل اے یعنی بلوچستان لبریشن آرمی کے بارے میں تاکہ پنجاب سمیت باقی ملک کی عوام کو بھی پتہ چلے کہ اصل حالات کیا ہیں
السلام علیکم سر کیا حال ہے میرا نام نسیم حسن ہے میں ساہیوال سے ہوں سر میں اپ کو مشورہ تو نہیں دینا چاہتا کیونکہ اپ ہم سے بہت زیادہ بہتر جانتے ہیں لیکن ہماری دلی خواہش ہے کہ اپ سیاست میں حصہ لیں کیونکہ خان صاحب کو اس مشکل دور میں اپ جیسے عظیم لوگوں کی بہت اشہد ضرورت ہے
بھائی آپ کہ تو سہی رہے ہیں پر آفتاب صاحب اپنی لائف سہی جی رہے ہیں آپ نے دیکھا نہیں تھا سیاست میں آئے ہی نہیں تھے تو اٹھا کر لے گئے تھے اور ہم سب کے لیئے بہت زیادہ پریشانی بنی تھی اور پوری ٹیم کے لئے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ سیاست کو اب طاہر القادری چیلنج کرے گا ان شاءاللہ 18:32
میرے پیارے بھائی افتاب اقبال صاحب بہت پڑھے لکھے اور سمجھدار انسان ہیں وہ چاقو کی نوک اور دار کا رخ دیکھ کے فیصلہ کرتے ہیں اور ان کو بڑی اچھے طریقے سے پتا ہے کہ اس وقت نوک دار اور رخ کس طرف ہے چاقو کا۔وہ عمران خان صاحب کی زبانی کلامی تو سپورٹ کریں گے لیکن عملی طور پر کبھی بھی نہیں
salam..sir mera name amjad hussain h talagang sy. khabarhar show jo androon lahore k backdrop m tha wo eposodes m ny baarha dekhi hn jb amanullah sb , nasir, agha thy un jaise comedy or class phr kahen b nh dekhi..lots of love.
اسلام علیکم بوس میرا نام ہمایوں بابر ہے آپکا شو بہت دیر سے اور شوق سے دیکھتا ہوں سر ایک ادنیٰ سا مشورہ ہے چاچا بوٹا کی جگہ پنو کو لیکر ایک کریکٹر متعارف کروائے جیسے کہ کاکا مودا یا اچھو سیانا اور اپنا پیغام پہنچانے ہم سب تک۔۔۔
AA. I am a regular viewer of your show since long. Your show was No.1 in the past. But later on, the show became politicized and knee down towards a particular political party. In this way, the viewers of other parties ran away and as well as, important actors snatched. Please make it non-political being an entertainment show so that the show can be boosted. M.K.ZAHID TRAFFIC OFFICER MULTAN
brand management is the most important for the established players. as we they in marketing out of sight out of minds. perception is reality and its the job of marketing to create perception
Aftab iqbaal sahb ji aap ji de film🎬 dea hajjar ticket s mari family and friends👭👬 with my village tusi jaldi film bana do kamjab asi kar dani hai ji film❤
My utmost favourit song since last 45 years, sung by Saima Mumtaz beautifully but it was too slow. A bit tempoed were more beautiful. ............ it;s my opinion, might be wrong
عاصم شہزاد کو شکیل صاحب کے ساتھ بٹھا دیا. شکیل صاحب پہلے سے زیادہ کمزور اور چھوٹے لگ رہے ہیں. 😅😊
Thursday : Khabarhar
Friday : Mailbox
Saturday : Khabarhar
Sunday : Mailbox
Monday: Open Mic Cafe
Tuesday : Khabarhar
Wednesday : Open Mic Cafe
What do you think about this Aftab Sir?
