اپ کا انداز لوکیشن کمال کی ہوتی ہے اور اپ ایسا کریں جو لوگ اس زمانے کے تھے ان کا انٹرویو چلائیں چاہے وہ اڈیو میں ہے چاہے وہ کیسے بھی ہو جتنے بھی لوگ زندہ ہیں ان کی ویڈیو بنائیں یا چھوٹے رول میں یا بڑے رول میں ہو رہے ہیں
Really Habib aik khoobro or handsome actor thay or naghma k Sath in ki Jodi bohot fit thi lekan showbiz walon ki uzdawaji life itni hi hoti hay ,, vlog ap ka interesting or bohot infermative hota hay thanx
❤❤❤ اداکار جبیب صاحب رحمتہ اللّٰہ علیہ اور اداکارہ نغمہ صاحبہ ❤❤❤ پاکستان ھی نھیں بلکہ برصغیر کے عظیم، تجربہ کار ، ھر دل عزیز اداکار تھے 🎉🎉🎉 اللہ تعالیٰ جل جلالۂ اداکارہ نغمہ صاحبہ کو ایمان صحت تندرستی حفاظت کی نعمتوں سے مزید مالا مال فرماتا رھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ایک میان میں دو تلواریں کبھی نہیں رہ سکتیں ۔ پرانے زمانے سے بڑے بوڑھے لوگ ایکسپرٹ ہوتے تھے ان کو ہر چیز کا ایکسپیرینس ہوتا تھا اور پرکھنے جانچنے کے بعد وہ لوگ کہاوت محاورے کہتے اور بناتے تھے اور یہ یوں ہی نہیں کہتے تھے ۔ ۔ آدمی عشق میں اندھا ہو کے دوسرے کا حق مار دیتا ہے نغمہ بیگم نے بھی دوسری بیگم جو حبیب کی پہلی بیوی تھی ان کا پیار بانٹا ، اور یہ تو حقیقت ہے کہ عورت کبھی بھی اپنا پیار بانٹتی نہیں ۔ اپنے مرد کو کسی اور عورت کے ساتھ کبھی بھی بانٹنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی ۔ تو بتائیں ان کی بیوی کی کیا حالت ہوگی ، یہ کوئی گناہ سے کم نہیں جو نغمہ بیگم نے کیا ہے ۔ حبیب اپنی پہلی بیوی کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی میں ایک دم خوش خرم تھا ۔ مرد کی تو فطرت ہے کہ کہیں سونی کڑی دیکھی اور اگے پیچھے نہ دیکھے ، اور اس کی گود میں جا کے بیٹھ جائے ۔ پر نغمہ بیگم کو دوسری عورت کے گھر پر ڈاکہ ڈالنا نہیں چاہیے تھا ، جب کہ حبیب صاحب 3 بچوں کا باپ بھی تھا ۔ چھوٹی بچی کی ولادت کے بعد (نغمہ بیگم)کچھ بھی ہو (نباہ) کرنا اس کی جوابداری اور فرض بنتا ہے ۔ شاعر لوگوں نہیں کہیں غلط نہیں لکھا ہے (کیا ہے جو پیار تو نبھانا پڑے گا ) ۔
شہباز صاحب اپکو دیکھر اکلمل صاحب کی یاد اجاتی ھے کیا ہی اچھا ھوتا اپ بھی اک نام کماتے اکمل صاحب کی طرح۔ اپ کے ولاگ بہت اچھے ھوتے ھیں بات کرنے کا سلیقہ طریقہ بھی اچھا ھے اللہ پاک اپکو صحت والی لمبی زندگی دے امین
Salam... shahbaz akmal shb ap humre parni yaadyn taza kr dety hain .. jab 1970 ma matric keya tha pher chore chore akmal film dekhy to walad shb say boht mar perte the...matric tak aur bad ma rote. Akbria. Anwera ...apne pure zandge ma malinge 4 dafa dakhe matric ky bad... pher nadeem ke film dillage 2 dafa dakhe.... ab yo 70saal ky hogy hain. Mirza yousaf from NewYork
Very deeply studying programs and very very interesting ,marvellous, deep observation about filmy world. Your personality as a human top level I liked very much. M. WAACEYULLAH LATIF KARACHI.
