اوریا صاحب. ٓآج آپ نے پاکستان کی صحیح تاریخ سے ہمیں روشناس کروایا. رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے. نوجوانی میں، م کے بھی اردو ڈائجسٹ کا شیدائی رہا ہوں. ماشاءاللہ الطاف حسن قریشی صاحب اس عمر میں بھی بہترین یاد داشت کے مالک ہیں اور ہمارے ملک کا عظیم الشان سرمایہ ہیں ہمیں اپنے محسنوں کی قدر کرنی چاہیے. جزاک اللہ خیرا ❤❤❤
سر جی بہت اعلی پروگرام کیا ہے آپ نے اتنے اچھے اور بھرپور طریقے سے ہر بات کی ہے ایسا لگ رہا تھا ابھی وہی دور چل رہا ہے بے شک یہ ہماری دنیا میں آنے سے پہلے کے واقعات ہیں مگر دکھ ہو رہا تھا کبھی خیرت۔ایک بات ان سب واقعات میں واضح طور پر محسوس ہوئی کہ اسٹیبلشمنٹ کی نا مہربانیاں پاکستان بنتے ساتھ ہی شروع ہو گئی تھیں جو آج تک جاری ہیں۔آپ کی اور الطاف صاحب کی یادداشت کی داد نا دینا نا انصافی ہوگی یعنی اتنی پرانی باتیں آپ لوگوں کو مہینوں کے ساتھ ساتھ تاریخیں بھی یاد ہیں۔ماشاءاللہ، اللہ پاک نظر بد سے بچائے ۔
مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ جب قریشی صاحب بھٹوکی قید سے رہا ہوئے تو ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب میں میرے والد صاحب رح نے ان سے میرا معانقہ کروایا تھا اس وقت میری عمر 10 سال تھے پرانی یادیں تازہ کروانے کا شکریہ
Wow what a great eye opening interview. He definitely is a shining star of the century and may his light of wisdom remains intense forever. It will great if a whole series of interviews are conducted with Altaf Sb, so the new generation could get educated about the past shenanigans of the country’s movers and shakers. Thanks, Jazakallah
What a personality. We learnt so much from Urdu Digest right from school to the university.May God Bless Altaf Sahib and give him a long life. Thanks to Orya Maqbool for presenting such a wonderful programme.
@@MI-qy8hw in ki tehreerain Pakistan aur Pak Fauj kay haq main theen. Pak Fauj ki mukhaalifat kaa moujooda trend 2001 kay baad shuru hua hai, jo apr 2022 kay baad intehaa par jaa pohnchaa hai. Aur mashriqi Pakistan ki qyaadat kaunsaa doodh ki dhuli hui thee, india say saazbaaz un ki qyaam-e-Pakistan kay baad hi shuru ho gaee thee. 70 kay election say pehlay unhon nay bhaarti agenton kay saath mil kar Islam pasand bengali, behari aur doosri qaumiaton kaa qatl-e-aam kia, aur yeh silsila '71 kay baad tak jaari raha.