کیا سائرہ طاہر شو کا حصہ نہیں بن سکتیں؟
Sirah tahir kon ha😢😢😢😢
@@saalarkhan2670singer
Salaam ya Salaam
ڈاکٹر صآحبا آخر میں صاعمہ کے گانے نے تو رولا دیا بہت اچھا گاتی ہیں اور پرانے گانو کی تو کیا بات ہے بیتا ہوا سب یاد آ جا تا ہے بہت شکریہ بڑی محبت ❤️❤️❤️
بھائی اردو نہیں لکھنی آتی تو نہ لکھا کرو
میرا نام ظهور احمد یونان سے آج کا گانا جو کے صايمه بہن نے سنایا بہت ہی اچھا گانا تھا اور پرانے گانے ویسے بھی بیسٹ گانے جن کو سن کے مزا اتا ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہُ
Dr sahiba mashaallah apki awaz or muskorahat sy yaqeen many 50 present program kamyab hota hai or sir sy to mujy ishq hai janon ki had tk
ڈاکٹر عروبہ کی حد تک آپ کی بات سو فیصد درست ھے۔
صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم
سر یہ دنیا ایسی ہی ہے کہ کوئی نہ کوئی نقطہ اٹھانا ہی ہے ۔آپ دیکھ لیں ابھی عمران خان کے بارے کیا کیا کیا جا رہا ہے کہی وہ چانسلر ہی نہ بن جائے
❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉 Love U PaG 💜💖💝💜💜
آفتاب سر ۔۔۔ دو لفظوں کی درستی کیجیئے گا فرہنگ آصفیہ میں ۔۔۔
اکثر ہوٹلوں پہ لکھا ہوتا ہے کہ ' صبح کا ناشتہ ' ۔۔۔ تو سر جب 'ناشتہ' لکھ دیا ہے تو ساتھ 'صبح کا' لکھنا ضروری ہے کیا؟ کیونکہ ناشتہ دوپہر یا شام کو تو نہیں نا یو سکتا ۔۔
اور دوسرا لفظ یہ کہ اکثر لوگ روانگی میں بول دیتے ہیں کہ "بے فضول" ۔۔۔ تو سر" فضول "کے ساتھ "بے" لگانا غیر ضروری نہیں کیا؟؟
حافظ صابر مغل" ڈسکہ "
@@ashfaqahmedkhan822
Is py Detail Discussion Aftab Sir he kren gy
Lots of love ❤️ 😍 💖
Mis u❤
Rocking work Mashallah 💞
Brand aftab sir❤❤❤❤
Brand aftab iqbal
آفتاب اقبال صاحب اکرم اداس نشی کا کردار بہت اچھا کرتا ھے آپ اس کے ساتھ ۔۔چاچا بوٹا۔۔ٹایپ پروگرام شروع کر سکتے ہیں جس کا نام ۔۔۔۔ پولا پوستی ۔۔۔۔وغیرھ رکھ سکتے ہیں
"Use your platform to expose injustices in Pakistan."
You Are The Right SiR ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
محترم افتاب اقبال صاحب،
اللہ آپ کو خوش رکھے۔ میں صرف یہ بات آپ کی توجہ میں لانا چاہتا ہوں کہ ببو کی کامیابی کے حوالے سے پنو کا جلن بھرا کردار، حسد اور جلن کے درمیان کی باریک لکیر کو پار کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ رویہ منہ میں انتہائی برا ذائقہ چھوڑتا ہے۔
so nice...
