Ami khawabon may meray kabi aya to karain | امی خوابوں میں میرے کبھی آیا تو کریں | @annkhna294

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 25 дек 2024
  • امی خوابوں میں میرے کبھی آیا تو کریں
    @annkhna294
    امی خوابوں میں میرے کبھی آیا تو کریں
    ہاتھ شفقت سے بالوں میں میرے پھرایا تو کریں
    یوں تو موجود ھیں آپ ھم سب میں کہیں
    صورت اصلی بھی مگر یاد سے اپنی دکھایا تو کریں
    اس زمانہ نے بہت پریشان رکھا تنگ کیا آپ کو
    اب تو آزاد ھے ۔۔ ملنے کے لئے آیا تو کریں
    اب بھی گرتا ھوں راہ میں چلتے چلتے
    تب سہارے کے لئے ہاتھ بڑھایا تو کریں
    تھک گیا ہوں امی میں حالات سے لڑتے لڑتے
    حوصلہ میرا بڑھانے کو بھی آیا تو کریں
    عمر بیت رہیں ھے خواہش میں ساتھ رہنے کی
    وقت آخر ھے امی کبھی ساتھ تو بتایا کریں
    امی خوابوں میں میرے کبھی آیا تو کریں
    ہاتھ شفقت سے بالوں میں میرے پھرایا تو کریں
    #mother #mothersday #motherslove #mom #sadshayari

Комментарии •