ان کی تحریریں پاکستان نہیں کمپنی کے حق میں ضرور تھیں ۔ جس طرح موجودہ پاکستان میں غدار اور ملک دشمن پیدا کئے جا رہے ہیں اس وقت بھی ایسا ہی تھا ۔ جو لوگ فاطمہ جناح کو غدار بنا سکتے تھے ان کے لئے مجیب الرحمٰن کو غدار بنانا کہیں آسان تھا ۔ محسن داوڑ کو را کا ایجنٹ اور کروڑوں روپے لینے کے ثبوت چینلز پر بتائے گئے مگر جب امریکہ کے کہنے پر حکومت گرانا مقصود تھا تو حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ عطا کر دیا گیا ۔ جسارت ، زندگی اور اردو ڈائجسٹ کو پڑھ پڑھ کر میں نے احمد فراز ، جالب اور فیض کو اس لئے نہیں پڑھا کیونکہ صلاح الدین ، مجیب الرحمٰن شامی اور الطاف حسین انہیں اسلام دشمن اور روسی ایجنٹ قرار دیتے تھے ۔ صلاح مرحوم ہو گیا ۔ الطاف میری سمجھ کے گوشہ گمنامی میں چلا گیا مگر ماہنامہ زندگی والے شامی کو ضیاء الحق اور نواز شریف کے اسلامی دور حکومت میں اللّٰہ نے دن دگنی رات چوگنی ترقی دی کہ صحافت کی دنیا اس معجزہ پر ہکی بکی رہ گئی ۔
It's definitely a first-hand account worth listening. Jazak Allah khair katheera Oriya saheb for documentation of facts. We were only familiar with twisted history taught in history books. Alhumdulillah Khan Saheb ke waja say buhat say haqaiq ko jannay ka moqa mil raha hay. May Allah protect you and preserve you and all those sincere people who are in the state of Jehad at this point
Mashallah Mashallah Mashallah. Really it's excellent program. Sir Altaf Hussain Qureshi Sahib + Oriya Maqbool Jan Sahib both are big Assets of Pakistan. We should give them respect and honour. Allah always bless our great country Pakistan ❤. Ameen.
What a marvalous effort, indeed. Unvailing the hidden chapters of history is a grat lesson for the younger generation of this country. Thank you Orya Sahib.
A very Comprehensive and Detailed Interview by ALTAF Qureshi He is the only Journalist who have Great Knowledge Of the History of PAKISTAN I Love ❤️ him and pray for him at ALL TIMES SHARIQ Los Angles
I had been regular reader of the then ‘Urdu Digest’ and great admirer of the interviews and writings of Janab Altaf Hassan Qureshi Saheb. A beautiful interview. Allah blesses Both of you 💐
کچھ ان پڑھ لوگ اوریا مقبول جان صاحب کو گالیاں نکالتے ہیں ان کو لبرل کہا جاتا هے ان کو یہ معلوم نہیں کے علم کا ایسا خزانہ بہت کم لوگوں کو ملتا ہے ان لوگوں کی قدر کرو
Yet another superb interview, literally these interviews of so historical personalities by Orya sb will be remembered in the annul of history of Pakistan 🇵🇰
Great historical interview of great historical memories which will make history and great lessons for generations to come. I absolutely have the honor to watch and listen to it. Highly appreciated. I salute to Altaf Hussain Qureshi and Orya Maqbul Jan for this great time. 😍😍👍👍✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ماشاءاللہ قریشی صاحب کے انٹرویو نے ماضی کی سیر کرائ ۔ اللہ کریم قریشی صاحب اور آپ صحت والی لمبی زندگی دے امید ہے آئندہ بھی ایسے تاریخی انٹرویو ہوتے رہیں گے۔ اللہ کریم پاکستان اور پاکستانیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔
Masha Allah 😂❤❤❤love you guys too much. A great, wonderful, knowledgeable & beautiful Vlog. Appreciated ❤❤. AllahSWT AAP ko Sada Salamat aur Khush Rakhey!
Thanks orya sir .ap ne mazzy ke panoon se jese gard otari he . Aqal waloon ke liye sab samne he ke Pakistan mean kya ho raha . Allah ap ko sehat tandrosti wali lambi zindagi de. Thanks for all this
This idea about review of Pakistan history is marvelous. Young generation does not know many realistic events which have been witnessed in this series. A real Pakistan studies lessons are these talk shows
اوریا صاحب.
ٓآج آپ نے پاکستان کی صحیح تاریخ سے ہمیں روشناس کروایا. رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے. نوجوانی میں، م کے بھی اردو ڈائجسٹ کا شیدائی رہا ہوں.
ماشاءاللہ الطاف حسن قریشی صاحب اس عمر میں بھی بہترین یاد داشت کے مالک ہیں اور ہمارے ملک کا عظیم الشان سرمایہ ہیں ہمیں اپنے محسنوں کی قدر کرنی چاہیے.