آفتاب اقبال دا اخیر پیڑا ہونا ہے ۔انشاءاللہ
ساٸیاں دے آکھے کدی قساٸیاں دے کٹے نٸی موٸے
Kyun bhai aisa kya kia aftab iqbal ne kuch batao kaise paira ho ga 😅😂😂😅😂😅😂
Lovely mailbox ❤
Wa Aliqum Asslam Dr ❤
گریٹ شو آفتاب اقبال
saima ka song... ufff aj kuch alag hi level pr sing kr rhi thin ye, like straight from the heart
Good ❤
میں پرانے گانے پسند کرتا ھوں ۔۔۔۔۔❤😊❤
واہ جی واہ اتنا بڑی بات ہمیں آج سے پہلے نہیں پتہ تھی شکریہ بتانے کا اب پاکستان کو ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا 😝😝😝
❤❤❤❤❤
سر میرا نام محمد آصف ہے اور میرا آپ سے ایک سوال ہے کہ جو پاکستانی حکومت عمران خان کے ساتھ کر رہی ہے کیا وہ ٹھیک ہے خاص طور پر چانسلر کے الیکشن کے سلسلے میں
جناب میرا نام حسن منیر ہے میرا تعلق منڈی بہاولدین سے ہے اور میں اپ سے گزارش کرتا ہوں کہ عابد فاروق صاحب کے ساتھ اپ کا بہت ان کے ساتھ ٹائم گزرا ہے کوئی ان کی بات بتائیں بہت یاد اتے ہیں وہ ❤
اسلام علیکم سر کیا حال ہے سر جی ناصر چنیوٹی کب شو جوائن کریں گے شکریہ
Wah wah Saima ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
👍👍
👏🏻👏🏻👏🏻
Nice show
Please bring more comedy shows
Very nice voice ❤❤❤❤❤
بہت یاد اتے ہیں وہ . 😢
Superb song
اسلام علیکم سر میں نے آپ پہلے بھی کمینٹ کیا تھا کہ آپ اپنا شو پروجیکٹر استعمال کرتے ہیں یا کوئی سکرین استعمال کرتے ہیں ۔ بتا دیں ۔
اور اگر ھو سکے تو ویڈیو بھی ساتھ لگا دیں ۔ شکریہ
میری عمر بائی سال اے ، تے میں بچپن توں تہاڈا پروگرام ویخ ریہا آں ، تے ایہہ گانے سن سن کے میرے ایہہ ای پسندیدہ ہو گئے تے ہن کوئی ہور بھاندے ای نئیں، تسی چنگی دوائی پوائی اوہ تے ہن نشہ بن گئی اے۔
تے ایہہ میں کہنا ہاں کہ میرا میوزک ٹیسٹ ڈیولپ کرن وچ آفتاب اقبال دے پروگرام دا ہتھ اے۔
اسلام علیکم سر آفتاب اقبال صاحب سر میری گزارش ہے کہ آپ نے اپنے کئی شو میں یہ کہا کہ ہم نوجوانوں کے لیے مختلف پروگرامز شروع کریں گے
السلام وعلیکم
ببو بھائی آپ سمجھ تو گئے ہوں گے ہماری شرارت قبول فرمائیں
آفتاب اقبال صاحب آپ ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اللہ تعالیٰ آپ کے رزق عمر صحت اور علم میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین
ہاۓ رقیب تو سب مرے مٹ کر اب گۓ ہونگے۔۔۔۔۔
وہ مرے ہونٹوں سے ہونٹوں کو، سلگا کے جب گۓ ہونگے۔۔۔۔۔۔
زہر ہی تھا ، یوں وہ ترا آنا اِس محفل میں۔
اب کہ وہ عاشق ، شہر کے تو سب مرگۓ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ مقتل تھا برپا ، ملے تم جو غیروں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاک تو ہوگئے ہم ، جاں ، بکھر کب گۓ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل اُسے سب تھی خبر، ہے مگر وفا جو رہی تھی کم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاس ہوۓ تم ، دل گنواں کر تب گۓ ہونگے۔۔۔۔۔۔۔
یہ ہم سے کٹی عمر ،جو بھی ترے سائے میں تھی۔۔۔۔
پل ہیں سزا، تجھے چومے بنا اس شب گئے ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاعر۔عبدالصبور سومرو۔
بحر۔ہندی/متقارب مسدس محذوف۔۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
سر مخبر نامہ ۔۔۔شوم۔۔شڑک۔۔۔پڑک۔۔پڑک۔۔پڑک کب شروع کریں گے ؟؟؟
Assalamu Alaikum,Totally agreed with Aftab Saab ,Asam Saab is responsible person 👍👍
🌷💖💖🌷👍
Good work
Mary khyl mn ap wahid anchor hn Jo bhi programme shuru krty hn wo kamyabi k jhandhy garh daita h....salute u sir ..