Dear Akmal junior yr v logs very impressive yu out door loocation should be changed over to indoor yt fascination in ur childhood tonahhgma is likable yes. Yr naration of the seperation between the two is impressive 10:05
اسلام علیکم شھباز صاحب بھت زبردست میں ویسے ہی میڈم نغمہء کو بھت پسند کرتا ہوں آپ ان کے ساتھ ایک مکمل ولوگ کریں کتنا معاوضہ لیتی تھی کیسے زندگی روٹین ھے ایک سٹوری بتائیں مجھے انتظار رھے گا الللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے امین ❤❤❤❤
Aoa mery khial mn adakara nagma ki shadi phly hadiat kar akbar irani k sth hoi thi bd mn adakar habib k sth shadi hoi adakar habib bht achy asol pasnd milnsar insan thay Allah pak ony jant mn jhga ata frmay ameen shaid adakara nagma onk displin brdast na kr ski ho mgr talaq k bd mn b dno ny bht si filmo mn kam kia or aps mn izat or ithram ka rista qaim rha
Plz also mention dates times and place before starting your vlog if possible. Love your vlog .plz also make vlog on Pashtun actors in punjabi cinema if possible
میرے بھائی آپ نے دو فلموں کا نام لیا کون سی فلمیں تھیں اور حکومت وقت کون تھا اس کی وضاحت ہو جاتی تو ہم سمجھ جاتے افسوس تو بہت ہوا ان کی اسٹوری سن کر.. ان ظالموں کا حساب دنیا میں بھی لیا جائے گا یا ان ظالموں کی چکیوں میں مظلوم پستے رہے گے..
وعلیکم السلام شہباز اکمل صاحب ۔
Bohat ziada sohny 🦋 video. Naghma sahiba Bohat ziada khoobsurat 🦋 actress thi.
اپ کا انداز لوکیشن کمال کی ہوتی ہے اور اپ ایسا کریں جو لوگ اس زمانے کے تھے ان کا انٹرویو چلائیں چاہے وہ اڈیو میں ہے چاہے وہ کیسے بھی ہو جتنے بھی لوگ زندہ ہیں ان کی ویڈیو بنائیں یا چھوٹے رول میں یا بڑے رول میں ہو رہے ہیں
بہت شکریہ جناب ۔
بہترین ویڈیو ۔
خوبصورت انداز بیاں ۔
Brautiful couple of Punjabi movies .Great sharing .Laali mamo bhai ap boht achi information de rahy hain Allah ap ko kamiab kary Ameen😊
Really Habib aik khoobro or handsome actor thay or naghma k Sath in ki Jodi bohot fit thi lekan showbiz walon ki uzdawaji life itni hi hoti hay ,, vlog ap ka interesting or bohot infermative hota hay thanx
❤❤❤ اداکار جبیب صاحب رحمتہ اللّٰہ علیہ اور اداکارہ نغمہ صاحبہ ❤❤❤ پاکستان ھی نھیں بلکہ برصغیر کے عظیم، تجربہ کار ، ھر دل عزیز اداکار تھے 🎉🎉🎉 اللہ تعالیٰ جل جلالۂ اداکارہ نغمہ صاحبہ کو ایمان صحت تندرستی حفاظت کی نعمتوں سے مزید مالا مال فرماتا رھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
She was a bubbly character Growing up she was my favourite
Mashllah...parni yaadny taza ho jate hain. Rote.. molnge...wah kaya zamna tha. Mirza yousaf newyork
بہت خوبصورت عکاسی کی آپ نے نغمہ بیگم کی زندگی اور مصروفیات کی
Shahbaz bhai weldone koi kami nahi hai aap ke vlog mein har cheez perfect hai
Sh Sajjad Journalist
First asslamoalyequm mashallha Nice shering
Comment pinned 📌😊
Walaikumaslam
اللہ پاک گھر کسی کا خراب نہ کرے بہت دکھ ہوتا ہے جب گھر ٹوٹتا ہے مرد بھول جاتا ہے یا جلد نئی دنیا بسا لیتا ہے مگر وفا دار عورت کے لیے یہ مشکل کام ہے
بہت صحیح۔ مرد صیاد فطرت ہوتا ہے۔ محبت اور عورت ایک ہی ہیں
