Chaap Tilak چھاپ تلک سب چھینی رے With lyrics & Translation | Haji Mahboob Ali Qawwal RA
HTML-код
- Опубликовано: 13 окт 2024
- Chap tilak sab cheeni چھاپ تلک سب چھینی رے
Kalam : Hazrat Ameer Khusro RA
Recitation || Haji Mehboob Ali
, Darbari Qawal Astana Aaliya Golra sharif
English Translation | Musab Bin Noor
Qawali Golra Sharif
Sag e Koy e Yar
__________________________________
Presented by || Muhammad Ishfaq Ghallo
Whatsapp || wa.me/92305500...
Facebook || / sagekoyeyar
Twitter || / koy_sag
-------------------------------
چھاپ تلک سب چھینی رے موسے نیناں ملائی کے
آنکھ کیا ہے موہنی ہے سحر ہے اعجاز ہے
تیری پہلی نظر کا وار توبہ
اتفاقاً نظر سے بھول ہوئی
آپ نے گھر ہمارا لوٹ لیا
اپنی چھب بنائی کے پی کے پاس گئی
جب چھب دیکھی پی کی اپنی بھول گئی
پیارے بیوفا یا با وفا ہو
مگر تم دل کے لینے میں بلا ہو
جفائے دوست کا کس سے گلہ کرے کوئی
اک تو نینا مد بھرے دوجے انجن سارے
ارے باورے کاؤ دیت ہے متوارن ہتھیار
آنکھ ملنے کا بہانہ ہو گیا
دل پے میرے تیرا قبضہ ہو گیا
یا ہماری ہو گئی ہماری مٹی خراب
اور تیرا اک تماشہ ہو گیا
سیر گاہ میں دل کسی نے لے لیا
کیا تماشے میں تماشہ ہو گیا
زاہد بھی اپنے زُہد پی قائم نہ رہ سکا
کچھ ایسی دل کشی نگہِہ فتنہ گر میں ہے
زخود رفتہ ہوئے شیخ و برہمن وقتِ نظارہ
عجب مستی کا عالم چشم مستِ یار میں دیکھا
دہائی ہے میرے اللہ کی دہائی ہے
زاہد خمار چشم سیاہ مست کچھ نہ پوچھ
بَل بَل جاؤں میں تورے رنگریجوا
اپنی سی رنگ دینی رے موسے نینا ملائی کے
خود کو دیکھوں تو وہ نظر آئے
مرا عشقش چناں کن کردہ از من
کہ من خود را اگر جوئیم نہ یابم
سامنے بیٹھ کے دل کو جو چرائے کوئی
ایسی چوری کا پتہ خاک لگائے کوئی
پریم بھٹی کا مدھوا پلائی کے
متواری کر دینی رے موسے نینا ملائی کے
آنکھیں ساقی کی سلامت میرے دشمن ترسیں
دوہرے میخانے ہیں نیت میری بھرنے کے لیے
جو پی چکا تیری ان نیم باز آنکھوں سے
وہ اپنے ہوش میں پھر عمر بھر نہیں آتا
گوری گوری بئیّاں ساوی ساوی چریاں
بئیں پکڑ ہر لینی رے موسے نینا ملائی کے
شوخ کچھ ایسی نگاہِ یار ہے
پیار میں بھی لڑنے کو تیار ہے
Visit Our Channel For More Videos
Bari 11wen Sharif
• Playlist
عرس مبارک حضور بابوجی لجپال رحمتہ اللہ علیہ
• عرس مبارک حضور بابوجی ...
Masnavi Sharif Hazrat Maulana Room RA
• Masnavi Sharif
Ghazliat Hazrat Baray lala jee sarkar R.A
HTTPS://WWW.RUclips.CO...
Farsi to Urdu, English Translation qawwali
• Playlist
Punjabi Kalam with Lyrics & Translation
• Playlist
Hindi Kalam With lyrics & Translation
• Playlist
فارسی کلام بمع اردو تضمین
• فارسی کلام بمع اردو تضمین
Arbi Kalam With Urdu Translation
www.youtube.co...