I saw javed islam's interview really it was awesome and very well about Aftab saab's dosti
اسلام علیکم ۔ ڈاکٹر صاحبہ آپ ببن کہنا بہت پسند ہے ۔۔۔۔ ایک دفع پھر کہیں شکریہ
W salaam
Superb
👍
Important💯
Ali bhai... Syed muzamil shah ne apni ek video mein jo faiz hameed ke court martial pe banayi hai... Usme unhone shayad aftab Iqbal sab ko kuch bola hai... Aftab saab ko batayen or mera ye comment shamil kijiyega...
Love from khanewal Ghazanfar malik Pakistan ❤😊❤😊😊😊😊😊😊
👍✔😅🙏
Understanding the business and explaining it are two different things,
When I hear Aftab sb, it feels like he is the man in charge regarding business development and stuff like that...and when I hear it from a specialist, he looks like an intern.
13:14
Punuu yeh btao k ik spiner kithay digree tak ball spin kar skata hy international cricket main
آفتاب اقبال صاحب ۔۔ کسی دن انڈین فلم ،، میلا " کی پروڈی کریں
Good show ❤❤🎉🎉
جو خان صاحب کو ایک عظیم شخص سمجھتا ھے۔اس کی اپنی "عظمت" پر سوالیہ نشان ھے۔
Hello aftab star PAND Bazi .
Very nice 👍 video
ਸਰ ਅਜੇ ਵੀ ਫੋਟੋ ਅੱਧੀ ਆ ਰਹੀ ਹਾ
Where is rangeela
🎉🎉🎉🎉🎉
Sir kiya baat ki heh " he is more Catholic than the Pop" 😂😂😂. Very nice 😊
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ For Azhar Rangeela innocent
برینڈنگ بارے بہت سطحی بات کی گئی ھے، خصوصاً کامیاب بزنسز کی ایڈورٹائزنگ بارے مبہم بات کی گئی۔ پوزیشننگ کے لئے مارکیٹنگ کرنا پڑتی ھے۔ یہ مارکیٹنگ R&D کی بنیاد پر کی جاتی ھے (آفتاب صاحب ٹھیک کہہ رھے ھیں) ۔۔۔
اسلام و اعلیکم آفتاب بھائی آپ ہیں تو ہمارے محترم لیکن پتا نہیں کیوں آپ مجھے آپ کو دیکھ کے رشک ہوتا ہے کے کاش آپ میرے بڑے بھائی ہوتے اور مجھے زندگی کے ہر موڑ پے آپ سے رہنمائی ملتی آپ سے بہت انسپائر ہوتا ہوں لیکن سیلف کونفیڈینس نہیں ہے مجھ میں سر کیا فلم میں آپ بھی کوئی رول ادا کریں گے کے نہیں؟
سر آفتاب صاحب بلوچستان کے حالات اور جو گزشتہ دنوں انتہائی ہولناک واقعات ہوئے. انکے بارے میں کرے. مذمتی بیان نہیں بلکہ جو کچھ حقیقت ہے وہ بیان کریں. خاص طور پر بی ایل اے یعنی بلوچستان لبریشن آرمی کے بارے میں تاکہ پنجاب سمیت باقی ملک کی عوام کو بھی پتہ چلے کہ اصل حالات کیا ہیں
Sir naggi saab kaha hai
Sehat thik hai unki
🎉Pakistan 🇵🇰 ❤ZindaAbad 🎉
I still.remember chuaraita. Bachpan mai aik azaab tha😂
السلام علیکم سر کیا حال ہے میرا نام نسیم حسن ہے میں ساہیوال سے ہوں سر میں اپ کو مشورہ تو نہیں دینا چاہتا کیونکہ اپ ہم سے بہت زیادہ بہتر جانتے ہیں لیکن ہماری دلی خواہش ہے کہ اپ سیاست میں حصہ لیں کیونکہ خان صاحب کو اس مشکل دور میں اپ جیسے عظیم لوگوں کی بہت اشہد ضرورت ہے
Sayasat aik gatttar hy . Us main sir jesy log nhi survive kar skty... Ye suchay or kharrry insan hain jo syasat my doob jaty hain. 😢😢
صاف لوگوں کے آنے سے ہی ۰ یہ گندگی صاف ہوگی
Pehly aap sb nikal k saboot do in mulk dushmanun ko ibrat ka nishaan bana k......