ایک میان میں دو تلواریں کبھی نہیں رہ سکتیں ۔ پرانے زمانے سے بڑے بوڑھے لوگ ایکسپرٹ ہوتے تھے ان کو ہر چیز کا ایکسپیرینس ہوتا تھا اور پرکھنے جانچنے کے بعد وہ لوگ کہاوت محاورے کہتے اور بناتے تھے اور یہ یوں ہی نہیں کہتے تھے ۔ ۔ آدمی عشق میں اندھا ہو کے دوسرے کا حق مار دیتا ہے نغمہ بیگم نے بھی دوسری بیگم جو حبیب کی پہلی بیوی تھی ان کا پیار بانٹا ، اور یہ تو حقیقت ہے کہ عورت کبھی بھی اپنا پیار بانٹتی نہیں ۔ اپنے مرد کو کسی اور عورت کے ساتھ کبھی بھی بانٹنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی ۔ تو بتائیں ان کی بیوی کی کیا حالت ہوگی ، یہ کوئی گناہ سے کم نہیں جو نغمہ بیگم نے کیا ہے ۔ حبیب اپنی پہلی بیوی کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی میں ایک دم خوش خرم تھا ۔ مرد کی تو فطرت ہے کہ کہیں سونی کڑی دیکھی اور اگے پیچھے نہ دیکھے ، اور اس کی گود میں جا کے بیٹھ جائے ۔ پر نغمہ بیگم کو دوسری عورت کے گھر پر ڈاکہ ڈالنا نہیں چاہیے تھا ، جب کہ حبیب صاحب 3 بچوں کا باپ بھی تھا ۔ چھوٹی بچی کی ولادت کے بعد (نغمہ بیگم)کچھ بھی ہو (نباہ) کرنا اس کی جوابداری اور فرض بنتا ہے ۔ شاعر لوگوں نہیں کہیں غلط نہیں لکھا ہے (کیا ہے جو پیار تو نبھانا پڑے گا ) ۔
Abey tu bote old houn gye pleaz is ka nomber do ma islambad ma houn lhr AA kar mulkat karon gye.
Great Actor Habib Saab & Naghma begam Actress legends forever
Thank you for watching
بہت خوبصورت ۔۔۔ اچھا انداز ۔۔۔
Very nice sharing ZABERDAST
شہباز صاحب اپکو دیکھر اکلمل صاحب کی یاد اجاتی ھے کیا ہی اچھا ھوتا اپ بھی اک نام کماتے اکمل صاحب کی طرح۔ اپ کے ولاگ بہت اچھے ھوتے ھیں بات کرنے کا سلیقہ طریقہ بھی اچھا ھے اللہ پاک اپکو صحت والی لمبی زندگی دے امین
Jazzak Allah Hu kher
ماشا الله. آپکے زبردست پروگرام ہوتے ھیں.. اکمل صاحب کا بدل کوہی نہیں بن سکا
Ap bohhat achi videos bante hain excellent mujhe apke abu Akmal bohat pasand hain Waheed murad aur Akmal mere favorite Hero hain
Aslama alaikum zabardast video nice shering Bhai 💐💐💐👈
Walekumaslam
Bohat acha vlog.. Songs b situation k mutabiq hein.. Very good.
Jazzak Allah hu kher 🌹
Beautiful story of Naghma begum and Habib❤ always nice sharing 💖Stay blessed with your family 🌷🌷💚😚
Shahbaz akmal sb ap ka andaze bayan kamal ka he
Jazzak Allah
Very informative Vlog
Lali mamoon buhat Acha vlog yadin jawsni ki taxa kardern.why this industry not back like past.
Zabardast khoobsoorat vlog
Jazzak Allah hu kher 🌹
Very interesting programme about our film artists of the previous years. Mr Akmal is an effective presenter.
Nice informations Shahbaz brother.Thanks
Laalu mamu. All your vlogs are ausome and appreciated.will you please download full songs of Dolli movie picturized by Akmal and Naghma. Thanks
Will try
Very very nice video,jeete raho❤❤
سر بڑی خوشی ھوئی آپ کو دیکھ کے اکمل صاحب کے صاحبزادے ھیں آپ
Ji Alhamdulillah mery father Akmal y thy Buht acha lga ap ky itny pyar ka
زبردست
Salam... shahbaz akmal shb ap humre parni yaadyn taza kr dety hain .. jab 1970 ma matric keya tha pher chore chore akmal film dekhy to walad shb say boht mar perte the...matric tak aur bad ma rote. Akbria. Anwera ...apne pure zandge ma malinge 4 dafa dakhe matric ky bad... pher nadeem ke film dillage 2 dafa dakhe.... ab yo 70saal ky hogy hain. Mirza yousaf from NewYork
Wow it's very interesting and entertaining video
Jazzak Allah hu kher 🌹
very nice very informative
ابھی بھی بہت خوبصورت ہے میڈم نغمہ
Very deeply studying programs and very very interesting ,marvellous, deep observation about filmy world. Your personality as a human top level I liked very much. M. WAACEYULLAH LATIF KARACHI.