جزاک اللہ خیرا ❤❤❤
بے انتہا خوشی ہوئی محترم الطاف حسن قریشی صاحب کو ماشاءاللہ کمال صحت میں دیکھ کر۔ اللّٰہ تعالیٰ لمبی عمر عطا فرمائے۔
Aameen.
آپ دونوں کا بہت شکریہ اللہ پاک آپ دونوں کو سلامت رکھیں آپ جیسے لوگ ہمارے ملک قیمتی اثاثہ ہیں ❤
الطاف حسین قریشی کمال آدمی ہیں تاریخ کی زندہ کتاب ہیں
یعنی پیپلز پارٹی شروع سے ہی دو نمبری سے جیتتی آئ ہے کمال ہے جیسا سسر ویسا داماد پھر ویسا ہی نواسہ کیا دھاندلی کی بھرپور تاریخ ہے۔
Siyahi thi, na thappa tha na voting list, na ID card,
Dakou, chor, thug, badmash,
Uchakkey, jambori le udey,
الطاف حسن قریشی کی بانوے سال میں بہت اچھی یادداشت ہے ماشا اللہ۔ اوریا مقبول جان نے اس انٹرویو میں بہت زیادہ ٹوکا اور لقمے دیۓ۔
The conversation between the two historians is very good.
دو تاریخ دان کی بات چیت بہت اچھی ہے۔
Bullshit. Orya is a fraud. Sirf Gazwa-e-hind ki bewakoof baat karta hai. Idiot hai
آپ نے انکے چائے خانے کی گفتگو کو نہ جانے کس زاویہ سے سنا اور سمجھا یہ مہظ طوطا مینا کی کہانی سے زیادہ نہں ❤
سر جی بہت اعلی پروگرام کیا ہے آپ نے اتنے اچھے اور بھرپور طریقے سے ہر بات کی ہے ایسا لگ رہا تھا ابھی وہی دور چل رہا ہے بے شک یہ ہماری دنیا میں آنے سے پہلے کے واقعات ہیں مگر دکھ ہو رہا تھا کبھی خیرت۔ایک بات ان سب واقعات میں واضح طور پر محسوس ہوئی کہ اسٹیبلشمنٹ کی نا مہربانیاں پاکستان بنتے ساتھ ہی شروع ہو گئی تھیں جو آج تک جاری ہیں۔آپ کی اور الطاف صاحب کی یادداشت کی داد نا دینا نا انصافی ہوگی یعنی اتنی پرانی باتیں آپ لوگوں کو مہینوں کے ساتھ ساتھ تاریخیں بھی یاد ہیں۔ماشاءاللہ، اللہ پاک نظر بد سے بچائے ۔
مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ جب قریشی صاحب بھٹوکی قید سے رہا ہوئے تو ان کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب میں میرے والد صاحب رح نے ان سے میرا معانقہ کروایا تھا اس وقت میری عمر 10 سال تھے
پرانی یادیں تازہ کروانے کا شکریہ
کیا بہترین پروگرام ہے ، سبحان اللہ
ماشاء اللّٰہ! چلتی پھرتی تاریخ ہیں الطاف حسین قریشی صاحب
Wow what a great eye opening interview. He definitely is a shining star of the century and may his light of wisdom remains intense forever.
It will great if a whole series of interviews are conducted with Altaf Sb, so the new generation could get educated about the past shenanigans of the country’s movers and shakers. Thanks, Jazakallah
What a personality. We learnt so much from Urdu Digest right from school to the university.May God Bless Altaf Sahib and give him a long life. Thanks to Orya Maqbool for presenting such a wonderful programme.
Waqai, Urdu Digest aur Qaumi Digest hamaara qaumi assaassa hain.