بھائی آپ کہ تو سہی رہے ہیں پر آفتاب صاحب اپنی لائف سہی جی رہے ہیں آپ نے دیکھا نہیں تھا سیاست میں آئے ہی نہیں تھے تو اٹھا کر لے گئے تھے اور ہم سب کے لیئے بہت زیادہ پریشانی بنی تھی اور پوری ٹیم کے لئے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ سیاست کو اب طاہر القادری چیلنج کرے گا ان شاءاللہ 18:32
میرے پیارے بھائی افتاب اقبال صاحب بہت پڑھے لکھے اور سمجھدار انسان ہیں وہ چاقو کی نوک اور دار کا رخ دیکھ کے فیصلہ کرتے ہیں اور ان کو بڑی اچھے طریقے سے پتا ہے کہ اس وقت نوک دار اور رخ کس طرف ہے چاقو کا۔وہ عمران خان صاحب کی زبانی کلامی تو سپورٹ کریں گے لیکن عملی طور پر کبھی بھی نہیں
سر آ پ کچے کے علاقے میں شو کریں گے اگر آپ کو بلاے ۔کمٹ میں شامل کریں سوال
😂کچے کے علاقے میں پہلے سے ہی پکے کے ڈاریکٹرز کے زیر نگرانی شو چالو ہے اس سے لطف اندوز ہوں❤❤❤❤❤
Nice❤veer❤jee😊
Slam sar
I love you
Men ny piyaaa hy bht churaitaa 😂😂😂❤❤ or tareeekkk b pee hy
salam..sir mera name amjad hussain h talagang sy. khabarhar show jo androon lahore k backdrop m tha wo eposodes m ny baarha dekhi hn jb amanullah sb , nasir, agha thy un jaise comedy or class phr kahen b nh dekhi..lots of love.
Aftab sahab Ali Mir ko show mein laein please. show ko char chand lag jaein ge.
Please use Comera rather than Botim
اسلام علیکم بوس
میرا نام ہمایوں بابر ہے آپکا شو بہت دیر سے اور شوق سے دیکھتا ہوں سر ایک ادنیٰ سا مشورہ ہے چاچا بوٹا کی جگہ پنو کو لیکر ایک کریکٹر متعارف کروائے جیسے کہ کاکا مودا یا اچھو سیانا اور اپنا پیغام پہنچانے ہم سب تک۔۔۔
AA. I am a regular viewer of your show since long. Your show was No.1 in the past. But later on, the show became politicized and knee down towards a particular political party. In this way, the viewers of other parties ran away and as well as, important actors snatched. Please make it non-political being an entertainment show so that the show can be boosted.
M.K.ZAHID TRAFFIC OFFICER MULTAN
Aftab shab comi Janda comi Janda or bus comi janda
brand management is the most important for the established players. as we they in marketing out of sight out of minds. perception is reality and its the job of marketing to create perception
Sir g chacha boota k nasha laga baga dya us ko, bashir and panni did very well just find vhacha boota replacement or bring him back
السلام علیکم جی چاچا بوٹا کہاں ہے۔کہیں شو چھوڑ تو نہیں گیا ؟
Aftab iqbaal sahb ji aap ji de film🎬 dea hajjar ticket s mari family and friends👭👬 with my village tusi jaldi film bana do kamjab asi kar dani hai ji film❤
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Saima sey guzarish hy, film intezar ka song aaaa bhi ja suna dein
Ashfaq miti b add karen
AOA Sir ap kisi din 1,2 episode k lye Nasir chinyoti ko online hi show me add kr le
My utmost favourit song since last 45 years, sung by Saima Mumtaz beautifully but it was too slow. A bit tempoed were more beautiful. ............ it;s my opinion, might be wrong
Ustad mamay khan is extra black today ,very dark.
Main b dakhu gi sir ki film
Release Imran khan ❤❤❤