Jazzak Allah hu kher Allah AP ko Khush rkhy Ameen sum Ameen 🤲
Philosophical wisdom need for back on track for this industry modern tech adoption.
Nice vlog 👏👏👏👏👏
Dear Akmal junior yr v logs very impressive yu out door loocation should be changed over to indoor yt fascination in ur childhood tonahhgma is likable yes. Yr naration of the seperation between the two is impressive 10:05
Ramadan Mubarak MashaAllAh g very nice vlog❤
Khair Mubarak
اسلام علیکم شھباز صاحب بھت زبردست میں ویسے ہی میڈم نغمہء کو بھت پسند کرتا ہوں آپ ان کے ساتھ ایک مکمل ولوگ کریں کتنا معاوضہ لیتی تھی کیسے زندگی روٹین ھے ایک سٹوری بتائیں مجھے انتظار رھے گا الللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے امین ❤❤❤❤
Inshallah
محترم مخھے بھی فلم انڈسٹری میں بہت انٹرسٹ رہا ہے آپ مجھے ملاقات کا موقع دیں ویسے میں انٹرنیشنل ٹورسٹ ہوں گوجرانوالہ سے
good informatic video
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ...سرآجکل آپکی کیامصروفیات ھیں
Aslam o alikum Thankyou for sharing biography of nagma and habib divoce. May Allah bless you with good health. Thumbs up from Dubai.
Jazzak Allah hu kher Allah AP ko Khush rkhy Ameen sum Ameen 🤲
Very nice sharing ZABERDAST video
Jazzak Allah
Bohat acha beautiful
Jazzak Allah hu kher 🌹
Excellent.
Bohat umda
Mashalha.nayce.
Great job
Aoa mery khial mn adakara nagma ki shadi phly hadiat kar akbar irani k sth hoi thi bd mn adakar habib k sth shadi hoi adakar habib bht achy asol pasnd milnsar insan thay Allah pak ony jant mn jhga ata frmay ameen shaid adakara nagma onk displin brdast na kr ski ho mgr talaq k bd mn b dno ny bht si filmo mn kam kia or aps mn izat or ithram ka rista qaim rha
Ameen❤
Aameen beautiful very nice
as salaam alaykum amazing biography
Great 👍
Thanks 🤗
Good
Geo shahbaz akmal Sahib,
Jazzak Allah hu kher 🌹
Great ❤ channels❤❤❤
Good job
Very good
Thanks
Very nice
NAGMA sahiba the great brave honest true legend actress of SUBCONTINENT ❤❤❤
THANK U FOR LEGENDS UR GREAT FATHER AKMAL THE GREAT 🌺🌺🌺🌺🌺
Assalamo alakium sir aap Kay papa. Ke main fan honw on Ke Weber kis jaga hai
On Ke grave. Kis gaga hai
Lahore Muslim Town
Beautiful 🥰❤️
Exclusive video
Jazzak Allah hu kher 🌹
V nice 🌟
Thanks
Naghma begum ❤
Nice❤❤❤❤❤
Beautiful ❤️❤️❤️
شہباز صاحب اپ جن لوگوں کو اپنی ویڈیو کے ذریعے زندہ کر رہے ہیں یہ بہت اچھا کام ہے کیونکہ یہ لوگ ماضی کا حصہ
MA nice vlog stay bless with healthy life Ameen❤
❤❤❤❤
Actors per Bharosa qn karo. ?
Plz also mention dates times and place before starting your vlog if possible. Love your vlog .plz also make vlog on Pashtun actors in punjabi cinema if possible
Inshallah
172 big like nice💓❤💔💖
❤❤❤😊😊😊
😢
نغمہ کی بیٹی کا تو بتایا ہی نہیں کہ کہاں اور کس حال میں ہیں
bohat hee kam bataya
Habib sahab ne acha nhi kiya
First wife ko b apna ghusa dekhate
نعمہ کا انٹرویو کریں
Inshallah
میرے بھائی آپ نے دو فلموں کا نام لیا کون سی فلمیں تھیں اور حکومت وقت کون تھا اس کی وضاحت ہو جاتی تو ہم سمجھ جاتے افسوس تو بہت ہوا ان کی اسٹوری سن کر.. ان ظالموں کا حساب دنیا میں بھی لیا جائے گا یا ان ظالموں کی چکیوں میں مظلوم پستے رہے گے..
AP Mera channel check kry habeeb pr video ha us my sb btya ha my NY
Good
Good
Thanks