حاجی صاحب کا کلام ولایت کا راز ھے ھر اک کی سمجھ سے بالا تر ھے
بیشک 💖💖💖💖💖
بے شک جناب حق گفت
Verily a
میرے خانقاہ کی یاد دلاتی ہے آواز جب تک میں زندہ رہوں اس اواز کا مرید رہونگا ۔آج ہم دہلی میں ہی رہتے ہیں حضرت نظام الدین اولیاء رحمتہ اللہ سے قریب میں ہی ❤❤
فتح علی خان مبارک علی خان جیسی قوالی ہے ۔ واہ واہ
😢😢😢 ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر
Allah Taala Astana Alia Golra Shareef aor Hazrat Sarkar Mehr Ali Shah alaih e rahmat ke tamam khawade aor tamam Mureedin ko salamat ta qiyamat rakhe ameen suma ameen
Ameen suma Ameen
واہ واہ واہ واہ واہ بہت خوب بہت خوب بہت خوب
💖💖💖💖💖
Mashallah bohat khob jee
Ma sha allah❤
سبحان اللّٰہ ما شاءاللہ ، جزاک اللّٰہ ۔ Very Excellent 👍
Allah tumera ishq salamat rahay jeteay haho mashaallah
واہ جی کمال بہت خوب سبحان اللہ
سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔۔سارے قوال حضرات سے الہدہ انداز حاجی صاحب کا۔۔۔۔۔بہت اعلی
💖💖💖💖💖
Subhan Allah Hak Waris🕋🇵🇸🇵🇰🇮🇳🕍🤝
کیا بات ھے واہ سبحان اللہ حاجی صاحب کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین اور حاجی صاحب کے ساتھیوں کو بھی اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین ❤️💖💖💖
اللہ تعالی ان،تمام انسانوں پر رحمت نازل فرمائیں ۔
واہ واہ جی کمال بہت خوب جی ماشاءاللہ
💖💖💖💖💖
Kya baat ha janab bhot khoob
❤️❤️❤️❤️❤️
جیو بھائی ، کہاں سے کہاں سے اٹھا لے گئے آپ
پتہ نہیں یہ کون سا عالم تھا کون سی باتیں تھیں کون سے لوگ تھے ، رفتار وقت تو گزر سکتی ہے مگر دل پہ لگے نقش نہیں مٹ سکتے
MashaAllah Allah tumera ishq salamat rakay jeetay roho
Wah zabardast.....
❤️❤️❤️❤️❤️
Waah haji mehboob tera muqadar
💖💖💖💖💖
جس انداز سے حاجی صاحبؒ نے چھاپ تلک پڑھی ہے ، بلکل ایسے لگ رہا ہے جیسے امیر خسروؒ کے جذبات کو پڑھا ہو ، حضرت امیر خسروؒ سنتے تو اس کی داد پہ حاجی صاحب کو اول منتخب کرتے
بیشک بجا فرمایا بھروانہ صاحب
Great Effort ❤
ماشاءاللہ
💖💖💖💖💖
Wah SUBHAANALLAH
💖💖💖💖💖
Kiya baat Subhan Allah
❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاء الله
🌹 🌺 🌷
بہت شکریہ بھائی جان
💖💖💖💖💖
اللہ تعالی آپ پر، تمام انسانوں پر رحمت نازل فرمائیں ۔
❤❤❤❤
سبحان اللہ ❤
💖💖💖💖💖
جزاکم اللہ
💖💖💖💖💖
❤
Mashaallah
💖💖💖💖💖
Bahut bahut shukriya Allah ap ki is kavish ko qabool kry ameen
Ameen Jazak Allah 💖
MashaAllah Allah tumera ishq salamat rakay roho
💖💖💖💖💖
Mashallah l like this qawwali and haji saab andaaz
💖💖💖💖💖
Bht khoob
💖💖💖💖💖
کمال است❤
❤️❤️❤️❤️❤️
This channel is ❤love 🤍 moula aap ko sarkar e do aalam sallahu alihi wassalam ke bargah m qubooll kare 🤍
Ameen ❤️
no doubt..
Subhan Allah
💖💖💖💖💖
❤️ heart touching
Ye qawali kis par parhi gay hai? Heart toching qawali ❤
❤️❤️❤️❤️
@@sagekoyeyar asalamualaikum bhai jan ye qawali kis par parhi gay hai
Mashallah reply karna plz
💖💖💖💖💖
SUKRIA
Fayaz chchti golri
❤️❤️❤️❤️❤️