سن 71 میں مشرقی پاکستان کی سیاسی قیادت کے خلاف اور فوج کے حق میں اس کی تحریریں کیا آپ کو یاد نہیں رہیں ۔
@@MI-qy8hw in ki tehreerain Pakistan aur Pak Fauj kay haq main theen. Pak Fauj ki mukhaalifat kaa moujooda trend 2001 kay baad shuru hua hai, jo apr 2022 kay baad intehaa par jaa pohnchaa hai.
Aur mashriqi Pakistan ki qyaadat kaunsaa doodh ki dhuli hui thee, india say saazbaaz un ki qyaam-e-Pakistan kay baad hi shuru ho gaee thee. 70 kay election say pehlay unhon nay bhaarti agenton kay saath mil kar Islam pasand bengali, behari aur doosri qaumiaton kaa qatl-e-aam kia, aur yeh silsila '71 kay baad tak jaari raha.
ان کی تحریریں پاکستان نہیں کمپنی کے حق میں ضرور تھیں ۔ جس طرح موجودہ پاکستان میں غدار اور ملک دشمن پیدا کئے جا رہے ہیں اس وقت بھی ایسا ہی تھا ۔ جو لوگ فاطمہ جناح کو غدار بنا سکتے تھے ان کے لئے مجیب الرحمٰن کو غدار بنانا کہیں آسان تھا ۔ محسن داوڑ کو را کا ایجنٹ اور کروڑوں روپے لینے کے ثبوت چینلز پر بتائے گئے مگر جب امریکہ کے کہنے پر حکومت گرانا مقصود تھا تو حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ عطا کر دیا گیا ۔ جسارت ، زندگی اور اردو ڈائجسٹ کو پڑھ پڑھ کر میں نے احمد فراز ، جالب اور فیض کو اس لئے نہیں پڑھا کیونکہ صلاح الدین ، مجیب الرحمٰن شامی اور الطاف حسین انہیں اسلام دشمن اور روسی ایجنٹ قرار دیتے تھے ۔ صلاح مرحوم ہو گیا ۔ الطاف میری سمجھ کے گوشہ گمنامی میں چلا گیا مگر ماہنامہ زندگی والے شامی کو ضیاء الحق اور نواز شریف کے اسلامی دور حکومت میں اللّٰہ نے دن دگنی رات چوگنی ترقی دی کہ صحافت کی دنیا اس معجزہ پر ہکی بکی رہ گئی ۔
It's definitely a first-hand account worth listening. Jazak Allah khair katheera Oriya saheb for documentation of facts. We were only familiar with twisted history taught in history books. Alhumdulillah Khan Saheb ke waja say buhat say haqaiq ko jannay ka moqa mil raha hay. May Allah protect you and preserve you and all those sincere people who are in the state of Jehad at this point
Aameen.
بہت خوب بہت عمدہ بہت اعلیٰ کچھ کچھ اس تاریخی واقعات میں ہم بھی محو سفر تھے مزا آگیا
Mashallah Mashallah Mashallah.
Really it's excellent program.
Sir Altaf Hussain Qureshi Sahib + Oriya Maqbool Jan Sahib both are big Assets of Pakistan. We should give them respect and honour.
Allah always bless our great country Pakistan ❤.
Ameen.
بہت زبردست شخصیت اور بہت ہی اعلٰی انٹرویو۔ ماشاءاللہ
What a marvalous effort, indeed. Unvailing the hidden chapters of history is a grat lesson for the younger generation of this country. Thank you Orya Sahib.
Bullshit. Orya is a fraud. Sirf Gazwa-e-hind ki bewakoof baat karta hai. Ek dum idiot hai.
