آپ نے اصل ملتان کو اگنور کیا مثلاً ملتان کا سٹی اسٹیشن گیٹس مثلاً حرم پاک گیٹ وغیرہ اور اندرونی شہر مین ںازار حسین آگاہی یہاں کی ہینڈ کرافٹ کے بارے میں کچھ نہیں کہا
اسلام علیکم۔۔ ایک تجویز تھی کہ بلوچستان کا سفر کرتے ہوئے خوف کا ایک تصور سامنے اجاتا ہے دہشت گردی کے واقعات پنجابی اور سرائیکی لوگوں کا قتل۔۔۔۔ لیکن بلوچستان دیکھنے کا بھی بڑا دل کرتا ہے کیا ممکن ہے کہ آپ کوئی ٹور تشکیل دیں موسی خیل بارکھان لورا لائی، قلعہ عبداللہ، نوشکی، پنجگور، کوہلو کے مقامات میں سے کسی ایک جگہ کا
بہت اچھی معلوماتی ویڈیو
تاریخی شہر 🎉🎉🎉❤
ہمیشہ کی طرح بہترین اور معلوماتی وی لاگ ❤❤❤
Multan Sultan
Very nice
ماشاءاللہ۔برادر
Shukria
Ubla hua anda maang raha he 🤩
Well come to Multan
Shukria
Impressive work khosa sb
Thanks a lot❤️❤️❤️
Plz yar long video banaya karo
This was due to time compulsion and month of Ramzan
Sohan halwa ka main shop hussain agahi mein hai aur second saddar cant jo shayad aap ne bataya hai
Thanks for informing
salam khosa sab .app ki tervel videos bhuutpassand ha. app ki car kun cii ha .660 cc alto. car ki videos b btay , nadir
W salam. Buhat shukria brother, g is safar mai alto 660cc pr safar huwa tha
اس کا کوئی فکس چارجز بنالیں
Rozgar nh .Roozgar..
Multan ki kermi jahennum say 2./' Kam ha. .......AP nay iss ka zeker nahe kia😂
آپ نے اصل ملتان کو اگنور کیا مثلاً ملتان کا سٹی اسٹیشن گیٹس مثلاً حرم پاک گیٹ وغیرہ اور اندرونی شہر مین ںازار حسین آگاہی یہاں کی ہینڈ کرافٹ کے بارے میں کچھ نہیں کہا
رمضان کی وجہ سے ایسا ہوا ہے انشا ءاللہ اگلی بار انکو شامل کرع گا
اسلام علیکم۔۔ ایک تجویز تھی کہ بلوچستان کا سفر کرتے ہوئے خوف کا ایک تصور سامنے اجاتا ہے دہشت گردی کے واقعات پنجابی اور سرائیکی لوگوں کا قتل۔۔۔۔ لیکن بلوچستان دیکھنے کا بھی بڑا دل کرتا ہے کیا ممکن ہے کہ آپ کوئی ٹور تشکیل دیں موسی خیل بارکھان لورا لائی، قلعہ عبداللہ، نوشکی، پنجگور، کوہلو کے مقامات میں سے کسی ایک جگہ کا
جی آپکا تجویز بہت اچھا ہے لیکن ان مقامات پر رئائش کے لئے سہو لیا ت دستیاب نہیں ہیں جسکی وجہ سے ٹوور کروانے کے مسائل آسکتے ہیں