A very Comprehensive and Detailed Interview by ALTAF Qureshi He is the only Journalist who have Great Knowledge
Of the History of PAKISTAN
I Love ❤️ him and pray for him at ALL TIMES
SHARIQ
Los Angles
ماشاء اللہ
ایک زبردست علمی معلوماتی پروگرام۔
حافظ افروغلحسن صاحب
میرے سکول کے ھیڈ ماسٹر تھے
بھت اچھے انسان تھے
اللہ پاک سلامت رکھے آپ دونوں کو بہت کچھ سیکھنے کو ملا
Wonder ful conversation
I had been regular reader of the then ‘Urdu Digest’ and great admirer of the interviews and writings of Janab Altaf Hassan Qureshi Saheb. A beautiful interview. Allah blesses Both of you 💐
ہم اصل مطالعہ پاکستان تو ابھی پڑھ رہے ہيں 😊😊😊
کچھ ان پڑھ لوگ اوریا مقبول جان صاحب کو گالیاں نکالتے ہیں ان کو لبرل کہا جاتا هے ان کو یہ معلوم نہیں کے علم کا ایسا خزانہ بہت کم لوگوں کو ملتا ہے ان لوگوں کی قدر کرو
Ji bilkul always read& listen more than writing anything a solid history
Yet another superb interview, literally these interviews of so historical personalities by Orya sb will be remembered in the annul of history of Pakistan 🇵🇰
جو ملا اس نے میرے دل کو کھلونا جانا
کھیل کے توڑ دیا ، توڑ کے چھوڑ دیا
اتنا ہے میرا افسانہ
پاکستان
آمین ثُمہ آمین اللہ ایسے چراخوں کو سلامت رکھے
Thank you OMJ for this series. I loved this old man. He has insight on most of the historical events that took place in the last 77 years.
Ameen sum ameen❤
Many thanks for this important page of our History. Jazakallah 🤲
سر آپ کے مشکور ہیں کہ آپ ہمیں ایسی تاریخی باتوں سے آگاہ کرتے ہیں جن تک عام آدمی کی رسائی نہ ممکن ہے۔
Book published by Qalam Foundation "Mashraqi Pakistan: Toota howa tara"
Great historical interview of great historical memories which will make history and great lessons for generations to come. I absolutely have the honor to watch and listen to it. Highly appreciated. I salute to Altaf Hussain Qureshi and Orya Maqbul Jan for this great time. 😍😍👍👍✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اصلی مطالعے پاکستان شروع کرنے کا بہت شکریہ
شاندار
ماشاءاللہ قریشی صاحب کے انٹرویو نے ماضی کی سیر کرائ ۔ اللہ کریم قریشی صاحب اور آپ صحت والی لمبی زندگی دے امید ہے آئندہ بھی ایسے تاریخی انٹرویو ہوتے رہیں گے۔ اللہ کریم پاکستان اور پاکستانیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔
Wah Orya Maqbool Jan Allah bless you Allah bless PM imran Khan love from Canada
Orya sahab bari mehrbani ap nay Altaf sahab kay deedar karae.ALLAH RABULIZAT ap donon ko achi sehat ata farmae.AMEEN.
اوریا مقبول صاحب آپ کا بہت شکریہ، اللّٰہ کریم آپ کو جزاء خیر عطا فرمائیں، آپ کی وجہ سے ایک عرصے بعد جناب الطاف حسن قریشی صاحب کو سننے کا موقع ملا
گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے😢😢
CHIRAG KON HAI???
Na chiragh na ghar ka,😡ye sab ghaddar aur Americans pithos hen
زبردست
یہ آگ آج تک ہم بجھا نہ سکے ایسی سوئی ہوئی قوم 😢
@@mohammadayubkhan6209 کمپنی باقیات ایسٹ انڈیا کمپنی المعروف افواج پاکستان
Oriya sahib i am your big fan you are a great man. Carry on your jihad
اوریا مقبول جان صاحب بہت شکریہ مجھ جیسے اور بھی پاکستانی ایسے ہی پروگرام کے منتظر تھے
Ma Sha Allah
Sir Allah Tala apko jazai khair ata fermai k ap hamy apni tareekh sy roshnas kerwa rahy hy is nafsa nafsi k door mey...Love you sir!
It’s pleasant to see those people who are eye witness to the history of Pakistan.
ایسی شخصیات کی قیمتی باتیں سناتے ریکارڈ کرتے رھیے.
باتیں تو ھم سب کرتے ہیں لیکن کسی نے بھی دل میں پاکستان کا درد نہیں رکھا۔
JazakAllah khair Orya Sahab for conducting such a great interview... we learned a lot.
Very informative. I always wait for your Vlogs. You are an excellent person. Everything is truth.
MashaAllah bohat program hai
Thank u OMJ saab ese tarah humay haqeqi Mutala e Pakistan bayan karty raho 👍
Good. Best information
Mashallah great work full of knowledge
Thanks sir
Keep doing it
Tell the pak people the truth behind the scenes
Tell them the original tratar
Thanks, I was a regular reader of urdu digest. What memories❤❤❤
Orya sb aap ka shukria
JazkAllah
Altaf Hussain Qurashi a beautiful person and a great intellectual.
Masha Allah 😂❤❤❤love you guys too much. A great, wonderful, knowledgeable & beautiful Vlog. Appreciated ❤❤. AllahSWT AAP ko Sada Salamat aur Khush Rakhey!
Please, Orya Saheb, convey my most respectful salaam to Altaf Saheb. May Allah reward you for this
Thanks orya sir .ap ne mazzy ke panoon se jese gard otari he . Aqal waloon ke liye sab samne he ke Pakistan mean kya ho raha . Allah ap ko sehat tandrosti wali lambi zindagi de. Thanks for all this
47 سال میں 15 سال کی عمر تھی آج ماشاءاللہ آج 91,92 سال کی عمر ہے
Wow Thankyou Orya sahab 🙌🏼
Allah Pak khush rakhen ameen 🤲♥️
You are educating the young generation through your pod cast.
Well done Orya Sahab
OMJ, keep this series on and on
Good information sir JazakAllah Kerry
Masallah bahut khub.
A wonderful treasuretrove of history, Altaf sb. Please interview him again for more nuggets.
بہت اعلٰی کاوش سلامت رہیں
Jazak Allah
Behtreen interview it's second part must be done Insha Allah
MashAllah God bless Altaf SB. May God give him a long long life ameen❤
Great historyan
بہت خوب ۔ اوریا صاحب
Excellent talks will give a scientific touch to history.
Informative n realy interesting
Oryia sahib great effort please carry on God bless you
May ALLAH(ﷻ) grant us the ability to recite the Holy Qur'an and follow its teachings.Ameen🤲🌹🕋 ❤ ...... ...... ......
Aameen
@@tauqeernasir2634 JazakALLAHﷻ khair🌹
You are great sir this is truth History
I too hv bern regular reader of "Urdu Digest" , frm 69 to mid eighties.
What a good combination of Pakistan sincere and forever good better and best of ability for Human fudamental rights and good luck to you
Jazak ALLAH Khairan Kaseera for these inspiring yet twisted historical facts and clearing our misconceptions
Masha Allah ❤❤❤❤
This is an amazing series ..💯
Good conclusion history.
Behtreen MashaAllah
Good
A wonderful trip to the history of Pakistan.
There is nothing "wonderful" about this trip except betrayal and blood.
Thanks orya sb to aware us especially young generation about hidden truth of our history
Excellent interview ❤
Loving this series❤
جو ملا اس نے میرے دل کو کھلونا جانا ، کھیل کے توڑ دیا ۔
پاکستان
Bohat zaberdast hey
Pakistan kay sache log respect u both.
Great History Sir.
Thanks a lots
This idea about review of Pakistan history is marvelous. Young generation does not know many realistic events which have been witnessed in this series. A real Pakistan studies lessons are these talk shows
Altaf kussain quraishi siasat in sa sekhi 7ties main sa mula qat rahi Allah sehat da salamti da Aamin summa Aamin
one and Only IMRAN KHAN SADIQ OR AMEEN , KON BACHAY GA PAKISTAN IMRAN KHAN IMRAN KHAN
One and only one IK bysharm
❤❤❤